Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين وصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضرباد کی جانب سے میں آپ کو تیسوے سباق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ فریکوئنٹ ریسٹیشنز شروع کریں گے یعنی اکثر پڑھی جانے والی اب تک ہم نے روزانہ پڑھی جانے والی چیزوں کو کور کیا 29 اسباق میں 0:28 روزانہ پڑھی جانے والی چیزوں کو لیا تھا ہم نے اور اس کے تین حصے تھے ایک تو سور فاتحہ اور آخری دس سورتیں اور نماز میں پڑھی جانے والی چیزیں اور عام دعائیں یہ جو ہے ہمارا پہلا پارٹ تھا دیلی ریسٹیشنز روزانہ پڑھی جانے والی اب شروع ہوگا اکثر پڑھی جانے والی جس میں سور بقرہ کی ابتدائی آیات وغیرہ وغیرہ ہیں پہلے ہم حمیث پڑھتے ہیں 0:57 حضرت ابو موسیٰ شعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس مومن کی مثال جو قرآن کریم پڑھتا ہے نارنگی کیسی ہے کہ اس کی خوشبو بھی اچھی ہے اور اس کا مزا بھی اچھا اور اس مومن کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور کیسی ہے کہ اس کی خوشبو نہیں لیکن اس کا مزا میٹھا ہے اور اس منافق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے خوشبودار پودے کی طرح ہے جس کی خوشبو اچھی ہے لیکن اس کا مزا کڑوا ہے اور اس منافق کی مث 1:23 اندرائن کی طرح ہے جس میں خوشبو بھی نہیں اور اس کا ذائقہ کڑوا ہے تو یعنی مطلب ہے کہ قرآن پر عمل کرنے والا پڑھنے والا خوش رنگ اور خوش ذائقہ پھل کی طرح اللہ تعالی کے نزدیک مقبول ہے اب ہم آتے ہیں تو ہم کو کوشش کرنے چاہئے کہ ہم قرآن کی تلاوت کرتے رہیں عربی بولچال کی طرف عربی بولچال پچھلی بار ہم نے سکھا تھا خلاص خلاص یعنی ختم انتہا انتہا یعنی ہو گیا 1:55 انتہا اردو کا مطلب انتہا ہو گئی بھی یعنی ختم ہو گئی یعنی ختم تک بات چھلے گئی تو انتہا وہیں سے نکلائے یا اسی سے انتہا ہو گئی وہ لفظ نکلائے بہرحال انتہا یعنی ختم خلاص ختم عمدی اجتماع میرے پاس میٹنگ ہے اجتماع ہے میٹنگ بولنا درہا اجتماع کو صحیح معنی دیتا ہے ورنہ اجتماع بولے تو ہم اجتماع میں رہ جائیں گے یعنی just religious gathering ہی کی طرف ہمارا ذہن جائے گا 2:23 اجتماع مطلب کوئی بھی مل کے بیٹھنے والی مجلس میٹنگ اس میں اجتماع بھی شامل ہے جو ہماری زبان میں استعمال ہوتا ہے اچھا نیا سبق اش تبغہ اش تو ہم نے اس سے پہلے سیکھ لیا تھا ایو شائین ایو شائین کا چھوٹا فارم ہے سلانگ آمی لو آمز بول چال میں اش تبغہ تبغہ جو ہے چاہیے ایکشلی لفظ ہونا چاہیے تبغی تبغی انہیں آپ چاہتے ہیں تبغہ اس کو لٹ پلٹ دیا گیا ہے 2:53 آپ کیا چاہتے ہیں ماذا ترید ماذا یعنی کیا تریدو کیا ارادہ ہے آپ کا ایچلی ارادے سے ترید ہے آپ کا کیا ارادہ ہے یعنی کیا چاہتے ہیں ہم کہتے ہیں نبی کیا ارادہ ہے آپ کا پھر یعنی آپ کیا چاہتے ہیں ماذا ترید اشتبغا ماذا ترید یا ایو شئین تبغی ماذا ترید ماذا ترید تو بالکل سسی عربی ہے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا کیا تھا 3:23 فعالہ کیا تھا مزید فی مزید فی یعنی جس میں فعالہ میں کچھ ایکسٹر چیز آ جائے جیسے یہاں پر تشدید آ گئی آئین آئین ریپیٹ ہو رہا ہے یہ آلیف آیا یہ آلیف سے تین آیا وغیرہ وغیرہ تو اصل میں سبحہ بیسک تھا اور یہ سبحہ ہے تو ہم نے پچھلی کلاس