Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین حبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حیدرباد کی جانب سے میں آپ کو چھتیسویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سور حشر کی آخری آیات پڑھیں گے اس کا کچھ حصہ پہلے ہم سحدیث پڑھتے ہیں 0:28 حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے از ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم گناہ نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تمہیں ختم کر کے ایسے لوگ پیدا فرمائے گا جو گناہ کریں گے پھر اللہ سے استغفار کریں گے پس اللہ ان کو معاف فرمائے گا اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کو گناہ کا کرنا پسند ہے بلکہ اس کی اہمیت اس کا مطلب استغفار کی اہمیت کو واضح کرنا ہے کیونکہ گناہ تو ہر انسان سے ہوتا ہے اللہ تعالی 0:55 وہ لوگ پسند ہیں جو کر کے گناہ اکڑتے نہیں بلکہ توبہ استغفار کرتے ہیں اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف اسی کلاس میں ہم نے مہمان کو شراب یعنی ڈرنک اردو کی شراب نہیں عربی شراب ڈرنک پینے کے لئے کہا تھا یعنی اشرب شائے کہوا عصیر برتقال عصیر تفاہ عصیر مانجو برتقال یعنی سنترا اورنج اور تفاہ سیب مانجو آم 1:30 اور جواباً اگر کوئی آپ کو آفر کرے تو آپ کیا کہیں گے جزاک اللہ خیرن یا کوئی بھی کسی آپ کا ہمارا فیور کر دے جزاکا جزاکا یعنی بدلہ دے جزا دے آپ کو کا آپ کو اللہ خیرن اچھا ہمارے پاس جزاک اللہ بول کے رک جاتے ہیں ہم لوگ اکثر لیکن پورا کہنا چاہیے جزاک اللہ خیرن بدلہ دے آپ کو اللہ اچھا اور جواب میں آپ وہ جزاکا کہہ سکتے ہیں اور جزا دے تمہیں بھی یا وعیہ کا 2:01 اور تمہیں بھی جزاکہ و ایاکہ دونوں میں سے کوئی ایک کہہ سکتے ہیں تو جزاک اللہ انہیں جزاکہ انہیں بدلہ دے تم کو آپ کو اللہ خیرن اچھا اور جواب میں کیا بلیں گے اب و جزاکہ یا پھر و ایاکہ اچھا اب ہم آتے ہیں گرامر پر گرامر میں ہم نے پچھلی کلاس میں عضلہ انزلہ اور عضلہ کیا تھا میں پھر سے آپ کو اس کے فریم آف 2:32 اس کے بڑے فریم میں لے کر چلتا ہوں اس شیٹ میں جو مزید فی کا شیٹ ہے ہم نے بتایا تھا کہ عربی میں کتنے مزید فی ہوتے ہیں ٹوٹل دس ہیں فعالہ کو ملا کر لیکن ہم نے اس میں ایک نکال دیا ہے نوہ تو یہاں پر آٹھ یا ٹوٹل دس ہیں فعالہ کو ملا لیجئے بس تو ٹوٹل نوہ ہیں ٹوٹل ٹین ہے لیکن ہم نوہ کر رہے ہیں تو فعالہ تو نمبر ایک ہے جو ہم جانتے ہیں فعالہ یفعالو 3:04 افعال فاعل مفعول فعل اور ہم نے یہ بھی آپ کو بار بار بتایا کہ فعالہ معلوم ہوتا فعالو فالتا فالتو فالتو فالنا کر سکتے ہیں یفعالو معلوم ہو تو یفعالو نا تفعالو تفعالو نا فعالو نا فعالو بول سکتے ہیں افعال معلوم ہو تو افعالو لا تفعال لا تفعالو بنا سکتے ہیں تو چلیے اس میں ہم کرتے ہیں اب فعالہ سے نمبر دو فعالہ یفعالو فعال دیکھیں دونوں تھرٹ پرسن کے لئے فعالہ یفعالو 3:36 فاعل مفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی مثال کیا تھی سبح اس کو اچھا یاد رکھیں مثال یاد رکھیں تو یاد رہے گا سبح یسبح سبح مسبح مسبح تسبیح پھر سے سبح یسبح سبح مسبح مسبح تسبیح 4:13 یہ تو تھا نمبر دو نمبر تین کیا ہے وزید فی ہی فاعل فاعل یفاعل فاعل مفاعل مفاعل مفاعلہ اور اس کی مثال کیا ہے جاہدہ اس کو یاد رکھیں مثالوں کا تیسرے کی مثال جاہدہ جاہدہ یجاہدو جاہد مجاہد مجاہد مجاہدہ پھر سے جاہدہ یجاہدو 4:52 جاہد مجاہد مجاہد مجاہدہ ٹھیک ہے اور اس کے بعد چوتھا جو سب سے اہم ہے اور سب سے زیادہ عربی میں استعمال ہوا ہے افعال چلیے افعال یفعل افعال مفعل افعال افعال اس کی مثال کیا ہے 5:25 اخرجہ نکلا اخرجہ نکالا اس کو بھولیے مطلب اخرجہ اس کی مثال ہے چلیے اخرجہ یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج ٹھیک ہے اور اس پہ ہم نے کئی اگزامپلز کیے ہیں اور اسی کا کانٹینیویشن چل رہا ہے تو چلیے اگزامپلز کو پھر سے دولاتے ہیں اخرجہ سے 5:50 اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتو اخرجتو اخرجنا یخرجو یخرجونا تخرجو تخرجونا اخرجو نخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج دوسرا کیا کیا تھا انزلا 6:20 اسلامتو اسلمنا یسلمو یسلمونا تسلمو تسلمونا اسلمو نسلمو اسلمو لا تسلم لا تسلمو مسلم مسلم اسلام 6:51 اس کے بعد کیا تھا اشرکا یعنی ساتھی بنایا کسی کو اشرکا اشرکو اشرکتا اشرکتم اشرکتو اشرکنا یشرکو یشرکونا تشرکو تشرکونا اشرکو نشرکو اشرک اشرکو لا تشرک لا تشرکو مشرک مشرک اشراک اور لاسٹ کلاس میں ہم نے کیا تھا انزلا نزلا اترا انزلا اتارا 7:24 انزلو انزلو انزلتا انزلتم انزلتو انزلنا ینزلو ینزلونا تنزلو تنزلونا انزلو ننزلو انزل انزلو لا تنزل لا تنزلو منزل منزل انزال درار ترجمہ کیجئے انزلو اس نے اتارا انزلو انزلتا آپ نے اتارا انزلتم 7:59 انزلتو میں نے اتارا انزلنا ہم نے اتارا ینزلو وہ اتارتا ہے ینزلو نا تنزلو آپ اتارتے ہیں تنزلو نا آپ انزلو نا انزلو انزل تارو انزلو آپ سب اتارو لا تنزل مت تارو لا تنزلو منزل اتارنے والا منزل انزال اتارنا 8:27 آخری میں ہم نے کیا تھا اضللہ اضللہ یعنی بھٹکیا اضللہ بھٹکایا گمراہ کیا اضللہ اضللو اضللتا اضللتم اضللتو اضللنا یضللو یضللونا تضللو تضللونا اضللو نضللو اضلل اضللو لا تضلل لا تضللو سری لا تضلل لا تضللو مضل مضل 9:03 اضلال اور اس کے ساتھ ہی اب ہم آج اور دو اسی پیٹرن پر کریں گے وہ ہے ارادہ اور ارہ دیکھیں میں نے کہا تھا آپ کو جو ہم نے بیسک ٹیبل کیا تھا سلاسی مجرد کا تین لٹر والے باب فتحہ نصرہ ضربہ سمعہ اور سپیشل کیسز ضلہ وجدہ قالہ دعا امرہ ان سب کے ساتھ علیف لگ سکتا ہے جو جو خاص کر 9:37 لازم افعال ہیں انہیں بہرحال ان سب کے ساتھ لگ سکتا ہے سب پہ نہیں لگتا لیکن جس پہ چاہے انہیں جس پہ ضرورت ہو لگ سکتا ہے تو اسی میں ایک ارادہ ہے عداللہ ہم نے مضاعف کی مثال کی اس میں ڈبل لٹر والا اب ارادہ میں کیا ہے ایک لٹر ویک ہے اس میں تو اس کی مثال چل رہی ہے لیکن افعالہ باب مزید فی کے باب افعالہ میں باب افعال کہتے ہیں اس کو اس کو نام جو ہے انہوں نے مستر سے