Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو نوے سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سورہ لہب پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں ریاض السالحین سے حضرت اب ابن عباس اور انس بن مالک رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:32 اگر انسان کے پاس ایک وادی سونے کی ہو تو وہ اس پر قناعت نہیں کرے گا بلکہ چاہے گا کہ اس کے پاس دو وادیاں ہوں اور اس کا مو تو قبر کی مٹھی بھرے گی اور اللہ تعالیٰ اس پر رجوع فرماتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے یعنی توبہ کرنے والے کی توبہ قبول فرماتا ہے تو یہ حدیث تھی اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا 1:09 کیسی کہتا نبی کے نبی کے ساتھ ہم کیا کہیں گے علیہ السلام علیہ السلام یعنی سلامتی ہو ان پر اور صحابی کے بعد ہم کہیں گے رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے اور صحابی کے لئے کیا کہیں گے رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے عنہ عنہ اور تابعی یا کسی نیک آدمی کے لئے کیا کہیں گے 1:38 رحمت اللہ علیہ یعنی رحمت اللہ کی ان پر اور آمین کا مطلب کیا ہے ایسا ہی ہو چلیے اب ہم جہےں نئے کلمات لیتے ہیں چھیک آنے پر ہم کو کہنا چاہیے الحمدللہ الحمدللہ کا مطلب کیا ہے تعریف ہے اور شکر ہے اللہ کا اور سننے والے کیا کہیں یرحمک اللہ یرحمکم اللہ یرحمک اللہ یرحمک اللہ یعنی یرحمو 2:10 رحم کرے کا آپ پر یا تم پر اللہ اللہ یعنی آپ پر اللہ رحم کرے اور جو یا حمد اللہ سنے یعنی چھیکنے والا تو واپسی میں یہدیکم اللہ ویصلح بالکم یہدیکم ہدایت دے تم کو آپ کو اللہ ویصلح اور اصلاح کر دے درست کر دے بالکم تمہارے حال کو اللہ ہدایت دے آپ کو اور درست کرے تمہارے حال کو 2:40 تو الحمدللہ تو بہت مشہور ہے کیا مطلب ہے الحمدللہ تعریف ہے شکر ہے اللہ کا یرحم رحم کرے کا آپ پر اللہ یہدی کم ہدایت دے تم کو اللہ ویصلحو اور اچھا کر دے اصلاح کر دے درست کر دے بالکم تمہارا حال 3:05 تو پھر سے میں خیالی عربی ریپیٹ کرتا ہوں ایک تو الحمدللہ ہے دوسرے یہ ارحمکاللہ ہے سننے والا الحمدللہ کہے ارحمکاللہ کہے اور اگر چھیکنے والا ارحمکاللہ سنے تو وہ پھر سے کہے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی بار ہم نے ویسے ہم پھر سے پورا کانٹیکسٹ سیٹ کرتے ہیں ہم نے شروع کیا تھا ہوا سے ٹھیک ہے ہوا انتہ انتم 3:39 نحن ربہ ربہ ربہ ربکا ربکم ربی ربنا دین سے بنائیں دینہ دینہ دینہ دینہ دینہ دینہ دینہ اچھا پرپوزیشنز میں لہو سے بنائیں اس کے لئے لہو لہم لکا لکم لی لنا ترجمہ کیجئے لہو لہم لکا آپ کے لئے لکم 4:10 آپ سب کے لی لنا ہمارے لی اسی طرح من کا بتائیے منہو مطلب منہو اس سے من یعنی سے من الشیطان الرجیم شیطان رجیم سے من کے لیے من الشیطان یاد رکھیا عوض باللہ من الشیطان تو منہو اس سے منہم ان سے من کا منکم منی منہ ہم سے ٹھیک ہے 4:39 اسی طرح ہم نے معا بھی کیا تھا معا یعنی ساتھ اور ہم نے کیا کہا تھا یاد رکھنے کے لئے آیت ایک ان اللہ معا صابرین بے شک اللہ صبر کرنے اگرچہ ہمارے ٹیکس میں نہیں ہے یہ لیکن یہ بہت ہی مشہور آیت ہے کہ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے چلیے معاہو یعنی