Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو 26 سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ مزید کچھ دعائیں سیکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں قرآن کی فضیلت کے مطالق بحریاض الصالحین سے 0:28 یہ ایک سو اسی نمبر کا باب ہے حضرت نواز بن سمعان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت والے دن قرآن کو اور ان لوگوں کو جو دنیا میں اس پر عمل کرتے تھے بارگاہِ الٰہی میں پیش کیا جائے گا سورہ بقرہ اور سورہ آل امران ان کے آگے آگے ہوں گی اور اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے جھگڑا کریں گی یعنی اپنے پڑھنے والوں کیلئے سفارش کریں گی سورہ بقرہ اور سورہ آل امران 0:56 دوسری حدیث حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے اب ہم آتے ہیں اب بولچان کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا وینک ویننس کہا ہوتم کہا ہیں آپ اینہ انتہ اینہ اینہ مطلب کہا وین اس کا 1:25 سلائنگ ہے اسی طرح من کا سلائنگ کیا ہے مین ہے مین مین انت آپ کون ہے من ہے اصل میں من رب کا آپ کا رب کون ہے اچھا وین انت اگر آپ جواب میں کہنا چاہیں بھئی نہیں سوری نظر نہیں آمیں انا آسف جدا سامح نہیں انا آئی آسف سوری آسف یعنی فاعل پہ اوزن پہ آسف یعنی افسوس کیا آسف افسوس کرنے والا یعنی میں معافی چاہتا ہوں 1:55 جدن بہت جدن یعنی بہت میں بہت معافی چاہتا ہوں میں بہت ساری ہوں سامحنی سامحنی معاف کرنا مجھے سامحنی سامح معاف کریے نی مجھے آسف جدن سانح سامحنی اسی طرح اگر آپ کسی کو غلطی سے دھکا مار دیں یا کسی کو کچھ نقصان پہنچا دیں تو آپ کیا بولیں گے آسف آسف I am sorry چلیے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں پچھلی بار ہم نے 2:27 امرہ اور رعا کیا تھا پھر سے ہم آپ کو کہیں کہ الحمدللہ جتنے باب ثلاثی مجرد کے اہم ابوابیں ہم نے سارے کمپلیٹ کر لیا ہیں باب ہم نے فعلہ سے شروع کیا تھا اور اس کے بعد کہا کہ فعلہ میں چار اہم ابواب ہیں چھے ٹوٹل ہیں لیکن چار اہم ہیں پہلا باب ہے اب میرے ساتھ پڑھئیے فتحہ یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح 3:01 اور اسی پہ ہم نے کیا تھا جاعل مجعول جعل یہ فتحہ کا ہو گیا اس کے بعد نصرہ نصرہ ینصر انصر ناصر منصور نصر اور اس پہ ہم نے تین اگزامپل مزید کیے تھے مثالیں عبدا یعبد اعبد ادھر ادھر تینوں بھی ہیں عبدا اس نے عبادت کی یعبد وہ عبادت کرتا ہے 3:35 اور ہم نے بتایا عبدا آپ کو معلوم ہو تو یہ سب بنا سکتے ہیں یعبدو معلوم ہو تو یہ سب بنا سکتے ہیں اسی پیٹرن پر چلے او او ہے تو سب او رہیں گے تا اف تا تا تا رہیں تو آ آ رہیں تو سب ای رہیں تو سب ای رہیں گے ٹھیک ہے نا اب تو پکا ہو گیا نا ریپیٹ کرنے کی ضرورت نہیں چلی عبدا یعبدو عبد معبود عبادہ ذکر یذکر اذکر تینوں ادھر ہیں 4:09 ذکرہ اس نے ذکر کیا یذکرو وہ کرتا ہے ادھر