Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلیہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضرباد کی جانب سے میں آپ کو چوتھی سویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سور بقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی ایک چھوڑ کر تقریبا آخری دو آیتیں پڑھیں گے پہلے ہم حدیث سے شروع کرتے ہیں 0:33 انہی آیتوں کے بارے میں غور سے سنیے آپ بخاری مسلم کے حدیث ہے حضرت ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رات کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھی وہ اس کو کافی ہو جائیں گی کافی ہو جائیں گی یعنی ناپسندیدہ چیزوں سے کافی ہو جائیں گی 0:59 انہیں شر سے تکلیف سے پریشانیوں سے آفتوں سے مسیبتوں سے جو بھی ہو اور دوسرا معنی یہ ہے کہ قیام اللہ سے کافی ہو جائیں گی یعنی قیام اللہ کا بھی اس کو ثواب ملے گا تو یہ دونوں اس کے مفہومیں اور یہ بہت فضیلت ہے ہم جو کر رہے ہیں آج وہ آخری اس کورس میں تین آیات ہیں تو ابھی ہم پہلی دو کریں گے 1:26 آخری آیت جو ہے نیکس کلاس میں آئے گی تھرڈی ففت کلاس میں ہم ٹو ایٹی فور ٹو ایٹی فائف ٹو ایٹی سکس دو سو چارہ سی دو سو پچہ سی دو سو چھہ سی یہ آخری تین آیتیں ہم پڑھ رہے ہیں اور حدیث میں جس کا ذکر ہے وہ دو سو پچہ سی دو سو چھہ سی آخری دو آیتیں ہیں تو آج اس میں کی ایک ہوگی سمجھ گئے نا آلرائٹ لاسٹ ٹائم ہم نے اب ہم عربی بولچان کی طرف آتے ہیں پچھلی بار ہم نے کہا تھا اشرب شائ 1:58 چائے شربشاہی چائے پیجئے قہوہ کافی چائے پیجئے کافی پیجئے اور آج ہم تین اور اس میں ورائیٹی لیتے ہیں مشروبات میں حلیب حلیب یعنی دودھ لبن لبن ہے پتہ نہیں ہمارے پاس چھانچ بولیں گے کیا بولیں گے اس کو لسی بولیں گے بغیر بغیر شکر کی اور عصیر عصیر یعنی جوس رس رس حلیب یعنی دودھ 2:28 لبن لبنی رکھی ہے اس کو یا چھاچ بولی آپ اور عصیر رس رس اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے اچھا پھر اس کو شیٹ کو سامنے رکھتے ہیں پچھلی کلاس میں مزید فی کا افعالہ انہیں ورب افعالہ سیکھا مزید فی والا نمبر چار پہلا تو فعالہ ہے اور دوسرا فعالہ ہے 3:01 اور تیسرا فاعلہ ہے چوتھا افعلہ ہے اور یہ افعلہ بہت امپورٹنٹ ہے ہاں کروایا ایک almost مطلب اس کا کروایا ہے almost دوسرے بھی معنی آتے ہیں یعنی خرجہ نکلا اخرجہ نکلا ماتا مر گیا اماتا مارا احیانا بعدما حیہ زندہ رہا احیانا بعدما اماتنا نزلہ اترا انزلہ اترا داخلہ اندر آیا ادخلہ داخل کیا 3:33 تو یہ جو ہے اکثر اس کا مطلب آتا ہے افعالہ تو پہلا ہم اس کو کانٹیکس میں رکھتے ہیں بھول مت جائیں پہلا تو معلوم ہاں کو فعالہ یفعالو افعال فاعل مفعول فعل اس کو بھی ہم چھے میں کر سکتے ہیں فعالہ اگر آپ کو فعالہ معلوم ہوتا ہے فعالو فعالتا فعالتم فعالتو فعالنا بنا سکتے ہیں 3:57 یفاعلو اگر معلوم ہوتا ہے آپ کو یفاعلو نا تفاعلو تفاعلو نا افاعلو نفاعلو بنا سکتے ہیں فاعل معلوم ہو تو آپ کو فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو بنا سکتے ہیں مفاعل مفاعل تفعیل تو یہ نمبر دو تھا فاعل یفاعل فاعل مفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی مثال تھی سبح سبح یسبح سبح مسبح مسبح 4:27 تسبیح اور تیسرا تھا فاعلہ فاعلہ اگر آپ کو معلوم ہو تو فاعلو فاعلتا فاعل تم فاعل تو فاعلنا سیم سٹائل ہے یہ یفاعلو یہ معلوم ہو آپ کو تو یفاعلو نہ تفاعلو تفاعلو نہ افاعلو نفاعلو بنا سکتے ہیں اور یہ فاعل یہ معلوم ہو فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو مفاعل مفاعل مفاعلہ ٹھیک ہے اچھا اس کی مثال تھی 4:57 جاہدہ فعلا کے وزن پہ جاہدہ مثال یاد رکھئے جاہدہ آپ کو معلوم ہو جاہدو جاہدتا جاہدتم جاہدتو جاہدنا یجاہدو یجاہدونا تجاہدو تجاہدونا اجاہدو نجاہدو جاہد جاہدو لا تجاہد لا تجاہدو مجاہد مجاہد مجاہدہ مجاہدہ تو معلوم ہے مردو کا لفظ ہے مجاہدہ 5:27 مجاہد مجاہدہ کرنے والا مجاہد اگر لفظ ہے یہ جس کے اوپر کیا گیا اور مجاہدہ مشاہدہ مجاہدہ مناظرہ مباحثہ اس میں جو ہے نا ایک کلو دیتا ہوں میں آپ کو فاعلہ میں اکثر سامنے پہ اثر انوالڈ ہے اس میں جیسے مباحثہ سامنے والا ہو تو کریں گے آپ اکیلا مباحثہ نہیں ہوتا 6:02 جاہدہ بھی جو سامنے کوئی رکاوٹ ہے تو ہوگی ہے مجادلہ بحث کرنا جدال کرنا سامنے پہ اثر ہو رہا ہے اس کا ایک موٹا رول ہے اچھا افعالہ افعالہ ہم پھر سے ریپیٹ کرتے ہیں افعالہ افعالو افعالتہ افعالتو افعالتو افعالنا 6:25 بہت خاص ہے اس کو بھولیے مت یفعلو یفعلونا یہ معلوم ہے تو سب بنانا سکتے ہیں تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یہ بھی سپیشل ہے بہت سپیشل ہے افعل افعلو افعل بیسیک ہے اور یہ افعل ہے 6:50 افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو مفعل مفعل افعال تو اردو کے سارے لفظ جو اس وزن پر آتے ہیں وہ سب یہیں سے اقبال اسرار ایمان اسلام اشراق انفاق سارے اس پر آتے ہیں چلیے اس کی مثال ہم نے کی تھی اخرجہ 7:17 اخرجا یعنی نکالا اخرجا نکلا اخراج نکالا اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا یخرجو یخرجونا یخرجو و نکالتا ہے یخرجو و نکالتا ہے پرانا ہے و یخرجو ینصرو نصرہ ینصرو خرجا یخرجو یہ نیا اسٹائل اخرجا یخرجو نکالتا ہے یخرجو یخرجونا 7:46 تخرجو اخرجو نخرجو اور یہ سپیشل ہے اخرج اخرج اخرجو اخرج یعنی نکال اخرجو نکالو اچھا نکل خرجا خرجو خرجتا خرجتم خرجتا خرجنا اخرجو اخرجون تخرجو تخرجون اخرجون اخرجو اخرج اخرجتا انصر اخرج اور یہ اخرج نکال 8:16 اخرج اخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج مخرج نکالنے والا مخرج جس کو نکالا گیا اخراج نکالنا نکالنا اخراج عمل میں آیا اور دو میں بھی ہے نکالنا ٹھیک ہے تو پھر سے اچھا ہم اور دو الفاظ کریں گے آج اور وہ ہیں اسلمہ اور اشرقہ 8:45 اخرجا ایک بار اس کا ترجمہ کر دیجئے اخرجا اس نے نکالا اخرجتا آپ نے نکالا اخرجتو میں نے نکالا اخرجنا یخرجو وہ نکالتا ہے یخرجونا تخرجو آپ نکالتے ہیں تخرجونا اخرجو میں نکالتا ہوں نخرجو ہم نکالتے ہیں اخرج نکال اخرجو نکالو لا تخرج 9:16 مت نکال لا تخرجو مت نکالو مخرج نکالنے والا مخرج جس کو نکالا گیا اخراج آج ہم دو کرتے ہیں اسلامہ اور اشراقہ اسلامہ یعنی اسلام لایا حکم مانا حکم مانا ہتاعت کی اب اس کا جو ہے بیسک نہیں ہے دیسا میں نے کہا کہ خرجہ نکلا اخرجہ نکالا لیکن اسلامہ اس کو بیسک سے ریلیٹ کرنا مشکل ہے ہو سکتا ہے 9:48 لیکن سیدھا سادھا سلامتی سے بے شک ہے لیکن وہ لنک جیسا واضح ہے وہ اتنا واضح نہیں ہے بہرحال دوسرے مطلب بھی ہیں اس وزن پر یہ کہنا چاروں میں اسلمتا اسلمتم اسلمتو اسلمنا یسلمو یسلمونا تسلمو تسلمونا اسلمو نسلمو اسلم اسلمو 10:18 لا تسلیم لا تسلیمو مسلم مسلم اسلام مسلم اسلام لانے والا مسلم ہے یعنی نعمال برسٹرکچر کر لیتے ہیں مسلم مسلم اسلام پھر سے اسلمہ اسلمو اسلمتہ اسلمتم اسلمتو اسلمنا یسلمو یسلمونا تسلمو تسلمونا 10:48 اسلمو نسلمو اسلم اسلمو لا تسلم لا تسلمو مسلم مسلم اسلام اچھا اشراکہ جو ہے شریکہ ساتھ ہوا ساتھی بنا اشراکہ ساتھی بنایا شریکہ یعنی ساتھی بنا اشراکہ ساتھی بنایا یعنی شرک کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو ملایا 11:16 اَشْرَقَ اَشْرَقُ اَشْرَقْتَ اَشْرَقْتُمْ اَشْرَقْتُ اَشْرَقْنَا يُشْرِقُ يُشْرِقُنَا تُشْرِقُ تُشْرِقُنَا مُشْرِقُ نُشْرِقُ اَشْرِقْ اَشْرِقُ لَا تُشْرِقْ مُشْرِقْ مُشْرَقْ اِشْرَاقْ 11:44 پھر سے اشرکا اشرکو اشرکتا اشرکتم اشرکتو اشرکنا یشرکو یشرکونا تشرکو تشرکونا اشرکو نشرکو اشرک اشرکو لا تشرک لا تشرکو مشرک مشرک اشرک 12:13 نمبر چار تک آگئے ہیں ہم تین مزید فیوز میں فعلہ فعلہ یفعلو افعل فاعل مفعول فعل یہ بیسیک ہے اور نمبر دو ہے فعلہ یفعلو فعل مفعل مفعل تفعیل اور مثال تھی سبح یسبح سبح مسبح مسبح تسبح اور تیسرا تھا فاعلہ یفعلو فاعل مفاعل مفاعل 12:42 مفاعلہ اس میں خاص جتنے مزید فینا اس میں میم میم چلے گا اور زبر زیر اور زبر کا فرق ہوگا مفاعل مفاعل مفاعل مفاعل مفعل مفعل زیر زبر زیر زبر زیر زبر میم میم میم سے شروع ہوگا افعال اس کی مثال تھی فاعلہ کی جاہدہ یجاہد جاہد مجاہد مجاہد مجاہد اور چوتھا تھا افعالہ یفعال افعال مفعال مفعال 13:11 افعال وصال ہے اخرجا یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج تھوڑی سی پریکٹس کریں انشاءاللہ یہ پکا ہو جائے گا اب ہم پچھلی کلاس کی طرف آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے آیت القرصی کے بعد والی دو آیات پڑی تھی اس کا ترجمہ کرتے ہیں اعوذ باللہ من شیطان الرجیم لا اقراح فی الدین لا اقراح سبر دستی یہ اقراح کہاں سے آیا 13:41 اکراہ اکراہ اکراہ تا اکراہ تم مکرہ مکرہ اکراہ زبردستی کرنا لا اکراہ نہیں زبردستی دیکھیں ابھی بلکل اپلیکیشن لائف ہے نہیں زبردستی فی الدین دین میں قد تبینا الرشد من الغی قد بے شک تبینا جدا ہو گئی الرشد ہدایت من الغی گمراہی سے بے شک جدا ہو گئی ہدایت گمراہی سے 14:10 فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّهِ فَسْمَنْ جُوْ من سے من جو یکفر کفر کرے انکار کرے بِالطَّاغُوتِ طاغوت کا یعنی گمراہ کرنے والے کا یا مختلف لوگوں نے تفسیریں کی اس کی شیطان کا جو بھی ہو گمراہ کرنے والے کا وَيُؤْمِن بِاللَّهِ وَيُؤْمِنْ اور ایمان لائے بِاللَّهِ اللَّهِ پَرْ 14:40 انکار کرے گمراہ کرنے والے کا تاغوت کا اور ایمان اللہ اللہ پر فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَ فَسْ قَدْ بِشَك استمسکا تھام لیا بِالْعُرْوَةِ حَلْقِكُ الْوُثْقَ مَزْبُوت فَسْ اس نے تھام لیا مَزْبُوت حَلْقِكُ لَنْ فِصَامَ لَهَا لَا نہیں انفصام ٹوٹنا کریک ہونا 15:10 اس میں کریک بھی نہیں ہونے والا ہے لن فصام لہا اس کو نہیں ٹوٹنا ہے اس کو یعنی یہ سارا ٹوٹنے والا نہیں ہے واللہ سمیع علیم واللہ سمیع سننے والا سمع سے علیم علم سے علیم جاننے والا اور اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے اللہ ولي الذین آمنوا یخرجهم من الظلمات إلى النور اللہ 15:42 والی مددگار ہے الذین ان لوگوں کا جو آمنو ایمان لائے یخرجو ہم دیکھیں یخرجو آگیا نا اخراجا نکالا یخرجو نکالتا ہے یخرجو وہ نکالتا ہے ہم ان کو ایمان لانے والوں کو من الظلمات اندھیریوں سے ظلمت اندھیرہ ہے اور ظلمات اس کی پلورل ہے اندھیریہ 16:12 اندھیریوں سے الہ نور نور کی طرف اچھا ظلم کا مطلب کیا ہے ظلم کرنا اور ظلمت اندھیرہ ہے اور ظلمات اس کی جمعہ اندھیرے ہیں ظلم کو ظلمتوں سے ملائیے مت اگرچہ کہ ظلم اندھیرہ ہے لیکن ظلم کا مطلب ظلم ہے اور ظلمت اندھیرہ ہے ظلمات اس کی جمعہ وہ نکالتا ہے ان کو اندھیروں سے نور کی طرف والذین کفروا اولیاء 16:42 اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا انکار کیا ان کے اولیاء ان کے دوست ان کے مددگار ولی کی جمعہ اولیاء ولیون ولیین نہیں ہیں اولیاء ہیں ان کے دوست ان کے مددگار تاغوت ہیں وہ کیا کرتے ہیں یخرجونا 17:11 وہ نکالتے ہیں دیکھیں آپ یخرجو یخرجو نا یخرجو یخرجو نا دونوں آگئے نا وہ نکالتے