Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو ستائیس میں سیشن کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ کچھ اور دعائیں سیکھیں گے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا کندھا پکڑ کر فرمایا 0:29 تم دنیا میں اس طرح رہو گویا پردیسی ہو یا جیسے رہ گزر ہوتا ہے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے جب تم شام کرو تو صبح کا انتظار نہ کرو اور جب تم صبح کرو تو شام کا انتظار نہ کرو اور اپنی تندرستی کے زمانے میں اپنی بیماری کے لئے اور اپنی زندگی میں اپنی موت کے لئے تیاری کر لو اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا انا آسف جدن انا 1:02 میں آسف سوری ہوں افسوس ہے مجھے آسف جدن یعنی بہت زیادہ آسف جدن میں بہت زیادہ سوری ہوں یا افسوس ہے مجھے اس بات کا سامحنی سامحنی معاف کیجئے مجھے سامحنی معاف کیجئے مجھے اور اسی طرح کچھ اور الفاظ ہیں جیسے لو سمحتہ اگر آپ مجھے معاف کریں ایکچولی 1:31 اگر آپ فرض کیجئے لائن میں کھڑے ہوں کسی کو اڈریس کرنا چاہ رہے ہوں تو آپ کہہ سکتے ہیں لو سمحتہ یا کسی کو راستہ دینے کے لئے ہٹنے کے لئے کہہ رہے ہیں تو آپ کہیں گے لو سمحتہ کسی کا اٹنشن آپ ڈراؤ کرنا چاہ رہے ہیں کسی کو متوجہ کرنا چاہ رہے ہیں عدباً تو کہیں گے لو سمحتہ ایکسیوز می آف ون بھی معاف کریں مجھے 1:59 excuse me یہ سارے الفاظ لو سمحت عفوان سامحنی اسی طرح کے الفاظ ہیں چلیں سمحت فعلت لو سمحت اگر آپ مجھے معاف کریں یعنی excuse me will you excuse me اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں ہم نے الحمدللہ یہ table complete کر لیا ہے کون سا right یہ table complete کر لیا ہم نے 2:40 ایک as a conclusion پھر سے ہم اس کو آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اب تک تو بہت بات واضح ہوگئی ہوگی انشاءاللہ آپ کے ذہنوں میں شروع ہم نے کیا تھا فعلہ سے اور یہ کہا تھا کہ فعلہ کے چھے پیٹرنز ہیں ابواب ہیں اس میں سے چار مشہور ہیں فتحہ نصرہ دربہ سمعہ اور ان چاروں میں صرف آؤ زبر زیر پیش کا فرق ہے ورنہ اصولاً وہی ٹیبل ہے فعلہ کا 3:10 تو ہم نے جیسے فتح کا فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح اور ہم نے یہ بھی کہا کہ چھے کے بجائے ہم انیس کے بجائے چھے سے کام چلا سکتے ہیں کہ فتحا یفتحو افتح 3:39 یہ چھے چھے اور چار اس کے لئے سولہ کے لئے کابی ہے اور فاتح مفتوح فتح اسی طرح ناصرہ ینصرو انصر ناصر منصور نصر ٹھیک ہے اسی طرح تیسرا ہے دربہ یضرب اضرب دارب مضروب درب اور چوتھا ہے سامعہ یسمع اسمع 4:10 سامع مسموع سم باقی کے سارے جو ہے افعال اسی پیٹرن پر آتے ہیں سولاسی مجرد کے لیکن اب اس میں ہم نے اس کے بعد یہ چاروں کے بعد اسپیشل کیسز دیکھیں پہلا اسپیشل کیس تھا جس میں سے تین روٹ لیٹرز میں تین حروف میں سے ماد دیکھیں دو اقسام آتے ہوں جیسے ضلّا ہے تو ضلّا یضلّا ضلّا ضلّا ضلّا 4:40 اسی طرح اس کے بعد