Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹرین قرآن اکیڈمی حضرباد کی جانب سے میں آپ کو اٹھارویں سیشن کے لئے اٹھارویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ درود کے بعد کی دعا پڑھیں گے لیکن پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضر سلیمان بن سرد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں 0:32 کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اور دو آدمی ایک دوسرے کو گالی گلوچ کر رہے تھے ان میں سے ایک کا چہرہ مارے غصے کے سرخ ہو گیا اور اس کی رگیں پھول گئیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا میں ایک کلمہ جانتا ہوں اگر یہ اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ دور ہو جائے اگر یہ شخص یہ کہلے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم یعنی میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے 1:01 تو اس کا جوش و غضب ختم ہو جائے گا لوگوں نے اس سے کہا نمی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان مردود سے اللہ کی پناہ طلب کر تو غصہ دور کرنے کا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فارمولہ بتایا ہے کہ انسان اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھ لیا کرے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے آموختے کی طرف پچھلی کلاس میں عربی بولچال کی طرف عربی بولچال میں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا تھا الحمدللہ بخیر الحمدللہ 1:33 اللہ کا شکر ہے اللہ کی تعریف ہے بخیر خیریت سے ہوں اچھاؤں میں ایوہ یعنی نعم یعنی اچھا یعنی ہاں سوری ایوہ یعنی نعم یعنی ہاں نعم فرسی عربی ہے ایوہ عامی عربی ہے اور کوئس یعنی اچھا ہے اور طیب صحیح لفظ ہے اس کا فرسی طیب کوئس یا طیب اچھا اس کے بعد آج کے لیے ہمارے پاس دو لفظ ہیں تفضل تفضل جو ہے اصل میں 2:07 جیسا آپ اشارہ کریں گے ویسا معنی ہے اس کا کچھ بھی معنی لے سکتے ہیں مثلا آپ جو ہے باہر سے کسی کو اندر بلا رہے ہیں تو بولیں تفضل اس کا مطلب ہے آئیے سامنے جو ہے تھنڈا رکھا ہوا ہے آپ بولیں تفضل یعنی لیجئے سامنے کرسی رکھی رہی ہے آپ بولیں تفضل یعنی بیٹھئے تفضل لیکن اشارہ تفضل اگر آپ کہیں تو اس کا مطلب بیٹھئے 2:37 تفضل یعنی تھنڈا لیجئے تفضل یعنی تو تفضل کو جیسا بشارہ کریں گے اس حساب سے یعنی جیسے انگلیش میں کہتے ہیں پلیس تو اب اس میں سمجھ میں آتا ہے پلیس مطلب کیا ہے تفضل معنی یعنی چلی ہمارے ساتھ اور پلورل میں کیا ہوگا تفضلو تفضل تفضلو اچھا گرامر میں آتے ہیں ہم نے پچھلی کلاس میں کافرہ کیا تھا پہلے باب فتحہ کر لیتے ہیں بیسک باب 3:10 اس کے بعد نصرہ کرتے ہیں نصرہ یعنی مدد کی نصرہ 3:41 اس کے بعد ہم نے ذکرہ بھی کیا تھا اسی پیٹرن پہ اور عبدہ بھی کیا شکرہ بھی اسی پیٹرن پہ آتا ہے ویسے کفرہ کیا ہم نے کفرہ یعنی کفر