Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حیدر بات جانب سے میں آپ کو سولویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم التحیات سیکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو سعید اور حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:25 مسلمان کو جو بھی تکان بیماری فکر غم اور تکلیف پہنچتی ہے حتیٰ کہ کانٹا بھی چپتا ہے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے بڑی خوشخبری ہیں ہمارے لئے اور خاص کر ویسے وقت پر جو ہم کو کلچرلی خراب عادت پڑ گئی ہے شوٹ شٹ کہنے کی یا دوسرے گالیاں دینے کی ان لمحات میں اس کو بند کر کے کیا پڑنا چاہیے ہم کو 0:56 اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اب ہم آتے ہیں عربی بوجھال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا قَيْفَ السِّحَّةُ قَيْفَ سِحَّتُك قَيْفَ سِحَّتُك آپ کی صحت آپ کی صحت کیسی ہے قَيْفَ السِّحَّةُ صحت کیسی ہے آج ہم سیکھیں کچھ اور قَيْفَ انتَ آپ کیسے ہیں سیمپل حَلْ انتَ بِخَيْر حَلْ جو ہے کیا ہے 1:28 کیا آپ خیریت سے ہیں؟ بھی وہی ہے کیا آپ خیریت سے ہیں؟ اچھا تو کیفہ انتہ آپ کیسے ہیں؟ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ اور حل کی جگہ ا بھی لگائیں تو کیا آپ ٹھیک ہیں؟ گرامر کی طرف آتے ہیں پچھلی بار ہم نے نصرہ کیا تھا چلی نصرہ کا مطلب اس نے مدد کی 2:02 اب ترجمہ کیجئے 2:40 منصور نصر چلیں اب دونائی اس کو نصرہ نصرو نصر ینصرو انصرو لا تنصرو ناصر منصور نصر پھر سے نصر نصرو نصرتا نصرتم نصرتو 3:18 انصر انصرو لا تنصر لا تنصرو ناصر منصر ناصر اور قرآن کریم میں یہ اس کے سیغے کتنی بار آئے ہیں بیانو بار آئے ہیں الحمدللہ اگر ہم پانچ منٹ میں بیانو جگہ کے الفاظ سیکھتے ہیں تو یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی رحمت ہے اگر ہم پانچ منٹ میں پانچ الفاظ بھی سیکھے تو گریٹ ہے لیکن یہ تو بیانو سیکھ رہے ہیں ویسے نصرہ اس نے مدد کی موننس کے لئے 3:56 نصارت تبا تبا اور وہ مدد کرتی ہے انتہ انتہ ینسرو ینسرو نا تنسرو انتہ تنسرو یا تنسرو وہ مدد کرتی ہے انتہ تنسرو یا تنسرو ہوا ینسرو ہم ینسرو نا انتہ تنسرو انتم تنسرو نا انا انسرو نحن ننسرو 4:29 اب ہم دو اور کریں گے اسی پیٹن پر ایک ہے عبادہ عبادہ یعنی عبادت کی اور عبادہ جو ہے اپنی مختلف صورتوں کے ساتھ قرآن میں ایک سو تریالیس بار آیا ہے چلیے عبادہ عبادہ عبدو عبدت عبدتم عبدت عبدنا یعبدو یعبدونا تعبدو تعبدونا عبدو 5:00 نعبدو یعنی یہاں کا نعبدو ہم عبادت کرتے ہیں اتنی لمبا ترجمہ اس لئے ہو رہا ہے اعبد اعبدو لا تعبد لا تعبدو عابد معبود عابد سوری عبادہ عبد نہیں عبد نہیں بندہ غلام عبادہ یعنی عبادت سے کم یہ کنفیجن ہے یہاں پر عبادہ 5:28 یہ جو رول ہے فعل مفعول فعل تو یہ فعل کا اس کے more than 40 types ہیں جیسے یہاں پہ فعالہ آگیا عبادہ تو اس کو چھوڑ دیجئے ہر ایک کے ہم سیکھ لیں گے پھر سے عبدہ عبدو عبدتہ عبدتم عبدتو عبدنا یعبدو یعبدونا تعبدو تعبدونا تعبدو نعبدو 5:58 اعبد اعبدو لا تعبد لا تعبدو عابد معبود عبادہ عابد معبود عبادہ عابد یعنی معبود یہاں سے آیا معبود عبادہ یعنی عبادت دوسرا لفظ ہے ذکر ذکر یعنی یاد کیا ذکر کیا 6:23 اور یہ قرآن کریم میں ایک سو ترسٹھ بار آیا ہے بیدوے عبدا اس نے عبادت کی اور لڑکی نے عبادت فعلت اور ہیہ وہ عبادت کرتی ہے ہیہ تعبدو انت تعبدو ہیہ تعبدو ذکرہ ذکرہ نے یاد کیا ذکر کیا ذکرہ ذکرو 6:50 ذکرتا ذکرتم ذکرتو ذکرنا یذکرو یذکرونا تذکرو تذکرونا اذکرو نذکرو اذکر اذکرو لا تذکر لا تذکرو ذاکر مذکور ذکر 7:15 ذاکر یعنی مذکور ذکر اردو میں مذکور و ذکر استعمال ہوتے ہیں مذکورا بالا ابھی جس کا ذکر ہوا جس کا ذکر کیا گیا ٹھیک ہے اور ذکرہ اس نے یاد کیا ذکرت اس عورت نے یاد کیا اور وہ یاد کرتی ہے یا تذکرو انت تذکرو یا تذکرو 7:44 پھر سے ذکرا ذکرو ذکرتا ذکرتم ذکرتو ذکرنا یذکرو یذکرونا تذکرو تذکرونا اذکرو نذکرو اذکر اذکرو لا تذکر لا تذکرو ذاکر مذکر ذکر 8:06 دیکھیں ذکر اور عبدہ ملا کر ہم نے الحمدللہ قرآن کریم کے تقریباً تین سو جگہ کے معنی سیکھ لیے ہیں پانچ منٹ میں یہ اللہ کا شکر ہے چلیے اب ہم پچھلی کلاس کا ترجمہ کرتے ہیں پچھلی کلاس میں ہم نے رکوع سجدے کی سے متعلق تصفیحات سیکھی ہیں رکوع کی تصفیح سبحان رب العظیم سبحان پاک رب العظیم 8:36 عظمت والا ہے بڑا ہے اچھا اس کے بعد سمع اللہ لمن حمیدہ سمع سن لی اللہ اللہ نے لی واسطے اس کے من جس نے لیے اس کے جس نے حمیدہ ہو حمیدہ تعریف کی ہو اس کی اللہ نے سن لی اس کی جس نے تعریف کی اس کی ربنا لک الحمد ربنا اے ہمارے رب 9:09 لکا تیرے لئے الحمد تعریف ہے اے ہمارے رب تیرے لئے تعریف ہے سجدے کی ذکر ہے سبحان ربی الاعلا سبحان پاک ربی الاعلا سب سے بلند سب سے بلند سب سے اعلی پاک ہے میرا رب سب سے بلند سبحانک اللہم ربنا و بحمدک اللہم مغفر لی سبحانکا پاک ہے تو اللہم ربنا 9:40 اے ہمارے رب وبحمدک اور تعریف ہے تیرے لئے اللہم اغفر لی بخش دے مجھ کو دو سجدوں کے درمیان اللہم اغفر لی ورحمنی وحدنی وجبورنی وعافنی ورزقنی ورفانی اللہم اغفر بخش دے لی مجھ کو ورحم ورحم فرمانی مجھ پر 10:11 جیسی عربی میں جو ہے ورحمنی کے بیچ میں کوئی پرپوزیشن نہیں ہے لیکن اردو میں ڈالنا پڑے گا رحم کر مجھ نہیں ہوگا رحم کر مجھ نہیں ہوگا رحم کر مجھ پر یہ رول ہے اور اس کو اگر آپ سمجھ جائیں تو بہت آسان ہے have mercy me نہیں بولیں گے have mercy on me وحدنی و وحدی اور ہدایت دے نی مجھ کو وجبر 10:41 اور نقصان کی تلافی کر نی میری میرے نقصان کی تلافی وعافنی اور عافیت دے اور رزق دے نی مجھ کو یا مجھے ورفع اور بلند کر نی مجھ کو اب ہم نئے سبق پر آتے ہیں نئے سبق التحیات ہیں اول نون التحیات للہ والصلاوات والطیبات التحیات 11:11 یہ بہت بڑی ٹراجیڈی ہے آپ دیکھیں گے اور میں بھی اس میں شامل تھا میں کوئی ایکسپشن نہیں ہوں سالوں سے نماز پڑھ رہے ہیں لفظ التحیات کا معنی نہیں معلوم روزانہ پڑھ رہے ہیں ہر تشہہد میں پڑھ رہے ہیں لیکن التحیات کا