Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹران قرآن اکیڈمی حضراباد کے جانب سے میں آپ کو 47 سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں جداک اللہ خیر اس میں ہم کچھ اور مزید آیات پڑھیں گے لیکن شروع میں حدیث 0:35 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ اس کی خیانت کرتا ہے نہ اسے جھوٹ بولتا ہے نہ اسے جھوٹا قرار دیتا ہے نہ اسے بے سہارا چھوڑتا ہے ایک مسلمان کی عزت اس کا مال اور اس کا خون دوسرے مسلمان پر حرام ہے تقوی یہاں ہیں دل میں ہیں کسی آدمی کے برا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو 1:07 حقیر خیال کرے کسی آدمی کے برا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر خیال کرے یہ ترمیدی کے حدیث ہے اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے پورا آدھا پاو کیا تھا یعنی کامل سوری کامل اور اس کا آدھا نصف یعنی نصف اور ون تھرڈ کو ایک تہائی کو کیا کہیں گے ثلث ثلث 1:38 اور ایک چوتھائی کو ربع اور ایک پانچ ہوا حصے کو خمس کامل نصف ربع ساری ثلث ربع خمس کامل نصف ثلث ربع خمس آج ہم ایک اور بات سیکھ رہے ہیں اسپوکن عربیک میں اور وہ ہے لا تنسو الدعاء لا تنسو 2:10 don't forget وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ نَسُوا اللَّهُ اس سے پہلے ہم نے نسیہ نسو بھول جانا لا تنسو مت بھولو الدعاء دعاء کو مت بھولو کونسی دعاء کو رب اس اتنی علمہ ہمارا اشارہ دعاء کی طرف ہے کہ اے رب زیادہ کر مجھ کو علم ہے لا تنسو الدعاء وَسَبْعَ وَاجِبَات اور ہمارے سیون ہوم وکس ہیں سبع واجبات یہ بھول گئے 2:39 یہ بہت دن سے میں اشارہ ہی نہیں کر رہا ہوں اس کی طرف کہ ساتھ ہمارے ہوم ورکس ہیں کون سے کون سے ہیں کہ پانچ منٹ جو ہے تلاوت کرنا قرآن سے مصحف سے پانچ منٹ یہ کم از کم پانچ منٹ جو ہے چلتے پھرتے تلاوت کرنا پانچ منٹ سٹڈی کرنا ایک منٹ اپنے ساتھی سے بات کرنا اور وکیبلری شیٹ رکھنا اور نمازوں میں یہ صورتیں پڑھنا اوکی 3:14 جی لیکن یہ کہہ کوشش کیجئے پھر سے تو یہ جو ہے ہمارے ہوم ورکس ہیں چلی اب ہم آتے ہیں گرامر پچھلی کلاس میں ہم نے صفحہ و موصوف کیا تھا یعنی بیتن کبیرن سب سے پہلے تو ہم نے سیکھا بیت اللہ ہی یعنی مضاف مضاف اللہ اللہ کا گھر بیت اللہ ہی اور دوسرا رول ہم نے سیکھا صفحہ موصوف یعنی بڑا گھر بولنا ہے کسی چیز کی صفت بتانا ہے تو بیتن کبیرن 3:46 بیت اللہی اور یہ بیتن کبیرن یا بیتن کبیرن یا بیتین کبیرن جملے میں جہاں آئے آج ہم تیسرا سیکھتے ہیں وہ ہے مبتدہ خبر البیتو یعنی وہ گھر خاص گھر کبیرن بڑا ہے کیونکہ میں تینوں کو یہ ریفرنس کو بیت کو لے کے چل رہا ہوں تاکہ آپ تینوں میں فرق یاد رکھ سکیں بیت اللہی 4:14 البیت القبیر یا بیت قبیر اور تیسرا ہے البیت قبیر البیت وہ گھر خاص گھر قبیر اس کی خبر ہے بڑا ہے البیت قبیر تو پہلا مبتدہ اسی طرح محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبی ہے عربی میں ہے یا ہیں ہوں یہ الفاظ نہیں ہے یہ گویا ریڈنڈنٹ ہے بولنے کی ضرورت نہیں ہے 4:45 الْبَيْتُ كَبِيرٌ ختم بات پہنچ گئی ہے بننے کی ضرورت نہیں اللہ خالق المسلم صادق اگر آپ پلورل بولیں گے تو اس کی خبر بھی پلورل آئے گی جیسے یا معنی اگر بات ہے جیسے المسلم صادق المسلم صادق المسلمون صادق المسلمات صادق اچھا میں آپ سے سوال کرتا ہوں 5:17 المسلمون صادقون کیا مطلب ہے سچے مسلمان المسلمون صادقون مسلمان سچے ہوتے ہیں یہ جملہ ہو گیا اور وہ جو ہے صفت تھی وہ یعنی دونوں پہ ال ال آئے تو وہ دونوں صفت ہو گئی یا دونوں پہ ال آئے یا دونوں پہ نہیں آئے جیسے بیتون کبیرون یا البیتون کبیرون دونوں پہ جب سیم حرکتیں ہو رہی ہیں تو وہ صفت ہے ایک کو ہو رہی ہے 5:52 تو یہ مبتدہ ہے یہ خبر ہے دوسری کو ہو رہی ہے تو مضاف یہ مضاف اللہ ہے بیت اللہ بیتن کبیرن البیت کبیرن یہ بالکل موٹا رول بتا رہا ہوں اللہ کا گھر بیت اللہ مضاف مضاف اللہ لیکن وہ کاکی کے یہ یاد رکھ لیجئے بیت اللہ اللہ آپ کو گرامر کے ٹرم یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ نہ یاد رکھ سکیں لیکن یہ یاد رکھ لیجئے بیت اللہ کا مطلب اللہ کا گھر 6:24 قَوْمُ هُوْدٍ یعنی ہود کی قوم علیہ السلام تو یہ ہو گیا مبتدہ خبر یعنی جملہ اسمیہ شیف کہتے ہیں لومنل سنٹنس کہتے ہیں اس کو لیکن وہ ساری چیزیں جاننے کی ضرورت نہیں ہے اس میں ورب نہیں ہے بسیکلی اس میں کوئی فعل نہیں ہے اس لئے اس کو جملہ اسمیہ کہتے ہیں اس میں اسم ہے خیالی ناؤنز ہیں الْبَيْتُ ناؤن ہے تبیرٌ بڑا ہے اس طرح سے اور جس ورب جس سنٹنس میں فعل ہو اس کو جملہ فعلیہ کہتے ہیں وربل سنٹنس کہتے ہیں 6:58 فعل والا جملہ کہتے ہیں آج جو ہم نے کیا وہ اسم والا جملہ تھا اسم والا جملہ تھا اس لئے اس کو جملہ اسمیاں کہتے ہیں جملے کی سنٹنس کی دو اقسام ہیں ایک اسمیاں جو آج ہم نے کیا کل ہم کریں گے یا نیک سیشن میں کریں گے وہ جملہ فعلیہ ہے چلیں اب ہم آتے ہیں پتہ نہیں یہ relevant ہے یا نہیں ہے لیکن پھر بھی میں بتا دیتا ہوں ہم نے جو اب تک grammar کی ہے اب تک جو grammar کی خاص کر یہ 7:33 فعل کے جتنے ابواب سیکھیں ہم نے وہ سارے اس شیٹ میں موجود ہیں اور ہم نے ایسے کہا پہلے فعالہ فعالہ فعالہ اور چار پانچ چھے جو بنانا آسان ہے فعالہ سے افعالہ بنتا ہے بس اور دونوں اس میں تیتے آئٹ کریں تفعالہ تفعالہ فعالہ فعالہ تفعالہ تفعالہ اس کے ساتھ پاور پوائنٹ سلائڈ رہ گی اور انفعالہ افتعالہ 8:05 انفعلہ افتعلہ ویسے آپ کہتے ہیں تو اس کو ہم کر لیتے ہیں انفعلہ افتعلہ لیکن مزید کی بات اس میں الٹا ہو جا رہا ہے ٹھیک ہے انفعلہ افتعلہ استفعلہ اس میں الف نون الف تے اور الف سین تے یہ جو ہے الف نون اکدم آ رہا ہے اس میں لیکن الف تے جو ہے فے کے بعد آتا ہے اس میں افتعلہ لیکن اس میں بہت زیادہ ایکسٹر ایڈیشنز ہیں الف نون الف تے اور استفعلہ اور ہر ایک کے ہم نے 8:38 ہر باکس میں چھے فارمز دیئے ہیں پہلے جیسے فعلہ کا فعلہ یفعلو افعل فعلہ افعلو افعل اور دوسرے کولم میں کیا دیا ہے فاعل مفعول فعل تو آپ کو پورا کانجنگیشن آگیا ہے اس چھوٹے سے اس میں اسی طرح افعلہ ہے تو افعلہ یفعلو افعل مفعل مفعل افعل اسی طرح فعالہ اگر ہے تو فعالہ یفعلو 9:10 فاعل مفاعل مفاعل تفعیل تو پہلے کالم میں فاعل یفاعل فاعل یہ تین چیزیں ہیں اور دوسرے میں مفاعل مفاعل تفعیل تو یہ ایک شیٹ اگر آپ اس کو میں تو کہوں گا اگر ہو سکے تو آپ ایک بار لکھ لیجئے ایک دو بار زندگی میں قرآن کریم سیکھنے کے لئے کوئی مہنگی ایکسرسائز نہیں ہے اپنے آپ سے کنجوسی مت کریں اپنے آپ سے بخالت مت کریں 9:41 ایسے بھی اتنے بھی آپ سوپر ایگزیکیٹیو نہیں ہے کہ آپ کو پس پندرہ بیس منٹ نہ نکل سکیں کہ انشاءاللہ دنیا اسٹیبل رہے گی اگر آپ اس میں کام وقت لگائیں گے کچھ کچھ نہیں ہوگا دنیا کو تو ایک پندرہ بیس منٹ جو ہے اس کی پریکٹس کریں آپ انشاءاللہ یہ بہت بڑا دروازہ کھولے گا فہم قرآن کے لئے یہ بہت ہی بابرکت شیٹ ہے میں کہوں گا اس لئے کہ قرآن کے ہزاروں افعال ہزاروں افعال جو ہے ہزاروں الفاظ 10:11 یا tens of thousands بیس پچیس ہزار سے زیادہ الفاظ جو ہے اس پیٹن پہ ہیں یہ پورے ٹیبل میں وہ آگئے ہیں بہت ہی اہم ترین ٹیبل ہے چلیے تو اس کو محبت سے یاد کریں بوجھ سمجھ کے مت یاد کریں یہ جو ہے اللہ کے کلام کو سمجھنے میں آپ کو انتہائی مدد دے گا ہے یہ جو ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت ملی ہے سمجھ کے یاد کریں 10:44 اس میں زمین ایک بات کر دوں میں آتے ہوئے ایک محضوری آتی ہے چلی اب ہم آتے ہیں قرآن کی طرف پچھلی کلاس کی طرف ہم نے پانچ آیتیں کی تھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم فیہ آیات بینات مقام ابراہیم یہ پہلی آیت تھی فیہ اس میں آیات نشانیاں ہیں بینات کھلی مقام ابراہیم 11:19 مقام ابراہیم ہے اس میں کھلی نشانیاں ہیں اور یا جیسے مقام ابراہیم ہے یا اس میں کھلی نشانیاں ہیں مقام ابراہیم ہے آیتن کی جمع آیات اور بینتن کی جمع بینات آیاتن بینات یہ ہوئی جو ہم نے سیکھا بیتن کبیرن آیاتن بینات واضح نشانیاں اچھا دوسری آیت ہے من یطع الرسول فقد اطاع اللہ 11:53 وَمَن تَوَلَّا فَمَا أَرُسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ حَفِيظًا من جو کوئی یطع اطاعت کرے گا الرسول فَسْقَد تحقیق البتہ یعنی وہ تحقیق کے لئے ہے وہ اطاع اللہ اطاعت کی اس نے اللہ کی وَمَن تَوَلَّا اور جو کوئی عراز کرے مو پھیرے 12:23 فَبَسْ مَا اَرْسَلْنَا کَا مَا اَرْسَلْنَا نہیں ہم نے بھیجا کَا آپ کو علیہم ان پر حفیظہ نگران جو کوئی اطاعت کرے رسول کی پستحقیق یا اس نے اطاعت کی اللہ کی اور جو کوئی مو پھیرے تو ہم نے آپ کو نہیں بھیجا ان کے اوپر نگران بنا کر واو لامیہ 12:55 اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهَ مَعَنَا اِذْ جَبْ هُمَا وہ دونوں فِي الْغَارِ غار میں تھے اِذْ يَقُولُ جَبْ جَبْ کہتے تھے ہم نے کہا اِذْ کے ساتھ مزارے آئے یہ یہ یفعلو یفعلو یفعلو یتفعلو جو بھی ہے مزارے آئے اِذْ کے ساتھ تو پاسٹرنس ہو جائے گا 13:25 اور عیدہ کے ساتھ پاسٹنز آئے تو پریزنٹ یا فیوچر ہو جائے گا یہ موٹا رول ہے جب وہ کہتے تھے یا کہا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لی صاحبی ہی اپنے ساتھی سے لا تحزن ہم نہ کرو یا گھبراؤ نہیں ان اللہ بے شک اللہ معنا ہمارے ساتھ ہے و جاہدو نہیں نہیں معنا ہمارے ساتھ ہے ہم 13:58 میں اور ہم میں دو کا صغر نہیں ہے انا نحن فعلتو فعلنا وجاہدو بی اموالکم و انفسکم فی سبیل اللہ وجاہدو اور جہاد کرو یا مجاہدہ کرو بی اموالکم اپنے مالوں سے و انفسکم اور اپنی جانوں سے فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں 14:23 اور آخری آیت تھی وَإِن مِن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ وَلَكِن لَا تَفْقَهُونَ تَسْبِحَهُمْ وَا اور ان کے بعد اللہ آئے تو نہیں مگر وَإِن مِن شَيْءٍ وَإِن اور نہیں مِن شَيْءٍ کوئی چیز کوئی چیز اکثر آپ دیکھیں گے مترجمین کو کہ کوئی اسم کے پہلے مِن آتا ہے مِن شَيْءٍ تو اس کا ترجمہ 14:54 کوئی کرتے ہیں کوئی چیز چیز سے نہیں کوئی چیز اور نہیں کوئی چیز الا یا سوا یا مگر یا مگر فٹ ہوتا ہے زیادہ تسبیح کرتی ہے بحمدی ہی اس کی حمد کے ساتھ اللہ کی حمد کے ساتھ ولیکن لا تفقہونا نہیں تم سمجھتے تسبیحہم ان کی تسبیح اس میں 15:25 یوسبیحو اور تسبیح یعنی مصدر اور فعل دونوں آگئے ہیں اس ایک آیت میں یوسبیحو تسبیحہم چلی آج ہم کچھ اور آیتیں کریں گے انشاءاللہ ایک دو تین چار آیتیں کریں گے پہلی آیت ہے سورہ مریم کی عوض باللہ انشاءاللہ 15:50 جنات عدن التي وعد الرحمن عباده بالغیب جنات جنتیں ہیں عدن ہمیشگی کے باغات ہیں جنتن کی جمع جنات عدن ہمیشگی کے التي وہ جو وعد الرحمن وعدا کیا ہے رحمن نے 16:21 عبادہو اس کے بندوں سے بالغیبی غائبانہ یعنی ہمیشکی کے بابات ہیں جن کا وعدہ رحمن نے اپنے بندوں سے غائبانہ کیا ہے اپنے بندوں سے اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے اچھا پہلی بات تو وعدہ رحمن کا اس کے اپنی رحمت کا اشارہ ظاہر ہے کہ جنت جو بھی دی جائے گی وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوگی اس سے پہلے کئی بار ہم نے اس کو سن چکے ہیں 16:51 اسی طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا عبادہو اس کے اپنے بندے یعنی جنہوں نے اس کی اطاعت کی اس سے محبت کی اس کی عبادت کی بالغیب یعنی انہوں نے جنت کو دیکھا نہیں مگر اس پر ایمان لائے غائبانہ ایمان لائے اللہ تعالیٰ ان سے غائبانہ وعدہ کیا ہے بتا کر نہیں کیا ہے اچھا چلیں پریکٹس کریں جنت عدن التي وعد الرحمن عبادہو بالغیب جنت جنتیں یا باغات عدن 17:21 وہ جو یا جن کا جن کا وہ جو عباد الرحمن وعدہ کیا رحمن نے عبادہ اپنے بندوں سے بالغیب غائب آنا ہمیشکی کے باغات ہیں جن کا وعدہ رحمن نے کیا اپنے بندوں سے غائب آنا 17:55 بیچ میں تھوڑی سی یہ سکسٹی ون ہے اور سکسٹی تری ایک آیت ہے بیچ میں لیکن ہم نے 18:26 مختصر اختصار کے لئے اس کو چھوڑ دیا ہے تلکا وہ اور یہاں پہ مطلب یہاں پہ یہ لیا گیا ہے لیکن تلکا اس کا مطلب وہ ہے یہ الجنہ جنت ہے اللتی جو کہ نورثو ہم وارث بنائیں گے ورثا دیکھیں آپ نورثو ہے نورثو ورثا اگر ہوتا تو نورثو ہوتا تھا ہم وارث ہوں گے یہ ہے نورثو اورثا سے 18:57 ہم وارث بنائیں گے ہم وارث بنائیں گے سمجھ میں آگیا نا خرجہ نکالا نزلہ اتارا وارثہ وارث بنایا نورث ہم وارث بنائیں گے من عبادنا اپنے بندوں میں سے من کانا جو ہوگا ہوں گے 19:28 تقیہ پرحزگاہ یعنی جنت یہ خدا سے ڈرنے والے اور اس کے فرائض و حدود کا احترام کرنے والے لوگوں کے لئے ہیں شروع پریکٹس کرتے ہیں تلک الجنت التي نورث من عبادنا من كان تقیہ تلک یہ الجنت جنت التي جو نورث ہم وارث بنائیں گے من عبادنا اپنے بندوں میں سے 19:58 کیونکہ دیکھیں آپ نورثو جو بیسک فعلہ اگر ہوتا نا تو یفعلو نفعلو زبر آتا یہ بے شارہ ہے نورثو اس کا مطلب یہ مزید فی کا باب ہے سمجھ گئے نا تو جب بھی جب بھی جب بھی پیش آئے گا مزارے میں تو وہ مزید فی سے ہے موسٹ پرابلی مزید فی سے ہے موسٹ پرابل اس لئے کہہ رہا ہوں میں کہ یتفعلو میں زبر آتا ہے لیکن پھر اس میں آپ سمجھ جائیں کہ ایکسٹر لیٹرز ہیں یستفعلو 20:26 استفعال میں بھی زبر ہے لیکن اتنا لمبا ہے وہ کہ آپ جان لیں کہ یہ دسویں باب ہے استفعال کا نوری سے ہم وارث بنائیں گے اپنے بندوں میں سے من کانا تقیہ جو ہوگا پرہزگار یہ جو ہوں گے پرہزگار یہ جنتیں ہیں جن کا ہم وارث بنائیں گے اپنے بندوں میں سے ان کو جو پرہزگار ہوں گے چی کانا تھا ہے لیکن یہ جو ہے ایک سپیشل ہے جس کا ہے اور ہوں گے ویری ہوتے رہتا جملے کے حساب سے 21:01 اس کو ویسے ہی لے لیجئے آپ چونکہ آپ ٹیکس میں بھی جو ہے آپ سمجھ جا سکتے ہیں کہ وارث ان کو بنایا جائے گا جو پریزگار ہوں گے جو مترجمی نے لیا ہے وہ ایسے ہی لے لیں گے 21:37 جس کا ہم اپنے بندوں کو وارث بنائیں گے جو پریزگار ہوں گے متقی ہوں گے ٹھیک ہے تیسری آیت ہے 22:09 فَنَادَا پس پکارا اس نے نِدَا دی اس نے اردو میں نِدَا بھی جو ہے اسی سے پکارا اس نے فِي ظُلُمَاتِ اندھیروں میں سے ان کے لا الہ نہیں کوئی معبود الا انتہ سوائے تیرے سبحانکہ تو پاک ہے انی بے شک میں کون تو میں تھا من الظالمین ظالموں میں سے 22:37 تو اس نے پکارا اندھیروں میں سے کہ نہیں کوئی معبود سبا تیرے تو پاک ہیں بے شک میں ظالموں میں سے تھا قصورواروں میں سے تھا آپ جانتے ہیں یہ یونس علیہ السلام کے بارے میں ہیں اور انہوں نے یہ دعا یہ ذکر مشلی کے پیٹ میں سے کیا تھا اور یہ بہت ہی جامع آیت ہے لا الہ الا انتہ سبحانکہ انی کنت من الظالمین اس کو آیت کریمہ بھی کہتے ہیں اور اس کے حوالے سے جو حدیث آتی ہے بس وہ یہ ہے احمد و ترمزی کی ہے 23:03 کہ جو کوئی مسلمان اپنے کسی مقصد کے لیے ان کلمات کے ساتھ دعا کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائیں گے ان کلمات کے ساتھ دعا کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائیں گے تو بہت اہم آیت ہے اور اس میں توحید کا اقرار ہے لا الہ الا انتہ اور اس کے سبحانہ کا اس کے ہر عیب سے پاک ہونے کا اقرار ہے اور اپنے ظلم کا اپنے قصور کا بھی اعتراف ہے اور دراصل یہ توبہ اور عنابت کا استغفار کا بہترین انداز ہے نبی کی مقبول دعاوں میں سے ہے 23:33 اور قرآنی کلمات میں سے اس لئے بہت ہی اہم پارٹ ہے چلیے پریکٹس کرتے ہیں ہم اس کی پریکٹس کرتے ہیں ہم اس کی فَنَادَا فِي الظُّلُمَات فَعْلَ نادا فَعْلَ نادا اس وزن پر فِي الظُّلُمَات اندھیروں میں سے ظُّلُمَات کی سنگلر کیا ہے ظلم کا مطلب کیا ہے ظلم کا مطلب ظلم ہے آپریشن ہے اور ظلمات کا مطلب کیا ہے 24:05 اندھیرہ تو ظلمات کا سنگلر اندھیرہ ہے ظلم کیسا ہوا ظلمتن ظلمتن ظلمتن سنگلر ہے ظلمتن کی جمع ظلمات ہے چلیے کون ہے نیکسٹ بس اتنے ہیں فی الظلمات تک نادا اس نے اللہ الہ الا انت سبحانک ان 24:51 کہ لا الہ نہیں کوئی معبود الا انتہ سوائے تیرے سبحانکہ تو پاک ہے کہ انی کونت من الظالمین 25:30 بے شک میں کنتو میں تھا من الظالمین ظالموں میں سے قصورواروں میں سے بے شک میں ظالموں میں سے تھا ورنہ دوسری زبان اُبلتے لوگ کہ چلیں آخری آیت ہے وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو إلا مگر 26:13 رحمتاً رحمت کے طور پر للعالمین تمام جہانوں کے لئے ہم نے نہیں بھیجا آپ کو مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر سارے جہانوں کے لئے اور جاہرے کی آیت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اور بے شک آپ جب آئے تو ساری کائنات آپ یقیناً سب کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں 27:00 اللہم صلی علی محمد و علی محمد 27:29 زیور والے سونے سے یعنی کوئی تعلق نہیں ہے اور ایسے دو معنی الفاظ ہر زبان میں ہیں اسی پہ ہم ختم کرتے ہیں سیشن کو سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہم و بحمدہ اشہد اللہ اللہ اللہ انتہا استغفرکا و تو بلیک
Tüm metni göster