Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین میں آپ کو دس میں سشن کے لئے انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈومی کی جانب سے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم سورہ اخلاص پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی دو آدمیوں کو دیکھ کر ہنسے گا 0:29 جن میں سے ایک نے دوسرے کو قتل کیا ہوگا وہ دونوں جنت میں داخل ہوں گے یہ قتل ہونے والا اللہ کے راستے میں لڑتا لڑتا شہید کیا گیا تھا قتل کیا گیا تھا پھر اللہ تعالیٰ نے اس کافر قاتل کو توبہ کی توفیق دے دی اور وہ مسلمان ہو کر اللہ کی راہ میں شہید ہو گیا اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بڑے سے بڑا گناہ یعنی مسلمان کو اس نے قتل کیا تھا 0:58 لیکن جب اس نے اسلام قبول کیا تو یہ بھی اللہ تعالیٰ معاف بڑے سے بڑا گناہ قبول اسلام سے معاف ہو جاتا ہے اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے چھیک سے متعلق تین دعائیں اذکار جس کو چھیک آئے وہ کہے گا الحمدللہ یعنی تمام تعریفیں اور شکر دونوں معنی اللہ کے لئے 1:28 یرحمک اللہ سننے والا کیا کہے گا یرحمک اللہ یرحم رحم کرے یفعلو یرحم رحم کرے کا آپ پر تم پر اللہ اللہ آپ پر رحم کرے یہدی کم یہدی ہدایت دے کم تم کو اللہ ویسلحو اور درست کرے اصلاح کرے اچھا کر دے بالکم تمہارے حال کو 1:55 تو سننے والا پھر سے کہے اچھا اب ہم کچھ اور پڑھتے ہیں جب کوئی مسئیبہ تا پڑے چھوٹی ہو یا بڑی ہو جیسے انفرچنیٹلی ہمارے کلچر میں رواج پڑ گیا ہے شوٹ کہنے کا شٹ کہنے کا یہ کہنے ہم کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا ہے قرآن نے سکھایا ہے کہ جب بھی کوئی مسئیبہ چھوٹی ہو یا بڑی ہو کیا کہیں ہم اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 2:26 اِنَّا یعنی بے شک اِنَّا یعنی بے شک ہم کیونکہ اِنَّا عَطَيْنَا اِنَّا بے شک ہم لِلَّهِ اللَّهِ کے لیے ہیں بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں وَإِنَّا اور بے شک ہم إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رُجُو کرنے والے ہیں 2:57 بے شک ہم اللہ ہی یعنی چاہے کوئی مسئیبت آ پڑے یا کوئی چیز ٹوٹ جائے تو یہ چیز کیا ہم خود اللہ ہی کے لئے ہیں اور کوئی ہمارے پاس تو ہے کوئی مر جائے تب ہی مرنے کی خبر سنیں تب ہی ہم پڑتے ہیں حالانکہ ہر چیز پر پڑنا چاہیے اس کو چھوٹا نقصان ہو بڑا نقصان ہو کہ اللہ تعالیٰ کی طرف آخرت اور اسی طرف لوٹنے والے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں انشاءاللہ اگر ہم صبر کریں گے تو وہاں اس کا عجر دے گا 3:29 پھر سے آپ ترجمہ کیجئے انہ بے شک ہم للہی اللہ کے لئے ہیں و انہ اور بے شک ہم الہی سکتے ہیں یہ دوسرا دیکھیں اب الہی یہ ریفرنس ورڈ ہے اس جملے میں اب کبھی بھی آپ الہ بھول جائیں گے تو میں کہوں گا انہ للہ ونہ الہ راجہ ان کے الہی رانو اسی کی طرف الہ یعنی طرف 3:52 الہین طرف الہی اسی کی طرف تو الہ کے لئے یہ example یا reference sentence ہے راجعون لوٹنے والے ہیں دوسرا جملہ ہے جب خود کو یا دوسروں کو یاد دلانا ہو کہ مدد کرنے والا اللہ ہی ہے تو واللہ المستعان واللہ اور اللہ ہی المستعان یعنی وہ ہستی ہے جس سے مدد مانگی جائے جس سے مدد مانگی جائے مستعان یعنی جس سے 4:23 مستعین مدد مانگنے والا نستعین ہم مدد مانگتے ہیں مستعین مدد مانگنے والا مستعان جس سے مدد مانگی جائے اور اللہ ہی واسطی ہے جس سے مدد مانگی جائے چلی اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں گرامر میں ہم نے پچھلی بار کیا تھا فیہا ہم پرپوزیشنز خاص کر پھر سے کرتے ہیں کیونکہ قرآن میں ہزاروں میں آئے ہیں یہ 4:52 تو ہم نے شروع کی سے کیا تھا لہو لہو یعنی اس کے لیے اس کے لیے لیلہی انہ لیلہی الحمدللہی لہ جو ہے نا لیے لکم دینکم یہ بھی ریفرنس ہے لکم ان کے تمہارے لیے تمہارا دین لہو لہم لکا لکم لی لنا پھر سے لہو لہم لکا لکم لی لنا ذرا ترجمہ کیجئے لہو 5:21 لہم لکا لکم لی لنا اچھا من من یعنی سے ریفرنس کیا ہے من شیطان شیطان سے میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان سے منہو اس سے ترجمہ کیجئے منہم ان سے من کا منکم منی منہ ہم سے اس طرح ہم نے عنہو بھی کیا تھا نا عنہو بارے میں یا سے 5:52 عنہو یعنی اس کے بارے میں عنہم عنکا عنکم عنی عنا ہم سے بارے میں یا ان سے ان سب سے آپ سے آپ سب سے مجھ سے ہم سے اسی طرح مع مع یعنی ساتھ ریفرنس کیا ہے ان اللہ مع الصابرین معہو ترجمہ کیجئے اس کے ساتھ معہم معکا معکم معی معنا 6:25 چلیے عنہو ٹریکٹس کیجئے عربی عنہو عنہم عنکا عنکم عنی انہ معہو سے بولیے معہو معہم معکا معکم معی معنا پھر ہم نے پچھلی کلاس میں کیا تھا فی فی انہیں میں اور ریفرنس کیا ہے فی دین اللہ فی سبیل اللہ بہت اچھا ہے اس سے پہلے ہم نے کیا نا اللہ کے راہ میں فی سبیل اللہ اللہ کے راہ میں 6:57 ایکسلنٹ فی ہی ترجمہ کیجئے فی ہی اس میں فی ہیم ان سب میں فی کا فی کم فی یا فی نا چلی عربی بولیے فی ہی فی ہیم فی کا فی کم فی یا فی نا آج ہم سیکھیں گے نیا اور ایک پرپوزیشن بی ہی بی یعنی ساتھ ریفرنس بسم اللہ اللہ کے نام کے ساتھ 7:27 بی انے ساتھ ریفرنس بسم اللہ اور بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بنا اور بی ہا یہ قرآن میں پانچ سو دس بار آیا ہے ٹھیک ہے چلیے ترجمہ کیجئے بی ہی اس کے ساتھ بی ہم بی کا آپ کے ساتھ بی کم بی میرے ساتھ بینا ہمارے ساتھ ٹھیک ہے چلیے عربی بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بینا 7:58 بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بی نا بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بی نا اب چلیے پھر سے ہمارا فعلہ آخری پارٹ فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا 8:28 افعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو ذرا لاس پارٹ پھر سے کریں افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو 8:58 لا تفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو چلی ایک بار پھر پورا ٹیبل فعلہ فعلو فعلت فعلتم فعلت فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعلو لا تفعل لا تفعلو 9:27 چلے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہِ لحب کی تھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم تبت یدہ ابی لحب و تب تبت ٹوٹ گئے یدہ دونوں ہاتھ ابی لحب ابو لحب کے و اور تب وہ ٹوٹ گیا وہ ہلاک ہوا تب مذکر تبت مواننس 9:59 تبت تبا تبت یہ ہمارا ریفرنس ہے فعلہ سے کیا ہوں گا فعلت اس مرد نے کیا فعلہ اس عورت نے کیا فعلت ما اوہ ما کسب ما نہیں اغنا کام آیا عنہ اس کو اغنا عن کام آیا اس کو کو کام آیا تو عن جو ہے آپ سے بارے میں نہیں کریں گے جیسے ہم نے کہا 10:28 کہ preposition جب verb کے ساتھ آتا ہے آمنتو باللہ تو I believe with Allah نہیں بولیں گے انگلیش میں believe کے ساتھ in آتا ہے عربی میں آمنتو کے ساتھ بھی آتا ہے اردو میں ایمان لائے کے ساتھ پر آتا ہے تو آپ جو ہیں preposition کا الگ الگ ترجمہ نہیں کر سکتے جب verb کے ساتھ آئے تو verb کے ساتھ کریں گے تو اسی لئے اغنی عنہ اس کو کام آیا نہیں کام آیا اس کو مالوہ اس کا مال 10:59 یہ چھوٹا رون پرپوزیشن کا یاد رکھیں تو آپ کا بہت کانفیوشن ختم ہو جائے گا ورنہ آپ بولیں گے عن کے آخر کتنے معنی بن رہے ہیں یہ بھی ہے یہ بھی ہے نہیں ویسا نہیں ہے ورب کے ساتھ ہے ورب کے ساتھ آپ کی لینگویج میں کیا استعمال ہو رہا ہے وہ آپ کی لینگویج آپ تھیم لے لیجیے اس کا تھیم سمجھ جائیے تو آپ کو سمجھ میں آیا کہ آپ کی زبان میں پر کیوں آیا اس لیے کہ آپ کی زبان میں پر ایمان لائے بولیں گے میں ایمان لائے نہیں بولیں گے وما قصب اور جو 11:29 کم آیا اس نے نہیں کم آیا اس کو اس کا مال اور جو اس نے کم آیا اس میں اور ایک چیز یاد رکھنے کیلئے ہم نے کہا تھا وہ کیا ہے نہیں ابھی جو گزری ما ما ما کے دو معنی ہیں ما کا ایک معنی نو بھی ہے اور دوسرا what کیا یا جو یہ کیا یا جو ایک ہی ہے اردو میں دو الفاظ ہیں لیکن عربی اور انگلیش میں ایک ہی ہے what سَيَوْسُلَ نَارًا وَتَلَهَبْ سَاً قَرِيب 12:02 یصلہ داخل ہوگا ناراً آگ میں ذات الہب شولے والی انقریب داخل ہوگا آگ میں شولے والی اور اس میں کیا رول بتایا تھا ہم نے سوفا اور سا سوفا یعنی جلد اور سا یعنی پہ جلد سوفا یفعل سوفا یفعل سوفا تفعل سوفا تفعل سوفا افعل سوفا نفعل جلد جلد جلد جلد 12:26 کرے گا کرو کریں گے آپ کریں گے آپ سب کریں گے میں کروں گا ہم کریں گے لیکن اگر سا آتا ہے تو اور بھی جلد سیفعل سیفعل ہوں ستفعل ستفعل ہوں ستفعل سنفعل اور ہم نے یہ کہا تھا سوفا اور سا کو فرق یاد رکھنے کے لئے کہ سا بہت جلد اس لئے ہے کیونکہ سوفا بولنے کا ٹائم نہیں ہے یہ کلوز جو ہے یاد رکھیں آپ تو بہت آسان ہوتا ہے یاد رکھنا وَمْرَأَتُهُ حَمَّلَتَ الْحَطَبِ 12:57 وَمْرَأَتُهُ اور اس کی بیوی اس کی عورت حَمَّالَ اُٹھانے لادنے والی الحطب لکڑیاں اور اس کی بیوی بھی آگ میں داخل ہوگی جو لکڑیاں اُٹھانے والی ہے فِی جیدِهَا حَبْلٌ مِمَّسَد فِی میں جیدِہَا اس کی گردن میں حَبْلٌ رَسِي مِمَّسَد خَجُور کی چھال کی 13:26 اور اس کی گردن میں کھجور کی چھال کی رسی ہوگی یا ہے چلیم اب ہم آتے ہیں سور اخلاص کی طرف سور اخلاص مکی صورت ہے ابتدائی صورت ہے اور اس کا اخلاص کا مطلب یہ ہے کہ جو کوئی اس صورت کو سمجھ کر پڑے گا اس پر ایمان لائے گا تو 13:58 اس کو شرک سے خلاصی ملے گی وہ خالص ہو جائے گا شرک یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا اور شرک کے چار ایریاز ہیں ذات میں صفات میں حقوق میں اختیارات میں ذات میں یعنی یہ کہنا کہ اللہ کا بیٹا ہے باپ ہے بھائی ہے بہن ہے جو بھی ہے یہ ذات میں شرک ہے صفات میں یہ کہنا کہ فلان صاحب بھی سنتے ہیں فلان دیوتا بھی سنتا ہے دیکھتا ہے سب کو 14:29 یہ صفات میں ہیں صرف اللہ تعالیٰ ہی حقوق میں یعنی صرف اللہ تعالیٰ ہی کا حق ہے کہ اس کو سجدہ کیا جائے اس کے سامنے سر جھکایا جائے یہ اللہ تعالیٰ ہی کا حق ہے اختیار میں صرف اللہ تعالیٰ ہی کا اختیار ہے کہ وہ قانون دے وہ قانون دے کہ ہم کو ہمارے 14:51 مثلاً ویراست کے معاملات میں ہم کیا فالو کریں ہم شادی بیعہ کے معاملات میں کیا کریں یا پھر قانون کے معاملات میں ریاست کے معاملات میں معیشت کے معاملات میں سود حرام ہے حلال ہے کون تیع کرے گا یہ اللہ تعالیٰ نے تیع کی ہر معاملے میں دینے والا ذات صفات حقوق اختیارات یہ بہت ہی خوبصورت شارٹ صورت ہے مختصر صورت ہے اور اس میں توحید کا بہترین تصور دیا گیا ہے 15:21 میں اس کا ترجمہ پڑھتا ہوں قل کہہ دیجئے وہ اللہ ایک ہے اللہ بینیاز ہے نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ کسی نے اس کو جنا اور اس کا کوئی ہمسر نہیں بالکل مختصر صورت ہے قل کہہ دیجئے ہوا وہ اللہ احد احد ایک ہے احد مطلب ایک ہے اللہ عصمت سمت یعنی بینیاز ہے اور اس کا اور اچھا ترجمہ یہ ہے کہ سارے اس کے محتاج ہیں سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں 15:51 سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں لم یلد نہیں یلد جنا اس نے ولد جنا لم ہم نے کہا تھا پاسٹنس کے لیے لا لا مطلب نہیں لم پاسٹنس کے لیے لن فیوچر کے لیے لا نہیں لا الہ الا اللہ لم جو ہے پاسٹ کے لیے did not بہترین جو ہے ترانسلیشن انگلیش کا وہ did not ہے لم یلد ہی didn't beget 16:24 اور لن جو ہے فیچر کے کبھی نہیں ہوگا ہرگیز نہیں anyway لم یلد نہیں جنا اس نے ولم یولد اور نہ وہ جنا گیا یہ بہت ہی straight forward translation ہے he does not beget he didn't give birth nor is he given birth ولم یکن اور نہیں ہے لہو اس کے لیے کفون ہمسر برابری کا احد کوئی بھی دیکھیں آپ 16:55 اللہ تعالیٰ ایک ہے اللہ تعالیٰ نے کہہ دیا اور سمد ہے ایسا پیارا ڈیسپینیشن ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں تو اب اکیلا اور یونیک ہو گیا اب ہر معنی میں اب یہ کہا کہ اس نے جنا نہ ہو جانا ٹائم سکیل میں وہ ایک ہو گیا پھر ٹائم سکیل میں چلی اب اب کبھی وہ ہمیشہ سے اور ہمیشہ رہ گا جننے کی ضرورت یا پیدا کرنے کی ضرورت یا بچوں کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے یہ انسان ہے یہ 17:25 فانی ہیں اس لئے بچے جو ہیں اللہ تعالیٰ ان کو عطا کیے ہیں تاکہ یہ سلسلہ چلتا رہے مگر اللہ تعالیٰ کوئی ضرورت نہیں ہے تو ٹائم سکیل میں اکیلا ہو گیا وہ احد بولنے سے ایک ہوا سمت بولنے سے بلکل یونیک ہو گیا کہ سب اس کے محتاج ہیں اور لم یلد ولم یلد سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ایک ہو گیا اور ولم یکل لہو کفن احد یعنی سپیس وائز بھی کہیں بھی کوئی بھی ایسا کہیں نہیں ہے جو اس کے برابر ہے 17:56 کسی معنوں میں بھی نہ ہے نہ ہوگا ٹائم کے معنوں میں بھی سپیس میں بھی ہر سنس میں اللہ تعالیٰ نے شرک کی جڑ کٹ کے رکھ دی یہ چھوٹے سی چار آیتوں میں چلی اب ہم پریکٹس کرتے ہیں قُلْ هُوَ اللَّهُ آحَد قُلْ کہہ دیجئے ہوا وہ ہوا ہم انتہا انتم ہوا وہ اللہ احد ایک ہے کہہ دیجئے وہ اللہ ایک ہے نیکسٹ 18:28 اللہ السمد بے نیاز ہے یا اللہ سب اس کے محتاج ہیں اور وہ کسی کا محتاج نہیں اللہ بے نیاز ہے لم یلد ولم یولد لم یلد نہ اس نے جنا ولم یولد اور نہ وہ جنا گیا 19:06 یہ تھوڑا سا اردو میں بلنٹ اردو لگ رہی ہے لیکن ترجمہ بہت سیدھا سیدھا ہے ورنہ نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے بہت لمبا چوڑا ہو جاتا ہے نہ اس نے جنا اور نہ وہ جنا گیا 19:50 لہو اس کا یا اس کے لیے کفوان ہمسر یا برابری کا احد کوئی دیکھیں احد دو معنی میں آرہا ہے ایک احد کیا ہے ایک ہے احد دوسرا معنی کوئی ماں فی احد کوئی نہیں ہے اور نہیں ہے اس کا ہمسر کوئی 20:26 اور نہیں ہے اس کا ہم سب کوئی اور سورہ اخلاص کی بہت فضیلت ہے ایک یہی کیا کم ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ یہ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر الدعوانا ان الحمدللہ رب العالمين سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانک اللہ و بحمدللہ نشہد اللہ الہ الا انتہا نستغفرک و نطوب علیک
Tüm metni göster