Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضربات کی جانب سے میں آپ کو ستاون میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ مزید افعال کی پریکٹس کریں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت عبیداللہ بن محسن انساری 0:25 رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تم میں سے اس حال میں صبح کرے کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو جسمانی لحاظ سے تندرست ہو اور ایک دن کی خوراک اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لئے دنیا اپنے تمام تر ساز و سامان کے ساتھ جمع کر دی گئی جو ہے گویا اس کے لئے دنیا اپنے تمام ساز و سامان کے ساتھ 0:52 جمع کر دی گئی تو اس میں گویا نصیت ہے بالواسطہ کہ انسان کو دولت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے بلکہ صبر و قناعت کرنی چاہیے اب ہم آتے ہیں باب اس کی طرف کیا نام امارہ باب فعالہ ہی چل رہا ہے ہمارا ہم اس شیٹ کی طرف آتے ہیں ہم نے فعالہ سے شروع کیا تھا اور ہم نے بتایا تھا کہ فعالہ کے چھ اہم ابواب ہیں اس میں سے چار مشہور ہیں کون سے فتحہ 1:26 نوسارہ ضربہ سمعہ یہ چار مشہور ہیں اور اس کے بعد سپیشل کیسز ہیں پہلا سپیشل کیسز ہیں جس میں تین میں سے دو حروف ریپیٹڈ ہوں جیسے ضلع اس کے بعد ویک لیٹرز کے تین کیسز ہیں ہم کمزور حروف والے حروف علت جس میں بعض میں حروف علت پہلے آئے یا بیچ میں آئے آخر میں آئے پہلے آئے جیسے وجدہ بیچ میں آئے جیسے قالا اور آخر میں آئے جیسے دعا اور آخری کیس تھا جس میں حمزہ آئے 1:55 ٹھیک ہے جس میں حمزہ آئے ٹھیک ہے تو اب ہم آخری کیس کریں گے ہم نے کہا تھا کہ ہم نے فتحہ کے نمونے پر کئی عبواب کیے نصرہ پہ کیے دربہ پہ کیے سمیعہ پہ کیے دلہ پہ کیے وجدہ پہ کیے قالہ پہ کیے دعا پہ کیے اب امرہ کے ٹائپ کے یعنی وہ افعال جس میں حمزہ آتا ہو وہ کریں گے 2:23 تو پہلے ہم عمرہ چونکہ اس کا اہم مثال عمرہ اس کی مثال ہم نے دی تھی تو عمرہ کا ہم پورا ریپیٹ کرتے ہیں عمرہ عمرہ یعنی حکم دیا عمر کیا عمرہ عمرو عمرتا عمرتم عمرتو عمرنا یعمرو یعمرونا تعمرو تعمرونا آمرو نعمرو مر مرو لا تعمر لا تعمرو 2:54 آمیر مأمور امر اور اس کی مثال جو ہے ہم نے دی تھی خطبہ جمعہ میں آپ ہر وقت سنتے ہیں ان اللہ یأمر بالعدل اس کو کور کیا تھا ہم نے جو بھی مثال دے رہے ہیں ہم نے وہ پچھلے پچاس اسباق میں آگئی ہے یعنی یا تو وہ ڈیلی ریسٹیشنز میں روزانہ پڑھے جانے والی چیزوں میں سے ہے یا اکثر پڑھے جانے والی چیزوں میں سے ہے یا کچھ ایکسٹر آیات میں سے ہے جیسے یہ خطبہ جمعہ والی ہے کہ ان اللہ یأمر بالعدل اللہ تمہیں حکم دیتا ہے عدل کا وال 3:25 دوسرا اسی پیٹرن پر لفظ ہے سآلہ اس میں حمزہ ہے نا بیچ میں حمزہ آیا سآلہ یعنی سوال کیا اور اس کی مثال مسجد سے نکلنے کی دعا اللہم انی اسآلوکا من فضلکا اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے فضل کا سآلہ یس اچھا ہم نے یہ بھی بتایا کہ ہم پورا ٹیبل نہیں کریں گے جیسے امرہ کا مختصر ٹیبل ہوگا امرہ یعمرو مر بولیں یعمرو مر 3:55 سائل مسئول سوال سائل مسئول سوال سائل مسئول سوال سائل مسئول سوال 4:29 اَخَذَا اَخَذَا یعنی پکڑنا اَخَذَا یعنی پکڑنا لَا تَأْخُذُ سِنَتُنْ اس کو نہیں پکڑتی انگ یا نیند اَخَذَا يَأْخُذُ خُذْ اَخِذْ مَأْخُذْ اَخْذْ ہم عردو میں کہتے ہیں کہاں سے اخذ کیا آپ نے اَخَذَا يَأْخُذُ خُذْ اَخِذْ مَأْخُذْ 5:05 اخد تھوڑا سا کانٹیکس میں رکھنے کے لئے پھر میں کہوں اخدہ یعنی اس نے لیا یا پکڑا یا اخدو وہ پکڑتا ہے یا لیتا ہے خود لو یا پکڑو اخد لینے والا ماخود جس کو لیا گیا اخد یعنی لینا یا پکڑنا اکلا اکلا یعنی کھایا اور مثال سور فیل میں آئی تھی فجعلہم کعصفم مکول پس بنا دیا ان کو جیسے کھایا ہوا بھوسا اکلا 5:37 اس کے بعد کا لفظ ہے رآہ رآہ یعنی دیکھا رآہ یرا رآہ رآہ مرعی رآہ 6:18 اسی طرح اتا اتا یعنی پاس آیا ہل اتا کا حدیث غاشیہ کیا پہنچی ہے آپ کے پاس حدیث غاشیہ کی چلی اتا یعنی ایتی آتن مأتی ایتیان اتا یعنی ایتی آتن مأتی ایتیان 6:55 شاء شاء یعنی چاہ یا ارادہ کیا انشاءاللہ اگر چاہے اللہ مشہور میں سالم شاء یشاؤ شاء شائن مشی مشیعہ شاء یشاؤ شاء شائن مشیعہ مشیعہ اچھا 7:31 اسی طرح جا آ جا آ یعنی آیا اذا جا نصر اللہ والفتح جب آ جائے اللہ کی مدد لیکن آپ یہ جو سٹرکچر ریپیٹ کر رہے ہیں یہ تھوڑی دیر میں ہم جو ہے الحمدللہ سووں جگہ ایک ایک لفظ جیسے عطا دو سو تیسٹھ بار آیا ہے رعا دو سو انسٹھ بار آیا ہے شاہ دو سو ستیسٹھ بار آیا ہے جاہ دو سو چھتیس بار آیا ہے تو الحمدللہ ہم چھوٹے وقت میں یہ بڑے بڑے سٹرکچرز انہیں کئی الفاظ سیکھ رہے ہیں الحمدل 7:59 تو اس کو محبت سے سیکھنا چاہئے اور اس کو آپ برڈن بلکل مت سمجھیں بلکہ یوں سمجھئے ایک ایک ایکسرسائز ہم کو اللہ کی کتاب میں لیپس انڈ باؤنڈز میں جلدی جلدی جو ہے بسارت دے رہی بسارت کا ایک ٹول دے رہی 8:33 دیش مجیع یہ وہ الفاظ ہیں جو قرآن کریم میں بہت آئے ہیں ویسے عجر بھی بہت آیا ہے عجرہ یعنی بدلہ دیا اللہم مأجورنی فی مصیبتی اللہ بدلہ دے مجھ کو میری مصیبت میں عجر دیا بدلہ دیا عجرہ یعجرو اوجر عاجر مأجور عجر 9:05 اسے سپیشل کیسے سے آپ کو نظر آ رہے ہیں اور یہ غیر معنوسیت جو ہے آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی ایک بار پریکٹس کرنے سے یہ پھر معنوس لگنے لگیں گے اجرا یعجر اجر آجر مأجور اجر آجر اجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر آجر 9:38 اَذِنَا يَأْذَنُ اِذًا اَذِن مَأْذُون اِذًا اَذِنَا يَأْذَنُ اِذًا اَذِن مَأْذُون اِذًا اچھا بَدَع شروع کیا اور اس کے لئے ہم نے سپوکن اور عربی بولچال سے مثال لی تھی نَبْدَعُ دَرْسَ الْيَوْم ہم شروع کرتے ہیں آج کا درس بَدَعَ يَبْدَعُ اِبْدَع بعد مَبْدُع بَدْع 10:19 اسی طرح برعہ برعہ یعنی بنانا یعنی نکال کھڑا کرنا پیدا کرنا اللہ تعالی باری ہے یہ ہوئے وہ الفاظ جو محموز برعہ یعنی نکال کھڑا کرنا یا بنانا پیدا کرنا بنانا پیدا کرنا 10:55 اس سوال بہت اچھا ہے سٹارز جو ہیں یہ وہ ہیں جس کا ہم نے کمپلیٹ ٹیبل کیا تھا جس کا ہم نے کمپلیٹ ٹیبل اپنے پچھلے اسپاک میں کیا تھا چلی اب ہم آتے ہیں اب ہم آتے ہیں مزید فی کی طرف ہم نے الحمدللہ یہ سارے بنیادی جو فلاسی مجرد جس کو کہتے ہیں اس کے سارے ابواب کر لیے چار ابواب اور پانچ اسپیشل کیسز اب ہم مزید فی کی طرف آتے ہیں 11:31 مزید فیہی یعنی جس میں ایکسٹرا حروفوں اور ہم نے کہا اس کی نمبرنگ ایسی ہوتی ہے پہلا تو فعلہ کوئی لیتے ہیں جو بیسیک ہے فعلہ یا فعلو فعلہ یا فعلو فعل فعل مفعول فعل یہ پہلا ہے اس کے بعد فعلہ اس کو ہم نے کیا ٹھیک ہے فعلہ کا ایک بار ہم ریپیٹ کرتے ہیں فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا 12:05 تفاعلو نفاعلو فاعل لا تفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی مثال ہم نے دیتی سبحہ سے تسبیح کی سبحہ سبحو سبحتا سبحتم سبحتو سبحنا یسبحو یسبحونا تسبحو تسبحونا اسبحو نسبحو 12:43 سبح سبحو لا تسبح لا تسبحو مسبح مسبح تسبیح اور ہم نے کہا کہ یہ انیس فارم کے بجائے ہم چھے لیں گے سبحا اگر معلوم ہو تو سیم سٹائل ہے سبحو سبحتا سبحتم سبحتو سبحنا یسبحو معلوم ہو آپ کو تو یسبحو نہ تو سبحو تو سبحو نہ تو سبحو نہ تو سبحو بنا سکتے ہیں تو سبحا یسبحو سبح مسبح مسبح تسبیح 13:17 اب ہم دوسرے لفظ پر آتے ہیں سخرا سخرا یعنی مسخر کیا مسخر کیا اب مثال کیا ہے اس کی سبحان اللہ سخرا لنا هذا پاک ہے سبحا کے مثال کیا تھی فسبح بحمد ربک سورہ نصر کی سورہ اور اس کی سبحان اللہ سواری کی دعا پاک ہے وہ جس نے مسخر کیا ہمارے لئے اس سواری کو چلیے سخرا 13:48 اس کے بعد عذب عذب یعنی عذابیہ اور مثال سور بقرہ کی آخری آیت سے فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ بس جس کو چاہے وہ بخش دے گا اور جس کو چاہے وہ 14:25 عذاب دے گا چلیے عذب یعذب عذب معذب معذب تعذیب اور ایک بار عذب یعذب عذب معذب معذب تعذیب نیکس لفظ ہے علم علم یعنی سیکہ دیکھیں آپ اس میں جو جیسے نزل اترا 15:01 نزلہ اتارا دیکھئے نزلہ اترا نزلہ اتارا اس میں بھی وہ سنس ہے اسی طرح علمہ جانا علمہ موٹی اردو کہنے میں جنوایا یعنی سکھایا تو چلیے علمہ نے سکھایا الرحمن علم القرآن یہ ہم نے حدیث بھی کی خیرکم من تعلم القرآن و علمہ تعلم سیکھا علم سکھایا 15:31 معلم معلم تعالیم معلم معلم تعالیم معلم معلم تعالیم معلم معلم تعالیم معلم تعالیم معلم تعالیم معلم تعالیم معلم تعالیم 16:04 وَلْتَنظُرْ نَفْسُمْ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ سور حشر کی آخری آیت میں ہم نے پڑھا کے اور چاہیے کہ ہر نفس دیکھیں کہ کیا بھیجا ہے اس نے کل کے لیے قَدَّمَ يُقَدِّمُ قَدِّم مُقَدِّم مُقَدَّم تَقْدِيم