Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین میں آپ کے سامنے آج اس موضوع پر کچھ کہنا چاہوں گا کہ کیا قرآن کو سمجھنا ضروری نہیں کیا قرآن کو سمجھنا ضروری نہیں اس معاملے میں میں کچھ مثالیں آپ کے سامنے پیش کروں گا اور براہ مہربانی 0:35 آپ اس سے یہ نہ سمجھئے کہ اس کا مقصد آپ کو یا کسی کو کنڈم کرنا ہے بلکہ ہمارے ذہنوں کے اندر ایک جو چیز بیٹھ گئی ہے کہ قرآن سمجھنا بہرحال ضروری نہیں ہے سمجھیں تو بہت اچھی بات ہے نہیں سمجھیں تو کوئی بات نہیں اور ایک قسم کی بینیازی اور لاپروائی ہمارے کلچر میں آگئی ہے تو اس کے مختلف پہلوں کو انالائز کرنا ہے اور شیطان نے جو ہمیں یہ کنونس کر دیا ہے 1:06 کہ قرآن سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تو اس کو کھنگال کر یا اچھی طرح سے مختلف پہلوں سے جانچ کر اس چیز کو ہمارے ذہنوں سے نکالنا ہے یہ مقصد ہے چلی اللہ تعالی نے فرمایا اپنی کتاب میں سورہ ساد میں فرمایا کتابن انزلناہو علیکہ مبارکن لی ابدبرو آیاتی بہت ساف سیدھی زبان میں فرمایا کتابن یہ کتاب ہے انزلناہو ہم نے نازل کیا اس کو مبارکن برکت والی ہے مبارک ہے 1:38 کس لیے نازل کیا لیتدبرو آیاتی تاکہ لوگ اس کی آیات میں تدبر کریں تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں تو گیا مومنین جو ہیں وہ اس کتاب کی آیات میں تدبر کرتے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اس آیات میں فرمایا ہے ساتھی ساتھ اللہ تعالیٰ نے منافقوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا افلا یتدبرون القرآن کیا یہ لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے ام علا قلوب اقفالوہا کیا ان کی دلوں پر قفل چڑھ گئے ہیں 2:10 تو گویا اللہ تعالی نے دو تقسیم کر دی انسانوں کی ایک جو اس کو مانتے ہیں کافیروں کو ہٹا کر اور اس کی آیات میں تدبر کرتے ہیں اور دوسرے وہ ہیں منافقین جو تدبر نہیں کرتے جن کے دلوں پر تالے چڑے ہوئے ہیں تدبر کا معنی کیا ہے اس کو ایک مثال سے سمجھئے آپ اخبار پڑھتے ہیں یا کوئی افسانہ پڑھتے ہیں تو آپ کو کبھی یہ بات کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ آپ پھر سے جا کر واپس پڑھیں کہ میں کیا پڑھا تھا میں نے 2:46 آپ ایک دور میں اس کو سمجھ جاتے ہیں لیکن جس طرح آپ اخبار پڑھتے ہیں یا افسانہ پڑھتے ہیں کیا آپ اسی طرح میٹس کی کتاب پڑھ سکتے ہیں سائنس کی کتاب پڑھ سکتے ہیں نہیں پڑھ سکتے ہیں ایک ایک سٹپ پر رکھ جاتے ہیں غور کرتے ہیں کہ ابھی یہ بات کہی گئی تھی دوسرا سٹپ کہاں سے آگیا اس کو کہتے ہیں تدبر اس کو کہتے ہیں تدبر تو 3:13 قرآن کا نزول دیکھئے آپ کہ تدبر کے لئے نازل ہوا ہے اگر انسان اس کو سمجھے ہی نہیں تو کیا خاک تدبر کرے گا ظاہر ہے کہ تدبر کرنے کے لئے بنیادی سیڑھی فہم ہے بغیر سمجھے تدبر بالکل نہیں ہو سکتا ایک اور آیت ہے سور فرقان میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِ اِتَّخَذُوا آذَا الْقُرْآنَ مَحْجُرًا 3:42 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن کہیں گے وقال الرسول یا ربی اے میرے رب انہ قومی بے شک میری قوم نے اتخذوا هذا القرآن محجورہ اس قرآن کو مفہوم کہہ رہا ہوں میں چھوڑ رکھا تھا علماء اکرام نے اس چھوڑنے کے مختلف مدارج مختلف پہلو بتائیں اگر سے کہ یہ آیت کفار کے مطالق نازل ہوئی ہے لیکن علماء اکرام نے اسی کے تحت یہ فرمایا ہے 4:12 کہ قرآن پر ایمان نہیں رکھنا چھوڑنا ہے یہ تو واضح ہے لیکن اس کو نہیں پڑھنا یہ بھی چھوڑنا ہے یعنی اس کی تلاوت نہیں کرنا اس کو چھوڑنا ہے اس کو نہیں سمجھنا اس کو چھوڑنا ہے اس پر تدبر نہیں کرنا اس کو چھوڑنا ہے اس پر عمل نہیں کرنا اس کو چھوڑنا ہے اس کو نہیں پھیلانا اس کو چھوڑنا ہے یعنی یہ سارے قرآن کے حقوق ہیں اور مختلف درجے ہیں جو مختلف پہلوں ہیں ان ساروں کو ہم کو 4:39 عمل کرنے کی انسانوں پر کوشش کرنی چاہیے ورنہ جس جس ایریہ میں ہم عمل نہیں کریں گے گویا اس حد تک ہم قرآن کو چھوڑیں گے اس لئے بھی قرآن کا سمجھنا جو کہ پہلی سیڑھی ہے اس کے بعد تدبر ہوگا اس کے بعد تذکر ہوگا جیسے کہ اللہ تعالی نے میں نے آیت پوری نہیں پڑی شروع میں کتاب ننزلنا و علیکم مبارک الیتدبرو آیتی تاکہ لوگ اس کے آیات میں تدبر کریں ولیتدکر اولوالالباب اور عقل والے نصیحت پکڑیں نصیحت پکڑنا 5:09 آگ جلاتی ہے معلوم ہے تو اگر اس نے نصیحت پکڑی تو وہ یہ کرے گا کہ دوسری بار آگ کے قریب نہیں جائے گا اس کا مطلب ہے نصیحت پکڑنا یہ نہیں کہ نصیحت پکڑنا اس کو نہیں کہیں گے کہ وہ آگ میں کود جا رہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگ اس کی آیات میں تدبر کریں اور نتیجتاً اس پر عمل کریں کیا ہمیں چھوٹ ہے بحیثیت غیر عرب ہونے کے ہمارے پاس ایک سٹینڈرڈ بہان آئے کہ بے ہم تو غیر عرب ہیں 5:42 تو ہم کو کیسے قرآن سمجھ میں آئے گا یہ بھولا بھالا معصومانہ بہانہ نہیں چلے گا اس لیے کہ ہم نے اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں بھی سیکھی ہیں علماء کرام کہتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبان سیکھی ہو مثلا انگریزی سیکھی ہو تو اللہ تعالیٰ کے پاس ہرگز اس کے لیے کوئی بہانہ پیش کرنے کے لیے نہیں رہے گا کہ وہ یہ کہے 6:09 کہ اے اللہ آپ کی کتاب عربی زبان میں تھی مجھے سمجھ میں نہیں آتی تھی تو انگریزی کیوں سیکھی تھی اس لیے کہ انگریزی سے دنیا وابستہ تھی اس لیے کہ انگریزی سے پیسہ وابستہ تھی دنیا کے لیے انگریزی سیکھی لیکن چونکہ آخرت کی کوئی ویلیو نہیں تھی قرآن کی کوئی ویلیو نہیں تھی اس لیے عربی نہیں سیکھی وسیدہ سادہ جواب ہے دوسرا کوئی جواب اللہ تعالیٰ کے سامنے تو دے نہیں سکتا انسان اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بہانے نہیں چل سکتے تو 6:44 اور اس میں بعض آپ تب بولتے ہیں لکھتے ہیں پڑھتے ہیں تو ہمارے پاس کوئی بہانہ نہیں چلے گا کہ قرآن عربی زبان میں تھی اس لئے ہمیں سمجھ میں نہیں آتی اب ہم آتے ہیں اس بات کی طرف کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا اس قرآن سے کیسا تعلق تھا کیسی محبت تھی ان کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا سورة طاہ میں وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ 7:16 جب علیہ السلام جب وحی لے کر آتے تھے تو آپ شوق میں اور اس درس کے کہیں آپ بھول نہ جائیں جلدی جلدی پڑھنے کی کوشش کرتے تھے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا قرآن کے پڑھنے میں آپ جلدی مت کیجئے اس سے پہلے کہ وحی آپ تک پوری کر دی جائے 7:43 وفوم کہہ رہو میں اور آگے فرمایا وقل اور کہیے ربی اے میرے رب زدنی زیادہ کر مجھ کو علمہ علم ہے یہ علم کی جو آیت ہے آیت کا تکڑا ہے وہ بھی دیکھئے قرآن کے کانٹیکس میں آرہا ہے قرآن کے کانٹیکس میں آرہا ہے وقل ربی زدنی علمہ تو بھئی آپ کو اتنا اشتیاق تھا اس کو حاصل کرنے کا کہ اللہ تعالیٰ کو کہنا پڑا کہ آپ جلدی مت کیجئے صحابہ کرام 8:17 قرآن کی عظمت کا کہ کئی پہلو ہیں ایک عظیم شان پہلو یہ ہے کہ قرآن واحد چیز ہے جو اس دنیا میں غیر مخلوق ہے اس دنیا کی ہر چیز انسان جہار پہاڑ کائنات رسول نبی یہ سارے کے سارے مخلوق ہیں اللہ تعالی کی پیدا کردہ چیزیں ہیں سوائے قرآن کے قرآن اللہ کا کلام ہے اللہ کی صفت ہے 8:49 یہ کتنی خوش خسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام سے ہمیں نوازا ہے اور یہ ہماری کیسی لاپروائی اور کیسی بینیازی ہے کہ جس کلام میں ہمارے ہی فائدے کی چیزیں اللہ تعالیٰ نے نازل کی ہیں اسی کلام کو سیکھنے کے لئے ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے ایک اور پہلو دیکھئے کہ قرآن کریم سب سے بہترین کتاب ہے اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اللہ تعالیٰ کی لکھی بک ہے اگر کہا جائے اس کو 9:20 لیکن ہمارا سلوک اس کے ساتھ نعوذ باللہ بدترین ہے عملی پہلو سے زبانی پہلو سے زبانی جمع خرچ بہت ہے ہمارے پاس کہ اللہ کی کتاب ہیں بڑی مقدس ہیں اور فلان ہے اس کو جزدانوں میں لپیٹ کے ایسا رکھیں گے اوپر کہ وہ ہاتھ کو ہی نہ لگے یہ ہمارا جھوٹا احترام ہے اس کتاب کے ساتھ کہ اس کو لپیٹ لپیٹ کر اتنا اوپر رکھیں گے کہ کبھی پڑھنے کی نوبت نہ آئے اس کو اگر میرے شلف میں بیس کتابیں رکھی ہوں 9:56 تو میں ہر کتاب کو سمجھ کر پڑھا ہوا ہوں گا سوائے قرآن کے یہ میرا سلوک ہے بدترین سلوک ہے ہر کتاب کو میں سمجھ کے پڑھوں گا لیکن جیسے قرآن کی باری آئے گی بغیر سمجھے پڑھوں گا جبکہ ہر دوسری کتاب چاہے وہ فیزیکس کی ہو میٹس کی ہو کیمیسٹرک کی ہو سوشل اسٹیڈیز کی ہو میڈیسنگ کی ہو ہم اس سے بہتر سلوک کرتے ہیں اس کو سمجھ کے پڑھتے ہیں لیکن قرآن کے لیے نہیں یہ اور ہمارے پاس کیا بہانہ ہے 10:27 کہ میں مصروف ہوں میرے پاس ٹائم نہیں ہے جب انسان کہتا ہے کہ میں مصروف ہوں تو اس کا مطلب اس لمحے وہ مر نہیں جاتا وہ زندہ رہتا ہے لیکن دوسرے کام میں مشغول ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے کہ میں مصروف ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ جو قرآن پڑھنے کے لئے اور سمجھنے کے لئے کہہ رہے ہیں یہ میرے پاس اس کے لئے ٹائم نہیں ہے میرے پاس دوسرے زیادہ اہم کام ہیں میں بہت مصروف ہوں یہ قرآن جو ہے نعوذ باللہ میرے 10:55 ٹائم کا ورث نہیں ہے کہ میں آپ کے پاس آؤں یا کسی اور کلاس میں جاؤں اور قرآن سیکھوں کیوں کہ ہمارے پاس ہر چیز کا ٹائم ہے سونے کا ٹائم ہے کھانے کا ٹائم ہے پینے کا ٹائم ہے دوستوں سے باتیں کرنے کا ٹائم ہے اخبار پڑھنے کا ٹائم ہے رسالے پڑھنے کا ٹائم ہے بیکار بحثیں کرنے کا ٹائم ہے ٹائم نہیں ہے تو اللہ کی کتاب سیکھنے کے لئے ٹائم نہیں ہے آخر یہی ویلیو دیئے ہمیں اگر کیا ہم یہ نہیں کہتے ایسی طرح کی بات کوئی 11:27 تو آپ کہتے ہیں نہیں میں بیزی ہوں کوئی ایک ورثلیس پرسن ملنے آیا آپ سے ٹائم چاہے تو آپ بولتے ہیں اس کو بیزی ہوں میں تو اگر ہم قرآن کے معاملے میں اس طرح کہیں کہ میں بیزی ہوں تو گویا قرآن کو ہم ورثی نہیں سمجھتے ہمارے ٹائم کا اور اگر ہمارے پاس ہفتے میں ایک بار دو بار کوئی قرآن کا ٹائم بھی ہوتا ہے کلاس بھی ہوتی ہے تو پہلے بہانے پہ اس کلاس کو اڑاتے ہیں اب میں تھک گئے آج میرے پاس دوست آئے ہیں 12:04 ایسا ہم اپنی نوکری کے لئے نہیں کرتے اپنے دوستوں کے لئے اپنے سوشل پارٹیز کے لئے نہیں کرتے اگر میں اس طرح کوٹ ان کوٹ احانت عام سلوک اللہ کی کتاب کے ساتھ کروں تو میں اس کتاب کے آتھر سے اللہ تعالیٰ سے اپنے بارے میں کس سلوک کی توقع رکھتا ہوں کیا سمجھ رکھا ہے میں نے میں اب چند مثالیں دینا چاہتا ہوں اس کی اہمیت کے بارے میں سب سے پہلے 12:38 اور اگین کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کا اس کتاب سے اٹیشمنٹ کیسا تھا سب سے پہلے ہم آتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزانہ کتنی تلاوت کرتے تھے عام طور پر یہ پہلو میں نے زیادہ سنا نہیں کہیں خطبوں میں لیکچرز میں کہ آپ روزانہ کتنی تلاوت کرتے تھے جبکہ قرآن کریم نے اس کا جواب دیا ہے یہ بڑی جیب بات ہے 13:06 جب آپ نبی بنائے گئے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے مزمل رات میں کھڑے رہا کرو کتنی رات نصفہ آدھی رات کھڑے رہا کرو یا اس سے کم یا اس سے زیادہ کر لو اور کیا کرو اور پران خوب تہر تہر کر پڑو یہ آپ کو 13:40 کہا گیا اور یہ مکہ میں افتدائی صورتوں میں آپ کو حکم دیا گیا تھا اور مدینہ میں جو ہے اس صورت کا دوسرا پارٹ نازل ہوا جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا بے شک آپ کا رب جانتا ہے کہ آپ کھڑے ہوتے ہیں دو تہائی رات یا آدھی یا ایک تہائی تصور کیجئے روزانہ ہر رات میں تحجد 14:12 جس کے اللہ تعالیٰ گواہی دے رہا ہے اور اللہ تعالیٰ نے کہا تھا آدھی ہے اس سے کم کر لو یا اس سے زیادہ اور شہادت کے طور پر اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ دو تیہا ہی کھڑے ہوتے ہیں یا آدھی ہے اس سے کم یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے زیادہ کا پہلو کیا ہے اس آیت سے ہم یہ معلوم ہوتا ہے مدینہ کی رات ہم سب کو معلوم ہیں حساب لگا لیجئے فرض کیجئے آٹھ گھنٹے کی رات ہے آر سے زیادہ پانچ 14:40 چار پانچ کے قریب گھنٹے روزانہ روزانہ چار پانچ گھنٹے آپ کھڑے ہوتے تھے تحجد کی نماز میں مزاق نہیں ہے ہم کو فجر اٹھنا مشکل ہے روزانہ اتنی تحجد پڑھا کرتے تھے آپ اور روزانہ اس تحجد میں رکو سجود کے علاوہ آپ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے تھے ہم کیسے متبعین ہیں ہم کیسے امتی ہیں کہ ہم کو دن میں بھی 15:07 ہمارے نبی تو رات میں چار چار گھنٹے رات میں قرآن پڑھے ہیں اور ہم کو دن میں اس کا دس پرسنٹ یعنی بیس پچیس منٹ بھی نہ ملے قرآن پڑھنے کے لئے آخر کیسی نسبت ہے یہ نبی سے اچھا دلچسپ بات یہ ہے کہ کیا جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رات میں کھڑے رہنے کے لئے کہا گیا تو کیا آپ دن میں مصروف نہیں رہا کرتے تھے جی نہیں دن میں بہت بزیر ہوتے تھے آپ جگہ جگہ پھر پھر کر دعوت دیتے تھے کیا آپ کو 15:39 قرآن سمجھ میں نہیں آتا تھا نہیں اللہ تعالیٰ نے آپ کو سمجھانے کی ذمہ داری لی تھی آپ تو سمجھانے کے لیے معامل ہوئے تھے کیا آپ کا حفظ کچھا تھا یہ بھی نہیں ہے اس لیے کہ آپ کو تو اللہ کی طرف سے یاد کیا گیا تھا اس لیے کہ آپ بھی دوسری وجوہات ہو سکتی ہیں اور بھی لیکن آپ بھی اللہ کی ہدایت کے محتاج تھے ظاہر ہے اور یہ کتاب اللہ کی کتاب تھی 16:07 اللہ کی کتاب ہے اور اس سے آپ بھی ہدایت پاتے تھے اس سے آپ بھی تسکین حاصل کرتے تھے جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اتنا وقت صرف کریں تو کیا ہم اس کا دس پرسنٹ بھی نہیں نکال سکتے دن میں اس کتاب کو پڑھنے سمجھنے کے لئے چلیے صحابہ کرام کی طرف آتے ہیں ان کا کیا حال تھا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم زیادہ سے زیادہ قرآن پڑھنا چاہتے تھے احادیث میں آتا ہے کہ 16:44 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہنا پڑا مفہوم حدیث کا ہے کہ جس نے تین دن سے کم میں قرآن پڑھا اس نے سمجھا نہیں یعنی وہ اور زیادہ پڑھنا چاہتے تھے تو آپ نے لیمٹ لگا دی کہ تین دن کے لیمٹ میں ختم کیا کرو اس سے جلدی نہیں اور اس حدیث کے الفاظ بھی یہ بتاتے ہیں آپ نے کہا جس نے تین دن سے کم میں ختم کیا اس نے قرآن کو نہیں سمجھا اس کا مطلب پڑھنا کیسا ہے کیسا پڑھنا چاہیے سمجھ کر پڑھنا چاہیے 17:16 کیا ہمارے پاس ایسی بیچینی ہے ہم کتنی دور کرتے ہیں مہینوں ہفتوں مہینوں گزر جاتے ہیں اور ہمارا قرآن کا دور کمپلیٹ نہیں ہوتا ایک اور مثال لیجئے جو ہمارے فارزل دوست نے دی تھی کہ فرض کیجئے آپ کا بیٹا دسویں جماعت میں ہے آپ اس کے لئے ہر قسم کی سہولت لا کر دیتے ہیں 17:38 آپ اس کے لئے کپڑے اپنے اس کا الگ سامان اس کی کرسی ٹیبل اور اس کے کھیلنے کا سامان اس کی خوشی کا ہر قسم کا اس کی پاکٹ مین سب لا کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بیٹے دیکھو تمہاری بہت اہم کلاس ہے ہر چیز کرنا مگر اپنی پڑھائی سے کبھی غفلت نہیں کرنا اور بیٹے کا حال یہ ہے کہ صبح جب آپ نوکری کو نکلے تو صبح سے شام تک نہ وہ اسکول جاتا ہے نہ وہ اسکول گیا نہ اس نے کوئی کتاب کھیلی سارا دن کھیلتا کھوتا رہا اور شام میں جب آپ گھر واپس آ 18:07 تو آپ سے کہتا ہے اببہ جان آپ بڑے پیارے ہیں بہت اچھے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اتنا سارا اور اگر آپ کو معلوم ہو چکا ہے کہ یہ دن بر یہ نالایخ اس نے ایک کتاب بھی نہیں کھولی نا اسکول گیا تو آپ کیا کریں گے ٹھیک ہے ایک دن خاموش بیٹھیں گے دوسرے دن تیسرے دن چوتھے دن پانچویں دن پانچویں دن بھی آپ کو یہی کہے کہ اببہ جان آپ بہت بہترین اببہ ہیں آپ ساری دنیا میں بہترین آدمی ہیں اس تعریف کے جواب میں شاید آپ اسے سزا ڈ 18:38 آپ کہیں گے کہ نالائق میں نے یہ ساری چیزیں اس لیے لا کر دی ہیں تجھے کہ اپنی پڑھائی سے غفلت نہ کر اب اس مثال کو ذرا ہم ایکسٹینڈ کرتے ہیں اپنے اوپر ہم سے پوچھا جاتا ہے کیا حال ہے ہم کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے اس نے جو ہے صحیح دی ہے نعمت دی ہے پیسہ دیا ہے بے شک ہم کو اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے لیکن یہ کیسا شکر ہے اس نے ایک کتاب دی ہے 19:04 ایک کتاب دی ہے اور سالوں پر سالوں عمر ختم ہو رہی ہے اور اس کو پڑھنے کا موقع نہیں ہے بلکہ عام مسلمانوں نے تو گویا قسم کھالی ہے کہ ہر چیز پڑھیں گے لیکن قرآن نہیں پڑھیں گے سمجھ کے تو بالکل نہیں پڑھیں گے یہ جو ہے ایسا رویہ مسلمانوں نے اس کتاب کے ساتھ اپنایا ہوا ہے یہ کیسا شکر ہے اور اس کے ساتھ عجیب بات یہ ہے اللہ تعالیٰ کا احسان یہ ہے کہ اس نے ایک ہی کتاب دی ہے 19:39 اس نے ہمارے بچے جو ہے آٹھویں کلاس میں جاتے ہیں مثلا اتنی ساری کتابیں لے کر آٹھویں سے نویں میں گئے ساری کتابیں کینسل پھر ایک نیا سیٹ نویں سے دسویں میں گئے پھر ایک نیا سیٹ ہر سال ہر سمیسٹر ایک نیا سیٹ رہتا ہے اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں کہا کہ پچیس سال کے ہو گئے چلی ایک کتاب اب دوسری کتاب شروع کرو تیس سال کے ہو گئے دوسری کتاب چالیس سال کے ہو گئے تیسری کتاب نہیں ایک ہی کتاب دی ہے اللہ تعالیٰ نے اور ایک کتاب 20:06 بار ہم نے سمجھ لیا قل ہوا اللہ احد قل کہو ہوا وہ اللہ احد ایک ہے تو مرتے دم تک نہ آیت بدلے گی نہ آیت کا مفہوم بدلے گا پھر بھی ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے اس کتاب کو سمجھنے کا ایک اور پہلو سے دیکھئے کہ یہ وہی کتاب ہے جو انسانیت کے سب سے کامیاب ترین انسان کو دی گئی تھی 20:31 ہمارے پاس کلچر ہے میٹریلسٹک مادی جو کلچر ہے ہمارے پاس کہ بھئی ہمارا بیٹا وہ ہارورڈ کو جاتا ہے ہمارے گھر میں فلان جگہ کی چیز رکھی ہے ہمارے خاندان میں فلان جو ہے وہ نوبل پرائز والا ہے یا اس کا دوست ہے یا اس کے گھر کے سامنے رہتا ہے یا تو کرکیٹر بھی اگر کوئی ہو تو اس کے پڑوس میں رہنا بھی ایک عزاز تصور کیا جاتا ہے اس سے ملنا بھی سوچئے کہ جو کتاب 21:01 اس دنیا کے سب سے کامیاب ترین اور سب سے معزز ترین اللہ تعالیٰ کی سب سے محبوب ہستی کو دی گئی تھی وہی کتاب میری اور آپ کے پاس ہے کتنی بڑی خوشخصمتی ہے لیکن کیا اس کتاب کی ہمارے پاس قدر ہے ایک اور پہلو سے دیکھئے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کے نزول کے بارے میں کہا اِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَه 21:29 ہم نے اس کتاب کو لیلت القدر میں نازل کیا ہے اور تم کیا جانو وہ لیلت القدر کیا ہے یہ ہزار مہینوں سے بہتر ہے جس مہینے میں یہ کتاب نازل ہوئی وہ مہینہ سب سے افضل بن گیا جس ہستی پر یہ کتاب نازل ہوئی اس کائنات کی سب سے عظیم ترین ہستی قرار پائی اور جس رات یہ کتاب نازل ہوئی وہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہو گئی سوچئے کہ ایک چیز اس رات سے گزرتی ہے ایک چیز اس رات میں گزرتی ہے 21:59 تو اس چیز کے گزرنے سے اترنے سے وہ رات ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہو جاتی ہے تو وہ خود چیز کتنی افضل ہوگی جو چیز نازل ہوئی وہ کتنی افضل ہوگی کہ اس کے صرف اترنے سے گزرنے سے وہ رات ہزار مہینوں سے زیادہ قیمتی ہو گئی اس کی ایک اور مثال سے سمجھئے فرض کیجئے ایک بادشاہ ہے فرض کیجئے ہم ایک بادشاہ کے دور حکومت میں رہتے ہیں اور جس مہینے اس کی انیورسری ہوتی ہے 22:32 وہ مہینہ ہماری سیلریز کو وہ ستر گناہ کر دیتا ہے اپنے جو ہے صرف خاص سے سب کو نوازتا ہے اور جس رات جو ہے جس رات وہ پیدا ہوا اس رات تو وہ تھاؤزن ٹائمز ہماری ہر سیلریز کا ریوارڈ دیتا ہے تو ہم بولیں گے ماشاءاللہ بہت بہت سخی بادشاہ ہے بہت اچھا اپنی ریایہ پہ لیکن فرض کیجئے اس انیورسری کے مہینے کے ختم پر وہ یہ کہے کہ 23:01 مثلا مجھے کہے کہ عبدالعزیز میں تمہارے گھر آنا چاہتا ہوں کچھ دن تو سوچئے کہ میرا خوشی سے کیا حال ہوگا شاید میں رات میں سونا سکوں میں اس کے آرام کا ہر پہلو کا خیال رکھوں کہ اتنا اچھا سخی بادشاہ میرے پاس آرہا ہے حضرات رمضان کا مہینہ قرآن کے نزول کا مہینہ شب قدر قرآن کے نزول کی رات ہے رمضان ختم ہو جاتا ہے اور ہم قرآن سے مکر جاتے ہیں اللہ العظیم وہ وہی کتاب ہے وہ وہی کتاب ہے 23:34 جس کے نزول کے نتیجے میں یہ ساری برکتیں نازل ہوئی تھی وہ وہی کتاب ہے جو میرے اور آپ کے گھر میں ہے کیا میں اس کتاب کو دیکھ کر ایسا ہی خوشی سے پاگل ہوتا ہوں خوشی سے آپے سے باہر ہو جاتا ہوں کہ الحمدللہ یہ کتاب میرے گھر میں ہے کتنا خوش نصیب ہوں میں یا اس کتاب کو دیکھتے ہی میرے پیشانی پر بل آتے ہیں کہ اس کو پڑھنے کا میں کہاں سے ٹائم نکالوں کیسی بڑی بدنصیب یہ ہوگی 24:06 اگر میں اس طرح کا نیگیٹیو رویہ اس کتاب کے ساتھ رکھوں ایک اور مثال سمجھئے کہ فرض کیجئے آج کل جو ہے آئی ٹی کا دور دورہ ہے ایک نئی لینگویج آتی ہے این پلس پلس یا پی پلس پلس اور چھ سو پیج کی مینویل ہے اگر یہ کہا جائے کہ بھئی چھ سو پیج کی مینویل سیکھنا ہے اور بیس ہزار ڈالر سیلری ہے تو میں بھی اور ہم سب بھی 24:37 ایک ایک لائن کے ایک ایک حرف اس کا سمجھ کے تیار ہو جائیں گے اور جتنی جلدی ہو سکے صبح شام پڑھ کے تیار ہو جائیں گے لیکن جو کتاب بیس ہزار ڈالر تو کچھ نہیں اس دنیا کی خوشی اور آمن اور سکون عطا کرے جو کہ اصلی خوشی ہے اور آخرت کی عبد العباد کی لا فانی اور بے پناہ قیمتی زندگی عطا کرے اس کتاب کے پڑھنے کے لئے میرے پاس کتنا ٹائم ہے کیا میں اس کو ایسے ہی لیتا ہوں 25:11 ایک اور مثال لیجئے کہ اگر مجھے یہ مینوال ملے بحیثیت سائنس دانکے یا بحیثیت ریسرچر کے کہ یہ پڑھ لو تو یہ اس کو میٹل سے گولڈ بنا سکتے ہو لوہے سے اس کو سونا بنا سکتے ہو اس میں کچھ فارمولے ہیں تو میں اس کو پھر پوری توجہ سے پڑھوں گا کہ میری کچھ پیسہ مل جائے گا زندگی صدر جائے گی لیکن یہ تو دنیا کی زندگی کو سونا بنانے کی قابلیت رکھتی ہے کتاب لیکن اس کی کیا ہے میرے پاس ویلیو 25:39 ایک اور طرح سے اس کو لیجئے کہ عام طور پر ہم لوگ جو ہے الحمدللہ گراجویٹ ہیں یا پڑھے ہوئے ہیں ہم نے لٹرلی ہزاروں راتیں حساب اور سائنس اور ریاضی کی کتابیں پڑھتے ہوئے گزاری ہیں بے شک اگر انسان سچی نیت رکھے کہ اس سے ہمیں حلال کماؤں گا اور جو پوزیشن ملے اس سے میں اسلام کی خدمت کروں گا اپنے والدین کی خدمت کروں گا وغیرہ وغیرہ تو انشاءاللہ اس کا عجر ملے گا 26:11 مگر عام طور پر ہمارے پاس کلچر کیا ہے بچوں کا ہم کہتے ہیں نہیں پڑھو گے تو مزدوری کرنا پڑے گا نہیں تو بین سر آنے ہوں گے یہ ہمارا سٹائل ہے چلیے آپ نے ہم نے خوب پڑھا فرض کیجئے پچیس سال پڑھائی کی اور مینجر ڈائریکٹر انجنئر جو بھی ہیں بن گئے کتنے سال رہو گے تیس چالیس سال رہیں گے زیادہ زیادہ یہ نوکری پر اس کے بعد تو ریٹائر ہونا پڑے گا اور قبر میں جانا پڑے گا 26:43 اس تیس چالیس سال کی پوزیشن کے لیے ہم نے پندرہ بیس سال جو ہے ہزاروں راتیں ایک ایک سبجیک پر گزاری ہیں ایک ایک سبجیک پر ہزاروں راتیں گزاری ہیں اس پچیس تیس سال کی زندگی کے لیے لیکن جس کتاب کا تعلق نہ صرف اس 27:04 دنیا کی زندگی کے سکون و عمن سے ہے بلکہ آخرت کی پچیس سال کی زندگی نہیں پچیس سو کی نہیں پچیس ہزار کی نہیں پچیس لاکھ کی نہیں پچیس کروڑ سال کی نہیں پچیس عرب خرب سال کی نہیں عبدالعاباد کی زندگی کا کہ مستقبل کا جس کتاب سے تعلق ہے اس کتاب کے لئے میں نے کتنی راتیں لگائی ہیں کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ میں نے کہا ہو کہ آج میری فرصت ہے میں آج چھار گھنٹے قرآن کریم پڑھتا ہوں 27:34 کبھی ایسا ہوا ہے ہمارے پاس کتنی قدر ہے اس کتاب کی ہمارے پاس اسی طرح ہے اور ایک چیز دیکھیں ہماری جو ہے نا قرآن کریم کے ساتھ مسلمانوں کا رویہ almost ظلم کا رویہ ہے آپ نے مختلف قسم کی کتابیں پڑھی ہیں سائنس کی حساب کی یا سوشل اسٹیڈیز کی آپ نے کبھی کسی کتاب میں یہ لکھا ہوا نہیں دیکھا ہوگا کہ اس کتاب کو سمجھ کر پڑھنا چاہیے 28:09 کیوں کہ کتاب لکھی ہی اس لئے جاتی ہے کہ سمجھ کے پڑھی جائے لیکن مسلمانوں کی کیا کہنا چاہیے بردیماغی کہنا چاہیے کیا کہنا چاہیے نہیں معلوم کہ اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ کتابن انزلناہو علیکم مبارکل لیتدبرو آیاتی تاکہ اس کی آیات میں وہ تدبر کریں اس کے باوجود اس کہنے کے باوجود ہم سمجھنے کی طرف پروائی نہیں کرتے اسی طرح ہمارا 28:46 لفظ پڑھنا جو ہے ہم ہر چگے اس کو کومن سنس میں استعمال کرتے ہیں سوائے قرآن کے میں مثال دینا چاہتا ہوں فرض کیجئے مجھے انگلیش پڑھنے آتی ہے اے بی سی ڈی میں لکھی ہوئی ہے اور اے بی سی ڈی میں تقریباً فرنچ اور جرمن زبان لکھی جاتی ہے میں اگر فرنچ کا اخبار لے کر آؤں اور میں جو ہے آپ کے سامنے ایک دو منٹ بیٹھ کے اس کی کچھ سرخیاں پڑھ لو اور میں کہوں کہ بھئی میں نے اخبار کی سرخیاں پڑھ لی تو آپ کہیں گے 29:18 اور میں آپ سے کہوں نہیں نہیں میں نے اخبار پڑھ لیا مگر مجھے نیوز نہیں معلوم ہے تو آپ کیا کہیں گے یار بے خوف مت بناو یا مزاق مت کرو سیدھا سیدھا بولو کہ آپ کو فرنچ پڑھنے نہیں آتی کومن سنس تو ہم کہتے ہیں کہ بے خوف بنانے کے لیے یا مزاق کرنے کے لیے کیا صرف اللہ کی کتاب رہ گئی ہے کس مو سے ہم کہتے ہیں کہ ہمیں قرآن پڑھنے آتا ہے جب قرآن سمجھ میں نہیں آتا تو پڑھنے نہیں آتا 29:47 اس بات کو قبول کرنا چاہیے ہم کو کہ ہم کو قرآن ابھی پڑھنے نہیں آتا صرف جو ہے اس کے الفیبیٹس پڑھنا آگیا تو یہ کوئی جو ہے کومن سنس بیسک کومن سنس میں اس کو پڑھنا نہیں کہیں گے میں یہاں پر عجر و ثواب کی بات نہیں کر رہا ہوں 30:04 میں یہاں پر عجل و ثواب کے اللہ تعالیٰ نے ہر حرف پر دس نیکیوں کا وعدہ کیا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کے سمجھنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ایک طرف سے جو ہے ایک طرف کی بات سننا اور دوسری طرف آنکھیں بند کرنا یہ جو ہے یہ کوئی اسلامی اسٹائل نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اسی کتاب میں کہا ہے کتاب اور سالوں گزر رہے ہیں اس کی طرف پرواہی نہ ہو چلیے بھئی کوئی آدمی کوشش کر رہا ہو تو ٹھیک ہے لیکن اس کی طرف پرواہی نہیں ہے تو پھر اس کو جو ہے یہ اسلامی رویہ نہیں کہ 30:37 ہمارے پیرنٹس بھی کیا بچوں پر کبھی قرآن کے معاملے میں سختی کرتے ہیں کہ بھائی انہیں ہر ہومورک پر کرتے ہیں کہ فیزیکس کا ہومورک صحیح ہوا نہیں ہوا میٹس کا ہوا یہ سب ساری کتابیں پڑھ لی تم نے یہ اگزام کیسا لکھ کے آئے ہو یہ ساری اور کرنا چاہیے لیکن کیا کبھی ایسا کسی والدین کو آپ نے دیکھا ہو کہ بھائی تم پندرہ سال کے ہوگے تمہیں اتحیات کے معنی آتے ہیں نہیں آتے پہلا پارہ سمجھ میں آتا ہے نہیں آتا بلکل نہیں کلچر ہی نہیں 31:06 اس کی طرف پروائی وہ ایشو ہی نہیں ہے ہمارے کلچر میں کہ قرآن سمجھنے کی بھی کوئی چیز ہے اور ہم نے اپنے آپ کو رعایتیں دے لی ہیں کہ بھئی ہم غیر عرب ہیں اس لیے کیوں سمجھیں کیسے سمجھیں اس کی پھر ایک مثال دیتا ہے کہ فرض کیجئے آپ کا بچہ چوتھی کلاس میں پانچہی کلاس میں اور اس نے ایک سبجیک لیاوا ہے فرض کیجئے ہم مردو زبان بات کرتے ہیں انگریزی سبجیک لیاوا ہے اس نے 31:32 سال کے شروع میں آپ سے کچھ انگریزی میں جملے کہتا ہے آپ خوش ہوں گے لیکن ساتھ ہی میں پوچھیں گے بھئی کچھ سمجھ میں آرہا ہے اگر وہ کہے کہ نہیں سمجھ میں نہیں آتا تو آپ بولیں گے ٹھیک ہے ابھی تو شروع کیا ہے اس نے لیکن سال ختم ہونے کے بعد پھر وہی جملے آپ کے پاس لے کر آئے اور اس وقت آپ اس سے پوچھیں کہ بھئی یہ جملے سمجھ میں آتے ہیں اور اگر وہ یہ کہے کہ نہیں سمجھ میں نہیں آتے تو آپ ہرگز خوش نہیں ہوگے آپ بولیں گے سال بھر تم پڑھتے رہے 32:03 اور پھر بھی تمہیں سمجھ میں نہیں آتا تو حضرات ہم قرآن کریم سال بھر سے نہیں سالوں سے پڑھ رہے ہیں دسیوں سالوں سے پڑھ رہے ہیں دس پندرہ بیس سال ہو گئے ہیں پھر بھی سمجھ میں نہیں آتا آخر ہم کیا سمجھتے ہیں اللہ تعالی ہمارے ساتھ کیا سمجھتے ہیں ہم کہ اللہ تعالی ہم سے کیا expectation کرے گا یا کیسے جو ہے استغفراللہ سلوک کرے گا اسی طرح ایک اور مثال ہے کہ فرض کیجئے 32:39 ہمیں ایک بہترین زبردست کمپنی نے ایمپلائی کیا ہوا ایک نئی کمپنی نے جس کا باس فرنچ ہے جرمن ہے جو ہم میں نہیں آتی لیکن سالری والری زبردست ہے تو میں کیا کروں گا دوسرے دن سے فرنچ زبان سیکھنا شروع کر دوں گا اور دوسرے دن سے اس کو فرنچ میں گوڈ مارنی یا مخصی یا جو بھی کہنا شروع کر دوں گا یہاں خالق کائنات نے ذرے ذرے پہ حسان کیا ہوا ہے 33:08 وہ ہمیں کھلاتا ہے پلاتا ہے ساہت میں رکھا ہوا ہے اس نے ساری نعمتیں دی ہیں اس نے ایک کتاب دی ہے وہ سیکھنے کے لئے پھر بھی ہمارے پاس ٹائم نہیں نکلتا تو یہ چند باتیں تھیں مثالیں جیسا میں نے کہا کہ اس کا مقصد جو ہے ان سارے پہلوں سے اس بات کو محسوس کرانا تھا کہ قرآن کریم کا سمجھنا بہت ضروری ہے
Tüm metni göster