Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حدرباد کی جانب سے میں آپ کو 28 سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید کچھ دعائیں سیکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سات چیزوں سے پہلے پہلے نیک عامال میں 0:47 جلدی کرو کیا تم بھلا دینے والی ناداری کا انتظار کر رہے ہو یا سرکش کر دینے والی دولت مندی یا بگاڑ دینے والی بیماری کا یا سٹھیا دینے والے بڑاپے کا یا تیزی سے آ جانے والی موت کا یا دجال کا پس وہ تو ایک بدترین غائب چیز ہے جس کا انتظار کیا جا رہا ہے یا قیامت کا پس قیامت تو نہاں دہشتناک اور بہت تلخ ہے تلخ ہے یعنی انسان کو یہ ساری چیزیں غنیمت سمجھتے ہوئے جلد سے جلد نیکی کی طرف 1:17 سبقت کرنی چاہیے اب ہم آتے ہیں بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کیا تھا لو سمحتا لو سمحتا میری ایکسکیوز می آپ ماف کریں گے مجھے کیا آپ ماف کریں گے اگر آپ ماف کریں مجھے تو یعنی ماف کیجئے مجھے آفون ماف کیجئے وہ بھی ہوئی مطلب لو سمحتا آفون اگر آپ سے کوئی کہے تو آپ کیا کہیں گے لا باز مافی مشکل سلائنگ ہے مافی مشکل نہیں کوئی مشکل ما نہیں فی کا مطلب کیا ہے 1:49 لیکن اصل میں یہ فی وہ فی نہیں ہے ما فی ہی مشکل ہے وہ ما فی ہی اس میں کوئی مشکل نہیں ہے تو وہ فی ہی کا ہی کھا جاتا ہے ما فی مشکل کوئی مشکل نہیں ہے تو فی ما فی فی ہی موجود اس میں ہے کوئی ما فی ہی اس میں نہیں ہے کوئی لیکن فی ما فی میں کام چل رہا ہے فی ہے ما فی نہیں ہے ما فی مشکل نہیں ہے کوئی مشکل لا بأسہ لا بأسہ کوئی بات نہیں 2:19 اوکے اب ہم آتے ہیں تو آپ سے کوئی کہے لو سمحت عفوان سامحنی تو آپ کیا بولیں گے لا بس اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا کیا تھا معنیس کیا تھا معنیس کا سیوہ کیا تھا اور ویسے میں قبل اس کی کہ آپ اس کو بھول جائیں انشاءاللہ نہیں بھولیں گے اب زندگی بھر یہ نو 2:47 سلوٹس جو ہے اب آپ کے ذہن میں پکے رہنے چاہیے فعلہ کے ٹیبل کے اور یہ سب کی موننس بن سکتی ہے سب کی موننس بن سکتی ہے جیسے ہم نے بنایا آرک لاس ٹائم فعلہ کے لئے بنایا سب کے لئے اسی طرح بنا جا سکتا ہے اور موننس میں واحد موننس کا سیغہ بہت اہم ہے ہیا اور اس کی وجہ کیا ہے اردو کا ایک ہم نے جملہ آپ کو یاد رکھنے کے لئے کہا تھا میری اولاد پڑتی ہے 3:16 میری اولاد پڑھتی ہے یاد ہے نا میری اولاد پڑھتی ہے اولاد کیا ہے جمع ہے لیکن اس کے ساتھ اردو میں کیا استعمال کرتے ہیں واحد مونس استعمال کرتے ہیں میری اولاد پڑھتے ہیں نہیں بولیں گے آپ میری اولاد پڑھتی ہے تو یہی رول عربی میں جہاں بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے کہ جہاں بھی جہاں بھی بھوکن پلورل ہو اون این جیسے جہاں بھی مسلم کی جمعہ مسلمون مسلمین 3:48 صالح کی جمع صالحون صالحین ایسی کوئی جمع نہ ہو ولد کی جمع ولدون ولدین نہیں ہیں اولاد ہیں تو ختم میری اولاد پڑتی ہیں تو اس کے لئے بھی واحد معنیس چلے گی مثال ہم آگے دیکھیں گے تو ہم نے کہا کہ فعل کے چار ملکل مختصرا میں ایک منٹ میں اس کا