Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 سلیم اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹرینڈ قرآن اکیڈمی کے طرف سے میں آپ کو ترپن وین سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں یہ ہمارا ریویجن کا سیشن ہے جس میں ہم کچھ الفاظ کو ریوائز کریں گے 0:30 پہلے حدیث حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ فرماتے تھے میری امت کا ہر فرد درگزر کرنے کے قابل ہوگا سوائے ان لوگوں کے جو کھلم کھلا گناہ کرنے والے ہوں گے اور یہ بھی آلانیہ گناہ میں سے ہے کہ آدمی رات کو کوئی گناہ کا کام کرے پھر صبح کو باوجود اس بات کے کہ اللہ نے اس کے گناہ پر پردہ ڈال دیا اور اسے لوگوں پر ظاہر ہونے نہیں دیا وہ کہے اے فلان شخص گزشتہ رات میں نے اس اس ط 1:01 کام کیا حالانکہ اس نے وہ رات اس طرح گزاری تھی کہ اس کے رب نے اس کی پردہ پوشی کر دی تھی اور یہ صبح کو وہ پردہ چاک کر رہا ہے جو اللہ نے اس پر ڈال دیا تھا تو فیم یہ ہے کہ انسان جو ہے اگر غلطی سے اس کو گناہ ہو جائے تو اس کو بیان نہ کرے یہ تھی حدیث اور کھلم کھلا گناہ کرنے کے تو بلکل اور بھی خطرناک بات ہے اب ہم آتے ہیں 1:41 سپوکن عربی کی طرف اس کے ہم نے بچلی بار پانچ سے دس جملے ریوائز کیے تھے آج گیارہ سے پندرہ کریں گے اس میں ہم نے سکھا تھا گیارہ جملہ تھا اہلن و سہلن و مرحبا یعنی ویلکم اہلن اپنے گھر والوں کے جیسا فیل کیجئے سہلن یعنی ایزی فیل کیجئے آسانی فیل کیجئے مرحبا یعنی خوشحامدیت گوڈ مارننگ کے لیے صباح الخیر یعنی اچھی صبح 2:13 اور اس کا جواب آپ دیں گے صبح النور یعنی نورانی صبح ہو آپ کی اور اسی طرح شام کو مساء الخیر اور جواب میں مساء النور کیسی صحت ہے آپ کی یا کیسی صحت ہے کیسی صحت ہے آپ کی کیف الحال حال کیسا ہے یا کیف حالک آپ کا حال کیسا ہے یہ بھی جو ہے ملاقات کے وقت جملے کہہ جاتے ہیں اب ہم آتے ہیں ورڈ کی طرف 2:46 ہم نے آخری آخری دن کے کچھ الفاظ شروع کیے تھے تین الفاظ کیے تھے اور اسی کو ہم کنٹینیو کرتے ہیں واضح رہے کہ اس میں سے ہر لفظ جو ہے قرآن میں بیس پچاس سو دو سو پانچ سو بار اس طرح آیا ہے تو ہر لفظ کا اچھا خاصا وزن ہے پہلے لفظ لیتے ہیں ہم اجر جو لاسٹ ٹائم کیا تھا ہم نے اجر آخرہ علیم یہاں تک کیا تھا اور اس کے بعد جو ہے آج جحیم سے شروع کرنا ہے صفحہ نمبر دس ہے اس میں ریویجن کا صفحہ 3:25 دس ہے حمد حمد کہاں پر آیا ہے حمد یعنی تعریف الحمد للہ رب العالمين ساری تعریف اور حمد کا دوسرا معنی کیا ہے شکر آپ کا حال کیسا ہے الحمد للہ اللہ کا شکر ہے اللہ کی تعریف بھی ہے اللہ کا شکر بھی ہے دوسرا لفظ دین ہے دین کا مطلب بدلہ بھی ہے دین کا مطلب شریعت بھی ہے نظام زندگی ہے 4:03 اور اس کی مثال دیجئے آپ مالک یوم الدین بدلے کے دن کا مالک اور دوسرا دین کا لکم دینکم ولیہ دین تمہارے لئے تمہارا دین تمہارا نظام زندگی اور میرے لئے میرا دین تیسرا لفظ شہید شہید کا مطلب گواہ وٹنس اور شہید کی جمع شہدہ مثال دیجئے اس کی 4:37 وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدًا وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ مَتَ وَسَطَلْ لِتَكُونُ شُهَدًا عَلَى النَّاسِ یہ پلورل بھی ہے اس آیت میں اور سنگولر بھی ہے کہ ہم نے تمہیں اسی طرح امت وسط بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ رہو گواہ ہو اور رسول تم پر گواہ ہو وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدًا صلاة صلاة کا مطلب نماز مثال انہا صلاة تنہا عن الفحش 5:11 آؤ نماز کی طرف simple example آؤ نماز کی طرف قد قامت الصلاح اچھا اسی طرح نور نور کا مطلب روشنی اور مثال مگر وہ ہم نے cover نہیں کیا ہم نے جو cover کیا ہے وہ آیت القرصی کے بعد والی آیت ہیں 5:41 دوسری مثال اچھی ہے اللہ نور السماوات والارض لیکن جو ہم نے کور کیا اس میں اللہ جو ہے یخرجهم من الظلمات إلى النور اچھا نیکس پر آئی ہے اب اور کچھ نعمتوں کے تحت ہم نے کچھ الفاظ جمع کی ہیں فضل فضل کا مطلب فضل مہربانی یا اللہ تعالیٰ کی دین اور اس کی مثال 6:11 ہادا من فضل ربی اگرچہ کہ ہم نے کور نہیں کیا اس میں لیکن یہ بہت مشہور ہے یہ میرے رب کا فضل ہے اس میں ایک بہت اہم بہت ہی اہم نکتہ ہمارے ایک ساتھی نے کہا کہ اگر آپ بھی اپنا گھر بنا رہے ہوں تو ہادا من فضل ربی پہ مت رکھیا آیت کو ذرا آگے بڑھائی آپ ہادا من فضل ربی لیبلونی اعشقرو ام اکفر سلیمان علیہ السلام کا ہے 6:39 کہ ہدا من فضل ربی تو فخر سے لگائیں گے کہ یہ میرے رب کا فضل ہے لیکن آگے اللہ تعالیٰ نے کہا سلیمان علیہ السلام نے کہا لیبلونی تاکہ مجھے آزمائیں اشکرو ام اکفر کہ میں شکر کرتا ہوں یا کفر کرتا ہوں یہ لگائیں آپ پورا جملہ لگائیں تو سارا جو ہے بہت صحیح جو ہے اللہ تعالیٰ کا اپنی حیثیت یاد رہے گی وَمَا يَشْكُرُ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ الْنَسِ جو کوئی شکر کرتا ہے اپنے ہی لئے 7:06 شکر کرتا ہے اور جو کوئی ناشکری کرے تو میرا رب دینیاز ہے اور کریم ہے تو جس کو بھی بنا رہا ہو لگا رہا ہو تو اس کو پوری آیت بولیں کہ میں شکر کرتا ہوں یا کفر کرتا ہوں دوسرا لفظ ہے ماء یعنی پانی مثال دیجئے 7:36 وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُبَارَكًا ریگولورس میں ہمارے پاس ایکزیمپل نہیں ہے وَنَزَّلْنَا ہم نے کیا کیا اتارا مِنَ السَّمَاءِ آسمان سے مَاءً مُبارکًا برکت والا پانی اچھا نعمہ نعمہ یعنی نعمت ہے مثال سید الاستغفار میں ہے ابو علک بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّا میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے 8:13 تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں ابو علقہ بنعمتی کا علیہ انعمہ جو ہے ہم مکس نہیں کر رہے ہیں اگر وہ عربی اسٹائل میں مکس کریں