Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو پچپنویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید افعال کا آمختہ کریں گے ریویشن کریں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے ارس کیا یا رسول اللہ مسلمانوں میں سے کون اف 0:29 آپ نے فرمایا جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں جس کی زبان اور ہاتھ سے نہ وہ بد کلامی کرے نہ لوگوں پر ہاتھ اٹھائے اب ہم آتے ہیں پریکٹس کو کنٹینیو کرتے ہوئے آپ کو یاد ہے ہمارا یہ ٹیبل 0:48 میں پھر سے ہر چیز کو کانٹیکس میں کر دوں ہم نے فعلہ سے شروع کیا تھا فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یا فعلو یا فعلن تفعلو تفعلو نفعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو فعل مفعل فعل لیکن ہم نے کہا اس کے چھ اہم پیٹرنز ہیں چھ اہم نمونیں چھ اہم ابواب ہیں اس میں سے چار مشہور ہیں کون سے فتحہ دوربہ سمیہ اس کے بعد ہم نے سپیشل کیسز کیے پانچ 1:16 پہلا اسپیشل کیس تھا جس میں دو حروف ریپیٹ ہوں دو مادے کے دو حروف جیسے دلہ اور پھر جو ہے تین کیسز کیے تھے جس میں حرف اللہ تعالی شروع میں بیچ میں آخر میں جیسے وجدہ واو شروع میں آیا قالہ والف بیچ میں آیا ہے دعا الف آخر میں آیا ہے واو یا الف یہ کمزور حروف ہیں جب بھی آتے ہیں مسئلے پیدا کرتے ہیں بھاگ جاتے ہیں یا جو بھی ہے ہم نے بتا دیا آپ کو اور آخر میں کیس کیا تھا حمزہ والا جیسے امارہ 1:43 تو اب ہم جو ہے اس ریویجن میں ایک ایک باب کی مثالیں لے رہے ہیں جو ہم نے اس کورس میں کور کی ہیں الحمدللہ اس کورس میں جو چھوٹا سا کورس ہے تقریباً بہت سی مثال ہیں ایک ایک گروپ کے تحت درزز پندرہ پندرہ بیس بیس مثالیں آئیں ہیں تو اب تک ہم نے فتحہ و دربہ 2:02 فتحہ اور نصرہ دونوں ابواب پر مثالیں کی ہیں پچھلے سبق میں پچھلے سبق میں ہم دربہ اور سمیعہ اور دلہ کریں گے دربہ اور پھر سے میں کہوں کہ یہ ورب سٹرکچرز بہت اہم ہیں اور اس سے معنوسیت اگر آپ کو ہو جائے تو پھر قرآن کریم میں جب بھی کوئی لفظ آئے گا تو انشاءاللہ آپ اس کو آسانی سے گرفت میں لے سکیں گے صرف دربہ مارا جاننا کافی نہیں ہے اس کی مختلف شکلیں جان لینا 2:32 اچھا ہے ویسے ہم اس میں ایک بار معنیس بھی کریں گے پچھلی بار ہم بھول گئے تھے لیکن جیسے فتحہ کا ہوا فتحہ ہیا فتحت اور وہ کھولتی ہے ہیا تفتحو انتہ تفتحو ہیا تفتحو یہ ہمارا یہ دونوں جو ہے میچ کرتے ہیں انتہ تفتحو تو آپ کھولتے ہیں ہیا تفتحو دونوں کے لئے سیم لفظ ہے چلیے درابہ یعنی مارا باپ درابہ ہے اور اس کی مثال اور مثال دی بھی ہے 3:01 اور یہ مثالیں ہیں جو ہم بیان کرتے ہیں لوگوں کے لئے تاکہ وہ اس میں تفکر کریں مثال ماری آپ بولیں گے مثال ماری کیسا یوز ہو رہا ہے یہ ایک کنسٹرکشن ہے عربی کا جیسے ہم اردو میں کہتے ہیں دنگیں مارنا مارتے تو نہیں نا لیکن بیان کرنا تو ایسے مثال مارنا یعنی مثال بیان کرنا یوز سمجھئے آپ اس کو 3:33 سیٹل کرنے کے لئے ذہن میں چلیے لیکن جیسا ہم نے کہا اس میں چھے ہی کریں گے 4:09 اگر آپ کو ضربہ معلوم ہو تو ضربو ضربتا ضربتو ضربتو ضربنا بنا سکتے ہیں آپ کو یا ضریبو ای معلوم ای آواز آ رہی تب سب میں ای آئے گی ضریبو نہ تضریبو دوسرا لفظ ہے حملہ حملہ یعنی اٹھایا ڈالا حملہ یعنی ڈالا کسی پر بوجھ ڈالا اور مثال ہے ربنا ولا تحمل علینا نہ بوجھ ڈال ہم پر نہ ڈال ہم پر بوجھ اسرن بوجھ جیسے تُو نے ہم سے پہلے کے لوگوں پر ڈالا تھا حملہ 4:41 یحمل احمل سوری احمل احمل سوری احمل درب احمل حامل محمول حمل حمل یحمل احمل حامل محمول حمل دوسرا لفظ ہے صبر صبر یعنی صبر کیا اس کی مثال وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْر وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا اور ایک دوسرے کو 5:21 حق کی اور صبر کی تلقین کی چلیں صبر یصبر اسبر صابر ڈیش صبر صبر یصبر اسبر صابر ڈیش صبر رجعہ یعنی لوٹا رجعہ یعنی لوٹا اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَهِ راجعون ہم اسی کی طرف لوٹنے والے راجع لوٹنے والا راجعون راجعین پلورل رجعہ 5:56 یرجع ارجع راجع ڈاش رجع رجع بھی رجع یرجع ارجع راجع ڈاش رجع رجع اس کے بعد ظلمہ ہیں ظلمہ یعنی ظلم کیا اللہ میں نے ظلمت نفسی ظلمن کثیرہ ہر واحد نماز میں پڑھتے ہیں اللہ میں نے ظلم کیا اپنے نفس پر بہت زیادہ ظلم ظلم یظلم اظلم 6:34 ظالم مظلوم ظلم ظلم یظلم اظلم ظالم مظلوم ظلم اس کے بعد ہے غفرہ غفرہ نے بخش دیا اللہم مغفر لی ورحمنی وحدنی بے شمار بار آیا ہے غفرہ لی کے ساتھ آتا ہے پرپوزیشن کو بخش دے اردو میں کو آئے گا کو بخش دے مجھ کو بخش دے غفرہ یغفر اغفر غفر مغفور مغفرہ 7:14 غافر مغفور مغفرہ اس کے بعد ہے کذبہ کذبہ یعنی جھوٹ بولا اور مثال وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ علیم کے تحت مثال آئی تھی یا جو بھی ہو کذبہ یکذبو سوری کذبہ یکذبو اکذب کاذب مکذوب کذب کذبہ یکذبو 7:53 اکذب کاذب مکذوب کذب اس کے بعد ہے کسبا کسبا یعنی کمایا کسب حلال اردو میں لفظ ہے کسب حلال کسبا کمایا ما اغنع عنہ مالوہو وما کسب نہیں کامایا اس کا مال اور جو اس نے کمایا کسبا یکسبو اکسب کاسب مکسوب کسب کسبا یکسبو اکسب 8:29 کاسب مقصوب کسب اس کے بعد ہے ملکہ ملکہ یعنی مالک ہوا ملکہ یملکو املک مالک مملوک ملک ملک جو ہے بادشاہت ہے ملک ملکہ یملکو املک مالک مملوک ملک اور مثال کیا تھی اس کی مالک یوم الدین مالک ہے روزہ جزا کا 9:05 یہ تھے وہ الفاظ جو قرآن کریم میں بہت بار آئے ہیں اور یہ تقریباً ذرابہ کے پیٹرن پر جو ہم نے کیے ہیں یہاں پر آٹھ نو سو کے قریب ہیں کافی الفاظ ہیں آٹھ نو سو مطلب سگنیفیکنٹ ایک پرسنٹ ہے چھوڑ نہیں سکتے آٹھ سو الفاظ الحمدللہ گویا ہم نے سیکھے ہیں اب اس کے بعد وہ الفاظ جو کم آئے ہیں جیسے جلسہ جلسہ پتہ نہیں جلسہ آیا نہیں آیا 9:35 بہرحال وہ الفاظ جو اسی پیٹرن پر آئے ہیں اس کی پریکٹس کر رہے ہیں اس کی مثال میں ہم نے کہا تھا اجلس اجلسو سپوکنہ عربی بولچال کے لفظوں میں جلسہ یجلسو اجلس جالس ڈیش جلوس ہم ڈیش کب کہتے ہیں جب اس کا کوئی وہ نہ بنے جالس بیٹھنے والا کسی پر اثر نہیں ہو خود ہی بیٹھا ہو اس کے بعد دوسرا ہے حفدہ حفدہ یعنی خدمت کرنا 10:03 ہم تیری طرف دورتے ہیں اور تیری خدمت کے لئے حاضر ہوتے ہیں حافد محفود حفد نیکسٹ ہے ختمہ ختمہ یعنی مہر لگائی ختم اللہ علی قلوبی مہر لگا دی اللہ تعالیٰ ان کے دنوں پر ختمہ یختم اختم خاتم مختوم ختم 10:38 نیکسٹ ہے عادل عادل یعنی انصاف کیا عادل کیا اللہ تعالیٰ تم کو حکم دیتا ہے عادل کا عادل یعادل اعدل عادل معدول عادل عادل اور انصاف میں فرق کیا انصاف میں تو آدھا آدھا ہے لیکن عادل جو ہے یعنی جس کو جیسا دیا جائے ویسا دینا ہے آدھا آدھا نہیں دینا ہے 11:08 جس کو سیونٹی پرسنٹ دینا ہے اس کو سیونٹی دینا ہے جس کو جیسا حق ہے وہ ایسا دینا ہے اس کو عادل کہتے ہیں یہ تھے وہ الفاظ جو باب ضربہ پر آئے ہیں اب ہم آتے ہیں آخری اہم باب پر ہم نے کہا چار اہم باب ہیں فتحہ نوسرہ ضربہ سمعہ تو اب ہم چوتھے باب پر آتے ہیں 11:33 اور اس کے بھی کئی الفاظ آئے ہیں قرآن کریم میں تقریباً دو سو تین سو چار تقریباً دو ہزار کے قریب جو اسی کورس میں آئے ہیں اور بھی آئے ہیں لیکن جو بہت زیادہ ہیں ہم نے ان سارے الفاظ کو تقریباً پکڑ لیا ہے اس کورس میں جو قرآن کریم میں بہت آئے ہیں ان سب کو پکڑ لیا ہے تقریباً تو سمع سمع یعنی سنا سمع فعلا 11:58 اور سمع اللہ لمن حمدہ اس کی مشہور مثال ہے سن لیے اللہ نے اس کی جس نے حمد کی اس کی چلیے سمع سمعو سمعت سمعتم سمعتو سمعنا یسمعو یسمعونا تسمعو تسمعونا اسمعو نسمعو اسمع اسمعو لا تسمع لا تسمعو سامع مسموع سمع اور ہم شہی کریں گے سمع یسمعو 12:34 اسمع سامع مسموع سمع اور سمعہ بھی سامع مسموع سمعہ سمع سمعہ حزنہ یعنی گھبرانہ غم کرنا حزنہ لا تحزن گھبرانہ مات ان اللہ معانا حزنہ یحزنو حزنہ یحزنو احزن حزن اور یہ ضروری نہیں کہ آئے یہ ایک سٹرکچر میں کر سکتے ہیں حزن محزون حزن حزنہ 13:07 حسیبہ یعنی گمان کرنا سمجھنا وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ رکھے گا حسیبہ 13:45 یہ جب ہم سٹرکچر کرتے ہیں تو بعض اوقات الفاظ نئے نئے فیل ہوتے ہیں لیکن ایک بار اس کو گزر جانے سے پھر اس سے معنوسیت بڑھ جاتی ہے پھر معلوم ہوتا ہے کہ لفظ تو دیکھا ہوا ہے اس کے بعد حفیظہ حفیظہ یعنی حفاظت کی وَلَا يَعُدُو حِفْظُهُمَا اور نہیں تھکاتی اس کو ان دونوں کی حفاظت آسمان و زمین کی چلیے حفیظہ یحفظ احفظ حافظ محفوظ حفظ حفیظہ یحفظ احفظ حافظ 14:21 محفوظ حفظ خسیرہ خسارے میں ہونا گھٹے میں ہونا انہا الانسانہ لا فی خسر بے شک انسان گھٹے میں سوائے ان لوگوں کے جن کے اندر چار صفات ہوں خسیرہ یخسرو اخسر خاسر ڈیش خسر اردو کا خسر نہیں ہے خسیرہ یخسرو اخسر خاسر ڈیش خسر اس کے بعد ہم آتے ہیں رحمہ رحمہ یعنی رحم کیا 15:00 اور اللہ مغفر لی ورحمنی رحمہ یرحمو ارحم رحم مرحوم رحمہ رحمہ یرحمو ارحم رحم مرحوم رحمہ اس کے بعد ہے شہدہ شہدہ ہے نا گواہی دی اشہد اللہ اللہ اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود اللہ کے سوا شہدہ یشہدو اشہد شہد مشہود شہود 15:43 اس کے سسٹیمیٹک پیٹرن کرنے سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ذائن میں بعض اوقات دوسرا اسٹرکچر رہتا کسی لفظ کا جو غلط رہتا لیکن یہ کرنے سے جو ہے وہ صحیح جو چینلائز یا سٹریم لائن ہو جاتا ہمارا دماغ بھی نہیں یہ اس کو یہ شہیدہ یا شہدو ہے شہیدہ یا شہدو اشہد شہد مشہود شہود اس کے بعد ہے علیمہ اور عملہ دو اہم لفظ ہیں جو بہت ہی 16:13 کئی بار آئے ہیں آٹھ سو بار تقریباً دونوں مل کر اور ہم نے کہا تھا ویسے ہی پیٹرن وائز سمعہ علیمہ عملہ سنا جانا اور عمل کیا اور یہ بھی یاد رکھیں کہ جن جن ورپس کے بازو سٹار لگا ہوا ہے جیسے سمعہ پہ لگا ہوا ہے علیمہ پہ لگا ہوا ہے عملہ پہ لگا ہوا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے اس کا فل ٹیبل پہلے پریکٹس کیا ہے 16:40 یہ سٹار کا مطلب یہ ہے کہ پہلے ہم نے اس کا پورا ٹیبل پریکٹس کیا چلیں علماء کی مثال تم جان لوگے جلد ہی تم پھر تم جلد ہی جان لوگے علماء یعلم اعلم عالم معلوم علم علماء یعلم اعلم عالم معلوم علم 17:16 ہرگز نہیں جلد تم جان لوگے اچھا عاملہ عاملہ یعنی عمل کیا اور مثال اللہ الذین آمنو و عاملو صالحات اسی بار ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور عمل کیے نیک عاملہ یعملو عمل عامل معمول عمل عاملہ یعملو عمل عامل معمول عمل 17:58 یہ وہ الفاظ ہیں جو قرآن کریم میں بہت آئے ہیں اس کے علاوہ مزید الفاظ ہیں تقریباً آٹھ الفاظ جو ہم نے آٹھ وربز ہیں ساتھ آٹھ جو ہم نے اس کورس میں کی ہیں مثلاً جہلہ جہلہ یعنی جہالت کی کسی کے ساتھ نادانی کی اللہم انی اعوذ بکا منن لمبی دعا گھر سے نکلنے کے اس میں انا جہلہ اور یجہل علیہ کہ میں کسی سے جہلت کروں یا کوئی مجھ سے جہلت سے پیش آئے جہلہ یجہل اجہل 18:26 جاہل مجہول جہل جاہل مجہول جہل حمیدہ حمیدہ نے تعریف کی اور شکر کیا دونوں بھی ہیں الحمدللہ رب العالمين چلیے حمیدہ یحمد احمد حامد 18:57 محمود حمد اس کے بعد ہے شریبہ ایک ایک بار کریں گے چونکہ ہم یہ کم آئے ہیں شریبہ یعنی پیا اور اشرب شاہ قہوہ یہ ہم نے عربی بولچال میں کیا تھا شریبہ یشربو اشرب شارب مشروب شرب شرب عہدہ یعنی عہد کیا وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعَدِكَ اللہ میں تیرے عہد پر ہوں اور وعدے پر ہوں جتنا مجھ میں استطاعت ہے 19:30 عاہد معہود عہد غضبہ یعنی غصہ کیا غیر المغضوب علیہم جن پر غصہ کیا گیا ان کا راستہ نہیں چاہیے