Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکاڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو تیرہویں سبق کے لئے تیرہویں سیشن کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم نماز کے حصے نماز کے مختلف پہلوں کو کور کریں گے 0:33 لیکن پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں ابو مالک حارث بن عاصم اشاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پاکیزگی نصف ایمان ہے یعنی عجر و ثواب میں آدھے ایمان کے برابر ہے اور الحمدللہ کہنا میزان کو بھر دیتا ہے یعنی بہت وزنی عمل ہے جس کے عجر و ثواب سے میزان عامال بھاری ہو جائے گی 0:55 اور سبحان اللہ اور الحمدللہ کہنا یہ آسمان و زمین کے درمیانی خلا کو بھر دیتا ہے اور نماز روشنی ہے جس سے اسے دنیا میں حق کی طرف رہنمائی ملتی ہے اور آخرت میں پل سرات سے گزرتے وقت بھی یہ روشنی مومن کے کام آئے گی اور صدقہ دلیل ہے اس بات پر کہ اس کا ادا کرنے والا مومن ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن تیرے لئے حجت ہے دلیل ہے اگر اس پر عمل کیا جائے بسورت دیگر یہ تیرے خلاف دلیل ہے 1:25 قرآن تیرے لئے دلیل ہے یعنی قیامت میں تیرے لئے جو ہے فیور میں شفاعت بھی کرے گا جیسے ہم معلوم ہے سور بقرہ اور سور آل امران شفاعت کریں گی یا تیرے خلاف ہر ایک صبح صبح اپنے کاموں میں نکلنے والا ہے اور وہ اپنے نفس کا سودا کرتا ہے پس اسے عذاب سے آزاد کرنے والا ہے یا اس کو اللہ کی رحمت سے محروم کر کے ہلاک ہونے والا ہے چلے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی آموخت ایک طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا 1:57 سلام کرنے کے بعد صبح میں آپ کیا کہیں گے سلام کے بغیر نہیں سباح الخیر گوڈ مارنگ یعنی بعض وقت ہمارے پاس مغربی کلچر آنے کی وجہ سے سلام اڑ گیا سباح الخیر آ گیا یہ بلکل غلط ہے یہ غیر اسلامی ہے سلام کریں ہم پہلے اس کے بعد اگر کسی کو آپ وش کرنا چاہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں سباح الخیر اور سباح الخیر کا جواب سباح النور سباح الخیر یعنی اچھی صبح ہو گوڈ مارنگ 2:26 سبح النور bright morning یا نورانی صبح ہو آپ کی روشنی سے بھری ہوئی صبح ہو اور اگر شام میں ملے آپ تو کیا کہیں گے مساء الخیر مساء evening کو کہتے ہیں مساء الخیر یعنی آپ کی شام یا شب بخیر ہو شام بخیر ہو اور اس کے جواب میں وہی مساء النور یعنی نورانی شام ہو آپ کی سبح الخیر سبح النور مساء الخیر مساء النور 2:57 اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں پچھلی کلاس میں ہم نے فعلہ ٹیبل کمپلیٹ کر لیا تھا لیکن پھر میں آپ کو پورے کانٹیکس میں لے چلنا چاہتا ہوں کیونکہ الحمدللہ جو ہے ریلیٹیوی سلیبس تھوڑا سے چھوٹا ہے تو ہم نے شروع کیا تھا ہوا سے ہوا ہم انتہ انتہ انا نحنو اس کے بعد 3:32 ربوہو اس کا ترجمہ کیجئے ربوہو یعنی ربوہم ربوکا ربکم ربی ربنا کتاب سے بنائیے کتابوہو کتابوہم کتابوکا کتابکم کتابی کتابنا دین سے بنائیے دینوہو دینوہم دینوکا دینوکم دینی دینونا اسی طرح ہم نے پرپوزیشن سے حروف جار 4:02 کے ساتھ پریکٹس کی تھی اور یاد رکھی یہ حروف جر لا من عن معا فی بی علی علی اور الہ یہ سب مل کے چار پانچ ہزار سے اوپر ہو جاتے ہیں اوکے قرآن کریم میں ٹوٹل کتنے الفاظ ہیں سیونٹی ایٹ تھاؤزن کے قریب اور یہ آٹھ پرپوزیشن مل کے پانچ چھ ہزار یہی کور ہو جاتے ہیں یعنی سات آٹھ پرسنٹ چھ سات پرسنٹ الحمدللہ ابھی ہم دو منٹ میں پھر ریوائز کریں گے اس کے لا کا مطلب لیے 4:33 لیے لا ملیف لا نہیں ہے ہم لا بول رہے ہیں لا بول رہے ہیں تو نہیں ہے اور لی مطلب بھی لیے اور اس کی مثال کیا ہے للہی الحمدللہ یا دوسری مثال ہے لکم دینوکم ولی دین یہ چھوٹی آیت میں دونوں بھی ہے لکم لا بھی ہے اور لی بھی ہے سمجھ گئے نا ٹھیک ہے لہو چلیے لہو کا مطلب اس کے لیے لہم لکا 5:02 لکم لی لنا اچھا ریپیٹ کیجئے لہو لہو لہو لکا لکم لی لنا اچھا من کا مطلب سے منہو اس سے منہم منکا منکم منی منہ ریپیٹ کیجئے منہو منکا منکم منی منہ صرف منی تین ہزار سے اوپر آیا ہے 5:32 اس کے ساتھ اور منہا یعنی اس سے یعنی مونس اس سے اس عورت سے لہا یعنی اس عورت سے چلیے اس کے بعد ہے عن عن یعنی سے یا بارے میں about عنہو اس کے بارے میں عنہم عنکا عنکم عنی عنا عنہو عنہو عنکا عنکم عنی عنا 6:04 اسی طرح مع مع یعنی ساتھ اور مثال کیا ہے اس کی ان اللہ مع الصابرین اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے معہو یعنی معہم معکا معکم معی معانا معہو معکا معکم معی معانا اچھا اس کے بعد جو ہے ای ای کیا آتے ہیں فی فی یعنی 6:34 میں اور مثال فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں فی ہی انہیں اس میں اس میں ہاں میں اسی لئے پریکٹس کر رہا ہوں یہ کنفیوز نہیں ہونا فی ہی انہیں اس میں فی ہم فی کا فی کم فیہ فینا چلیے فی ہی فی ہی فی کا فی کم فیہ فینا فیہ اس میں 7:03 یہ ہمارا رائٹ ہنڈ مذکر کے ریپرزنٹیشن کے لیے اور لیفٹ ہنڈ معنیس کے لیے فیمنائن جنرل کے لیے بی یعنی ساتھ مثال بسم اللہ اللہ کے نام کے ساتھ یا سے چلیے بی ہی یعنی اس کے ساتھ بی ہم بی کا بی کم بی بی نا یا سے بولیں تو اور اچھا چلیے بی ہی بی ہی بی ہم 7:35 بی منا علا یعنی اوپر یا پر مثال توکلتو علا اللہ یا پھر جو ہے سرات اللہ انعمت علیہم یا ان اللہ علا کلی شاہی قدیر واللہ علا کلی شاہی اللہ ہر چیز پر قادر ہے علیہ علیہ یعنی اس پر علیہم علیکہ علیکم علیہ علینا علیہ اس پر چلیے 8:07 علیہ علیہم علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ 8:40 الینا الیہا اس کی طرف سنیے الیہی الیہیم الیکا الیکو الیہا الینا آج ہم اچھا لاسٹ ٹائم ہم نے فتحہ کیا تھا کیا تھا نہیں کیا تھا فعلہ کیا تھا فعلہ کا ٹیبل پورا کیا تھا پہلے ٹرانسلیشن کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو 9:11 فعلنا یفعلو وہ کرتا ہے وہ کرتا ہے یا کرے گا but we will use only کرتا ہے یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل مت کرو لا تفعلو singular plural کوئی بات نہیں کر کرو مت کرو مت کرو فاعل 9:45 کرنے والا مفعول جس پر اثر پڑا جس پر اثر پڑا فعل کام کا نام یا کرنا کام کا نام چلیے فعلہ کی پوری پریکٹس کیجئے 10:16 فاعل مفعول فعل اور پھر میں آپ کو یاد دلا دوں کہ قرآن کریم کے پندرہ بیس ہزار کے اوپر الفاظ اس پیٹرن پر آئے ہیں تو یہ ٹیبل پکا ہو جانا چاہیے انشاءاللہ اس سے بہت مدد ملے گی پندرہ بیس ہزار یعنی almost 25% سے اوپر جو الفاظ اس پیٹرن پر آ رہے ہیں almost 25% so یہ ٹیبل ایک انتہائی اہم ہے چلیے پھر سے فعل فعل فعلو 10:46 فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعلو افعلو لا تفعل لا تفعلو فاعل