Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حدرباد کی جانب سے میں آپ کو 35 سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سور بقرہ کی آخری آیت پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں 0:30 کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مجلس میں سو مرتبہ یہ استغفار کہتے ہوئے شمار کرتے ربی غفر لی وطبع علیہ انکا انت الطواب الرحیم یعنی ربی غفر لی رب اے اللہ مجھے بخش دے مجھ پر وطبع علیہ مجھ پر رجوع فرما انکا انت الطواب الرحیم بے شک تو بہت رجوع فرمانے والا نہایت مہربان ہے 0:55 تو یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں یہاں کہا گیا کہ سو مرتبے صحابہ ان کو استغفار کہتے ہوئے شمار کرتے اتنا استغفار کرتے تھے اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص استغفار کی پابندی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا اور ہر غم سے اسے نجات عطا کرتا ہے اور ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو 1:25 گمان بھی نہیں ہوتا یہ روایت سندن ضعیف ہے کہاں انہوں نے اچھا چلے اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کیا تھا اشرب شائے قہوہ چائے پیجے کافی پیجے اور حلیب لبن عصیر حلیب یعنی دودھ لبن یعنی لبن یا چھاچ عصیر رس 1:56 اچھا اور اسی کو ہم آگے بڑھا رہے ہیں آسیر کو برتقال یعنی سنترا یا اورنج آسیر برتقال یعنی سنترے کا جوس یا اورنج جوس اور تفاہ سیب اور مانجو آم تو مانجو مانگو سے قریب ہے اور تفاہ ایک نیا لفظ ہے سیب تفاہ اور برتقال بھی نیا ہے سنترا تو آسیر ایپل جوس کو کیا بولے ہیں آسیر تفاہ 2:27 مانگو جوس یا عام کا رس اوسیر مانجو اوسیر یعنی رس اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں ہم نے پچھلی کلاس میں کیا تھا اسلمہ اور اشرقہ ویسے ہم آپ کو پھر اس کو کانٹیکس میں لے چلتے ہیں اس پیپر کو یاد رکھئے فعالہ اور مزید فی کے ابواب ہم نے سلاسی مجرد کی ساری شکلیں پہلے کر لی تھی اب مزید فی کے سارے ابواب کر رہے ہیں ابھی چوتھا چل رہا تھا 2:58 فعالہ تو بیسک ہے نمبر ایک ہے اور نمبر دو سے دس تک مزید فی کے ابواب چلتے ہیں اور ہم نے نو کو چھوڑ دیا ہے جو بہت کم استعمال ہوتا ہے بہرحال دوسرا تھا فعالہ فعالہ تو اس کو پریکٹس کر لیتے ہیں پہلے فعالہ فعالو فعالتا فعالتم فعالتو فعالنا یفعالو یفعالونا تفعالو تفعالونا افعالو نفعالو 3:31 فاعل فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو مفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی practice word ہے سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح سبح 4:05 مسبح مسبح تسبیح یہ تھا نمبر دو نمبر تین کیا ہے فاعلہ فاعلہ کو میں دورہ دیتا ہوں فاعلہ میرے ساتھ پڑھ سکتے ہیں فاعلہ فاعلو فاعلتا فاعلتم فاعلتو فاعلنا یفاعلو یفاعلونا تفاعلو تفاعلونا افاعلو نفاعلو فاعل فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو مفاعل مفاعل مفاعلہ اس کے example practice کرتے ہیں جاہدہ 4:35 جاہدہ جاہدو جاہدتا جاہدتم جاہدتو جاہدنا یجاہدو یجاہدونا تجاہدو تجاہدونا اجاہدو نجاہدو جاہد جاہدو لا تجاہد لا تجاہدو مجاہد مجاہد مجاہدہ 5:03 اور چوتھا تھا افعالہ جو سب سے اہم ہے اور اس پر بہت زیادہ افعال آئے ہیں اور اس کا ایک اثر ہوتا ہے افعالہ سے افعالہ کا وہ ہے خرجہ نکلا خرجہ نکالا نزلہ اترا انزلہ اتارا افعالہ کو میں پڑھ لیتا ہوں پہلے کیونکہ افعالہ کے سٹرکچر یاد رکھنا ضروری نہیں ہے 5:30 اخراجہ کو یاد رکھی ہے تو میننگ کے ساتھ یاد رہے گا افعلہ افعلو افعلتا افعلتم افعلتو افعلنا یفعلو یہ خاص ہے یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعل یہ بھی خاص ہے افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو مفعل مفعل افعال اخراجہ اس کا ریفرنس ہے ہمارا تو اخراجہ کی پریکٹس کرتے ہیں اخراجہ اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا 5:59 یخرجو یخرجو نا تخرجو تخرجو نا اخرجو نوخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج اسی پر ہم نے اسلامہ اور اشراقہ کی بھی پریکٹس کی تھی اسلامہ یعنی اسلام لائع یا حکمانہ اطاعت کی اسلامہ اسلامو اسلامتا اسلامتم اسلامتو اسلامنا 6:34 یہ کیا ہوگا یسلمو یسلمو یسلمونا تسلمو تسلمونا اسلمو نسلمو اسلم اسلمو لا تسلم لا تسلمو مسلم مسلم اسلام اور دوسرا لفظ ہم نے پریکٹس کی تھی اشرکا اشرکا یعنی شریک بنایا شریکا شریک بنا اشرکا کسی کو شریک بنایا اشرکا اشرکو 7:08 اَشْرَكْتَ اَشْرَكْتُمْ اَشْرَكْتُ اَشْرَكْنَا يُشْرِكُ يُشْرِكُنَا تُشْرِكُ تُشْرِكُنَا اُشْرِكُ نُشْرِكُ اَشْرِكْ اَشْرِكُ لَا تُشْرِكْ لَا تُشْرِكُ مُشْرِكْ مُشْرَكْ اِشْرَاكْ آج ہم دو اور اسی پیٹن پر کریں گے جیسا کہ ہم نے کہا کہ عربی زبان میں بہت آیا ہے تو ہم کریں گے انزلہ انزلہ 7:42 انزلا یعنی اتارا نزلا اترا انزلا اتارا چلیے انزلا انزلو انزلتا انزلتم انزلتو انزلنا ینزلو ینزلونا تنزلو تنزلونا انزلو ننزلو یہ کیا ہوگا انزل انزلو لا تنزل لا تنزلو منزل منزل انزال دیکھیں آپ 8:16 نزلا یعنی اترا نزلا نزلو نزلتا نزلتو نزلتو نزلنا ینزلو ینزلو ہے ینزلو نہیں ینزلو اترتا ہے ینزلو تنزلو تنزلو انزلو ننزلو انزل انزل مطلب اتر اتریے اور انزل اتاریے انزل اتریے انزل اتاریے کیونکہ انزل انزلا سے ہے اور نزلا سے انزل ہے تھوڑا سا یہ سپیشل فرق یاد رکھنے کا ہے ٹھیک ہے 8:48 اب ہم اضلہ پہ کرتے ہیں دیکھئے آپ وہ جتنے بنائے تھے ہم نے یہ فعلہ کے فارمز یعنی باب فتحہ باب نصرہ باب دربہ باب سمعہ اور سپیشل کیسز اضلہ وجدہ قالہ دعا امرہ یہ سب کیسز کے افعلہ بن سکتے ہیں سمجھتے ہیں نا تو اس میں ہم نے انزلہ کیا اسلامہ کیا عشرہ کا کیا 9:17 اب ادلہ کر رہے ہیں ادلہ مطلب کیا ہے؟ ادلہ مطلب بھٹک گیا دالین بھٹکے ہوئے ادلہ بھٹک گیا ادلہ یعنی؟ بھٹکایا بھٹکایا گمراہ کیا کسی کو ادلہ گمراہ کیا تو ادلہ ادلو ادللتا ادللتم ادللتو ادللنا یہ کیا ہوگا؟ یدلو ادللو بھٹکتا ہے یدلو بھٹکاتا ہے یدلو یدللنا 9:51 تُضِلُّ تُضِلُّ نا اُضِلُّ نُضِلُّ اِکے ہوگا؟ اَضْلِلُ اَضْلِلُ لا تُضِلُّ مُضِلْ مُضَلْ اِضْلَال مُضِلْ وَمَنْ يَهْدِلْ لَهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلُ فَلَا هَدِیَ لَهُ جس کو اللہ دا دے سُقوئی گمراہ کرنے والا نہیں اَضَلَّ اَضَلُّ اَضْلَلْتَا اَضْلَلْتُمْ 10:26 اب گرامر ہو چکی اب ہم تیسرے حصے کی طرف آتے ہیں پچھلی بار ہم نے سور بقرہ کی آیات نمبر دو سو چاراسی اور دو سو پچاسی سٹڈی کی میں پڑھتا ہوں انشاءاللہ اس کا آپ ترجمہ کریں گے 11:05 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم لللہ ما فی السماوات و ما فی الارض لللہ اللہ کے لیے ما جو فی السماوات آسمانوں میں ہیں اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں میں ہیں و ما فی الارض اور جو زمین میں ہیں وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهِ وَإِن شاء اللہ 11:37 اگر تو بدو تم ظاہر کرو تو بدو تم ظاہر کرو ما جو فی انفسیکم فی میں انفسیکم تمہارے دلوں میں ہیں فی انفسیکم تمہارے نفسوں میں ہیں او تخفوہو یا تم چھپاؤ اس کو یا تم چھپاؤ اس کو يحاسبكم 12:07 محاسبہ کرے گا حساب لے لے گا محاسبہ محاسب محاسبہ محاسبہ محاسبہ محاسب محاسب محاسبہ محاسبہ کرے گا حساب لے لے گا بھی اس کا اللہ اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے دلوں میں ہیں یا تم چھپاؤ اس کو حساب لے لے گا تم سے اس کا اللہ 12:36 فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ بس یغفر بخش دے گا لیمن جسے یا اس کو جسے لیے اس کے جو یشاؤ وہ چاہے جسے وہ چاہے وَيُعَذِّبُ اور عذاب دے گا یعذب عذب یعذب عذب معذب تعذیب فعالہ سے 13:07 وَيُعَذِّبُ اور عذاب دے گا مَنْ يَشَاء جسے وہ چاہے پس بخش دے گا جسے وہ چاہے اس کو جسے وہ چاہے اور عذاب دے گا جسے وہ چاہے وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَاللَّهُ اور اللہ عَلَىٰ پر کلی ہر شیء چیز قدیر قدرت رکھنے والا ہے اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 13:35 یہاں پر مراد کیا ہے جس کو چاہے عذاب دے گا انہیں اٹھا کے اس کو دے دیا بخش دیا اس کو لیا عذاب دیا ایسا مطلب نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جس کو بخشنا چاہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اللہ تعالیٰ جس کو سزا دینا چاہے تو کوئی بیچ میں نہیں آ سکتا اس کے یہ مطلب ہے ایسا نہیں کہ وہ اٹھا کے پانچ کو جہنم میں ڈال دیا اور چار کو جنت میں ڈال دیا ایسا نہیں اللہ تعالیٰ حکمت کے تحت کام کرے گا 14:03 اس لئے آگے فرمایا واللہ علیہ کل شہن قدیر کوئی اس کی قدرت کے سامنے ٹک نہیں سکتا اللہ تعالی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے واللہ علیہ آمن الرسول بیما انزل علیہ من ربی والمؤمنون آمن الرسول ایمان لائے رسول نے بیما اس