Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹرنٹ قرآن اکیڈیمی حیدرباد کی جانب سے میں آپ کو پہلے سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سور فاتحہ کی چند آیات سیکھیں گے لیکن پہلے حدیث امیر المؤمن حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا 0:30 کہ اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے ہر شخص کو اس کی اچھی یا بری نیت کے مطابق اچھا یا برا بدلہ ملے گا بس جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہوگی اس کی ہجرت انہی کی طرف سمجھی جائے گی اور جس نے دنیا حاصل کرنے کے لئے یا کسی عورت سے نکاح کی غرض سے ہجرت کی تو اس کی ہجرت انہی مقاصد کے لئے ہوگی اس میں یہ بتا گیا ہے کہ اعمال انہی نیتوں کا 0:59 نیتوں کی بہت بڑی اہمیت ہے اور ہماری بھی نیت یہاں ہونی چاہیے کہ اللہ تعالی ہمیں قرآن کو سمجھنے اور اس کے بعد میں اس پر عمل کرنے کی توفیق دے اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف spoken Arabic میں ہم شروع کر رہے ہیں سب سے common جملے کی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرک ورحمت اللہ السلام علیکم ورحمت اللہ السلام یعنی سلامتی ہو 1:29 السلام کا مطلب سلامتی ہو علیکم علیکم یعنی تم پر تم سب پر علا یعنی پر تم تم سب پر علیکم تم سب پر ورحمت اللہ رحمت اللہ اللہ کی رحمت سلامتی ہو تم پر اور اللہ کی رحمت ہو چلیں اب آپ میں نے سمجھا دی اب آپ ترجمہ کریں گے میں پوچھوں گا لفظ السلام السلام کا مطلب سلامتی ہو علیکم 1:59 تم پر ورحمت اللہ اور اللہ کی رحمت ہو سلامتی ہو تم پر اور اللہ کی رحمت ہو یہ جو ہے اس کا مطلب ہوا یہ spoken Arabic ہوا اب ہم آتے ہیں grammar کی طرف grammar میں آج ہم وہ وہ سب آپ آپ سب میں ہم سب ان الفاظ کے لئے عربی کے الفاظ سیکھیں گے دیکھیں میں نے آپ کے سامنے pronoun لفظ کا استعمال نہیں کیا ضمیر کا لفظ استعمال نہیں کیا غائب 2:30 غائب جمع حاضر اور جمع حاضر متقلم واحد جمع ترمینالوجیز کو استعمال کیا جا سکتا ہے مصطلحات کا استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن مصطلحات آنے سے عربی نہیں آتی ضروری ہے لیکن سمپل لوگوں کے لئے جیسا ہم نے کہا یہ کورس عام آدمی کے لئے ہے اور ہم یہ کہیں گے کہ وہ وہ سب آپ آپ سب میں ہم سب اس کے لئے کیا الفاظ ہیں وہ ہم سیکھ رہے ہیں 3:02 کام کی بات جو ہے یہاں سکھا دی جائے گی مصطلحات آپ بعد میں سیکھ سکتے ہیں اور یہ لیول ون ہے لیول ٹو یا اس کے آگے اور زندگی بھر انشاءاللہ ہم قربی سیکھتے رہنا چاہئے اس لیے کہ اس میں اللہ کا کلام ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہے لیکن اس سٹیج میں ہم مصطلحات سے ذرا پرہز کریں گے اچھا اب یہ یاد رکھ لیجئے جیسا ہم نے کہا کہ اس میں ٹوٹل فیزیکل انٹریکشن کا استعمال کیا گیا ہے یعنی سوچئے دیکھئے 3:33 بولیے بتائیے see it, say it, show it and think it اور یہ اشارات ہیں ہوا مطلب آپ یہ سوچئے کہ بازو ایک شخص ادھر بیٹھا ہوا ہے اس کو آپ سیدھے ہاتھ کی ایک انگلی سے اشارہ کریں گے ہوا آپ کریں پریکٹس کریں ہوا کیونکہ جب