تین اور کیسز دیکھیں جس میں حروف علت آتے ہوں یا ویک لیٹرز آتے ہوں کمزور حروف آتے ہوں یہ کمزور حروف واو یا الف ہیں پہلا کیس تھا واو شروع میں پہلے آئے اگر فعالہ فے کی جگہ آئے دوسرا کیس تھا آئین کی جگہ آئے اور تیسرا کیس تھا لام کی جگہ فعالہ تو پہلا کیس تھا وجدہ یا وعدہ وجدہ یعنی پایا وجدہ یجیدو جد 5:08 واجد موجود وجود اور دوسرا کیس تھا کہ ویک لیٹر بیچ میں آئے جیسے قالا یا کانا یا زادہ تو قالا یقول قل قائل مقول قول اور تیسرا کیس تھا آخر میں آئے جیسے دعا دعا یدعو ادعو داع مدعو دعا 5:37 تو یہ جو ہے پورے ویک لیٹرز کی خاصیت یہ ہے کہ یہ جو ہے ٹک نہیں سکتے یہ اتنے کمزور ہیں کہ اگر ماضی میں آئے تو مزارے میں نہیں رہتے یا مزارے میں علیف آئے تو واو کو بھیج دیتا ہے واو آئے تو وہاں سے یا کو بھیجتا ہے یہ تینوں بھی غائب ہو جاتے ہیں یہ واو یا علیف جو ہے ایک دوسرے کو مدد کرتے رہتے ہیں تینوں کمزور وانہ تینوں بھی غائب ہو جاتے ہیں جیسے قالا سے یقولو یہاں قالا تھا 6:03 اس میں یا قلو علیف کی جگہ باہو آ گیا قل دونوں غیب ہو گئے اور قیلہ پیسی وائس اس کا اس میں یا آ گیا قیلہ کہا جاتا ہے کہا گیا اس کے بعد آخری کیس تھا وہ جس میں حمزہ آئے ان تینوں لیٹرز میں سے ایک حمزہ آئے جیسے امارہ یا شاء اس طرح کیا تھا ہم نے امارہ امارہ یا مورو مر آمیر مامور امر 6:33 اس کے بعد ہم نے اسی پیٹن پہ آتا اور شاء کیا تھا آتا میں جہے وہ حمزہ ہے آتا اور شاء میں بھی ہے تو ہم چونکہ لاسٹ ٹائم یہ دونوں کیے تھے اس لیے ہم اس کو ریپیٹ کرتے ہیں چلیے آتا آتو آتیتا آتیتو آتیتو آتینا یاتی یاتونا تاتی تاتونا 7:00 آتی نأتی ایتی لا تأتی آتن مأتی ایتیان ایتیان آتن مأتی ایتیان ایتیان اور شاء کیا ہم نے اور اس کا تھا شاء شاؤ 7:33 شِئْتَ شِئْتُمْ شِئْتُ شِئْنَا يَشَاءُ يَشَاءُنَا تَشَاءُ تَشَاءُنَا اَشَاءُ نَشَاءُ شَأْ شَاءُ لَا تَشَاءُ شَائِن دَاشْ مَشِئَة یہ شعہ کا تھا 8:02 یہ حمزہ بھی جو ہے بعض اوقات حمزہ بھی ویسے ہی حرکت کرتا ہے جیسے غروف اللہ امارہ ہے امارہ میں جو ہے مر ہو گیا ہے حمزہ اڑ گیا تو بہرحال یہ بھی ایک سپیشل کیس تھا اور اسی کے ساتھ ہمارے نو یہ چارٹ پورا کمپلیٹ ہو گیا الحمدللہ اب آپ کو سلاسی مجرد کے تقریباً سارے اہم ابواب آ گئے انشاءاللہ یہ بہت ہیلپ ملے گی آپ کو انفیکٹ 8:29 اس کے پیٹرن پر ہم ریویجن میں کافی ورپس کریں گے انشاءاللہ اب ہم آتے ہیں معنیس کی طرف آج ہم معنیس کا سیوہ پورا کرتے ہیں اس سے پہلے ہم نے صرف دو چیزیں سیکھی تھیں مثلا شاء ہوا شاء ہیا شاءت اور ہیا وہ چاہتی ہے تشاؤ انت تشاؤ ہیا تشاؤ لیکن آج ہم پورا کریں گے معنیس اور اس کو پرفیکٹ کر لیں گے 9:00 چلیے ہمارا رائٹ ہینڈ تو مذکر کے نوٹیشن کے لیے تھا اور لیفٹ ہینڈ مہننس کے لیے کوئی ڈسکرمنیشن نہیں ہے بس اس سائن کنونشن کے لیے انشارے کے لیے ہے چلیے فعلت فعلنا فعلنا فعلنا کھیج دیں گے آپ تو ہم نے کیا ہوگا اگر ہم نے کیا کو چھوٹا