مفعول فعل اور یہ اشارے کیا ہیں یہ total physical interaction ہے جیسا میں نے کہا language learning کے لئے بہت effective چیز ہے کہ think it see it show it and say it پورے چیزیں جو ہے اس میں 11:15 کہ سوچئے بولئے بتائیے اور دیکھئے چلیے پھر سے آخر بار فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل فعل یفعل یفعلونہ تفعل تفعلونہ افعل نفعل افعل افعل لا تفعل لا تفعل فاعل مفعول فعل اب ہم آتے ہیں آج کی نیا اسٹرکچر پر وہ ہے فتحہ 11:45 ابھی گرامر ختم نہیں فتحہ جو ہے یہ آخری اپلیکیشن ہے اس کا فتحہ یعنی کھولا فتحہ یعنی کھولا فتح الباب یعنی دروازہ کھولا افتح کھولو مفتوح دکان مفتوح ہے یعنی کھلیوی ہے اوپن ہے اور فتح کرنے والا پرانے زبانے میں قلعہ رہتا تھا قلعہ کا گیٹ جو کھول دے تو گویا اس نے فتح کر لیا کھول دیا اس نے سٹی کو گویا فتح ہو گیا 12:15 فتح ہو گیا شہر چلیے فتحا فتحو فتحتا فتحتو میرے بعد فتحتو فتحنا میرے بعد اس لئے لوگ کوئی دیکھنے والا ہے اس کو بھی چانس دیا فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو 12:45 نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح 13:16 اور یہ پورا ٹیبل بن جاتا ہے لیکن میٹل ڈائی کے آپ اس میں ڈالتے جائیں پروڈکٹ سے نکالتے جائیں اور اگین پاسٹنس ہمارا نیچے لیول پر ہے اور پریزنٹنس اوپر ہے ایک اور بار فتحا یعنی ٹرنسلیشن کیجئے فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو وہ کھلتا ہے یفتحونا 13:48 تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح کھولنے والا مفتوح اسے کھولا گیا فتح کھولنا چلی آخری بار فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو 14:19 یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح یہ پہلا اپلیکیشن تھا اس لئے ہم نے کافی ٹائم لیا آپ کا لیکن انشاءاللہ اب جو ہے ہر کلاس میں ہر کلاس میں ہم نیا ورڈ نیا ورب سیکھیں گے اور فتحہ قرآن کریم میں کتنے بار آیا ہے وہاں پر لکھا ہوا ہے اوپر 14:50 تیبل پر چھتیس انتیس بار قرآن کریم میں انتیس بار آیا ہے فتحا چلی اب ہم پچھلی کلاس کی ریویشن کی طرف آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ ناس کی تھی میں احتلاوت کروں گا انشاءاللہ آپ لوگ ترجمہ کریں گے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قل اعوذ برب الناس قل کہہ دیجئے اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں برب رب کی الناس 15:26 لوگوں کے کہہ دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی ملک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک مالک 15:52 یعنی میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی تین صفتیں اللہ تعالیٰ کی بیان کی گئی ہیں 16:23 اَلَّذِي وَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ اَلَّذِي جو اَلَّذِي کی جمعہ کیا ہے؟ اَلَّذِينَا وہ سب جو اَلَّذِي یعنی وہ جو یوَسْوِسُ وَسْوَسَ دَالْتَا ہے فِی میں فِی صُدُور سینوں میں فِی صُدُورِ النَّاسِ لوگوں کے سینوں میں جو وَسْوَسَ دَالْتَا ہے لوگوں کے سینوں میں مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ 16:55 من سے من الجن جنوں میں سے والناس اور انسانوں میں سے یعنی وسوسہ ڈالنے والا جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے ہو اب ہم نئے سبق کی طرف آتے ہیں نئے سبق میں ہمارے پاس صرف دو دعائیں ہیں ایک تو وضو سے پہلے کی اور دوسری وضو کے بعد کی وضو سے پہلے کی تو بہت سمپل ہے بسم اللہ بسم اللہ یعنی اللہ کے نام سے وضو کے بعد کی دعا 17:23 اس کی فضیلت میں پڑھ لیتا ہوں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور مسلم کی روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جو شخص وضو کرے 17:54 اور کامل وضو کرے پھر کہے تو اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں وہ جسم سے چاہے اندر داخل ہو جائے اور ترمیزی نے یہ الفاظ زیادہ روایت کیے ہیں دیکھیں کتنی فضیلت والی گویا دعا ہے 18:23 ہم وضو کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہونے جا رہے ہیں ظاہر ہے وضو کس لئے کرتے ہیں نماز پڑھنے کے لئے کرتے ہیں جنرلی تو ہم اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہونے جا رہے ہیں تو گویا جو بھی ہم عمل کریں جیسے مولانا ابو الحسین ندیر رحمت اللہ نے فرمایا کہ عمل جو ہے کرنا چاہیے اور عمل کے ساتھ ساتھ اس کی فضیلت کو بھی یاد رکھتے ہوئے اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہوئے بھیک مانگتے ہوئے کرنا چاہیے یع 18:54 انسان جیسے رمضان کے بارے میں آیا کہ جس جو رمضان کے روزے ایمان و احتساب کے ساتھ رکھے اور لیلت القدر کے بارے میں آیا کہ جو لیلت القدر میں کھڑا ہو ایمان و احتساب احتساب احتساب کیا ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جو عجر کا وعدہ دیا ہے اس پر یقین رکھتے ہوئے یعنی انسان یہ نہ کہے کہ اللہ تعالیٰ آپ نے آٹھ گھنٹے روزہ رکھنے کے لئے کہا میں دس گھنٹے رہ سکتا ہوں ایسی دادگری نہیں کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ اق 19:22 بے نیاز ہی نہیں آپ جتنا چاہے دے لیجئے اللہ میں جو نہیں آپ نے یہ وعدہ کیا ہے پلیز آپ نے وعدہ کیا ہے میں بیکار ہوں مجھے حطا کیجئے جیسا اگر آپ فرض کیجئے آپ پورے شوق سے اپنے بچے کے لئے ایک توفہ لے جاتے ہیں اور بچہ بولتا ہے اچھا مارک دیئے ڈیڈ آپ کو غصہ نہیں آئے گا بھئی آپ ایک شوق سے ایک چیز لے کر آئے ہیں اللہ تعالی نے جو چیز پرومس کی ہے جو وعدہ کیا ہے اس کے لئے بندہ 19:50 اس پر یقین رکھے اور اللہ تعالیٰ سے اس امید سے دعا کرے کہ اے اللہ آپ نے جو وعدہ کیا جنت کے آٹھوں دروازے پلیز میرے لئے کھول دیجئے تو اس سے کیا ہوگا اس سے اللہ تعالیٰ سے توجہ زیادہ بڑھے گی تعلق زیادہ بڑھے گا اور اس کے بعد جو عبادت ہوگی اس میں اور زیادہ مزہ آئے گا چلیے اب ہم آتے ہیں پریکٹس پر اس کی اشہدو اشہدو یعنی میں گواہی دیتا ہوں افعلو دیکھئے اپلیکیشن ہو رہا ہے 20:19 افعالو سیکھا نا ہم نے افعالو میں کرتا ہوں افتحو میں کھلتا ہوں اشہدو میں گواہی دیتا ہوں اب سمجھنا اتنا لمبا ترجمہ کیوں ہوتا ہے اردو میں اس لیے کہ اشہدو کے اندر وہ پورا بلٹ ان ہے میں گواہی دیتا ہوں ان کے لا نہیں الہ معبود نہیں کوئی معبود الا سوائے اللہ اللہ کے میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے بس اللہ 20:55 اور ان ہمارا ریفرنس ہے یہاں پر اب آئندہ سے ان بھولنا نہیں ان کا مطلب کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ ان کا مطلب کہ تو ان کا مطلب کیا ہے انشاءاللہ اگر بھولنا نہیں ان کا مطلب اگر 21:45 انس انشاءاللہ انکاش ادوان وحدہو لا شریک لا