کریں گے تو آپ جو ہے چونکہ پہلی بار ہے تو ہاتھ ادھر ادھر ہوگا اس لیے جیسا میں بتا رہا ہوں ایسا پریکٹس کریں ہوا 4:05 ہم یعنی وہ سب ہم کے اشارہ کرنے کے لئے چاروں انگلیاں آپ سیدھی طرف اشارہ کریں گے اور یہ assume کریں گے ذہن میں کہ وہاں چار لوگ یا دو سے زیادہ بیٹھے ہیں ہم انتہ جب میں کہوں تو آپ سب میری طرف اشارہ کریں گے اور میں آپ کی طرف اشارہ کروں گا ادھر ادھر نہیں آپ سب میری طرف اشارہ کریں گے اور میں آپ کی طرف انتہ آپ انتم آپ سب چاروں انگلیاں 4:34 میں آپ کی طرف اشارہ کروں گا اور آپ میری طرف انا میں ایک انگلی اپنی طرف انا میں نحن ہم اور اسیم یہ کروں گا کہ میرے ساتھ بھی اور لوگ ہیں نحن ہم پہلے تین بار ہم ترجمے کے ساتھ پریکٹس کرتے ہیں ہوا وہ ہم وہ سب انتہ آپ انتم آپ سب انا میں نحن ہم ہوا وہ ہم وہ سب 5:07 لیکن ہم نے تین بار ترجمے کے ساتھ پڑھا اب ترجمے کی ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ ہمارا ہاتھ خود بتا رہا ہے کہ ہم کس چیز کی طرف اشارہ کر رہے ہیں چلیے بغیر ترجمے کے ہوا 5:38 ہم انتہ انتم انا نحنو ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو شاید آپ گھبرائیں گے لیکن ایک منٹ کے لئے میں آپ کو ریپیٹ کروں گا اور ایک منٹ بہت لمبا لگے گا ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو 6:07 انا نحن ہوا ہم 6:36 ابھی ایک منٹ نہیں ہوا تھا بہرحال ابھی ایک اور منٹ میں اشارے کروں گا اور آپ میرے ساتھ پڑھیں گے چلیے ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو انتہ انا انتم 7:27 انتا انتم انتا انتم انا نحنو آپ نے وہ وہ سب آپ آپ سب میں ہم سب ہی نہیں سیکھا بلکہ قرآن کریم کے ایک ہزار ایک سو ساٹھ الفاظ سیکھ لیا ہے اس لیے کہ یہ ہوا ہم انتا انتم انا نحنو قرآن کریم میں اٹھتر ہزار میں سے ایک ہزار ایک سو ساٹھ پار آیا ہے تو یہ گرامر جو ہے گرامر نہیں ہے 8:06 ایکچولی گرامر ایک فرمولہ ہے سمپلیفائٹ جس کے ذریعے ہم زیادہ سے زیادہ قرآنی الفاظ مختصر وقت میں سیکھ رہے ہیں الحمدللہ تو اس کو آپ بوجھ کے طور پر ارے یہ کیا ٹیبلز ہیں یہ کیا پریکٹیس ہے نہیں اس کو محبت سے لیجئے آپ اس کو پوری محبت سے لیجئے کہ یہ وہ ٹولز ہیں جو اللہ کی کتاب میں ہم کو بسارت دیں گے اللہ کی کتاب سمجھنے کے لیے وہ بینائی فرام کریں گے چلیں اب ہم آتے ہیں 8:38 آخری پارٹ کی طرف اور وہ ہے قرآن قرآن قرآنی حصے کی طرف آج ہم سورہ فاتحہ کے چار سورہ فاتحہ کی چار آیات کریں گے عوض باللہ امن الشیطان رجیم تعوض کے ساتھ اس کا بھی طریقہ میں آپ کو پہلا سیشن ہے اس لئے بتا رہا ہوں کہ اس کا طریقہ ایسا ہے پہلے میں آپ کے سامنے اس کا ترجمہ پڑھوں گا اس کے بعد اس کا ایک مختصر تعرف رکھوں گا کچھ اشارات 9:12 اس کے بعد ہم پریکٹس کریں گے ٹھیک ہے تو میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں اس کا عوض باللہ امیر شیطان رجیم میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے بہت مہربان رحم کرنے والا ہے بدلے کے دن کا مالک ہے چار آیات کا ہم نے ترجمہ آپ کے سامنے رکھا 9:39 سورہ فاتحہ ام القرآن ہے سورہ فاتحہ بہت ہی اہم صورت ہے اتنی اہم صورت ہے اتنی اہم صورت ہے کہ اللہ تعالی نے ہم کو ہر روز ہر نماز میں ہر رکعات میں پڑھنے کے لئے کہا ہے اس سے اور زیادہ کیا بتائیں ہم آپ کو اس کی اہمیت کہ اللہ تعالی نے ایک مسلمان کو ہر روز ہر نماز میں 10:04 ہر رکعت میں پڑھنے کے لئے کہا ہے اور ایسا کہا ہے کہ اگر ہم یہ نہ پڑھیں تو رکعت نہیں ہوتی نماز نہیں ہوتی اتنی اہم ترین صورت ہے اور یہ جامع صورت ہے اس میں توحید بھی ہے اس میں رسالت بھی ہے اس میں آخرت بھی ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف ہے اس میں دعا بھی ہے اور اہم ترین دعا کی گزارش ہے اور شروع میں جو آیا ہے پہلے تو عوض باللہ امیر شیطان آجیم ہم کہہ رہے ہیں اس لئے کہ قرآن پڑھنے سے پہلے 10:33 تعوض پڑھ لینا چاہیے یہ قرآن ہی کا حکم ہے فَإِذَا قَرَأْتُ الْقُرَانَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ تو اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اور اس کا مطلب جو ہے میں پناہ میں آتا ہوں یہ بہت اچھا ترجمہ ہے اس کا یعنی یہ نہیں کہ میں دوسرا ترجمہ پناہ مانگتا ہوں بلکہ شاہ عبدالقادر رحمت اللہ علیہ نے جو قرآن کے پہلے اردو مترجم ہے انہوں نے ترجمہ کیا میں پناہ میں آیا لیکن مان 11:01 مانگتا ہوں مطلب ابھی اپلیکیشن پینڈنگ ہوگی پتہ نہیں میں پناہ میں آیا یعنی آ گیا بس بولا اور اللہ کی پناہ میں آ گیا اس میں قربت ہے اللہ تعالیٰ کی جیسا ہم کہتے ہیں نا اردو میں بھی بھئی میں آیا بس آیا نہیں ابھی کوئی آپ کو گھر سے باہر بلا رہا ہو تو آپ کہتے ہیں میں آیا یعنی بس آئی گیا تو بہرحال میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے 11:32 اور اس لیے بھی کہ قرآن پڑھتے ہوئے شیطان گمراہ نہ کرنے پائے تو یہ بہت اہم دعا اس کو بھولنا نہیں چاہیے بسم اللہ الرحیم یہ سور فاتحہ کی پہلی آیت ہے بعض کے نزدیک نہ ہو یہ بحث بازو رکھتے ہیں بہرحال یہ پہلی آیت ہے اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نیانت رحم کرنے والا ہے الرحمن اس میں جوش ہے اللہ تعالیٰ کا رحمت کا جوش ہے اس کی کئی تفسیریں ہیں 12:03 لیکن رحمان میں جوش ہے اور رحیم میں کنٹینیوٹی ہے تسلسل ہے یعنی آتشان انہیں بہت پیاسہ سا جوان بہت بھوکا غضبان بہت غصے میں اور رحمان انہیں جس کے اندر جوش ہے انسان جو ہے اگر بہت پیاسہ بہت بھوکا ہو بہت غصے میں ہو تو بہت جلدی مر جائے گا کنٹینیوس نہیں رہ سکتا لیکن اللہ تعالیٰ رحمان ہے اس کے اندر جوش ہے رحمت کا 12:37 مسلح دھار بارش کی طرح اس کی رحمت برس رہی ہے ہم سر سے پاؤں تک اس کی رحمت میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وہ رحیم نہیں ہے وہ تسلسل ہے یہ جوش وقتی نہیں ہے یہ مسلسل رحمت کا دریائے جو بہرہ ہے اور رحیم کے وزن پر جو الفاظ آتے ہیں جیسے جمیل ہے خوبصورت کریم ہے اچھے اخلاق والا آپ خوبصورت کس کو بولیں گے جو کل بات صورت تھا آج خوبصورت ہو گیا نہیں خوبصورت کا مطلب زمانے سے خوبصورت ہے اور ابھی بھی خوبصورت ہے 13:08 اچھے اخلاق والا کس کو کہیں گے جو کل گالیاں بکراتا آج بہت اچھا ہے آپ کے ساتھ نہیں اس کو