Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین ہنرسٹرین قرآن اکیڈمی حضربات کی جانب سے میں آپ کو چوپن میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ مزید الفاظ کو ریویو کریں گے اس کا مختہ کریں گے پہلے ہم حدیث شروع کرتے ہیں 0:27 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ یا تو بھلائی کی بات کہے ورنہ خاموش رہے جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ یا تو بھلائی کی بات کہے یا خاموش رہے اب ہم آتے ہیں الفاظ کی طرف اس میں ہم افعال کریں گے افعال میں سب سے پہلے ہم باب فتحہ کریں گے 1:02 جیسے آپ کو وہ ٹیبل یاد ہوگا نو کا جس میں ہم نے کیا کیا تھا یہ ٹیبل میں ہم نے آپ کو یاد ہوگا ہم نے باب فتحہ سے شروع کیا فعالہ جو ہم نے کیا تھا شروع میں ہم نے کہا اس کے چھ اہم ابواب ہیں اور اس میں سے چار مشہور ہیں باب فتحہ نوسرہ دوربہ اور سمیعہ چار مشہور ہیں 1:27 اور یہ چاروں ہم نے کیے اور اس کے بعد اس کے special cases ہیں جیسے تین میں سے دو حروف اکسا ہوں مادے کے جیسے ضلع اس کے بعد تین اور cases کیے یہ چار ہو گئے یہ پانچ اس کے بعد تین cases ہم نے لیے weak letters کے حروف اللہ کے پہلے آئے بیچ میں آخر میں آئے پہلے آئے مثلا وجدہ بیچ میں آئے قالہ آخر میں آئے دعہ اور آخر میں ہم نے حمزہ کا case لیا امرہ 1:56 مادے میں حمزہ ہے تو یہ پورے نو کیسز جو ہے اس کی مثالیں ہم انشاءاللہ اس میں ایک ایک سے کور کریں گے ضرور نہیں کہ سیشن اسی چوپنوے میں بلکہ چلتا رہے گا تو اب ہم آتے ہیں باب فتحہ کی مثالوں میں باب فتحہ میں یاد رکھیے ہم نے کیا تھا دیکھیں ہم نے یہ کہا تھا کہ فتحہ اگر آپ کو معلوم ہو تو آپ فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا بنا سکتے ہیں 2:21 اسی طرح یفتحو معلوم ہو تو یفتحو نہ تفتحو تفتحو نہ افتحو نہ افتحو بنا سکتے ہیں افتح معلوم ہو تو افتحو لا تفتح لا تفتحو بنا سکتے ہیں تو یہ چھے چھے اور چار چھے چھے بارہ اور چار سولہ میں آپ کو تین معلوم ہے نا کافی ہے فتحا یفتحو افتح فاتح مفتوح فاتح یہ ہم کرتے رہیں گے تو پورے انیس کے وجہ ہم چھے چھے کی ریپیٹیشن کرتے رہیں گے تو پہلے ہے فتحا فتحا یعنی کھولا 2:52 میرے ساتھ ریپیٹ کیجئے آپ پہلے فعالہ کر لیتے ہیں فعالہ یفعلو افعل فاعل مفعول فعل ہر ورک ہم دو بار کریں گے فعالہ یفعلو افعل فاعل مفعول فعل اور فعالہ کا مطلب کیا علم ترہ کیف فعالہ ربکا بھی کیسے کیا تیرے رب نے بھی اصحاب الفعل 3:22 دوسرا فعلہ 105 بار آیا ہے جو آیا ہے میں اس کو ریپیٹ نہیں کروں گا لیکن باب فتحہ پہ جو الفاظ آئے ہیں وہ تقریباً