اختصار کرنا چاہتا ہوں فعل کے چھ اہم ابواب ہیں اس میں سے چار اہم ہیں فتحہ نصرہ دوربہ سمیعہ 4:14 اور اس کے بعد خاص جو شکلیں ہم نے کی جس میں ضلع ہے جس میں سے تین میں سے دو سیم ہیں اور اس کے بعد تین کیسز خاص ہیں جس میں حرف علت یا کمزور حرف شروع میں آئے جیسے وجدہ بیچ میں آئے جیسے قالا کانا آخر میں آئے جیسے دعا ہدا اس کے بعد ہم نے آخری صورت کی جس میں حمزہ آئے جیسے امرہ شاء اتا وغیرہ لاسٹ کلاس میں ہم نے موننس کیا 4:45 مونس میں ہم نے دیکھا کہ جہاں تک میں نے کیا ہم نے کیا ہم نے کرتا ہم کرتے ہیں یہ تو سیم ہے مذکر کے لئے مونس بس یہ فعلت فعلنا فعلتی فعلتنا فعلتو فعلنا سیم ہے تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا افعلو نفعلو سیم ہے افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا تو چلی ایک 5:14 تین منٹ ہم اس کو ریپیٹ کرتے ہیں تاکہ یہ اور سٹل ہو جائے فعلت فعلنا ہمارا سیدھا ہاتھ مذکر کے اشارے کے لیے ہے اور باہر ہاتھ مونس کے اشارے کے لیے ہے فعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ فعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ فعلت فعلنا 5:42 فعلتی فعلتنہ تفعل یفعلنہ تفعلینا تفعلنہ تفعلینا تفعلنہ تفعلینا تفعلنہ تفعلینا تفعلنہ فعلت فعلنہ فعلتی فعلتنہ تفعل یفعلنہ 6:15 تفعلینا تفعلنا افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا اچھا فاعلہ مفعولہ فعل یہ فاعلہ مفعولہ ہم کرتے آرہے ہیں شروع سے بیداتے آرہے ہیں اس لئے ہم اس کو سکپ کر چکے ہیں 6:50 اور یہ بھی کہا ہم نے بار بار کہ فائل کی معنیس فائلہ ہوتی ہے مفعول کی معنیس محفولہ ہوتی ہے اس کی جمع فائلات مفعولات یہ ہم کہتے آ رہے ہیں پہلے سے تفعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا فعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ 7:23 تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا افعلی افعلنا لا تفعلی لا تفعلنا فاعلہ مفعولہ فعل یہ ہو گیا مومنس آج ہم پیسیو وائس کریں گے مجہول کریں گے مجہول میں یہاں سے شروع کرتے ہیں ماضی مذکر سے دیکھیں 7:59 فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یہ ماضی تھا اس نے کیا انہوں نے کیا یہ تو پکا ہے آپ کے ذہن میں فعلہ کیا گیا اچھا یہ ایک فعلہ بن گیا تو اب سب اسی پارٹن پر چلیں گے فعلہ تو یہ کیا ہوگا فعلو یہ کیا ہوگا فعلتہ اور یہ فعلتم یہ فعلتو فعلنا بس یہ پیسی وائس ہے فعلہ کیا گیا فعلو کیا گئے فعلتہ 8:29 آپ کیے گئے فعلتم آپ سب کیے گئے فعلتم میں کیا گیا فعلنا ہم کیے گئے جیسے نصرہ وہ اس کی مدد کی گئی نصرو ان کی مدد کی گئی نصرتہ آپ کی مدد کی گئی نصرتم آپ سب نصرتو میری مدد کی گئی نصرنا ہم سب کی مدد کی گئی چلیے فعلہ فعلو اچھا میں نے ایک سائن کنونشن اس کے لئے رکھا ہے 8:58 پیسیو آئس کے لیے تو ہمارا نارمل ہے پیسیو آئس کے لیے یوں رکھا ہے بس لینے والا ہاتھ ہے لینے والا ریسپشن ہاتھ ہے تو ایسا ہی رکھیں فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا بلگل الٹا ہے اس