کہیں گے جس کے اندر کنٹینیویٹی ہے اچھے اخلاق تو اسی طرح رحیم جس کے اندر رحمت کا تسلسل ہے اللہ تعالی الرحمن ٹائمز رحیم ہے رحمن و رحیم نہیں اور رحیم نہیں ہے الرحمن بھی ہے اور رحیم بھی ہے یعنی اس کی رحمت مسلسل ہے اور ظاہر ہے اللہ تعالی کی رحمت کا ذکر کرتے اس کے نام سے ہم شروع کریں گے تو ہمیں ہمیشہ برکت ملے گی 13:38 الحمدللہ رب العالمین سمام تعریف اللہ کیلئے ہیں جو سارے جہاں قرب ہیں مسلمان یہ جملہ بہت ہی اہم ہے ہم کہتے ہیں کیا حال ہے ہم سے پوچھا ہم کہتے ہیں الحمدللہ سورہ فاتحہ کی آیت کا ٹکڑا ہے اور 13:59 قیامت کے دن حشر میں جو آخری پکار ہوگی وہ ہوگی جب فیصلہ سب چکا دیا جائے گا تو یہی پکار لگائی جائے گی وہاں حشر کے دن اور جنتی جب آپ اس میں ملیں گے بات چیت کریں گے تو آخر میں کیا کہیں گے 14:27 ان الحمدللہ رب العالمين یہ سلوگن ایسا ہے جو اس دنیا سے لے کر آخرت جنت عبدالعباد تک جنتیوں میں چلے گا یہ بہت ہی اہم ترین جملہ ہے اور یہ اپٹیمسٹک اٹیٹیوٹ پیدا کرتا ہے ایک مسلمان کے اندر کیا حال ہے آپ کا کوئی بھی حال ہو آپ کا آپ کہیں گے الحمدللہ اللہ کا شکر ہے ارے نہیں دنیا اجڑ گئی کیا مصیبت نہیں نہیں الحمدللہ ہمیشہ پوزیٹیو رہے گا 14:55 الرحمن الرحیم بات آگئی مالک یوم الدین اللہ تعالیٰ بے شک رحمت والا ہے اور اس کی رحمت کا تقاضہ ہے کہ وہ انصاف کرے اس کی رحمت کا تقاضہ ہے کہ وہ انصاف کرے اس لئے وہ مالک یوم الدین بھی ہے یہ نہیں بھول جانا استغفراللہ کہ وہ چھوڑ دے گا ظالموں کو نہیں وہ انصاف کر کے رہے گا اور اس دین کا مالک ہے بدلے کے ہو سکتا بعض لوگوں کو اس میں 15:28 کانٹرڈکشن لگے میں ایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں کہ خدا نہ خواستہ کسی نے میری ٹانگ توڑ دی اگر اور میں نے اس شخص کو پکڑ لیا اور جج کے پاس لے گیا میں اور جج یہ کہے میں بہت رحم دل ہوں میں تمہیں بھی چھوڑ دیتا ہوں اور اس کو بھی معاف کر دیتا ہوں میں نہیں سمجھتا اگر آپ کی ٹانگ توڑ جائے تو آپ اس فیصلے کو قبول کریں گے اس کی رحمت یہ رحمت نہیں ہے پھر یہ نائن صحفی ہے یہ تو یہ ایک موٹی مثال دے رہا ہوں میں 16:04 بہرحال اللہ تعالیٰ کی رحمت کا تقاضی ہے کہ جو لوگوں نے اپنی زندگی نیک کام میں لگائی ان کا اس کا بدلہ دے اور جن لوگوں نے غلط کام کی معافی بھی نہیں مانگی بندوں سے بھی معافی نہیں مانگی اگر بندوں کا انہوں نے حق تلف کیا ہو تو پھر اللہ تعالیٰ انصاف کرے گا اس کام چلی یہ ہو گیا تعارف اب ہم پریکٹس کرتے ہیں پریکٹس میں پہلے میں آیت پڑھوں گا اس کے بعد لفظی ترجمہ پڑھوں گا اس کے بعد روان ترجمہ پڑھوں گا 16:37 پہلے آیت لفظی ترجمہ روحان ترجمہ وہ پڑھنے کے بعد میرے سیدھے ہاتھ پہ جو بیٹھے ہیں میرے صاحب وہ پڑھیں گے اس کے بعد میں دوسری آیت پڑھوں گا اس کے بعد آپ پڑھیں گے دیسری آیت پڑھوں گا اس کے بعد آپ پڑھیں گے چوتھی آیت پڑھوں گا اور یہاں ہم پڑھیں گے اور آپ جب پڑھیں آیت تو جتنا اچھا پڑھ سکتے ہیں وہ اس طرح پڑھنے کوشش کریں اس میں ہم تجویت پر اس سٹیج میں زیادہ زور نہیں دیں گے 17:08 اس لئے کہ تجوید بھی اگر آپ کو ہم اس پہ زور ڈالیں