قَدَّمَ يُقَدِّمُ قَدِّم مُقَدِّم مُقَدَّم تَقْدِيم اس کے بعد کذب جھوٹ لایا 16:38 کذبہ جھوٹ بولا کذبہ جھٹوایا ایک موٹی مثال داروں میں ایسی لفظ نہیں ہے لیکن جھٹلایا تو مثال ارائیت اللہی یکذبو بالدین کیا تم نے دیکھا اس کو جو جھٹلاتا ہے چلی دین کو بدلے کو کذبہ یکذبو کذب دین جو ہے روز جزاؤ سزا بدلے کا دین کذبہ یکذبو کذب 17:09 مکذب تکذیب مکذب تکذیب اس پہ آپ اس اعتراض کو تھوڑا سا ہٹا دیجئے ہم جو پریکٹس کر رہے ہیں یہ ورب سکھنے کے لئے کہہ رہے ہیں یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ آپ جھٹلاو کسی کو 17:38 ویسے قدبہ جو ہے ایک سو اٹھنو بار آیا ہے تقریباً دو سو بار آیا ہے تو بہت ایک ایک لفظ اس میں اہم ہے اس کے بعد ہے نزلہ نزلہ اترا نزلہ اتارا انزلہ بھی اتارا ہے نزلہ بھی اتارا ہے اور مثال اس کی وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمِعِ آسمان سے اتارا مبارک پانی اس میں جو ہے علماء کرام نے باریک بات کی ہے نطیف بات کہ نزلہ تھوڑا تھوڑا کر کے اتارنا ہے اور انزلہ ایک بار اتارنا ہے چلیں نزلہ 18:10 ینزل نزل منزل منزل تنزیل نزل ینزل نزل منزل منزل تنزیل اس کے بعد حملہ حملہ یعنی اٹھوایا بوجھ ڈالا ربنا ولا تحملنا مالا طاقت رب ہمارے ہم سے نہ اٹھواو جس کی ہم میں طاقت نہیں ہے 18:48 حَمَّلَ یُحَمِّلُ حَمِّل حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ حَمَّلَ ح 19:20 اور اسی طرح صلی علیہ اگر ہم کہیں تو درود بھیجئے رحمت بھیجئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وغیرہ صلی یو صلی صلی مسلی ڈیش تسلیہ یہ اگر آپ سٹرکچر فالو کریں مسلی مسلی تسلیہ صلی یو صلی صلی مسلی مسلی تسلیہ اس کے بعد نے صورہ صورہ نے تصویر بنائی 19:59 سورہ تصویر سے ویسے آپ کو یہ معلوم ہوتا آپ اسی کو جو ہے قذبہ تقضیب کی علمہ تعلیم دی سخرہ تسخیر کی سبحہ تسبیح کی قدمہ تقضیم کی قذبہ نزلہ تنزیل کی تو آپ اس کو ویسے بھی بیان کر سکتے ہیں ٹھیک ہے سورہ یصور صور مصور مصور تصویر تو اردو کا مصور کہاں سے آیا یہ بھی آپ سمجھ گئے 20:30 اسی روٹ سے اچھا اسی طرح ہم یہ چونکہ کم آئے ہیں اس لئے ہم کو ایک ایک بار کریں گے 21:09 یعنی گن گن کر رکھا عدد ہے نا عدد نمبر کہتے ہیں عددہ گن گن کر رکھا جس نے مال جمع کیا اور گن گن کر رکھا عددہ یعدد عدد معدد معدد تعدید اس کے بعد فرقہ فرقہ یعنی تفریق کی فرق کیا ہم نہیں تفریق کرتے یا فرق نہیں کرتے درمیان کسی ایک کے اس کے رسولوں میں سے یعنی کسی رسول کے درمیان 21:41 اس کے رسولوں میں سے کسی ایک کے درمیان تفریق نہیں کرتے اس کو مانتے ہیں اس کو نہیں مانتے ہیں ایسا نہیں فرق یفرق فرق مفرق مفرق تفریق اس کے بعد قطع قطع یعنی کٹا فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّا اس میں ہے کہ زلیخہ نے جب دعوت کی اپنے سہیلیوں کی سب کے ہاتھ میں جو بھی دیئے پھل وغیرہ کٹنے کے لئے 