Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹرینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو باؤن میں سبق کے لیے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ اسی مختے کو ریویجن کو کنچنیو اس کو شاید جاری رکھیں گے 0:22 پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہیں سنا کہ میں دن میں ستر مرتبے سے زیادہ اللہ سے استغفار کرتا اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہیں سنا کہ میں دن میں ستر مرتبے سے زیادہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں اور اس کا چھوٹا جا فرمولہ استغفراللہ ہے اور آپ کہیں گے تو آپ کو ہارٹلی دو منٹ بھی نہیں لگیں گے استغ 0:53 جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے تو ہم کو کرنا چاہیے اب ہم آتے ہیں ہمارے آمختے کو کنٹینیو کرتے ہیں اس میں سب سے پہلے شروع کرتے ہیں حروف جر کو حروف جر کو پرپوزیشن کو بی یعنی سے ایک بات یاد رکھئے کہ یہاں پر جو حروف جر دیئے گئے ہیں تقریباً آٹھ دس ہیں یہ قرآن کریم میں ہزاروں بار آئے ہیں 1:25 تقریباً سات آٹھ ہزار کے قریب ہیں یہ چھوٹے سے اور اس کا تو پکا ہو جانا چاہیے یہ پہلا پوائنٹ ہے دوسرا حروف جب بھی ورب کے ساتھ آتے ہیں فعل کے ساتھ آتے ہیں اور اسے پہلے بھی ہم نے آپ کو کہا ہے کہ اس کا ترجمہ جس لینگویج میں آپ ترجمہ کر رہے ہیں اس کے حساب سے ہوگا جیسے آمنتو باللہ بی کا مطلب سے ہے ساتھ ہے آمنتو باللہ میں ایمان لائے اللہ 1:58 پر اردو میں پر بولیں گے اللہ سے ایمان لانے بولیں گے اللہ کے ساتھ ایمان لانے بولیں گے اچھا انگلیش میں کیا بولیں گے I believe in Allah تو انگلیش میں believe کے ساتھ in لگتا ہے اردو میں پر لگتا ہے عربی میں بی لگتا ہے تو verb کے ساتھ preposition اس کے حساب سے ہوگا جس language میں آپ translate کر رہے ہیں بہت simple rule ہے تو آپ verb کو دیکھ لیجئے کیا بات کہہ رہے ہیں اس کے حساب سے preposition آئے گا بی کا مثال جسم اللہ اللہ کے نام سے 2:29 اور عن کی مثال بارے میں بابت ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ پھر تم سے ضرور پوچھا جائے گا اُس دن نعمتوں کے بارے میں فی اچھا عن کا سے بھی ہے جیسے عائشہ رضی اللہ عنہ وغیرہ فی کا مطلب میں مثال فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں ہمارے سٹینڈرڈ وہ تھے ریفرنس 2:58 فی سب اللہ اللہ کے راستے میں یاد رکھ رہی ہے اللہ ذی وصفی صدور الناس دوسری بھی ہے اور کا یعنی جیسے فَجَعَلَهُمْ كَعَصْ فِي مَّا قُلْ بس کر دیا ان کو جیسے بھوسا کھایا ہوا ہے کا یعنی جیسے يَوْمَ يَقُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُورِ جیسے پتنگیں اکھرے ہوئے ہیں نا موقع دوسرا ہے عطینا کا آپ کو دیا ہم نے آپ کو اچھا لا اور لی 3:31 دونوں پرپوزیشن حروف اجر کا مطلب کیا ہے لیے اور مثال اس کی بہترین لا اور لی دونوں بھی آگیا اس میں لکم دینکم ولی دین لا لکم تمہارے لی میرے لیے تو لا اور لی دونوں بھی مطلب کیا ہے اچھا من من کا مانا ہے سے اور اس کا مثال اس کی عوض باللہ من الشیطان الرجیم یا پھر 4:00 اور بھی مثالیں دی جا سکتی ہیں من شر الوسواس الخناس الى طرف اور اس کی مثال ہم نے کہا تھا انہا للہ و انہا الی راجعون بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں اور بے شک ہم اسی الی راجعون اچھا اسی طرح