میں فعالہ کے اوپر سبحہ کیا تھا تو پہلے ہم ایک بار فعالہ سٹرکچر دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد سبحہ کریں گے فعالہ فعالو فعالتہ فعالتم 3:53 فَعَلْتُ فَعَلْنَا يُفَعِلُ يُفَعِلُنَا تُفَعِلُ تُفَعِلُنَا اُفَعِلُ نُفَعِلُ فَعِلْ فَعِلُ لا تُفَعِلْ لا تُفَعِلُ مُفَعِلْ مُفَعَلْ تَفْعِلْ دیکھیں ایک تہزیر صبر سے اُلڑ جاتی بات مفاعل کرنے والا ہے مفاعل جس کو کیا گیا ہے مکمل تکمیل کرنے والا 4:27 مکمل جس کی تکمیل کی گئی تکمیل اور اردو میں بے شمار الفاظ ہیں جتنے الفاظ اردو کے تا تا تا سے آتے ہیں تعریف تکمیل توصیف تمہید اور تعذیب اور you name it تشہیر تقذیب سارے جو ہیں اس سے آ رہے ہیں یہ اردو سے بہت قریب ہے تشکیل تعمیر توصیف you can go on and on چلیے ہم نے سبحہ کیا تھا سبحہ سبحو سبحہ 4:55 سَبَّحْتَ سَبَّحْتُمْ سَبَّحْتُ سَبَّحْنَا يُسَبِّحُ يُسَبِّحُنَا تُسَبِّحُ تُسَبِّحُنَا نُسَبِّحُ سَبِّحْ سَبِّحُ 5:14 لا تسبح لا تسبحو مسبح مسبح تسبیح اور آج ہم دو الفاظ اور کریں گے قذبہ اور نزلہ قذبہ یعنی جھوٹ بولا قذبہ یعنی جھٹلایا اس میں دو قسم کے مفہوم بھی آتے ہیں ایک تو یہ ہے جیسے نکلا سے نکالا ہے نا ویسے یہ بھی آتا نزلہ اترا نزلہ اتارا قذبہ جھوٹ بولا قذبہ جھٹوایا 5:46 جھٹلایا صحیح لفظ ہے یعنی کسی کو یہ کہا کہ نہیں تم جھٹ بول رہے ہیں نہیں مانا اس کو جھٹلایا تو یہ ایک سنس ہے دوسرا سنس ہے شدت کا بھی جیسے ہمارے پاس سلانگ میں کہیں گے بہت کھٹا ہے کھٹا یعنی شدت بتانے کے لئے کھٹا ہی ہے میٹھا کیوں کہیں گے میٹھا ہے سلانگ میں تو ایسے اس میں قتلا مارا قتل کیا قتل ہے یعنی بری طرح قتل کیا اس کو 6:16 تو یہ بھی ایک سنس ہے اس میں بہرحال 6:46 تقذیب یعنی جھٹلانا اچھا یہ تو ہوا قذبہ اسی طرح نزلا نزلا یعنی اترا نزلا اتارا نزلا نزلو نزلتا نزلتم نزلتو نزلنا بہت سمپل ہے نا وہ ایچی سلوی ہے یہاں پر بدلتا ہے بس تھوڑا سا ینزلو ینزلونا تنزلو تنزلونا 7:25 نزل نزل لا تنزل منزل منزل تنزیل ہم کہتے ہیں قرآن منزل من اللہ ہے اللہ کی طرف سے نازل کیا ہوا ہے یہ ہوگئے نزل اور قذب یہ تین الفاظ سبح نزل اور قذب قرآن میں بہت بار آئے ہیں اس کی ہم گنتی آپ کو بعد میں بتائیں گے اچھا اب ہم آتے ہیں 7:59 پچھلے سبق کی طرف یا پھر تھوڑا سے اور پریکٹس کر لیں ایک بار اور کر لیتے ہیں قذبہ اور نزلہ اور آپ سمجھ گئے نا اس میں ایک تو یہ کہ نزلہ اترا نزلہ اتارا یہ ایک سنس ہے اور دوسرا سنس جو ہے شدت کا ہے اور تیسرا اور بھی ہو سکتا ہے کوئی رول نہیں ہے فکس کے بھئی اس سے یہ کچھ کئی شیڈز آ سکتے ہیں رولز ہیں لیکن 8:23 اس نے نہیں ہے کہ ہم یاد کرسکیں تو یہ ایک دو یاد رکھ لیجئے بس ایک یہ کہ نزلہ اترا نزلہ اتارا اور دوسرا یہ کہ شدت کا اسنس ہے اس کے اندر چلیے کذبہ کذبو کذبتا کذبتم کذبتو کذبنا یکذبو یکذبونا تکذبو تکذبونا اکذبو نکذبو 8:50 مکذب تکذیب اچھا ترجمہ کیجئے آپ نزل کا نزل اس نے اتارا نزلو ان سب نے اتارا نزلتا آپ نے اتارا نزلتم آپ سب نے اتارا نزلتو میں نے اتارا نزلنا ان نے اتارا یونزلو وہ اتارتا ہے 9:20 یونزلونا اتارتے ہیں تونزلو آپ اتارتے ہیں تونزلونا آپ سب اتارتے ہیں اونزلو میں اتارتا ہوں نونزلو ہم اتارتے ہیں نزل اتارو نزلو آپ سب اتارو لا تونزل