22:14 تو انہوں نے وَقَطَّعَنَا اَيْدِيَهُنَّا اور انہوں نے کاٹ لیے ان کے ہاتھ قطعہ یعنی کاٹا قطعہ یقطع قطع مقطع مقطع تقطع تکلفہ تکلفہ یعنی تکلیف دی اصل میں ہے بوجھ ڈالا مکلف بنایا تکلیف سے مراد پین نہیں ہے یہاں پر یعنی کسی کو اس کا مکلف بنانے اس پر وہ بوجھ ڈالا 22:45 اور مثال کیا ہے نہیں تکلیف دیتا اللہ کسی نفس کو مگر اس کی گنجائش کے مطابق اس کی حسد کے مطابق اس کے بعد ہے مددہ مددہ یعنی مد یاد ہے آپ کو ہاں ایکسٹینڈ کیا اس کی تمدید کی 23:19 اس کو کھینچا مد سے مددہ ہے یعنی اور کھینچا اس کو فی عمد ممددہ لمبے لمبے ستونوں میں ایکسٹینڈڈ کولمز میں چلی مددہ یمدد ممدد ممدد تمدید یہ ہوئے وہ افعال جو باب تفعیل کے وزن پر سیکن مزید فی پہ آئے تھے 23:52 اب ہم کریں گے third مذہب فعالہ تو basic تھا نمبر ایک نمبر دو فعالہ اور اس کی مثال سبحہ تھی نمبر تین فعالہ تھی اور اس کی مثال جاہدہ تھی چلے اب ہم پہلے فعالہ کا ایک round کرتے ہیں فعالہ فعلو فاعلتا فاعلتم فاعلتو فاعلنا یفاعلو یفاعلونا تفاعلو تفاعلونا افاعلو نفاعلو فاعل 24:24 فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو مفاعل مفاعل مفاعلہ اور اس کی مثال تھی جاہدہ جاہدہ یعنی مجاہدہ کیا جہاد کیا مثال و جاہدو بی اموالکم و انفسکم فی سبیل اللہ اور جہاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں چلیے جاہدہ یجاہدو جاہدہ پورا کرتے ہیں جاہدہ جاہدو 24:58 چلیے اور جیسا ہم نے انہیں انیس فرم کی لیکن ہم چھے کریں گے جاہدہ یجاہدو جاہد 25:34 مجاہد مجاہد مجاہدہ دوسرا لفظ ہے اس پر کم آئے ہیں الفاظ قرآن میں دوسرا لفظ ہے بارکہ بارکہ نے برکت دی اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ برکت بھیج بارکہ یبارکو بارک مبارک مبارک مبارکہ مبارک بارکہ یبارکو بارک مبارک 26:11 مبارک مبارکہ اچھا اس کے بعد ہے نادا نادا جنہیں پکارا اس کا پورا ٹیبل ہم نے کیا تھا اس پہ سٹار ہے فَنَادَا فِي الظُّلْمَاتِ اَلَّا إِلَٰهَ إِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یونس علیہ السلام کی مشہور دعا مشلی کے پیٹ میں سے انہوں نے پکارا فِي الظُّلْمَاتِ اندھیریوں میں سے کہ نہیں کوئی معبود سوائے تیرے وغیرہ نادا ینادی نادی 26:43 منادن منادہ منادہ نادہ ینادی نادی منادن منادہ منادہ یہ الفاظ تھی جو قرآن میں زیادہ آئے ہیں اب کم آئے ہیں وہ الفاظ کلتے ہیں لیکن اسی وزن پر اسی کورس میں ہم نے کورر کیے ہیں اور اس سارے پیٹرنز ایک بار آپ گزر جائیں اور اس کی دو تین بار پریکٹس کر لیں تو پھر آپ کو بہت آسانی ہوگی اس نمونے کے الفاظ جب 27:19 قرآن مجید میں آئیں گے تو آپ کو بہت آسانی سے اس کو پکڑنے میں گرفت کرنے میں معانی سمجھنے میں بہت آسانی ہوگی تو آخدہ آخدہ یعنی پکڑنا معاخدہ کرنا مثال کہہ ربنا لا تُآخِذْنَا اِن نَسِنَا وَخْطَنَا اے رب ہمارے مت پکڑ ہمیں مت معاخدہ کر ہمارا اگر ہم