Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين وصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حیدرباد کی جانب سے میں آپ کو چالیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سورة القارعہ پڑھیں گے ہم حدیث سے شروع کرتے ہیں یہ بہت ہی اہم حدیث ہے ہمارے خاص کر اس کلاس کے تعلق سے 0:30 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اس کا تقرار کرتے ہیں یا درس دیتے ہیں يَتُلُونَا كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ يَتُلُونَا تلاوت کرتے ہیں دیکھیں عربی اس میں سمجھنے بھی بہت اچھا رہتا ہے حدیث میں بھی بعض اختبات پوری کنو 1:01 اب آپ مزید فی کر رہے ہیں درہ سا یعنی پڑھا درہ سا یعنی پڑھایا تدارہ سا یعنی ایک دوسرے کو پڑھایا ہم یہی کر رہے ہیں آپ پڑھ رہے ہیں میں سن رہوں میں پڑھ رہوں آپ سن رہے ہیں تو ایسی مجلس کے لئے کیا کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو ان پر اللہ کی طرف سے سکینت نازل ہوتی ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے پاس موجود فرشتوں میں ان کا ذکر فرم 1:31 تو اتنا زبردست اس کا فائدہ ہے اور انشاءاللہ یہ مجلس ہماری کچھ معنوں میں تو بے شک اس پر فٹ ہوتی ہے ہم اس کی تفاصیل وغیرہ بحث نہیں کر رہے ہیں تو انشاءاللہ ہمیں پورا یقین ہے اللہ تعالیٰ سے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں پر کہ ایسی محفل پر انشاءاللہ وہ ساری فضیلتیں ہمارے ساتھ ہیں جس کا اللہ تعالیٰ نے بادہ کیا ہے اب ہم آتے ہیں 2:03 عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا کم ساعة کم یعنی کتنا ساعة گھڑی کتنا وقت ہے کم ساعة کتنا بجا ہے ننتظر شویا ننتظر ہم انتظار کرتے ہیں ننتظر انتظرہ اس نے انتظار کیا ننتظر ہم انتظار کرتے ہیں شویا تھوڑا سا قلیلن جو ہے صحیح لفظ ہے کہ ننتظر قلیلن ہم تھوڑا انتظار کرتے ہیں اچھا کم انتم 2:33 کم جو اس سے پہلی آیا کم انہیں کتنے کم انتم تم لوگ کتنے ہوں انہیں تمہاری کتنی تعداد ہے how many are you قلیل تھوڑے کثیر بہت زیادہ مین غائب من جو ہے صحیح لفظ ہے اور اس کو عامی عربی میں مین کہتے ہیں من ہے اصل من رب کا تیرے رب کون ہے یا آپ کا رب کون ہے مین غائب کون غیر حضر ہے غائب کون ہے تو کم انتم یعنی تم لوگ کتنے ہوں قلیل ہیں یا کثیر ہیں تھوڑے زیادہ ہیں مین غائب 3:04 کون غائب ہے من غائب ہے چلیں اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں اور ہمارے دوسرے صاحب شارٹ دے سکتے ہیں گرامر کو ہم پھر جو ہے اس کانٹیکس میں رکھیں گے ہم اگر سے کہ ہم تولہ کر رہے ہیں اس وقت یا تفاعلہ کریں گے لیکن یاد رکھئے ہم نے شروع کیا تھا فعالہ سے فعالہ کا ٹیبل تو آپ کو یاد ہے لیکن ہم چھے فارمز کریں گے فعالہ یفعلو افعل فاعل مفال فعل یہ تو اسٹینڈرڈ ہے 