مت اتارو لا تونزلو آپ سب مت اتارو منزل اتارنے والا منزل جس کو اتارا گیا 9:49 قرآن منزل ہے من اللہ تنزیل اتارنا تنزیل من الرحمن الرحیم قرآن تنزیل ہے اللہ کی چلے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے جمعہ کے خطبے کا شروع کا حصہ اور کچھ دعائیں پڑی تھی ان الحمد للہ نحمده و نستعینہ ان الحمد للہ نستعینہ و نستعافرہ ان الحمد بے شک حمد ساری تعریف و شکر للہ 10:21 اللہ کے لئے نستعینہو نستعینہو ہم مدد مانگتے ہیں اس سے ونستعفرہو اور ہم مغفرت چاہتے ہیں اس سے مغفرت مانگتے ہیں اس سے ونعوذ باللہ اور ہم نعوذو ہم پناہ میں آتے ہیں باللہ اللہ کی من سے شرور برائیاں شرور 10:53 شر سے شرور جو ہے یہ broken plural ہے شرون شرین نہیں ہے شرور انفسینا ہمارے نفسوں کی نفس کی یہ broken plural ہے ٹوٹی جمع ہے نفسون نفسین نہیں ہے انفس ہے انفسینا ہمارے نفسوں کی برائیوں سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہمارے نفسوں کی برائیوں سے وَمِن سَيِّئَات اور برائیوں سے حَسَنَا بُرَائِ حَسَنَا کا opposite سَيِّئَ حَسَنَا کی جمع 11:23 حسنات سیعتن کی جمع سیعت سیعتی عمالنا ہمارے عامال کی برائیوں سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہمارے نفسوں کی برائیوں شر سے اور ہمارے عامال کی برائیوں سے من یہدی اللہ فلا مضللہ من جو یہدی ہدایت دے ہی اس کو جو ہدایت دے اس کو یعنی جس کو ہدایت دے اللہ سمجھ میں آرہا نا من جو یہدی ہدایت دے 11:53 ہی اس کو یعنی جس کو ہدایت دے یعنی من کو پکڑ کے یہدی ہی اس کی طرف جاتا ہے جس کو اللہ ہدایت دے فَلَا مُضِلَّ لَهُ فَأْفَسْ لَا نِهِ مُضِلَّ گُمْرَا کرنے والا گمرا کرنے والا ضلالت ہے نا اسی روٹ سے نکلائے مُضِلَّ گمرا کرنے والا لَهُ اس کو جس کو اللہ ہدایت دے اس کو کوئی گمرا کرنے والا نہیں 12:24 وَمَن يُضْلِلْهُ فَلَا حَادِعَ لَهُ وَمَن جُو يُضْلِلْهُ جس کو گمراہ کرے فَلَا حَادِعَ لَهُ بس نہیں حدایت دینے والا فَعِلْ حَدَا حَدَیتَ حَدَیتَ حَدَیتُمْ حَادِعَ فَلَا حَادِعَ لَهُ بس نہیں حدایت دینے والا اس کو 12:54 اچھا اب ہم آتے ہیں مختلف دعاوں کی طرف ربی زدنی علمہ ربی میرے رب زدنی زیادہ کر مجھے علمہ علمہ میرے رب زیادہ کر مجھے علمہ بہت اہم دعا ہے اللہ تعالی نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآنی کانٹیکس میں سکھائی ہے تو ہم کو بھی پڑھنا چاہیے قرآن کا علم چاہیے تو یہ بار بار پڑھتے رہنا چاہیے 13:21 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَا وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ رَبَّنَا اے ہمارے رب آتِنَا آتِ دِنَا ہمیں فِي الدُّنْيَا حَسَنَا بَلَائِ وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا بَلَائِ اے ہمارے رب دے ہم کو دُّنْیَا میں بلائی اور آخرت میں بلائی وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 13:51 اور بچا ہمیں عذاب النار پاک کے عذاب سے چلید دوسرا ہے سبحان ربک رب العزت عما يصفون وسلام على المرسلين والحمدللہ رب العالمين سبحان پاک ہے ربک خواب کا رب رب العزت عزت والا رب عما 14:21 اس سے جو عن یعنی سے ما یعنی جو اس لگانا پڑے گا ہاں اردو کے فلوینسی کے لیے اس سے جو یصفون وہ بیان کرتے ہیں وہ وصف کرتے ہیں اس کی اوصاف بیان کرتے ہیں وصف دیتے ہیں اس کا پاک ہے آپ کا رب عزت والا رب اس سے جو وہ بیان کرتے ہیں وسلام علی المرسلین وسلام اور سلام ہو علی پر المرسلین 14:50 رسولوں پر بھیجے ہوئے ہیں مرسلین ہیں بھیجے ہوئے ہیں رسول اور سلام ہو رسولوں پر والحمد للہ رب العالمین والحمد اور تعریف وشکر ہے للہ اللہ کے لئے رب العالمین سارے جہانوں کا رب ہے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وآخر اور آخری آخر آخری دعوانا ہمارا دعوانا ہماری آخری پکار یہی ہے ان کے 15:23 الحمدللہ رب العالمين اب ہم نئے سبق کی طرف آتے ہیں جیسا کہ ہم نے شروع میں کہا کہ اب سے اکثر پڑھی جانے والی چیزیں شروع ہو رہی ہیں اور یہ بھی ایسی چیزیں ہیں بلکہ کوششیں کریں کہ اس کو بھی حفظ کر لیں اور یہ بھی روزہ نہ پڑھنے کی چیزیں ہیں اس کی بہت فضیلت آئی ہے اکثر جو دی گئی اس میں تقریباً سبھی سوائے چند پارٹس کے روزہ نہ پڑھنے والی چیزیں ہیں سور بقرہ کی یہ پہلی پانچ آیات ہیں 15:50 اور اس میں اللہ تعالیٰ نے جو کہا ہے اس کو میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں پریزگاروں کے لئے ہدایت ہے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں اور قائم کرتے ہیں نماز اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں اور جو لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں جو آپ پر نازل کیا گیا اور جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں وہی کامیاب ہیں اللہ تعالیٰ نے ہم نے سورہ فاتحہ پ 16:20 تو اللہ تعالیٰ نے جوابا یہ کہا کہ ذالک الكتاب لا رئیب فی حدل المتقی یہ کتابیں اس میں شک نہیں ہیں یہ ہدایت ہے یہ ہدایت جو تم پوچھ رہے تھے یہ ساری ہدایت ہے کس کے لئے ہدایت ہے متقیوں کے لئے ہدایت ہے توفیق کے معنی میں ہے یہ جو نے اس سے پہلے بھی کہا تھا اپنے لیکچر میں کہ حدل الناس قرآن سب کے لئے انفرمیشن سب کے لئے ہے لیکن توفیق کے معنی میں جو ہے وہ 16:49 متقیوں کے لئے متقی ہی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ان متقیوں کی پانچ صفات یہاں پر اللہ تعالیٰ بیان کی جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور صرف ایمان لاتے ہیں کافی نہیں ہے پھر فوری نماز کے وقت نماز قائم کرتے ہیں ایمان کا دعویٰ کر دیا نہیں ہے یعنی نماز کا قائم کرنا قرآن سے ہدایت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے یہ بہت غور کرنے کا پوائنٹ ہے ہدایت ہے متقیوں کے لئے اللہ تعالیٰ جو ایمان لاتے ہیں 17:21 اور نماز قائم کرتے ہیں یعنی نماز کا قائم کرنا قرآن سے ہدایت حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے اور خرچتے ہیں یعنی پاکٹ کا تعلق قرآن سے ہدایت سے ہے جو چمڑی جائے دمڑی نہ جائے کرتا ہے اللہ کی راہ میں نہیں خرچتا اس کو ہدایت کیسے ملے کیونکہ یہاں پر اس پاکٹ کا تعلق قرآن سے ہدایت سے جوڑا اللہ تعالیٰ نے کہ جو خرچتے ہیں ان کے لئے ہدایت ہے جو نہیں خرچتا اس کے لئے کیسے ملے 17:47 اور جو ایمان لاتے ہیں پچھلی کتابوں پر اور آپ سے جو پہلے نازل کیا گیا آپ پر اور آپ سے پہلے اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں چلیں اب ہم پریکٹس کرتے ہیں اس کا مطلب اللہ ہی کو معلوم ہے اس کا مطلب کوئی کسی کو نہیں معلوم 18:22 ذالکہ یہاں ذالکہ اصل میں وہ ہے یہاں پر مراد یہ ہے اصل میں ذالکہ یاد ہے نا تو ذالکہ وہ ہے لیکن یہاں پر مراد یہ ہے الكتاب کتاب ہے لا نہیں رعیب شک فی ہی اس میں یہ کتاب ہے اس میں کوئی شک نہیں خلیف لامیم بھی پڑھ لیجئے 18:59 ذالکہ یہ وہ کتاب ہے نارعبہ نہیں شک فی اس میں یہ وہ کتاب ہے نہیں شک اس میں جس میں کوئی شک نہیں حُدَل لِلْمُتَّقِينَ حُدَا ہدایت ہے لِلْمُتَّقِينَ 19:26 پرہزگار لوگ متقیوں کے لئے ہدایت ہے للمتقین پرہزگاروں کے لئے نہیں الذین یؤمنون بالغیب الذین جو لوگ یؤمنون ایمان لاتے ہیں یفعلون یؤمنون 19:59 جو غیب پر ایمان لاتے ہیں وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ وَيُقِيمُونَ اور قائم کرتے ہیں الصلاة نماز 20:31 وَمِمَّا وَا اور مِن سے ما جو اس لگانا پڑے گا اس سے پہلے میں ہم نے کہا عَمَّا يَسِفُونَ اس سے جو بیان کرتے ہیں مِمَّا اس سے جو and from what انگلیش میں لگانا نہیں پڑتا and from what تو یا اس میں سے جو یا اس سے جو اس سے جو رَزَقْنَا هُمْ رَزَقْنَا ہم نے دیا ہم سوری ہم ان کو ہم نے دیا ان کو يُنفِقُونَ انفاق کرتے ہیں انفاق سے ہیں خرچتے ہیں خرچ کرتے ہیں 21:00 اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں وَيُقِيمُونَ السَّلَاةَ وَرَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ وَيُقِيمُونَ السَّلَاةَ وَيُقِيمُونَ اور قائم کرتے ہیں سلات نماز وَمِمَّا اور جو رَزَقْنَاهُمْ ہم نے نہیں دیا وَيُنفِقُونَ وہ خرچ کرتے ہیں 21:32 اور قائم کرتے ہیں جو نماز اور جو ہم نے انہیں دیا وہ خرچ کرتے ہیں والذین یؤمنون بما انزل علیک والذین اور جو لوگ یؤمنون ایمان رکھتے ہیں بما بمانے پر جو اس پر جو اس لگانا پڑے گا انزل نازل کیا گیا علیک آپ کی طرف اور جو ایمان رکھتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا آپ پر 22:01 یہ آپ کی طرف 22:32 اور ما جو انزلہ نازل کیا گیا من قبلی کا آپ سے پہلے آپ سے قبل وبالآخرتی اور آخرت پر ہم وہ یقینون یقین رکھتے ہیں اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلے اور آخرت پر وہ یقین رکھتے ہیں 23:05 لیکن اس آیت میں سارے جھوٹے نبیوں کا دعویٰ نہیں ختم ہے جو آپ پر نازل ہوا بعدک نہیں ہے جو آپ سے پہلے پس ختم دور کلوس 23:34 جو آپ پر اور آپ سے پہلے آپ کی طرف اور آپ سے پہلے من قبلی کا من بعدی کا نہیں کہا تو یہاں سے جھوٹے نبیوں کا سارا دروازہ بند 24:03 وہی لوگ ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے ہدایت سے ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے تھوڑا جا اُلٹنا پڑے گا عربی کی ترتیب کے لئے 24:32 وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَأُولَٰئِكَ اور وہی لوگ ہم وہ المفلحون کامیاب ہیں تو یہ اللہ تعالی نے کہا ان کو جو ہدایت ملی ہے یہ بھی ان کے رب کی طرف سے ہے 25:06 اور اللہ تعالیٰ نے ان کو خوش خبری بھی دی کہ یہ لوگ کامیاب ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کو ہدایت کی کلاب بدانی کی توفیق دے اور یہ ہمارے اندر یہ سیاساری صفات پیدا کرے قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ الہ اللہ انت نستغفر و نطوب علیک
Tampilkan transkrip lengkap