کیا 4:11 انکار کیا ایک معنی دوسرا معنی ناشکری کی چلیے کفرہ کفرو کفرتہ کفرتم کفرتو کفرنا یکفرو یکفرونا تکفرو تکفرونا اکفرو نکفرو اکفرو اکفرو لا تکفر لا تکفرو کافر مکفور کفر 4:41 اوکے یہ ہو گیا یہ چار سو ایک سٹھ پار آیا قرآن میں اب ہم جو ہے اچھا پچھلی کلاس میں ہم نے یہ بھی سیکھا تھا کیا ہادا ہاولائی ہادا یعنی یہ یہ اور مذکر کے لئے ہمارا سیدھا ہاتھ جو ہے بتانے کے لئے یہ مذکر مسکولائن کا ہے no discrimination intended سیدھا ہاتھ مسکولائن کے لئے اور left hand feminine gender کے لئے تو ہادا یہ ہاولائی یہ سب یہ سب ذالکہ وہ ہاولائی کا وہ سب 5:12 اور ازر کیا ہوگا؟ کہاں آیا یہ؟ 5:46 کدھر آیا اللہم رب هذه دعوت تامہ هذه مطلب یہ هذه ہاؤلائی پلورل سیم ہے تلک اولائک التي التي هذه ہاؤلائی تلک اولائک التي التي هذه ہاؤلائی تلک اولائک التي التي اچھا ہم کہتے ہیں دیکھئے 6:24 یعنی الفاظ دیکھئے سوچئے بتائئے اور بولئے زور دیکھئے بولنا ایسا نہیں خالی ریپیٹشن ہے حادی مطلب آپ سوچیں یہاں پہ کوئی ہے جتنا آپ زور سے سوچیں گے اتنا وہ اسسیشن صحیح ہوگا حادا حاولائی ذالکہ اولائک کچھ سوچیں یہاں پہ حادا یہاں پہ اگر ایک کتاب ہے حاولائی ذالکہ اولائک وہاں پہ کوئی بیٹھا ہوا ہے وہ سب بیٹھے ہیں حاولائی یہاں پہ کوئی بیٹھے ہیں اللذی اللذینا 6:54 اور جیسا ہم نے پھر سے کہا ایک بار دو ہزار سے اوپر بار آیا ہے قرآن کریم میں اچھا اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف اچھا نہیں سوری گرامر میں نیا پارٹ اب تک ہم نے یاد رکھیں پہلا ٹائپ سیکھا باب فتحا فتحا یفتحو باب فتحا بلیں گے اس کو دوسرا باب تھا باب نصرہ نصرہ ینصرو انصر 7:27 یہ نصر ینصر انصر فتح یفتح افتح اب تیسرا باب سیکھیں گے تھوڑا سے زبر زیر کا فرق ہے اور کچھ خاص نہیں ہے لیکن پیٹرن سٹل سیم ہے تھوڑا سا وہ بھی آسانی کے لیے ہے تیسرا ہے دوربہ دوربہ یعنی مارا اور دوربہ یعنی مثال دی دوربہ یعنی مارا تو دوربہ 7:57 یہ تو سیم ہے دربا دربو دربتا دربتم دربتو دربنا یہ کیا ہوگا یا دربو بولنا مشکل ہے یا دروبو بولنا مشکل ہے یہ یا دریبو ہوگا اچھا کب پیش ہوگا کب زبر ہوگا کب زیر ہوگا یہ کوئی رول نہیں ہے یہ اہل زبان کا اپنا حق ہے جیسا وہ چاہیں ڈیزائن کریں اور کیسے معلوم ہوگا جس نہ پڑھتے رہیں گے انشاءاللہ معلوم ہوتا رہے گا مشکل نہیں ہے 8:27 پریشانی بات نہیں ہے چلیے ضربہ ضربو ضربتہ ضربتم ضربتو ضربنا یضربو یضربونا تضربو تضربونا اضربو نضربو اضرب اضربو لا تضرب لا تضربو ضارب مضروب ضرب ترجمہ کیجئے ضربہ اس نے مارا ضربو انہوں نے مارا ضربتہ آپ 9:03 مارتا ہے آپ سب مارتے ہیں میں مارتا ہوں ہم مارتے ہیں مارو لا تضرب مت مارو دارب مارنے والا مدروب جس کو مار لگا اور درب مار 9:35 اسی پیٹن پہ ظلمہ بھی آیا ہے ظلمہ یظلم ہوتا ہے ظلمہ یعنی ظلم کیا ہے 10:09 بائی دوئی لفظ ضربہ جو ہے قرآن کریم میں