Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو پچیس میں صدق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید کچھ دعائیں پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں آج میں ریاہ الصالحین کے جلد وم سے کچھ شروع کر رہا ہوں کتاب الفضائل اور اس میں قرآن کریم 0:32 پڑھنے کی فضیلت کا بیان حضرت ابو عمامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا قرآن کسرت سے پڑھا کرو اس لیے کہ قیامت والے دن یہ اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا یعنی اللہ تعالیٰ قرآن مجید کو بولنے کی قوت دے گا اور اپنے قاریک اور اس پر عمل کرنے والوں کی گناہوں کی مغفرت کا اللہ تعالیٰ سے سوال کرے گا اور 1:05 ایسا دن ہوگا جب جیسا آپ جانتے ہیں جہاں پر کوئی سفارشی نہیں ہوگا جہاں جو ہے ماں بیٹے سے بیٹا باپ سے ہر کوئی ایک دوسرے سے بھاگے گا اس میں جو ہے یہ ایک فارمولا ہے ایک چانس ہے ہمارے لئے کہ اس کتاب کو ہم پڑھیں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کو سفارشی بنائے ہمارا چلی اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی طرف سپوکن عربی بولچال کی طرف عربی بولچال میں ہم نے پچھلی کلاس میں سیکھا تھا ماشوف ناکا من زمان 1:36 اشہادہ یاخی اس سے پہلے چل رہا تھا کہ ایفہ انتہا لنٹا بخیر الحمدللہ بخیر ایوہ نعم طیب کوئس اشہادہ یاخی ما شفنا کا من زمان ما شفنا کا نہیں دیکھا ہم نے ما یعنی نہیں شفنا ہم نے دیکھا کا آپ کو من زمان زمان اسے ہیں ما شفنا کا من زمان آج ہم دیکھتے ہیں وینک یا وینک وین جو ہے سلائنگ ہے وین عامی عربی ہے اور اصل میں لفظ ہے اینہ 2:06 آئینہ مطلب کہاں ویسے میں اور ایک انٹرسٹنگ بات بولوں جیسے انگلیش میں مشہور ویب سائٹ ہے یاہو ڈاٹ کام میں اس کی پروپوکیشن نہیں کر رہا ہوں لیکن عربیت میں ایسے ہی ہے آئینہ ڈاٹ کام آئینہ آئینہ کہاں یاد رکھنے کے لئے لنک دے رہا ہوں میں ویب سائٹ پہ جانے کے لئے نہیں وینک یا آئینہ انتہ انتہ یعنی تم 2:34 اینہ انتہ یا وین انتہ اور بلکل بریف ہے اس کا وینک کہاں ہو تم؟ کدھر ہیں آپ؟ نظر نہیں آرہے ہیں اس سنس میں ہے وینک یا وین انتہ تو صحیح لفظ کیا ہے؟ اینہ یاد رکھیں آپ اینہ کہاں؟ اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں ہم نے دعا حدہ اور خشیہ کو کیا تھا لیکن ہم اس شیٹ کی طرف آتے ہیں 3:08 اس شیٹ میں الحمدللہ جب سے ہم نے فتح فعالہ شروع کیا ہم نے یہ بتایا تھا آپ کو کہ فعالہ کہ چھ اہم ابواب ہیں چھ اہم سٹائل ہیں پیٹرنز ہیں اور اس میں سے چار جو ہے بہت کومن ہیں اور پہلا اس میں کون سا ہے فتحہ یعنی کھولا فتحہ 3:28 فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا آپ کو فتحا معلوم ہو تو یہ سب بنا سکتے ہیں اب یفتحو یہ یفتحو ہے فتحا کا یفتحو ہے اگر یفتحو معلوم ہو تو آپ یفتحو نہ تفتحو تفتحو نہ افتحو نہ افتحو اور افتح اگر معلوم ہو تو افتحو بنا سکتے ہیں آپ لا تفتح بنا سکتے ہیں لا تفتح کہاں سے بنتا ہے انت تفتحو سے لا تفتح بنتا ہے لا تفتحو اور فاتح مفتح فتح 3:55 دوسرا باب ہے اس کا باب نصرہ نصرہ اور فتحہ میں فرق کیا ہے فتحہ میں فتحہ یفتحو ہے یہ نصرہ ینصرو ہے تو نصرہ آپ باقی کا بنا سکتے ہیں لیکن نصرہ ینصرو انصر ناصر منصور نصر ٹھیک ہے 4:21 اور اس اچھا ہر باب پر ہم نے اب تک دو دو کم از کم دو دو افعال کی دو دو مثالوں سے پریکٹس کی ہے جیسے فتحہ کے ساتھ جعلہ کیا تھا ہم نے اور نصرہ چونکہ عربی زبان میں بہت زیادہ آیا ہے اس لئے ہم نے اس کے ساتھ کیا کیا تھا ذکرہ کیا تھا عابدہ کیا تھا کفرہ کیا تھا ذکرہ عابدہ کفرہ نصرہ یہ سب اسی پیٹن پر ذکرہ یذکرو اذکر ذاکر مذکور 4:50 ذکر اسی طرح کفر یکفر اکفر کافر مکفر کفر عابد یعبود عبد عابد معبود عبادہ تیسرا باب تھا ضربہ ضربہ چھوٹے زبرزہر کا فرق ہے کوئی خاص فرق نہیں ہے بس انہیں just to be sure ہے کہ ضربہ یضربہ بجائے اس کے کہ یضربہ ہے یا ضربہ نہیں ہے 5:21 اور اس کو یوں یاد رکھی ہے اب کسی نے مارا تو اس نے ظلم بھی کیا گیا تو ضربہ اور ظلمہ دونوں اس باب سے ہیں چوتھا باب ہے سمعہ یعنی سمعہ کے بجائے سمعہ یہی پر چینج ہے اس کا اور ہم نے اس کو کیا تھا سمعہ 5:51 سامع مسموع سمع اور ہم نے کہا تھا اس پر جو آفبال آتے ہیں وہ سمع سنا پھر جانا علمہ اور جانا پھر عمل کیا عملہ یہ تینوں الفاظ جو ہیں سمع علمہ عملہ یہ جو ہے اسی پیٹن پہ ہیں تو علمہ یعلم علم عالم معلوم علم اور عملہ عملہ یعمل 6:22 کرتے جائیں میرے ساتھ ععمل عامل معمول عامل ہم اب اس عامل جو ہے وہ جینوں اتارنے والوں کہتے ہیں لیکن عامل یہاں پر یعنی عرب ورڈ میں کہیں گے لیبر کو عامل عمل کرنے والا اس کے بعد یہ تمہیں چار اہم ابواب ٹھیک ہے باب فتحہ نصرہ ضربہ سمیعہ بائی دوئے ہوا فتحہ ہیا 6:55 فتحت اور کھولتی ہے تفتحو اور ہوا نصرہ ہیا نصرات تو مدد کرتی ہے تا تا تانسرو تانسرو ہیا تانسرو اور ہیا سوری ہوا ضربہ ہیا ضربت و ہیا یعنی تا تا تا تضربہ ہیا تضربہ اور اسی طرح ہوا سمعہ ہیا سمعت تبت تبت 7:28 تسمعو ہیہ تسمعو اور اسی طرح اب ہم نے اس کے ساتھ جو ہے ان افعال اب باقی کے جو ایک دو تین چار پانچ بچے ہیں یہ سب اسی پیٹرن پہ آئیں گے چاروں سٹائلز پر ہی آئیں گے لیکن اس کے دوسری خصوصیات ہیں کیا ہے خصوصیات اس کی اس میں جو ہے دلہ میں جو ہے مادے کے دو حرف اکسہ ہیں دودھ لاملا تو اس پر بھی ہم نے دو مثالیں کی تھی دلہ یدلو دلہ 7:57 دال ڈیش دلالہ اس کے بعد ہم نے تین لئے تھے اقسام افعال کے جس میں حرف علت یا کمزور حرف آتا ہے کوئی ایک کمزور جیسے واو ہے یا ہے الف ہے شروع میں اگر آئے تو وہ ایک کیٹیگری ہے وجدہ اور وعدہ دو مثالیں لی تھی ہم نے وجدہ یجدو جد واجد موجود وجود 8:25 اور دوسری مثال تھی وعدہ وجدہ مطلب پایا وعدہ یعنی وعدہ کیا وعدہ یعدو عد واعد موعود وعد اور بیچ میں اگر حرف علت آئے جیسے کہ قالہ اور کانہ اور زادہ تین مثالیں کی تھی ہم نے اس میں قالہ اس نے کہا يقول قل قائل مقول قول اور اسی طرح کانہ 8:55 یکونو کن کائن مکون اگر ہے تو کون اور اسی طرح زیادہ یزیدو زید زائد مزید زیادہ اور آخر میں لاس کلاس میں ہم نے کیا تھا دعا اور ہدا اور خشیہ دعا چلی اس پر ریپیٹ کرتے ہیں پورا ٹیبل دعا دعو دعوتا دعوتم دعوتو دعونا 9:30 یدعو یدعونا تدعو تدعونا ادعو ندعو ادعو ادعو لا تدعو لا تدعو داع مدعو دعاء دعا دعو دعوتا دعوتم دعوتو دعونا یدعو یدعونا تدعو تدعونا ادعو ندعو ادعو ادعو لا تدعو لا تدعو 10:09 دعا مدعو دعا اور دوسرا لفظ تھا ہدا ویسے دعا ایک سو ستن نو بر آیا ہے بائی درہے ہوا دعا کیونکہ کمزور لفظ ہے اس لئے دعت الف روی جاتا ہے دعت اور یہ ہیا تدعو انت تدعو ہیا تدعو وہ پکارتی ہے ہیا تدعو چلیے ہدا ہداو ہدا ہداو ہدایتا ہدایتو ہدایتو ہداینا یاہدی یاہدونا 10:45 تہدی تہدونا اہدی نہدی اہدی لا تہدی لا تہدو ہادن مہدی ہدایہ اور ہدا اور مہدی جو نام ہے نا یہاں سے آئے یعنی جس کو ہدایت دی گئی ٹھیک ہے اور ایک ہے خشیہ خشو خشیہ خشو خشیتہ خشیتم خشیتو خشینا یخشا یخشونا 11:23 تخشا تخشونا اخشا نخشا اخشی اخشو اخشی اخشو لا تخشا لا تخشو خاشن ڈاش خشیہ اب ہم آتے ہیں آج کی مثال کے طرف اور آج ہم آخری پیٹرن لے رہے ہیں اس نو میں لاسٹ ون اور وہ ہے امارہ 11:52 یعنی ایسا فعل امرہ یا مثال ہے ایسا فعل جس میں حمزہ آئے اور حمزہ ہم نے آپ سے پہلے کہا تھا وہ علف جس پہ حرکت ہو اس کو حمزہ کہتے ہیں اور مثال اس کی امرہ ہے اور دوسرے رعا دو کریں گے ہم امرہ جو ہے دو سو بتیس بار آیا ہے قرآن میں مختلف شکلوں میں تو کافی بار ہے اور رعا جو ہے دو سو انساٹھ تو دونوں کو ملا کر تقریباً پانچ سو ہو جاتے ہیں 12:22 تو پھر ہم انشاءاللہ تین چار منٹ میں پانچ سو جگہ کے الفاظ سیکھیں گے الحمدللہ چلی امرہ یعنی حکم دیا آمیر حکم دینے والا معمور جو کام پہ لگایا گیا جس کو حکم دیا گیا اور عمر اردو میں تینوں لفظ استعمال ہوتے ہیں چلی امرہ امرو امرتا امرتم امرتو امرنا یعمرو یعمرونا تعمرو تعمرونا اعمرو نعمرو 12:54 ایک رول یاد رکھیں امرو کے بجائے آمرو ہے جب بھی دو حمزہ مل جائیں تو آہ ہو جاتا ہے بس آمرو نأمرو مر مرو لا تأمر لا تأمرو آمیر مأمر امر اس میں چینج کہایا صرف اس میں آیا مر صبح بڑھ گیا علیف بڑھ گیا مر ٹھیک ہے پھر سے امر امرو امرتا امرتم امرتو امرنا یعمرو یعمرونا 13:30 کون سے وزن پہ یہ ہے؟ باب اس کے بعد ہے رعا رعا یعنی دیکھا کیا تُو نے دیکھا؟ اب آپ کو سمجھ میں آگا 14:07 ترہ کا مطلب تو نے دیکھا کیوں ہو رہا ہے تفعلو کے جگہ صرف ترہ ہے کیوں کہ اس لیے کہ وہاں پر جو ہے یہ حرف جو ہے ایک کمزور آ رہا ہے بہرحال اور بھی وجوہات ہیں لیکن ہم اس وقت اسی کو لیتے ہیں ویسے اس میں حمزہ بھی ہے اور ایک ویک لیٹر بھی ہے جس کی وجہ سے اور ڈیمیج ہوگا فارمز میں کیونکہ دو دو کمزور آ گئے تو ظاہر ہے کہ ڈیمیج زیادہ ہوگا بہرحال رآ رآو رآیتا رآیتم 14:37 رَأَيْتُ رَأَيْنَا یَرَا يَرَوْنَا تَرَا تَرَوْنَا اَرَا نَرَا رَأ رَو دیکھیں آپ یہاں رَأ ایک ہی بچ گیا ڈبل ڈیمیج ہو گیا نا جیسے قِ بچا رَأ دیکھ تو رَأ رَو لَا تَرَا لَا تَرَو رَأ مرئی رَأ رَئی رَئیون رَئیون دیکھنا ہے 15:09 میری رائے یہ ہے غالباً اردو کا رائے جو ہے میں ایسا دیکھتا ہوں یہی سے آیا ہے شاید میری رائے میں میری رائین ہے یہ میری نظر ایسی ہے اب ہم آتے ہیں آج پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کچھ دعائیں سیکھی تھیں مثلاً بیت الخلا سے نکلتے وقت غفرانکہ غفرانکہ یعنی مغفرت تیری غفرانکہ مطلب مغفرت تیری یعنی مراد مغفرت تیری چاہیے 15:40 دعا ہے اللہ تیری مغفرت چاہیے اور دوسری دعا ہے الحمدللہ الذي اذہب عنی الاذا وعافانی الحمدو شکر ہے تعریف ہے للہ اللہ کے لئے الذي جو جس نے اذہب دور کی لے گئے عنی مجھ سے دور کی مجھ سے اذا تقلیف وعافانی اور عافیت دی مجھ کو 16:14 اللہ کا شکر ہے تعریف ہے اس کی جس نے بور کی مجھ سے تکلیف اور آفیت بخشی مجھے نیا کپڑا پہننے کی دعا الحمدللہ اللہ الذي قسانی هذا ورزقنیه من غیر حول منی ولا قوہ الحمدللہ اللہ الذي اللہ کا شکر ہے تعریف ہے جس نے قسانی قسا اس نے پہنایا نی مجھے قسانی هذا یہ لباس یہ 16:45 وَرَزَقَ اس نے دیا نی مجھ کو ہی یہ اس کو اور اس کو مجھے دیا من غیری بغیر حول منی حول طاقت بغیر منی میری بغیر میری طاقت کے ولا قوہ اور نہ قوت کے اللہ کا شکر ہے تحریف جس نے پہنایا مجھے یہ اور دیا مجھے یہ 17:14 بغیر میری طاقت اور قوت کے کھانا کھانا شروع کریں گے تو آپ کیا کہیں گے بسم اللہ اللہ کے نام سے اور کہنا بھول جائیں تو بسم اللہ فی اولی ہی و آخری ہی اللہ کے نام سے اس کے شروع میں اور اس کے آخر میں اچھا کھانا کھانے کے بعد الحمدللہ اللہ اطعامنا وسقانا وجعلانا من المسلمین یاد ہے نا جعلنا نہیں بلنگ نہیں تو ہم ہی بنا دیں گے اللہ میں کی جگہ 17:45 الحمدللہ اللہ کا شکر ہے تعریف ہے جس نے اطعمہ ایسا بتایا تھا پورا ترجمہ کریں اطعمہ اس نے کھلایا نا ہم کو ہم کو ہم کو نا و اور سقا اس نے کھلایا نا ہم کو و اور جعلہ اس نے بنایا نا ہم کو من المسلمین مسلمانوں میں سے 18:16 بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو بسم اللہ اگر سے نکلتے ہو 18:45 ضلع مطلب گمرا ہو گیا کون سا بچہ ہے ضلع یعنی رہا ضلع یعنی رہا ٹھہرا رہا چاروں الگ ہیں ضلع ضلع ضلع اور ضلع چاروں کے الگ معنی ہیں بہرحال تو کوشش کریں سیکھنے کی او او ظلم او او ظلم او اجہلہ او اجہلہ علیہ بسم اللہ اللہ کے نام سے توقل تو 19:17 بروسہ کیا میں نے فعلتو توکلتو بروسہ کیا میں نے على اللہ اللہ پر لا حولا نہیں کوئی طاقت ولا قوتا اور نہ کوئی قوت الا باللہ سواللہ نہ نیکی سے برائی سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت ہے مگر اللہ کی مدد کے ساتھ ہی اللہم اے اللہ انی بے شک میں اعوذو 19:50 میں پناہ میں آتا ہوں بکا تیری ان اشہد ان لا الہ الا اللہ اشہد ان محمد رسول اللہ دونوں ریفرنس ہیں ہمارے ان انشاءاللہ اگر انہ بے شک ان کیا ہے انہ اگر انشاءاللہ اگر انہ 20:24 بے شک ان نشانیاں کا حلب تھا اللہ اہلہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ اضلہ اضلہ یعنی اضلو میں گمراہ ہو جاؤں ہم نے کیا تھا نا دلہ دلو دللتا دللتا دللتا دللنا یضلو یضلو نا تضلو تضلو اضلو اضلہ یعنی میں گمراہ ہو جاؤں او اضلہ یا مجھے گمراہ کیا جائے ایکٹیو پیسی وائی سے معروف مجھول او اضلہ یا میں پسل جاؤں 20:56 یا مجھے پسلا جائے یہاں قرآن میں آئے گا آدم علیہ السلام کو اور حوا کو شیطان نے پسلا دیا پسلا ہے بھی تھا پسلا ہے یہاں پر مراد یا میں ظلم کروں یا یا 21:28 مجھ پر ظلم کیا جائے او یا اجہلہ میں جہالت کروں او یجہلہ علیہ یا جہالت کی جائے مجھ پر اب ہم آتے ہیں نئے سبق کی طرف اب ہم نئے سبق میں دو دعائیں سیکھیں گے ایک گھر میں داخل ہونے کی انکلنے کی پڑھ لی تھی اب داخل ہونے کی اور مسجد کو جاتے وقت اور یہ دعا کی جو 22:05 فضیلت ہے وہ یہ ہے کہ اس کو پڑھنا چاہیے ورنہ اپنے ساتھ شیطان بھی اندر گز جاتا ہے گھر میں لڑائیاں جھگڑے بے برکت یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں تو شیطان کو گھسنے دینا ہی نہیں چاہیے گھر میں گھستے پہلے دعا پڑھ لینی چاہیے اللہم انی اسألوکا خیر المولی جی و خیر المخرجی بسم اللہ و لجنا و بسم اللہ خرجنا و علی اللہ ربنا توکلنا اللہم انی بے شک میں 22:36 اسالو میں سوال کرتا ہوں اسالو میں سوال کرتا ہوں کا تجھ سے خیرہ اچھے خیرہ المولیجی خیرہ اچھے داخلے کا مولیج داخلہ اچھے داخلے کا وخیرہ اور اچھے مخرجی مخرج ایکزٹ اور مولیج 23:08 انٹرنس مدخل اور مولیج داخلہ دخول اور مخرج ایکزٹ چلیں پریکٹس کریں مولیجی 23:39 