Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والموصلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حیدرباد کی جانب سے میں آپ کو ستر میں سیشن کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید نماز کی کچھ چیزیں پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:30 طاقتور وہ نہیں ہے جو پچھار دے اصل طاقتور وہ ہے پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے کنٹرول رکھے اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا قیفہ انتہ قیفہ انتہ یعنی کیسے ہیں آپ کیسے ہیں قیفہ یعنی کیسے ہیں 1:04 حل انت بخیر حل یعنی کیا انت آپ بخیر خیریت سے ہیں اچھے ہیں ٹھیک ہیں انت بخیر کیا آپ بخیریت سے ہیں اس کے بعد نیا سبق جو ہے جواب میں آپ کہہ سکتے ہیں الحمدللہ بخیر الحمدللہ یعنی اللہ کا شکر ہے بخیر خیریت سے ہیں ایوہ جو ہے سلائنگ ہے ایوہ یہ عامی عربی ہے اور صحیح لفظ نعم ہے 1:36 نعم یعنی ہاں عیبہ سلانگ ہے کوئس اور اصل ورڈ جو ہے طیب اچھا ہے کوئس جو ہے اگین عامی عربی ہے جس کے نیچے انڈر لائن ہے وہ عامی عربی ہے اور براکٹ میں فصیل عربی کا لفظ دیا گیا ہے طیب یعنی اچھا ہوں کوئس سلانگ ہے کوئس سلانگ ہے اس لئے اس کے نیچے لائن ہے طیب یعنی اچھا ہے الحمدللہ بخیر الحمدللہ 2:09 اللہ کا شکر ہے اللہ کے لئے تعریف ہے میں خیریت سے ہوں ایوہ یا نعم یعنی ہاں کوئس یا طیب یعنی اچھا اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں گرامر میں پچھلی بار ہم نے ذکرہ اور عبدہ کیا تھا نصرہ کی پیٹرن پر لیکن میں صرف معنی پوچھتا ہوں آپ کو خاص کر یہ تو آپ پکے ہو گئے ہوں 2:42 لیکن اس کے بعد لَهُ لَهُمَنَا اس کے لیے اور ریفرنس کیا ہمارا لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينُ لَا اور لی مطلب لیے اسی طرح لَهُ لَهُمْ لَكَا لَكُمْ لِي لَنَا اسی طرح مِنْہُمْ مِنْ یعنی مین نہیں وہ سلانگ میں مین ہے سلانگ میں مین یعنی کون من ہے اصل میں من ربکا تیرا رب کون ہے مین سلانگ ہے اور مِنْ یعنی سے اعوذ باللہ 3:14 مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْهُ مِنْهُمْ مِنْكَ مِنْكُمْ مِنْنِي مِنَّا مِنْهَا اسی طرح عَنْ یعنی بارے میں یسے یا بارے میں عَنْهُ عَنْهُمْ عَنْكَ عَنْكُمْ عَنْنِي عَنَّا عَنْهَا اسی طرح عائشہ رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ اسی طرح مع مع یعنی ساتھ مثال اِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ مَعَهُ مَعَهُمْ مَعَكَ مَعَكُم 3:44 اسی طرح فی فی کا مطلب میں اور مثال فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں فی ہی فی ہم فی کا فی کم فی یا فی نا فی ہا اسی طرح بی بی انہ سات یسے بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بی نا مثال بسم اللہ اللہ کے نام سے اور 4:15 پر قادر ہے اور الہ یعنی طرف اور مثال الہ یعنی اس کی طرف مونس کی طرف تو یہ پرپوزیشنز ہوئے اور ہم نے فتحہ کیا فتحہ کے پیٹرن پر ہم نے کہا فعلہ کی پہلی باب یا پہلی قسم یا پہلے قسم کے افعال 4:46 فتحا کے وزن پر آتے ہیں فتحا یفتحو فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو چلیے فتحا ریپیٹ کیجئے فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتحو لا تفتح لا تفتحو 5:15 فاتح مفتوح فاتح یہ پہلی قسم تھی اور اس میں ہم نے جعلہ بھی کیا فتحہ مطلب کھولا جعلہ مطلب اس نے بنایا اچھا نصرہ نصرہ یعنی مدد کی چلی نصرہ کا بنائی ہے نصرہ نصرو نصرتا نصرتم نصرتو نصرنا یہ کیا ہوگا یہ باب نصرہ کہتے ہیں اس کو 5:48 بجائے ینسرو کے یہ ینسرو ہیں اور عربی میں اس پیٹن کے بہت فعالہ ہیں سب سے زیادہ اس وزن پر ہیں سولاسی مجلدین ہے اس تین لیٹر والے میں تو ینسرو ینسرونا اچھا ینسرو اگر معلوم ہو تو سارے ویسے ہی بنیں گے تنسرو تنسرونا انسرو ننسرو انسر انسرو لا تنسر لا تنسرو ناصر منصور نصر 6:22 ناصر یعنی منصور کس کی مدد کی گئی ناصر مدد کرنا یا مدد اسی طرح ہم نے ذکرہ اور عبدہ کیا ذکرہ یعنی یاد کیا ذکرہ ذکرو ذکرتا ذکرتم ذکرتو ذکرنا یہ یذکرو یذکرونا تذکرو تذکرونا اذکرو نذکرو اذکرو اذکرو لا تذکرو لا تذکرو ذاکر مذکور ذکر 6:55 اسی طرح عبدا بھی کیا عبدا یعنی عبادت کی چلیں بولیں عبدا عبدو عبدتا عبدتم عبدتو عبدنا یعبدو یعبدونا تعبدو تعبدونا اعبدو نعبدو اعبد اعبدو لا تعبد لا تعبدو عابد معبود عبادہ عبادہ 7:25 عبد نہیں عبد کا مطلب غلام عبد کی جمع عباد عباد اللہ صالحین اور عبادہ الگ چیز ہے ٹھیک ہے اب ہم آج کی کلاس میں ایک تو اشارے سیکھیں گے اس سے پہلے ہم نے سیکھ لیا ویسے ہم اس کو صرف دوارہ رہے ہیں هذا مطلب یہ فَلْيَعْبُدُ رَبَّا هَذَا الْبَيْتِ هذا یعنی یہ اور اس کی جمع ہاؤلائی چاروں انگلیاں ہم جو یہاں ہی پر ہیں تو ہم اس طرح کریں هذا ہاؤلائی 7:56 اور ذالکہ وہ ہے ذالکہ یعنی ادھر بتا رہا ہوں ادھر نہیں یہ فورٹی فائیو ڈگریز ہے ہمارا جو ہے نا ادھر کا ہوا ہے ہوا ہوں ہے سامنے کا انتہا انتم ہے اور ادھر بیچ میں جو ہے ذالکہ ہے ذالکہ یعنی وہ اور اس کی جمعہ اولائک ہادا ہا اولائی ذالکہ اولائک اور ایک جو ہے اگر اشارہ کرنا ہے کہ اللہ دی وہ جو 8:27 وہ جو الذي اور الذینہ وہ سب جو تو هذا هاولائی ذالکہ اولائک الذي الذینہ اسی طرح مونس کے لئے ہوگا هذه کہاں آیا یہ اللہم رب هذه دعوت تام هذه ہاولائی سیم ہے مونس کی جمعہ ہاولائی ہے اور وہ تلکہ 8:59 تلکہ اولائک اولائک سہم ہے اور اللتی وہ جو اللاتی اللتی اللذی ادھر ہے اور ادھر اللتی ہے اللتی اللاتی یہاں اللدی اللذینہ ہے اللتی اللتینہ نہیں ہے یہاں پر اللتی اللاتی ٹھیک ہے تو چلیئے اس کو تین تین بار کریں گے ہم ہاذا ہاولائی ذالکہ اولائک اللذی اللذینہ 9:30 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 10:09 اور الذین الذی تو یاد ہو گئے آپ ہاذی ہا اولائی تلکا اولائک اللتی اللاتی ایز رول یاد رکھیں آپ ادھر پلورل کی ضرورت نہیں پلورل سیم ہے اور اللاتی آتا نہیں زیادہ ہاذی ہی تلکا اولائک سوری ہاذی ہی تلکا اللتی 10:41 اور یہ الفاظ قرآن کریم میں کتنے بار آئے ہیں ملو 2286 بار یہ جو ہم ڈرل کر رہے ہیں یہ چھوٹی موٹی ڈرل نہیں ہے یہ بہت ہی پریشس ڈرل ہے یہ بہت قیمتی ڈرل ہے اور اس کو محبت سے کیجئے آپ پوری گوئے عقیدت سے کیجئے اس معنوں میں 11:09 کہ یہ ہم کو قرآن سے قریب کر رہی دو ہزار دو سو چھہسی الفاظ اگر ہم کو الحمدللہ معلوم ہو جائیں یہ تقریبا دو ہزار سے اوپر اگر ہم وہ دو کو