الى طرف حتی یہاں تک کے اردو میں بھی استعمال ہے حتی 4:34 یہ نے تم کو غفلت میں ڈال دیا ہے تکاثر نے یہاں تک کہ تم نے قبروں کی زیارت کر لی قبروں تک پہنچ گئے تم نیکی کو ہرگز نہیں پہنچ سکتے یہاں تک کہ تم خرچ کرو اس سے جو تم محبت رکھتے ہو مثال 5:07 وہ تو یاسین نایا ہے ہمارے نہیں وہ اتنی دور نہیں جانا ہمارے کو اندر رہنا ہے ہماری مثالیں ہیں السلام علیکم سلامتی آپ پر آپ سب پر سمپل مثال سراط اللہ تعالی معا ساتھ یہ تو بولنا نہیں ان اللہ معا صابرین اگرچہ کہ یہ ہم نے مثال نہیں دی لیکن بہت کومن ہے لا تحزن ان اللہ معنا غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے و یعنی 5:39 اوہ مانے اور لیکن پرپوزیشن قسم کے طے بھی آتا ہے واللہ قسم اللہ کیا والعاصری قسم زمانے کی اچھا پرپوزیشنز جو ہیں ما کے ساتھ بھی بہت بار آئے ہیں ما جیسے بیما عما کما لیما مما اما اما تو ہم نے اس کو ایک گروپی بنا دیا ہے بیما یعنی اس پر جو یا کیوں کے بھی ہے اس کا مطلب وَلَيْهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ بِمَا قَانُوا يَكْتِبُونَ اور ان کے لئے دردناک عذاب کیوں کہ وہ 6:09 جھوٹ بولتے تھے اور یہ پرپوزیشن ورک کے ساتھ بھی ڈیپینڈ کرتا ہے اللہ تعالی باقبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو عمہ عمہ یعنی اس سے جو عم یعنی سے سبحان ربی کرب العزتی عمہ یصفون پاک ہے آپ کا رب عزت والا رب اس سے جو ان ساری نقائے سے جو وہ بیان کرتے ہیں اس سے پاک ہے کمہ ک یعنی 6:41 جیسے کما یعنی جیسے دونوں بھی جیسے اور مثال درود میں اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلیتا جیسے آپ نے بھیجی او کما قال صلی اللہ علیہ وسلم ہر حدیث کے بعد ہم کہیں گے یا جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا چونکہ ہم کو احتیاطاً یہ کہنا چاہیے لیما لیما یعنی اس کے لیے جو 7:08 اللہم لا مانع لما عطیت اللہ نہیں منا کرنے والا رکنے والا اس کے لئے جو تو یا اس کو جو تو دے تو اس کے لئے جو یا اس کو جو مما اس سے جو اس اس لگانا پڑے گا اردو کے لئے اصلا مین یعنی سے ما یعنی جو مما اس سے جو اور لن تناول گرہ حتی تنفقو مما تحبون اسی طرح اما اما یعنی جو اما یعنی جو 7:38 فَأَنَّا مَنْ فَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَهُوَ فِي عِنشَةِ الرَّبِيَةِ بس جو یعنی جس کے بھاری ہوئے پلڑے تو وہ جو ہے بسندیدہ عائش میں ہوگا اور اس کا اچھا جو ہے ترجمہ اور ایک ایز فار بس جہاں تک کہ اس بات کا تعلق ہے تو جس کے پلڑے بھاری ہوئے ایز فار انما انما یعنی اس کے سوا نہیں کہ بے شک جو نہیں 8:13 اِنَّا بے شک ہے ما جو ہے لیکن اِنَّا ما دونوں مل گئے تو اس کا مطلب ہے صرف یا بس یا اس کے سیوا نہیں کہ اِنَّا وَالْعَمَالُ بِالنِّيَاتِ آمال تو بس نیتوں پر ہے آمال تو صرف نیتوں پر ہے اس کے سیوا نہیں کہ آمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے اچھا بات ہے اِنَّا اَنَّا اور لَعَلَّا پہ یہ ایسے اِنَّا اور اَخَوَاتَهَا اس کا گروپ ہے لیکن چھوڑ دیجئے اِنَّا یعنی بے شک اِنَّا الْإِنسَانَ دَ 8:45 بے شک انسان خسارے میں ہے اور انا یعنی کہ اشہد انہ محمد الرسول اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے لعلہ اور مثال وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَظْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ اور یہ مثالیں ہیں جو ہم دیتے ہیں لوگوں کے لئے تاکہ وہ تفکر کریں 9:10 اچھا ورپس کے سامنے جو ہے بعض آرٹیکلز لگتے ہیں جیسے قد ہے سا ہے سوفا ہے لا ہے لا پلس نا ہے لی ہے اس کی بھی مثالیں لگتے ہیں جیسے قد ہے قد یعنی تحقیق یقیناً بے شک انڈیڈ انفیسس کے لیے یہ تحقیق کے لیے ہے جیسے قد قامت الصلاح نماز کھڑی ہو چکی یا بے شک نماز کھڑی ہو گئی 9:35 اسی طرح سا اور سوفا یہ ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ یفعلو یفعلون تفعلو تفعلو نفعلو نفعلو اس کے سامنے اگر سوفا لگے تو جلد ہے اور سا یعنی بہت جلد ہے اتنا جلد کہ سوفا بولنے کا ٹائم نہیں ہے سوفا یفعلو سوفا یفعلون سوفا تفعلو سوفا تفعلون سوفا افعلو سوفا نفعلو جلد وہ کرے گا جلد وہ کریں گے جلد آپ کریں گے اور سا یعنی بہت جلد اور مثال سوفا کی مثال 10:05 ہرگز نہیں جلد تم کو معلوم ہو جائے گا اور س کی مثال سیصلہ ناران ذات لہب انقریت بہت جلد ہو داخل ہوگا بڑکتی بھی شولے والی آگ میں اچھا ل اگر آ جائے تو اس کا مطلب ہے ضرور لو انزلنا هذا القرآن على جبل لرائیتو اگر ہم یہ قرآن پہاڑ پر نازل کرتے تو ضرور تم دیکھتے اس کو لرائیتو ضرور تم دیکھتے اس کو 10:34 خاشعا متصدعا من خشیت اللہ کہ دبا ہوا ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے اللہ کے ڈر سے اور لا کے ساتھ آخر میں انہ آئے تو دلے سب سے زیادہ تاقید ہے اس کے اندر اس سے بڑھتی تاقید عربی میں غالبا نہیں ہے لا انہ جیسے لَيُن بَذَنَّ فِي الْحُطَمَا ذرور ذرور ذرور پھینکا جائے گا وہ حُطَمَا میں یا لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَ اِذِن عَنِ النَّعِيم تم سے ذرور ذرور سوال کیا جائے گا اس دن 11:04 نعمتوں کے بارے میں اچھا لی اگر سامنے آئے تو چاہیے کہ ہوتا ہے اسے فَلْ يَعْبُدُ رَبَّهَا ذَلْبَيْتِ اصل میں لی عبدو ہے چاہیے کہ وہ عبادت ہے لیکن ف سامنے آنے سے فل ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے پس چاہیے کہ پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی اچھا اب ہم آتے ہیں کچھ متفرق ان ان یا اور لما ان کا مطلب 11:34 ویسے ہم نے کہا تھا ان اور انہ کے اشہد ان لا الہ الا اللہ اشہد انہ محمد الرسول اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں گواہی دیتا ہوں ان ان جو ہے کے کے ان کا مطلب اگر مثال انشاءاللہ اگر اللہ چاہے اس کو بولنا نہیں اور ان کی مثال انہ کی مثال بے شک انہ الانسانہ لفیخو سے یہ جس کو آپ مثالوں سے یاد رکھیں گے تو کنفیوز نہیں ہوں گے ورنہ ادھر ادھر ہو جائیں گے 12:03 تو ان کا مطلب کی ہے اشہد اللہ اللہ ان کا مطلب اگر ہے انشاءاللہ ایا یا مطلب ہی ایا یا نہیں ایا کا نعبدو تیری ہی ایا ہوں اس کی ہی ایا ہم ان کی ہی ایا کا تیری ہی ایا کم تمہاری ہی آپ سب کی ہی ایا یا میری ہی ایا نہ ہماری ہی لما اور ایا ہا اس کی ہی لما یعنی جب 12:33 فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّا پس جب اس نے سنا اس ظلیخہ نے ان عورتوں کا مکر ارسلت الیہنہ جو بھی ہے لَمَّا یعنی جب اب ہم آتے ہیں کچھ اور مثلینیت سے الفاظ ال کا مطلب کیا ہے دیفنیٹ آرٹیکل دی ہے وہ خاص اللہ گانے سے جیسے الرحمن الرحیم دی بینفیسنڈ دی مرسفلد الحمدو اس لئے الحمدو یعنی دی 13:04 فریز یعنی all phrases یعنی جس جو بھی فریز واقعی فریز ہے یہ تعریف وہ ساری اللہ ہی کے لیے ہے یعنی ساری تعریف ہے ام سو ال لگانے سے خاص ہو جاتا ہے اردو میں اس کو یہ بول سکتے ہیں یعنی ال بیت یعنی وہ خاص گھر بیت یعنی کوئی گھر ام یعنی ام یعنی 13:38 یا آپ نہ ڈرائیں آپ ڈرائیں ان کو یا نہ ڈرائیں برابر ہے ان کے لئے وہ ایمان نہیں لائیں گے او کا مطلب یا اچھا ام سوال یا اس میں بھی آتا ہے یا پھر کیا چاہتے ہیں آپ تو وہ یا کے مانے میں بھی آتا ہے او کا مطلب یا ہے اللہم انی اعوذ بکا ان اضل او اضل او اضلم او اضلم او اجہل او یجہل علیہ 14:03 او او او او اس دعا میں بہت ہے گھر سے نکلنے کی اور اس کا مطلب یا یا یا یا یا ہے نہیں وہ الگ ہے او کما قال یا جیسا کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اچھا بعض بعض یعنی بعض اردو پہ بعض یعنی کچھ سم انہ بعض ظن افو بے شک بعض ظن وہ گناہ ہے اور کل یعنی سارے واللہ علیہ 14:35 اچھا لو اگر لو تفتح عمل شیطان ویسے ہم کہتے رہے ہیں اس میں کور نہیں کیا لو اگر شیطان کا دروازہ کھولتا ہے اور اس میں تکافر میں لو انزلنا حاضر قرآن اگر ہم اس قرآن کو نازل کرتے پہاڑ پر یا کلا لو تعلمون علم الیقین ہرگز نہیں اگر تم جانتے ہوتے یقین علم کے ساتھ تو تمہارا حال یہ نہیں ہوتا اچھا 15:04 اب ہم آتے ہیں صفات کی طرف صفات اور ناؤنس اور مصادر جو بھی ہیں جیسے اور یہ صفات جو ہے قرآن میں بہت بار آئی ہیں جیسے اول ہے اول یعنی پہلا اور اس کی معنیس ہے اولا 15:37 پہلی اور کھانے کی دعا ہے بسم اللہ فی اولی ہی و آخری کہ اللہ کا نام اگر بھول جائے آپ لینا تو اللہ کے نام سے اس کے شروع میں اور اس کے آخر میں تو آخر کا مطلب آخری اور آخر کی معنی کیا ہے آخرہ بعد میں آنے والی آخری اچھا ہوئی بسم اللہ فی اولی ہی و آخری وہی مثال ہے تواب خوب توبہ قبول کرنے والا 16:09 اگر اللہ تعالیٰ کے سرف سے تواب ہے تو مطلب خوب توابہ قبول کرنے والا توابہ کہنے پلٹا بندہ پلٹا ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹا ہے اللہ تعالیٰ پلٹا ہے یعنی بندے کی طرف پلٹا ہے رحمان بہت مہربان بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام سلامتی والا 16:42 حکیم حکمت والا حمید تاریف کے قابل حمید یعنی تاریف کے قابل ترود میں پڑتے ہیں خبیر باخبر خبر اتنے والا بے شک اللہ باخبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو رب یعنی رب ہے 17:13 الحمدللہ رب العالمین پالنے والا ہر چیز کا خیال رکھتے ہوئے اس کی پرویش کرنے والا بہت ہی گہرہ معنی ہے رب کا سمیع سننے والا اللہ سننے والا جاننے والا عزیز غالب زبردست غفور پخشنے والا قدیر 17:45 قدرت رکھنے والا اللہ اس چیز پر قدرت رکھنے والا ہے قادر ہے عالی بلند مرتبہ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ آیت الكرسی کا وَهُوَ بلند مرتبہ ہے اور عظیم ہے اعلی سب سے بلند سب سے بلند ربی الاعلی اکبر سب سے بڑا اعلی سب سے بلند یا بلندہ علیم جاننے والا واللہ سمیع العلیم علم سے اکبر 18:19 سب سے بڑا کثیر بہت زیادہ اور کثیرہ تم اس کی معنی سے بہت زیادہ اللہم انی ظلمت نفسی ظلمن کثیرہ بہت زیادہ ظلم کیا میں نے رحیم رحم کرنے والا بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت رحم کرنے والا عظیم عظمت والا بڑا سبحان ربی العظیم رکو میں ہم کہتے ہیں اب ہم آتے ہیں آیات کی طرف نشانیوں کی طرف مختلف قسم کی 18:51 آیت ان ایٹسلف جو ہے نشانی ہے قرآن کے آیت آیت ہے نشانی ہے وہ بھی معنی میں ہے اور آیت ان کی جمع آیات اور مثال اس کی ہم نے دی ہے فی ہی آیات ان بینات مقام ابراہیم اس میں جو ہے واضح نشانیاں ہیں اور مقام ابراہیم اور بینا بینا کا مطلب بھی کھلی واضح اور بینا کی جمع بینات آیات ان بینات کھلی نشانیاں مبین کا مطلب صاف صاف کھلی 19:23 مبین کا مطلب صاف صاف وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ اور نہیں ہمارے رسول پر مگر صاف صاف پہنچا دینا قرآن یعنی قرآن تو جانتے ہیں لو انزلنا هذا القرآن جبل پہاڑ مثال لو انزلنا هذا القرآن عَلَى جَبَلِ اور اس کی پلورل بھی ہم نے سیکھی تھی وَتَكُونُ الْجِبَالُكَ الْعِهْنِ الْمَنْفُشُ اور ہو جائیں گے پہاڑ اس دن جیسے دون دھنکی بھی ان کی طرح 19:55 اچھا شمس قمر لیل و نہار شمس کیا ہے اردو میں آتا ہے شمس سورج قمر چان لیل رات نہار دین اور ایک ہی آیت میں چاروں چیزیں بیان کی ہیں آیت کے ٹکڑے میں وَمِنْ آیَاتِهِ لَيْلُ وَنَّهَارُ وَشَمْسُ وَالْقَمَرُ اور اس کی نشانیوں میں سے کیا ہے رات اور دین ہے اور شمس و قمر ہے وہ بہت بار آئے ہیں قرآن میں 20:18 ارز و سما بھی بہت آیا ہے ارز قرآن میں 461 بار آیا ہے اور سماوات 310 بار دونوں مل کے تقریباً 750 بار اور 800 بار آئے ہیں اللہ تعالیٰ کی عظیم شان نشانیاں اللہ تعالیٰ نے بار بار متوجہ کیا اور انسان شاید اسی کو سب سے کم دیکھتا ہے کہ نیچے دیکھے زمین ہے جس کے اوپر ہے اوپر دیکھے آسمان ہے اوپر دیکھتا ہے نہیں معلوم لیکن اللہ تعالیٰ نے سماوات کا بھی بہت زیادہ کیا ہے 20:47 احساس رہے کہ وہ رہا ہے کہ کس کی دنیا میں رہتا ہے کس کی کنٹرول میں ہے تو ارض یعنی زمین انگلیش کا ارض اسی سے نکلا ہے ارض ارض اور لَهُمَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ یہ اس کی مثال ہے کہ اسی کے لیے ہے جو کچھ آیت القرصی میں سے جو کچھ آسمانوں میں خود آیت القرصی میں جو ہے دو بار آیا ہے لَهُمَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَسِعَ قُرْسِي وَسَمَوَاتِ وَالْأَرْض 21:21 نزلنا من السماء مبارک ماء مبارک ہم نے آسمان سے مبارک پانی برکت والا پانی اتا رہا ہے اچھا اس کے بعد رسولوں کے نام ہیں رسول کا مطلب رسول کی جمعہ رسول نبی نبی ہیں اور عام فرق کیا ہے نبی اور رسول میں موٹا فرق جس کو کتاب دی گئی وہ رسول ہے 21:47 اسلام علیکم ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ اچھا اس میں انبیاء کے نام ہیں اگرچہ اس کی مثالیں نہیں ہیں لیکن مشہور نام ہیں آدم نوح ابراہیم لوط اسماعیل یعقوب اسرائیل بودھ شعید موسیٰ عیسیٰ ابن مریم عیسیٰ ابن یعنی بیٹا ابن مریم مریم کے بیٹا اور یہ سارے نام تقریبا قرآن میں پانچ سو بار آئے ہیں اور جو خراب لوگ ہیں جیسے شیطان اور اس کی جمع شیاطین اعوذ باللہ انہیں شیطان رجیم یہ جو اٹھاسی بار آیا ہے 22:16 اور فرعون اس کا نام بھی بہت بڑا ہے سیونٹی فور ٹائمز اسی پر ہم ختم کرتے ہیں ویسے اور بھی الفاظ انشاءاللہ آگے ہم کریں گے یہ دونوں ہی ملا کے آج کے دو سیشن یا یہ باؤنوے سیشن میں ہزاروں الفاظ الحمدللہ کور ہو گئے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے ہمیشہ قرآن جب سنیں اس پر تدبر کرنے کی کوشش کریں آپ نمازوں میں یا قرآن کرتے ہیں 22:46 سبحان اللہ و بحمد سبحانك اللہم و بحمدکا نشہد اللہ الہ الا انتہا نستغفر و نطوب الہ
Tampilkan transkrip lengkap