کر دیں گے آپ تو ان عورتوں نے کیا ہو جائے گا اس سے معلوم ہوتا ہے تجویت کتنی اہم ہے فعلنا مطلب ان عورتوں نے کیا فعلنا ہم نے کیا 9:31 میں ایک ہمارے قاری صاحب کو سن رہا تھا وہ سارے جو ہے نا کو نانا نانا کر رہے تھے تو اللہ تعالیٰ نے جتنا نانا کہا ہے جیسے بہرحال جہاں بھی کہا ہے نانا تو وہ ہو جا رہا تھا ان عورتوں نے کیا ان عورتوں نے کیا ان عورتوں نے کیا تو ایک دم ڈیمیج ہویا تھی پوری بات تو فعلت انس عورت نے کیا فعلت انس عورت نے کیا فعلنا ان عورتوں نے کیا 9:59 فعلتی آپ نے کیا عورت کے لئے یہ فعلتہ مرد کے لئے فعلتی عورت کے لئے فعلتی آپ نے کیا فعلتن آپ سب نے کیا فعلتو فعلنا سیم ہے غنیمت ہے یہاں پہ اپنے کو اور ایکسٹرہ نہیں ہے فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا تو چلیئے یہ چار ہی کریں گے پہلے ایک تین تین بار فعلت اس نے کیا فعلنا انہوں نے کیا فعلتی آپ نے کیا 10:29 فعلت فعلنا 11:00 فعلتی فعلتنہ اچھا باتیں ہم مزارے پہ امپرفیکٹ پہ وہ کرتی یہ کیا تھا یہ تفعل انت تفعلو یہ تفعلو تو یہ تو مسئلہ نہیں ہے تفعلو لیکن وہ سب کرتی ہیں یفعلنا یفعلنا یفعلو یفعلو نہ ہے تو یہ یفعلنا صرف یہ ایکسپشن ہے تفعلو یفعلنا 11:31 یہ تو ہو گیا تھرٹ پرسن تفعالینا آپ کرتی ہیں تفعالینا آپ کرتی ہیں تفعالنا آپ سب کرتی ہیں اور افعالو نفعالو سے میں افعالو میں کرتی ہوں 12:09 نفعلو ہم کرتی ہیں چلیے تفعلو یفعلنا میں جھٹکا دے رہا ہوں یہاں پہ تاکہ آپ کو یاد رہے کہ یہ تفعلو ہے یہ ایکسپشن ہے تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا 12:45 تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا ہم پانچ منٹ آج یہی ڈرل کریں گے کیونکہ آج کے بعد مونس نہیں ہوگا پھر سے فعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ 13:23 فعلت فعلنا 13:59 فعلتی فعلتنا تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا فعلت فعلنا فعلتی فعلتنا تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا افعل افعالی افعالنا افعالی افعالی کر افعالی افعالنا 14:35 ایک چیز کیا معلوم ہے آپ کو صرف نون جو ہے اند پہ ہمیشہ ہے 15:11 فَعَلَتْ فَعَلْنَا فَعَلْتِ فَعَلْتُنَّا نورل میں سب نانا ہے تَفْعَلُ يَفْعَلْنَا تَفْعَلِينَا تَفْعَلْنَا اِفْعَلِ اِفْعَلْنَا لَا تَفْعَلِ لَا تَفْعَلْنَا اور بغیر علف کے ہر جگہ بغیر علف کے صرف نون زبر نا ایک بار پورا ٹیبل کر لیتے ہیں فَعَلَتْ فَعَلْنَا 15:40 فَعَلْتِ فَعَلْتُنَّ تَفْعَلُ یَفْعَلْنَا تَفْعَلِيْنَا تَفْعَلْنَا اِفْعَلِيْ اِفْعَلْنَا لَا تَفْعَلِيْ لَا تَفْعَلْنَا سمجھ میں آگیا کچھ بیٹھ گیا ذہن میں اب اس کو پریکٹس کیجئے انشاءاللہ یہ ٹیبل ختم اور باقی کا تو ہم نے پہلے سے کیا ہے جیسے فاعل کی معنیس فاعلہ 16:10 ساجد ساجدہ عابدہ عابدہ شاکر شاکرہ اور اس کی جمع فائلات عابدات مومنات مسلمات اور مفعول کی موننس مفعولہ اس کی جمع مفعولات ختم ہو گیا فعل کام کا نام تو دونوں کے لئے سیم ہے موننس ختم اس سٹیج پہ موننس سکانہ آسان تھا اگر آپ کو شروع میں فعلہ فعلہ فعلو فعلات فعلنا فعل فاگل ہو جاتے تھے 16:40 حمدللہ ہم نے معنیس بھی کر لیا اب ایک صرف نیکس میں پیسی وائس آتا ہے اس کے بعد پورا واقعی ٹیبل کمپلیٹ آتا ہے دو کے سیوا دو کا سیوا اتنا ایک سپیشل نہیں ہے اس کے بارے میں ہم کبھی سیکرٹ بتا دیں گے اب ہم آتے ہیں پچھلے کلاس کی سبق کی طرف پچھلے کلاس میں ہم نے دعائیں کی تھی مسجد میں داخل ہوتے ہیں صحیح مسلم کی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 17:10 جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجے اور پھر یہ دعا پڑھے اللہم افتح لی ابواب رحمتک تو اس میں جو ہے ہم یہ دعا میں ساری چیزیں شامل ہیں بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اللہم افتح لی ابواب رحمتک بسم اللہ اللہ کے نام سے والصلاة اور درود رحمت ہو والسلام اور سلامتی ہو علی رسول اللہ اللہ کے رسول پر 17:39 اللہ کے نام سے اور درود و سلام ہوں اللہ کے رسول پر اللہ افتح کھول دے لی میرے لئے ابواب دروازے رحمتی کا تیری رحمت کے اللہ کھول دے میرے لئے دروازے تیری رحمت کے اب بہت ہی پیاری دعا ہے کہ اللہ ایسا نہ ہو کہ میں نماز پڑھ لوں نماز کے بعد چلے بھی جاؤں گھر کو اور مجھے رحمت کا کوئی حصہ ہی نہ ملے مسجد تک تو آ گیا فیزیکلی 18:10 اب آپ spiritual doors بھی میرے لئے کھول دیجئے رحمت کے دروازے بھی میرے لئے کھول دیجئے مسجد سے نکلتے وقت وہاں سے نکلتے وقت ہونا چاہیے اللہم انی اسالو کا من فضلک اللہم اے لا انی بے شک میں اسالو میں سوال کرتا ہوں کا تجھ سے من فضلک تیرے فضل کا تیرے فضل سے یا تیرے فضل کا 18:40 اے اللہ بے شک میں سوال کرتا ہوں تیرے فضل کا میں پھر کل کہا تھا کہ جو بھی جانا ہے دنیا میں نوکری کے لیے یا بزار کے لیے جہاں بھی جانا ہے فضل کا لیکن اللہ تھا ہر فضل ہر چیز ساری زندگی عبادت ہے تو اس میں دوسرا پہلو بھی شامل ہے کون سا یعنی جو بھی دنیا میں نیکیاں کمانا ہے حلال کمانا ہے یا کسی کی مدد کرنا ہے یا دین کے دوسرے کام کرنا ہے تو بھی آپ کی فضل چاہیے تو اس میں دین و دنیا دنیا کوٹ ان کوٹ 19:10 یعنی کمانہ کھانا یہ سب چیزیں شامل ہیں اگرچہ کہ وہ بھی نیت ہوتا وہ بھی دین کا حصہ ہے بازار میں داخل ہوتے وقت لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہو لہو الملک و لہو الحمد وہو یحیی و یمیت وہو حی اللہ یموت بیادی الخیر وہو علا کل شائع قدیر لا الہ الا اللہ وحدہ وہ اکیلا ہے لا شریک نہیں شریک کوئی لہو اس کا 19:43 نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے وہ اکیلا ہے نہیں کوئی شریک اس کا لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ لَهُ اس کے لئے لَهُ اس کے لئے الْمُلْكُ بادشاہت ہے وَلَهُ اور اسی کے لئے الْحَمْدُ ساری تعریف ہے اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے ساری تعریف ہے يُحِي وَيُمِتُ يُحِي وہ زندگی دیتا ہے 20:12 یہ بہت اہم ہے آگے سیکھیں گے آپ یحیی زندگی زندہ رہتا ہے یحیی زندگی دیتا ہے یحیی زندہ رہتا ہے یحیی زندگی دیتا ہے یموتو مرتا ہے یمیتو مارتا ہے تو یحیی و یمیتو وہ زندگی دیتا ہے اور وہ موت دیتا ہے وہوہ حیون اور وہ حیون ہے زندہ ہے لا یموتو نہیں 20:44 نہیں مرتا یموت مرتا یمیت مارتا ہے اللہ تعالیٰ یحی و یمیت ہے لا یموت ہے بی ادیہ الخیر بی ادیہ اس کے ہاتھ میں الخیر خیر ہے بھلائی ہے وَهُوَ عَلَىٰ قُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَهُوَ عَلَىٰ قُلِّ شَيْءٍ ہر چیز قدیر قدرت رکھنے والا ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے چلیے 21:19 اس کے بعد بات چیت کیا کفار مجلس کی دعا ہی ہے اس کے بارے میں حدیث ہے ترمیزی کی حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی ایسی مجلس میں بیٹھے جہاں کسرت سے ناشائستہ اور بےہودہ باتیں ہو رہی ہوں تو اٹھنے سے قبل یہ دعا پڑھ لیں یہ ان تمام لغزشوں کا کفارہ ہو جائے گی جو اس مجلس میں سرزد ہوئی ہوں گی سبحانک اللہم و بحمدکا اشہد اللہ اللہ اللہ انتہ استغفرکا و 21:49 اللہم اے اللہ وبحمدکہ اور ساتھ تیری تعریف کے اور ساتھ تیری تعریف کے یعنی تو پاک ہے اپنی سمام خوبیوں کے ساتھ ہے اشہدو میں گواہی دیتا ہوں ان کے لا الہہ نہیں کوئی الا انتہ تیرے استغفرو میں بخشش مانگتا ہوں کا تجھ سے 22:22 اور میں توبہ کرتا ہوں تیری طرف پاک ہے تو اے اللہ اور ساتھ تیری تعریف کے میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سیوا ہے تیرے میں مغفرت مانگتا ہوں تجھ سے اور پلٹتا ہوں تیری طرف یا توبہ کرتا ہوں تیری طرف آج ہم جو ہے سواری پہ بیٹھنے کی اور ایک استغفار کی اور بیمار پاس پڑھنے کی تین دعائیں پڑھیں گے سواری پہ بیٹھنے کی 22:53 سبحان اللہ جس نے سخرا مسخر کیا مسخر کیا یعنی اللہ تعالی نے اس چیز کو ہماری خدمت کے لئے لگایا ہمارے لئے کنٹرول میں خدمت کے لئے دیا اب اللہ تعالی نے چاند و سورج مسخر کیا 23:22 اس کا مطلب یہ نہیں کہ چاند سورج ہمارے کنٹرول میں ہیں یعنی ہماری خدمت پر لگے ہوئے ہیں تو یہاں پر مسخر کیا یعنی اللہ تعالیٰ نے ان چیزوں کو ہماری خدمت میں لگا دیا لنا ہمارے لئے ہادا یہ یہ سواری ہے یہ چیز پاک ہے وہ جس نے مسخر کیا ہمارے لئے یہ سواری سخرا سخر بولیں گے تو آپ مسخر کر آگے سیکھیں گے آپ سخرا اس نے مسخر کیا بس 24:01 پاک ہے وہ جس نے سخرا مسخر کیا بنا ہمارے لئے حاضر یہ پاک ہے وہ جس نے مسخر کیا ہمارے لئے یہ وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَمَا نہیں كُنَّا ہم تھے ہم نے کہا نا کانا کانو کنتا کنتم کنتو کننا ہم تھے we were 24:30 اور نہیں تھے ہم لہو اس کو مقرنین قابو میں لانے والے ہم اس کو قابو میں لانے والے نہیں تھے نہیں کر سکتے تھے اس کو اور نہیں تھے ہم اس کو قابو میں لا سکنے والے تھے ہم مقرنین قابو میں لانے