اور معنوں پر بھی تو ڈبل سٹریس ہو جائے گی ہو سکتا آپ ادھر کے دونوں میں کنفیوشن ہوگا اس لئے شروع میں ہم اتنا زور نہیں دیتے لیکن تجوید سیکھنا فرض ہے اور انشاءاللہ اس کے بارے میں بھی آگے کبھی اشارت کریں گے اس کے لیکن اس وقت ہم معنوں پر زور دے رہے ہیں اور انشاءاللہ جب آپ معنے سمجھیں گے تو مخارج پر بھی دھیان آئے گا آپ کا مثلا اگر ہم اب آگے سیکھیں گے علیم 17:37 علیم اللہ تعالی علیم ہے یعنی علم والا ہے جاننے والا ہے اور آئے گا وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ اور ان کے لئے عذاب علیم ہے علیم یعنی دردناک ہے اگر ہم اردو اصحاب کو کیا عادت پڑی بھی ہے وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اللہ دردناک ہے تو جب آپ خود کہیں گے علیم تو دردناک ہے اور علیم ہے اللہ تعالی علم والا ہے تو سننے والا خود اپنے مخارج کو صحیح کرنے کی کوشش کرے گا جب اس کو سمجھ میں آگئے کہ وہ کہہ کیا رہا ہے 18:08 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں باللہ اللہ کی من الشیطان شیطان سے اور اس سٹیج میں بھی آپ ترجمہ کر سکتے ہیں میرے ساتھ بلکہ کرئے آپ آپ اگر دیکھ رہے ہیں تو کرئے الرجیم جو مردود ہے میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے پہلے آیت پڑھئی آپ 18:41 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اس کے بعد لفظی ترجمہ اس کے بعد وردو ترجمہ تری سٹپس میں من الشیطان بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ اللہ کے نام سے بسم اللہ یعنی اللہ کے نام سے الرحمن جو بہت مہربان ہے الرحیم رحم کرنے والا ہے اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے 19:40 بسم نام سے اللہ کے الرحمن جو بہت مہربان ہے الرحیم رحم کرنے والا ہے نام سے اللہ کے جو مہربان اور رحم کرنے والا ہے الحمد للہ رب العالمین الحمد تمام تعریفیں للہ اللہ کے لئے رب رب ہے یا پالنے والا ہے العالمین 20:13 تمام جہانوں کا تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے اللہ کے لئے جہانوں کا جہانوں کا کوئی بار ہے الرحمن الرحیم الرحمن بہت مہربان الرحیم رحم کرنے والا بہت مہربان رحم کرنے والا ہے مالک 21:13 مالک ہے یوم دن یعنی یوم العید یوم آزادی ہمارے پاس یوم ہے دن الدین بدلہ مالک ہے بدلے کے دن کا یوم دن کا الدین بدلے کے بدلے کے دن کا مالک ہے بدلے کے دن کا مالک ہے اسی پر ہم اس سیشن کو ختم کرتے ہیں سیون ہوموکس کو یاد رکھیا 21:47 پانچ منٹ تلاوت کرنا ہے مصحف سے پانچ منٹ چلتے پھرتے تلاوت کرنا ہے پانچ منٹ اس سے سٹڈی کرنا ہے نوٹ سے اور مختلف اوقات میں تیس سیکنڈ کے لیے وکیبلری شیٹ دیکھنا ہے دن میں پانچ نمازوں کے اطراف دیکھیں تو بہت اچھا ہے ایک منٹ اپنے دوست سے بات کرنا ہے اور کیسے ٹگر ہو تو اس کو سننا ہے اور نمازوں میں 22:18 ابھی تو صورتیں نہیں آئیں لیکن مختلف صورتیں جو آپ کو یاد ہیں اس کو پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن شریف پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر الدعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap