Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشراف الانبیاء والموصلی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمائی انڈرسٹرن کوران اکیلیمی حضربات کی جانب سے میں آپ کو چوتھ سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں جس میں ہم سورہ قرآش پڑھیں پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو بقرہ نفر بن حارث ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 0:32 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب دو مسلمان اپنی اپنی تدواریں سونت کر ایک دوسرے کو مارنے کی نیت سے ملتے ہیں تو یہ قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں میں نے پوچھا یا رسول اللہ قاتل کا جہنمی ہونا تو سمجھ میں آتا ہے مقتول جہنمی کیوں ہوگا آپ نے فرمایا اس لیے کہ وہ بھی اپنے ساتھی کے قتل کا حریص تھا وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنا چاہتا تھا 1:01 یہ حدیث کیا بتا رہی ہے کہ اگر انسان کی نیت ہو اور اس میں کامیاب نہ بھی ہو تو اتنا امیانک پر اس کا انجام ہو سکتا ہے اسی کر اچھی نیت ہو اور اس میں کامیاب نہ ہو تو اس کا عجل بھی ملتا ہے جیسا کہ اور بھی دوسری حدیث میں معلوم ہوتا ہے اچھا اب ہم پہ spoken Arabic کی طرف آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا تھا بسم اللہ بسم اللہ یعنی 1:32 اللہ کے نام سے اور کوئی اچھی چیز دیکھیں آپ تو کہیں گے ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ پورا جملہ بلیں صرف ماشاءاللہ پہنے رکھیں ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ یعنی ما جو شاہ شاہ اللہ اللہ لا قوت لا قوت الا باللہ سوائے اللہ کی چلی آج ہم سیکھتے ہیں کبھی مشکل ہو 2:01 تو ہم کہیں گے لا حول ولا قوة الا باللہ ہمارے پاس تھی پتہ نہیں کدھر سے یہ اسٹائل آگیا ہے کسی کو جھڑکنا تو لا حول ولا قوة الا باللہ اس کا ایسے کوئی تعلق ہی نہیں ہے اور یہ جہالت کی نشانی ہے ہماری کیونکہ ہم سمجھتے نہیں لا حول ولا قوة الا باللہ کا مطلب کیا ہے تو کسی کو جھڑکنے کے لئے کہیں گے لا حول نہیں کوئی طاقت ولا قوة اور نہ کوئی قوة الا باللہ سوائے اللہ کے 2:32 اب سوچیں آپ کے جس طرح سے کہا جاتا ہے وہ سنس کرتا ہے اسی لئے جہاں عرب حضرات کہتے ہیں جس طرح کا انداز کریں کہ نہیں کوئی طاقت اور نہ کوئی قوت سیوا اللہ کی اسی طرح آپ کسی کو رخصت کر رہے ہوں تو سلام کرنا چاہئے ہمارے پر سلام کا بھی دریواج نہیں ہے 2:57 جاتے ہوئے بھی سلام کرنا چاہئے اور فی امان اللہ ایسے دعائی کلمہ کی طور پر آپ کہہ سکتے ہیں فی امان اللہ یعنی اللہ کی امان میں پروٹیکشن میں احفاظت میں اور عرب حضرات اکثر کہتے ہیں انفارمل کہتے ہیں بار بار قسم نہیں کھانا چاہئے لیکن انفارمل ہو تو کوئی بات نہیں یعنی سٹائل میں کہتے ہیں سیریسنس میں نہیں ہوتا واللہ یعنی قسم ہے اللہ یا واللہ العظیم قسم ہے اللہ 3:28 عظیم کی بڑے اللہ کی تو لا حول ولا قوت لا حول انہیں نہیں کوئی طاقت ولا قوت اور نہ کوئی قوت الا باللہ اس کی ایک تشریح بہت اچھی ہے یاد رکھیں آپ نہ برائی سے بچنے کی طاقت ہے مجھ میں اور نہ نیکی کرنے کی قوت ہے مجھ میں سوائے اللہ کی مدد ہے 4:00 نہ برائی سے بچنے کی طاقت ہے مجھ میں نہ نیکی کرنے کی قوت ہے مجھ میں سوائے اللہ کی مدد کے فی امان اللہ اللہ کی امان ہے واللہ قسم ہے اللہ کی واللہ العظیم قسم ہے عظیم اللہ کی اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی بار آپ نے کیا کیا تھا ربو ربو ربو جو مطلب ہے ربو 4:33 چلیں میرے ساتھ کورس میں پڑھیں گے اشاروں 5:02 آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا اس کو آج ہم تھوڑا سا 5:44 سی طرح پچھلی بار ہم نے کیا تھا ربوہو ایک بار ریپیٹ کیجئے ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو ربوہو 6:36 تیرا بھی بول سکتی ہے اب ہمارا بھی بول سکتی ہے ہمارا بھی بول سکتی ہے لیکن اس ٹینس بتانے کے لیے تیرا بولنا پڑے گا لیکن آپ کا بھی کہہ سکتے ہیں اس لیے ہم آپ کا آپ سب کا کہہ رہے ہیں بہترین دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو دینوہو 7:19 اب ہم کتاب سے کریں گے سب کورس میں رہے ہیں اشاروں کی بدولت اور کورس میں پڑھنے کی بدولت یہ الفاظ کو بہت آسانی سے سیکھنے ہیں ہم نے اور یہ حضار ہو پا رہا ہے اور الحمدللہ یہ پڑھنے کی اس طرح یہ ٹوٹل فیزیکل انٹریکشن کا میترچ جو ہم کہتے ہیں 8:11 اس طرح پڑھنے کی الحمدللہ وجہ سے ہم بہت الحمدللہ فاسٹ سیکھ رہے ہیں چلیے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کا ریویجن بھی کریں پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ فیل پڑھی تھے عوام اللہ و شیطان و رحمت اللہ و بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلَمْ تَرَا كَيْفَ فَعْلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ 8:40 اس میں بعض اخت لوگ غیر ضروری بیعت بھی سمجھتے ہیں لیکن شاہ عبدالقادر یہ پرانے مترجمین نے صاف صاف سنگولر ٹینس کے لئے تیرہ کہا جیسے اس میں آپ سیکھنے کے حد تک اس کو 9:09 عدب کو بیچ میں مت لائی عدب کے ایشو کو یہاں ٹینس جہاں ہے کلیر ہونے کے لئے ہم یہ کر رہے ہیں کیا نہیں دیکھا تُو نے کیسے کیا تیرے رنگیں ہاتھی والوں کے ساتھ 9:40 یاد رکھ لیجئے یاد رکھ لیجئے 10:13 اور بھیجے ان پر پرندے جھونکے جھونکے ترمیہم بحجارت سجیل ترمیہم ترمیہم ان پر بحجارت کنکریاں من سجیل سنگے دنکی یا پکیلوی مٹی کے 10:47 یہ کہتے تھے ان پر کنکریاں پکی ہوئی مٹی کے یا سنگ گل کی فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَكُول فَفَس جعلہ کر دیا جعلہ کر دیا علم یا جعل کیا نہیں کر دیا جعلہ یا جعل سیم بوٹس ہے ہم ان کو فَس کر دیا ان کو كَ جیسے ک یعنی جیسے عصف 11:21 محکول کھایا ہو مغزوب غزب کیا گیا مظلوم ظلم کیا گیا جس پر مقتول جس کو قتل کیا گیا محکول جس کو کھایا ہو پس کر دیا ان کو جیسے کھایا ہوا موسیٰ چلی اب نیا