سات سو کے قریب ہیں جو باب فتحہ پہ آ رہے ہیں تو دوسرا ہے فتحہ فتحہ یعنی کھولا فتحہ یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح فتحہ یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح 3:58 مثال اس کی اذا جاء نصراللہ والفتح ویسے جسٹ ایک بار میں فتحا باب فتحا کا پورا ریپیٹشن کراتا ہوں میرے بات پڑھی ہے فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو 4:32 فاتح مفتوح فتح اور تو ہم نے کہا کہ اس کو ہم صرف چھے صورتوں میں پڑھیں گے فتحہ یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح دوسرا لفظ ہے یہ تیسرا اس لسٹ کا بعثہ بعثہ یعنی پہنچایا فائز فرمایا یا اٹھایا 4:55 اور مثال ہے وَبْعَثُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَ اور پہنچا انہیں مقام محمود پر فائز فرما انہیں مقام محمود پر بیعثت کرنا اردو میں ہے مبعوث کرنا اللہم انقینی عذابک یوم تبعث عبادت جس دن تو اٹھائے گا بندوں کو ٹھیک ہے بَعَثَ يَبْعَثُ ابْعَث دیکھیں یاد رکھیں یہ دونوں تھرٹ پرسن ہیں یہ تھرٹ پرسن بَعَثَ اس نے بھیجا 5:25 اس نے پہنچایا یا قفائز کیا یبعثو وہ پہنچاتا ہے دونوں تھرڈ پرسن ہیں اور یہ معلوم ہو تو یہ پورا سیم ہے بعثو بعثتا بعثتو بعثو بعثنا یبعثو معلوم ہو یبعثون تا بعثتا بعثو نا بعثو نا بعثو معلوم ہے تو اس لئے ہم دونوں تھرڈ پرسن کر رہے ہیں بعثا یبعثو ابعث باعث مبعوث بعث اسی طرح نیکسٹ ہے جعلہ جعلہ یعنی بنایا یا کر دیا 5:59 کیدہم فی تدبیر کیا نہیں کر دیا ان کی تدبیر کو گمراہی میں اللہم اجعلنی من التوابین اللہ کر دے مجھے یا بنا دے مجھے خوب توبہ کرنے والوں میں سے چلیے پریکٹس کرتے ہیں جعلہ یجعلو اجعل جاعل مجعول جعل جعلہ یجعلو اجعل جاعل مجعول جعل نیکسٹ ورڈ ہے جمعہ اسی سارے فتحہ پہ آ رہے ہیں اور سارے ہم نے 6:35 اسی course میں cover کی ہیں جمعہ یعنی جمع کیا اردو کے لفظ ہیں اور اس کی مثال ہے جس نے مال جمع کیا اور گنگن کر رکھا اس کو جمعہ یجمع اجمع جامع مجموع جمع جامع مطلب جمع کرنے والا جمع کرنے والا فاعل اور مجموع 7:10 جس کو جمع کیا گیا اور جمع یعنی جمع کرنا نیکس لفظ ہے ذہبہ ذہبہ یعنی گیا ذہبہ یعنی گیا اذہبہ یعنی دور کیا ذہبہ یعنی گیا اذہبہ دور کیا تو اس میں مثال ہماری سپوکن عربی کی تھی لازم علیہ آن اذہب لازم اذہب مجھے جانا ہے ذہبہ یذہب اذہب ذہب دیش ذہب جانے والا ذہب ہے 7:42 کسی پہ اثر نہیں ہوا اس لئے ڈیش اور ذیہب جانا رفعہ یعنی اونچا کیا اونٹھایا اور اس کی مثال ہے ورفعنی اے اللہ مجھے بلندی عطا فرما اٹھا مجھے رفعہ یعنی بلند کو کہتے ہیں رفعہ یرفعو ارفع رافع