دیا ہے باب افعال باب تفعیل باب مفعالہ 10:08 اس میں امرہ میں ارادہ ارادہ یعنی ارادہ کیا بلکل اردو سے قریب ہے ارادہ ارادو اردتا اردتم دیکھیں اس میں حرف بھاگ گیا علف کیونکہ حرف علت ہے کمزور حرف اردتو اردنا یہاں پہ یریدو یریدونا بھاگ گیا پھر علف تریدو تریدونا اریدو نریدو اریدو 10:43 مرید مراد ارادہ اب مرید صاحب کون سے ہے آپ کو معلوم ہے مرید یعنی ارادہ کرنے والا اور مراد جس کا ارادہ کیا گیا میں مراد کو پہنچا یعنی جس کا ارادہ کیا تھا میں نے اس کو پہنچا ارادہ پھر سے 11:17 مرید مراد ارادہ اب ہم آخری کریں گے آج کا اور وہ ہے اراء اراء یعنی دکھایا ویسے ارادہ کتنی بار آیا قرآن میں نمبر کٹ گیا ہو کوئی بات نہیں اب ہم اراء پہ کریں گے اراء یعنی دکھایا دیکھیں آپ رآ یعنی دیکھا رآ ہم نے کیا تھا رآ رآو رآئیتا رآئیتم ارائیتا اللہ دی ارآ ہے وہ 11:51 لیکن حمزہ ہونے سے وہ اڑ گیا وہ بھی حمزہ بھی جو ہے بعض وقت اڑتا رہتا ہے جیسے امرہ میں مر ہے اڑ گیا تھا نا حمزہ امرہ امر وہ امر تھا امر تم مر مرو تو یہاں پر بھی ارآ کے بجائے ارآ ہو گیا رآ دیکھا ارآ دکھایا ارآ ارو ارائیتا ارائیتم ارائیتو ارائینا یری یرونا یری ترونا اری نری اری یعنی میں دکھاتا ہوں اور نری ہم دکھاتے ہیں 12:26 اری ارو لا تری لا ترو مرن مرن اراعہ دیکھیں اس میں بہت ہی کڑ گیا سب مرن اس میں تھا دیکھیں اب رعا میں رع تھا خالی اس میں مرن مرن اراعہ اراعہ اراعہ یعنی دکھلانا اراعہ حمزہ ہے پھر سے اراع ارو ارائیتا ارائیتم ارائیتو ارائینا 12:59 اگر آپ عرائیتہ کو عرائیتہ پڑھ لیں گے تو الٹا ہو جائے گا عرائیتہ تُو نے دکھایا آپ نے دکھایا اور عرائیتہ کیا تُو نے دیکھا دیکھیں آپ زمین آسمانہ فرق ہو رہا ہے چلے یوری یورونا توری تورونا اوری نوری اری ارو لا توری لا تورو مرن مرن اراعہ بس اب ہم آتے ہیں 13:29 پچھلی کلاس کی آموختے کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ بقرہ کی آخری آیت کی تھی ویسے آخری دو آیت کی بہت فضیلت ہے جو کوئی اس کو رات میں بڑھتا ہے وہ اس کے لئے کافی ہو جاتی ہیں تو اس کو بھولنا نہیں چاہیے اس کو جتنی جلدی ہو سکا اگر آپ کو حفظ نہیں ہے تو حفظ کر لیں اس کو روزات انشاءاللہ پڑھنے کی کوشش کریں اس لئے کہ اس کی بہت فضیلت ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 14:00 نہیں یکلفو تکلیف دیتا مکلف مکلف تکلیف کلفا یکلفو نہیں تکلیف دیتا اللہ نفساً کسی جان کو الا مگر وسعہا اس کی وسط کے مطابق اس کی گنجائش کے مطابق نہیں تکلیف دیتا اللہ کسی نفس کو مگر اس کی وسط کے مطابق یہاں ہاں کیوں ہیں ہاں کون ہیں نفس ہے نفس معنیس ہے جان جان جاتی ہے آتی ہے 14:30 لَهَا مَا قَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَكْتَسَبَتْ لَهَا اس نفس کے لئے مَا جو قَسَبَتْ اس نے کمائیا قَسَبَتْ معنیس ہے نا قَسَبَتْ ہوا قَسَبَتْ ہیا قَسَبَتْ تَبَّتْ تَبَّتْ اس کے لئے ہے جو اس نے کمائیا وَعَلَيْهَا اور اس پر ہے اس کے خلاف ہے مَكْتَسَبَتْ جو اس نے کمائیا عربی کا ایک بہت پیارا رول ہے قَسَبَتْ وَعَلَيْهَا 15:01 جس میں زیادہ افرٹ ہو جتنا ورب مزید فی میں جائے گا اس میں افرٹ بھی زیادہ ہے یہاں پر مراد یہ ہے کہ نیکی انسانی فطرت کے قریب ہے انسان اپنے نفس کے خلاف جا کر برائی کرنا پڑے گا تو گویا برائی زیادہ ایکسٹرہ چاہتی ہے اگر فطرت نہ بگڑی ہو تو 15:31 تو یہ جو ہے خاص بعض علماء نے نقطہ بیان کیا ہے واللہ اعلم رَبَّنَا لَا تُآخِذْنَا اِن نَسِيْنَا اَوْ اَخْطَعْنَا رَبَّنَا اے ہمارے رب لَا تُآخِذْنَا لَا تُآخِذْ مَتْ مُآخَذَا كَرْ هَمَرَا فَآخَذَ يُآخِذُ آخِذْ مُآخِذْ مُآخَذْ مُآخَذَ مَتْ مُآخَذَا كَرْ نَا هَمَرَا اِن اگر انشاءاللہ 16:01 نسینا ہم بھول جائیں نسیان اردو میں نسیان ہے نا بھول لیں او یا اخطاءنا ہم چھوکیں ہم خطا کریں اے رب ہمارے مت پکڑ ہم کو مت معاخدہ کر ہمارا اگر ہم بھول جائیں یا چھوکیں ربنا ولا تحمل علینا عصراں کما حملتہو علی الذین من قبلنا ربنا اے ہمارے رب ولا تحمل 16:31 اور نہ ڈال علینا ہم پر اسرن بوجھ نہ ڈال ہم پر بوجھ تو اسرن کیسے یاد رکھیں گے ڈالنا کیا ہے بوجھ ہے کما جیسے کما جیسے کما صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی محمد کما صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی محمد کما صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی محمد کما صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی محمد 17:01 ان پر جو ان لگا دیں آپ تو اردو صحیح چلے گی پر جو ان پر جو من قبلینا ہم سے پہلے تھے اے رب ہم پر نہ ڈال بوجھ جیسے تُو نے ڈالا اس کو ان پر جو ہم سے پہلے تھے ربنا ولا تحملنا ما لا طاقت لنا به ربنا اے ہمارے رب ولا تحملنا اور نہ اٹھوا ہم سے 17:28 ما لا طاقتا جو نہیں طاقت ہمیں ہم کو بھی اس کی جس کی ہمیں طاقت نہیں اے رب ہم سے نہ اٹھوا جس کی ہمیں طاقت نہیں وعفو عنا بغفر لنا ورحمنا وعفو عنا اور معاف کر ہمیں معاف کر در گزر کر ہم سے وغفر لنا اور معاف کر ہماری ورحمنا اور رحم کر ہم پر 17:59 انت مولانا فانصرنا علل قوم الكافرین انت تو مولانا ہمارا مولا ہے ہمارا آقا ہے فانصر مدد کرنا ہماری علل قوم الكافرین کافروں کی قوم پر ہم سے درگزر کر ہماری مغفرت کر اور ہم پر رحم کر تو ہمارا مولا ہے پس مدد کر ہماری کافروں کی قوم پر 18:29 اب ہم آتے ہیں نئے سبق کی طرف یہ جو ہے ہم نے دیکھیں نوٹس کیجئے کہ ہم نے یہ آیات جو رکھی ہیں یہ اکثر پڑھی جانے والی میں ہیں روزہ نہ پڑھی جانے والی تو ہو گئی ہیں تو اب سور بقرہ کے بعد حشر کی آیات اکثر سنتے ہیں تو آخری رکو ہم نے رکھا ہے عوض باللہ امیر شیطان رجیم 18:59 یا ایوہ الذین اے لوگو جو آمنو ایمان لائے ہو اوکی اس کو کریکٹ کر لیں یا ایوہ اے الذین وہ جو آمنو ایمان لائے اے لوگو جو ایمان لائے ہو اتقوا اللہ اتقوا درو اللہ اللہ سے اے لوگو جو ایمان لائے ہو یا اے وہ جو ایمان لائے ہو درو اللہ سے یعنی اے ایمان لانے والو اللہ سے درو اتقوا اللہ 19:43 اگر رکیں گے توڑیں گے تو آپ اتقاللہ بنیں گے اللہ سے ڈرو والتنظر نفس ما قدمت لغد والتنظر اور چاہیے کہ دیکھئے دیکھیں آپ ہم نے کہا تھا فل یعبدو ربا حضر بیت فل یعبدو پس چاہیے کہ بات کریں الل کا مطلب ہم نے کہا لی پس چاہیے چاہیے کہ فا یعنی پس و یعنی اور والتنظر اور چاہیے کہ تنظر تنظر یعنی آپ دیکھیں 20:20 نظرہ نظرو نظرتہ نظرو ینظرو ینظرو تنظرو تنظرو یعنی آپ دیکھتے ہیں آپ نظر کرتے ہیں والتنظر اور چاہیے کہ دیکھے اچھا بہت اچھا پوائنٹ ہے مگر آپ کو دیکھے کہہ رہا ہے یا اللہ تعالیٰ کس کو کہہ رہا ہے آپ دیکھیں کہہ رہا ہے نہیں والتنظر نفسم ما قدمت اور چاہیے کہ ہر نفس دیکھے کیا ما قدمت مت جو مہجا اس نے کیونکہ نفس فیمنائن ہے تو تنظر کس کی طرف ہے 20:52 نفس کی طرف ہے انتہ تنظر ہیہ تنظر اور چاہیے کہ تنظر نفس دیکھے وہ جان دیکھے کہ اس نے کیا بھیجا ہے لغد کل کے لیے اور چاہیے کہ ہر نفس دیکھے کیا بھیجا ہے اس نے کل کے لیے اور جان دیکھے نفسم ما قدن لغد چاہیے اور جان ہر نفس ہونا چاہیے 21:36 ہر نفس ہر جان اس نے آگے بھیجا لغت کل کے لیے کیا اس نے بھیجا ہے کل کے لیے کل کے لیے کل یعنی آخرت 22:24 اس سے جو یا اس کی جو تعملون تم کرتے ہو اللہ باخبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو 23:01 وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ وَلَا تَكُونُوا أَرْمَتْهُ جَاعُوا نَهُ جَاعُوا كَا عَسْفِي مَا كُلْ كَا یعنی جیسے الذین وال لوگ جو كَالَّذِينَ اُن لَوْمِ تَرَهَجُوا نَسُوا اللَّهَ بُلَادِيَا جِنُونِ اللَّهِ 23:30 ان نسینا ہم بھول گئے ان نسینا اگر ہم بھول جائیں نس اللہ بھلا دیا انہوں نے اللہ کو فَأَنسَا هُم پس بھلا دیا ان کو اللہ نے نسیا بھول گیا انسا بھلایا افعلا خرجا نکلا اخرجا نکالا نزرا اترا انزلا اتارا نسیا بھول گیا انسا بھلایا نس اللہ انہوں نے اللہ کو بھلا دیا تو انسا اللہ نے بھلا دیا ان کو 24:00 انساہم کس کے بارے میں بھولا دیا اپنے آپ کے بارے میں بھولا دیا یعنی وہ لوگ جب اللہ کو بھول گئے تو ان کو یہ بھی نہیں یاد رہا کہ وہ کون ہے خود اپنے آپ کا نقصان کرتے رہے یہ مطلب ہے اپنے آپ کو تباہ کیا انہوں نے تو نہ ہو جاؤ ان لوگوں کی طرح جنہوں نے اللہ کو بھولا دیا تو اللہ نے انہیں خود سے بھولا دیا اپنے آپ کو بھولا دیا 24:27 نسو اللہ نسو اللہ واو نہیں پڑھیں گے نسو اللہ فَأَنسَاهُمْ رائٹ بس بس انفس ہونتا نسو بھول گیا بھول گیا بھولا دیا نسو انہی سے خود سے بھولا اُلَائِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ اُلَائِكَ یہی لوگ 25:29 مراد اصل میں میننگ وہ ہے لیکن یہاں پہ کانٹیکسٹ میں یہی لوگ ہم وہ الفاسقون نافرمان ہیں فاسق کی جمعہ یہی لوگ نافرمان ہیں وہی لوگ یہی لوگ الفاسقون نافرمان ہیں یہی لوگ ہیں وہ نافرمان ہیں لا يستوی اصحاب النار و اصحاب الجنہ لا يستوی نہیں برابر مساوات سے سوا سوا برابر 26:07 نہیں برابر اصحاب النار دوزخ کے ساتھی ہیں دوزخ والے وہ اصحاب الجنہ اور جنت کے ساتھی ہیں جنت والے دوزخ والے اور جنت والے برابر نہیں اصحاب الجنہ جنت والے ہم الفائزون 26:52 جنت والے ہی کامیاب ہیں کامیاب ہونے والے ہیں جنتی فائزون وہی کامیاب ہونے والے ہیں انزلنا ہذا القرآن علی جبل لو اگر انزلنا ہم نازل کرتے انزلنا ہم نے اتارا لو انزلنا اگر ہم اتارتے 27:52 یہ قرآن کو انزلہ کا اپلیکیشن دیکھ لیں انزلہ انزلہ انزلتا انزلتو انزلتو انزلنا یہ قرآن کو على جبل پہاڑ پر اگر ہم نازل کرتے یہ قرآن پہاڑ پر لرائیتہو خاشعا متصدعا من خشیت اللہ لہ ضرور لہ ضرور رائیتہ تم دیکھتے ہو اس پہاڑ کو خاشعا دباوا 28:41 خشوع خشوع سے پڑھنا ہوں دب کے پڑھنا خشوع خاشعاں دبا ہوا متصدعاں ٹکڑے ٹکڑے ہوا ٹکڑے ٹکڑے ہوا ہوا یعنی تم ضرور دیکھتے اس کو دبا ہوا ٹکڑے ٹکڑے ہوا من خشیت اللہ اللہ کے خوف سے در سے تو تم ضرور دیکھتے اس کو دبا ہوا ٹکڑے ٹکڑے ہوا اللہ کے خوف سے لرائیتنے لرائیتہو لرائی من دبا ہوا 29:34 متصدعا من خشیت اللہ کے خوف سے دیکھتے اس کو وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ وَتِلْكَ و مراد یہ ہے تلقا ہادا دیکھیں ہادی تلقا اللتی امثال مثال ہیں مثل کی جمعہ مثلون مثلین ہی ہیں امثال ہیں تو 30:22 واحد مونس آرہا ہے تلکل امثال میری اولاد پڑتی ہے یاد رکھیں آپ میری اولاد پڑتی ہے واحد مونس ہے تلکل امثال وہ مثالیں یہ مثالیں نضربو ہم بیان کرتے ہیں ہاں یہاں اکیلی ہاں کون ہے کون ہے یہ انہیں کون ہے مثالیں مثال broken plural ہے تو اس کے ساتھ اکیلی چلے گی میری اولاد پڑتی ہے مثالیں اچھی ہے 30:49 تو نظری بوہا ہم دیتے ہیں اس کو ان مثالوں کو بیان کرتے ہیں لِلنَّاسِ لُوگوں کے لیے لَعَلَّهُمْ تَاکِ وَيَتَفَكَّرُونَ غور و فکر کریں تفکر کریں اور یہ مثالیں ہم بیان کرتے ہیں لُوگوں کے لیے تاکہ وہ غور و فکر کریں مثالیں ہم بیان کرتے ہیں لِلنَّاسِ لِتَفَكَّرُونَ اور یہ مثالیں ہم بیان کرتے ہیں لُوگوں کے لیے تاکہ وہ غور و فکر کریں 31:31 چلیں ماشاءاللہ اس کو بھی ہم نے پڑھ لیا اور اللہ تعالیٰ نے جیسے دیکھا آپ نے اللہ سے ڈرنے کے لئے کہا اور کل کی تیاری کے لئے دو دو بار پہلے اتق اللہ کہا پھر اتق اللہ کہا ان اللہ خبیر بما تعملون ولا تکون اور اللہ کو کبھی نہیں بھولانے کے لئے کہا وان اللہ تعالیٰ جو ایسے لوگوں کو خود اپنے آپ کے بارے میں بھولا دیتا ہے وہ اپنا آپ کو تباہ کر لیتے ہیں اور یہی لوگ فاسق ہیں اور نتیجے کے اعتبار سے جنت والے ہی کامیاب ہیں اور پھر الل 32:01 پر اتارتا اللہ تعالیٰ تو ڈر سے یعنی وہ دیکھتا کہ اتنی ذمہ داری آ رہی ہے قرآن کے نزول میں تو وہ ڈر کے پھٹ جاتا ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا یہ سمجھانے کے لئے اللہ تعالیٰ بیان کر رہا ہے اور ہم کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ قرآن کیسی عظیم الشان کتاب ہے اس کی اہمیت کو اور اس کی ذمہ داری ہم پر آ رہی ہے اس کو ہم کو ریالائز کرنے کی کوشش کرنے چاہئے اللہ تعالیٰ ہمیں اس بات کی توفیق دے 32:30 سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہ و بحمدہ نشہد اللہ الہ الا انت نستغفر و انتوب علیکم
Tüm metni göster