Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹرینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو پندرہویں سیشن کے لئے پندرہویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم نماز کے مزید کچھ حصے نماز سے متعلق کچھ مزید اذکار پڑھیں گے 0:27 پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت نصر رضی اللہ عنہ سے روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر پر بیٹھی رو رہی تھی آپ نے اس سے فرمایا اللہ سے ڈر اور سبر اختیار کر اس نے کہا مجھ سے دور ہو جا تجھے وہ مسئیبت نہیں پہنچی جو مجھے پہنچی ہے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں پہچانا اس لئے فرط غم میں اس نے یہ نازبہ انداز اختیار کیا 0:54 بعد میں اس کو بتلایا گیا کہ وہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے چنانچہ وہ سن کر آپ کے دروازے پر آئی وہاں دربانوں کو نہیں پایا آ کر اس نے کہا کہ میں نے آپ کو نہیں پہچانا آپ نے اسے پھر واضح کرتے فرمایا سبر تو یہی ہے کہ صدمے کے آغاز میں کیا جائے فرسٹ شاک میں کیا جائے بعد میں تو سبر آ ہی جاتا ہے مسلم کی ایک اور روایت میں ہے کہ قبر اس کے بچے کی تھی اس میں ایک خاص بات یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو 1:24 almost یعنی جھڑک دیا almost تو آپ نے کچھ نہیں کہا یہ جو ہے اس میں آپ نے پھر بھی نصیحہ تھی کہ اس کو جب آئی وہ اس میں سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ کے دین کا کچھ کام کرنا چاہتا ہو اب ہم آتے ہیں spoken Arabic بولچال کی طرف پچھلی کراس میں ہم نے سیکھا تھا کیف الحال یہ کیف حالک کیف حالک کیف یعنی کیسا ہے 1:55 حالکا آپ کا حال کیف حالک آپ کا حال کیسا ہے یا کیف الحال یعنی کیسا حال ہے آج ہم اسی سے similar words لیکھتے ہیں کیف صحتک کیف یعنی کیسے صحتک آپ کی صحت اردو کئی لفظ ہے صحت اور کیف صحت انہیں صحت کیسی ہے یہ دونوں بھی کہہ جا سکتے ہیں کیف صحتک یا کیف صحت 2:26 اچھا یہ بعض لوگوں کو جو پہلی بار عربی ٹائپنگ پڑھ رہے ہیں تھوڑا سا کنفیوشن ہے تشدید کے نیچے اگر زیر ہو تو وہ زیر ہے تشدید کے اوپر اگر زبر ہو تو وہ زبر ہے یعنی ہمارے پاس تشدید کے نیچے کے وجہ لفظ کے نیچے زیر ہوتا ہے لیکن یہاں تشدید کے فوری نیچے اگر لائن ہو تو وہ زیر ہے ورنہ اوپر ہو تو زبر ہے اسی طرح تشدید کے نیچے دو زیر ہوں تو وہ دو زیر ہیں نہ کہ حرف کے نیچے 2:56 جیسے قیفہ سحہ سعد کے قیفہ سحہ میں سعد کے اوپر تشدید کے نیچے زیر ہیں تو وہ سحہ ہے سحہ نہیں سحہ اور تشدید کے حی پہ جو ہے تشدید کے اوپر ہے زبر سمجھ گئے نا تو یہ عربی سٹائل ہے لکھنے کا اب ہم گرامر پر آتے ہیں گرامر میں ہم نے پچھلی کلاس میں کیا کیا تھا جعالہ کیا تھا جعالہ کیا تھا 3:28 تو ہم فعلہ سے شروع کرتے ہیں آپ ترجمہ کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا وہ قررتے ہیں تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعلو کرو لا تفعل مت کرو لا تفعلو 3:58 مت کرو فاعل کرنے مفعول فعل کرنا یا کام کنام ویسے میں صرف پرپوزیشنز کے معنی