معنی کیا ہے نہیں معلوم التحیات کا مطلب کیا ہے سارے تعظیمی کلمے اور بعض لوگوں نے اس کا ترجمہ یہ کیا ہے ساری قولی عبادتیں زبانی عبادتیں 11:43 وصلوات ساری بدنی عبادتیں جیسے نماز ہے ساری بدنی عبادتیں وطیبات ساری مالی عبادتیں ساری قولی عبادتیں ساری بدنی عبادتیں اور ساری مالی عبادتیں پاکیزگیاں للہ اللہ کیلئے ہیں اور اس میں جوہیوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اے اللہ میرے سارے 12:13 جو ہے تعظیم کلمہ آپ ہی کے لئے ہیں میری ساری زندگی آپ ہی کے لئے ہیں میری عبادتیں آپ ہی کے لئے ہیں اور میرا خرچنا آپ ہی کے لئے ہیں طیبہ کی جمعہ طیبات صلاة کی جمعہ صلوات تحیہ کی جمعہ تحیات نیکسٹ والصلوات والطیب صلوات بھی نہیں بولنا صلوات جو ہے اردو میں گالیوں کو بلتے ہیں صلواتیں سنائیں تو صلوات 12:51 صلوات والطیبات صلوات والطیبات صلوات والطیبات 13:33 السلام علینا وعلا عباد اللہ الصالحین 14:02 وعلا اور اوپر عباد اللہ دیکھیں آپ عابد معبود عبادہ اور عبد یعنی غلام اور عبد کی جمع عباد دونوں عبد الگ ہے اور عابد الگ ہے عبد غلام ہے عبد کی جمع عباد ہے عبد عبادت کرنے والا اس کی جمع عابدون عابدین ہے 14:34 اور اللہ کے بندوں پر السالحین نیک ہیں اللہ کے جو نیک ہیں سلام ہوں ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر اللہ کے نیک بندوں پر وہ دونوں کو جڑا دینا پڑے گا اشہد اللہ الہ الا اللہ اشہد میں گواہی دیتا ہوں ان کے 15:18 لا الہ نہیں کوئی معبود الا اللہ سوائے اللہ کے میں گواہ دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے 15:48 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَأَشْهَدُ اور میں گواہی دیتا ہوں انہ کے اب انہ اور انہ پکا ہو جانا چاہیے اب کنفیجن نہیں ہونا ان کا مطلب کے انہ کا مطلب کے ان اگر انہ بے شک انہ کے انہ بے شک محمدًا محمد صلی اللہ علیہ وسلم عبده اس کے بندے 16:16 اور اس کے رسول ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں 16:45 اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں 17:14 مختلف نمازوں میں جو اب تک ہم نے دس صورتیں سیکھی ہیں اس کو پڑھتے رہنا پھیلا کے کبھی ایک کو اور کبھی دوسری کو اور ہو سکے تو کیسٹ سننا یاد رکھئے کہ یہ اگین میں یاد دلا رہا ہوں کہ ہمارے کورس کے سکسس کے لیے آپ کی تعلیم کی کامیابی کے لیے آپ کی سیکھنے کی کامیابی کے لیے ان ہوم ویکس کا رول تیس چالیس فیصد ہے کلاس پہ آ رہے ہیں آپ الحمدللہ یہ میں کہوں گا چالیس پچاس فیصد یہ رول ہے لیکن تیس چالیس فیصد جو ہے 17:43 وہ آپ کے ہوم ویکس ادا کر رہے ہیں تو پلیس اس کو بالکل نیگلکت مت کیجئے اس لیے کہ آپ کے اندر وہ ایٹیٹیوٹ پیدا کریں گے انشاءاللہ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے اور پھیلانے کی عمل کرنے کی توفیق دے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین سبحان اللہ و بحمد سبحانک اللہ و بحمدک نشہد اللہ الہ الا انت نستعفرک و نطوب علیک
Tüm metni göster