اس کے ساتھ معاہم معاکم 5:09 معی معنا ہم سب کے ساتھ ٹھیک ہے تین بار کہیے معہو معہم معکا معی معنا معہو معہم معکا معکم معی معنا معہو معہم معکا معکم معی معنا آج ہم ایک اور پرپوزیشن سیکھیں گے جو بھی قرآن میں بہت بہت ایک ہزار چھ سوٹ 5:41 ہون بار آیا ہے وہ ہے فی اکیلا اور ان کے ساتھ فی ہی فی ہم فی کا فی کم فی یا فی نا اور فی ہا یہ سیون مل کے تو چلیے فی ہی ترجمہ کیجئے فی ہی اس میں فی ہم ان میں فی کا آپ فی کم فی یا مجھ میں لیکن فی پلاس یا فی نا ہم میں اور فی ہا 6:12 اس میں اس عورت میں چلیے فیہی فیہم فیقہ فیکم فیہ فینا فیہی فیہم فیقہ فیکم فیہ فینا آپ بولیے فیہی فیہم فیقہ فیکم فیہ فینا لیکن اب تک ہم نے لہو لہم کیا تھا 6:41 فیہو فیہم بولنا مشکل ہے نا تو اس لئے عربوں نے اس کو فیہی فیہم کر دیا فیہم فیہو بولنا مشکل ہے تو فیہی فیہم علیہ علیہم علیہو بولنا مشکل ہے علیہم اس لئے علیہ علیہم علیہ علیہم تو یہ دونوں بدلتے ہیں باقی یہ نہیں فیہی فیہم اچھا چلیے اب ہم جہے فعلہ ریپیٹ کرتے ہیں جو سب سے اہم ہے پاسٹنس پہلے ماضی فعلہ 7:11 فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا ترجمہ کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا چلیے پریزنٹ امپرفیکٹ 7:40 کوئی رسم ہے ترجمہ کیجئے وہ کرتا ہے تفعلونا 8:12 افعلو نفعلو ہم کرتے ہیں ٹھیک ہے تو ذرا اس کو ایک سائیکل پورا کر لیتے ہیں فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعل یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو آج ہم جو ہے اور چار نئے فارم سیکھتے ہیں اور وہ امرو نہیں کہے ہیں 8:42 imperative negative کے افعال دیکھیں آپ افعال کا sign convention یہ اشارہ اس کا اس طرح ہے اوپر سے آپ نیچے لائیں گے ہاتھ کو افعال اور چاروں انگلیوں کو افعالو افعال یعنی کر اور افعالو کرو اور نہیں کرنے کے لئے روکنے کے لئے نہیں کے لئے لا تفعال ایک انگلی کے ساتھ لا تفعال اور چاروں انگلیوں کے ساتھ plural مت کرو لا تفعالو 9:12 اچھا افعل لا تفعل نہیں کرنا کیونکہ ہم سنگولر پلورل جا رہے ہیں ہمارا رول سنگولر پلورل تو اس میں بھی سنگولر پلورل افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو میرے بعد بولی ہے افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو 9:43 افعل افعل لا تفعل لا تفعل 10:12 افعالو لا تفعالو افعالو چلیے پورا ایک بار ٹیبل یہاں تک بنائی ہے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یا فعلو تفعلو تفعلونا افعالو نفعلو افعالو لا تفعل لا تفعلو ٹھیک ہے پھر سے افعالو لا تفعلو 10:46 وہ tendency ہوتی ہے افعال افعال لا تفعال اس لئے میں نے کہا افعال افعال لا تفعال لا تفعال چلی یہ ہو گئی grammar اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ نصر پڑھی تھی پچھلی سیشن میں تو میں پڑھتا ہوں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اذا جا نصراللہ والفتح اذا جب جا آ آ جائے نصراللہ 11:17 اللہ کی مدد والفتح اور فتح ورائیت الناس يدخلون في دین اللہ افواجا ورائیت آپ دیکھیں الناس لوگوں کو یدخلون داخل ہو رہے ہیں في دین اللہ اللہ کے دین میں افواجا اور آپ دیکھیں لوگوں کو داخل ہو رہے ہیں اللہ کے دین میں فوج دار فوج 11:46 فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا فَسَبِّحْ تسبیح بیان کیجئے تسبیح کیجئے پاکی بیان کیجئے بِحَمْدِ حَمْد کے ساتھ رَبِّكَ آپ کے رب کی آپ کے رب کی وَاسْتَغْفِرْهُ اور وَا یعنی استغفر استغفر بخشش مانگیے 12:19 ہو اس سے اور بخشش مانگیے اس سے پس تسبیح کیجئے یا پاکی بیان کیجئے حمد کے ساتھ آپ کے رب کی اور بخشش مانگیے اس سے انہو انہ بے شک انہو بے شک وہ کانہ کانہ ہے تووابہ بڑا توبہ قبول کرنے والا یہ پورا توواب میں ہے تووابہ یعنی خوب توبہ قبول کرنے والا بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے 12:51 اب ہم آتے ہیں دوسری صورت پر اور وہ ہے سور لہب سور لہب یہ بھی مکی صورت ہے اور یہ اس وقت نازل ہوئی جب ابو لہب نے جو آپ کا چچا بھی تھا ساری حدود کو اس نے پار کر دیا مخالفت میں باوجود یہ کہ آپ کا چچا تھا لیکن اسلام کی دشمنی میں آپ کی دشمنی میں اس نے بہت سارا ظلم کیا اس کا ترجمہ یہ ہے 13:24 کہ ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہوا اس کے کام نہ آیا اس کا مال اور جو اس نے کمایا انقریب داخل ہوگا شول مارتی ہوئی آگ میں اور اس کی بیوی لادنے والی ایندھن اس کی گردن میں کھجور کی چھال کی رسی ہے یہ شخص جو ہے جب جس وقت سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت دینا شروع کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو جمع کیا جمع کر کے دعوت دیا آپ نے تو اس نے اسی وقت کہا تھا تب اللہ کا 13:56 انہیں انگلیش میں ہم کہتے ہیں دیم یو یہ وہی الفاظ ہیں تبہ انہیں تو حلاک ہو انگلیش میں دیم اٹھ جو کہتے ہیں لوگ تو وہی ہے انہیں تو حلاک ہو تبہ اللہ کا علیہ حاضر جائے اسی لئے تو نے ہمیں جمع کیا تھا اس طرح اس نے گویا شروع سے شروع کیا مخالفت اور مسلسل جب بھی آپ کہیں دعوت دینے جاتے جہاں بھی اس کو موقع ملتا وہاں جا کے الٹا ہی بولتا لوگوں کو اور لوگ کے اندر شکوک و شبہات پیدا کرتا اور لوگ بھی 14:26 شک میں آ جاتے کہ بھی یہ تو چچا ہے اور اس زمانے میں قبیلے کے لوگ اپنے لوگ کا ہمیشہ سپورٹ کرتے تھے اور یہ تو چچا تھا اور یہ پڑوسی ہونے کے باوجود یہ اور اس کی بیوی دونوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر قسم کی تکلیف پہنچاتے تھے کبھی جو ہے کچھرا دیوار سے پھیک دینا گھر میں پھیک دینا کچھرا 14:51 یا پھر آپ کے گھر کے سامنے کانٹے بیشانا اس قسم کے ہر قسم کے رکیق اور اس طرح کے حرکتیں کرتے رہتے تھے یہاں تفصیل نہیں ہے جب آپ کی نرینہ اولاد کی وفات ہوئی تو اس نے خوب خوشی منائی یعنی ہر قسم کا اس نے مخالفت کی اس سے ہمیں کیا اسباق ملتے ہیں 15:19 یہ صرف ابو لہب کا قصہ ہی نہیں ہے کہ قصہ ہاں سن لیا ہم نے نہیں ہر قرآن کی ہر آیت میں سبق ہے پہلی بات تو یہ کہ یہ صورت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی ایک عظیم شان دلیل ہے کیوں کہ اس صورت کے نزول کے بعد ابو لہب دس سال زندہ رہا اور صرف ایک ٹرک کے طور پر یہ کرتا وہ کیونکہ آپ تو اعلان کر چکے تھے کہ میں جو کوئی اسلام لاتا ہے 15:51 اس کے سارے پچھلے گناہ معاف ہے تو خالی ایک ڈراما کرنے کے لیے وہ آتا اور کہتا ٹھیک ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ آپ کی صورت