اٹھاون بار آیا ہے اچھا ضربہ ہوا ضربہ اس نے مارا ہیہ ضربت فعل فعلت تبت تبت اور وہ مارتی ہے ہیہ تضربو انت تضربو ہیہ تضربو ٹھیک ہے یہ دونوں کے لئے سیم الفاظ ہے انت تضربو ہیہ تضربو وہ مارتی ہے آپ مارتے ہیں وہ مارتی ہے ورڈ سیم ہے 10:38 چلیے ظلمہ کریں گے ظلمہ جو ہے قرآن کریم میں دو سو چھسٹھ بار آیا ہے ظلمہ یعنی ظلم کیا ظلمہ ظلمو میں اکثر کھیچ رہا ہوں وہ کھیچنا نہیں چاہے ظلمہ نہیں ظلمہ ظلمو ظلمتا ظلمتم ظلمتو ظلمنا یظلمو یظلمونا تظلمو تظلمونا اظلمو نظلمو اظلم اظلمو 11:13 ظلم مظلوم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم ظلم 11:48 تو اب تک کتنے ہم نے پیٹرن سیکھ لیے تین پیٹرن سیکھ لیے باب فتحہ باب نصرہ باب ضربہ اس کو اسی سے یاد کیا جاتا ہے فتحہ کا پیٹرن جتے پہ آئیں گے جعلہ فتحہ کے پیٹرن پہ آئے گا لیکن اس کو باب جعلہ نہیں بولیں گے باب فتحہ دوسرا باب نصرہ اور تیسرا باب ضربہ فتحہ یفتح افتح فاتح مفتوح فتح 12:17 فتحا کے بعد فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتانا یہ سیم ہے یہ معلوم ہو آپ کو تو یہ سب سیم ہے یفتحو اگر معلوم ہو تو یفتحن تفتحو تفتحن افتحن افتحو سیم پیٹنڈ بنا لینا ہے افتح ایک معلوم ہونا ہے افتح معلوم ہو یفتحو لا تفتح لا تفتح فاتح مفتوح فتح دربہ نصرہ ینصر انصر ناصر منصر نصر اور دربہ یضرب 12:49 ضارب مضروب ضرب الحمدللہ ہم کافی آگے بڑھ رہے ہیں الحمدللہ اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے درود سیکھا تھا حعوذ باللہ من الشیطان درود پڑھا تھا اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم اللہم صل 13:20 رحمت بیج درود بیج رحمت بیج على محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وعلى آل محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر آل یعنی آپ کے رشتدار بھی اور آپ کے فالوورز بھی متبعین بھی دیکھیں آپ ایک چیز میں بولنا بھول گیا اس کی فضیلت اپنی جگہ ہے لیکن انسان کو اس کے پوری محبت سے پڑھنا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ساری زندگی 13:52 اس پیغام کو پھیلانے میں لگائیں جب ہی تو ہم جو ہے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کو پہشاننے والے بنیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم کو اسلام کی نعمت عطا بھی تو آپ کا بہت بڑا احسان ہے آپ کا بہت بڑا احسان ہے ہمارے اوپر کہ آپ کی قربانیوں کی وجہ سے آپ کی بے شمار قربانیوں کی وجہ سے الحمدللہ ہم تک اسلام پہنچا ہے 14:21 آپ کی قربانیاں یہ وسیلہ بنی ہیں تو پوری محبت سے دعا کرنی چاہیے اور ہم کر بھی کیا سکتے ہیں سوائے دعا کے سوائے دعا کے تو اس میں بلکل بخالط نہیں کرنی چاہیے بلکہ حدیث میں آئے کہ انتہائی بخیل ہے وہ شخص جس کے پاس میرا نام آئے اور وہ درود نہ پڑے کما صلیت علی ابراہیم کما جیسے صلیت رحمت بیجی علی ابراہیم 14:53 ابراہیم پر علیہ السلام وعلا آل ابراہیم اور ابراہیم کی آل پر علیہ السلام انکا بے شک تُو حمید تاریف کے قابل مجید بزرگی والا ہے اے اللہ رحمت بھیج محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر جیسے رحمت بھیجی تُو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر بے شک تُو تاریف کے قابل بزرگی والا ہے 15:24 اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد كما بارکت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک برکت بھیج برکت دے على محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر وعلى آل محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر كما بارکت چیز سے برکت بھیجی تو نے على ابراہیم ابراہیم علیہ السلام پر وعلى آل ابراہیم 15:55 اور ابراہیم علیہ السلام کے آل پر انکا حمید عریف کے قابل مجید بسرگی والا ہے تو یہ دونوں درود ہو گئے ہیں اب درود کے بعد کی دعا ہم پڑھتے ہیں اللہم انی اعوذ بکا من عذاب القبر ومن عذاب جہنم ومن فتنة المحیاء والممات ومن شر فتنة المسیح الدجال اللہم اے اللہ 16:27 اِنی بے شک بے شک اسی اِنہ بے شک ہم اِنی بے شک میں اعوذو میں پناہ میں آتا ہوں ایکشلی آپ بلیں گے اور عربی میں اِنی بھی میں ہے پھر اعوذو بھی ہے اس پر جو ہے عبدالماجی دریابادی رحمت اللہ علیہ نے اپنی تفسیر کے ترجمے کے مقدم میں بڑی زبردست بات لکھی ہے 16:57 ہم نے کہا کہ عربی کا زور بیان جو ہے ویسے بھی ٹرانسلیٹ نہیں ہو سکتا اللہ تعالیٰ نے فرمایا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الْذِكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِذُ اِنَّا بے شک ہم نَحْنُ ہم نے نَزَّلْنَا ہم نے نازل کیا تین بار ہو گیا لیکن آپ اس کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں تقریر میں بے شک ہم نے ہاں ہم نے ہم ہی نے نازل کیا ہے see the force you cannot translate it but anyway 17:23 انی بے شک میں اعوذو میں پناہ میں آتا ہوں بکا تیری من عذاب القبر من سے عذاب القبر قبر کے عذاب سے ومن عذاب جہنم اور جہنم کے عذاب سے پورا اردوی ہے ومن فتنت المحیاء اور فتنے سے کس کے محیاء زندگی کے حیات کے اور زندگی کے فتنے سے 17:53 تیری پناہ میں آتا ہوں والمامات اور موت سے موت کے فتنے سے ومن شری اور شر سے برائی سے فتنہ یعنی فتنے کی برائی سے کون سے فتنے کی برائی سے مسیح دجال کے یعنی جھوٹے مسیح کے دجال یعنی جھوٹا جھوٹے مسیح فالس کرائسٹ جھوٹے مسیح کے فتنے کے شر سے اچھا اب دیکھیں آپ اس میں اتنی پیاری دعا ہے 18:25 بلکہ اس حدیث میں آتا ہے یہ صحیح مسلم کے حدیث ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تشہد میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ ضرور تلق کرو تشہد میں یعنی تشہد کے بعد یہ ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا صحابہ رضی اللہ عنہم کو