3:38 اس کے بعد ہم نے کہا تھا کہ جس طرح اردو میں نکلا سے نکالا ہے اور نکلوایا ہے اس طرح عربی میں دو کے بجائے دس مزید فی ہیں نو مزید فی ہیں ایک بیسیک کو ملا تو دس ہو جاتا ہے لیکن نمبرنگ اس کی دس ہے ایک سے دس ہے پہلا جو ہے فعالہ ہے تو دو کیا ہے فعالہ ہے تو اس کو ریپیٹ کرتے ہیں فعالہ یفعال فعال مفعال تفعیل 4:09 اس کو کہتے ہیں باب تفعیل اور اس کی مثال کیا تھی 4:38 اس کے بعد تیسرا تھا فاعلہ فاعلہ یفاعل فاعل مفاعل مفاعل مفاعلہ اور مثال کیا تھی اس کی جاہدہ جاہدہ یجاہد جاہد مجاہد مجاہد 5:06 مجاہدہ مجاہدہ مجاہدہ اور ہوا جاہدہ ہیا جاہدت اور وہ مجاہدہ کرتی ہے ہیا تجاہدو یجاہدو یجاہدو تو ہیا انتہ تجاہد ہیا تجاہد چوتھا تھا افعالہ جو بہت اہم ہے اور بہت زیادہ استعمال ہوا ہے افعالہ یفعلو افعال 5:36 مفعل مفعل افعال اور اس کی مثال کیا تھی؟ اخرجہ خرجہ نکلا اخرجہ نکالا نزلا اترا انزلا اتارا اخرجہ یخرج اخرج مخرج مخرج اخراج 6:04 اس کے بعد پانچ وہاں تھا تفعالا اور ہم نے کہا تھا تدبر تذکر تفکر سب اسی بدن پر ہے اور قرآن میں قرآن سے تینوں ریلیٹڈ ہیں چلیے تفعالا یتفعالو تفعال متفعال متفعال تفعال اور مثال تھی تذکرہ تذکرہ یعنی نصیحت پکڑی تذکرہ 6:37 يَتَذَكَّرُ تَذَكَّر متذکر متذکر تذکر تذکر تدبر تفکر یہاں سے اچھا یہ ہو گیا اچھا لاسٹ ٹائم ہم نے اسی کے وزن پر ایک حرف علت یا کمزور حرف کے ساتھ یہ پیٹن کیا لیکن جتنے مزید فی ہیں سب میں بھی کمزور حرف آ سکتے ہیں تین لیٹر اگر وجدہ سے آپ یہ مزید فی بنائیں گے تو ظاہر ہے وہ ویک لیٹر سلتا رہے گا 7:09 اور پھر وہ ڈسٹرپ بھی کرتا رہے گا تو ایک مثال جو ہے وہ تولہ کی تھی تولہ یعنی مو موڑا یا دوستی کی تولہ تولو یا متولی بنا حاکم بنا یہ بھی اس کا مطلب تولیتا تولیتم تولیتو تولینا یتولا یتولونا تتولا تتولونا اتولا نتولا 7:40 تولا تولو لا تتولا متولی متولا تولن یہ تو ہوا پچھلی کلاس آج ہم جو ہے چھٹا پیٹرن دیکھیں گے چھٹا جو تولن چھٹا پیٹرن ہے تفاعلہ اچھے اس کو یوں یاد رکھیں آپ یہ چھے جو بہت آرام سے یاد رکھیں گے آپ یہ کلو یاد رکھیں 8:11 فعالہ basic ہے دوسرا کیا ہے فعالہ اور تیسرا کیا ہے فعالہ یہ تینوں یاد رکھیں تو آپ اور تین یاد ہو جائیں گے آپ کو آرام سے پھر باقی تین ہی بچتے ہیں تین میں بھی آخری اس تفعالہ ہے بہت آسان ہے تو دو ہی بچتے ہیں فعالہ فعالہ فعالہ یہ یاد ہو گئے نا آپ کو اس پہ الف جڑا دیجئے ال افعالہ اور دونوں پہ تیتے جڑائیے بس تفعالہ تفعالہ بس فعالہ 8:41 فعالہ فعالہ یہ یاد ہوگئے آپ کو تو چھے یاد ہوگئے سمجھئے آپ افعالہ تو اسپیشل ہے اخراجہ خرجہ اخراجہ خرجہ نکلا اخراجہ نکالا نزلہ اترا ازلہ نتارہ یہ بہت ہی اسپیشل ہے افعالہ یہ دونوں پر تیتے جڑائی ہے تفعالہ تفعالہ بس چھے ہوگئے چھے مزید پی ہوگئے اس کا مطلب آگے