غلط ہو گئی آپ نے تو کہا سیاسلہ نارم ذات اللہ پھر آپ ہی کہہ رہے ہیں کہ جو اسلام لائے گا پرانے گناہ معاف لیکن دس سال تک اس کو یہ ڈراما کرنے کی توفیق نہیں ہوئی اگر آپ نعوذ باللہ جھوٹے نبی ہوتے تو ایسا رزق کبھی نہیں لیتے 16:20 حسن رسک لینے کی ضرورت نہیں تھی لیکن اللہ تعالیٰ کا کلام اللہ تعالیٰ نے اعلان کر دیا اور دس سال تک وہ گیم بھی نہیں کھل سکا ایسا حالانکہ ہر چیز کو اپوز کرتا تھا لیکن یہ نہیں کر سکا تو یہ بڑی دلیل ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو چیز ملی آپ نے منوان پہنچا دیا یہ نہیں سوچا کہ ارے اسے کیا ہوگا یا پتہ نہیں بلکہ جیسی تھی بات اسی پہنچا دیا دوسری بات جو اس سے بہت اہم ترین معلوم ہوتی ہے وہ یہ کہ اللہ کے دین میں 16:48 دین کے معاملے میں عقیدے کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں ہے کوئی مسالحت نہیں ہے کس کا بیٹا ہے کون ہے کس کا باپ ہے یہ بالکل میٹر نہیں کرتا اگر وہ دین سے اختلاف رکھتا ہو اور اس معاملے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ دار بھی محفوظ ہیں آپ کے چچا کو اوپنلی کنڈیم کیا گیا ہے اور اوپنلی جہنم کی وائد سنائی گئی ہے 17:20 تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ خونی رشتے مسلمان گھر میں پیدا ہونا تو دور کی بات ہے کوئی پیغمبر کی اولاد بھی ہو جیسے نوح علیہ السلام کا بیٹا تھا یا باپ بھی ہو ابراہیم علیہ السلام کا باپ تھا یا بیوی ہو نوح علیہ السلام کی لوت علیہ السلام کی بیوی تھی یا چچا ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کوئی چیز اس وقت تک فائدہ نہیں پہنچا سکتی جب تک کہ انسان خود صحیح عقیدہ رکھے اور عمل کرے یہ ہونے کے بعد 17:52 جو ہے اللہ تعالی کو اختیار ہے اور قرآن میں آتا ہے لیکن ہم جو کہہ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ اگر عقیدہ اور عمل میں انسان عقیدے میں خاص کر جائے اگر اس میں کٹ جائے تو پھر کوئی چیز فائدہ نہیں پہنچا سکتی اور آخری بات اس میں کئی باتیں ہیں لیکن یہاں پر آخری بات یہ رکھ رہے ہیں کہ 18:19 جب اس کو اوپنلی قرآن میں کنڈیم کیا گیا تو یہ اول فول اس نے بکنا شروع کیا تو لوگوں کو معلوم ہو گیا کہ یہ بس جذباتی مخالفت ہے اس کی اس کے اندر کوئی میچورٹی نہیں ہے اگر میچورٹی ہوتی تو اس کو بالکل اس کے جواب میں کچھ پیش کرتا ہو نہ کہ اول فول بکتا بہرحال عوض باللہ ابن الشیطان الرجیم تبت یدہ ابی لہبیوں و تب تبت ٹوٹ گئے 18:51 یدہ دونوں ہاتھ ید کہتے ہیں ہاتھ کو یدان دو ہاتھ یدہ دونوں ہاتھ نون گراوا ہے یہاں پر یدہ مطلب دونوں ہاتھ اور عربی میں دونوں ہاتھ دو آنکھ اس کے لئے جو ورب آتا ہے وہ فیمنائن ہے مؤنس ہے تبت اب ہم نے فعلہ سیکھا نا یہ فعلت ہے اور یہ ہمارا ریفرنس ہے یاد رکھی اب تبت یدہ ابی لہب 19:18 ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے وہ تب اور وہ ٹوٹ گیا ابو لہب مذکر ہے تو اس کے لئے تبہ ہے اور یدہ دونوں ہاتھ کے لئے عربی میں موننس ہے اس کے لئے تبت ہے تبہ تبت فعلہ فعلت اب ہمیشہ یاد ہو جانا چاہیے آپ کو کہ موننس کے لئے عربی میں فعلت ہے تبت خرجت دخلت جو بھی کریں گے ہم اس کو اتھ لگا دیں گے تو موننس ہو جائے گا 19:46 اور یہ ہمارا ریفرنس ہے