Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی کی جانب سے میں آپ کو گیارویں سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں گیارویں کلاس کے لئے اس میں ہم سور فلق پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں ابو مالک حارث بن عاصم اشاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:31 آدھا ایمان ہے یعنی عجر و ثواب میں آدھا ایمان کے برابر ہے اور الحمدللہ کہنا میزان کو بھر دیتا ہے اور سبحان اللہ اور الحمدللہ کہنا یہ آسمان اور زمین کے درمیانی خلا کو بھر دیتا ہے اور نماز روشنی ہے جس سے اسے دنیا میں حق کی طرف رہنمائی ملتی ہے اور آخرت میں پل سرات سے گزرتے وقت بھی روشنی مومن کے کام آئے گی نماز روشنی ہے کی تشریح کر رہے ہیں اور صدقہ دلیل ہے کس بات کی اس بات پر کہ اس کا ادا کرنے والا مومن ہے سبر رو 1:00 قرآن تیرے لئے حجت ہے دلیل ہے اگر اس پر عمل کیا جائے ورنہ تیرے خلاف دلیل ہے اور ہر ایک صبح صبح اپنے کاموں میں نکلنے والا ہے اور وہ اپنے نفس کا سودا کرتا ہے پس اسے عذاب سے آزاد کرنے والا ہے یا اس کو اللہ کی رحمت سے محروم کر کے ہلاک کرنے والا ہے اب ہم آتے ہیں spoken Arabic کی طرف پچھلے کلاس میں ہم نے یہ پڑھا تھا کہ جب بھی انسان پر چھوٹی بڑی جو بھی مصیبت آئے تو کیا کہنا چاہیے 1:30 اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اِنَّا اِنَّا دونوں کھچنا ضروری ہے اِنَّا یعنی بے شک ہم اِنَّا بے شک ہم اِنَّا بے شک اِنَّا بے شک ہم لِلَّهِ اللَّهِ کے لئے ہیں وَإِنَّا اور بے شک ہم اِلَيْهِ اسی کی طرف اِلَا یا ریفرنس ہے یاد رکھنے کے لئے ویسے دوسری چیزیں راجِعُونَ 2:02 لوٹنے والے ہیں بے شک ہم اللہ ہی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں اور یہ کہا کہ اللہ کی مدد کو اگر ہم اس کو بیان کریں کسی کو ترقین کریں تو واللہ المستعان واللہ اور اللہ مستعان جس سے مدد مانگی جائے وہ ہستی ہے جس سے مدد مانگی جائے مستعین مدد مانگنے والا مستعان جس سے مدد مانگی جائے اچھا اب ہم کچھ اب 2:31 کلاس سے انہیں جنرل جملے لے رہے ہیں جیسے کسی کو آپ ویلکم کریں گے سلام علام کے بعد اہلن و سہلن اہلن و سہلن کا مطلب ہے خوش آمدید و مرحبا بھی خوش آمدید اہلن و سہلن کو ہم نے سمجھایا ہے اہل کا مطلب ہے خاندان اہلن یعنی خاندان جیسا محسوس کیجئے آپ ہمارے خاندان کے پارٹ ہیں گویا you are like my brother اہلن feel like you are part of family یہ مطلب ہے و سہلن 3:01 آسان محسوس بھی ریلیکسٹ ٹینشن میں مت رہی ہے آرام سے رہی ہے اہلن و سہلن یعنی خوش آمدید لیکن مطلب اس کا یہ ہے کہ آپ جو ہے اپنے گھر کے جیسا محسوس کریں ریلیکس رہیں تو اہلن و سہلن و مرحبا اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں کیا کیا تھا ہم نے نہیں لیکن ہم پورے پرپوزیشنز پھر سے کرتے ہیں کیونکہ بہت اہم ہیں قرآن کریم میں تھاؤزنڈز میں آئے ہیں 3:34 پہلا preposition کیا تھا ہمارا یاد رہنا چاہئے لہو اس کے لیے چلیے لہو لہم لکا لکم لی لنا ترجمہ کیجئے لہو لہم لکا لکم لی لنا اس کے بعد تھا منو من یعنی سے reference من الشیطان منو ترجمہ کیجئے منو 4:06 چلیے پریکٹس کیجئے عن کا مطلب سے یا بارے میں رضی اللہ عنہ رضی اللہ عن سے ترجمہ کیجئے عنہ اس کے بارے میں عنہم 4:35 ان کے بارے میں عنکا عنکم عنی عنا یا اس سے ان سے آپ سے آپ سب سے میں سے ہم سے پریکٹس کیجئے عنہو عنہم عنکا عنکم عنی عنا تیسرا چوتھا تھا معا معا یعنی اور ریفرنس ان اللہ معا صابرین معہو ترجمہ کیجئے اس کے ساتھ معہم معا کا 5:07 معاکم معی معانا پریکٹس معاہو پچھلی بار ہم فی بھی کیا تھا فی یعنی میں ریفرنس فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں فی ہی اس میں ترجمہ کیجئے فیہم ان میں اس میں فیہم ان سب فی کا فی کم فیہ فینا پریکٹس فی ہی 5:46 فیہم فیکم فیہ فینا اور ہم نے کہا فیہو فیہم نہیں ہوگا فیہی فیہم ہوگا کیونکہ بولنا آسان ہے اسی طرح بی کیا تھا ہم نے بی یعنی ریفرنس بسم اللہ اللہ کے نام کے ساتھ بیہی بیہیم بیکا بیکم بی بینا دیکھیں آپ مثال کے ساتھ یاد رکھیں گے نا تو بہت جلدی یاد ہوگا ورنہ سب گھڑ موٹ ہو جائیں گے 6:15 کہ بی سے ہے یا من سے ہے یا عن کیا ہے یا معا کیا ہے تو یہ جو ہے فائدہ ہے اس کا اچھا بی کا ہو گیا نا فیکٹس بی ہی بی ہیم بی کا بی کم بی بی نا آج ہم کریں گے علا علا یعنی پر ریفرنس اللہ ہر چیز پر قادر ہے پر قادر ہے 6:47 یا پھر سراط اللہ انعمت علیہم لیکن یہ علا کل شاہ ان قدیر بہت اچھا ریفرنس ہے کہ پر خادر ہے اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے علیہ علیہ یعنی ترجمہ کیجئے اس پر علیہم علیکہ علیکم علیہ علینا علیکم کہاں آتا ہے السلام علیکم آپ سب پر چلیے علیہ علیہم علیکہ علیکم 7:21 علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ 7:54 افعلو نفعلو افعلو لا تفعل لا تفعلو در ترجمہ کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو آج ہم آخری پارٹ سکیں گے اس کا 8:29 اس کے ساتھ ٹیبل کمپلیٹ ہو جائے گا وہ ہے فائل کرنے والا اور مفعول جس پر اثر ہوا اور فعل کام کا نام ہے اس کے لئے ہمارے اشارے کیا ہیں یہ ہاتھ سے ہم اس ہاتھ پر مار رہے ہیں تو یہ مارنے والا ہاتھ یہ یہ فائل ہے اس پر مار کا اثر ہوا ہے یہ مفعول ہے ٹھیک ہے فائل مفعول فائل مفعول فائل کے لئے کیا کریں فائل کے لئے بس اشارہ ہے 9:01 اوہ کام فعل فعل مفعول فعل اور آدھا منٹ فعل مفعول فعل فعل مفعول فعل فعل مفعول فعل چلیں پورا ٹیبل ایک بار پڑھیں فعل فعلو ای فعل ای فعلو 9:57 اب جو ہے اپنے پرسنل اس میں آپ بالکل اس کی پریکٹس کیجئے اس لیے کہ قرآن مجید کے پندرہ بیس ہزار الفاظ جو ہے اس پیٹرنز پہ آ رہے ہیں تو الحمدللہ یہ ٹیبل کمپلیٹ ہو گیا اور آپ کو خوشی ہوگی کہ آپ نے بالکل ہستے کھیلتے اس ٹیبل کو سیکھ لیا ہے ورنہ یہ سب سے مشکل ترین سٹیج ہے عربی لرننگ میں 10:25 اور الحمدللہ ہم نے بلکل آسانی سے سیکھ لیا چلی اب ہم پچھلی سورت کا ریویشن کرتے ہیں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم تبت یدہ ابی لہب و تب تبت ٹوٹ گئے یدہ دونوں ہاتھ ابی لہب ابو لہب کے و تب اور وہ ہلاک ہو گیا وہ ٹوٹ گیا وہ ہلاک ہو گیا تبا مسکولائن مذکر ہے اور تبت مؤنس ہے 10:57 چھوٹ گئے ابو لہب کے دونوں ہاتھ اور وہ ہلاک ہوا 11:28 عن قریب داخل ہوگا بہت جلد داخل ہوگا ہم نے اس وقت بتایا تھا آپ کو کہ س بہت جلد اور سوف جلد نارن آگ میں ذات لہب شولے والی شولے کے ذات کی عن قریب داخل ہوگا آگ میں شولے کے ذات کی شولے والی آگ میں وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَتَ الْحَطَابِ وَاَرْ اِمْرَأَتٌ اَوْرَت یعنی یہاں مراد بی بی ہو اس کی 11:59 اور بیوی اس کی حملہ لادنے والی الحطب لکڑیاں لکڑیاں یا لکڑی اور بیوی اس کی لادنے والی لکڑی فی جیدہا حبل من مسد فی میں جیدہا اس کی گردن ہا یعنی معنیس کے لئے اس کی حبل رسی من مسد کھجور کی چھال کی 12:27 اس کی گردن میں کھجور کی چھال کی رسی ہوگی ٹھیک ہے پہلے میں فلق کا ایک مختصر تعرف دینا چاہتا ہوں سور فلق کا سور فلق اور سور ناس بہت ہی اہم ترین صورتیں ہیں اور بہت ہی موثر ہیں اللہ تعالیٰ کی حفاظت لینے کے لیے ہر قسم کی فیزیکل یعنی جسمانی یا روحانی آفتوں سے مصیبتوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ لینے کے لیے 13:02 ہم میں سے کون ہیں جو حفاظت نہیں چاہتا روزانہ ہم میں سے کون ہیں جو اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں نہیں رہنا چاہتا افکورس ہم میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ اللہ کی حفاظت میں رہے اور یہ صورتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے گویا ہم کو بہترین انعام عطا کی گئی ہیں اللہ تعالیٰ کی حفاظت لینے کے لئے اس لئے ہم کو ان صورتوں کو صبح و شام پڑھنا چاہیے اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو 13:34 تین دفعہ صبح میں اور تین دفعہ شام میں پڑھنے کی وسیعت کی اور یہ حدیث ترمزی اور ابودعوت کی ہے تاکہ وہ محفوظ رہے ہر قسم کی پریشانیوں سے جیسا میں نے کہا ہم میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ وہ محفوظ رہے تو یہ نادانی ہوگی کہ ہم اتنا بہترین فارمولا جو کہ ہم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سکھایا گیا ہے اس کو نہ پڑھتے ویسے محروم رہے اس میں شر سے پناہ مانگی گئی ہے اور شر کا مطلب تکلیف یا مصیبت ہے 14:04 اور ہر وہ چیز جو تکلیف یا مصیبت کا سبب ہے تکلیف اور مصیبت بھی ہے اور ہر وہ چیز جو تکلیف اور مصیبت کا سبب ہے جیسے کفر ہے شرک ہے اس لیے کہ ظاہرا یہ اتنی تکلیف دا چیز نہیں ہے لیکن اس کا نتیجہ استغفراللہ جہنم میں عبدالعباد جلنے کا ہوگا اس لیے یہ گویا تکلیف اور مصیبت کا بہت بڑا سبب ہے میں اس کا ترجمہ پڑھتا ہوں پہلے 14:38 ترجمہ اس کا یہ ہے کہہ دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کیا اور اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے اور گیروں میں پھونکے مارنے والیوں کے شر سے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے یہ جو ہے اس کا ترجمہ ہے اب اس کی مختصر جو اسباق ہیں اس کے نتیجے میں جو ہم کو ملتے ہیں اس کی طرف میں کچھ 15:12 روشنی ڈالنے کوش کروں گا کہ پہلی آیت میں کہا گیا قل یعنی کہہ دیجئے تو یہاں پر اللہ تعالیٰ کی ایک صفت کا حوالہ دیا گیا ہے سبح کے رب کی اور اس کی پناہ میں آتا ہوں اس کے بعد جو دوسرا جملہ ہے من شر ما خلق من یعنی سے ریفرنس کیا ہے ہمارا 15:42 من الشیطان شیطان سے الرجیم اللہ کی پناہ شیطان سے یہاں پہ من شر شر سے ما جو خلاقہ پیدا کیا شر سے اس چیز کے جو اس نے پیدا کیا یہ بہت اہم ڈسٹنکشن ہے شر سے جو اللہ تعالی نے پیدا کیا یہ نہیں کہا جارہا اللہ تعالی نے شر پیدا کیا اس کے شر سے نہیں شر سے اس کے یعنی اس چیز کے جو اس نے پیدا کیا 16:13 اللہ تعالیٰ نے مثلاً انسانوں کو اپنی مسنیت کے لئے اچھے کام کے لئے پیدا کیا ہے عبادت کے لئے پیدا کیا ہے مگر کیا کہیے کہ انسان کبھی شر بھی کرتا ہے فساد کرتا ہے تو اب ہم مخلوق کے شر سے پناہ مانگ رہے ہیں جو بھی چیزیں اللہ تعالیٰ نے پیدا کی ہیں اس کے شر سے ہم پناہ مانگ رہے ہیں نہ کہ اللہ تعالیٰ کے پیدا کی ہوئے شر سے سمجھ رہے ہیں نا من شرری ما خلق شر سے اس چیز کے جو اس نے پیدا کیا 16:44 یہاں پر دوست جنرل سٹیٹمنٹ آ جاتا ہے لیکن اس کے آگے جو ہے تین شر کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے تین شرور کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے پہلا شر کونسا ہے وَمِن شَرِّ شَرْسِ غَاسِق غاسِق یعنی اندھیرہ اندھیرے کے شر سے اِذَا وَقَب وَقَب یعنی جب وہ چھا جائے یہ پہلا دوسرا کیا ہے وَمِن شَرِّ نَفَّاثَات اور شر سے
Tüm metni göster