ہم کو غضبہ یغضب اغضب غاضب مغضوب غضب فقیہ یعنی سمجھا ولیکن لا تفقہون تسبیحهم لیکن تم ان کی تسبیح نہیں سمجھتے کائنات کی ہر چیز جو تسبیح کرتی ہے فقیہ یفقہ 20:07 افقہ فاقی مفقوح فقہ مریضہ بیمار ہوا فی قلوبی مرض اللہ تعالیٰ نے کہا ان کے دلوں میں مرض ہے منافقین کے مریضہ یمرد امرد مارض دیش مرض مرض اب یہ تو ہوگئے چار اہم باب فعلہ کے 20:41 دوسرے حسیبہ یا حسیبو کرومہ یا کرومو جو ہے وہ ہم نہیں کرتے اس لئے بہت کم آیا ہے جب آئے گا جب دیکھ لیں گے اس لیول پر ضرورت نہیں ہے اب جو ہے وہ الفاظ کریں گے ہم جن میں اب سپیشل کیسز شروع ہو رہے ہیں پانچ سپیشل کیسز کر رہے تھے ہم یعنی تین مادے میں سے مادے کے تین حروف میں سے دو ریپیٹ ہوں جیسے ضلع یہ پہلا کیس ہے سپیشل ضلع یعنی گمرا ہو گیا بھٹک گیا غیر المغضوب علیم والا الضالع 21:11 دلہ اور دال ڈیش دلالہ اس کو ہم پہلے فل پریکٹس بھی کر چکے ہیں ایک بار کرتے ہیں دلہ دلو دللتا دللتم دللتو دللنا یا دلو یا دلونا تدلو تدلونا تدلو ندلو دلہ دلو لا تدل لا تدلو دال ڈیش دلالہ 21:50 اور ہم اس کے چھے کریں گے حیہ حیہ یعنی زندہ رہا حیہ حییہ ہے وہ حییہ حییہ حییہ اچھا اس کی مثال الحی القیوم جو اسی سے بنا ہے اللہم بسم کاموت و احیہ یہ صحیح مثال ہے کہ اللہ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور تیرے نام سے جیتا ہوں سونے کی دعا تو حییہ یحیہ احیہ حی حائی 22:29 داشت حیاء حائی ہونا چاہیے وہاں پہ حییہ یحییہ احییہ حائی داشت حیاء ظنہ یعنی گمان کیا اور یقین کیا گمان کیا اور یقین کیا ظنہ اور اس کی مثال ہے انہاں بعضا ظنی اثم یقیناً بعض ظن جو ہے وہ گناہ ہوتے ہیں ظنہ یظنو ظنہ دیکھیں آپ 23:05 یعنی یہ چار باب ہیں اسی پر سب بنتے ہیں چاہے وہ ضلع 23:25 ریپیٹڈ لوٹ والا ہو اس میں بھی اندر کچھ بھی ہو سکتا ہے کوئی ایک اس میں بنتا ہے کوئی اس میں بنتا ہے جیسے بلہ یا ضلو ضربہ یا ضریبو پہ بن رہا ہے ونہ یا ضنو نصرہ یا انصرو پہ بن رہا ہے واجدہ یا جیدو ضربہ یا ضریبو انہیں سارے جو اسپیشل کیسز ہیں اسی چار کے پیٹرنز پہ بنیں گے سمجھ میں آرہا ہے نو نہیں ہے یہ چار ہی ہیں لیکن یہ اسپیشل کیسز ہیں اور یہ اسپیشل کیسز اسی چار کے پیٹرنز پہ بنتے ہیں چلیے ونہ ی 23:57 وان مغنون غن یہ وہ الفاظیں جو بہت زیادہ آئے ہیں قرآن کریم میں سب کو ملا کر تقریباً دھائی سو کے قریب ہو جاتے ہیں یہاں پر اس کے بعد مزید کئی الفاظیں جو ہمارے کورس میں آئے ہیں جو مضاف یا جن کے روٹ لیٹرز ریپیٹ ہوئے ہیں مادے کے دو حروف اس کی بھی ہم ایک ایک بار پریکٹس کرتے ہیں جیسے بثہ بثہ یعنی پھیلایا بثہ منہما رجالن پھیلا دیے اس نے کئی مرد اور عورتیں بہت سے مرد اور عورتیں 24:28 وَتَكُونُوا يَوْمَا يَكُونُوا نَاسُكَ الْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ یوزن ہوں گے لوگ جیسے پتنگیں بکھرے ہوئے بَثَ يَبُثُ بُثَ بَاث مَبْثُوث بَث ایسی طرح تبا تبا یعنی حلاق ہوا تبت تبت یدہ بلاویوں تب تبا تبت مواننس تبت دو ہاتھ دو آنک اس کے لئے ورب جو ہے عربی میں مواننس استعمال ہوتا ہے تبا یتب 25:01 مجھے اس کو چکرنا پڑے گا ہو سکتا ہے یہ بھی ہو سکتا ہے تمہ تمہ لیں گے ہم تمہ یعنی تمام ہوا پورا ہوا اللہم رب ہاوی دعوت تامہ پوری دعوت کے رب یا کامل بلاوے کے رب چلیے تمہ یتم تمہ ام ڈیش تمام حضہ یعنی رغبت علیہ 25:41 حد رغبت دلاتا وَلَا يَحُدُّ عَلَى تَعَامِلِ مِسْكِنِ وَلَا يَحُدُّ عَلَى تَعَامِلِ مِسْكِنِ وَلَا يَحُدُّ عَلَى تَعَامِلِ مِسْكِنِ 26:18 اچھا خفا یعنی ہلکا ہوا جس کے پرلے ہلکے ہوں گے تو وہ آگ میں ہوگا خفا یا خفو خفا خاف مخفوف خفا دعا یعنی دھکے دینا فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُوا الْيَتِيمِ پس وہی ہے جو دھکے دیتا ہے یہی ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو دعا یدعو دعا دعا 26:55 یہاں پہ اگر یہاں پہ اگر یہ دعو رہے تو یہ دعا ہے یہاں پہ یہ دلو رہے تو یہ دلہ ہے دعا مدعوع دعا ذلہ یعنی ذلیل ہونا اردو میں لفظ ذلیل استعمال ہوتا ہے انہو لا یذلو موالد بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے ذلہ یذلو ذلہ ذل داش ذلہ 27:31 یا ذال مذلول ذلہ اچھا ذلہ یعنی پسل گیا اور گھر سے نکلنے والی دعا میں اللہ من یعوذ بکا من انا ظلہ او ظلہ او ازلہ او ظلہ یا میں پسلوں یا مجھے کوئی پسلہ ہے ذلہ یا زلو زلہ ذال دیش ذل اور آخر میں ہے عزہ عزہ یعنی عزت پایا وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَدَيْتَ وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَدَيْتَ وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَدَيْتَ وَلَا يَعِزُّ مَ 28:06 اللہ تعالیٰ کے دعا کے الفاظیں عز یعز عز عز معزوز عز ٹھیک ہے اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اس سیشن کو اور یاد رکھیں کہ یہ سٹرکچرز بہت امپورٹنٹ ہیں اور ان کو جو ہے آپ ضرور پریکٹس کریں 28:31 انشاءاللہ تین چار بار پریکٹس کرنے کے بعد ان سے واقفیت ہو جائے گی یاد ہو جائیں گے پھر آپ قرآن کریم میں یہ الفاظ جہاں کہیں آئیں تو انشاءاللہ ان کو سمجھنے میں انتہائی سہولت ہوگی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے وَآخِرُ الدَّعْوَانَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَبِالْعَالَمِينَ بلکہ میں یہ کہوں گا کہ جب بھی اب آپ یہ صورتیں پڑھتے ر 29:01 پہلے تو تدبر کرنا چاہیے میسیج پر فورس ہونا چاہیے ہمارا اصل مقصد جو ہے قرآن کریم پڑھنے کا وہ تدبر اور تذکر ہے تو وہ تو ذہن میں رہنا چاہیے پرائیمری مقصد وہ ہے سیکنڈری عربی سیکھنا ہے یہ مینز ہیں یہ ذریعے ہیں نہ کہ ابجیکٹیو ہیں سبحان اللہ و بحمد سبحانک اللہ و بحمد نشہد اللہ اللہ انت نستا و فرقان تو بلیک
Tüm metni göster