تبت یدا ابی لہبیوں تب تبت ٹوٹ گئے یدا دونوں ہاتھ ابی لہب ابو لہب کے و تب اور وہ ٹوٹ گیا وہ ہلاک ہوا ٹوٹ گئے دونوں ہاتھ ابو لہب کے یعنی کیا مطلب ہے برباد ہو گیا وہ بعض اوقات ہم بھی کہتے ہیں لوگ کہتے ہیں ان کا اگر سہارہ ٹوٹ گیا بھئی میرے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے یعنی وہ پورا ناکام نامراد برباد ہو گیا چلیے کہاں پہنچتے ہیں آپ 20:20 روحان پڑھیں توڑ گئے دونوں ہاتھ یعنی ہم کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ اسی عربی کے نیچے چلتے ہوئے جملہ بنانے کی مَا اَغْنَا عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبْ مَا نَهِ 20:51 اگنا کام آیا عنہ اس کو نہ کام آیا اس کو یا اس کے مالہ اس کا مال رب مالہ اس کا مال وما اور جو قصبہ اس نے کم آیا قصب حلال اردو میں ہے نا قصب حلال قصب یعنی کم آنا اچھا اگنا یعنی غنی کیا یا کام آیا اچھا اس میں اور ایک چیز جو اچھی طرح یاد رکھ لیجئے ما کے دو معنی ہیں 21:22 ما کا معنی نا ہے جیسے پہلے آیا ہے اور یہ آیت دونوں معنی کے لیے ایک سیلنٹ ریفرنس ہے ما کا ایک معنی نا ہے اور دوسرا معنی what ہے ایچلی انگلیش کا what بہت فٹ ہوتا ہے یہاں پر what اگر آپ شروع میں کہیں تو کیا ہوگا بیچ میں کہیں تو جو ہوگا جیسے what are you doing آپ کیا کر رہے ہیں I am doing what you ask me to do آپ کیا ترجمہ کریں گے میں وہ کر رہا ہوں جو آپ نے کرنے لفظ وہی ہے what 21:53 لیکن شروع میں آئے تو کیا ہوتا ہے بیچ میں آئے تو جو ہوتا ہے ایرابک میں بھی ایسا ہے ماں شروع میں آئے تو کیا ہوتا ہے بیچ میں آئے تو جو ہوتا ہے لیکن ماں کا اور ایک third dimension ہے third مانا ہے وہ نا ہے context سے یہ معلوم ہوگا کہ وہ نا ہے یا کیا ہے یا جو ہے right تو اور مال اس کے کام نہ آیا اور جو قصب اس نے جو شہرت کمائی position کمائی جو بھی کمائی اسے برباد ہو گیا next 22:26 اور جو اس نے کمائے مال بھی کام نہیں آیا اور دیگر جو چیز بھی کمائی اس نے چاہے اس کی شورت ہو عزت ہو پوزیشن ہو جو بھی ہو بیٹے ہو سب سب سب برباد ہو گیا 22:52 اچھا یہ بھی ایک اہم رول یاد رکھ لیجئے اب آپ دیکھیں رولز کو مثالوں کے تحت یاد رکھنا بہت آسان ہے اگر آپ کو میں لسٹ یاد کراؤں جیسے میں نے اس سے پہلے بھی کہا ما نہیں اور ما نہ ما جو آپ کو یاد نہیں رہے گا یہ 23:14 اسی جیسے پہلے میں نے کہا فیل کرسی چیر فیل ہاتھی چیر کرسی فیل ہاتھی چیر کرسی فیل ہاتھی آپ دو دن کے بعد ادھر ادھر کر دیں کیونکہ اسسیشن نہیں ہے لیکن یہ اگزیمپلز کو یاد رکھئے ان آیتوں پر غورت کیجئے اللہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھنے بھی مدد ملے گی پلس آپ جو ہیں بہترین عربی سیکھیں گے ہم نے سیکھا یفعلو یفعلو یعنی وہ کرتا ہے یفعلو یفعلو تفعلو تفعلو نفعلو نفعلو اس کے سامنے اگر آپ سوف 23:42 تو جلد ہوگا اور سا یعنی اتنا جلد ہے کہ آپ کو سوفا بولنے کا ٹائم نہیں ہے ایسا یاد رکھیں سا یا فعل بہت جلد داخل ہوگا سوفا یا فعل بہت جلد کرے گا سا یا فعل جلد کرے گا سا یا فعل بہت جلد کرے گا اب سا کو اگر آپ سوفا اور سا دونوں کو اس پر لگا دیں گے تو یہ فیوچر پوزیٹیویلی فیوچر ہو جائے گا 24:10 یعنی سوفا یفعل سوفا یفعلون سوفا تفعل سوفا