پوچھتا ہوں کیونکہ بہت اہم ہیں اسے پہلے کا مطلب کیا ہے لیے مثال لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَدِينَ لا اور لی مطلب لیے من سے من الشیطان شیطان سے سیطر ہے عن بارے میں 4:33 یسے رضی اللہ عنہ اسی طرح مع ساتھ ان اللہ مع صابرین فی میں فی سبین اللہ بِ ساتھ بسم اللہ اور علیٰ فر واللہ علیٰ کل شئین قدیر اور الہ طرف 5:02 اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ٹھیک ہے تو فعلہ کا ٹیبل اب میرے ساتھ ریپیٹ کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعل تفعلونا افعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو فاعل مفعول خیر اچھا 5:30 فتحا سے بنائی ہے پورا ٹیبل فتحا یعنی کھولا فتحا فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح فتح اچھا جعلہ کا مطلب 6:02 بنایا لاس ٹائم ہم نے جعلہ کیا تھا اس نے بنایا جعلہ مطلب آپ ترجمہ کیجئے جعلو جعلتا جعلتم جعلتو جعلنا یجعلو یجعلونا تجعلو تجعلونا اجعلو نجعلو اجعلو لا تجعلو 6:38 جاعل مجعول جعل چلیے میرے پیچھے دھو رہی ہے جعلہ جعلو جعلتا جعلتم جعلتو جعلنا یجعلو یجعلونا تجعلو تجعلونا اجعلو نجعلو اجعلو لا تجعل لا تجعلو جاعل مجعول جعل آج ہم دوسرا اسٹائل کرتے ہیں تھوڑا وہ ہے 7:14 نصرہ ایک ہے باب فتحہ فتحہ میں کیا ہے فتحہ یفتحو نصرہ میں کیا ہوتا ہے نصرہ کا ینصرو نہیں ہوتا ینصرو ہوتا ہے ینصرو بولنا مشکل ہے ینصرو صوت پہلے ہی موٹا ہے ینصرو بول سکتے ہیں لیکن ینصرو بولنا اور آسان ہے تو نصرہ کے وزن پر جو الفاظ آئے ہیں نصرہ کے سٹائل پر اس کو باب نصرہ کہتے ہیں تو ایک ہی فرق ہے اس میں 7:42 کیا ینسرو اگر ینسرو ہے تو ینسرو نا تنسرو تنسرو نا انسرو ننسرو یہ part جو ہے change ہو رہا ہے ٹھیک ہے اسی طرح انسرو انسرو اتنا change ہو رہا ہے باقی سب سیم ہے چلیے نصرہ یعنی مدد کی اذا جا نصر اللہ جب اللہ کی مدد آ جائے نصرہ یعنی مدد کی چلیے نصرہ نصرو نصرتا نصرتم 8:12 یہ چینج ہے یہ نہیں دیکھیں اگر یہ معلوم ہو آپ کو تو سیم سٹائل پہ 8:49 سیم میوزک پہ سیم سٹائل پہ آپ باقی کے بنا سکتے ہیں ینسرو تنسرو تنسرو ننسرو ننسرو سیم ہے بس یہ چینج ہے اس میں ایک بار پھر سے ہم دورہ لیں نصرہ نصرو نصرتہ نصرتم نصرتو نصرنا ینسرو ینسرو نا تنسرو تنسرو نا انسرو ننسرو انسرو انسرو لا تنسرو لا تنسرو 9:22 ناصر منصور نصر ناصر کا مطلب مدد کرنے والا منصور جس کی مدد کی گئی نصر ہے نا مدد کرنا بائی دے بے مونس کیا ہوگا ماضی کا نصرہ سے ناصر مدد کرنے والا ناصرہ مدد کرنے والی ہم نے کہا نصرہ اس نے مدد کی اس عورت نے مدد کی وہ کیا کہیں گے نصرت تب تبت فعل فعلت 9:55 نصرہ نصرت اچھا وہ مدد کرتی ہے کو کیا بلیں گے انتہ تنصرو ہیہ تنصرو ہم نے کہا تھا کہ آپ کے لئے اور اس کے لئے سیم ہے انتہ تنصرو تنصرو تنصرو نا تو تنصرو ہیہ تنصرو انتہ تنصرو ہیہ تنصرو وہ مدد کرتی ہے وہ بھی تنصرو ہے آپ مدد کرتے ہیں اس کے لئے بھی تنصرو ہے چلے اب ہم آتے ہیں 10:27 پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے ازان کے بعد کی دعا کی تھی میں دعا پڑھتا ہوں اس کے بعد آپ ترجمہ کریں گے اللہم رب هذه دعوت تامہ والصلاة القائمہ آتی محمدن الوسیلت والفضلہ وابعاثم قاما محمودن اللہ اللہم رب اے رب هذه دعوی یہ دعوت کے التامہ 11:01 کامل پوری کامل دعوت کے تمام تمام سے تمام ہو گیا پورا ہو گیا یعنی کامل دعوت کے رب والصلاة القائمہ اور قائم ہونے والی نماز کے قامہ کھڑا ہوا قائم کھڑے ہونے والا فاعل قائم اور قائمہ کھڑے ہونے والی اور کھڑی ہونے والی نماز کے اے اللہ اے رب اس کامل بلاوے کے اور کھڑی ہونے والی نماز کے یعنی 11:34 اس کامل بلاوے کے رب اور اس کھڑی ہونے والی نماز کے رب یہ ازان کے اور نماز کے رب کیا آتی محمد ان الوسیلت والفضیلت آتی اتا فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو الوسیلت وسیلت وسیلت سے مراد قرب ہے نزدیکی ہے والفضیلت اور فضیلت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اتا فرما وسیلت اور فضیلت 12:05 وَابْعَثُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي بَعْتَهُ وَابْعَثُ وَابْعَث پہنچا انہیں اِفْعَل ابعث یہ امر ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے لئے دعا ہے اللہ تعالیٰ کو کمنٹ تو نہیں دیں گے نا ابعث پہنچا انہیں پہنچا ہُ انہیں ان کو ایسا یہ جو میں اس سے پہلے کہنا بھول گیا کہ ہُوہُم کَاکُم اِنَا 12:33 یہ جو ہے نا ربہو ربہم ربکا ربکم ربی ربنا یہ اگر فعل کے بعد آئے تو کو کو ہوگا جیسے خلقہ پیدا کیا جعلہ بنایا جعلہو بنایا اس کو جعلہم بنایا ان کو جعلکا بنایا آپ کو جعلکم بنایا آپ جعلنی بنایا مجھ کو جعلینی جعلنی بنایا مجھ کو جعلنا بنایا ہم کو اسی طرح وبعثو وبعث اور 13:02 پہنچا ان کو مقام محمود مقام محمود پر وہ مقام جس کی تعریف کی گئی حامد محمود الذي وعدتہو الذي جو کہ جس کا وعدتہ وعدتہ ہاں وعدہ کیا کس نے تو نے وعدہ کیا تو نے ان کو ان کو وعدہ کیا 13:35 اور پہنچا انہیں مقام محمود پر جس کا تو نے وعدہ کیا ہے ان سے یا ان کو اقامت کی الفاظ اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے اللہ اکبر اشہدو اللہ الہ الا اللہ اشہدو میں گواہی دیتا ہوں افعلو اشہدو ان کے لا الہ نہیں کوئی ماہود الا اللہ سبحان اللہ اشہدو انہ محمد الرسول اللہ اشہدو میں گواہی دیتا ہوں انہ کے انہ 14:08 بے شک ان اگر ان کے سے تو ہے نہیں من ہے سے ان اگر انہ بے شک ان اگر انہ بے شک ان انہ ایک ہے ان کے انہ کے محمد الرسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے حیاء على الصلاة حیاء حیاء على آؤ طرف الصلاة 14:41 حیاء على الفلاح حیاء على آو طرف الفلاح کامیابی کے قد قام اچھا الفلاح وہ ذی سکسس اگر کوئی کامیابی ہے تو یہی کامیابی ہے الفلاح ذی سکسس ہے بردو میں کیسے بولیں سمجھ میں نہیں آرہا آو طرف سچی کامیابی کے یوں بول سکتے ہیں قد قامت الصلاح قد یقیق یا یقینا قامت کھڑی ہو گئی الصلاح نماز 15:13 سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا الہ غیرک سبحانک پاک ہے تو اللہم اے اللہ وبحمدک اور تعریف ہے تیرے لئے وتبارک اور برکت والا ہے اسمک 15:41 توڑیں گے تو اسم کا ملائیں گے تو تبارک اسم کا وتعالی