بھول جائیں یا خطا کریں چھوک جائیں آخدہ یُآخِذُ آخِذ 27:51 مآخد مآخد مآخدہ نیکسٹ ہے حاسبہ حاسبہ یعنی محاسبہ کرنا اصل میں اس کا مصدر لے کے آیا جیسا میں نے کہا یہاں پر بھی ہوئی کر سکتے ہیں جاہدہ یعنی مجاہدہ کیا بارکہ یعنی مبارکہ کیا آخدہ مآخدہ کیا حاسبہ محاسبہ کیا حساب لیا وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمَا تُخْفُوا يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهِ اگر تم ظاہر کرو 28:22 اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے نفسوں میں ہیں یا اس کو چھپاؤ اللہ تم سے اس کا حساب لے لے گا محاسبہ لے گا حاسبہ محاسب محاسب محاسبہ نیکسٹ ہے خادعہ خادعہ یعنی دھوکہ دیا دھوکہ دیتے ہیں اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے خادعہ خادعہ مخادعہ 28:57 مخادع مخادعہ اس کے بعد رآآ یعنی دکھاوا کیا الذینہم یراؤن وہ جو دکھاوا کرتے ہیں رآآ یرآآ رآئن رآآ یرآآ رآئن مرآئن مرآآ مرآآہ 29:32 یہ سارے فارمز یوز نہیں ہوتے لیکن آپ کو ایک اچھا جو ہے اسے معنوسیت ہو جائے گی کل کو اس طرح کا کوئی اور ورب آئے تو آپ پکڑ سکتے ہیں یہ کون سا ورب ہے جس کے اندر حروف اللہ تعالیٰ ہیں کمزور حروف راء یراع رائی مرائن مراء مراء سامحہ یعنی ماف کیجئے ماف کیا سامح نہیں انا آسف جدا ماف کیجئے سامحہ یسامح 30:07 سامح مسامح مسامح مسامحہ نیکسٹ ہے عادہ عادہ یعنی دشمنی کی وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پاسکتا جسے تو دشمنی کرے اللہ تعالیٰ جس سے دشمنی کرے عادہ یعادی عادی معاد معاد معادہ عافہ یعنی عافیت بخشی عافیت بخشی حفاظت کی 30:48 عافی یعافی عافی وعافی نہیں ورزق نہیں اللہ مجھے مجھے آفیت دے اور رزق دے معافن معافا معافا عافا یعافی عافی معافن معافا معافا اچھا غادرہ غادرہ نے چھوڑے چھوڑے شفاء 31:27 ایسی شفا جو نہ چھوڑے کوئی سی بیماری کو مغادرہ جو چلے جانا چھوڑ دینا مغادر مغادر مغادر مغادرہ مغادرہ یعنی پیچھے چھوڑے مغادر مغادر مغادر مغادرہ والا والا یعنی دوستی کی 32:05 انہو لا يذل موالیت یہ سرپرستی کی کہ وہ ظلیل نہیں ہو سکتا بے شک جس کا تو سرپرست بن جائے جس کا تو دوست بن جائے والا یوالی والی موالن موالا موالا تو یہ الفاظ تھے افعال تھے جو باب مفاعلہ کے وزن پر آئے ہیں تیسرے اب تک ہم نے فعالہ کے بعد مزید فی کا فعالہ کیا اور فعالہ کیا 32:38 اسی پر ہم اپنا سبق ختم کرتے ہیں اور میں پھر سے ریپیٹ کر دوں کہ یہ بہت اہم ایکسرسائزز ہیں اس سے انشاءاللہ آپ کو بہت ہی مدد ملے گی سارے افعال کے نمونوں کو سمجھنے میں اور ایک ساتھ کئی نمونوں کو ایک ساتھ کر لیں ہم تو اس کی ساخت کو ذہن میں بٹھانا بہت آسان ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی تدبر کرنے کی توفیق دیں 33:04 سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا استغفر کونتا و علیکم
Tampilkan transkrip lengkap