Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹرین پران حضرباد اکیڈمی کے جانب سے میں آپ کو سیریالیس میں سیشن کے لئے بلکم کرتا ہوں اس میں ہم متفرق آیات کو شروع کریں گے لیکن پہلے حدیث 0:34 حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں فرماتا یہ اسلام کی بڑی خوبصورتی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا راستہ راضی کرنے کا راستہ مخلوق سے ہو کے گزرتا ہے 1:06 دنیا سے کٹ کے نہیں گزرتا دنیا کو کٹ کے نہیں گزرتا ٹھیک اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف spoken Arabic میں ہم نے last time دیکھا تعالوا على الوقت وقت پر آئیے لا تتأخروا لیٹ مت کیجئے لا تتأخروا لیٹ مت کیجئے دیر مت کیجئے 43 میں آج کے سیشن میں ہم نے اعداد رکھے ہیں 1:39 جو غالباً آپ کو آتے ہیں واحد کم انتم جو ہم نے کہا ہم لوگ کتنے ہیں واحد اثنین ثلاثہ اربع خمسہ پانچ کی گنتی ہے آج ہم جو ہے پانچ بار دورائیں گے سب کے ساتھ میرے ساتھ دورائیں گے واحد اثنین ثلاثہ اربع خمسہ واحد اثنین ثلاثہ اربع خمسہ واحد اثنین ثلاثہ اربع خمسہ 2:08 خمسہ واحد اتنے تلاتہ اربعہ خمسہ اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے اف تعالیٰ کے وزن پر اتباع کیا تھا لیکن پھر میں آپ کو وہ سارے افعال کی لسٹ بتا دینا چاہتا ہوں پہلا تو ہے پہلی قسم پہلا ٹائپ ہے بیسک فعلہ 2:44 یہ فعل فاعل مفعول فعل یہ تو پہلا صلح تھی مجرد تین لیٹر والا فعل اس کے بعد دو سے دس تک مزید فیہی والے افعال آتے ہیں یعنی جن افعال میں ایکسٹر لیٹر آئے ہیں ایکسٹر حروف آئے ہیں تو دوسرا ٹائپ ہے اعال فعال یفعال فعال مفعال تفعیل یہ باب تفعیل ہے 3:16 اور اس کی مثال تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح تسبیح 3:47 چوتھا ٹائپ ہے افعالہ افعالہ یفعلو افعیل افعیل کیا افعال نہیں افعیل مفعیل مفعل افعال باب افعال ہے اور مثال ہم نے دی تھی اخرجہ اسلامہ آمنہ اشراکہ صبح اسی وزن پہ اسلام ایمان اشراک اخرجہ یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج اور پانچ ماں ٹائپ ہے تفعالہ 4:17 تفاعل یتفاعل تفاعل متفاعل متفاعل تفاعل اور اس کی مثال تذکر تدبر تفکر ہم نے دی ہے تذکر نصیحت پکڑی تذکر یتذکرو تذکر متذکر متذکر تذکر نصیحت پکڑنا شیطان تعید تھا تفاعل تفاعل یتفاعل تفاعل متفاعل متفاعل 4:48 تفاعل اور اس پر ہم نے تساؤل کی مثال دی ہے تواصل بالحق تواصل بھی جو ہے اسی پر ہے بہتر تساؤل یا تساؤل یعنی آپس میں ایک دوسرے سے سوال کرنا ہے تساؤل یا تساؤل تساؤل متسائل متسائل تساؤل ساتھویں قسم ہے انفعل انفعل ینفعل انفعل 5:17 منفعل منفعل انفعال باب انفعال ہے یہ اور اس کی مثال ہم نے دی تھی انقلاب سے انقلبا ینقلبو انقلبا یعنی پلٹنا انقلبا ینقلبو انقلب منقلب منقلب انقلاب اور آٹھمی قسم تھی افتعلہ افتعلہ یفتعلو افتعل مفتعل مفتعل افتعال باب افتعال ہے یہ آتما اور اس کی مثال ہم نے دی تھی 5:47 اِتَّبَعَا سے اِتَّبَعَا يَتَّبِعُ اِتَّبِع مُتَّبِع مُتَّبَع اِتِّبَاع اِتَّبَعَا اِتَّبَعَا اِتَّبَعَا اِتَّبَعَا اِتَّبَعَا يَتَّبِعُ يَتَّبِعُ تَتَّبِعُ تَتَّبِعُ تَتَّبِعُ تَتَّبِعُ 6:16 اتبعو نتبعو اتبع اتبعو لا تبتبع لا تبتبعو متبع متبع اتباع یہ ہوا آٹھ فارم ٹائم دو سے دس تک آخری استفالہ ہے جو اگلے سیشن میں آئے گا لیکن دو سے دس تک فاعل اور مفعول جو ہے نا 6:45 پہلی ٹائپ میں الگ ہیں فاعل مفاعل لیکن دوسرے سے ایک ہی زیر زبا کا فرق ہے بس دوسرا ٹائپ مفاعل مفاعل تیسرا ٹائپ مفاعل مفاعل چوتھا ٹائپ مفعل مفاعل پانچوں ٹائپ متفاعل متفاعل چھتا ٹائپ متفاعل متفاعل ساتوں ٹائپ منفعل منفعل آٹھوں مفتعل مفتعل اور دسوں ہیں مستفعل مستفعل 7:15 تو اگر آپ کو فاعل معلوم ہو تو مفہول بولنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ زیر ادھر ہے ادھر زبر ہے نو کو ہم اسکیپ کر رہے ہیں بہت کم استعمال ہوا ہے قرآن میں افعلہ افعلہ جو ہے قرآن میں احمرہ اسودہ اریضہ یوم تسود وجوہ تبیض وجوہ تسود وجوہ بہت کم آیا ہے اس لئے ہم اس کو نکال دیتے ہیں اب ہم آتے ہیں 7:47 آج کے فعل پر اور وہ ہے احتداء احتداء یعنی ہدایت پائی احتداء احتداؤ احتدائیتا احتدائیتو احتدائیتو احتدائینا 8:08 يَهْتَدِي يَهْتَدُونَ تَهْتَدِي تَهْتَدُونَ اَهْتَدِي نَهْتَدِي اِهْتَدِ اِهْتَدُ لا تَهْتَدِي مُهْتَدِي مُهْتَدَا اِهْتِدَا اِهْتَدَا اِهْتَدَو 8:37 اہتدیتا اہتدیتو اہتدیتو یعنی تم نے اہتدیتا اہتدیتو اہتدینا یا اہتدی یا اہتدونا تہتدی تہتدونا تہتدی نہتدی اہتدی اہتدو لا تہتدی مہتدی 9:06 مہتدہ احتیدہ مہتدی مہتدہ احتیدہ مہتدی کی جمعہ مہتدون وہی ہدایت پانے والے ہیں اچھا ٹھیک ہے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن پر پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ حمزہ کی تھی سورہ حمزہ میں تو ہم اس کو پڑھتے ہیں پہلے اور آپ اس کا ترجمہ کریں بسم اللہ الرحمن الرحیم 9:47 وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةِ اللُّمَزَةِ وَيْلٌ لِكُلِّ هَرْ حُمَزَةِ الْلُّمَزَةِ اصل میں قل اس سے پہلے بھی ہم نے کہا قل کا ترجمہ ہر ایک کریا تاکہ وہ سنگولر جڑتا ہے اس کے ساتھ سب کریں گے تو جمع کرنی پڑے گی حُمَزَةِ الْلُّمَزَةِ تَعَنَا زَنْ اَبْجُرْ 10:16 تانے کرنے والا عیب نکالنے والا الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ اور گنگنگ کر رکا اس کو يَحْسَبُ وہ سمجھتا ہے اَنَّ مَالَهُ اَخْلَدَا 10:46 ہمیشہ رکھے گا یحسب انما لہو اخلدہ کلا لیم بدن فی الحطمہ کلا لیم بدن دال دیا جائے گا فی الحطمہ حطمہ میں یا چکناچور کرنے والی جگہ میں وما ادراکا مالحطمہ وما ادراکا اور 11:18 کیا تم سمجھے مل حطمہ نار اللہ المقدة التي تطلع على الافئدہ نار اللہ التي جو مقدہ مرکائی بھی التي جو تطلع جا فنچیکی على الافئدہ دلوں پر یا دلوں تک انہا علیہم 11:51 مقصدتون فی عمد ممددہ انہا شکو علیہم مقصدہ بند کی ہوگی بند کی ہوگی فی عمد ممددہ عمد تون جمع ہے یہاں پر عماد کی یا عمود کی ممددہ لمبے لمبے تو یہ تھی سورہ خمزہ 12:24 اس کے بعد ہم آتے ہیں اسی کے ساتھ ہمارا فریکونٹ ریسیٹیشنز کا یا اکثر پڑھی جانے والی آیات کا مجموعہ ختم ہوا اب ہمارے پاس کچھ مزید آیات ہیں جو قرآن کے تقریباً دو صفحے کے برابر ہیں اور اس کے لئے ہم اس کو انشاءاللہ چھ سیشن میں کور کریں گے اور اسی کے ساتھ ہمارا چھ نیسات سیشن میں 12:58 جو ہے یہ basic course ختم ہو جائے گا تو پہلی آیت ہیں یہ ان آیت کے انتخاب کیوں کیا گیا ہے پہلے سوال یہ اس کا جواب یہ ہے کہ ان آیت کے انتخاب اس لیے کیا گیا ہے کہ جو اہم الفاظ جو قرآن میں بار بار آئے ہیں لیکن ان روزانہ کی پڑھی جانی والی اور اکثر پڑھی جانی والی آیتوں میں cover نہ ہو سکے یا دعاوں میں cover نہ ہو سکے ان کو ان آیت میں لیا گیا ہے ان آیت کے انتخاب 13:29 اس طرح کیا گیا ہے کہ اس میں وہ الفاظ آ جائیں جو قرآن میں بہت زیادہ آئے ہیں یا کوئی رول سمجھانے کے لیے جیسے آج ہم نے آیت لی ہے ایک آیت سورہ احزاب کی آیت نمبر پینتیس وہ اس لیے لیے کہ تاکہ آپ کو جمع واحد جمع اور مذکر مونس دونوں سمجھا دیں اگرچہ یہ سمجھا دی گئی ہے لیکن پھر بھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 13:57 ان المسلمین والمسلمات والمؤمنین والمؤمنات والقانتین والقانتات والقانتین والقانتات والصادقین والصادقات والصابرین والصابرات والخاشعین والخاشعات والخاشعین والخاشعات والمتصدقین والمتصدقات والصائمین والصائمات والحافظین فروجہم 14:25 وَالْحَافِظِينَ فُرُوجَهُمْ وَالْحَافِظَاتِ وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ اَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ مَغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا یہ سورہ احزاب کی آیت ہے اور اس میں اللہ تعالی نے اسلامی معاشرے کی کیا صفات ہونی چاہیے اس کا گویا ایک آئینہ رکھ دیا ہے 14:59 جس کو دیکھ کر ہم اپنے آپ کو سنوار سکیں اور اس میں چونکہ معاشرہ مرد اور عورتوں پر دونوں پر مشتمل ہوتا ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر اس آیت میں مردوں اور عورتوں دونوں کا ذکر کیا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کہ یہاں مرد اور عورت کا کوئی امتیاز نہیں ہے اصل قصورتی ایمان اور عمل صالح ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو اس میں دس صفات کا ذکر ہے پہلے ہم 15:33 اس کے بارے میں پڑھتے ہیں صفات کو
Tampilkan transkrip lengkap