ہیں ہم ان کو ان کے ماننے والوں کو من النوری روشنی سے الى ظلمات اندھیریوں کی طرف یعنی اندھیریوں میں لے جاتے ہیں اولائیکہ اصحاب النار ہم فیہا خالدون اولائیکہ وہ سب اصحاب النار آگ کے ساتھی ہیں یعنی دوزخی ہیں 17:41 وہ فیہا اس میں یہ ہا کون ہے یہاں پر آگ ہے آگ موننس ہے نار جو ہے موننس ہے فیہا اس میں اس آگ میں خالدون ہمیشہ رہنے خالدہ ہمیشہ رہا خالدہ خالدو خلطہ خلطوں خلطہ خالد ہمیشہ رہنے والا فاعل خالد اور خالدون خالدین اس کی جمعہ ہمیشہ رہنے والے وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں چلی آج ہم نئے سبق کی طرف آتے ہیں 18:09 اور اس میں جیسا ہم نے کہا سور بقرہ کی آیت نمبر دو سو چوریسی اور دو سو پچاسی کریں گے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم للہ ما فی السماوات و ما فی الارض للہ اللہ کے لیے ما جو فی میں فی السماوات آسمانوں میں سماوات کی سنگلر کیا ہے سما سما یعنی آسمان سماوات آسمانوں 18:37 اللہ ہی کے لئے ہے جو آسمانوں میں ہے وما اور جو فی الارض اور جو زمین میں ہے انگلیش کا ارض یہی سے نکلا ہے ارض ارض اور جو زمین میں ہے اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے اللہ ہی کے لئے ما جو فی میں اس سماوات آسمانوں میں وما اور جو فی الارض زمین میں 19:11 اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اس آسمان و زمین کا بہت ذکر کیا ہے یہ اور بات ہے کہ ہم انسان جو اس کی طرف غوری نہیں کرتے ورنہ نیچے دیکھو زمین ہے اوپر دیکھو آسمان ہے دونوں کے بیچ میں انسان کس پہ پھر رہا ہے زمین پھر کس کی بنائی اللہ کی ہے اللہ تعالیٰ بار بار کہتا دیکھو دیکھو زمین دیکھو آسمانوں کے اوپر کیا ہے آسمان ہے کس کا بنائی ہے اللہ کا ہے جو کچھ ہے اسی کا ہے 19:41 عظیم الشان نشانی اللہ تعالیٰ کی لوگ انسان کو دیکھیں غور کرنا چاہیے اس میں وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ وَإِن اگر تُبْدُوا تم ظاہر کرو بدا ظاہر کیا تُبْدُوا تم ظاہر کرو یہاں تُبْدُونہ ہے وہ تُبْدُونہ تم ظاہر کرو اور اگر تم ظاہر کرو مَا جو فِی 20:11 میں انفسیکم تمہارے نفسوں میں اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے نفسوں میں ہیں او یا او یعنی یا تخفو تم چھپاؤ خفیہ رکھو اس کو خفیہ ہے نا اردو کا لفظ خفیہ مخفی تخفو تم چھپاؤ اس کو اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے نفسوں میں ہیں یا تم چھپاؤ اس کو 20:41 جملہ کمپلیٹ نہیں ہوا ابھی اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے یحاسب اساب لے گا تمہارا تم سے بھی اس کا 21:11 اللہ یحاسبو کہاں سے آیا ہاں نہیں وہ تو صحیح ہے حساب سے آیا لیکن اپنے سٹرکچر میں کدھر سے آیا یفاعلو یجاہدو فاعلہ یفاعلو دیکھ رہے ہیں آپ اپلیکیشن دور کے نہیں ہیں وہ بالکل لائیو ہیں فاعلہ یفاعلو جاہدہ یجاہدو حاسبہ یحاسبو محاسب محاسب محاسبہ مجاہدہ تو محاسبہ کرے گا اللہ تعالیٰ 21:41 حساب لے گا اس کا تم سے اللہ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ 22:13 لی لیے من جو لی من اس کو جو لیے اس کے جو یا جس کو یشاؤ وہ چاہے گا و اور یعذبو اور عذاب دے گا یعذبو کہاں سے آیا کون سے وزن پہ ہیں مزید فیقیں فعالہ عذب یعذبو عذب یعذبو اور عذاب دے گا من یشاء جس کو وہ چاہے پس بخش دے گا 22:43 جس کو وہ چاہے اور عذاب دے گا 23:15 مغفرت کرے گا اور جس کو چاہے عذاب دے گا ہمیشہ غفرہ کے ساتھ لی آتا ہے وغفر لنا وغفر لی غفرہ کے ساتھ لی آتا ہے عذابہ کے ساتھ لی نہیں آتا ہے یہ پرپوزیشنز جو ہیں ہم نے آپ سے پہلے بھی کہا کہ لنگویج پر ڈیپنڈ کرتے ہیں وغفر لی بخش دے گا من جس کو وہ چاہے بہرحال واللہ علی کل شئی قدیر واللہ اور اللہ علی کل شئی 23:43 چیز قدیر قدرت رکھتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے اب یہاں سے وہ دو آیتیں شروع ہو رہی ہیں پہلی آیت ہے اس کی آمن الرسول بما انزل علیہ من ربی والمؤمنون 24:16 آمنہ ایمان لایا کہاں سے آئے آمنہ آمنہ مؤمن مؤمن ایمان اسلمہ اشرکہ اخرجہ آمنہ آمنہ یؤمنو آمن مؤمن مؤمن ایمان یہ پھر افعالہ سے آج ہم نے کیا آمن الرسول ایمان لایا رسول نے بیمہ دسپر جو 24:46 اس پر جو پر جو ہے آمنا بھی پر ایمان لائے ماں جو انزلہ اتارا گیا انزلہ اتارا گیا الیہی اس کی طرف مرربیہی اس کے رب سے والمؤمنون اور مومنین بھی ایمان لائے مطلب یہ ہے والمؤمنون اور مومنین بھی ایمان لائے ایمان لائے رسول نے 25:15 اس پر جو اتارا گیا اس کی طرف اس کے رب کی طرف سے اور مومنین بھی مان لیا بھی ٹھیک ہے ایمان اللہ 26:05 جو کچھ اتار گیا اس کی طرف اس کے رب سے اور مومنین بھی یا مومنون بھی کُلٌ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُولِهِ کُلٌ ہر ایک ساکشل میں کُلٌ جو ہے ہر شجم فٹ ہوتا ہے کُلُ شئین ہر چیز سب لگائیں تو پھر اشیاء بولنا پڑے گا 26:35 ہر ایک ایمان لائے سب ایمان لائے تو آمنو ہوتا تھا تو مترجمین کر دیتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے لیکن اپنی فٹ کے لئے ہر ایک ایمان لائے یعنی سب ایمان لائے اور اس کے فرشتوں پر ملائکہ کا سنگلر کیا ہے ملائک تو پلورل ہے ملک ملک ملک 27:07 وَقُتُبِهِ اور اس کی کتابوں پر وَرُسُلِهِ اور اس کے رسولوں پر ہر ایک ایمان لائے یعنی سب ایمان لائے اللہ پر اس کے فرشتوں پر اس کی کتابوں پر اس کے رسولوں پر اللہ پر وَقُتُبِهِ اور اس کی کتابیں وَرُسُلِهِ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابیں اور اس کے رسولوں پر 27:50 لا نفرق بین احد من رسول اللہ نہیں نفرق ہم فرق کرتے کون سے آئے کون سے وزن پر ہے مزید فی کے فرق یفرق نفرق ہم نہیں تفریق کرتے مفرق تفریق ہم نہیں تفریق کرتے کس پر 28:24 ہم نہیں فرق کرتے بین احد کسی ایک کے درمیان بین این درمیان احد کوئی ایک کسی ایک کے درمیان میں رسول ہی اس کے رسولوں میں سے یعنی یہ نہیں کہتے اس پر ہم ایمان لاتے اس پر نہیں لاتے نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک کے اس کے رسولوں میں سے 28:54 رسول ہی رسولوں میں سے نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک اس کے رسولوں میں سے من یعنی سے رسول ہی اس کے رسولوں میں اس کے وضع ہونا ہے نہیں ہم فرق کرتے درمیان کسی ایک کے اس کے رسولوں میں سے رسول یعنی رسول رسول جمع ہی ہے مجھے حدربادی دعویٰ نہیں یاد آتی رسول ہاں بولے تو صحیح ہو جاتا ہے 29:21 رسول یعنی رسول رسول ہی اس کے رسولوں میں سے وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرِ وَقَالُوا اور کہا انہوں نے سَمِعْنَا ہم نے سُنَا وَأَطَعْنَا اور ہم نے اِطَاعَتْ کی اطاعنا بھی جو ہے گروپ فورس ہے اطاع اطاع اطاع اطاعتم اطاعتو اطاعنا اخراجہ لیول پر ہے 29:50 اور سنا ہم نے ارنو نے کہا ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی اتنا مقالو ارنو نے کہا ہم نے سنا ہم نے اطاعت کی غفرانک ربنا وعليک المصیر غفرانک تیری بخشش یعنی چاہیے ربنا اے ہمارے رب وعليک اور تیری طرف المصیر 30:28 لوٹ کر جانا ہے تیری بخشش آئیے ہمارے رب اور تیری طرف لوٹ کر جانا ہے 31:10 تیری طرف لوٹ کر جائے گا 31:41 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے اپنے ساتھوں ہومورکس کو یاد رکھیے اور جیب میں آپ کے روکیبلری شیٹ ہونا مست ہے اگر نہیں کریں گے آپ تو ٹوئنٹی پرسنٹ کا لاس ہوگا سگنیفیکنٹ جو ہے لرننگ ڈیمیج ہوگی میں کہوں گا اس کو ضرور رکھیے آپ اور انشاءاللہ اس کے ہم بکلٹ ساتھ دیں گے تو بکلٹ رکھیے آپ جب تک کہ آپ کا کورس ختم نہ ہو 32:06 انشاءاللہ وہ چھوٹے سے شیٹ سے آپ کا بھاری نہیں ہوگا دس کلو کا شیٹ نہیں ہے وہ بس ایٹیٹیوٹ کی بات ہے اور یہ بھی میں آپ کو یاد دلا دوں گا شیطان اس کو یاد نہیں رکھنے دے گا تو آپ کو ایکسٹرا محنت کرنی ہے اگر آپ کو یاد نہیں آتا تو آپ کے پاکٹ سے اسٹیپل کر دیجئے کچھ بھی کریے لیکن یاد رکھیں بس میں خواتین کے لیے یہ کہتا ہوں کہ وہ 32:29 اس ویکابلری شیٹ کو اپنے مسلے میں لپٹ کر رکھتے ہیں مسلے کے بازو رکھیں تاکہ جب بھی نماز پڑھنے کے لئے اٹھائیں وہ مسلہ تو وہ شیٹ بھی ساتھ میں آئے اور اسی وقت وہ ریوائز کر لیں سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہم و بحمدی کنشد و اللہ اللہ انت نستغفر و نطوب علیکم
Tüm metni göster