والے اور نہ تھے ہم اس کو قابو میں لانے والے وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُقَلِبُونَ 25:10 اِنَّا بے شک ہم الہ طرف ربنا ہمارے رب کے لا ضرور لا جو ہے نا یہ ضرور ہے لا ضرور لا مطلب نہیں لا منقلبون نہیں لوٹ کے جانے والے ہیں لا منقلبون ضرور لوٹ کے جانے والے ہیں دیکھیں آپ پھر تجویت کی بات ہے لا کو کھیچ لیں گے آپ تو غلط جائے گا بالکل لا ضرور منقلبون 25:40 لوٹ کر جانے والے ہیں اور بے شک ہم ہمارے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں وَإِنَّ رَبِّنَا ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں 26:22 ہمارے رب کے جی استغفار پہ آتے ہیں استغفراللہ میں بخشش مانگتا ہوں اللہ تعالی سے اللہ جو لا الہ نہیں کوئی معبود اللہ ہوں سوائے اس کے میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں جو ایسا ہے کہ نہیں کوئی معبود سوائے اس کے 26:56 اللہ سے بخش مانتا ہوں اللہ سے بخش مانتا ہوں 27:25 جو زندہ ہے اور جو قائم رکھنے والا ہے اور میں لوڑتا ہوں اس کی طرف 27:53 اس کے بعد بیمار کے پاس پڑھنے کی دعا اس کے بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ آپ فرماتی ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں میں سے جب کوئی تکلیف یا درد میں مبتلا ہوتا تو یہ دعا پڑھ کر اپنا سیدھا ہاتھ اس کے جسم پر پھیرتے ہیں یہ بخاری مسلم کے حدیث ہے 28:23 ذہبہ گیا اذہبہ دور کیا لے گیا خرجہ نکلا اخرجہ نکالا اب آگے سیکھیں گے ہم ماتہ مر گیا اماتہ مارا اسی سے یمیتو مارتا ہے اذہب دور فرما الباستقلیف کو دور فرما تقلیف کو رب الناس اے انسانوں کے رب دور فرما تقلیف کو اے انسانوں کے رب وشفی انت شافی و اور عشفی شفاد عشفی 28:53 انتہ تو ہی شافی شفا دینے والا ہے اور شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے انتہ تو ہی شافی شفا دینے والا ہے اور شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے لا شفاء الا شفاؤک لا شفاء نہیں کوئی شفاء الا شفاؤک تیری شفا کے نہیں کوئی شفاء سوائے تیری دیوی شفا کے 29:41 شفاء ایسی شفاء نہ چھوڑے سقمہ بیماری یعنی ایسی شفاء دے جو پیچھے نہ چھوڑے کوئی بیماری 30:18 ایسی شفا کے نہ چھوڑے لا یغادر نہ چھوڑے سقامہ کوئی بیماری ایسی شفا کے نہ چھوڑے کوئی بیماری اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اور ایسی جیب میں آپ کے وکیبلری شیٹ ہونا چاہیے اس کو پلیز رکھا کیجئے یہ سکس کا آپ کی 30:50 جو ہے بہت اہم پارٹ ہے آپ یہاں پر آتے ہیں کلاس میں تو میں کہوں گا سو میں سے ساٹھ کام کر دیتے ہیں آپ جیب میں شیٹ رہتے ہیں تو سو میں سے باقیہ بیس کام کرتے ہیں باقیہ ہم ورک کرتے ہیں چھے ساتھ ٹوٹل ہے تو اور بیس پرسنٹ بھی کمپلیٹ ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے سبحان اللہ ابھی حمدی سبحانک اللہم ابھی حمدی کا نشہد اللہ الہ الا انتہا نستغفر کا و
Tampilkan transkrip lengkap