چکرہ فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا 9:27 فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یہ کیا ہوگا اچھا یفعلو صرف ایک حرکت بدلتی ہے اس میں پہلی لیکن دوسروں میں اگر فضلی ہے ادربو ہے تو یدربو ہوگا دو بدلیں گے بہرحال یہ یاد رکھ لیجئے آپ کہ دونوں صورتوں میں پیش سے شروع ہوگا پرسٹول پاسٹنس میں 9:58 ایک یہ فکس ہو گیا تو یہ سب بنا سکتے ہیں اب بلکل mathematical language ہے الحمدللہ یفعلو معلوم ہو تو آپ سب بنا سکتے ہیں سیم میوزک چل رہی ہے تو یہ پاسٹنس میں کیا ہے پہلا پیش ہے اور دوسرا زیر ہے اور مزارع میں کوئی زیر نہیں ہے 10:30 سبزبر ہے وہ پہلا پیش ہے یہ یاد رکھنا ہے ٹھیک ہے چلی پہلے بار پریکٹس کریں گے ہم ٹرانسوشن سے یفالو کیا جاتا ہے یفالونا کیا جاتے ہیں توفالو آپ کیا جاتے ہیں توفالونا آپ سب کیا جاتے ہیں توفالو میں کیا جاتا ہوں نفالو ہم کیا جاتے ہیں 10:53 یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعلا فعلو فعلتا فعلتم 11:23 فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعلہ فعلو 11:52 فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعلا فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو فعلا فعلو 12:21 فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا نفعلو نفعلو ہوا فعلا یہ فعلت exactly فعلت اور یہ تفعلو انت تفعلو یہ تفعلو same انت تفعلو یہ تفعلو فعلت تفعلو اچھا 12:54 یہ ہوگا اس میں نہیں ہوگا پیسیو وائس پر یہ امر نہیں چلے گا الحمدللہ یہاں بج گئے ہیں اچھا فاعل مفعول آگئے یہی پیسیو وائس ہے جس کا فعلہ بنا وہ اس کا مفعول بنتا ہے تو یہ ہم شروع سے کر چکے ہیں ختم اتنی ہے یہ چھے بارہ کرنا ہے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو ہوا فعلہ ہیا فعلت 13:26 تو فعلو ختم ہو گیا تیسی وائس پکا ہو گیا آپ کا الحمدللہ اب سارے وہی پیٹرن پہ فتحہ نصرہ سمعہ دریبہ یدربو یفتحو ینسرو یسمعو ختم الحمدللہ اب ہم آتے ہیں اب اس کے ساتھ سب ختم ہو گیا سوائے دو کے دو کا بھی بہت سمپل رول ہے یفعلو ہے وہ کرتا ہے یفعلو نا پلورل ہے 13:57 ان کے وجہ آنی کر دینا ہے بس یفعلانی دو ہوتے ہیں وہ دو کرتے ہیں تفعلو تفعلانی ہوتے ہیں اور ادھر جو ہے سوری یفعلو یفعلانی یفعلونا تفعلو تفعلانی تفعلونا اور فعلہ فعلہ ایک الف کھیج دینا ہے یہاں پہ اور یہاں فعل تھا فعل تم ہے نا تمہا کر دینا ہے تو الف الف بڑھا دینا ہے اس میں اور اس میں بھی آن آن کر دینا ہے یہ دوال ہے برحل الف جو ہے اس میں ایڈ ہوتا ہے 14:24 دوال میں ایک ایکسٹرا ایک کے ساتھ ایک ایک بڑھ جاتا سمجھے اب دو بن جاتے ہیں چلی اب ہم آتے ہیں آج کی کلاس کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کچھ دعائیں سیکھی تھی اور آج سیکھتے ہیں ہم پچھلی کلاس کا مختہ پہلے کرتے ہیں کیا ہو گیا کیا دعا تھی آج کی مجھے کیوں نہیں رائٹ اوکے سبحان اللہ سخر لنا هذا وما کننا لہو مقرنین وانا الہ ربنا لمقلبون سبحانہ 15:19 پاک ہے وہ جس نے مسخر کیا لنا ہمارے لئے پاک ہے