آدھی سے زیادی گاڑی آپ کی پار ہوگئی اور دسویں اس تفعالہ ہے تو سیونٹی پرسنٹ ہوگئے ویسے ساتھویں انقلاب ہے تو انق 9:15 تو اس کو کریں گے 9:40 تفاعل لا تتفاعل متفاعل متفاعل تفاعل یہ ہوا اسٹرکچر لیکن آپ کو ایکزیمپل یاد رکھنا زیادہ ضروری ہے وہ ہے تسائلہ ابھی سننے پڑھانا تسائلہ انہیں آپس میں ایک دوسرے سے سوال کرنا ٹھیک ہے 10:11 تسائلہ یعنی آپس میں ایک دوسرے سے سوال کرنا ایک دوسرے سے باہم سوال کرنا چلیے تسائلہ تسائلو تسائلتا تسائلتم تسائلتو تسائلنا دیکھیں آپ وہ سیم چیز کیری کرنا ہے ایک معلوم ہو گئے آپ کو تو وہی سیم ہے پیٹرن یا تسائلو یا تسائلونا 10:43 یہ تساؤلو معلوم ہے تو وہ سیم کیاری کرنا ہے تتساؤلو تتساؤلو نا اتساؤلو نتساؤلو تساؤل تساؤلو لا تتساؤلو متسائل متسائل تساؤل بعض صورتوں میں یہ نیا تھا اسم مفعول 11:12 لیکن آپ نہیں آئے چھوڑ دیجئے ہمارے کو جو ہے وہ ون وی جانا ہے قرآن سمجھنا ہے ہم کو عربی لکھنا نہیں ہے دلوقت ہم کو قرآن سمجھنا ہے ون وی ٹرافک ہے وہاں ورڈ آیا تو ہم پکڑ لیں گے اس میں فٹ کر لیں گے نہیں آیا کوئی بات نہیں ہے ٹھیک ہے نا تو زیادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ ورڈ بنے گا نہیں بنے گا اس کا کیا مطلب ہوگا جو سمجھ میں لے لینا ہے تسائلہ تسائلو 11:36 تسائلتا تسائلتم تسائلتو تسائلنا یتسائلو یتسائلنا تتسائلو تتسائلونا اتسائلو نتسائلو تسائل تسائلو لا تتسائلو متسائل متسائل تساؤل 12:07 اس الحمدللہ یہ ہو گیا گرامر آج کا اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی کیا مختے کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے خطبہ جمعہ کی آخری دو آیات جو پڑھی جاتی ہیں یا اس کے ٹکڑے وہ کیا تھا میں پڑھتا ہوں عوض باللہ ابن شیطان رجیم ان اللہ یعمر بالعدل والاحسان وعید عید القربہ ان اللہ 12:38 بشک اللہ حکم دیتا ہے عدل کا احسان کا اور رشتہ داروں کو دینے کا 13:07 اور روکتا ہے عن سے کس سے الفحشا بےہیائی سے والمنکر ناشائستہ کاموں سے والبغی اور سرکشی سے اور روکتا ہے منع کرتا ہے بےہیائی سے اور ناشائستہ کاموں سے اور سرکشی سے یعظو کم لعلکم تذکرون یعظو وہ واز کرتا ہے نصیحت کرتا ہے وعدا یعظو وجدہ یجیدو وعدا یعظو 13:35 واضح کرتا ہے کم تم کو لعلکم تاکہ تم تذکرون نصیحت حاصل کرو وہ واضح کرتا ہے نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم نصیحت حاصل کرو تذکرہ سے تذکرہ تذکر نصیحت حاصل کرنا دوسری آیت ہے اتلو ما اوحیع الیک من الكتاب و اقیم الصلاح اتلو تلاوت کیجئے پڑھئے ما جو اوحیع 14:04 وحی کی گئی علیکہ آپ کی طرف من الكتاب کتاب سے تلاوت کیجئے جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے وَأَقِمِ الصَّلَاةِ وَأَقِم قائم کیجئے الصلاة نماز وقائم کیجئے نماز اِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَا عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُوكَرِ اِنَّ الصَّلَاةَ نماز تَنْهَا 14:32 روکتی ہے انت تنہا ہی تنہا وہ روکتی ہے کس سے عن الفحشائی بےہائی سے والمنکر اور بری باتوں سے ولذکراللہ اکبر و اور لہ البتہ ذکراللہ اللہ کا ذکر بیت اللہ اللہ کا گھر ذکراللہ اللہ کا ذکر اکبر بہت بڑی چیز ہے اور البتہ اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے بہت بڑی بات ہے واللہ یعنی ما تصنعون واللہ 15:03 یعلم جانتا ما جو تصنعون تم کرتے ہو اعوذ بکا من شر ما صنعتو آیت ہے نا سیدون استغفار میں تو اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو اب ہم آتے ہیں نئی صورت قارعہ کی طرف صورت قارعہ مکی صورت ہے اور اللہ تعالی نے اس کو ہمارے پاس مصحف نہیں ہم چک کر لیتے غالبا مکی ہے بہرحال اس میں اللہ تعالی نے قیامت کا ذکر کیا ہے 15:37 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم میں ترجمہ پڑھ لیتا ہوں ایک بار کھڑ کھڑانے والی کیا ہے کھڑ کھڑانے والی اور تم کیا سمجھے کیا ہے کھڑ کھڑانے والی جس دن ہوں گے لوگ پروانی کی طرح بکھرے ہوئے اور پہاڑ ہوں گے دھنکیوی رنگین اون کی طرح پس جس کے نیک وزن بھاری ہوئے وہ پسندیدہ زندگی کے آرام میں ہوگا اور جس کے وزن ہلکے ہوئے تو اس کا ٹھکانہ حاویہ ہوگا اور تم کیا سمجھے وہ کیا ہے وہ آگ ہے د 16:07 تو عظمتِ الٰہی کو سامنے نہیں رکھتے میں جنرل امپریشن کہہ رہا ہوں تو ہم کو معلوم ہے کہ کھڑ کھڑ آنے والی کیا کھڑ کھڑ آنے والی کیا ہے وہ کھڑ کھڑ آنے والی تو وہ امپیکٹ نہیں آتا لیکن آپ اس کا امپریشن سمجھنا ہے تو یوں سمجھئے ایک مثال دے رہا ہوں میں کہ ہم یہاں بیٹھے ہیں کوئی جو ہے پتھر سے مشیشہ کے کھڑکی کو مارے ہیں تو ہم سب پیدک جائیں گے 16:38 کوئی ایک بڑی چیر اٹھا کے پھیک کے مارے اس پہ تو ہم سب اگر ایک بہت بڑا دھماکہ ہوتا ہے بہت بڑا دھماکہ ہوتا ہے کہیں سنا ہوگا آپ نے تو کلومیٹر دو کلومیٹر کے اندر کے شیشے جو ہے پھٹ جاتے ہیں پھٹ جاتے ہیں نا اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے کہ وہ ایسی آواز ہوگی وہ کھڑ کھڑانا یہ دروازے کا یہ نہیں ہے کھڑ کھڑانا یہ سیمپل نہیں ہے 17:12 آپ کے ایک دھماکے سے دیڑھ کلومیٹر کے اندر دو کلومیٹر کے اندر شیشے پھڑ جاتے ہیں وہ ایسا دھماکہ ہوگا کہ پہاڑ دھنک جائیں گے وَتَكُونُ الْجِبَالُكَ الْعِهْنِ الْمَنفُوشِ و یا ایک طرح سے اللہ تعالیٰ اس کی ساؤنڈ انرجی اتنی سٹرونگ ہوگی ساؤنڈ انرجی کی وجہ سے پھڑ جاتے ہیں شیشے کہ پہاڑ دھنک جائیں گے اور انسان 17:42 پتینوں کی طرح بکھر جائیں گے اب سمجھئے آپ اب غور کیجئے کہ اللہ تعالیٰ تین تین بار کیوں کہہ رہا ہے القارعہ وہ کھڑکرانے والی ملقارعہ کیا ہے وہ کھڑکرانے والی ومادراکمالا تم کو کیا سمجھائے کہ وہ کھڑکرانے والی چیز کیا ہے تین نے دس بار بولے تب ہم اس کی گریٹنیس کو سمجھ نہیں سکتے کتنا بھیانک دھماکہ ہو گئے آواز ہو گئی کہ پہاڑ دھونک جائیں گے اور انسان تو بالکل 18:12 پتینوں کی طرح بکھر جائیں گے ایسے زبردست اس لیول پہ آپ اللہ تعالیٰ کے اس عظیم خدا اللہ کے تصور کو سامنے رکھتے ہوئے اور اس بہانک چیز کو سامنے رکھی اور پھر اللہ تعالیٰ نے کہا ایک طوفانی منظر پیش گیا ہے جو پیش آنے والا ہے اس کے بعد ایک دوسرا اند پیش گیا اس کا یہ ابتدا ہے اور اند کیا پیش گیا فَأَمَّا مَنْ فَقُلَتْ مَوَازِنُوا 18:40 فَهُوَ فِي عِيشَةِ الرَّاضِيَا بس جس کے پلڑے بھاری ہوئے نیکی کے وہ ہمیشہ کی آرام اپنی دل پسند زندگی میں ہوگا وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِنُوا فَأَمُّوا حَاوِيَا وَمَا ذُرَاكَ مَا هِيَا نَارٌ حَامِيَا تو ایسی زبردست اپیل کرنے والی اور دہلانے والی صورت ہے ہم جب بھی پڑھیں ان صورتوں کو تو اللہ تعالیٰ ہم سے کلام کر رہا ہے اس کی عظمت کو سامنے رکھت 19:11 بہرہ چلیں پریکٹس کرتے ہیں 19:42 ملکاریہ کیا ہے کھڑکھرانے والی اور کیا ادراکہ اور تم کیا سمجھے گی ملکاریہ کیا ہے کھڑکھرانے والی 20:12 یوم جس دن ہوں گے الناس لوگ جیسے الفراش پروانے مبثوث بکھرے ہوئے بات مبثوث بات مبثوث جس کو پہلا دیا گیا بکھرا دیا گیا 20:41 جس دن ہوں گے لوگ پروانے کی طرح بکھ رہے ہیں باست مبسوس بست بست بست مباشر بست جو ہے ریلے کو بھی کہتے ہیں تو بست جو ہے بست یا بست بست باست مبسوس بست جس دن ان ناس انسان کل فروش کل جیسے پروانے 21:32 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 22:05 تو اس کے ساتھ کیا آتا ہے میری اولاد پڑتی ہے تو جبال ہوتی ہے تکونو کون ہے یہاں پر تکونو کا مطلب آپ ہوتے ہیں آپ ہوں گے یا پھر ہیہ تکونو وہ ہوتی ہے وَتَكُونُ الْجِبَالُ اور جبال ہوتی ہے ہوگی یعنی پہاڑ ہوں گے سمجھ میں آرہا نا میری اولاد پڑتی ہے اولاد کے ساتھ پڑتی ہے لگائیں گے تو جبال چلتی ہے جبال ہوگی جبال ہوگی کو کیسا بولیں گے 22:35 وہ ہوگی کیا بولیں گے جبال ہوگی وَتَقُونُ الْجِبَالُ وَتَقُونُ الْجِبَالُ بنا ہونا چاہیے تھا یکونون الجبال ہونا تھا یعنی پلورل ہونا یکونون یکونون اور پہاڑ ہوں گے لیکن یکونون نہیں ہے کیونکہ جبال جمع مقصر ہے پہاڑیں ہوں گی ہوگی تو جبال ہوگی تَقُونُ الْجِبَالُ کوئی بات نہیں ہے نہیں سمجھنا تو بعد میں غور کریں 23:06 كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ كَا جیسے الْعِهْنِ رَنگین اُنْ الْمَنْفُوشِ دھُنکی ہوئی اور ہونگے پہاڑ رَنگین اُنْ کی معنی دھنکی ہوئی دھنکی ہوئی رَنگین اُنْ کی معنی جی 23:37 فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأَمَّا بس جو ثقلت بھاری ہوئے 24:08 اصل میں اما جو ہے انگلیش میں بہت اچھا لگتا ہے as for as for the one who بھاری ہوئے اس کے موازین اس کے وزن دیکھیں ہم نے اس سے پہلے بھی کہا تھا کہ عربی میں جس کا جو ہے direct word پتہ نہیں استعمال میں نہیں ہے یا اس sense میں نہیں آتا تو من پکڑ لیا ہم نے بھاری ہوئے اس کے وزن یعنی جس کے وزن بھاری ہوئے 24:39 پس جس کے وزن بھاری ہوئے مراد نیک وزن ہے 25:10 زندگی راضیہ پسندیدہ پس وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا کون ہوا ہوا ہاں وہ تو جو موازین ہو اس کے پلڑے اس کے وزن یعنی وہ مردی چل رہا ہے دیکھیں پلورل ہے لیکن یہ بھی بروکن پلورل ہے اس لئے ثقلت ثقلت ہے بھاری ہوئی موازین اس کی 25:40 مگر اردو میں بولیں گے پس جس کے پلڑے جس کے بزن بھاری ہوئے تو وہ شخص ہوگا پسندیدہ زندگی میں پسندیدہ زندگی میں ہوگا 26:14 وَأَمَّا أَوْرَبْ رَحَىٰ As far یہ جہاں ٹھیک ہے من جو خفت حلقے ہوئے وَوَازِنُهُ ان کے وزن اس کے وزن اس کے وزن اور جس کے حلقے ہوئے وزن Next اور جس کے وزن حلقے ہوئے جس کے وزن ایسا بولنا پڑے گا پھر جی فَأُمُّهُ حَابِيَة 27:06 تو امہو اس کا ٹھکانہ حاویہ حاویہ ہوگا اس کا ترجمہ باز نہیں کیا گہری کھائی لیکن اللہ تعالیٰ خود آگے بتا رہا ہے کہ اس کا ٹھکانہ حاویہ ہوگا ام یعنی ما امہو اس کی ما یعنی اس کی یا something like وَمَا اَدْرَاكَ مَا هِيَا وَمَا اور کیا اَدْرَاكَ تم سمجھے ما کیا ہے ہیہ وہ اور کیا تم سمجھے کیا ہے وہ 27:56 نار حامیہ نار آگ حامیہ دہکتی بھی آگ ہے دہکتی بھی نارون دہکتی بھی آگ تو آپ دیکھیں آپ یہ صورت جو ہے ایسی زبردست یہ صورت ایسی زبردست سین پیش کرتی ہے آپ اس کو جو ہے اس احساس کے ساتھ پڑی ہے اللہ تعالیٰ جس 28:32 جو ہے ہندی کا لفظ گمبیرتہ جو ہے اچھا لگتا ہے جو گمبیر سیچویشن اللہ تعالیٰ بتا رہا ہے اس کو ذہن میں لائی ہے ایک طرف توفان ہے اس کے بعد ایک خوبصورت انڈ ہے اور ایک طرف بھیانک انڈ ہے لیکن آپ یہ صورت جو ہے ایسی زبردست یہ صورت ایسی زبردست سین پیش کرتی ہے آپ اس کو جو ہے اس احساس کے ساتھ پڑی ہے اللہ تعالیٰ جس جو ہے 29:05 ہندی کا لفظ گمبیرتہ جو یہ اچھا لگتا ہے ابھی جو گمبیر سیچویشن اللہ تعالیٰ بتا رہا ہے اس کو ذہن میں لائیے تو ایک طرف توفان ہے اور اس کے بعد ایک خوبصورت اینڈ ہے اور ایک طرف بہانک اینڈ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے اپنے جیب میں ہے وکیبلری شیٹ وکیبلری بکلٹ ہمیشہ رکھیے اس کو بار بار ریفر کیجئے 29:32 ہر کلاس میں آپ نئے نئے الفاظ نئے نئے گرامر سیکھ رہے ہیں اس کی ذریعے تھوڑی تھوڑی پریکٹیس کرتے رہے ہیں آپ تو انشاءاللہ یہ بہت آسان ہوگا اور ورنہ جو ہے مشکل ہوتا جائے گا سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد اللہ اللہ اللہ انت نفسہ و فرقانتو ملے
Tampilkan transkrip lengkap