تفعلون سوفا افعل سوفا افعلون نفعلون اور سیفعل سیفعلون ستفعل ستفعلون سافعل سنفعل سمجھ گئے نا سوفا یعنی جلد اور سا اتنا جلد کہ سوفا بولنے ٹائم نہیں ہے یہ رف ڈیویجن ہے سمجھانے کے لئے سیصلہ عن قریب بہت جلد ہے یصلہ داخل ہوگا نارن آگ میں 24:41 ذات لہب لہب کہتے ہیں شولوں کو اصل میں ابو لہب کا چہرہ لال تھا تو اس کا نام ابو لہب کر دی عربوں میں یہ سسٹم ہے کہ جو چیز ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس بلی رہتی تھی تو آپ کا نام ابو حریرہ ہے اس کا چہرہ لال تھا تو اس کا نام ابو لہب پڑ گیا لیکن اس نے جو 25:03 انتہائی دین کی راہ میں دین کی مخالفت کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کے عذاب کو بھی اس کی صورت سے مطابق کر دیا گیا سَيَسْلَا نَارًا ذَاتَ الْحَبْ کہ وہ جو ہے شولہ مارتی ہوئی شولے والی شولے کے ذات کی ہم کہتے ہیں وہ فلان ذات کی یعنی شولے والی آگ میں داخل ہوگا نیکسٹ سَيَسْلَا نَارًا ذَاتَ الْحَبْ سَيَسْلَا انقریب داخل ہوگا نارًا آگ میں 25:32 وَمْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَاطَبِ وَمْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَاطَبِ وَمْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَاطَبِ وَمْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَاطَبِ وَمْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَاطَبِ 26:02 حمال سے حمالہ لادنے والا حمال حمالہ لادنے والی اسے شاکر شاکرہ عابد عابدہ ساجد ساجدہ اسے حمال حمالہ الحطب لکڑی یا اندھن فیول اور اس کی بھی لادنے والی اندھن کی حمالت الحطب عرب میں چولیاں کھانے والی کو بھی کہتے ہیں 26:24 یا پھر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جس طرح اس نے دنیا میں اپنے شوہر کی گویا مدد کی تھی اس دین کی آدھاوت میں تو آخرت میں بھی اس کو جلانے میں لالہ کے لکڑیاں اور ڈالے گی اس کو جلانے میں بھی خود بھی جلے گی اور دنیا کو بھی جلائے گی نیکسٹ وہ امراتوہ اور اس کی بیوی حمالہ لادنے والی لادنے والی 27:01 الحطب لکڑی لکڑی فی جیدہا حبل من مسد فی میں آج ہم نے کہا فی فی جیدہا اس کی گردن دیکھیں ہم نے کہا عائشہ رضی اللہ عنہ ربها جیدہا اس کی گردن فی جیدہا اس کی گردن میں حبل رسی من مسد خجور کی چھال کی 27:30 اور روایت میں آتا ہے کہ اس کے پاس جو ہے سونے کا ہار تھا یا جوائرات کا ہار تھا بہ قیمتی ہار تھا اور وہ کہتی تھی کہ میں یہ ہار جو ہے محمد کی صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمنی میں خرچ کروں گی تو اللہ تعالیٰ نے اس کی اس کا بھی جو ہے بدلہ وہاں پہ جہنم میں رکھا ہے کہ اس کو ایک یہ تو ہم کو سمجھانے کے لیے 27:57 الفاظ استعمال کیے گئے ہیں خجور کی چھال کیا جو بھی ہے لیکن وہاں جو چیز ہوگی وہ اللہ ہی جانتا ہے تو اس کی گردن میں خجور کی چھال کی رسی ہے 28:23 اسی پر ہم اس سیشن کو ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ قرآن ہمیں پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے ہم باکس کو یاد رکھئے سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانک اللہ و بحمدللہ نشہد اللہ الہ الا انت نستغفر کونتو بلیک
Tampilkan transkrip lengkap