سبق پر آتے ہیں سورہ قریش کو اس کا میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں قریش کو معنوس کرنے کے سبب انہیں سردی گرمی کے سفر سے معنوس کرنے کے سبب 11:50 پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی جس نے انہیں کھانا دیا بھوک میں اور امن دیا خوف میں قرآش کا قمیلہ یہ جو ہے کامے کی حفاظت کرتا تھا متولی تھا اس لیے سہارِ عرب جو ہے ان کی عزت کرتے تھے اس پہلے سے خواہدہ اٹھاتے ہوئے قرآش نے بزنس کرنا شروع کیا اپنے قافلوں کو لے کر گرمی کے زمانے میں تھنڈا کی طرح تھا گرمی نورتھ میں ساؤتھ میں 12:20 تو گرمی کے زمانے میں سیریا کی طرف جاتے ہیں پلسٹین کی طرف جاتے ہیں اور سردی کے زمانے میں گرم کی طرف جاتے ہیں سردی کے زمانے میں یمن کی طرف جاتے ہیں تو شیطان اور صحیح شیطان کیوں یاد رکھیں ہم شیطان ہیں سردی سردی میں جو ہے وہ نورتھ کی طرف جاتے ہیں سوری سالت کی طرف اور صحیح میں نورتھ کی طرف جاتے ہیں اللہ تعالی نے 12:49 اور غیر اس تجارت کی بدولتوں کافی خوشحال رہے انہوں کی معیشت چلتی رہی اللہ تعالیٰ نے اسی طرح بھی صورت میں اشارہ کیا ہے کہ تمہارا سارا کاروبار ساری تجارت میرے اس گھر کی بدولت ہے تو تم کو میری عبادت کا نہیں چاہیے یہ بات اللہ تعالیٰ کا ہے اس میں کیا چیزیں ہم کو کیا چیزیں سیکھنے چاہیے کئی چیزیں ہیں کچھ چیزیں یہاں بتائی جارہی ہیں اللہ تعالیٰ نے اس وقت قریش کو اڈریس کیا 13:23 لیکن ہم کو بھی تو اللہ تعالیٰ نے خوف میں مندیا ہے ہم کو بھی مک میں کھانا کھلایا ہے غارب بھی رہا نہیں تو ہم کو بھی اللہ تعالیٰ ہی کی عبادت کرنا چاہیے ہم کو اس کے انعامات کو یاد کرنا چاہیے جو بھی ہمیں ملا ہے امن ہے سکون ہے سیکیورٹی ہے یا معاش ہے یہ سب اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ملا ہے اور ہمارے سفر تو آج کر بہت ہی صحیح ہے الحمدللہ ہم نینے موج میں سفر کرتے ہیں 13:53 گاڑیوں میں جہازوں میں یہ بھی اللہ تعالیٰ کی دین ہے تو ہم کو تو اللہ تعالیٰ کی اور زیادہ جمکر یا خلوص سے عبادت کرنی چل چلی اب ہم آتے ہیں صورت کی طرح عوض باللہ امیر شیطان جی بسم اللہ الرحمن الرحیم 14:24 یعنی معنوس کرنے کے سبب for the familiarity قریش قریش of قریش قریش کو معنوس کرنے کے سبب اللہ تعالیٰ نے ان کو ان سفروں سے معنوس کیا امہ امی ہیں ادھر جا رہے ہیں گرمی کا موسم آ رہا ہے تو نورت کی طرف سفر ہو رہا ہے بزنس ہو رہا ہے لیکن جس کی وجہ سے سارا کاروبا چل رہا ہے اس کی طرف دیکھتے ہیں دیکھنا چاہیے کہ ان کو کہاں سے چل رہا ہے اس لئے ان کو چاہیے کہ عبادت کریں 14:56 مانوس کرنے کے سبب قریش کو لیلا فی قریش مانوس کرنے کے سبب قریش کو لیلا فی قریش مانوس کرنے کے سبب قریش کو 15:26 اِلَٰفِهِمْ اُنکَ مَانُوسْكَرْنَا رِحْلَا سَفَر رِحْلَا سَعِدَ رِحْلَانَ سَفَر شِتَا سَرْبی وَصَيْف وَگَرْبی ایسے بھی سردی میں شروع ہوتا ہے تو پہلے سردی آتی پھر گرمی آتی ہے ادروائز یہ بھی یاد رکھ لیں شتا میں فالس لنکز جو ہے یاد رکھنا ضروری ہے لنگوز میں 15:58 جتنے آپ لنکس ڈالیں گے اسوسیشن ڈالیں گے اتنا جلدی یاد ہوگا اس لئے میں ایکشن سے بتا رہا ہوں کہ سردی میں آپ کریں اگر تو شیطان جہاں پہلے سردی آئی رحلت شیطان سردی والصیف اور گرمی ان کو معنوز کرنا سردی اور گرمی کے سفروں سے ایلا فہم رحلت شیطان والصیف ایلا فہم ان کو معنوز کرنا رحلہ سفر 16:29 شتہ سردی والسائر گرمی اور گرمی ان کو معنوس کرنا سردی اور گرمی کے سفر سے فَلِيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ فَا پس ایک چیز یاد رکھیں یہاں پہ لِيَعْبُدُوا ہے فا کے ساتھ فَلِی مل گیا تو فَل ہو جاتا ہے مطارول یاد رکھیں فَل کا مطلب واب سے پہلے ہے 16:59 تو پس چاہیے کہ تفصیل بات اس وقت جو یہ اتنا سیکھ رہی ہے فل یعنی پس چاہیے کہ یعبدو وہ عبادت کریں فل یعبدو پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں رب رب کی حاد البیت اس گھر کے بیت تو معلوم ہے بیت اللہ اللہ کا گھر حاد البیت حاد آئے نہیں ہے حاد آئے نہیں ہے پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی 17:31 اگلی سوال 18:03 جو اطعمہ کھلایا طعم کھانا ہے اطعمہ کھلایا ہم ان کو جس نے کھلایا ان کو من جوہ بھوک سے مین کا مطلب سے ہے لیکن عربی میں فرپوزیشن لینگویج تو لینگویج بدلتا ہے قدانی میں نے اسے پہلے آپ کو سمجھا نہیں ایک موٹا رول یاد رکھ لیجئے آمنتو باللہ آمنتو 18:33 میں ایمان لائیا باللہی اللہ پر انگلیش میں کیا بلند ہے I believed in I believed in اللہ اردو میں پر ایمان لائیا تو لنگوش سے لنگوش بدلتا ہے اور عربی میں بی ہے بی کا مطلب ساتھ ہے آمنا بی believed in پر ایمان لائیا تو پرپوزیشن کا ڈائریک ٹرانسفیشن نہیں ہوتا انگلیشا پر اطعامہ من جو جس نے انہیں بھوک سے یا بھوک میں کھانا دیا نیکسٹ 19:07 جس نے کھانا دیا انہیں بھوک سے جس نے کھانا دیا انہیں بھوک سے اصل میں ہم توڑ رہے ہیں اس کو تاکہ کوریز زیادہ ہوگی 19:36 اور آمنہ امن دیا ایک مطلب میں ایمان لیا یہاں پر مطلب ہے امن دیا ہم ان کو من خوف خوف سے یا خوف میں اور امن دیا ان کو خوف میں 20:05 اس کو ختم کرتے ہیں اس سیشن کو یاد رکھیں ہمارے پھر سے ہم وقت پانچ منٹ تلاوت کرنا ہے پانچ منٹ چلتے پھرتے تلاوت کرنا ہے پانچ منٹ اس کی سٹڈی کرنا ہے شروع میں دن میں آپ کی جاب شروع کرتے ہوئے سٹڈی شروع کرتے ہوئے ایک منٹ کم از کم اپنے دوست سے ساتھی سے بات کرنا ہے اس موضوع پر اور تیس سیکنڈ کے لیے مختلف اوقات میں واب شیٹ سے ریفر کرنا ہے ان صورتوں کو جیسے ابتیل ہے قریش ہے 20:34 مختلف رکعاتوں میں پڑھنا ہے اور آخر میں اگر ٹیپ ہو آپ کے پاس اس کا تو اس کو بہت بہت سننا ہے اللہ تعالیٰ سے دعائیں کو ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پڑھنے کی توفیق دیں سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانک اللہ و بحمدللہ نشہد اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
Tüm metni göster