Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين وصلاة و سلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی علیہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن کے بائیس بیالیس پر سیشن کے لئے میں آپ کو ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سورہ حمزہ پڑھیں گے پہلے شروع میں حدیث پڑھتے ہیں حضرت نعمان بن مشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومنوں کی مثال 0:32 آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے میں ایک دوسرے کے ساتھ شفقت و نرمی کرنے میں جسم کی طرح ہے جب اس کا ایک عدو ضبط کرتا ہے تو اس کا سارا جسم اس کی وجہ سے بیداری اور بخار میں مبتلا رہتا ہے یہ تعلق ہونا چاہیے مسلمانوں میں باہر میں اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرح سپوکن عربی میں اس کی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا حَلَن تَجَائِز حَلَن تُم جَائِزون 1:05 یا قیارت میں پھر ہم بولیں گے تعالوا على الوقت تعالوا آئیے على الوقت لا تتأخروا تأخیر مت کیجئے آج کے لیے بہت فکس بات ہے relevant بات لا تتأخروا لیٹ مت کیجئے لیلے مت کیجئے تأخرا تفعلا تأخر لا تتأخروا 1:36 لا تتأخروا مت دیر کرو تعالوا على الوقت اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی بار ہم نے ان فعلہ کے وزن پر انقلاب سیکھا دیکھیں ساتھوں فارم ان فعلہ کے وزن پر انقلاب سیکھا پھر سے میں ساتوں فارم دورہ دوں پہلا ہے بنیادی فعلہ یفعلو افعل فاعل 2:10 مفعول فعل دوسرا کیا ہے فعالہ اور اس کی مثال ہے سبحہ یا نزلہ لیکن ہم سبحہ کہہ رہے ہیں اللہ کی تسبیح آرہے ہیں سبحہ يسبح سبح مسبح تسبیح تیسرا قوم ہے فعالہ کا اور مثال ہے مجاہدہ کیا مجاہدہ کو مت بولیے جاہدہ مجاہد جاہد مجاہد 2:40 مجاہد مجاہدہ باب مجاہدہ کا چوتھا فرم ہے اور مثال ہے اخرجا نکلا نکالا اخرجا نکالا اخرجا یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج یہ باب افعال ہے پانچواں ہے تفعلہ اور اس کی مثال ہے تذکرہ نصیحت پکڑی تدبرہ تفکرہ 3:11 تفعل تذکر یتذکرو تذکر متذکر متذکر تذکر باب تفعل ہے یہ پانچوں چھتا ہے تفاعل دو کا تفاعل اور اس کی مثال ہم نے دی تھی تساعل ایک دوسرے سے سوال کیا تساعل یتساعل تساعل متساعل 3:42 متسائل تساؤل باب تفاعل ہے یہ تکاثر الهاکمت تکاثر تکاثر اسی وزن پر ہے تواصل یہ بھی جو ہے اسی وزن پر ہے تواصل تفاعل اچھا اس کے بعد ان فعل کیا ہم نے اور اس کی مثال دی انقلاب سے انقلبا ینقلبو انقلب منقلب 4:12 منقلب انقلاب باب انفعال ہے اور آج ہم سیکھیں گے ویسے اس کو ایک بار ریپیٹ کر لیتے ہیں انقلبا انقلبو انقلبتا انقلبتم انقلبتو انقلبنا ینقلبو ینقلبونا تنقلبو تنقلبونا تنقلبو ننقلبو 4:42 مثل میں اخفا کر رہا ہوں کیونکہ نون سے پہلے نون ساخن کے بعد قاف آئے تو اخفا کرنا چاہئے انقلب انقلبو لا تنقلب لا تنقلبو منقلب منقلب انقلاب منقلب انقلاب اس میں منقلب استعمال نہیں ہوتا لیکن سٹرکچر کے لئے بول رہا ہے 5:08 اچھا اس کے بعد آج ہم سیکھتے ہیں اف تعالی آٹھوں فارم ہے اف تعالی اس میں کیا بڑھ رہا ہے الیف اور تے بڑھ رہا ہے اف تعالی تو چلیں یہ سٹرکچر کرتے ہیں ہم اف تعالی اف تعالی 5:29 اِفْتَعَلْتَا اِفْتَعَلْتُمْ اِفْتَعَلْتُ اِفْتَعَلْنَا لیکن جو ایکسٹرا آ رہے ہیں اس کو سب فارمش میں گسیٹنا ہے بس اور کچھ نہیں یفتعلو یفتعلونا نفتعلو تفتعلونا آپ خود بنا سکتے ہیں یہ کیا ہوگا پھر افتعلو نفتعلو 5:56 افتعل افتعلو لا تفتعل لا تفتعلو مفتعل مفتعل افتعال اس میں الفاظ ہو سکتے ہیں بہت سے لیکن جو لفظ قرآن میں بہت آیا ہے وہ اتبعہ ہے دائریکلی یہ فیل نہیں ہوتا ہے کیونکہ اتبعہ 6:27 اتباع کی اسی روٹ میں آتا ہے اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع اتباع 6:57 کہ میری اتباع کرو ہم کو اگر اللہ کی محبت چاہیے تو اللہ کی رسول کی اتباع کرنی ہے صلی اللہ علیہ وسلم یعنی محبت کے ساتھ اتعاد کرنی ہے جان پر اتباع اتباعو 7:11 اتبعت اتبعت اتبعت اتبعت اتبعنا یتبعو یتبعونا تتبعو تتبعونا اتبعو نتبعو اتبع اتبعو لا تتبع لا تتبعو متبع متبع اتباع 7:40 یہاں پر تے تے ملنے سے مجھے کنفیجن ہو رہا ہے تے بے عین ہے اور اف تعالیٰ تو ات تابعہ تو ات تابعہ ہو گیا ہے مگر یہ لفظ بہت اف تعالیٰ ات تابعہ تو ات تابعہ ہو گیا ہے پھر سے ایک بار 8:03 اتبعا اتبعو اتبعتا اتبعتو اتبعتو اتبعنا یتبعو یتبعونا تتبعو تتبعونا اتبعو نتبعو اتبع اتبعو لا تتبع لا تتبعو متبع متبع اتباع چلی اب ہم آتے ہیں پیشنے کلاس کے لیے 8:32 اس لئے کلاس میں ہم نے سورہ تکاثر اور سورہ عصر کی تکاثر 9:01 سیارت کی تم نے المقابر قبروں کی آتا کی انہیں تم قبروں تک پہنچ گئے 9:27 لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمِ ثُمَّ لَتَرَوُنَّ هَاعِنَ الْيَقِينِ لَوْ تَعْلَمُونَ علمَ الْيَقِينِ 9:56 لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمُ لَتَرَوُنَّ جَحِيمُ لَتَرَوُنَّ جَحِيمُ لَتَرَوُنَّ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ 10:22 سے ضرور پوچھا جائے گا تم ضرور پوچھے جاؤ گے یومئی دن عن النعیم نعمتوں کے بارے میں اس میں ہم نے ایک نیا رول بھی سیکھ لیا کہ یا فعلو یا فعلو نہ تفعل تفعلو نہ فعلو نہ فعلو اس کے سامنے لا اور ان نہ لگائے جائے تو پوری شدت آ جاتی ہے مَن لَّذِينَ جَعَالُوا فِي نَا لَنَهْدِيَنَّ هم سُبُلَنَا ہم ضرور ضرور ضرور ان کو اپنے راستے دکھائیں 10:54 تو ایک تو سمپل لام لگتا ہے جو ایک تاقید ہے اس میں لام اور نون بھی لگتا ہے لول تاقید ہو جاتی ہے لام اور تشدید والا نون لگی ہے تو آلٹیمیٹ ہے اس کے آگے پھر عربی میں بڑا فورس نہیں ہے میکسیمم ہے یہ چلیے اب ہم آتے ہیں دوسرے پر اور وہ ہے سورہ عصر حضور اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ 11:24 انسان ل فی ہے نہیں میں خسر عربی میں ہے کا لفظ نہیں ہے جملہ جو سمجھئے کمپیکٹ ہے ہے بولنے کی ضرورت نہیں ہے لفی خسر پھر ہے آئیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے لفی خسر خسارے میں ہے فی یعنی میں سلائنگ میں فی موجود کرتے ہم لیکن لفی 11:55 فیقا مطلب میں ہے اللہ اللہ 12:24 ایک دوسرے کو وسیعت کی یہ پورا آدھا چاہیے کیونکہ تفاعلہ میں دو کا یعنی پارٹیز کا سنسارہ وَتَوَاصَوْا ایک دوسرے کو وسیعت کی کس کی؟ بالحقق وَتَوَاصَوْا اور ایک دوسرے کو وسیعت کی بِالصبر صبر کی اب ہم آتے ہیں اگلی سورت کی طرف اور وہ ہے سورہ امازہ 12:52 اور اس کا ترجمہ ہے خرابی ہے ہر تانزن عیب جو کے لیے جس نے مال زمان کیا اور اسے کن کن کر رکھا وہ گمان کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ رکھے گا ہرگز نہیں وہ ضرور ختمہ میں ڈالا جائے گا اور تم کیا سمجھے ختمہ کیا ہے اللہ کی آگ بڑھکائی بھی جو دلوں تک جا پہنچے گی وہ ان پر بند کی بھی ہے لمبے لمبے ستنوں میں اس میں پھر ان لوگوں کی جن کو پیسہ ملا ہوا ہے 13:26 ایک تو پیسے کی پچھلے صورت میں دیکھا ہم نے تکاسر میں کہ راج پیسہ کمانے میں لگائے ہیں پھر پیسہ کمانے کے شکر بھی نہیں ہے ایک تو بخیل ہیں اللہ تعالیٰ ایک سیمپل بتا رہا ہے دنیا پرستوں کا کہ مال جب آگیا تو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ مال ہمیں ہمیشہ رکھے گا یہ ہمیں حیات دے گا اور اس کو گنگن کر رکھتے ہیں بخیل کنجو سے اور 13:58 مال جب آگیا تو ساری خرابیاں بھی اس کے ساتھ آ رہی ہیں کہ ہر دوسرے کو حفیظ سمجھ رہے ہیں اس کو تانا دی رہے ہیں ٹانٹ کر رہے ہیں کسی کو بھی انسلٹ کر دے رہے ہیں کیوں؟ کہ مال ہے یہ ان کی بیس ہو گئی پاور ہو گیا ہمارا مال اللہ تعالیٰ جو ہے فرما رہا ہے کہ ہرگیز نہیں ایسے لوگوں کا انجام کیا ہوگا ان کو حقارت سے پھینکنے کو کہتے ہیں نبضا لیمبضنہ پھر جو ہے لا اور انہ لگ رہا ہے ضرور پھینکا جائے گا ان کو فلحطمہ 14:26 چکنا چور کرنے والی چیز کو کہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے کہا ختمہ پھیک دیا جائے گا اور تم کیا سمجھے پھر ہی اللہ تعالیٰ نے اس کی اس کی خطرناکی کو بیان کرنے کے لئے سٹیٹمنٹ دھوڑا رہا ہے کہ تم کوئی معلوم ہے وہ کیا چیز ہے کیا سمجھے تم نار اللہ سری قرآن میں ایک جگہ ہے جہاں پر اللہ تعالیٰ نے آگ کو اپنی طرف منصوب کیا ہے انہیں اس سے معلوم ہوتا ہے 14:54 اللہ تعالیٰ کتنا غضبناک ہوتا ہے ایسے لوگوں کا کہ میری آگ ہے حالانکہ آپ دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے غیر الموضوع بھی علیہ وآلہ الظالمين جب غضب کا ذکر کیا تو پیس بھی باعث کر دیا لیکن جب ان لوگوں کی بات آئی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ اللہ کی آگ ہے یعنی جس آگ کو اللہ بڑھکائے اس کی شدت کا کیا کہتا ہے قلم قدہ بڑھکائی 15:21 تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تانہ دینا اور مال پر اکڑنا اس کی جھلک بھی ہمارے اندر نہیں ہونی چاہیے اور دوسروں کو جس کے پاس مال کم ہے بھقیر سمجھنا یا ایسی صفات رکھنا بہت ہی انتہائی اللہ تعالیٰ کے غضب کو دعوت دینے والی چاہیے اللہ تی تطلع على الفضاء جو دلوں پر جا پہنچے گی یعنی اس دلوں میں جہاں یہ حقارت اور حسد اور دوسرے خبیص 15:49 چیزیں پک رہی تھی ان کو جا کے جلاتی رہے گی انہا علیہ موسدہ یہ جو ہے ان پر بند کی بھی ہوگی فی عامد ممددہ لمبے لمبے ستونوں میں دیکھئے آپ کو اگر خدا نہ خواستہ ایک بند کمرے میں دنیا میں بند کر دیجئے کمرے میں بند کر دیجئے اور دنیا کی ساری سہولتیں لاکر دے دی جائیں یعنی کھانے پینے کی ایک ٹی وی دے دیجئے جائے سب دے دیجئے جائے اور کمرے میں بند کر دیجئے جائے 16:18 ایک دن دو دن تین دن چار دن اس کے بعد آپ بیزار ہو جائیں گے آپ نہیں رہ سکتے ساری نعمتوں کے باوجود اگر آپ کو ایک ایسے ڈیوٹی پہ ڈال دیا جائے بیچ کسی جنگل یا ڈیزرٹ میں اور کہا جائے کہ آپ کی سائلری بہت ہوگی لیکن آپ کو چار مہینے تک کوئی آدم نہ آدم زاد نظر آئے گا آپ بہشت سے پھاگل ہو جائیں گے یہ تو عیش کی بات ہے لیکن آزاد میں ان کو بند کر دیا جائے گا لمبے نہیں کوئی ان کو 16:49 ایک تو یہ کہ کسی کو پکار بھی نہیں سکیں گے ایسا سخت انہیں سیکلوجیکل عذاب ہی ہوگا اور فیسیکل عذاب ہی ہوگا چلیں اب ہم جو اس کا ترجمہ پڑھتے ہیں اچھا ہمزہ اور لمزہ جو ہیں دونوں بہت ہی ملتے چھوٹے الفاظ ہیں تو اس کا معنی کسی نے تانزن اس کو کیا تو کسی نے اس کو کیا تو ٹھیک ہے تانزن اب جو 17:22 اچھا ہمارے پاس ہمارے کلچر میں جو شخص تانے دیتا ہے اس کو بڑا انٹیلیجنٹ سمجھتے ہیں 17:53 ایسا دانہ مارا ہے حالانکہ یہ انٹیلیجنس کو لے کے ڈوبے گا اگر وہ سمجھتا ہے کہ مجھے ٹانٹ کرنا بہت اچھا آتا ہے یہ ٹانٹ اصل میں اس کی تباہی کا اپنا سامان ہے خرابی ہے ہر دانہ زن ایم جو اٹیلی ہے نیکسٹ ہم اس کو ساتھ ساتھ پڑھ لیں 18:24 مختلف عیب برائیاں کرنے کا برائیاں نکالنے کا مختلف بہتان طرح کئی معنی اس پر دیئے ہیں علماء کرام 18:51 یعنی جیسے یہاں پر لکھا ہے کہ دوسروں کی تیخیر کرنا، اشارے کرنا، نصر پر تان کرنا، ذات میں کیڑے نہ کرنا، موہ پر چھوٹیں کرنا، پیٹ پیچھے بڑھایاں کرنا، چغلیاں کھانا، دگائی مجھائی کرنا، پھوٹ ڈلوانا، برے نام رکھنا، چھوٹیں کرنا۔ 19:23 جس نے مال جمع کیا اور گنگنگ کر رکھا اس کو 19:46 جس نے جمع کیا اس نے عددہ پھر کہیں گے تو بولیں گے ہم عددہ یحسبو انہ مالہو اخلدہ یحسبو وہ بومان کرتا ہے انہ مالہو اس کا مال اخلدہ ہمیشہ رکھے گا اس کو 20:14 خلدہ ہمیشہ رہا، اخلدہ ہمیشہ رکھا، خرجہ نکلا، اخرجہ نکالا، نزلہ اترا، نزلہ اترا، خلدہ ہمیشہ رہا، اخلدہ ہمیشہ رکھا، سمجھ گئے نا؟ اخلدہ ہمیشہ رکھا، اخلدہ وہ ہمیشہ رکھے گا، اس کو امان کرتا ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ رکھے گا۔ 20:44 یا صرف وہ سمجھتا ہے انہاں کہ اس کا مال عقل لگا اس کو ہمیشہ رکھ دے گا وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ رکھ دے گا 21:15 چکنا چور کرنے والی جگہ ہے چکنا چور کرنے والی جگہ ہے ہرگز نہیں ضرور ڈالا جائے گا وہ حتمہ میں 21:47 وَمَا اَدْرَاكَ سُمْ سَمْجِئِ اُسْكُ مَا الْحُطَمَا الْحُطَمَا اور کیا سمجھے حُطمہ کیا؟ 22:17 نار اللہ المقدہ التي تطلع على الأفضاء التي جو تطلع شاطن شیخی 22:46 انت تطلعو ہی تطلعو انت تطلعو ہی تطلعو انہا علیہم مقصدہ انہا بشکوحاقنے علیہم 23:15 ان پر مقصدہ بن کیوئی بے شک وہ ان پر بن کیوئی ہوگی فی عمد ممددہ فی عمد ستون کی جمع ہے سنگولر کیا ہے ستون کا؟ 23:46 عماد صلاة و عماد الدین عماد کی جمع عمد ستونوں میں ممددہ لمبے لمبے مد ہے نا مد کھینچنا مد دو مد دو مد کھینچنا مددہ انہیں کھینچا اس کو مددہ یمددو ممدد ممدد 24:14 ممدد کی معنیس مع ممددہ اور کیوں معنیس ہے یہاں پر؟ فی عمد ممددہ کون کھیچی ہوئی ہے یہاں پر؟ عماد ستون جا ہے اس کی بروکن پلورل ہے جماع مکسر ہے اس لیے اس کے ساتھ ممددہ ہے عماد یعنی ستونوں ستون ہیں یہ کئی ستون ہیں لیکن چونکہ ستون بروکن پلورل ہے اس لیے ممددہ ہے 24:43 لمبے لمبے سطوروں میں پی میں ہمارے سطور مبتدہ لمبے لمبے سطوروں میں ٹھیک ہے ریسیب 25:10 تو اس کو آج پھر ہم کہیں گے کہ اگرچہ کہ ہم نے سپوکن عربی بھی سیکھی یہ بات کو میں بار بار کہوں گا قرآن کے مقصد مقصد نزول کا مقصد اس پر تدبر تفکر اور تدکر ہے کہ اس سے نصیت حاصل کی جائے تو آج ہم نے جو چیز سیکھی وہ یہ ہے کہ مال کا ہونا اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے نہ کہ انسان اس سے دنیا پرست بنے بخیل بنے لوگوں کی تحقیر کرے 25:37 ورنہ اس کا بہت ہی برا عشر ہوگا اور یہ واحد جگہ ہے جہاں پر اللہ تعالیٰ نے آگ کو اپنی طرف منسوب رکھا ہے کہ ناراللہ اللہ کی آگ ہے تو یہ بہت ہی اللہ تعالیٰ کو غضبناک کرنے والی چیزیں ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس کے دین پر چلنے کی توفیق دیں ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster