Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمنصرین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی ہیدرباد کی جانب سے میں آپ کو ایک تالیس میں سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم سورہ تکاثر پڑھیں لیکن پہلے حدیث 0:29 حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن کے حق میں عمارت کی مانند ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے اور آپ نے مزید سمجھانے کے لئے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیاں میں ڈال کر دکھائیں اچھا اس کے آگے اب ہم آتے ہیں سپوکن اربک کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا 1:03 سنسلہ شبرا تھا کہ نفدو درس الیوم ہم آج کا درس شروع کرتے ہیں امس الیوم غد امس کا جایا وقل یسٹرڈن الیوم آج کا اور غدن کل کا اور کم اس ساعة نمت ورش ہویا کہ ہم انتظار کریں کلیل کم انتو آپ لوگ کتنے ہیں کتیر ہیں کلیل ہیں مین غائب یا من غائب کون غائب ہے 1:32 اور آج کا لفظ ہے آج کا جملہ ہے حل انتا جاہز حل کیا انتا جاہز یہاں ہے اور plural ہو تو حل انتا جاہز انتم جاہز ہوں جاہز جاہز ہوں حل انتم جاہز ہوں کیا آپ لوگ تیار ہیں حل انتا جاہز نعم اولا نعم حمدللہ یہ تو ہوا spoken Arabic کا اب ہم آتے ہیں 2:01 گرامر کی طرف اگر بات کو کانٹیکس میں رکھنے کے لئے ہم یہ کہیں کہ ہم مزید فی کے افعال کر رہے ہیں مزید فی کے قسمیں تو پہلی قسم سولاسی مجرد کی یہ terminology اگر آپ کو سمجھ میں آئے تو بھی کوئی بات نہیں پہلی قسم فعل کی فعل یا فعلو 2:31 یہ پہلی قسم تھی اس کے بعد صرف دو سے دس تک وہ افعال ہیں جس میں جو ہے اس کے بنیادی معادلے میں ایک دو حرف زیادہ ہوتے چلے جاتے ہیں جیسے یہ دوسرا ٹائپ ہے یہ باب تفعیل ہے یہ نمبر دو ہے تیسرا ہے 3:00 اچھا فعالہ کا دوسرا ٹائپ کا مثال کیا دی ہم نے سبحہ سبحہ يسبح سبح مسبح مسبح تسبح یہ دوسرا ٹائپ ہوا تیسرا ٹائپ ہے فعالہ اور اس کی مثال ہے جاہد جاہد مجاہد جاہد مجاہد مجاہد مجاہد چوتھا ٹائپ ہے افعالہ کا اور اس کی مثال ہے اخرجہ یعنی نکالہ 3:29 اخرجا یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج یہ چوتھا ٹائپ ہے بابی فعال ہے پانچ ماں کونسا ہے تفعالا تفعالا اور اس کے لئے ہم نے مثال لی ہے تذکرہ نصیحت پکڑی تذکرہ یتذکرو تذکر متذکر متذکر تذکر 3:59 تدبر تفکر تدکر تفاعل یہ ہے پانچوں باب قرآن تدبر کے لئے نازل ہوا ہے یاد رکھیں آپ تدبر یعنی ایک مقصد اس کا کہ لوگ تدبر کریں پھر اس پر عمل کریں پہلے مغرب چھتا تھا جس کو ہم نے کور کیا وہ ہے تفاعل تفاعل اور اس کی مثال ہم نے دی تسائل سے آپس میں ایک دوسرے سے سوال کرنا تسائل یتسائلو 4:32 تساؤل متسائل متساؤل تساؤل تساؤل بھی اسی سے تساؤل ایک دوسرے سے سوال کرنا تساؤل سستی کرنا تساؤل یہ تفاعل ہے یہ چھتا باب ہے چھتا سٹائن آج ہم 5:00 اس کو ایک بار ریپیٹ کر لیتے ہیں تساؤلا تساؤلو تساؤلتا تساؤلتو تساؤلتو تساؤلنا یا تساؤلو یا تساؤلونا تتساؤلو تتساؤلونا تتساؤلو نتساؤلو تساؤل تساؤلو 5:28 متسائل متسائل تساؤل متسائل متسائل تساؤل یہ چھتی قسم کی اب ہم آتے ہیں ساتھویں قسم پر اور وہ ہے انفعلہ کیا ہے وہ انفعلہ پہلے ہم ایک بار پیٹن کر لیتے ہیں یعنی اس میں نون بڑھ رہا ہے نون اور الف بڑھ رہا ہے شروع میں الف اور نون بڑھ رہا ہے 5:58 انفعل انفعلو ویسے آپ کو معنوس کرنے کے لئے کہہ رہا ہوں اس میں نہیں یہ مل جائے گا انفعل انفعلو اچھا میں نے مثال کہہ رہا تھا میں کہ آپ یاد رکھیں انقلاب اسی سے انفعلتا انفعلتو انفعلتو انفعلنا 6:29 ینفعلو ینفعلونا تنفعلو تنفعلونا انفعلو ننفعلو سیم پیٹرن چل رہا ہے سیم میوزک چلتی ہے بھائی جو ایکسٹرا الفاظ آ رہے ہیں شروع میں سب کو اس سے گزارنا ہے ہمارے پاس 6:50 انفعل انفعلو لا تنفعل لا تنفعلو منفعل منفعل انفعال اب اس کی مثال کرتے ہیں جس کو یاد رکھی آپ یہ تو سٹرکچر تھا 7:08 انقلبتا انقلبتو انقلبتو انقلبنا ینقلبو ینقلبونا تنقلبو تنقلبونا انقلبو ننقلبو انقلب انقلبو 7:34 لا تنقلب لا تنقلب منقلب اصل منقلب نہیں آتا اس کا منفعل نہیں آتا انقلاب انقلابہ پلٹ گیا انقسرہ ٹوٹ گیا اس میں جو ٹوٹ گیا ٹوٹ گیا جب آپ ٹوٹ گیا کہنا چاہیں گے تو انقسرہ بولیں منقلب لیکن سٹرکچر کے لئے 8:02 ہم کر لیتے ہیں منقلب انقلاب انقلاب پھر سے ایک بار کرتے ہیں انقلب انقلبو 8:16 انقلبتا انقلبتم انقلبتو انقلبنا ینقلبو ینقلبونا تنقلبو تنقلبونا انقلبو ننقلبو انقلب انقلبو لا تنقلب لا تنقلبو مقلب مقلب انقلاب 8:45 تو یہ ہو گیا یہ ہو گئی کونسی قسم یہ ساتھویں ہیں اب آٹھویں کرنی ہے اور دسویں کرنی ہے ختم نووی ضرورت نہیں چھتی تھی تسا علا تفاعل چلیں اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ القارعہ کی تھی میسج کیا تھا سورہ القارعہ کا جس کو یاد رکھیں آپ 9:20 اس وقت پڑھتے ہوئے بھی اور آپ جب پڑھائیں گے انشاءاللہ جب بھی یہ بات یاد رکھئے کہ وکیبلری ہو یا گرامر ہو کلاس سے اٹھتے ہوئے آپ کے ذہن میں یا سننے والے کے ذہن میں قرآنی آیت کا میسج اوپر رہنا چاہیے وکیبلری اور گرامر نیچے ہونا چاہیے ایسا نہیں کہ وہ اوپر ہو جائے اور یہ نیچے ہو جائے کیونکہ قرآن کے نظر کا مقصد اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ قرآن کے نظر کا مقصد اللہ تعالیٰ نے فرمایا 9:51 تاکہ لوگ اس کی آیات میں تدبر کریں اور کیا ہو اس کا نتیجہ وَلِيَتَذَكَّرْ عُلُولَ الْبَابِ اور عقل والے اسے نصیت پکڑیں تو ہم یہ چاہتے ہیں کہ ایک کلاس بھی جو ختم ہو تو آپ کے ذہن پہ مسیج حاوی ہو نہ کہ گرامر اور وکیبلر یہ مینز ہیں ابجیکٹک نہیں چلی آمدو اللہ نے تو القارعہ کا جو پیغام تھا وہ یہ تھا کہ قیامت کا واقعہ بہت ہی ہولناک ہوگا اور اس میں جو کچھ 10:21 قیمت ہوگی وہ عامال کی نیک عامال کی ہوگی اور جو جس کے نیک عامال کی پڑھلے بھاری ہو وہ ہمیشہ ہمیشہ کی عائش میں رہے گا ونہا ہمیشہ ہمیشہ عذاب میں رہے گا چلی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم القارعہ تم القارعہ القارعہ یعنی کھڑکڑانے والی بلقارعہ اللہ اللہ کھڑکڑانے والی وما ذرا کم القارعہ کیا سمجھے کیا کھڑکڑانے والی ہے وہ 10:53 یوم يكون الناس كالفراش المبثوث يوم يكون الناس كالفراش پتنگے یا فروانے المبثوث و تكون الجبال كالعہن المنفوش تكون تكون کا صحیح مطلب کیا؟ 11:24 ہوگی یا ہوگا تو ہوگا یا وہ ہوگی یا آپ ہوں گے یا وہ ہوگی تکون الجیبالو کیونکہ جبل کیا ہے بروکن کلورل ہے اس لیے اس کے ساتھ تکونو چلو ہو رہا ہے ماننا سارا ہے سمجھ گئے نا جمع تقصیل جمع مقصر جو ہم بار بار سمجھا رہے ہیں 11:50 جمع مقصر ہونے کے وجہ سے یکونون الجبال کے بجائے تکون الجبال ہے یکونون الجبال ہونا تھا اور ہوں گے فعل معنیس لگتا ہے میری اولاد پڑھتی ہے میری اولاد پڑھتے ہیں نہیں میری اولاد پڑھتی ہیں وہی رول یہاں پہنچیں الجبال ہوں گے کلعن منفوش کلعن جیسے رنگین ہون 12:22 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 12:54 صحیح ترجمہ کیا ہوگا بھاری ہوئی بھاری ہوئی بھاری ہوئی بھاری ہوئی بھاری ہوئی بھاری ہوئی 13:23 فَهُوَا فَسْمُو فِي عِيشَةِ الرَّابِيَةِ عَيش وَسَنْدِدَ عَيش میں ہوگا وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِنُهُ وَأَمَّا جُو مَنْ جُو مثلاً مَنْ خَفَّتْ مَوَازِنُهُ جو وزن ہلکے ہوئے اس کے پلڑے یعنی جس کے پلڑے ہلکے ہوئے 13:55 حلقی ہوئی مگر یہاں مراد حلقے ہوئے چونکہ اس کے آگے جمع مقصر آ رہی ہے موازین فَأُمُّهُ حَاوِيَ فَسْأُمُّهُ اس کا ٹھکانہ اس کی مایہ اس کا ٹھکانہ حاویہ حاویہ ہوگی یا گہری کھائی ہوگی وَمَا اَدْرَاكَ مَاہِيَ اور کیا تم سمجھے یہ کیا ہے کیا ہے وہ 14:24 نار حامیہ حامیہ حامیتن کیوں ہے حامیتن اس لیے کہ کون موننس ہے نار موننس ہے آگ موننس ہے اس لیے اس کے ساتھ چلی اب ہم آتے ہیں موضوع یہ یہ 14:57 اب ہم آتے ہیں سور تکاثر کی طرف سور تکاثر بہت ہی اہم سورت ہے اور میں اس کا پہلے ترجمہ پڑھ لیتا ہوں تمہیں حصول ایک اثرت کی خواہش نے غفلت میں رکھا یہاں تک کہ تم اپنے قبروں کی زیارت کر لیا قبروں تک پہنچ گئے 15:17 ہرگز نہیں ان قریب تم جان لوگے پھر ہرگز نہیں تم جلد جان لوگے ہرگز نہیں کاش تم علم یقین سے جان لیتے تم ضرور دیکھو گے جہنم کو پھر تم اسے ضرور یقین کے آنکھ سے دیکھو گے پھر تم ضرور اس دن پوچھے جاؤ گے نعمتوں کی بابت سے یہ صورت جو ہے آج کی دنیا کی دنیا داروں کی ایک بہترین اکاسی کرتی ہے صبح شام کسرت کی فکر ہے بس 15:45 آدمی کا جیسا کہ حدیث میں آیا ہے کہ اس کا پیٹ مٹی بھر سکتی ہے اگر اس کے پاس ایک سونے کی وادی ہو تو دوسری کی کمانا کریں یہی حال ہے کہ بس کمانا ہے کمانا ہے دنیا دنیا دنیا دنیا تلہ ترہ فرما رہا ہے کہ الہاکم تمہیں غافل کر دیا ہے تم کو التقاثر تقاثر کون سے وزن پہ ہے تفاعل پہ تقاثر یتقاثرو تقاثر 16:16 متقاثر متقاثر تقاثر اور ہم نے کہا تھا تفاعل تساعل ایک دوسرے کا محکم ہے اس میں یعنی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی اس میں ایک دوسرے زیادہ زیادہ حاصل کرنے کی دوڑ میں تم غافل ہو گئے ہیں غافل کر دیا تم نے اس ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی دوڑ نے کس سے غافل کر دیا ہے اللہ تعالیٰ سے اپنی موت سے آخرت سے حقیقت سے حقوق سے عبادات سے 16:46 حتیٰ ذکر یہاں تک کہ جب اچانک موت آجاتی ہے جب پہنچتا انسان قبر میں سب اس کا چکر جا کے رکھتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے کہ ہرگز نہیں یعنی یہ پیسے بڑھانا یا تکاسر کی فکر میں پڑنا یا آخرت کو بھول جانا یہ دونوں رویہ غلط ہیں تم کو معلوم ہو جائے گا یہ دونوں غلط ہیں 17:15 اور تم دیکھ لوگے انار جہنم کو اور اس دن نعمتوں کی بابت سوال ہوگا یعنی اگر تم نے دنیا حاصل بھی کر لی جو نعمتیں تم کو ملی بھی ہیں اب بھی اور جس کے لئے تم دنیا حاصل کرنے کے لئے لگا رہے ہو اپنے آپ کو یہ ہر نعمت کا سوال ہوگا اور اس میں بہت پیاری ایک پیارا واقعہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ ایک بار اپنے کسی ساتھی کے پاس تشریف لے گئے 17:45 اور وہاں پر ان صحابی نے ان کو ایک سائے میں بٹھا کر کچھ خجوریں اور تھنڈا پانی پیش کیا آپ نے اور آپ کے ساتھیوں نے نوشت فرمایا پھر آپ نے کہا کہ اس تھنڈے سائے کے بارے میں اس تھنڈے پانی کے بارے میں اور ان خجوروں کے بارے میں ان نعمتوں کے بارے میں بھی پیچھا جائے گا تو انسان کو اس لیے جو ملی ہیں نعمتیں اس کا شکر آدھا کرنا چاہیے 18:16 اور شکر کیسا کہ جو نعمتیں ملی ہیں اس کا زبان سے شکر کرے اور عمل سے اس طرح شکر کرے کہ ان نعمتوں کو اللہ کی اطاعات میں اور اللہ کی دین کے پہلانے میں استعمال کیا جائے یہ نعمتوں کا شکر ہے صرف الحمدللہ وہ نہ کہتی نہیں ہے بلکہ اس نعمت کو اللہ تعالیٰ کی اطاعات میں اس کی دین کی خدمت میں سرد کیا جائے چلیں اب ہم چلتے ہیں اس کے الفاظ مانے کی طرف 18:50 اعوذ باللہ من شیطان الہا کم التکاثر الہا الہا یعنی غافل کر دیا لہو لعب ہمارے پاس رکھتے ہیں لہو یعنی غفلت کی چیزیں تو الہا یعنی غافل کر دیا لہا غافل ہو گیا الہا غافل کر دیا اخراجہ نکلا اخراجہ نکالا ذرا ریفرننگ ایسی یاد رکھنے کے لئے لہو انہیں تو الہا یعنی غافل کر دیا کم تکاثر تسرت کی خواہش نہیں 19:22 ایک دوسرے سے زیادہ حاصل کرنے کی مرنے کی خواہش ہے حتیٰ اردو کا یہ حتیٰ ہے یہاں تک کہ تم نے زیارت کی تم نے زیارت کی تم نے زیارت کی تم نے زیارت کی 19:55 اَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرِ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ كَلَّا اَرْقِزْنَهِ سَوْفَ اَنْ قَرِيبِ جَلْدِ تَعْلَمُونَ ثُمْ جَانْ لُوْكِ ثُمَّ پِرْ كَلَّا اَرْقِزْنَهِ سَوْفَ تَعْلَمُونَ ثُمْ جَلْدِ جَانْ لُوْكِ 20:21 یہاں اللہ تعالیٰ بتا رہا ہے کہ بہت دور نہیں آخرت جیسا الْقَارِعَ مَلْقَارِعَ وَمَا ذَرَاكَ مَلْقَارِعَ یہاں بھی اللہ تعالیٰ قَلَّاسَ وَتَعْلَمُونَ ثُمَّ قَلَّاسَ آجِسْ زِندَگی کو لَمِّسْ فَمَجْ رہے ہو آخرت اتنی دور نظر آ رہی ہے موت اس کی دور نظر آ رہی ہے جب موت آئے گی آخرت ایسا معلوم ہوگا تو ابھی تو ہم ایسا قرآن نے کہا کہ کچھ لمحے کے لیے تعرف کے لی 20:51 ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ یہاں ایک تو صوفہ بھی ہے اور تعلمون بھی ہے كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمًا يَقِينًا كَلَّا ترقیز نہیں لَوْ تَعْلَمُونَ تُمْ جَانتے عِلْمَ الْيَقِينِ علم یقین سے یقینی علم سے جانتے ہوتے تو کیا ہوتا یہاں پر اس جواب کو حساب کر دیا گیا ہے یعنی تمہارا یہ درس عمل نہیں ہوتا 21:22 ہم نے کہا تھا کہ فعلہ ہے یا فعلو ہے اگر اس کے آگے آگے پیچھے جو ہے لا اور غنہ لگ جائے تو یہ ultimate emphasis ہے یعنی لا تراؤنا کی وجہ سے لا تراؤنا آگر دی دیا اللہ تعالی نے تو ضرور ضرور ضرور تم دیکھو یعنی اس سے زیادہ 21:52 یہ انفاسس تاکیب نہیں ہے وہ آلٹیمیٹ ہے تم ضرور دیکھو گے الجحیم جہنم کو پھر انفاسس کیلئے اللہ تعالی نے کہا ہے تم ضرور دیکھو گے اسے عین الیقین یقین کی آنکھ سے دیکھو گے 22:25 تسالو تسالو آپ سوال کرتے ہیں تسالو آپ سے سوال کیا تھا تسالونا تم سب سے سوال کیا تھا یہاں پر فرمایا جا رہا ہے لتسالن لارنہ جو ہے آگے پیچھے لگایا ہے ضرور ہوگا یہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے یومہ دن اس دن یومہ دن کا مطلب اس دن یوم یعنی دن یومہ دن اس دن یہ یاد رکھ لیجئے 22:53 يَوْمَئِذٍ قُرآن میں بہت آیا ہے يَوْمَئِذٍ اُسْلِم عَنِ النَّعِيم عن یعنی بارے میں کس کے بارے میں نعیم نعمتوں کے بارے میں چلی ہمیں پریکٹس کرتے ہیں اول ملحظہ الْحَاكُمُ التَّكَاثُرُ الْحَا غافل کر دیا کُمْ تُمُكُمْ التَّكَاثُرُ کسرت کی خواہش نے یا کسرت کے اصول نے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے مختصر کسرت کی خواہش نے 23:24 غفلت میں غافل کر دیا تم کو یا غفلت میں رکھا تم کو قسرت کی خواہش نہیں حتی زورتم المقابر حتی یہاں تک کہ زورتم زیارت کی تم نے 23:57 فونچ گئے تم حضر مقابر قبروں کو یہاں تک کہ تم نے قبروں کی زیارت کر لی حضر مقابر قبروں کی زیارت کر لی 24:27 ثم کلا سوف تعلمون تم جان دو گے 24:53 پھر ہرگیز نہیں تم جلد جان لوگے صوفہ کا ترجمہ انقریم بھی کیا جاتا ہے اور جلد بھی کیا جاتا ہے ایک جنرل رول جو ہم نے آپ سے پہلے بتایا تھا کہ صوفہ کا مطلب جلد ہے اور قریم ہے لیکن صوفہ اس کا اور جلدی کیلئے استعمال ہوتا ہے 25:23 پھر ہرگز نہیں تم یہ جان رہو گے صوف اور ساکھی تمیز میں ایک ہونٹی تمیز ہم بتا رہے ہیں کلا لو تعلمون علم الیقین کلا ہرگز نہیں لو اگر یا یہاں پر کاش بھی ہے یہاں پر کاش کا معنی بھی انہوں نے دیا ہے اور اگر کبھی دوسرا معنی مترجم نے استعمال کیا تعلمون تم جانتے ہوتے علم الیقین 25:54 علمِ یقین سے ہرگز نہیں کاش تم علمِ یقین سے جان لیتے ہیں 26:22 تم ضرور دیکھو گے جہنم کو تم ضرور دیکھو گے جہنم کو تم ضرور دیکھو گے جہنم کو 26:51 اس کو یہاں کون ہے جہنم آئین الیقین یقین کی آنکھ سے پھر تم ضرور دیکھو کہ اسے یقین کی آنکھ سے 27:20 ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ تُسْأَلُنَّ تم سے سوال کیا جائے گا لَتُسْأَلُنَّ تم سے ضرور پوچھے جاؤگے ضرور تم سے سوال کیا جائے گا يَوْمَئِذٍ عُسْلٍ عَنِ النَّعِيمِ نعمتوں کے بارے میں پھر ضرور تم پوچھے جاؤگے وزن نعمتوں کے بارے میں 27:48 اسی طرح ہم سیشن ختم کرتے ہیں لیکن میں پھر سے دورہ دوں بشک ہم نے 28:14 مزید فی کہ پانچ ابواب سیکھ رہے ہیں ساتھ میں میں چھے سیکھ رہے ہیں فعالہ سیکھا ہے فعالہ سیکھا ہے فعالہ سیکھا ہے افعالہ سیکھا ہے تفعالہ سیکھا ہے تفعالہ سیکھا ہے اور آج انفعالہ بھی سیکھا ہے جس کی مثال انقلبہ ہے اور سپوکن عربی بھی ہم سیکھ رہے ہیں اور اس صورت کو بھی ہم نے ختم کر لیا ہے لیکن جو اوور رائیڈنگ میسیج ہونا چاہیے ہمارے ذہن میں وہ تدبر و تفکر کا اور نستذکر کا 28:41 نصیت حاصل کرنے کا ہونا چاہیے اور وہ یہ ہے کہ دنیا جو ہے آخرت کی کمانے کی جگہ ہے نہ کہ ایک دوسرے سے دنیا بھی زیادہ بڑھانے کی جگہ ہے اس لیے کہ بہت جلد ہم کو معلوم ہو جائے گا کہ دنیا کی حقیقت کیا تھی اور اہم بات یہ کہ ہر نعمت کے بارے میں سوال کیا جائے گا جیسا کہ پوچھا جا رہا ہے یہاں پہ بتایا جا رہا ہے اس لیے ہم کو 29:09 نعمتوں کے شکر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور نعمتوں کا شکر زبان سے بھی ہو اور خامت سے بھی ہو جس کی بہترین دلیل ہے قرآن کی کہ عمل سے شکر ہو قرآن نے کہا اعملو آل داود شکرہ عمل کرو اے آل داود شکر کا اعملو قولو شکرہ میں کا اعملو آل داود شکرہ وقریل من عبادی شکور 29:38 اور یہ کہا تھوڑے ہی میرے بندے شکر بزار ہوتے ہیں بہت کم ہوتے ہیں بندے میرے شکر بزار ہیں تو شکر کی پہلے ہمیں کوشش کرنی چاہیے سبحان اللہ بحمدی اللہ تعالی ہم سب کو توفیق دے سبحان اللہ بحمدی سبحانک اللہ ہمارا بحمدی کا شکر اللہ علیہ اللہ ہم تاستاوکم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین اب بھول لیں اس میں ایک اور سورج بھی ہونی چاہیے اور وہ ہے والعاصر 30:10 سورہ حصر چھوٹی صورت ہے اس لئے ہم اس کو اسی میں ایک تالیس میں سیشن میں جوڑ لیں گے اللہ تعالیٰ نے فرمایا زمانے کی قسم بے شک انسان خسارے میں ہے سیوا ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور انہوں نے ایک دوسرے کو حق کی اور صبر کی وصلیت یا تلقیل کی پیغام کے اعتبار سے بے شمار باتیں ہیں اس میں میں بیکل چھوٹا کچھ اہم نکات آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں پہلی یہ کہ اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی اور پھر کہا انہ بے شک 30:44 تو بات اور سنگین ہوگی اور پھر جو سٹیٹمنٹ دیا وہ بہت ہی بھیانک ہے ہمارے لئے وارننگ ہے سخت کہ بے شک انسان باتے میں ہے اگر کلاس میں پچیس بچے ہوں اور اس میں سے پانچ پاس ہوتے ہوں تو آپ کیا کہیں گے سارے فیل ہو گئے سوائے پانچ کے آپ یہ نہیں کہیں گے سارے پاس ہو گئے سوائے بیس کے جب یہ کہا جا رہا ہے کہ انسان سارے میں سوائے 31:15 اس کا مطلب اکثریت خسارے میں جاری ہے تو یہ اور بھی وارننگ کی بات ہے اور پھر چار جو ہے اللہ تعالی نے چیزیں بیان کی کہ ایمان پیسہ ایمان سوال لوگ جو ایمان لائے پیسہ ایمان جو قرآن نے ڈیفائن کیا ہے یہ ایمان کو جو قرآن سے ڈھننا پڑے گا تو اس طرح بھی ایمان نہیں چلے گا تو تفسیر جو بھی ہے اس کا اللہ پر رسولوں پر فرشتوں پر کتابوں پر آخرت پر اور قدر پر وغیرہ 31:46 عمیر الصالحات نیک عمل کی ساری نیک عمل اس میں آ جاتے ہیں اور نیک عمل بھی وہی جو اللہ اور اس کے رسول نے لیفائن کی ہیں اپنے سے کوئی بھی ایک نیک عمل لیفائن نہیں کیا جا سکتا نیک عمل وہی مقبول ہے جو اخلاص سے کیا گیا ہو اور سنت کے مطابق ہو ونہاں وہ پھینک دیا جائے گا ایمان پہلی شرط ہے لیکن ایمان کے ساتھ پھر دو شرط ہیں کہ اخلاص سے کیا گیا ہو اور سنت کے مطابق ہو کوئی شخص تین رکعت والی 32:16 یعنی تین سجدے والی نماز پڑھے پھینک دی جائے گی عام طور پر مسلمان یہاں ہی آکے رک جاتے ہیں میں ہم مسلمان ہے سیدھا جنت میں جا رہے ہیں ہم ایمان والے ہیں لیکن قرآن نے وہاں پہ چھوڑا نہیں وہ کہا وَا یَا نِگَا اَوْ اَوْ نِگَا لِلَّذِينَ آمَنُوا اَوْ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اَوْ نہیں وَا اَوْ ابھی ختم نہیں ہوا سٹیٹمنٹ خسارے سے بچنا کا کی کنڈیشن جو ہے کمپلیٹ نہیں ہوئی عملِ صال 32:50 یہ سمجھتے ہیں کہ اپنا رماس روزہ اور ہمارے پاس عوندہ تصور ہے کہ بھئی بہا نیک آدمی کسی کے لینے میں نہ دینے میں کسی کو بولتا نہیں ملتا نہیں فرشتہ صفت ہے یہ عوندی ڈیفنیشن ہے قرآن کیا کہہ رہا ہے عامل و عامل الصالحہ کافی نہیں ہے خسارے سے بچنے کے ابھی دو باقی ہے کنڈیشن وَتَوَاسْحُوا بِالْحَقِّ وَتَوَاسْحُوا بِالصَّقِ کہ ایک دوسرے کو حق کی یعنی 33:18 اور تواصل ایک دوسرے کو یعنی اجتماعیت میں ان کو آنا پڑے گا مل کے کام کرنا پڑے گا ایسا نہیں کہ وہاں باطل سر اٹھا رہا ہو اور یہ خاموش آرام سے بیٹھے ہوں اور اپنی نمازیں اپنے روزے کیے جا رہے ہوں نہیں پھر نجات نہیں ہو سکتی ایک ٹیم بنانی ہوگی ایک ایسا معاشرہ بنانا ہوگا جس میں لوگ ایک دوسرے کو حق کی تلقین کریں یعنی جیسے کہ حدیث میں آیا ہے ایسا نہیں کہ خالی آرے بڑا خراب ہو رہا ہے نہیں 33:50 اگر آپ کے اندر استطاعت ہو تو مل کے اس کو چینج کریں نہیں تو زبان سے نہیں تو دل سے اور اس کے نیچے پھر دل سے بدلنے کا لیسٹ درجہ ہے اور پھر حق وہ چیز ہے جو اللہ حفظ حسود سے طرف سے آیا ہے تو حق کے سارے پہلوں چھوٹے معاملات سے لے کر بڑے معاملات تک ہر پہلوں پر ایسا نہیں کہ صرف 34:18 لگوئی نماز نہیں پڑھ رہا اسی میں بولیں گے آپ نے ہر پہلوں پر بولنا پڑے گا جو جو قرآن میں ہے حدیث میں اس کے بارے میں بولنا پڑے گا چاہے اس کا تعلق دین کے کسی پہلوں سے ہو اور اس کام بھی کرنے میں جو مشکل پیش آتی ہے تو اس پر صبر کی تلقین کرنا ہے جسے کو حمد بنانا ہے جسے کو انکریج کرنا ہے پھر اس کے الفاظ بہت ساتھ ہیں اس کو ہم ساتھ ساتھ ریپیٹ کر لیتے ہیں والعصر یعنی قسم ہے 34:48 والعصر قسم ہے زمانے کی انہا بے شک انسان لا ضرور فی میر خسر گاٹے سارے قسم ہے انہا لا اس کے بعد ایک خطرناک سٹیٹمنٹ قسم ہے زمانے کی بے شک انسان خسارے میں ہے کہاں وہ کہتے ہیں والعصر انہا بے شک انسان خسر 35:23 اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ 35:53 اور عمل کے صالحات نہیں سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے 36:25 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَأُرْتَوَاصَوْا یہ کس وزن پہ ہے؟ تَفَاعَلَ صحیح وسیعہ اس کا وسیع الفاظ سے نکلا ہے لیکن تَفَاعَلَ تَسَاءَلَ ایک دوسرے سوال کیا؟ تَوَاصَوْا ایک دوسرے کو وسیعت کی تَوَاصَوْا تَوَاصَوْا ایک دوسرے کو وسیعت کی بِالْحَقِّ حَقِّ 36:55 تو ہمارا یہ چھتا فارم بھی آ گیا یہی پر 37:31 ٹھیک ہے سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانك اللہ و بحمدللہ
Tüm metni göster