اور بلند و بالا ہے جد کا تیری بزرگی ولا الہ اور نہیں کوئی معبود غیر کا سوا ہے تیرے غیر کا تیرے علاوہ تیرے غیر کیا غیر کے پاس بولتے ہیں ہمارے پاس تو غیر کا ہے نا تیرے غیر کے یعنی تیرے سوا تیرے سے علاق کوئی نہیں ہے 16:15 اب ہم آتے ہیں آج کے نئے سبق کی طرف نئے سبق میں ہیں رکو کے اذکار سجدے کے اذکار اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھ سے وقت کی دعا رکو کے اذکار سبحان ربی العظیم سبحان پاک ہے ربی العظیم عظمت والا بڑا عظیم عظمت والا یعنی بڑا پاک ہے میرا رب عظمت والا نیکسٹ 16:49 عظیم عظمت والا پاک ہے میرا رب عظمت والا اور عظمت والا نہیں پاک ہے میرا رب عظمت والا سمع اللہ لمن حمیدہ سمع سن لی اللہ اللہ نے لی لیے لی مطلب لیے من من کا مطلب جو ہے کون ہے من رب کا قبر کا پہلا سوال کیا ہے من رب کا تیرا رب کون ہے 17:36 میں یاد رکھنے کے لئے کہہ رہا ہوں من رب کا کون ہے تیرا رب ہم نے کہا تھا آپ کو ماں کے تحت کہ ماں اگر شروع میں آئے تو what ہے بیچ میں آئے تو what ہے لیکن that which کے معنی میں آتا ہے what are you doing آپ کیا کر رہے ہیں سوال ہے I am doing what you ask me to do میں وہ کر رہا ہوں جو that which you ask me to do تو بیچ میں آئے تو جو ہے 18:05 اسی طرح who کا بھی ہے who are you آپ کون ہیں I am the one who met you yesterday میں وہ ہوں جو کل ملا تھا آپ سے تو ایسا ہی عربی میں بیچ میں من آئے تو اس کا مطلب جو ہے سمع اللہ سن لی اللہ نے لیے اس کے من جس نے جو حمدہو تعریف کی اس کی لیے اس کے جس نے 18:35 حمیدہو تعریف کی اس کی جس نے تعریف کی اس کی سن لی اللہ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی یہ بڑی بشارت والی چیز ہے یہ بشارت کی چیز ہے اللہ تعالی نے سن لی اس کی جس نے اس کی تعریف کی فوری ہم کہتے ہیں ربنا علک الحمد ربنا آگے ہم پڑھتے ہیں پہلے اس کو پریکٹس کر لیتے ہیں سمی اللہ 19:12 اتنا لمبا ہے اس کا صور سے صور کیجئے اس پہ سنی اللہ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی اللہ کی لمبا ہے جملہ بہت اور کمپیکٹ ہے رب اک میں جواب میں ہم کیا کہتے ہیں فوری ربنا و لک الحمد یا ربنا لک الحمد ربنا اے ہمارے رب 19:46 وَلَكَا تیرے ہی لیے الحمد تعریف ہے الحمد انہیں ہر قسم کی تعریف ہے ساری تعریف ہیں اے ہمارے رب تیرے ہی لیے ساری تعریف ہیں لکا تیرے لیے وَلَكَا تیرے ہی لیے بنا سجدے کے اذکار سبحان ربی الاعلا سبحان پاک ربی الاعلا سب سے بلند اعلی 20:32 اور ایک دعا ہے جو ہم میں سے بعض نہ پڑھتے ہوں تو پڑھیں اس کو بہت اچھی دعا ہے سجدے میں پڑھنے کی 21:05 وَبِحَمْدِكَ اور تعریف ہے تیرے لیے اللہم اے اللہ اغفر لی بخش دے مجھے بخش دے مجھ کو لی مجھ کو پاک ہے اے اللہ اے ہمارے رب تو اے اللہ اے ہمارے رب اور تعریف ہے تیرے لیے اے اللہ بخش دے مجھ کو نیکسٹ آج فیصل صاحب 21:43 تو اے ہمارے رب اللہم بخش دے مجھ کو پاک ہے اللہ تو اے اللہ اے ہمارے رب 22:15 اور جو ہے سجدے میں بندہ اللہ تعالیٰ کے بہت قریب ہوتا ہے تو اس میں دعا کے چانس کو مسنی کرنا چاہیے تین بار جو ہے سبحان رب العالہ سبحان رب العالہ سبحان رب العالہ بلوں ٹائم ملا تو ضرور پڑھیں اس کو سجدوں کے درمیان بیٹھتے وقتی دعا دو سجدوں کے درمیان اور یہ بھی جو ہے خاص کر ہمارے پاس جو ہے یہ سجدے سے گھوٹتے نہیں کہ دوسرے سجدے میں گھوٹ جاتے ہیں 22:41 بعض اوقات سیدھا بیٹھتے بھی نہیں اگر ہم یہ دعا کا احتمام کریں گے انشاءاللہ تو یہ جو ہے صحیح بیٹھنا ہوگا ونہ چوری ہو جائے گی نماز کی ضروری نہیں ہے کہ دعا پڑھیں ہم لیکن دعا جو ہے اللہ تعالی سے قربت نماز جو ہے اللہ تعالی کے قریب ہے ہونے کا ایک زبردست ریا ہے اور اس میں دعائیں اگر پڑھی جائیں تو ایک تو اٹنشن اچھا رہے گا نماز میں اور دوسری سکون سے نماز ہوگی اللہم مغفر لی ورحمنی وحدنی وجبرنی وعافنی ورز 23:13 ایک دو تین چار پانچ سات دعائیں ہیں اس کے اندر اور پورے عمر کے ہیں اللہم اغفر بخش دے لی مجھ کو یا مجھے اللہم اغفر لی ورحم و اور ارحم رحم کرنی مجھ پر ورحمنی وحدی و اور اہدی 23:45 ہدایت دے نی مجھ کو وحدی نی اور ہدایت دے مجھ کو وجبر و اور اجبر نقصان کی تلافی کر دے ایچلی جبیرہ اس کو ایسی یاد رکھ لیں آپ بہت اچھا رہے گا جبیرہ جو ہے عربی میں ہاتھ توڑ گیا تو ایک پلاسٹر کے ساتھ لکڑی اکڑی رکھتے نا پورا زور لکڑی رکھتے تھے تو لکڑی کو جبیرہ کہتے ہیں جو ٹوٹی ہڈی کو سیدھا رکھنے میں مدد دے 24:15 تو وجبور نہیں یعنی اے اللہ میں بالکل ٹوٹا پھوٹا ہوں مجھے جو ہے صحیح کر دے یعنی میرے اندر بہت سے نقصان ہے میرے نقصان پورے کر دے یہ معنی ہے وجبور نہیں یعنی میں کھڑا بھی نہیں رہ سکتا فیزیکلی بھی اور دوسرے معنیوں میں بھی کہ اللہ مجھے تو سپورٹ دے دے انیسنس وجبور نہیں و اور اجبور انصر وہ وزن پہ آ رہا ہے انصر اجبور 24:42 وعافنی اور عافی عافیت دے نی مجھ کو عافی یہ دوسرا اسٹائل ہے آگے سیکھیں گے ورزقنی و اور ارزق یہ انصر کے وزن پہ ہے یہ بھی ارزق آج جو ہم نے نصرہ نصرو سیکھا ہے نا عربی کے سب سے زیادہ بار بسی وزن پہ آتے ہیں فتحہ یفتحو پہ نہیں آتے نصرہ یا انصرو کے وزن پہ آتے ہیں ارزق اور رزق دے نی مجھے ورفعنی 25:11 اور ارفع بلند کر نی مجھ کر اور بلندی رفت اتا کر مجھ کو چلیے اللہم اغفر لی ورحمنی وحدنی اللہم اغفر لی بخشتے مجھ کو ورحمنی اور مجھ پر رحم فرما نیکسٹ 25:43 اچھا ہے توڑ توڑ کے پڑھی ہے تو اچھا سمجھ میں آئے گا 26:05 وَجْبُرْنِي وَعَافِنِي وَعَافِنِي وَعَافِنِي وَعَافِنِي 26:38 ورزقنی ورفعنی ورزق رزق دینی مجھ کو ورزقنی ورزق دینی مجھ کو ورفعنی ورزق بلند کرنی مجھ کو ورفعنی اور بلند کرنی مجھ کو 27:07 وَرْفَعْنِي وَرْفَعْنِي وَرْفَعْنِي وَرْفَعْنِي وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی وَرْفَعْنِی 27:34 اسی پر ہم ختم کرتے ہیں ساتھ ہم بکس کو یاد رکھئے اور ان ساری دعاوں کو نماز میں سمجھ کے پڑھئے دعاوں کا بھی اگر یہ دعا یاد نہیں ہے تو میں آپ سے گزارش کروں گا کہ ان دعاوں کو یاد کر لیجئے انشاءاللہ اس سے بہت فائدہ ہوگا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دیں 27:58 اب ہے قویز آپ کے لائسٹو پیجز وہ قویز کے ہیں
Tampilkan transkrip lengkap