Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو چھتے سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سورہ القوثر پڑھیں گے لیکن ایز یوجول پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں یہ حدیث باب ریاہ السالحین کے باب توبہ سے پڑھ رہا ہوں میں 0:32 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبے سے زیادہ اللہ سے گناہوں کی بخشش مانگتا اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبے سے زیادہ اللہ سے گناہوں کی بخشش مانگتا اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں استغفراللہ واتوباللہ 1:02 ہم استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ بھی کہہ سکتے ہیں یا لمبا استغفار بھی پڑھ سکتے ہیں تو یہ جو ہے جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے تو ہم کو تو ضرور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے چار چھوٹے چھوٹے جملے سیکھے تھے اللہ کو یاد کرنا ہو تو یا اللہ یا کا مطلب اے ویسے اردو میں مستعمل ہے لیکن یا مطلب ہے یا اللہ اے اللہ اور اللہ کی پناہ چاہیں ہم تو کیا کہیں گے 1:34 اعوذ باللہ اعوذ یعنی میں پناہ میں آتا ہوں یہ پورا ایکسپریشن اعوذ میں اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں باللہی اللہ کی استغفراللہ معافی مانگنا ہو بخشش مانگنا ہو اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگنا ہو تو استغفراللہ استغفراللہ میں مغفرت چاہتا ہوں یا میں مغفرت مانگتا ہوں بخشش مانگتا ہوں اللہ کی یہ اللہ سے فی سبیل اللہ 2:07 اللہ کی راہ میں فی یعنی میں سبیل راستہ فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں بس سبیل کی جمعہ سبل ہے جس یاد کر رکھنے کے لئے بتا رہا ہوں میں سبیل سبل آج ہم جو نئے الفاظ سیکھیں گے اس میں ہے اگر آپ کو کوئی کام کرنا ہو تو آپ کیا کہیں گے کہ کسی سے وعدہ کرنا ہو تو انشاءاللہ ان یعنی اگر ان یعنی اگر من یعنی سے ان یعنی اگر 2:37 یہ اس کو ریفرنس کو یاد رکھ لیجئے اب ان ان انہ انہ بہت کنفیشن ہوتا ہے تو ان کے لئے ریفرنس یاد رکھئے اب انشاءاللہ ان کا مطلب یاد نہ آئے آپ کو تو آپ یاد کیجئے جملہ انشاءاللہ ان مطلب اگر شاء یعنی چاہے شاء یعنی چاہے اللہ اللہ اگر چاہے اللہ اگر اللہ چاہے یعنی میں کل وہ کام کروں گا کل ملوں گا آپ سے اگر اللہ چاہے 3:08 دوسرا ہے کسی کو جو ہے آپ کہتے ہیں بھئی چلی کام کیجئے انشاءاللہ اللہ پر بھروسہ کیجئے اللہ مدد کرے گا تو ہم کہیں گے توقل على اللہ توقل بھروسہ کیجئے توقل کیجئے توقل یعنی بھروسہ کیجئے یا توقل کیجئے على اللہ على یعنی پر على اللہ اللہ پر بھروسہ کیجئے اللہ پر توقل على اللہ 3:35 اور سبحان اللہ سبحان اللہ کسی کی تعریف میں کہہ سکتے ہیں سبحان اللہ پاک ہے اللہ کس سے پاک ہے ہر برائی سے ہر نقص سے ہر عیب سے پاک ہے اللہ تو انشاءاللہ اگر چاہے اللہ اور توقل بھروسہ کیجئے توقل على اللہ بھروسہ کیجئے اللہ پر اور اگر میں نے بھروسہ کیا 4:05 تو کہیں گے ہم توکلتو علاللہ توکلتو علاللہ بھروسہ کیا میں نے اللہ پر توکلتو علاللہ سبحاناللہ یعنی پاک ہے اللہ اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے لہو کیا تھا لہو لہم لکا لکم لی لنا لہ یعنی لیے کیا تھا نا لہو یاد نہیں 4:38 اچھا سب سے پہلے تو ہم نے شروع کیا تھا وہ وہ سب ہوا ہم انتا میرے ساتھ پریکٹس کیجئے انتم انا نحن اسی طرح ہم نے اس کا ان کا کے لئے ربو سے شروع کیا تھا ربو ربوہم ربو کا ربکم ربی ربنا اسی طرح کتاب کتاب ہو کتاب ہم کتاب کا کتاب کم کتابی کتابنا اسی طرح دین 5:07 دینو ہو دینو ہم دینو کا دینو کم دینی دینو نا اور پرپوزیشن سے شروع کیا تھا ہم نے لہو لہو یعنی اس کے لیے لہو لہم لکا لکم لی لنا ترجمہ کیجئے لہو یعنی اس کے لیے لہم ان کے لیے لکا آپ کے لیے لکم لی میرے لنا ہمارے لیے 5:37 چلیے پھر سے لہو لہم لکا لکم لی لنا چلیے عربی پریکٹس کیجئے لہو لہم لکا لکم لی لنا آج ہم پریکٹس کریں گے منہو منہو یعنی من یعنی سے من یعنی 6:09 منہو یعنی اس سے منہم ان سے منکا آپ سے منکم آپ سب سے منی مجھ سے منہ ہم سے اور یہ منہو منہم اور منہا لڑکی کے لئے ابھی ہم شروع کیے تھے منہا اس لڑکی کے لئے اس عورت کے لئے منہا اس سے 6:39 یہ من بخود اور ان سب سے جڑ کے قرآن کریم میں تین ہزار چھبیس بار آیا ہے کتنے بار تین ہزار چھبیس بار آیا ہے تو گویا اب ہم جو ہے تین ہزار چھبیس جگہ کے معنی سیکھ رہے ہیں چلیے منہو منہم منکا منکم منی منہ منہو منہم 7:09 منکا منکم منی منہ منکا منکا منکم منی منہ 7:39 چلیے یہ تین ہزار الفاظ ہو گئے ویسے بھی فعلہ اب ہم چلتے ہیں فعلہ پر فعلہ بھی ہم نے لاسٹ کلاس میں کچھ پریکٹس کی تھی آپ ترجمہ کیجئے فعلہ یعنی اس نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعل تھا آپ نے کیا فعل تم آپ سب نے کیا 8:11 فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا ٹھیک ہے ہم سب نے کیا سب سب جڑا دیے کوئی بات نہیں فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا 8:40 فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یہ ماضی کا صحبہ ہے پاسٹنس ہے اور یہ قرآن کریم میں اس پیٹرن پہ پانچ چھ سات آٹھ ہزار الفاظ آئے ہوں گے تو یہ پیٹرن پکا ہو جانا چاہیے 9:10 فعلہ انہوں نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعلتہ آپ نے کیا فعلتم آپ سب نے کیا فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا چلیے کورس میں پڑھئیے میرے ساتھ فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا ٹھیک ہے ابھی سب کا کورس آنا چاہیے تو ابھی میرے بعد پڑھئیے ایک منٹ تک 9:39 فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا یہ ہو گیا گرامر اور اس کے بعد ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ المعون کی تھی صحیح تو میں اب آیتیں پڑھتا ہوں اور آپ اس کا ترجمہ کریں گے انشاءاللہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ارائیت الذی یکذب بالدین ارائیتا 10:14 کیا رأیتا تو نے دیکھا یا آپ نے دیکھا رأیتا کیا آپ نے دیکھا اس کا پلورل بھی آگیا تھا اس سے پہلے اللذی کا پلورل کیا ہے سراط اللذین آنعم تعلیم اللذی سنگولر اللذین پلورل رأیتا اللذی کیا تم نے دیکھا اس کو جو یکذب جھٹلاتا ہے بالدین دین کو 10:44 یا جزا و سزا کو کیا تم نے اس کے دیکھا جو جھٹلاتا ہے جزا و سزا کو بدلے کو فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُ الْيَتِيمِ فَبَس ذَلِكَ وہ ہادا یہ ہادا البیت ہادا یہ ذالکہ وہ پس وہ ہے الَّذِي جُو يَدُعُ دھکے دیتا ہے الْيَتِيمِ 11:16 بس وہی ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو وَلَا يَحُدُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينَ وَلَا اور نہیں يَحُدُّ رغبت دلاتا انکریج نہیں کرتا انسائٹ نہیں کرتا انسٹیگیٹ نہیں کرتا رغبت دلاتا اور نہیں رغبت دلاتا عَلَى طَعَامِ کھانے پر المسکین مسکین کے 11:47 اور نہیں رغبت دلاتا مسکین کے کھانے پر یا مسکین کو کھلانے پر فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ فَا فَسْ وَيْلٌ خرابی ہے خرابی ہے لِلْمُصَلِّينَ لِئْنِ لِئْمَنِ لِيَ لِلَّهِ الحمدللہ تعریف اللہ کے لئے اور لا مطلب بلیے لَهُ لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِلَنَا 12:17 لی میں لام پہ زیر لگ رہا ہے لیل مسلین لام پہ زیر لگ رہا ہے لیل مسلین نمازیوں کے لیے مسلین کا سنگلر کیا ہے مسلی مسلی یعنی نمازی اور مسلین یعنی نمازی بعض اوقات جو ہے میرے کو حیدربادی پلورل کام آتی ہیں یہاں پر نمازی نمازیاں مسلی مسلین مسلون پلورل ہے اللہ دینا جو 12:48 یہ ملا دیں گے عن یعنی سے عن صلاتیہم صلاتیہم ان کی نمازیں ان کی نمازوں سے عن صلاتیہم ان کی نمازوں سے ساہون غافل ہیں غفلت کرنے والے ہیں 13:16 اور اس کا لنک کیسے یاد رکھنے لکھا تھا میں نے ایک تو اس کے لئے کون سا سجدہ کرتے ہیں سجدہ صحب تو صحب وہ روٹ اور اس کا روٹ ایک ہی ہے غفلت کا سجدہ ہے وہ بھول جانے کا سجدہ ہے تو ساحون یعنی جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں نمازوں سے غافل ہیں پس خرابی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لئے وہ جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں الَّذِينَهُمْ يُرَوْا 13:48 اللذینہ وہ جو ہم وہ اللذینہ ہم وہ جو یراؤن دکھاوا کرتے ہیں رائیتہ رآہ ریاکاری سب ایک ہی روٹ سے نکل آئے ہیں وہ جو دکھاوا کرتے ہیں وَيَمْنَعُونَ الْمَعُونَ وَيَمْنَعُونَ منع کرتے ہیں روکتے ہیں نہیں دیتے المعون عام ضرورت کی چیز 14:20 عام ضرورت کی چیزیں وہ بھی نہیں دیتے رکھتے ہیں چلی اب ہم آتے ہیں نئے سبق کی طرف اور وہ ہے سورہ کاؤسر اس کے بعد والا بلکل چھوٹی سورت ہے سورہ کاؤسر کا میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں مکی سورت ہے بے شک ہم نے آپ کو کاؤسر عطا کیا پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھئے اور قربانی دیجئے بے شک آپ کا دشمن ہی نام مراد ہے بلکل تین آیتوں کی چھوٹی سی سورت ہے 14:53 اور یہ صورت مکہ میں اس وقت نازل ہوئی جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم بہت ہی سخت مشکلات کا سامنا کر رہے تھے اسلام کی تبلیغ میں آپ کی ساری قوم آپ کے خلاف تھی آپ اور آپ کے چند ساتھی پوری سوسائیٹی سے کٹ کے رہ گئے تھے اور کوئی نشانی ایسی نہیں تھی کہ آپ کو آگے کامیابی ملے گی مگر ایسے مشکل حالات میں اور جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل قربانی دیے چلے چاہ رہے تھے اللہ تعالی نے آپ کو کوثر کے انام کا ویاء اعلان کیا 15:26 اس میں بتایا کہ آپ کو کوسر ملے گا کوسر سے مراد یہ کثرت سے ہے کثیر سے ہے یعنی ہر چیز میں اور ہر طرح کی کثرت خیر کی اچھی چیز کی اور اس سے دو خاص چیزیں بھی مراد ہیں ایک ہوزے کوسر ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حشر کے میدان میں دیا جائے گا آپ سب جانتے ہیں اور اس سے وہی پانی پی سکے گا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فالو کرنے والا ہوگا ناکبیدتی اور دوسرا جو ہے 15:55 انہاں وہ نہرِ کوثر ہے جو آپ کو جنت میں عطا کی جائے گی آخرت میں عطا کی جائے گی اس سے کیا اسباق ملتے ہیں اس چھوٹی سی صورت سے وہ یہ ہے کہ سچی کامیابی وہی کامیابی ہے جو ہمیشہ رہنے والی ہے آخرت کی کامیابی ہے ظاہر ہے دیکھنے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں بہت پریشانی میں رہے بہت مشکلات میں رہے لیکن آپ ناکام نہیں ہے آپ کو بہترین کامیابی اور بہترین 16:27 اللہ تعالیٰ کے پاس جنت میں رتبے ملیں گے دوسری بات کہ ہم کو یہاں حوضِ قوسر کا بھی گویا ایک طرح سے ذکر ہے تو ہم کو چاہیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو فالو کریں تاکہ ہم اور دیزدین پر چلیں تاکہ ہم اس حوضِ قوسر سے پینے کے قابل بنیں یا ہمیں وہ عطا کیا جائے تیسری بات جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی اس کام میں لگا دی ہم کو بھی جو ہے آپ کی سنتوں پر چلتے ہوئے 16:57 اسی کام پہ چلنا چاہیے چوتھی بات یہ ہے کہ بے شک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے خیر کثیر دیا ہے اور ہم کو بھی دیا ہے اس دین کی صورت میں قرآن کی صورت میں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نمونے کی صورت میں تو ہم کو بھی اللہ تعالیٰ ہی کے لئے نماز پڑھنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ ہی کے لئے خربانی کرنی چاہیے اور خربانی میں جو ہے سپریٹ یاد رکھیا اگرچہ ہم عید کے دن بھی خربانی بکرا کاٹ کے یا گائے یا بیل کاٹ 17:27 ہوگئی قربانی لیکن سپریٹ ہے جو اصل ہے یعنی اللہ کی راہ میں اپنی چیزوں کو اپنی جان اور مال کو اپنے وقت کو اپنے پیسے کو لگانا یہ ہے یعنی اس سپریٹ کو یاد رکھنا جس کی پیک جس کی چوٹی جو ہے ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے اپنے بیٹے کی قربانی کی پیش کشتی اور آخری میں اِنَّ شَانِ اَكَهُ الْأَبْتَر بے شک آپ کا دشمن ہی ناموراد ہے تو اسی طرح آج بھی اللہ کے دین کے دشمن چاہے کتنے ہی عروج پہ پہنچے ہوں 17:57 اس زمانے میں بھی جس وقت یہ صورت نازل ہوئی کوئی آثار نہیں تھے دین کی سکسس کے دین کی کامیابی کے ہر طرف سے آپ کٹ کے رہ گئے تھے کوئی جو ہے امید نہیں تھی اور ایسے میں اللہ تعالیٰ نے کہا آپ کا دشمن بالکل نامراد ہے تو آج بھی اگر آپ دیکھتے ہیں کہ دشمن دندناتے پھر رہے ہیں گرجتے پھر رہے ہیں گونجتے پھر رہے ہیں لیکن ان کا حشر بہت برا ہونے والا ہے یہ تباہ ہو کے رہیں گے 18:21 اللہ تعالی نے جس طرح ان دشمنوں کو تباہ کیا ان کو بھی تباہ کرنے والا ہے ہر وہ جو اس دین کے خلاف اپنی کوشش لگایا تو یہ چند سباق تھے جن کو ہمیں یاد رکھنا چاہیے اب ہم آتے ہیں پہلے میں اس کو پڑھتا ہوں ترجمہ کرتا ہوں اور اس کے نئے الفاظ کے بارے میں بات کرتا ہوں پھر ہم جو انشاءاللہ پریکٹس کریں گے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 18:51 اِنَّا یعنی بے شک جیسے کہ آخری آیت میں ہی آرہا ہے اِنَّا شانیہ کا اِنَّا اگر آپ کہیں گے تو بے شک اِنَّا تو بے شک ہم اِنَّا پلس نا جیسے ربنا ہے نا ربنا ہمارا رب تو یہ نا آخر کا اس میں جوڑ گیا اِنَّا پلس نا تو اِنَّا تو بے شک ہم نے اس لئے تجویز جہاں کھیچنا ہے آپ نہیں کھیچیں گے جہاں نہیں کھیچنا ہے ہم کھیچ دیں گے تو ہم جوڑ جائے گا یا الگ ہو جائے گا 19:22 اعطینا ہم نے عطا کیا فعلنا ہم نے سیکھا نا فعلتو فعلنا اعطینا ہم نے عطا کیا دیکھیں ابھی اپلیکیشن شروع ہو گیا فعطینا ہم نے عطا کیا کا کا یعنی آپ کو ربکا تیرے رب اور فعل کے ساتھ جب یہ آتا ہے تو کا یعنی آپ کو بے شک ہم نے عطا کیا آپ کو القوسر القوسر یعنی قوسر 19:50 جس جو بھی خیرِ کثیر مراد ہے یا حوضِ قوسر مراد ہے نہرِ قوسر مراد ہے فَسَلِّ فَا یعنی پس صلی صلی یعنی نماز پڑھئی ہے صلاة نماز ہے مسلی پڑھنے والا مسلین یہ بھی دیکھ لیں صلی پس نماز پڑھئی ہے لِرَبِّكَ لِی یعنی لیے رَبِّكَ آپ کے رب لِرَبِّكَ آپ کے رب کے لیے وَنْحَرْ وَا 20:22 اور انحر یعنی قربانی کیجئے حج میں دس زلحج کو یوم النحر کہتے ہیں وزن قربانی ہوتی ہے یوم النحر قربانی کا دن تو نحر یعنی قربانی ونحر اور قربانی دیجئے 20:55 نہ دمکٹا ہے نہ مراد ہے بے نسل ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس کے روایتوں میں اور بھی واقعات آتے ہیں کہ آپ کی نرین اولاد کی وفات ہوئی تو دشمنوں نے بڑی خوشیاں منائی کہ اب تو جو ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سنسلہ ہی کٹ ہو گیا ہے اب ان کا کوئی نام لینے والا نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا آپ کا دشمنی وہ نام مراد ہے تو اور بے شک یہ جو ہے گویا پیشن گوئی ہے میراکل یہ موجزہ جس جنہیں یہ پیشن گوئی بلکل 21:24 لفظ بلفظ اچھی ہو کے ثابت ہو کے رہی اچھا اس میں اور ایک چیز جو میں کہہ رہا ہوں اِنَّا اَعْطَيْنَا اِنَّا بے شک ہم نے اَعْطَيْنَا ہم نے دیا یہ ڈبل ڈبل ہم جو ہے یہ عربی کا یہ فورس آف ایکسپریشن ہے اور اس کو ہم ہمیشہ ٹرانسلیٹ نہیں کر سکتے لیکن آپ جو ہے مختلف تاریخوں سے کہہ سکتے ہیں مثلاً بے شک ہم نے ہم نے عطا کیا ہے آپ جو ہے سپوکن اردو میں بھی کہہ سکتے ہیں ہم نے ہم نے ہم نے دیا ہے 21:54 اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَا 22:29 جتنا ام کریں گے آپ اتنی آ کریں 23:02 اپنے رب کے لئے آپ کے رب کے لئے ونحر اور قربانی کیجئے پس نماز پڑھیں اپنے رب کے لئے اور قربانی دیجئے پس نماز پڑھیں اپنے رب کے لئے ونحر اور قربانی دیجئے دیجئے پس نماز پڑھیں اپنے رب کے لئے اور قربانی دیجئے 23:32 بے شک آپ کا دشمن وہی نامراد ہے 23:59 اسی پر ہم اس سیشن کو ختم کرتے ہیں اور یاد رکھیں ہمارے ساتھ ہوم ورکس جتنا ہو سکے اس پر عمل کرنی کوش کیجئے انشاءاللہ پڑھائی بہت آسان ہوگی سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد واللہ الہ الا انتہا نستغفر و نطوب علیک
Tüm metni göster