نکال دیں ہادانی ہاتانی وغیرہ تو دو ہزار کے اوپر الفاظ اگر پانچ منٹ میں یاد ہو رہے ہیں تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ٹھیک ہے تو اس کو آپ گھر میں بھی کیجئے دیگر ٹائم پہ بھی 11:39 اللتی ٹھیک ہے نا اور ایک چیز ہم کریں گے بس وہ ہے کفرہ کی پریکٹس کفرہ کفرہ یعنی کفر کیا اور دوسرا مطلب ہے ناشکری کی دوسرا مطلب کیا ہے ناشکری کی انکار کیا ایک معنی ہے اور دوسرا ہے ناشکری کی اور یہ اسی پیٹرن پہ ہے تو میرے بات دہرہی ہے کفرہ کفرو کفرتا کفرتم کفرتو کفرنا 12:10 یکفرو یکفرو نہ تکفرو تکفرو نہ اکفرو نکفرو اکفر اکفرو لا تکفر لا تکفرو کافر مکفور کفر کفر تو یعنی میں نے کفر کیا کفر نہ ہم نے کفر کیا اکفرو میں کفر کرتا ہوں نکفرو 12:41 یہ پراکٹیس دیکھ کر ایک صاحب نے چڑھ کے کہا یہ کیا سکا رہے ہیں آپ میں نے کفر کیا ہم نے کفر کیا اصل میں مومن کو بھی کفر کرنا پڑتا ہے کس سے تاغوت سے قرآن کے مطابق فَمَنْ يَكْفُرْ بِالْتَاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدْ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوَفْقَةِ تو مومن بھی تاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے تو اس نے مضبوط ہے تاغوت یعنی 13:09 ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں ٹھہری ہو اس کو کہتے ہیں تاغوت شیطان اس میں آ جاتا ہے اللہ سے باغی لوگ آ جاتے ہیں اس میں ٹھیک ہے تو مومن کو بھی کفر کرنا ہے ٹاغوت سے ٹھیک ہے ایک بار اور کفرہ کفرو کفرتا کفرتم کفرتو کفرنا یکفرو یکفرونا تکفرو تکفرونا اکفرو نکفرو 13:40 اکفر اکفرو لا تکفر لا تکفرو کافر مکفور کفر اچھا اس نے کفر کیا ہوا کفرہ ہیہ کفرت تبت تبت کفرت تبت تبت تبت یدا بلا بیو تب تو ہم نے کہا تبت جو ہے مفہمین آئین ہے تبا میسکلائن مذکر ہے تو کفرہ ہیہ کفرت اور وہ کفر کرتی ہے 14:12 یہ تکفر انت تکفر یہ تکفر پکا ہو جانا چاہیے اور معلوم ہے کوہرک کتنی بار آیا ہے قرآن میں الحمدللہ کئی بار چار سو ایک سٹھ بار آیا ہے تو ہم نے گویا ساڑھے چار سو جگہ کے الفاظ یہ چار منٹ میں سیکھ لیا ہے الحمدللہ تو یہ جو ڈرل ہے یہ بہت ہی موثر ہے اب ہم چلتے ہیں پیشنی کلاس کی ریویجن کی طرف 14:48 پچھلی کلاس میں ہم نے التحیات پڑھی تھی میں ایک چیز پھر سے واضح کرنا چاہ رہا ہوں التحیات للہ والصلاوات والطیبات التحیات کا مطلب کیا ہے سارے تعظیمی کلمے اور بعض لوگوں نے اس کا ترجمہ یہ کیا ہے ساری قولی عبادتیں زبانی عبادتیں والصلاوات ساری بدنی عبادتیں جیسے نماز ہے 15:22 ساری بدنی عبادتیں وطیبات ساری مالی عبادتیں ساری قولی عبادتیں ساری بدنی عبادتیں اور ساری مالی عبادتیں پاکیزگیاں للہ اللہ کیلئے ہیں اور اس میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اے اللہ میرے سارے تعظیم کلمے آپ کیلئے ہیں میری ساری زندگی آپ کیلئے ہیں میری عبادتیں آپ کیلئے ہیں 15:54 اور میرا خرشنہ آپ ہی کے لئے ہے چلیے ترجمہ کیجئے اسی حساب سے التحیات للہ والصلاوات والطیبات التحیات ساری قولی عبادتیں والصلاوات ساری بدنی عبادتیں والطیبات ساری مالی عبادتیں للہ ان اللہ کے لئے ہے السلام علیکم ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ السلام علیکم 16:26 اے نبی ورحمت اللہ وبرکاتہو اور اس کی برکتیں ہو السلام علینا وعلا عباد اللہ الصالحین السلام علینا ہم پر وعلا عباد اللہ اور اوپر اللہ کے بندوں کے یعنی اللہ کے بندوں پر علا یعنی پر الصالحین یعنی 17:00 نیک صالح کی جمعہ صالحون صالحین اشہد ان لا الہ الا اللہ اشہد میں گواہی دیتا ہوں ان کے لا الہ نہیں کوئی معبود الا اللہ سبائے اللہ کے و اشہد ان محمد عبدو و رسولو و اشہد اور میں گواہی دیتا ہوں ان کے تو ان کا مطلب کہ ان کا مطلب کہ 17:30 ان کا مطلب اگر انشاءاللہ ان کا مطلب بے شک ان شانی اکا والابتر وَأَشْهَدُ أَنَّا اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم عبدوہو اس کے بندے ربوہو عبدوہو عبدوہو اس کے بندے ورسولوہو اور اس کے رسول ہیں چلی اب ہم نئے سبق پر آتے ہیں نئے سبق درود ہے اور بہت آسان ہے 18:03 اللہم صل على محمد وعلى آل محمد کما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید یہ پہلا پارٹ ہے اللہم اے اللہ صل رحمت بھیج درود بھیج یعنی رحمت بھیج یہ نماز سے نکلائے لیکن یہاں پر اس کے معنی کچھ اور ہوں گے صل فصل لے رب کا نماز پڑھ لیکن یہاں پر 18:32 جب ہم اللہ تعالیٰ کے لئے کہہ رہے ہیں صلی تو اللہ تعالیٰ کو نماز پڑھنے کے لئے نہیں کہہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا کر رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رحمت بھیج على محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وعلى آل محمد اوپر آل کے محمد کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر اس میں آپ کے رشتہ دار بھی شامل ہیں اور دوسرا ترجمہ آپ کے فالورز متبعین بھی شامل ہیں 19:05 تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر کما صلیتا کما جیسے کا کا مطلب کیا ہے جیسے کہاں آیا یہ کا عصف مقول فجعلہم کا عصف مقول پس کر دیا ان کو جیسے تو کا کا مطلب جیسے اور کما کا مطلب بھی جیسے کما صلیتا جیسے تو نے رحمت بھیجی صلیتا ہے نا فعلتا 19:37 على ابراہیم وعلى آل ابراہیم اور ابراہیم کی آل پر انکا بے شک بے شک تو انکا بے شک تو حمیدن تعریف کے قابل ہے مجید بزرگی والا ہے بے شک تو تعریف کے قابل ہے بزرگی والا ہے چلی ہم پریکٹس کرنا بھول گئے چلی آپ پڑھیں اللہ مصطلح بس 20:12 اوپر ان کی آل کے یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی ترجمہ ہو رہا ہے ایلا رحمت بھیج محمد پر اور محمد کی آل پر درود کا ہی ترجمہ کر رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم اس کا شارٹ ہے کمہ 21:11 مجید بزرگی والا و تعالیٰ جدکا تعالیٰ جدکا انہیں بلند ہے تیری مجید بزرگی والا 21:41 دوسرا پارٹ ہے صرف ایک ہی لفظ چینج ہے اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد اللہم بارک برکت اتا فرما 22:12 بارک مبارک جس میں برکت دی گئی بارک برکت اتا فرما بارک اللہ فی کا برکت دے اللہ تم کو تو بارک برکت اتا فرما على محمد محمد پر وعلى آل محمد اور محمد کی آل پر صلی اللہ علیہ وسلم یہ درود کا ہی پارٹ ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر 23:03 جیسے بارکتا تو نے برکت بھیجی بارکتا اس نے برکت دی بارکتا فعلتا تو نے برکت بھیجی على ابراہیم ابراہیم پر وعلى آل ابراہیم اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر جیسے تو نے برکت عطا کی ابراہیم پر یا بھیجی اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر 23:52 انکا حمید مجید انکا بے شک تو حمید تعریف کے قابل مجید بزرگی والا بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے میں ایک حدیث پر اس کو ختم کرتا ہوں حضرت ابو طلح رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہ میں تشریف لائے 24:29 آپ کے چہرے پر خوشی کے آثار نمائیں تھے آپ نے فرمایا کہ میرے پاس جبرائیل آئے اور انہوں نے کہا کہ آپ کا فروردگار فرماتا ہے کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا تجھے یہ بات خوش نہیں کرتی کہ تیری امت میں سے جو شخص تجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے تو میں اس پر دس بار رحمت بھیجتا ہوں اور تیری امت میں سے جو شخص تجھ پر ایک بار سلام بھیجتا ہے تو میں اس پر دس بار سلام بھیجتا ہوں 24:59 یہ نسائی کے حدیث ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ درود کی کتنی فضیلت ہے سلامتی کی دعا کرنا سلام بھیجنا نہیں سلامتی کی دعا کرنا آپ کے لئے اللہم صلی علیہ وسلم اللہم صلی صلی اللہ علیہ وسلم سلم اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے ساتوں ہم وقت کو یاد رکھیں اور میں پھر سے دہراتا ہوں اس بات کو 25:29 کہ بے شک کلاسز سے آپ کو بہت مدد ملے گی یہ آپ کے سیکھنے کا پھر بھی سکسٹی سیونٹی پرسنٹ ہے بقیہ تیس چالیس فیصد وہ آپ کے چھوٹے موٹے ہوم ورک ہیں جو آپ کے اندر یہ اٹیٹیوٹ بنائیں گے کہ آپ قرآن کریم سیکھ رہے ہیں یہ چیز آپ کے ذہن میں دن بھر حاوی رہنی چاہیے اس سے کام نہیں رکنا چاہیے لیکن یہ جب بھی موقع ملے جیسے میں اور ایک مثال دیتا ہوں خدا نہ خواستہ گھر میں اگر بچہ بیمار ہے 25:58 تو کام سب ہوتا ہے لیکن پھر آپ وقفے وقفے سے گھر فون کر کے پوچھتے ہیں بھائی کیا ہو گیا یا خوشی کے موقع میں جیسے میں نے کہا کہ بھائی اگر کوئی شادی کا ارینجمنٹ ہونے والا ہے گھر میں کسی کے تو کام سب ہوتا ہے لیکن بیک آف دا مائنڈ پر یہ چیز رہتی ہے یا میں نے جیسے تیسری مثال دی گیمز ہو رہے ہیں کرکٹ چل رہا ہے ہمارے پاس کلچر میں تو کام سب ہوتے ہیں لیکن بیک آف دا مائنڈ پر کرکٹ گیمز چلتا رہتا ہے تو یہ 26:22 ہم کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا خیرکم من تعلم القرآن و عرطم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے تو اللہ تعالیٰ نے گویا ہم کو بہترین کتاب کے سٹوڈنٹ بنایا ہے یہ خوشی ہمارے ذہن پر چھائی رہنی چاہیے یہاں تک کہ ہم قرآن کریم کو کم از کم ایک دور کر لیں ویسے قرآن کریم کا کوئی انتہا نہیں سیکھنے کی لیکن یہ بیسک تو بہت ضروری ہے اللہ تعالیٰ کی اس برکت کو اس رحمت کو یاد کرتے ہو 26:48 ان ہوم ورکس کو آپ کرتے رہیے جب بھی آپ کو موقع ملے اس کو کرتے رہیے تو انشاءاللہ تیس چالیس فیصد یہ آپ کے سیکھنے کا پارٹ ادا کرے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں توفیق دے ان ساری باتوں کی سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ اللہ انتہا نستعفر کونتو بلیک
Tampilkan transkrip lengkap