گے تو آپ کو خراجہ اخراجہ استخراجہ خروج سب مل جائے گا لیکن ظاہر ہے کہ غیر عرب کے لئے نعمہ الگ ہے انعمہ الگ ہے انعمہ کا مصدر انعام ہے اور نعمہ الگ چیز ہے روٹ سیم ہے لیکن ہم دونوں کو مکس نہیں کرنا چاہتے نعمہ ناؤن ہے 8:47 انعام تو ورب ہے انعام تو تو نے انعام کیا لیکن اس کا مصدر انعام ہے اچھا جی الگ ہے انعام فضل نعمہ کا مطلب بھی وہی ہے لیکن روٹس الگ ہیں اذن اذن کا مطلب اجازت بھی ہے اور حکم بھی ہے اور اس کی مثال بی اذن اللہ ہے اور ہمارے پاس جو ہے جو مثال بی اذن اللہ ہمارے پاس نہیں آیا من ذا الذی يشفع عنده الا بی اذنی 9:20 کون ہے جو شفاعت کرے اس کے پاس مگر اس کی اجازت سے یا مگر اس کے حکم سے ایزن نہیں ایزن کا مطلب اجازت ہے یا حکم ہے اور لفظ ہے عمل عمل عمل کی جمع عمال اِنَّمَا الْعَعْمَلُ بِالنِّيَّاتِ بہترین مثال ہے عمال کا دار و مدار تو بس نیتوں پر ہے وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَةٍ خَيْرِنْ يَرَا وہ بھی صحیح ہے 10:00 لیکن ہم نے cover نہیں کیا اسے ہم جو ہے اپنی مثالوں سے لینا چاہ رہے ہیں پہلے حسنہ حسنہ یعنی بھلائی نیکی اس کی جمع حسنات اور اس کی مثال ربنا آتینا فی الدنیا حسنہ اے رب ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے وفیل آخرتی حسنہ اور آخرت میں بھلائی دے اچھا دوسرا لفظ ہے خیر خیر کا مطلب ہے بھلائی یا بھلا بہتر مثال 10:36 نماز نین سے بہتر ہے اور ہم تیری اچھی سنا کرتے ہیں تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کو تعلمہ یعنی سیکھے وعلمہوں اور اس کو سکھائے اس کا آپوزٹ ہے شرب شرب یعنی برائی جس حال دیجئے 11:06 من شر الوسواس الخناس شر سے وسوسا ڈالنے والے کے الخناس یعنی چھپ کر حملہ کرنے والے کے عثم عثم یعنی گناہ حصال دیجئے اس کی مثال ان بعض ظنی عثم کہ بعض ظن گناہ ہوتے ہیں اسی طرح گناہ کا اور ایک لفظ ہے ذنب اور ذنب کی جمع ذنوب اور اس کی مثال 11:42 یہ جو ہے سنگلر ہے پلورل کی مثال اور نہیں کوئی بخشتہ گناہوں کو سوائے تیرے اچھا یہ تجوید کا ایک پوائنٹ ہے اسم یعنی گناہ اسم یعنی نام تو دونوں کو اسم اسم نہیں پڑے گا اسم انہاں بعضوں ظنی اسم تو ہوگا بعض گناہ نام ہوتے ہیں 12:14 اسم جو ہے ہمارا اردو کا اسمی ہے ہم سب اسمی کہتے ہیں لیکن سا دو داتوں کے بیچ میں زبان آئے افن تھوڑا سا ٹپ آنا چاہے بہت زیادہ نہیں افن یہ دو دات ہیں اس کے بیچ میں چپ میں زبان آئے اور ہوا جاری رہے افن افن یعنی گناہ اسم کی جمع اسماء اور اس کی مثال اسماء حسنہ 12:46 بہترین مثال اگرچہ کہ ہم نے اس کو کور نہیں کیا اسم کی مثال بسم اللہ الرحمن الرحیم اے آیت اس میں اچھا ویلی گوڈ انبعونی بی اسمائی ہا اولائی صحیح خبر دو مجھے بتاؤ مجھے ان چیزوں کے نام ان کے نام حدیث حدیث یعنی بات حدیث یعنی بات اور جمع اس کی حدیث اور مثال دیجئے اب ہاں لیکن ہم نے کور نہیں کیا اس میں حل اتا کا 13:23 حدیث بخاری یہ بھی ٹھیک ہے حدیث الرسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حل اتا کا حدیث الغاشیہ کیا تمہیں غاشیہ نے دھانپنے والی کی خبر یا بات پہنچی ہے تمہارے پاس آئی ہے چلی اب ہم آتے ہیں اب جو part ہے وہ اس کا arrangement ایسا ہے self خود کے body parts خود کے جسم کے حصے 13:54 اور اس کے بعد ہے رشتہ دار میرے اطراف کے پھر اس کے بعد ہے جنرل لوگ اور اس کے بعد ہے ساری دنیا کی چیزیں تو یہ چار اسے میرے باڈی پارٹس میرے ریلیٹفز دوسرے لوگ اور ساری دنیا کے تو اس کے الفاظ جو ہے چار سٹپس میں کور کیے گئے ہیں تو شروع کرتے ہیں آنکھوں سے ابوسار نگاہیں ابوسار یعنی نگاہیں اور اس کی مثال بسر اس کی سنگولر ہے اس کی مثال 14:28 وَعَلَىٰ أَبُصَارِهِمَا شَوَىٰ پلورل کی مثال اور ان کے نگاہوں پر پردہ ہے اور اللہم اجعل فی قلبی نورہ وفی لسانی نورہ وفی سمعی نورہ وفی بصری نورہ تو اس میں لسان بھی آگیا لسان کی جمعہ السنہ ہے اچھا اسی طرح قلب بھی آگیا قلب بھی آگیا دل اور قلب کی جمعہ قلوب اچھا اور اسی طرح سینہ صدر 15:01 اور اس کی جمع صدور فی صدور الناس اچھا اسی طرح ہاتھ کو کہتے ہیں ید ید یعنی ہاتھ اور اس کی جمع عیدی عیدی یعنی ہاتھ اور دونوں کی مثال دو ہاتھوں کی مثال ہے تبت یدہ ابی لہب یہ ٹوٹ گئے دونوں ہاتھ ابو لہب کے اور یہ عیدی کی جمع مثال 15:30 جو ان کے ہاتھوں کے درمیان ہے لیکن بین آئیدی کا مطلب جو ان کے سامنے ہیں ایسی طرح نفس نفس یعنی جان اور اس کی جمع انفس اچھا سنگولر کی مثال اللہم انی ظلمت نفسی معنی ظلم کی اپنے نفس پر بہت زیادہ اور جمع کی مثال خطبے میں آتی ہے ونعوذ باللہ من شرور انفسنا 16:02 ہم اپنے نفسوں کے شرف سے پناہ مانگتے ہیں اللہ کی پناہ میں آتے ہیں اچھا یہ ہوا اپنے body parts اس کے بعد آتے ہیں relatives کی طرف اب اب یعنی ابون یعنی باپ یہ ابتی جو ہے یہ بھی آئی ہے ایک لفظ اس میں اور ابون کی جمع آبا یہ جو ہے 117 بار آیا قرآن میں اور اس کی مثال 16:33 سب بس یدہ ابی لہب شولے کے باپ کی ابو لہب نام ہے لیکن ابو جو ہے دراصل باپ کا مطلب اس کا باپ کوئی اور مثال ہے جو ہم نے کور کی باپ پر نہیں نہیں اس میں سے یہ جو ہم نے کور کیا اس میں سے دوسرا لفظ ہے زوج زوج یعنی جوڑا اصل مطلب زوج کا جوڑا ہے اور شوہر یا بیوی اور اس کی جمع ازواج 17:14 اور اس کی مثال جو ہم نے کور کی خطبہ جمعہ میں ہر بار سنتے ہیں آیتوں میں اَلَّذِي خَلَقَكُمْ مِن نَفْسِ وَاحِدَ وَخَلَقَ مِنْهَا ذَوْجَهَا اور پیدا کیا اس سے اس کا جڑا اس نفس کا جڑا چلیں نیکسٹ ہے رجل رجل کا مطلب رجال 17:45 اور اسی آیت کا کانٹینیویشن ہے خَلَقَكُمْ مِن نَسْتٍ وَاحِدًا وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا بَثَّ یعنی خَلَدِيَ مِنْهُمَا ان دونوں سے رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً رِجَالًا یعنی مرد، کئی مرد وَنِسَاءً اورتیں نساء کی سنگولر اِمْرَعَةٌ اِمْرَعَةٌ کی مثال وَاَمْرَعَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَ 18:17 اچھا ولی یعنی بچانے والا دوست یا مددگار ولی کی جمعہ اولیاء اور مثال اللہ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ ظُلِمَاتِ الْنُّورِ وَالَّذِينَ كَفَرُوا اَوْلِيَاءُمَا طَاغُوا تو ولی بھی اس میں اولیاء بھی دونوں بھی لفظ ہے بس ایسی ہے جی چیک ہے اچھا اسی طرح اب ہم آتے ہیں عام لوگوں کی طرف وہ تو 18:56 ہوئے تھے دوست اور ریلیٹیوز عمرات ان بیوی کے لئے اس کانٹیکس میں استعمال ہوا ہے عبد عبد یعنی بندہ یا غلام عبد کی جمع عباد عبد کی جمع عباد عباد کا مطلب بندے اور عابد کا مطلب عبادت کرنے والا عباد عباد کا مطلب غلام لوگ عباد کا مطلب غلام اور عابد کا مطلب عبادت کرنے والا دونوں الگ ہیں 19:29 عبد کی جمع عابد نہیں ہے عابدون نہیں ہے عبد کی جمع عباد ہے اور عابد کی جمع عابدون ہے عابد یعنی عبادت کرنے والا عابدون عبادت کرنے والے عبد غلام عباد غلام جمع بندے اور اس کی مثال السلام علینا وعلا عباد اللہ الصالحین وَأَشْهَدُ أَنَّا مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ دوسرا لفظ ہے انسان 20:00 انسان یعنی انسان اس کی مثال اردو پہلے لفظ ہے اور ناس ناس یعنی لوگ امت سن امت سن یعنی امت اور اس کی جمعہ امم اور اس کی مثال اسی طرح ہم نے بنایا تمہیں بیچ کی امت اسی طرح قوم ہے قوم یعنی 20:33 قوم نیشن پیپل گروہ اس کی مثال انت مولانا فانصرنا علل قوم الكافرین عدو عدو یعنی دشمن اس کی جمعہ اعداء اور اس کی مثال ان شیطان لکم عدو شیطان تمہارا دشمن ہے فاتخدو عدو پس بنالو اس کو دشمن اپنا اچھا کفار یعنی 21:08 انکار کرنے والے یا ناشکرے ان عذاب کا بالکفار ملحق بے شک پیر عذاب کفار کو ملنے والا ہے اسی طرح اب ہم آتے ہیں دنیا کی چیزوں پر بیت بیت یادیں گھر اس کی جمع بیوت اس کی مثال بیت اللہ اگرامر میں ہم نے دیکھا اللہ کا گھر اور دوسری مثال ہے فَلْيَعْبُدُ رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں 21:43 اس گھر کے رب کیم نیکسٹ ہے دنیا اس کی مثال ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ اردو کے لفظ ہے سبیل سبیل یعنی راستہ اس کی جمع سبل اس کی مثال مجاہدو بی انوالکم و انفسکم فی سبیل اللہ سرات یعنی راستہ مثال اہدنا سرات المستقیم عالم عالم یعنی 22:16 جہاں اس کی جمعہ عالمون یا عالمین الحمدللہ رب العالمين مال پیسہ مال اس کی جمعہ اموال مثال ما اغنی عنہو مالو اور اموال کی مثال جاہدو بی اموالکم و انفسکم فی سبیل اللہ اور قوہ ایک لفظ جو ہے قوہ یعنی قوت لا حول ولا قوت الا باللہ چلے 22:48 یہ ہوا ہمارا اب اب ان جہےں باپ کے لیے ہے اسی پر ہم اس سیشن کو ختم کرتے ہیں سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا نستعفرک و نطوبی لیک
Tampilkan transkrip lengkap