پر جو پر جو اس لگانا پڑے گا جیسے ہم نے اسے پہلے کہا ہے اس پر جو انزل 14:32 اتارا گیا دیکھیں ہم نے انزلہ کی آج انزلہ اتارا گیا انزلہ اتارا گیا یہ پیسی وائس ہے انزلہ الیہ اس کی طرف من ربی ہی اس کے رب کی طرف سے والمؤمنون اور مؤمنین بھی ایمان لائے مطلب ایمان لائے رسول ایمان لائے ہے اس پر جو نازل کیا گیا اس کی طرف اس کے رب سے اور مؤمنون بھی ایمان لائے اس پر جو نازل کیا گیا 15:01 کُلُّن آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُولِهِ 15:31 اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر لا نفرق بين احد من رسول لا نفرق ہم تفریق کرتے دیکھئے آپ فرق یفرق فرق مفرق مفرق تفریق ہم نہیں تفریق کرتے نفرق ہم نہیں تفریق کرتے بین ترمیان احد کسی ایک کے نہیں ہم 16:00 ہم تفریخ کرتے کسی ایک کے درمیان من رسولی ہی اس کے رسولوں میں سے یعنی ہم یہ نہیں کہتے کہ اس کو مانیں گے اس کو نہیں مانیں گے جیسا کہ یہودی کہتے ہیں جیسا کہ عیسائی کہتے ہیں کہ ہم ان کو مانیں گے ان کو نہیں مانیں گے وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرِ وَقَالُوا اور کہا انہوں نے سمعنا ہم نے سنا وَأَطَعْنَا 16:28 اور ہم نے اطاعت کی یہ بھی اطاعنا جو ہے چوتھے پہ افعالہ پہ اطاع اطاعو اطاعتا اطاعتم اطاعتو اطاعنا ہم نے اطاعت کی غفرانکا مغفرت چاہیے تیری بخشش تیری یعنی بخشش چاہیے تیری ربنا اے ہمارے رب ویلیکا اور تیری طرف المصیر لوٹ کر جانا ہے کہا انہوں نے ہم نے سنا اور اطاعت کی 16:57 اے ہمارے رب بخشیش چاہیے تیری اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے تو دیکھیں اس میں ایمانیت کا پورا پکچر آگیا ہے اس میں ایمانیت میں جو ہے کتاب اللہ کتاب رسول اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے احد کا تذکرہ ہے سمعنا و اطانا اور پھر یہ بھی آخرت کا بھی تذکرہ ہے ویلیک المصیر آخرت بھی اس کے اندر تو اب ہم آتے ہیں آخری آیت کی طرف 17:30 لا یکلف اللہ نفساً الا وسعہ لا نہیں یکلف تکلیف دیتا یعنی کسی پر وزن ڈالتا تکلیف جانتا پین دیتا یہ مطلب نہیں ہے تکلیف مکلف بنانا یعنی کسی پر بوجھ ڈالنا کسی کو کام کرنے کے لئے کہنا نہیں تکلیف دیتا اللہ نفساً کسی کو کسی جان کو کسی نفس کو ایسا ہونا چاہیے الا مگر وسعہ 17:59 اس کی غصات کے مطابق اس کی گنجائش کے مطابق غصات ہے نا اردو کا لفظ اس کی اچھا تو نہیں تکلیف دیتا اللہ اچھا یہ تکلیف کہاں سے آئے دیکھیں آپ کلفا یکلفو ہاں یکلفو کلف مکلف مکلف تکلیف سمجھ گئے آپ یکلفو تکلیف نہیں تکلیف دیتا اللہ کسی نفس کو مگر اس کی گنجائش کے مطابق 18:37 مطابق یہ ہاں کون ہے یہاں پر کون ہے وہی فیمنن موننس کون ہے یہاں پر نفس ہے نفس عربی میں موننس ہے اور اس کو جو ہے اچھا ترجمہ اس کا جان ہے جان موننس ہے نا اردو میں کسی جان کو تکلیف نہیں دیتا مگر اس کی گنجائش کی مطابق جان جاتی ہے جان آتی ہے جان موننس ہے 19:16 لَهَا مَا قَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا قَسَبَتْ لَهَا اس کے لئے یہ ہاں کون ہے نفس ہے نفس ہے جان ہے اس جان کے لئے ہے مَا جو قَسَبَتْ اس نے کمائیا تَبَّا تَبَّتْ وَقَسَبَهِا قَسَبَتْ نفس نے کمائیا اس جان نے کمائی اس کے لئے ہے جو اس نے کمائیا وَعَلَيْهَا اور اس پر ہے یعنی اس کے خلاف ہے 19:43 لا فیور میں آتا ہے على خلاف اور اس پر یعنی اس کے خلاف ہے مقتصبت جو اس نے کمائی اقتصبت بھی کمائی ہے اور یہاں مراد برائی ہے جو ہے اس کے لیے جو ہے وہ ہے جو اس نے کمائی ہے اور اس کے خلاف ہے جو اس نے کمائی ہے لیے کمائی یعنی نیکی خلاف ہے برائی مقتصبت مقتصبت مقتصبت مقتصبت 20:46 اس پر ہے جو اس نے کم آیا لیکن علا جو ہے خلاف کے لیے ہے یعنی اس پر عذاب ہے یا اس کے خلاف ہے جو اس نے برائی کم آئی ربنا لا تآخذنا ان نسینا او اخطأنا ربنا اے ہمارے رب لا نہیں تآخذنا پکڑ ہم کو نہ پکڑ ہم کو تآخذ آخذا یآخذ فعلا 21:16 نا پکڑ ہم کو اخذ کرنا ہے نا مؤاخذہ اردو میں مؤاخذہ یہ ایسا ہے فاعلہ پہ جاہدہ مؤاخذہ مؤاخذہ مؤاخذہ مؤاخذہ نا کر ہمارا نا پکڑ ہم کو لیکن اردو کے الفاظ بہت ہے اس میں اگر وہ سٹرکچر سمجھ جائیں آپ تو ان نسینہ ان اگر نسینہ ہم بھول گئے 21:46 او یا اخطأنا ہم چوکیں یا خطا کی ہم نے اے رب ہمارے نہ پکڑ ہم کو اگر ہم بھول جائیں یا ہم چوکیں ربنا ولا تحمل علینا عصراں کما حملتہو علی الذین من قبلنا ربنا اے ہمارے رب 22:40 وَلَا تَحْمِلْ اور نَدَالْ حَمَلَ يَحْمِلْ وَلَا نَدَالْ عَلَيْنَا هَمْ پَرْ نَدَالْ هَمْ پَرْ عِصْرًا بُوْجْ كَمَا جیسے کَا بھی جیسے کَمَا بھی جیسے كَعَصْ فِي مَأْكُلْ جیسے بھوسا کھایا ہوا کَمَا جیسے حَمَلْتَ تُو نَدَالَ هُوْ اُسْكُ عَلَى الَّذِينَ اُن لُوگوں پر جو مِن قَبْرِنَا ہم سے پ 23:12 اے رب ہمارے نہ ڈال ہم پر بوجھ جیسے تُو نے ڈالا ہم سے پہلے لوگوں پر ان پر جو ہم سے پہلے تھے ہم سے پہلے لوگ ربنا ولا تحملنا ما لا طاقت لنا به ربنا اے ہمارے رب ولا تحملنا اور نہ اٹھوا ہم سے حملہ یحملو تحمیل نہ اٹھوا ہم سے 24:20 ما جو لا طاقت لنا نہیں ہے طاقت ہم میں بھی اس کی اے ہمارے رب نہ اٹھوا ہم سے جس کی ہم میں طاقت نہیں 25:00 وعفو عنا وعفر لنا ورحمنا وعفو اور معاف کر ہم کو درگزر کر ہم کو عنا ہم سے وغفر لنا اور بخشتے ہم کو جیسے عفا عن جو ہے عفا کے ساتھ عن آتا ہے غفارہ کے ساتھ لی آتا ہے یہ پرپوزیشن ہے ہم کو معاف کر جیسے ہم عربیوں بولیں گے ہم کو معاف کر اور بخشتے ہم کو 25:29 کوئی چلتا ہے اردو میں لیکن اس میں وعفو کے ساتھ عن ہے اور غفرہ کے ساتھ لی ہے لیکن ورحمنا میں کچھ نہیں ورحمنا اور رحم کر اردو میں ڈالیں گے ہم پر بغیر اس کے نہیں چلے گا ورحمنا اور رحم کر ہم پر تو ہم کہہ رہے ہیں کہ پرپوزیشن کا رول اس سے کنفیوز مت رہی ہے آپ اور اس کو ہمیشہ ٹرانسلیٹ کرنے کوشش مت کیجئے اگر نچ نیچے نظر نہ آئے تو اور درگزر کر ہم سے بخش دے ہم کو اور ہم پر رحم کر 26:14 سیم مولانا ہمارا آقا ہے فانصرنا پس مدد کر ہماری على القوم الكافرین کافر قوم پر کافروں کی قوم پر پس تو ہمارا آقا ہے پس مدد کر ہماری کافروں کی قوم پر ویسے اردو کا کافروں 27:00 کافرون ہی ہیں کتابوں کافروں گھروں یہ گھرون ہیں گھرون کا انہا کر دیئے اسی طرح جیسے ہم کہتے ہیں مسلمین تو ان بھی جو کتابیں درادیں یا اور کیا بھی ایک ہی جو جمع ہیں وہ ایک چلی ان ہیں مسلمین مسلمون مسلمون کا مسلموں ہو گیا مسلمین کا مسلمی ہو گیا یعنی سوٹو سے کتابیں یا وغیرہ 27:51 پس مدد کر ہماری کافروں کی قوم پر کی قوم پر الٹا کرنا پڑے گا تو اسی پر یہ جو ہے بہت ہی پیاری دعا ہے حالانکہ انتہائی سخت حالات میں نازل ہوئی ہیں مکہ میں لیکن اس میں جو ہے اللہ تعالیٰ نے پورا مسلمانوں کو اپنے فوکس کیا ہے یہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے چاہے تو کہہ سکتا تھا کہ 28:47 ان کو برباد کر دے ان کو تباہ کر دے یہ دعا سکھا تھا اللہ تعالی یہ بھی ممکن تھا لیکن اللہ تعالی نے مسلمانوں کو ہمیشہ اپنے آپ پر فوکس کرنے کے لئے کہا ہے ایون احد کی جنگ کا بھی آپ کومنٹری دیکھیں گے مسلمانوں کو جو ہے اپنی اوپر توجہ کرنے کے لئے کہا ہے کہ تم سود کھانا چھوڑ دو تم جو ہے بات سنو تم جو ہے تم تم تم تم ہمارے پاس کیا ہے ہم باہر دیکھتے ہیں ہمیشہ کہ ہم انہی کو گالیاں دیتے ہیں انہی کو بددعا کرتے ہیں اللہ تعال 29:16 رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اَسْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مَنْ قَبْلِ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا تَعْقَطْ لَنَا بِهِ اور وَعْفُ عَنَّا وَغْفِرْ لَنَا وَرْحَمْنَا تو بہت ہی پیاری دعا ہے اس میں دیکھیں آپ اللہ تعالیٰ نے سو کام کرنے کے لئے کہا تو ہم نے کتنے کیے دس کام کر کے آئے اللہ تعالیٰ کے پ 29:47 دس کر کے آئے تھے لیکن غلطیاں گناہ بہت کر کے آئے جو نہیں کرنا تھا وہ بہت کر کے آئے جو کرنا تھا وہ نہیں کیا جو نہیں کرنا تھا وہ کیا تو وہ جو غلط گناہ کر کے آئے اللہ تعالیٰ سے کہہ رہے ہیں وغفر لنا غفر آئے نہیں ڈھانک دینا اللہ تعالیٰ ہم نے جو گناہ کیا اس کو تو ڈھانک دے تو کور کر دے وغفر لنا اچھا سو کر کے آنے کے لئے کہا تھا دس کر کے آئے تھے اور نہیں کرنے کے لئے کہا تھا تو وہ کر کے آئے اس کو ڈھانک دی اب 30:17 جنت میں جانے کے لئے تو کچھ نہیں رہا تو کہہ رہے ورحمنا ویسے بھی انسان سارا کام بھی کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بھی اپنے عمل کی بنا پر جنت میں نہیں جاؤں گا اللہ ہے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت سے ڈھاک دے تو ہم تو پورے کام کرنے کے نہیں کیا اور کتنے غلط کیا اور دونوں بھی دعا کر لی اب آپ کی رحمت ہی چاہیے ورنہ ہم کچھ نہیں ہم تباہ ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے ع 30:45 وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدک نشہد اللہ الہ الا انت نستعفر و نطوب علیہ
Tampilkan transkrip lengkap