مرفوع رفع رفعہ یرفعو ارفع 8:17 رافع مرفوع رفع اور نیکسٹ ہے صالحہ جو قرآن میں بہت بار آیا ہے ایک سو اکتیس بار صالحہ یعنی نیک ہوا صالح یعنی نیک آدمی نیک ہونے والا صالح صالحہ نیک ہے اس کی معنی صالحہ کی جمع صالحہ تو صالحہ صالح دائش مصلحہ 8:50 صالح ڈیش مسلحہ صلحہ یصلح اسلح صالح ڈیش مسلحہ مسلحہ اچھا یہ وہ افعال تھے جو قرآن کریم میں بہت زیادہ آئے ہیں لیکن اس کے باوجود ہم نے کچھ اور افعال کیے ہیں جو قرآن کریم میں اس کی فریکونسی نہیں ہے لیکن اس کورس میں جو ہم نے پڑھا ہے اب تک دیلیہ روزانہ پڑھے جانے والی اکثر پڑھے جانے والی چیزیں اور نماز کی 9:19 اور کچھ ایکسٹرا جو آیت کی تھی اسی کے اندر یہ سارے الفاظ آئے ہیں اسے معلوم ہوتا ہے کہ باب فتحہ کتنا اہم ہے تو اس میں جو ہے جہزہ ہے جہزہ یعنی تیار ہوا حلنت جہز کیا آپ ریڈی ہیں تیار ہیں آپ چلنے کے لیے تو اس کو ہم ایک ایک بار کریں گے جہزہ یجہزو اجہز جہز مجہوز جہز جہز جہز یعنی تیاری 9:50 اچھا اسی طرح دوسرا ہے خدعہ خدعہ یعنی دھوکا دیا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ اور نہیں دھوکا دیتے وہ مگر اپنے آپ کو مگر وہ نہیں سمجھتے چلیے خدعہ یخدعو اخدع خادع مخدوع خدع خدع خشعہ خشعہ یعنی دب جانا اور میں سمجھتا قرآن میں اچھا خاصہ ہے والخاشعین والخاشعات اور اللہ سے 10:22 انہیں درنے والے اور انہیں خوشو کرنے والے خوشو کرنے والے مرد اور خوشو کرنے والی عورت ہیں سورہ حضاب کے اس میں جو آیت لی تھی ہم نے اس میں سٹیڈی کیا اس کو چلیے خاشع یخشع اخشع خاشع ڈیش خشع خشع اور خشع بھی دونوں بھی ہیں نیکسٹ ہے خلعہ خلعہ یعنی الک کرنا اتارنا 10:52 یہ مثال کیا ہے نَخْلَعُ وَنَتُرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ اس دعا قنوط میں ہم پڑھتے ہیں اللہ مالک کرتے ہیں چھوڑ دیتے ہیں جو تیری نافرمانی کرے اور ایک اس کا جنرل ریفرنس ہے موسیٰ علیہ السلام واضح وادیہ دعا میں پہنچے تھے تو اخلعنا علیک اتاریے موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ نے کہا جوتے اپنے اتارو خلع یخلع اخلع خالع مخلوع خلع شفع شفع یعنی شفاعت کی اور مثال 11:27 آیت الكرسی میں کون ہے جو سفارش کرسکے شفاعت کرے اس کے پاس مگر اس کی اجازت سے شفع مشفوع شفع شفع شفع شفع شفع شفع شفع شفع شفع صنع صنع یعنی بنایا 12:01 ایسی طرح قرعہ قرعہ یعنی کھٹ کھٹایا جیسے قرعہ الباب دروازہ کھٹ کھٹایا یا کھڑ کھڑایا 12:34 الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ الْقَارِعَةُمْ 13:07 جس کو تو دے وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ وَلَا مُعْطِعَ لِمَا مَنَعَتَ 13:44 ناحر منحور نحر یہ ہوئے دیکھیں باب فتحہ کے الفاظ اب آئیں گے ہم باب نصرہ کے باب نصرہ جیسا ہم نے کہا قرآن کریم میں اور عربی زبان میں بہت استعمال ہوا ہے تو نصرہ کا پہلے نصرہ مطلب کیا ہے مدد کی اور مثال باب فتحہ اور نصرہ دونوں کی مثال دونوں میں 14:16 دونوں الفاظ اس میں شامل ہیں چلیے نصرہ کا ہم پورا ٹیبل کرتے ہیں نصرہ نصرو نصرتا نصرتم نصرتو نصرنا ینصرو ینصرونا تنصرو تنصرونا انصرو ننصرو انصر انصرو لا تنصر لا تنصرو ناصر منصور نصر اور اس کو ہم چھے میں کرتے ہیں نصرہ 14:53 چلیے اس پہ اب دوسرا لفظ لیتے ہیں ترکہ ترکہ جو ہے یعنی چھوڑا ترک کیا اردو کا لفظ ہے اور ہم ترک کرتے ہیں جو تیری نافرمانی کرتے ہیں اس کو چھوڑ دیتے ہیں چلیے اب اس میں سارے الفاظ یہ پیٹن کے 15:24 چلیے ترکا یترکو اترک تارک مترک ترک اب آتے ہیں خرجا پہ خرجا یعنی نکلا بسم اللہ والجنا و بسم اللہ خرجنا اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے چلیے خرجا یخروجو اخروج خارج ڈیش خروج نیکسٹ دو دو بار کرنا ہے ہم کو خرجا یخروجو اخروج خارج ڈیش خروج 16:07 اچھا خلدہ خلدہ جو ہے یعنی ہمیشہ رہا ہماری آیت القرصی کے بعد والی آیت میں ہیں کہ وہ آگ کے ساتھی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں دیکھیں خالد یعنی ہمیشہ رہنے والا خالدون خالدین اس کی پلورل ہے چلیے خلدہ یخلدو اخلد خالد ڈیش خلود خلدہ یخلدو اخلد خالد ڈیش خلود 16:44 خلقا یعنی پیدا کیا؟ خلقا یخلق اخلق خالق مخلوق خلق خلقا یخلق اخلق خالق مخلوق خلق دخلا دخلا یعنی داخل ہوا مردو کے لفظ ہیں اور 17:22 مثال ہے اس کی اور تم دیکھو لوگوں کو داخل ہوتے ہوئے دین میں اللہ کے فوج در فوج داخل مدخول دخول داخل مدخول دخول داخل مدخول دخول داخل مدخول دخول نیکسٹ ہے ذکرہ 163 بار آیا ہے 17:53 ذکر یعنی ذکر کیا یاد کیا اور مثال اللہم اعنا على ذکر کا و شکر کا و حسن عباد کا اللہ ہماری مدد کر تیرے ذکر پر اور تیرے شکر پر تیرے اچھی بات پر ذکر یذکر اذکر ذاکر مذکور ذکر ذاکر یذکر اذکر ذاکر مذکور ذکر اردو میں مذکور کا لفظ آیا ہے مذکور یعنی جس کا ذکر کیا گیا 18:27 نیکسٹ ہے رزاقہ رزاقہ یعنی رزق دیا عطا کیا چلی اور مثال وعافنی ورزقنی ورفعنی اور مجھے رزق دے رزاقہ یرزقو ارزق یہ دعا کب پڑتے ہیں ہم یہ دو سجدوں کے درمیان اللہ مغفر لی ورحمنی وحدنی وعافنی ورزقنی ورفعنی رازق مرزق رزق رزق پھر سے رزاقہ یرزقو ارزق رازق مرزق 19:02 رزق اس کے بعد ہے سجدہ سجدہ یعنی سجدہ کیا ہم دعا اقنوت میں ہم تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں اور تیرے لئے ہم