وحدہو وہ اکیلا ہے وحدہو وہ اکیلا ہے لا شریک نہیں کوئی شریک لہو اس کے لئے یا اس کا اس کا یعنی اس کے لئے وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں وہ اکیلا لا نہیں شریک شریک لا شریک نہیں شریک لہو اس کا وہ اکیلا ہے اور کوئی شریک نہیں 22:19 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَأَشْهَدُ اور میں گواہی دیتا ہوں انہ یہ دوسرا ریفرنس ہے ہمارا ان کا مطلب کہ انہ کا مطلب ان کا مطلب کہ انہ کا مطلب کہ انہ کا مطلب بے شاک ان اللہ ان نشانیہ کا ہو لابتر بے شاک آپ کا دشمن تو اب یہ ریفرنس ہے ہمارے 22:53 جب بھی آپ کنفیوز ہوں تو وہ سینٹینسز کو یاد رکھ لیں ہمیشہ برین کانٹیکس میں یاد کرتا ہے اگر آپ کو ان اگر ان کے انہ بے شک اور انہ کے اگر یاد دلانا تو آپ سارا گھڑمٹ کر دیں گے برین یاد ہی نہیں رکھ سکے گا آپ کا دماغ جو ہے نا کنفیوز ہو جائے گا تو اسوسییشن میں برینز جو ہے نا ہمیشہ اسوسییشن میں یاد رکھتا ہے چیزوں کو آپ کرسی کہیں گے تو ایک کرسی کی پکچر آئے گی اگر ہاتھی کہیں گے تو ہاتھی کا پکچر بیل کہیں 23:21 تو یہ abstract words کے لئے کچھ sentences آپ یاد رکھ لیں اب یہ ازان کا حصہ ہے اشہد ان میں گواہی دیتا ہوں کہ اشہد ان میں گواہی دیتا ہوں کہ ان ان کے کے محمد ان محمد عبدوہو اس کے بندے ربوہو اس کا رب عبدوہو اس کا بندہ اس کے بندے ورسولوہو اور اس کے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں 23:56 اور اس کے رسول ہیں ٹھیک ہے اللہم اجعلنی من التوابین اللہم اے اللہ اللہم مطلب اے اللہ اجعل دیکھیں ابھی در اجعل افعل کر اجعل بنا 24:30 نی مجھ کو ورب کے ساتھ اجعل ای نہیں آئے گا نی آئے گا اجعل نی بنا مجھ کو نی انہیں مجھ کو اجعل نا بنا ہم کو نا آتا تھا لیکن ای کے وجہ اس میں نی آتا ہے اجعل نی بنا مجھ کو ہم سیکھے نا اوہم کاکوم اینا یہ ای جو ہے ورب کے ساتھ نی آتا ہے 24:58 اجعلنی بنا مجھ کو من یعنی من التوابین خوب توبہ کرنے والا اسی تابہ مطلب توبہ کیا تائب فائل تائب یعنی توبہ کرنے والا تواب یعنی خوب توبہ کرنے والا اے اللہ مجھے خوب توبہ کرنے والوں میں سے بنا اجعلنی اگر آپ رکیں گے توڑیں گے تو اجعلنی بنا پڑے گا اگر ملیں گے تو اللہ مجعلنی بنا پڑے گا 25:35 یہ دوسرا رول سمجھ جائی ہے بنا دے مجھے وجعلنی من المتطاہرین وجعلنی اور بنا مجھے من یعنی سے المتطاہرین پاک صاف رہنے والوں میں سے طہارت سے یعنی خوب پاک صاف رہنے والوں میں سے پاک صاف رہنے والوں میں سے والوں میں سے 26:26 تو یہ دعا ہے اور اس کی اتنی فضیلت ہے اور اس دعا کا ایک تو اس میں اللہ کی توحید کی گواہی ہے پورے اور حدیث میں آیا کہ جو کہ اخلاص کے ساتھ یہ گواہی دے تو جنت میں داخل ہوگا تو یہاں گواہی دے رہے ہیں آپ رسالت کی گواہی ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے کہ اللہ مجھے خوب توبہ کرنے والا بنا دیں اور اس سے انسان کے اندر کسر نفسی آئے گی ان کے ساری آئے گی اکڑ مٹھے گی تکبر ہٹے گا 26:52 اور اللہ تعالیٰ کے طرف رجوع بڑھے گا یہ احساس کے ساتھ کرنا چاہئے ایسا نہیں کہ خالی بغیر سمجھے اور مجھے خوب پاک صاف رہنے والوں میں سے کپڑوں میں سے بھی اور دل سے بھی پاک صاف رہنے والوں میں سے نیتوں کے بارے میں بھی اور دماغ کے بارے میں بھی پاک صاف رہنے والوں میں سے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap