Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین ارنسٹینڈ قرآن اکیڈمی کی طرف سے میں آپ کو ساتھ میں سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں خوش آمدید کہتا ہوں اور اس میں ہم سورة الكافرون پڑھیں گے لیکن پہلے حدیث پڑھتے ہیں 0:25 حضرت ابو حمزہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے جس نے کسی جنگل بیابان میں اپنا اونٹ گم کر کے پھر پا لیا ہو اور مسلم کی روایت کے الفاظ اس طرح ہیں کہ یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے جب وہ اس کی طرف توبہ کرتا ہے 0:50 اس آدمی سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جو کسی جنگل بیابان میں اپنی سواری پر سوار ہو اسی پر اس کے کھانے پینے کا سامان بھی ہو کہ وہ سواری اس سے چھوٹ جائے اور تلاش بی سی آر کے بعد وہ اس سے مایوس ہو کر ایک درخت کے سائے تلے آ کر لیٹ جائے جبکہ وہ سواری سے مایوس ہو چکا ہو کہ اتنے میں اچانک وہ سواری اس کے سامنے آ کھڑی ہو وہ اس کی مہار پکڑ کر خوشی کی شدت میں کہہ ڈالے اے اللہ تو میرا بندہ ہے اور میں تیرا رب یعنی فرد خوشی میں 1:20 یہ ہوئی حدیث جس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ توبہ کی کتنی فضیلت ہے کتنی اہمیت ہے اور کتنا بہترین اللہ تعالیٰ کے طرف سے یہ موقع ہے ہر گناہگار کے لئے اور بے شک ہم سب گناہگار ہیں اس لئے ہم کو توبہ کرتی رہنی چاہیے اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف last class میں ہم نے جملے کیے تھے انشاءاللہ ان یعنی اگر اللہ چاہے 1:50 ان یعنی اگر انشاءاللہ اگر چاہے اللہ اور ان نشانیاں کا ہم نے پڑھا انہ یعنی بے شک انہ یعنی بے شک ہم لیکن انہ بے شک ان اگر انشاءاللہ اگر چاہے اللہ بہت اہم ہے don't mix them توکل علاللہ توکل بھروسہ کیجئے توکل بھروسہ کیجئے علاللہ 2:21 اللہ پر اور اگر میں نے کیا تو کہیں گے ہم جیسے فعل تو ہے میں نے کیا توقل تو میں نے بھروسہ کیا آپ سمجھ میں آرہا ہے کہ توقل تو کہاں سے آیا فعل تو سے توقل تو میں نے بھروسہ کیا على اللہ اللہ پر اور سبحان اللہ یعنی پاک ہے اللہ ہم کچھ اور جملے کرتے ہیں ایک ہے کسی کو مبارک بات دینی ہو تو ہم کہتے ہیں سلائنگ میں مبروک 2:53 اصل ہے وہ مبارک صحیح لفظ جو ہے مبارک ہے مبارک یعنی جو بھی چیز ہے وہ برکت والی آپ کے لئے ثابت ہو عید برکت والی ہو یا شادی برکت والی ہو یا کامیابی آپ کے لئے برکت کا باعث بنے تو برکت سے ہے وہ مبارک بارک اللہ فیق کوئی آپ کو جو ہے کوئی چیز آفر کرے کھانے کے لئے تو آپ کہیں گے شکریہ آپ کا بارک اللہ فیق یعنی اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے فیق آپ میں ہے لیکن مطلب جو ہے آپ کو برکت دے 3:24 اور کسی کو ہستا ہوا دیکھیں آپ کہنا چاہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں ادھاک اللہ سنک اللہ رکھے ادھاکا ہسائے تجھے اللہ اللہ ہسائے تجھے اللہ سنکا تمہارے دانت کو یعنی تم کو ہمیشہ ہستا رکھے اللہ تعالیٰ تمہیں ہستا رکھے اچھا گرامر کی طرف ہم آتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے من سے کیا تھا ویسے ہم پھر سے آپ کو پورے کانٹیکس میں لے چلتے ہیں شروع ہم نے کیا تھا 3:57 ہوا ہم چلیے میرے ساتھ انتہ انتم انا نحنو اور اس کا ان کا کیلئے ہم نے کیا تھا ربہو ربہم ربکا ربکم ربی ربنا دین سے دینہو دینہم دینکا دینکم دینی دیننا کتاب سے کتابہو کتابہم کتابکا کتابکم کتابی کتابنا 4:27 رسول سے رسولہ رسولہم رسولکا رسولکم رسولی رسولنا ترجمہ کیجئے رسولہ اس کا رسول رسولہم رسولکا رسولکم رسولی رسولنا ہم سب پرپوزیشن میں ہم نے کیا تھا لہو لہ یعنی لیے لہو اس کے لیے ٹرانسیشن کیجئے لہم ان کے لیے 4:57 لہو لہم لکا لکم لی لنا میرے ساتھ لہو لہم لکا لکم لی لنا لہو لہم لکا لکم لی لنا 5:25 اچھا من یعنی سے منہو اس سے منہم ان سے منکا منکم منی منہ اچھا یہ من کا جو وقفہ ہے انگلیش میں بھی ہے پنک پنک گلاوی پنک جو ہے آپ یا زنک پنک نہیں کہیں گے آپ پنک بولیں گے زنک بولیں گے تو اسی طرح منکا چلیے اس کو میرے ساتھ پڑھئے تین بار 5:55 منہو منہم منکا منکم منی منہ منہو منہم منکا منکم منی منہ منہو منہم منکا منکم منی منہ اچھا ہم نے past tense بھی کیا تھا اچھا ایک اور ہم آج کریں گے عنہو عنہو یعنی اس سے یا اس کے بارے میں 6:24 رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ اس سے یا ان سے تو عن مطلب سے ہے اور بارے میں بھی ہے about عن means about چلیے 6:54 جب پاسٹنز ہم نے کیا تھا فعلہ فعلہ کا ٹرنسلیشن کیجئے فعلہ اس نے کیا فعلو فعلتا فعلتم فعلنا لیے نہیں ہیں اس نے کیا فعلہ اس نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعلتا آپ نے کیا فعلتم آپ سب نے کیا فعلتو 7:26 میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا چلے تین بار میرے ساتھ پڑھیں فعلہ فعلو فعلتہ فعلتم فعلتو فعلنا اب ہم پریزنٹنس کریں گے 7:55 اصل میں عربی میں imperfect tense ہے present نہیں ہے imperfect ہے ایک past tense جو ہو گیا imperfect یعنی جو ہو رہا ہے یا ہو گا ابھی complete نہیں ہوا perfect نہیں ہوا complete نہیں ہوا چل رہا ہے یا چلے گا اگر future بھی ہوتا تو مصیبت ہو جاتی past کے اتنے ہیں پھر present کے اتنے ہیں پھر future کے تو دماغ گول پھر جاتا ہے ویسے ہی بہت ہیں چلیے یفعلو یفعلو یعنی وہ کرتا ہے یا کرے گا 8:26 تو ہم جو ہے کرے گا کو چھوڑ دیتے ہیں کرتا ہے یا کرے گا بہت زیادہ باریک مت جائیے آپ یفعلونا وہ کرتے ہیں تفعلو آپ کرتے ہیں تفعلونا آپ سب کرتے ہیں افعلو میں کرتا ہوں نفعلو ہم کرتے ہیں دیکھئے سائن کنونشن نشانی کے اعتبار سے یہ اشارے ہمارے دوست نے کہا یہ اشارہ سازی اچھی ہے تو یہ اشارہ سازی میں 8:57 پاسٹنس جہے ہو گیا بھائی ٹھیک ہے تو ہم لوور لیول پہ کر رہے ہیں پرزنٹنس ابھی ہو رہا ہے تو ہاتھ اوپر ہے ہمارا اور آواز جہے سوڑا سا تیز ہے کمپیلٹ ٹو پاسٹنس یفعلو میں نے سرک لیول کہاں یہ پرزنٹنس کا سائن ہے ہمارا اشارہ ہے یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یفعلو 9:26 یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو نفعلونا نہیں ہے نفعلو یہاں پر نا نہیں ہے یہ exception ہے بہرحال چلیے آپ ترجمہ کیجئے ترجمہ کے ساتھ پڑھئے یفعلو وہ کرتا ہے یفعلونا وہ کرتے ہیں تفعلو آپ کرتے ہیں تفعلونا آپ سب کرتے ہیں افعلو میں کرتا ہوں 9:58 نفعلو ہم کرتے ہیں یفعلو وہ کرتا ہے یفعلونا وہ کرتے ہیں تفعلو آپ کرتے ہیں تفعلونا آپ سب کرتے ہیں افعلو میں کرتا ہوں نفعلو ہم کرتے ہیں یفعلو وہ کرتا ہے یفعلونا وہ کرتے ہیں تفعلو آپ کرتے ہیں تفعلونا آپ سب کرتے ہیں افعلو میں کرتا ہوں 10:31 نفعلو ہم کرتے ہیں 11:03 پھر سے اب دیکھیں گے آپ کی لرننگ کتنی پرفیکٹ ہوئی ہے میرے ساتھ کورس میں پڑی ہے 11:34 نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو نفعلو چلیے اب آپ اس کا بہترین اپلیکیشن ابھی سورہ کافرون میں دیکھیں گے انشاءاللہ لیکن ہم اب آتے ہیں تیسرے پارٹ کی طرف پہلے ریوائز کرتے ہیں پچھلی سورت کو سورہ 12:05 قوسر تھی وہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّا اَعْطَيْنَا كَالْقَوْثَرِ اِنَّا بے شک ہم اَعْطَيْنَا فَعَلْنَا فَعَلْنَا اَعْطَيْنَا ہم نے عطا کیا کَا آپ کو بے شک ہم نے عطا کیا آپ کو القوسر یعنی قوسر بے شک ہم نے عطا کیا آپ کو قوسر 12:38 فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَنْحَرْ فَصَلِّ نماز پڑھئے آرڈر ہے یہ صلی لِرَبِّكَ آپ کے رب کے لیے آپ کے رب کے لیے وَنْحَرْ اور قربانی دیجئے پس نماز پڑھئے آپ کے رب کے لیے اور قربانی دیجئے اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرْ اِنَّ شَانِئَكَ آپ کا دشمن 13:11 ہوا وہ یا وہی الابطر نامراد ہے بے شک آپ کا دشمن ہی نامراد ہے اب ہم آتے ہیں نئی صورت کی طرف صورہ کافرون صورہ کافرون یہ بھی مکی صورت ہے اور یہ اس وقت نازل ہوئی جب کفار قریش یہ دیکھ رہے تھے کہ دعوت پھیلتی جا رہی ہے تو انہوں نے کمپرامائس کی کوشش کی مختلف طریقے سے انہوں نے چاہا کہ دعوت کو بند کیا جائے اس میں ایک کوشش یہ بھی تھی کہ 13:48 انہوں نے جب دیکھا کہ اس کو نہیں روکا جا سکتا تو انہوں نے ایک پیشکش کی کمپرومائز کی انہوں نے آپ کے سامنے دولت رکھی لیڈرشپ رکھی عورتوں کو رکھا جو بھی چاہے انہوں نے کہا کہ آپ کریں مگر یہ بند کر دیں تبلیغ کو اور اسی طرح انہی میں ایک پیشکش یہ بھی تھی کہ آپ ایک سال ہمارے معبودوں کی اللہ کے ساتھ عبادت کریں اور ہم ایک سال خالص اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں گے اللہ تعالیٰ نے اس کے جواب میں یہ صورت نازل کی 14:19 اس کا جو ہے میں ترجمہ پہلے پڑھتا ہوں کہہ دیجئے اے کافروں میں عبادت نہیں کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں اور نہ میں عبادت کرنے والا ہوں جس کی تم پوجا کرتے ہو عبادت کرتے ہو اور نہ تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین اس میں لفظ دیکھیں آپ 14:47 سمجھاتے ہیں ہم اس کو ٹیکس لیتے ہیں باعوذ باللہ من الشیطان جی بسم اللہ الرحمن الرحیم قل یا ایہا الکافرون قل کہو یہ آرڈر ہے قل کہو یا کہیے کہ دیجئے یا اللہ ہم نے دیکھا یا ایہا بھی ملائیں گے تو اے ہی ہوگا یا ایہا یا اے ہیں ایہا اے ہیں یا ایہا بھی اے ہیں یا ایہا الکافرون کافر کی جمع کافرون کافرین 15:15 سب پہلے ہم نے سیکھا اس کو مسلم کی جمعہ مسلمون مسلمین کافر کی جمعہ کافروں کافرین کہہ دیجئے اے کافروں کافر یعنی جو انکار کرے یہ کوئی گالی نہیں ہے جو انکار کرے وہ کافر ہے جس تک دعوت پہنچے اور اس کو ریفیوز کرے وہ کافر ہے کوئی آدمی انکار کر رہا ہے اور بولیں گے نہیں میں انکار کرنے والا نہیں ہوں یہ کیا بات ہوئی کسی کو اگر کافر کہا جا رہا ہے 15:45 جیسے بعض لوگوں نے یہ سمجھا مسلمان کی گالی ہے نہیں گالی نہیں ہے اس کی جسٹ ایٹریبیوٹ ہے کہ آپ نے آپ تک اسلام کی دعوت پہنچے آپ نے انکار کیا آپ انکار کرنے والے ہیں کافر ہیں بس یہی بات ہے اور یہ کوئی پرمننٹ اٹیچمنٹ نہیں ہے جب وہ مان لے گا بات کو تو مسلمان ہو جائے گا بھائی ہو جائے گا لا اعبدو نہیں اعبدو ہم نے سیکھا بھی افعلو میں کرتا ہوں اعبدو 16:13 میں عبادت کرتا ہوں عبادہ کے پورے فارمز آ رہے ہیں لا عبد میں نہیں عبادت کرتا ما جس کی تعبدونہ تم عبادت کرتے ہو تفعلونہ تعبدونہ تم عبادت کرتے ہو ولا انتم عابدونہ ما عبد ولا اورنا انتم یہ بھی سیکھ لیا ہم نے انتم عابدونہ عابد کی جمعہ عابدون عابدین عابد عبادت کرنے والا 16:40 اور نہ تم عبادت کرنے والے ما جس کی اعبدو میں عبادت کرتا ہوں وَلَا اَنَا اور نہ میں عابد عابد یعنی عبادت کرنے والا عابد ما عبدتم اس سے related ہے عبدتم وہ table میں ہمارے فعلہ سے فعلتم تم نے عبادت کی فعلتم 17:12 عابد تم اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی یعنی تمہارے پاسٹ کے معابدوں کی عبادت کرنے والا ہوں نہ پریزنٹ کے کچھ نئے لے کر آیا آپ یا تمہارے بابدہ یعنی absolutely no compromise یہ نہیں کہ تم یہ کہنا ہے ٹھیک ہے آپ کے ہمارے دادا فلان کی ایک عبادت کرتے ہیں وہ کریں گے نہیں پاسٹ کے نہ پریزنٹ کے وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ 17:42 اور نہ تم عابدونہ عبادت کرنے والے عابد کی جمعہ عابدون کافر کی جمعہ کافرون ما عابد جس کی میں عبادت کرتا ہوں عبد تم ایک ہی پاسٹن سے باقی سو پریزنٹ ہیں لکم لہو لہم لکا لکم لکم تمہارے لیے دینکم تمہارا دین ولیہ اور میرے لیے دینی میرا دین 18:15 دینی ہے وہ لیکن وہ کہیں گے تو دین بولیں گے لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين دینی نہیں ہے دینی ہے وہ مطلب ہوئی میرا دین ہے تو دیکھیں آپ اس میں کافرون اعبدو تعبدون انتم عابدون اعبد عابد عبدتم انتم عابدون اعبد لَكُمْ دِينُكُمْ لِيَ دِين سارے الفاظ جو ہے ابھی ٹیبل کمپلیٹ نہیں ہوا رہا ہمارا 18:47 اِفْعَلْ اِفْعَلْ لَا تَفْعَلْ لَا تَفْعَلُ فَاعِلْ كَافِرْ اَعَابِتْ مَفْعُلْ فَاعِلْ تو یہ تیبل میں کے اپلیکیشنز جو ہے almost 80% جو ہے اس میں آگیا ہو ہوا ہم انتہا انتم ملاکے اور لہو لہم سب ابھی جب ہم نے سیکھا سارا اپلیکیشن اس کے اندر ہے چلیں اب ہم آتے ہیں پریکٹس کی طرف عوض باللہ ام شیطان جی بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ قُلْ 19:18 اے کافرون کافرو کہہ دیجئے اے کافرو قل کہہ دیجئے کہہ دیجئے اے کافرون لا اعبد ما تعبدون لا نہیں اعبد ما عبادت کرتا ما جس کی تعبدون یا جو یا جس کی تعبدون 19:55 تم عبادت کرتے ہو میں نہیں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو جس کی تم عبادت کرتے ہو ولا انتم عابدون ما اعبد ولا اور نہ انتم تم سب یا آپ سب عابدون عبادت کرنے والے عابد کیجئے ما عابدون ما جس کی یا جو اعبدو 20:42 میں عباد کرتا ہوں اور نہ تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں اور نہ سوپ رائٹ رائٹ اور نہ تم روحان ترجمہ پڑھئے اور نہ تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں وَلَا أَنَا عَابِدُمْ مَا عَبَدْتُمْ وَلَا اور نہ انا عابد عبادت کرنے والا مَا 21:28 جس کی عبد تم تم نے عبادت کی اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی ولا اور نہیں انا میں عابد ہوں عبادت کرتا ہوں کرنے والا ہوں ما عبد تم جس کی عبادت تم کرتے ہیں عبد تم جس کی کرتے ہو کرو کرتے ہو 22:01 کی ہاں عبدتم تم نے عبادت کی اور نہ میں عبادت کروں جس کی تم نے عبادت کی اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ یہ ریپیٹیشن ہے وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ عبادت کرنے والے مَا جس کی أَعْبُدُ 22:29 میں عبادت کرتا ہوں اور نہ تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں ایک لے کے پڑھیں پڑھیں وَلَا تُمْ عَابِدُونَ مَا عَابُدْ وَلَا اور نہیں انتم تم سب عبادت کرنے والے ہو مَا عَابِدُونَ مَا عَابِدُونَ مَا جس کی میں عبادت کرتا ہوں روحان پورا پڑھی ہے اور نہیں تم سب جس کی عبادت کرتے ہو 23:02 اور نہ تم عبادت کرنے والے جس کی میں عبادت کرتا ہوں لکم دینکم ولی دین لکم تمہارے لئے دینکم تمہارا دین ولیہ و اور میرے لئے دینی میرا دین تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین تمہارے لئے 23:41 آپ سب کا دین ٹھیک ہے آپ کا چل رہا تھا ہمارا تو ٹھیک ہے آپ سب کا دین ولیہ اور میرے لئے دین ہی میرا دین تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین اس کا مطلب ہرگز نہیں ہے کہ ہم تبلیغ کرنا چھوڑ دیں یہ صرف کمپرومائز کے جواب میں کہا جا رہا ہے اس کو لوگ بعض وقت الٹا استعمال کرتے ہیں اس آیت کو جس کانٹیکس میں آئی ہے اس کو دیکھنا چاہیے اس کانٹیکس میں آئی ہے کہ لوگ یہ کہہ رہے تھے 24:16 کہ آپ کمپرومائز کریں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اس میں کمپرومائز بالکل نہیں ہو سکتا اس میں میرا معاملہ نہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ جو ہدایت ہے تو اس کا مطلب یہ ہے اس کا مطلب ہرگیز نہیں ہے کہ ہم دین کو پھیلانا یا دین کی بات پیش کرنا چھوڑ دیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ چاہے لوگ کمپرومائز کے لیے پیشش کریں ہم کو نہ ہم اس دین پر 24:46 چلنا چھوڑ سکتے ہیں نہ اس دین کی بات کو پیش کرنا چھوڑ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین ایک آخری سیشن اور ایک کریں گے ہم سورة النصر کا
Tüm metni göster