سجدہ کرتے ہیں سجدہ یسجد اسجد ساجد مسجد سجد سجد یسجد اسجد ساجد مسجد سجد مسجد کون ہے جس کو سجدہ کیا جائے اللہ تعالی 19:43 آدم علیہ السلام کو مسجد ملائکہ کہتے ہیں ان کو ملائکہ نے سجدہ کیا جو بھی بلالا استعمال بتا رہا ہوں شعرہ یعنی شعرہ یعنی سمجھا شعور ہم نے کیا نہیں وہ دھوکہ دیتے مگر اپنے آپ کو اور وہ نہیں سمجھتے نہیں شعور رکھتے شعرہ یشعرو اشعرو شاعر داش شعور شعرہ یشعرو اشعرو شاعر داش 20:19 شعور اس کے بعد شکر آئے جو قرآن کریم میں سکسٹی تری بار آیا ہے شکر آئے نے شکر کیا وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ دعا قنوط میں پڑتے ہیں اللہ ہم تیرا شکر کرتے ہیں اور تیری ناشکری نہیں کرتے شکر آئے یشکر اُشکر شاکر مشکور شکر شکر آئے یشکر اُشکر شاکر مشکور شکر صدق آئے نے سچ کہا 20:56 اور یہ قرآن میں تقریباً نوت بار آئے ہے ایٹی نائن بار اور اس کی مثال سور احزاب کی آیت تھی والصادقین والصادقات اور سچ بولنے والے مرد اور سچ بولنے والی عورتیں جن کے لئے اللہ تعالی نے کہا وہ دس صفات میں کہ ان کے لئے اللہ تعالی نے بڑا مغفرت اور عجل عظیم تیار کر رکھا ہے صدق یصدق اصدق صادق مصدق صدق صدق یصدق اصدق 21:30 صادق مصدوق صدق آبادہ آبادہ یعنی عبادت کی ویسے آپ اس میں بور مت ہوئے اس لیے کہ یہ بہت ہی یہ اسٹرکچر سیکھنے کے بعد اور اتنے پیٹرن سیکھنے کے بعد قرآن میں جو شکل میں آیا آپ پکڑ لیں گے اس کو اور بہت آسانی سے اس کو سمجھ جائیں گے اس لیے اسٹرکچر سمجھنا بہت ضروری ہے اور انشاءاللہ بہت ہی میں کہوں گا یہ کورس کا نچوڑ ہے جس میں آپ 22:06 جو ہے واقعی سیونٹی پرسنٹ سیکھ رہے ہیں اور اس کو محبت سے کیجئے کہ اس کا ایک ایک ٹول ایک ایک پریکٹس ہم کو قرآن میں بس ہر اتتا کر رہی ہے اللہ تعالیٰ کی کتاب کو سمجھنے میں مدد دے رہی ہیں ایک ایک پریکٹس اور لپس اینڈ باؤنڈز میں ہم کو کلوز کر رہی ہے قرآن سے یعنی بہت جلدی جلدی عبادہ عبادہ یعنی عبادت کی مثال یاک نعبد و یاک نستعین چلیے عبادہ یعبد و عبد عابد معبود عبادہ 22:38 عابد معبود عبادہ فسقہ یعنی نافرمانی کی فسق اور فسق بھی کہتے ہیں دو مصدر ہیں اس کے اور مثال وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ اَنفُسَهُمْ وَلَائِكَهُمْ الْفَاسِقُونَ شورہ حشر کے آیت میں ہے کہ اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے ان کو اپنے آپ سے بھلا دیا اور وہی لوگ فاسق ہیں نافرمان ہیں چلیے فَسَقَ يَفْسُقُ 23:11 ہم ہر بار مثال کیوں دے رہے ہیں کہ مثال کے تحت یاد ہوگا یہ جتنے ہم نے کورس کیا ہے یہ بیسک کورس ہے اس کو ہونا چاہیے کہ آپ وہی آیتیں رٹ لیں تو بہت اچھا ہے پورا کورس کی بہت زیادہ نہیں ہے اور ڈیلی ویسٹرز میں کئی میں سمجھتا ہوں ساٹھ ستر فیصد آپ کو رٹا ہوا ہی ہے 23:50 کفرہ کفرہ یعنی کفر کیا یعنی انکار کیا یا ناشکری کی دونوں ہیں کفر کے معنی میں ہیں انکار کرنے کے معنی میں قُلِ اَيُّهَا الْكَافِرُونَ اور ناشکری کے معنی میں وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ ہم شکر کرتے ہیں تیرا اور ناشکری نہیں کرتے ہیں چلی اور چار سو ایک سٹھ بار آیا قرآن میں کفرہ یکفر اکفر کافر مکفور کفر کفرہ یکفر اکفر کافر مکفور کفر 24:26 اور یہ بھی میں بات کہہ دوں کہ اگرچہ ہم نے اکاؤنٹ رکھا ہے بعض اوقات الفاظ کے سپیشل معنی بھی آتے ہیں لیکن وہ بہت کم ہیں عام معنی جو ہے وہ ڈومیننٹ رہیں گے تو ہم کہیں گے اس لیے کہ اگرچہ کہ یہ ٹوٹل جو ورڈ سیکھ رہے ہیں ہم یہ سیونٹی فائف پرسنٹ کے قریب ہیں لیکن ہم نے اس کو ریڈیوز کر کے کہا ہے کہ سیونٹی پرسنٹ تو اس میں جو ہے جو ایکسپشنل معنی ہیں انشاءاللہ وہ اڈجسٹ ہو جائیں گے انشاءاللہ اسی طرح م 24:54 بہت فریبی کو کہتے ہیں مکر کیا فریب کیا دھوکہ دیا اور مثال ہے فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَقْرِهِنَّا چال چلی فَلَمَّا جب انہوں نے سنا سمیعت جب اس نے سنا کس نے زلیخہ نے سمیعت سنا اس نے بِمَقْرِهِنَّا ان عورتوں کا مکر یہ پیچھے پیچھے باتیں کر رہی تھیں وغیرہ جو ہم نے پڑھا اس سے پہلے تو ارسلت اللہ انہاں بہرحال انہوں نے اس نے بھیجا اور سب کو دعوت کے لئے بلائے وغیرہ وغیرہ م 25:29 مآکر ممکور مکر مکرا یمکرو امکر مآکر ممکور مکر اب دیکھیں آپ اس طرح پریکٹس کرنے سے کیا ہوتا ہے وہ الفاظ جیسے ممکور ہے پہلے کبھی نہیں پڑھے لیکن اب زبان پہ آنے سے فیملیارٹی ڈیولپ ہو جاتی ہے اس سے معنوسیت بڑھ جاتی ہے اس کے بعد قرآن میں آیا تو آپ پکڑ لیتے ہیں اس کو چلیے نظرہ نظرہ یعنی دیکھا نظر کی 26:01 والتنظر نفس ما قدمت لغت اور ہر نفس دیکھے کہ اس نے کل کلیے کیا بھیجا ہے نظر ینظر انظر ناظر منظور نظر نظر ینظر انظر ناظر منظور نظر اب ہم آتے ہیں وہ ان الفاظ کی طرف یہ تو ہوئے وہ الفاظ جو قرآن کریم میں بہت زیادہ آئے ہیں اب وہ الفاظ ہیں جو اس سے کم آئے ہیں 26:37 لیکن اسی کے تحت ہیں جیسے جبارہ جبارہ یعنی تلافی کی یا نقصان پورے کیا اور جبیرہ اس کو اس طرح یاد رکھیں جب ہڈی ہڈی توڑ جائے تو لکڑی لگاتے ہیں سپورٹ کے لئے وہ جبیرہ ہے یعنی انیسنس سٹینٹن کرنے والی چیز اور دعا ہم دو سجدوں کے درمیان جو ہماری دعا ہے وَعَفِنِ وَجْبُرْنِ وَرْزُقْنِ وَجْبُرْنِ اَلَّا مُجھے 27:04 میرے نقصان کی تلافی پورے کر یعنی مجھے میں ٹوٹا پھوٹا ہوں ذرا مجھے سپورٹ دیجئے آپ مجھے پورا کیجئے یعنی سپورٹ دیجئے تو جبر یجبر اجبر جابر مجبور جبر اردو کا مجبور یہاں سے آیا جبر یجبر اجبر جابر مجبور جبر اردو کے معنی ہو سکتا ہے ادھر ادھر ہو گئے ہوں اس کو چھوڑ دیجئے حسد ہے یعنی حسد کیا 27:40 اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے سوری ایک بار کافی اسم خلافہ خلافہ یعنی پیچھے رہا پیچھے ہوا پیچھے لایا اور پیچھے لا میرے اس سے بہتر 28:08 خالف مخلوف خلف رشدہ یعنی ہدایت یاب ہوا قد تبینا رشد ملغی ہدایت گمراہی سے علگ ہو گئی جدا ہو گئی 28:46 اسی طرح فجرہ فجرہ یعنی نافرمانی کی اردو میں لفظ فاجر فاسق لالادمی یا فجار فساق و فجار تو فجرہ نافرمانی کی نخلعو نترکو من یفجرو کہ دعا قنوت میں پڑتے ہیں کہ ہم علاق کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس کو جو تیری نافرمانی کرے فجرہ یفجرو افجر فاجر 29:21 فجور یا فجر فجر بھی ہے اس کا اور فجور بھی ہے فسق و فجر پتہ نہیں ہوگا نہیں ہم اسٹرکچر کر لیتے ہیں اگر آیت ہو لیتے ہیں فاجر مفجور فجر فجور فجر فجور قانتا قانتا یعنی فرما برداری کی والقانتین والقانتات اور فرما برداری کرنے والے مرد اور فرما برداری کرنے والی عورتیں سورہ عذاب کی دس صفات والی آیت ہے قانتا یقنتو اقنت 29:58 قانت دیش قنوت قانت اچھا نیکسٹ ہے نفشہ نفشہ انہیں دھنکنا روی دھنکنا جیسے کل عہنیل و تکون الجبال کل عہنیل منفوش نفشہ ینفوش انفوش نافش منفوش نفش تو اسی پر جو ہے آج کا سیشن ختم ہوتا ہے لیکن جیسا میں نے شروع میں کہا کہ یہ سٹرکچرز انتہائی امپورٹنٹ ہیں اور اس سے ہم کو 30:32 قرآن کی الفاظ سے معنوسیت پیدا ہوگی اور عربی سے معنوسیت پیدا ہوگی اس کے مصادر سے واقفیت ہوگی جونکہ مصدر کا ایک رول نہیں ہے مختلف شکلوں میں آتا ہے یعنی یہ لفظ کہ کبھی عبادہ ہے کبھی حسد ہے کبھی فجر فجور ہے تو مختلف اس کے پیٹرنز ہیں جس سے ہم واقف ہو جائیں گے انشاءاللہ اور اس سے قرآن کریم کے سمجھنے میں کافی مدد ملے گی 30:58 اور جیسا میں نے کہا کہ میں شروع میں سمجھتا تھا کہ باب فتحہ پہ ایک فعلہ ٹیبل سیکھ لیں آپ سب کافی ہے لیکن جب اس میں دیکھا تو ہر اس نے چھوٹے سے کانٹنٹ میں ہر قسم کے افعال آئے ہیں تو انشاءاللہ آگے ہم دیکھیں گے اور اسی کے نتیجے میں ہر فعل پہ ہماری انشاءاللہ گریپ ہماری سمجھ ہماری جو ہے 31:21 معاوثیت اچھی خاصی ہو جائے گی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پہلانے ایک توفیق دے سبحان اللہ و بحمد سبحانک اللہ و بحمد کن اشہد اللہ الہ الا انت نستعفر کانتو بلیک
Tampilkan transkrip lengkap