وہ جس نے مسخر کیا ہمارے لئے یہ سواری وَمَا كُنَّ لَهُ مُقْرِنِينَ وَمَا اور نَهِ كُنَّا تھے ہم لَهُ اس کو مُقْرِنِينَ قَابُو میں کر سکنے والے 15:47 اور نہیں تھے ہم اس کو قابو میں لا سکنے والے وَإِنَّا اور بے شک ہم اِلَى رَبِّنَا ہمارے رب کی طرف ہمارے رب کی طرف اِلَى طرف رَبِّنَا ہمارا رب اِلَى رَبِّنَا ہمارے رب کی طرف لا ضرور لا ضرور مُمُقَلِبُون لوٹ کر جانے والے ہیں اور بے شک ہم ہمارے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں یہ تھی سواری کی 16:19 استغفر اللہ الذي لا الہ الا هو الحی القیوم یا اللہ هو الحی القیوم و اتوب الہ استغفر میں مغفرت چاہتا ہوں اللہ اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اللہ سے الذي جو ایسا ہے کہ لا الہ نہیں کوئی معبود الا ہوں سوائے اس کے میں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے جس کے سوائے کوئی معبود نہیں الحی 16:50 زندہ القیوم قائم رکھنے والا ہے وَأَتُوبُ اور میں توبہ کرتا ہوں میں پلٹتا ہوں الہی اسی کی طرف جو زندہ ہے قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی کی طرف پلٹتا ہوں استغفراللہ ربی من کل دنبی وَأَتُوبُ الہی یہ ہم نے نہیں کیا ہے لیکن وہ ہونا چاہیے تھا وہاں پر لیکن ورڈ سیم ہے استغفراللہ میں معافی مانگتا ہوں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اللہ تعالی سے ربی میرے رب 17:21 من سے کلی ہر من کلی ہر ذنب ہر گناہ سے ہر گناہ سے و اطوب علیہ اور میں پلٹتا ہوں اسے میں بخشش مانگتا ہوں اللہ میرے رب سے ہر گناہ سے اور میں پلٹتا ہوں اسی کی طرف ٹھیک ہے بیمار کے پاس پڑھنے کی دعا اذہم البعث رب الناس وشفی انت شافی لا شفاء الا شفاء شفاء لا يغادر سقما سقما 17:52 ادھب دور فرما البعث تکلیف کو لا بعث ما فی مشکل کوئی تکلیف نہیں ہے تو یہ بعث تکلیف دور فرما تکلیف کو رب الناس انسانوں کے رب لوگوں کے رب وشفی اور شفا دے انت شافی تو ہی شفا دینے والا ہے شفاع شفاع آگے آرہا ہے لا شفاع الا شفاع تو شفاع صحیح لفظ ہے شفاع نہیں لا شفاع 18:23 نہیں کوئی شفاء الا شفاءک سوائے تیری شفاء کے شفاءا لا يغادر سقما شفاءا ایسی شفاء لا يغادر نہ چھوڑے سقما کوئی بیماری ایسی شفاء دے جو کوئی بیماری نہ چھوڑے اب ہم آتے ہیں ایک دو تین دعاوں کی طرف 18:52 بیمار کے پاس پڑھنے کی ایک اور دعا حضرت اس کے بارے میں حدیث مسلم کی حضرت عثمان بن عب العاص حضرت عثمان بن عب العاص کہتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے جسم میں درد کی شکایت کی جس میں میں اسلام لانے کے وقت سے مبتلا چلا آ رہا تھا یعنی کافی دنوں سے تھا تو آپ نے مجھے 19:14 یہ عمل ارشاد فرمایا کہ درد کی جگہ پر اپنا ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ بسم اللہ کہو اور سات مرتبہ یہ دعا پڑھو اسالو اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیق لیکن یہ دعا پڑھتے ہیں اسالو اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیق اسالو میں سوال کرتا ہوں اللہ اللہ سے العظیم عظیم اللہ سے 19:45 رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 20:27 بڑی خبر سننے پر یہ جو ہے ام المومین ام سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہیں سنا 20:55 کہ جس بندے مسلم پر مصیبت آ پڑے اور وہ یہ دعا پڑے تو اللہ تعالیٰ اسے مصیبت کا ثواب عطا فرمائے گا اور اسے نعم البدل عنایت فرمائے گا اور دوسری حدیث ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز حتیٰ کے جوتے کے تسمے کے گم جانے پر بھی تم انہا للہ و انہا الہی راجعون پڑو 21:25 کیونکہ یہ بھی مصیبت کا ایک جز ہے ہمارے پاس شوٹ ٹوٹی چلتا ہے اس کے بجائے اِنَّا لِلَّهِ تو اِنَّا اس سے پہلے ہم نے کیا تھا اِنَّا لِلَّهِ بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں وَإِنَّا اور بے شک ہم إِلَيْهِ اسی کی طرف راجعون لوٹ کر جانے والے ہیں بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں 21:58 روٹ کر جانے والے ہیں اللہ کے لئے ہیں راجعون راجعین اللہم اجرنی فی مصیبتی اللہم اجرنی اے لا اجر دے مجھے 22:26 فی مصیبتی میری مصیبت میں اے اللہ اجر دے مجھے میری مصیبت میں یعنی میری مصیبت پر مراد یہ ہے وَخْلُفْ لِي خَيْرًا مِّنْهَا وَخْلُفْ اور اصل میں مطلب ہے پیچھے لا 22:55 پیچھے لا یعنی اس کا سبسٹیٹیوٹ دے پیچھے لا لی میرے لیے خیرم منہا خیرن بہتر منہا اس سے مسیبتن جو ہے موننس ہے مسیبتن تو منہا اور پیچھے لا اس کے اس سے بہتر چیز وخلص لی خیرم منہا وخلص اور عطا کر لی مجھے خیرم بہتر خیرم منہا اس کے بدلے 23:24 یا اس کو یوں ہونا چاہیے عطا کر بدلے میں مجھے اس سے بہتر ایسا ہونا چاہیے بدلہ ادھر ہونا چاہیے چلیں قبرستان کو جانے پر السلام علیکم یا اہل القبور یغفراللہ لنا و لکم انتم سلفنا و نحن بالاثاری السلام علیکم سلامتیہ تم پر یا اہل القبور اے قبر والو یغفراللہ 23:54 بخش اللہ لنا ہم کو و لکم اور تم کو بخش اللہ ہم کو اور تم کو اسلام علیکم یا اہل قبول یفر اللہ لنا و لکم اسلام علیکم یا اہل قبول یفر اللہ لنا ہم کو اور لکم تم کو 24:22 انتم سلفنا ونحن بالعثری انتم تم سوب سلفنا سلف اسلاف ہے نا سلف پہلے کے سلفنا ہم سے پہلے گزر گئے یعنی مطلب ونحن اور ہم بالعثری تمہارے پیچھے ہیں تم لوگ ہم سے پہلے کے ہیں پہلے چلے گئے اور ہم لوگ تمہارے پیچھے ہیں 24:55 بالآثری بالآثر تم لوگ ہم سے پہلے اور ہم تمہارے پیچھے تم لوگ ہم سے پہلے اور ہم تمہارے پیچھے 25:21 تو یہاں دعاؤں سے ہمیشہ ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایک طرف اللہ تعالیٰ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آپ کا موجزہ ہے یہ پہلو بھی اور عظیم الشان جو ہے آپ کی نبوت کا ایک دلیل ہے کہ آپ نے انسان کو اللہ تعالیٰ سے ہر طرح سے جوڑ دیا ہے اور ہر واقعے پر اللہ تعالیٰ کو یاد رکھا اور اپنی ملاقات کو اللہ تعالیٰ سے اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے 25:48 سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدک نشہد و لا الہ الا انت نستغفر و نطوب علیک
Tampilkan transkrip lengkap