سکھاتے جیسا کہ انہیں قرآن کی صورتیں سکھاتے تھے 18:57 اس دعا کی اہمیت کا اندازہ کیجئے آپ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر یاد نہیں ہے تو اس کو یاد کر لیجئے ہمارے پاس صرف ایک پڑھتے ہیں وہ دوسری جو جام طور پر اللہ میں نے ظلمت نفسی لیکن اس کو بھی یاد کر لیں کیونکہ حدیثیں ثابت ہیں اور جیسا کہ یہاں فرمایا جا رہا ہے کہ آپ اس کو ایسے سکھاتے تھے صحابہ رضی اللہ عنہم کو یہ دعا جیسے انہیں قرآن کی صورتیں سکھاتے تھے 19:22 اور دیکھیں یہ اس میں چار چیزیں بڑی زبردست ہیں ایک تو یہ کہ بگننگ ہے آخرت کی قبر اور ایک اینڈ ہے جہنم دو ورسٹ اینڈ ہیں دونوں تو بری ابتدا ہے اللہ تعالیٰ اس سے بچا ہے ہم کو قبر کے عذاب سے اور بری انتہا ہے جہنم کے عذاب سے اور فتنة المحیع والممات زندگی کا فتنہ انہیں ساری دنیا کی آزمائشیں شہوتیں خواہشات فتنے سارے اس میں آگئے زندگی کی 19:51 موت کا فتنہ یعنی موت کے وقت کلمے کا زبان پہ نہیں آنا موت کے وقت اللہ تعالیٰ سے امید کی فضا نہیں رہنا موت کے وقت وسیعت میں غلطی کر جانا خدا نہ خواستہ یہ ساری موت کے فتنے ہیں یہ شیطان کا بہکانہ موت کے وقت یہ سارے موت کے فتنے ہیں اور زب سے بڑا فتنہ جو اب ظاہر ہونے والا ہے وہ مسیح دجال کا ہے 20:20 تو یہ ساری چیزیں اس میں آگئیں چلیں پریکٹس کریں اللہم انی اعوذ بکا من عذاب القبر اللہم اے اللہ انی بے شک میں اعوذ بکا میں پناہ میں آتا ہوں تیری من عذاب القبر قبر کے عذاب سے نیکسٹ اللہم اے اللہ انی بے شک میں اعوذ بکا میں پناہ میں آتا ہوں تیری من سے 20:51 ومن عذاب جہنم اور عذاب سے جہنم کے ومن عذاب جہنم اور عذاب سے جہنم کے ومن عذاب جہنم اور عذاب سے جہنم کے 21:25 اور جہنم کے عذاب سے اور زندگی اور موت کے فتنے سے یعنی مسیح دجال کے فتنے کے شر سے 22:03 مسیح دجال کے فتنے سے مسیح دجال کے فتنے کے اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے ایک اور دعا ہم پڑھتے ہیں جو ہمارے پاس بہت مشہور ہے 22:30 اور یہ دعا بھی بڑی زبردست ہے یہ دعا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا یا رسول اللہ نماز میں مانگنے کے لئے مجھے کوئی دعا سکھائیے کہ اسے تحیات اور درود کے بعد پڑھا کروں تو آپ نے فرمایا یہ پڑھو ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ظاہر ہے کہ آپ کتنا پسند کرتے تھے 23:01 اور اس کے بعد اس کے معنی بھی دیکھئے کہ اے اللہ اللہم اے اللہ انی ظلمتو آج ہی ہم نے ظلمت سیکھا ظلمتو اپلیکیشن آگیا ظلمتو میں نے ظلم کیا نفسی میرے نفس پر اپنی جان پر ظلمن کثیرہ بہت زیادہ ظلم ظلمتو ظلمن کیا مطلب ہے میں نے ظلم کیا بہت زیادہ ظلم ریپیٹ لگ رہا ہے نا آپ کو ظلم ظلم تو میں اردو کی ایک مثال دیتا ہوں 23:33 اس کو اچھی طرح یاد رکھئے ایسے cases آ سکتے ہیں عربی میں ظلمتو ظلمن ہم کہتے ہیں کسی کو مارا تو میں نے اسے مارا ٹھیک ہے بھئی اگر بہت زور سے مارا تو کہیں گے آپ میں نے ایسی مار مارا ڈبل ہو گیا نا میں نے ایسی مار مارا تو یہی ہے ظلمتو ظلمن میں نے ظلم کیا بہت زیادہ مار مارا ارے مارا تو پھر مار کیوں کہہ رہے ہیں آپ یعنی emphasis کے لئے کہہ رہے ہیں آپ کہ مار مارا بہت زور سے مارا 24:01 تو یہاں پہ ظلمتو ظلمن کثیرن نے بہت زیادہ ظلم کیا میں نے اپنے نفس پر وَلَا يَعْفِرُ الظُّنُوبَ وَلَا اور نہیں يَعْفِرُ بَخِشْ سَكْتَا الظُّنُوبَ گناہوں کو ذنب سنگولر ہے ظنوب پلورل ہے اِلَّا اَنْتَ سِوَائِ تَیْرِ اور نہیں بخش سکتا گناہوں کو سِوَائِ تَیْرِ چلیں پریکٹس کرتے ہوئے پڑھیں گے آدھا پڑھی ہے اس میں سے ظلمن کثیرن تک 24:37 اے لا بے شک میں ظلم کیا اپنے نفس پر ظلم بہت زیادہ اے لا بے شک میں ظلم کیا اپنے نفس پر ظلم بہت زیادہ 25:18 بخش سکتا فَغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكِ فَغْفِرْ لِي فَا یعنی پس اغفر بخش دے لی مجھ کو پس بخش دے مجھ کو مغفرة بخش دیکھیں یہاں پھر وہ یہاں ہے اغفر مغفرة ظلمت ظلمہ اغفر مغفرة یعنی اپنی خاص بخش سے بخش دے سمجھ لینا 25:54 فَغْفِرَتًا مِنْ عِنْدِكَ اَپنے پاس سے مغفرتًا مِنْ عِنْدِكَ فَا یعنی پس اغفر بخش دے لی مجھ کو مغفرتًا بخشش مِنْ عِنْدِكَ اَپنے پاس سے ہم نے عندک کیا تھا نا عندک فلوس 26:33 یاد ہے نا آپ کے پاس پیسے ہیں عندک فلوس عندہ یعنی پاس عندک اپنے پاس ہے تو روحان ترجمہ پڑھئیے مجھ کو ورحمنی انکا انت الغفور الرحیم ورحمنی ورحم اور رحم فرمانی مجھ پر انکا بے شک تو انتا تو یہ دیکھیں انکا انتا یعنی تو ہی بے شک تو تو 27:07 یعنی بے شک تو ہی الغفور بخشنے والا الرحیم بے شک تو ہی بخشنے والا اور مجھ پر رحم فرما بے شک تو ہی بخشنے والا بے حد رحم والا انتا انکا بے شک تو بے شک تو ہی غفور بخشنے والا بے حد رحم والا 27:52 یہ کس کو دعا سکھائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بکر کو اور دعا کے الفاظ کیسے ہیں بے شک میں نے ظلم کیا اپنے نفس پر بہت زیادہ ظلم اور نہیں بخش رکھتا گناہوں کو سوائے تیرے پاس مجھ کو بخش دے خاص بخشش سے اور مجھ پر رحم فرما بے شک تو بہت بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے تو ہم کتنے محتاج ہیں تو اس دعا کو بھی اس پورے احساس کے ساتھ پڑنا چاہئے 28:17 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے پھر سے ساتھ ہم وقت کو یاد رکھیے اور یہ بھی یاد رکھیے کہ قرآن کریم تدبر اور تذکر کے لئے نازل ہوا ہے یعنی جب بھی موقع ملے جب بھی آیتیں پڑھیں آپ جب بھی سنیں اس پر غور کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کیا کہا ہے یہ غور کرنے کی عادت ضرور ڈالیں اور اس کے نتیجے میں تذکر ہوئے انسان نصیحت پکڑے یعنی عمل میں اس کا ریفلیکش 28:46 سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ اللہ انتہ نستعفر کونتو بلیک
Tampilkan transkrip lengkap