سوال کرتا ہوں تجھ سے خیر الخیرہ اچھے خیر المعرضی اچھے داخلے و اور خیر المخرجی اچھے باہر نکلنے کا اے اللہ بے شک میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اچھے داخلے اور اچھے باہر نکلنے کا بسم اللہ و لجنا و بسم اللہ خرجنا بسم اللہ اللہ کے نام سے و لجنا 24:08 ہم داخل ہوئے وَلَجَا وَلَجُو وَلَجْتَ وَلَجْتُمْ وَلَجْتُمْ وَلَجْنَا يَلِجُونَا تَلِجُونَا لِجُونَا لِجُونَا لِجُونَا بہرحال اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے وَبِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهِ نَام سے خَرَجْنَا ہم باہر نکلے اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے وَبِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا بسم اللہ اللہ کے نام 24:39 وعلی اللہ ربنا توکلنا وعلی اللہ ربنا توکلنا وعلی اللہ ربنا توکلنا 25:09 ربنا ہمارے رب تبقلنا رسا کیا ہم نے اور ہمارے رب رسا کیا ہم نے چلی اب مسجد کو جاتے جو دعا ہے وہ پڑھتے ہیں اللہم اجعل فی قلب نورا وفی لسان نورا وفی سمع نورا وفی بصر نورا ومن فوق نورا ومن تحت نورا وعن یمین نورا وعن شمال نورا ومن امام نورا ومن خلف نورا واجعل فی نفس نورا اور بھی آگے دعا ہے بیرال ہر 25:39 طرف سے نور کا سوال ہے اور شروع دل سے ہوا اس لئے کہ دل میں اگر گربر ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہے اور نور مطلب ہدایت کا نور یعنی مجھے ہر طرف سے ہدایت ہی ملے دائیں سے بائیں سے سامنے سے پیچھے سے اوپر سے نیچے سے یہ دعا جو ہے ہم ٹی پی آئی کے ساتھ کریں گے ٹوٹل فیزیکل انٹریکشن کیسا اس میں کئی چیزیں یاد ہو جائیں گے میرے ساتھ جو ہے آپ فالو کیجئے اللہمہ تو معلوم ہے اللہمہ اجعل 26:08 بنا دے پیدا کر دے بنا دے کر دے کر دے یعنی پیدا کر دے فی قلبی میرے دل میں تو اب آپ یہاں بتائیں گے فی قلبی میرے دل میں نورا نور وفی سمعی نورا اور میری سماعت میں وفی بصری نورا اور میری بصارت میں نور ومن فو اللہم اجعل فی قلبی وفی لسانی نورا اور میری زبان میں نور لسان یعنی زبان 26:38 یہاں سے پروگریسیوی اوپر اٹھیا پھر لسان پھر کان نیچے آنکھ پھر آنکھ پھر اوپر نیچے دائیں بائیں سامنے پیچھے نفس میں یہ پورے ڈائریکشنز یاد ہو جائیں گے اب انشاءاللہ اللہم اے لا اجعل فی قلبی نورا قلب تو معلوم ہے اب لسان یعنی زبان اردو میں بھی لسانیات لسان اور لسان کی جمعہ السینہ ہے 27:07 اور زبان دونوں معنوں میں ہے زبان یہ زبان ہے اور زبان اردو زبان عربی زبان دونوں معنوں میں بھی زبان ہے ہر زبان میں بھی یہی معنی ہے اس کا یعنی میری زبان میں نور پیدا کر یعنی میری سماعت میں نور پیدا کر یعنی جو کچھ سنو میں ہدایت کی بات سنو اور میری بسارت میں نور پیدا کر یعنی جو کچھ دیکھو میں صحیح چیز دیکھو 27:36 یعنی میرے اوپر سے فوق یعنی اوپر اب یہ فوق یاد ہو جائے گا ومن تحتی نورا تحتی یعنی نیچے یعنی نیچے سے نور وعن یمینی نورا یمین یعنی سیدھے جانب اچھا ایک اور چیز آپ نے سیکھی یہاں پر کہ من من ادھر آئے گا لیکن ادھر عن آئے گا پرپوزیشن جو ہے زبان کے حساب سے تو ادھر عن عن ہے دائیں بائیں عن عن ہے آگے پیچھے اوپر نیچے جو ہے من ہے تو عن یمینی نورا 28:08 میرے دائیں سے وعن شمالی نورا شمال یعنی بائیں سے ہمارا بس شمال اوپر ہے لیکن یہ شمال لیفٹ ہے کچھ ریلیشن ہونا چاہیے بہرحال شمال مطلب یہاں پہ لیفٹ ہے یہ اثار بھی لیفٹ ہے تو وہ شمال بہرحال کچھ لنک ہے اس کا اس کا کوئی لنک ہے جس کی وجہ سے وہ آرہا ہے ٹھیک ہے ومن امامی نورا 28:42 امام امام صاحب کو یاد رکھ لیجئے امام صاحب ہمیشہ سامنے رکھتے ہیں تو امام ہے یہ امام نہیں ہے ومن امامی نورہ میرے سامنے سے نور پیدا کرو ومن خلفی نورہ خلف پیچھا خلیفہ پیچھا آنے والا واجعل فی نفسی نورہ فی نفسی نورہ اور میرے نفس میں نور پیدا کرو اب ہم ترجمہ نہیں کریں گے اس کو ہم چار بار پانچ بار پڑھیں گے اللہم اجعل فی قلبی نورہ وفی لسانی نورہ 29:14 وَفِي سَمْعِ نُرَا وَفِي بَصَرِ نُرَا وَمِن فَوْقِ نُرَا وَمِن تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِينِ نُرَا وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَمِنْ أَمَامِ نُرَا وَمِنْ خَلْبِ نُرَا وَجْعَلْ فِي نَفْسِ نُرَا اللہمَ اجْعَلْ فِي قَلْبِ نُرَا وَفِي لِسَانِ نُرَا وَفِی سَمْعِ نُرَا وَفِی بَصَرِ نُ 29:47 وَمِن تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِنِ نُرَا وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَمِنْ أَمَامِ نُرَا وَمِنْ خَلْفِ نُرَا وَاجْعَلْ فِي نَفْسِ نُرَا اللہم اجعل فی قلب نُرَا وفی لسان نُرَا وفی سمع نُرَا وفی بصر نُرَا وَمِنْ فَوْقِ نُرَا وَمِنْ تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِنِ نُرَا وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَ 30:22 اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے ہوم ورکس کو یاد رکھئے اور آپ کی جیب میں وکیبلری شیٹ ہے یا نہیں ہے یہ بھی میں چیک کروں گا ہمیشہ ساتھ میں رکھئے اس لیے کہ وہ وکیبلری شیٹ آپ کے سکسس کا ٹوئنٹی پرسنٹ ہے میں کہوں گا ٹوئنٹی کا ٹوئنٹی فائی پرسنٹ ہے اگر آپ کو کیری کرتے تو انشاءاللہ ٹوئنٹی فائی پرسنٹ اس کورس کو پروپ ملے گا 30:52 سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہ و بحمدہ کن اشہد اللہ الہ الا انت نستعفر و نطبع الیک
Tampilkan transkrip lengkap