ہی پھرنا ہوتا ہے ادھر ہی کیوں بول رہا ہوں اتباع سے نکل گیا ہے عدربادی ذکرہ یذکرو اذکر ذاکر مذکور ذکر ذاکر مذکور ذکر اسی طرح ہم نے اس پر کفرہ بھی کیا کفرہ یکفرو اکفر کفرہ یکفرو اکفر کافر مکفور کفر 4:38 یہ دوسرا باب تھا تیسرا باب تھا مارا دارب مضروب درب اور جس نے مارا اس نے ظلم بھی کیا ظلم مظلوم ظلم اور چوتھا باب تھا سنہ سمع اسمع 5:12 سامع مسموع سمع اور جس نے سنا اس نے جان لیا علم یعلم علم عالم معلوم علم اور جس نے جانا اس نے عمل بھی کیا اگر ایک عقل والا ہے عمل کیا عمل یعمل عمل عامل معمول عمل وہ چوتھا باب اس کے بعد ہم نے 5:51 جو ہے اسپیشل کیسز کی ہیں اسپیشل کیسز ہیں اس کے بعد یعنی جس میں ڈبل آ جائے یا جس میں حرف علت کمزور حرف آ جائے شروع میں بیچ میں آخر میں آئے یا حمزہ آئے ختم ہو گئی تو دلہ کیا تھا جو ڈبل آئے دلہ یا دلو دلہ ڈیش دلالہ اسی طرح ونہ یا ذنو ذنہ وان مذنون ون اسی طرح ہم نے ویک لیٹرز میں کیا تھا 6:30 حرف علت میں پہلے آئے تو وجدہ اور وعدہ کیا بیچ میں آئے قالہ کانہ زادہ کیا انڈ پہ آئے ہدا خشیہ اور دعا دعا ہدا خشیہ کیا چلیں ایک ایک کرتے ہیں وجدہ یجدو جد واجد موجود وجود واجد موجود وجود اور بیچ کا قالہ اس میں جو ہے جو ریفرنس ہو کرتے ہیں قالہ یقول قل قائل مقول 7:04 قول اور ان میں دعا دعا یدعو ادعو داعن مدعو دعا اور آخر میں ہم نے کیا تھا امر امر یعمر مر آمر مأمور امر اور چونکہ ہم نے لاسٹ کلاس میں کیا تھا اس کو پورا کر لیتے ہیں امر امر امرتا امرتم 7:41 اَمَرْتُ اَمَرْنَا يَأْمُرُ يَأْمُرُنَا تَأْمُرُ تَأْمُرُنَا آمُرُ نَأْمُرُ مُرْ مُرُ لا تَأْمُر لا تَأْمُرُ آمِر مَأْمُر اَمْر اور دوسرا حملی کیتا رَآ دیکھا رَآ رَأُ رَأَيْتَ رَأَيْتُمْ رَأَيْتُ رَأَيْنَا يَرَعْ يَرَوْنَا تَرَعْ تَرَوْنَا 8:15 اب ہم نیا کریں گے آج اسی کو کنٹینیو کرتے ہوئے اتا اور شاہ اتا یعنی آیا اور شاہ مطلب چاہ تھوڑا سا پرنٹنگ ڈسپلیسمنٹ ہے اس میں بہرحال اتا جو ہے دو سو ترسٹھ بار آیا ہے اور شاہ دو سو ستتر بار آیا ہے 8:56 دونوں ملا کے پھر پانچ سو ہو جاتے ہیں الحمدللہ پھر ہم پانچ منٹ میں پانچ سو الفاظ سیکھیں گے یہ جو ہے اللہ کا فضل ہے اتا مطلب آیا اتا مطلب آیا چلیے اتا اتو اتا اتیتم اتیتو اتینا یعطی یعطونا تأتی تأتونا لیکن اب یعطی جو ہے یضرب ہے لیکن یضربونا ہے 9:26 تو یعطیونہ بولنا اور مشکل آتا ہے تو یعطیونہ کا یعطونہ ہو گیا تو اس میں جو ہے نا یہ شفز چینج بہت ہوتے رہتے ہیں یعطی یعطونہ تأتی تأتونہ آتی نأتی ایتی ایتو کیونکہ ایتی نہیں بولیں گے کیونکہ ڈبل حمزہ ہو جاتا ہے ایتی ایتو لا تأتی لا تأتو لا تأتو 9:56 آتی مأتی ایتیان پھر سے آتا آتو آتیتا آتیتم آتیتو آتینا یاتی یاتونا تاتی تاتونا آتی ناتی ایتی ایتو 10:29 لا تأتی لا تأتو لا تأتی لا تأتو آتن مأتی ایتیان آتن مأتی ایتیان یہ مأتیون ہو سکتا مأتیاں ہو سکتا اس لئے ہم اس کی زبر زیر پیش کا ساؤن نہیں دے رہے دوسرا ہے شاہ شاہ یعنی شاہ بائی دوئے آتا یعنی آیا آتا بی سات آیا یعنی لایا جاہ آیا جاہ بی لایا جیب مویا پانی لاؤ جی بی 10:59 آؤ ساتھ میں یعنی لاؤ پانی کے ساتھ آؤ اسی طرح عطا میں بھی یہ ہے عطا بھی ساتھ میں آیا یعنی لائیا شاء یعنی چاہا انشاءاللہ اگر اگر چاہے اللہ شاء شاؤ اب یہاں پہ گڑھ بڑا ہے اس میں شیعتا شیعتو اڑ گیا وہ شائیتا بولنے کے لئے شیعتا ہو گیا شیعتو شیعنا 11:30 یشاؤ یشاؤنا تشاؤ تشاؤنا نشاؤ نشاؤ شاؤ لا تشاؤ شائن داش مشیعہ مشیعہ ہمارے پاس مشیعہ ہے مگر یہ مشیعہ چلیں پھر سے شاؤ شاؤ 12:01 شکتا شکتم شکتو شکنا یشاؤ یشاؤنا تشاؤ تشاؤنا اشاؤ نشاؤ شاء شاؤ لا تشاؤ شائن ڈاش مشیعہ اب ہم آتے ہیں پچھلے لسن کی طرف پچھلی بار ہم نے سیکھا تھا 12:32 گھر میں داخل ہوتے ہوئے اور نکلتے ہوئے پڑھنے کی دعائیں ویسے اس میں ایک اہم بات یاد رکھ لیجئے ان دعائوں کو جتنا ہو سکے آپ زندگی میں بھی لے کر آئیں اگر نہیں یاد ہیں فوری یاد کر لیں اس لئے کہ ذکر بہت ہی اہم چیز ہے انسان کے اپنے دل کے صفائی کے لئے جب دل صاف ہو تو ہر چیز اس پر اثر کرتی ہے قرآن بھی اثر کرتا ہے وغیرہ تو ذکر جتنا ہو سکے 13:06 بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے زبان کا دماغ نہیں کا کوئی کہہ سکتا میں ہاں میں دماغ میں کر رہا ہوں لیکن زبان کا خاص ذکر کیا اور انسان کے جسم میں دو چیزیں ہیں جو کبھی نہیں تھکتی ایک سی پی او اور دوسری زبان غلط تھک جائے گا زبان نہیں تھکتی کوئی نہیں کہے گا آج میری زبان بہت دکھ رہی ہے بہت باتیں کیا میں نے کبھی نہیں کہے گا 13:34 دماغ بھی سوتا نہیں ہے مسلسل اگر آپ اگر آپ اس کو ذکر سے نہیں بھریں گے تو شیطان آ جائے گا چلے ریوائز کرتے ہیں گھر میں داخل ہوتے ہیں اللہم انی اسالو کا خیر المولی جی و خیر المخرج بسم اللہ ورجنا و بسم اللہ خرجنا و علی اللہ ربنا توکلنا اللہم انی انی بشک میں اسالو میں سوال کرتا ہوں کا 14:06 توڑنا ضروری ہے خیرہ اچھے مولی جی داخلے کا و اور خیرہ اچھے مخرجی نکلنے کا اے اللہ میں تجھ سے بے شک سوال کرتا ہوں اچھے داخلے کا اور اچھے باہر نکلنے کا اس لئے کوئی نہ کوئی دن داخل ہوں گے تو موت رہے گی کوئی نہ کوئی دن باہر نکلیں گے تو موت ہوگی کوئی نہ کوئی دن آئے گا نا یا تو داخلے میں موت ہے یا باہر میں موت ہے 14:36 اللہ تعالی سے ہمیشہ اچھے داخلے کا اچھے نکلنے کا سوال کرنا چاہیے بسم اللہ و لجنا و بسم اللہ خرجنا و علی اللہ ربنا توکلنا بسم اللہ اللہ کے نام سے و لجنا ہم داخل ہوئے و بسم اللہ خرجنا ہم نکلے و علی اللہ اور اللہ پر ربنا ہمارے رب توکلنا 15:01 ہم نے بھروسہ کیا اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اللہ کے نام سے نکل ہوئے اللہ پر ہمارے رب ہم نے بھروسہ کیا اللہ ہمارے رب پر ہم نے بھروسہ کیا مسجد کو جاتے ہوئے چلیے اس کو تین بار پریکٹس کرتے ہیں یہ بہت ضروری ہیں پورے اوپر نیچے دائیں بائیں آگے پیچھے سب یاد ہو جائے گا اللہم جعل فی قلبی نورا وفی لسانی نورا وفی سمعی نورا وفی بصری نورا ومن فوقی نورا 15:29 وَمِن تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِنِ نُرَا وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَمِنْ اَمَامِ نُرَا وَمِنْ خَلْفِ نُرَا وَجَعَلْ فِي نَفْسِ نُرَا سب معنی تو یاد ہے نا قلب دل ہے قلب کی جمع قلوب بروکن کلورل ہے قلبون قلبینی ہے قلوب لسان زبان جبان السنہ سمع سنہ اور بصر 15:58 دیکھنا اب ساری اس کی جمع اللہم اجعل فی قلب نورا وفی لسان نورا وفی سمع نورا وفی بصر نورا ومن فوق نورا ومن تحت نورا وعن یمین نورا وعن شمال نورا واجعل فی نفس نورا سوری سوری ومن امام نورا ومن خلف نورا واجعل فی نفس نورا 16:31 تین بار پڑھیں گے میں ویڈیو دیکھنے والوں کے لئے بھی کہہ رہا ہوں کہ دائریکشنز کے ساتھ یاد کرنا ہے چلی پھر سے اللہم اجعل فی قلب نورا وفی نسان نورا وفی سمع نورا وفی بصر نورا ومن فوق نورا ومن تحت نورا وعن یمین نورا وعن شمال نورا ومن امام نورا ومن خلف نورا واجعل فی نفس نورا 17:04 یہ سب سے آسان ترین دعا ہے جتنی لمبی ہونے کے باوجود انشاءاللہ آپ کو سمجھ میں آئے تو پوری یاد ہو جائے گی آپ کو اور ظاہر نور کا سوال بہت اہم ترین سوال ہے اور قرآن میں آیا ہے جس کو اللہ تعالی نور نہ دے اس کے لئے کوئی نور نہیں ہے جس کو اللہ تعالی گمراہ کرے اس کے لئے کوئی احداث دینے والا نہیں ہے سارے اندھیروں میں بھٹکتے پھیرے گا وہ 17:36 چلیں اب ہم آتے ہیں مسجد میں داخلے کی دعا پر نیا سبق بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اللہم افتح لی ابواب رحمتک شروع کا جائے بسم اللہ والصلاة اور درود ہو رحمت ہو والسلام اور سلام ہو علی رسول اللہ اللہ کے رسول پر اللہم اچھا چلیں اس پریکٹس بسم اللہ اللہ کے نام سے والسلام 18:11 اور درود اور نماز درود رحمت ہو درود یا رحمت ہو والسلام اور سلام ہو على رسول اللہ اللہ کے رسول اللہ کے نام سے میں داخل ہوتا ہوں اور درود رحمت اور سلام ہو اللہ کے رسول اللہم افتح لی ابواب رحمتک اللہم افتح 18:37 لی میرے لیے ابواب روزے سنگلر کیا اس کا باب فتحہ باب نصرہ یہ بھی تو بابی ہے باب دروازہ ابواب دروازے رحمتی کا اپنی رحمت کے تیری رحمت کے اے اللہ کھول دے میرے لیے دروازے اپنی رحمت کے تیری رحمت کے جی کھول دے 19:07 اصل میں اردو کا ہی ہے اردو کا construction کیا ہے تیری اپنی رحمت کے اس کی اپنی چیزیں تو اس کی اپنی اپنی چیزیں کہتے ہیں لیکن مراد اس کی چیزیں اس کی اپنی میری اپنی آپ کی اپنی 19:33 تو اس فلوینسی میں وہ پہلا وڑا دیتے ہیں تو اس کا اپنی رحمت کہنے تیری اپنی رحمت کے تیری رحمت کے اے اللہ کھول دے میرے لئے دروازے تیری رحمت کے اور اس کی بہت ہی خوبصورت تفسیر ہے کہ اے اللہ میں نے وضوح کیا گھر سے نکلا تیرے دروازے تک پہنچ گیا اندر بھی پہنچ گیا ایسا نہ ہو کہ تیرے گھر میں تو پہنچ جاؤں لیکن تیری رحمت کے دروازے ہی مجھ پر نہ کھلے 20:04 اور میں محروم واپس آ جاؤں بغیر تیری رحمت لیا تو مسجد میں فیزیکل ہی تو آ گیا مگر اصل چیز جو تیرا چیز درکار ہے تیری رحمت کے دروازے کھول دے میرے اوپر اچھا مسجد کو جاتے نزید سے نکلتے وقت اللہم انی اسالکا من فضلک اللہم وہ یاد رکھیں بہت پیارا اس کا امپلیکیشن ہے اللہم افتحری اباب رحمتک اس احساس سے پڑھیں گے آپ کو تو اس دعا میں مزا بھی آئے گا اور اللہ سے 20:35 واقعی طلب پیدا ہوگی کہ اللہ میں آتو گیا مسجد لیکن ایسا نہ ہو کہ میں واپس جاؤں بغیر تیری رحمت کو حاصل کرے محروم چلا جاؤں اللہم انی اسالوکا من فضلک اللہم انی بشک میں اسالوکا اسالو میں سوال کرتا ہوں من فضلک تیرے فضلکا اے اللہ بشک میں سوال کرتا ہوں تیرے فضلکا اللہم اے اللہ بشک میں اسالوکا سوال کرتا ہوں 21:14 تجھ سے کہا تجھ سے سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل کا اے اللہ بے شک میں سوال کرتا ہوں یہ بھی جو اس میں بھی خاص بات ہے آپ ویسے قرآن سے آیت سے بھی جوڑیں قرآن کے آیت سے جوڑیں تو جمعہ کی آیت کے بارے میں فیضہ قدیت السلاط فنتشروف الارض وابتعو من فضل اللہ جب جمعہ کی نماز ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اب آپ دنیا میں واپس جا رہے ہیں 21:45 تو آپ کو اللہ کا فضل چاہیے دنیا میں جائے فضل نہ ملے تو بھی آپ hopeless, نامراد, bore, disappointed رہیں گے تو دنیا میں آ رہے ہیں تو اللہ کا فضل بھی چاہیے تو مسجد سے نکلتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کے بعد جبکہ دعاوں کی قبولیت کا موقع ہے نکلتے ہوئے پھر آپ اللہ کا فضل تلاش کرنے کے ہو سکتا آپ وہاں سے جواب کو جا رہے ہوں پڑھنے جا رہے ہوں جو بھی کہ جا رہے ہوں فضل ہی چاہیے نا تو اللہ مینی اصلا و کمن فضلی چلیے ب 22:13 بہت ہی اہم دعا ہے اور اس کی بہت فضیلت ہے اس لئے کہ بازار میں اللہ یاد نہیں رہتا بازار جو ہے اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ جگہ ہے مفہوم کہہ رہا ہوں میں اس لئے مطلب یہ ہے کہ وہاں پر انسان اللہ کو بھول جاتا ہے 22:41 اور اس وقت یہ دعا کو یاد رکھیں تو اس کی بہت فضیلت ہے تو لا الہ الا اللہ نہیں کوئی معبود سیوا اللہ وحدہو وہ اکیلا ہے وحدہو وہ اکیلا ہے تنہا ہے لا شریک لہو لا شریک نہیں شریک لہو اس کا چلیں نیکسٹ بس وہ انہوں تک 23:30 لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ لَهُ اسی کے لئے الْمُلْكُ بادشاہت ہے وَلَهُ اور اسی کے لئے الْحَمْدُ ساری تعریف ہے اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے ساری تعریف ہے بس اتنی لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ اس کے لئے بادشاہت ہے وَلَهُ اور اس کے لئے تعریف ہے بس اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تعریف ہے 24:18 یحیی وہ زندگی دیتا ہے و یمیتو اور موت دیتا ہے مارتا ہے و ہوا اور وہ حیون زندہ ہے لا یموتو نہیں مرتا 24:53 اسے موت نہیں آتی جی وہ زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ زندہ ہے اسے موت نہیں آتی بیدی ہی الخیر وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِير بیدی ہی اس کے ہاتھ میں ید یعنی ہاتھ تبت ید آویل ہم یہاں بھی یاد آیا تھا اللہ کا ہاتھ یہاں پہ مراد بیدی ہی اس کے ہاتھ میں الخیر ساری بھلائیاں ہیں سارا خیر ہے وَهُوَ عَلَىٰ 25:21 ہر چیز پر قدیر قدرت رکھتا ہے اسی کے ہاتھ میں خیر ہے ساری بھلائیاں ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے 25:50 اور اس دعا کا آپ امپلیکیشن بھی دیکھیں دعا ایک تو ہمارے پاس کیا ہے انفورچنیٹلی ریچول کی حد تک رکھا گیا ہے دعاوں کو یہ دعا پڑھ لو بغیر سمجھے اس کی فضیلت ہے یہ ایک ایسپیکٹ ہے لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ریچول نہیں سکھایا ہے اس کے پیچھے حکمتوں کی دنیا ہے اس کو آپ دیکھیں اور غور کریں لا الہ الا اللہ وحدہ ولا شریک اللہ 26:20 یعنی بازار وازار یہ کوئی حقیقت نہیں ہے اصل تو اللہ ہے لَهُ الْمُلْكُ یہ بڑے بڑے مالز اور بڑے بڑے اسٹیبلشمنٹز اور انڈسٹریز اور بورڈز دیکھ کے پریشان مت ہو جائیے بادشاہت یہ ساری اسی کی ہے وہی وارث ہے یہ سب مرنے والے ہیں سب چھوڑ کے جانے والے ہیں اور وَلَهُ الْحَمْدُ آپ بہترین چیز دیکھ کے اس میں تعریف مطلع جس لگ جائیں اصل تعریف تو اسی کی ہے اسی نے بنایا ہے 26:46 یہ ساری زندگیاں رونقیں ہیں اسی کی ہے اور وہ مارنے والا بھی ہے اور وہ ہمیشہ زندگی ہے سب فناؤنے والا ہے ان سے ان سے جھکیے مت ان کے سامنے کہ وہ بڑے امیر صاحب ہیں وہ بڑے لینڈ لارڈ ہیں ملینار ہیں بیلینار ہیں نہیں خیر اسی کے ہاتھ میں چاہے آپ اپنی نوکری کے لیے جائیں یا کسی اور چیز کے لیے جائیں بیدی الخیر اصل قدرت اسی کے پاس ہے 27:12 بات چیت یہ تقریر کے آخر میں سبحانک اللہم و بحمدکا اشہد اللہ اللہ اللہ انتہا استغفرکا و طوب علیک یہ اس کی بہت فضیلت ہے کہ بات چیت میں جو بھی خدا نخواستہ غلطیاں ہو جائیں بات چیت میں جب بھی انسان بیٹھے کسی مجلس میں ضروری نہیں کہ یہ ہی ہو کسی بھی مجلس میں بیٹھے شادیوں کی مشہداروں سے ملاقات کی گھر میں ادھر ادھر جب بھی باتیں ہو جائیں جس میں یہ ڈر ہو اور اکثر ڈر ہوتا ہے کہ بات غلط ہو گئی ہو 27:39 تو یہ کفارہ مجلس ہے یعنی گناہوں کا اس میں جو ہو گئی انشاءاللہ وہ کفارہ بن جائے گا سبحانک اللہم سبحانکا پاک ہے تو اللہم و بحمدکا اور تیری تعریف کے ساتھ یعنی تو پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ خوبیوں کے ساتھ سبحانک اللہم بحمدکا پاک ہے تو اللہ تیری تعریف کے ساتھ خوبیوں کے ساتھ اللہم و بحمدکا تیری تعریف کے ساتھ پاک ہے تو اللہ تیری تعریف 28:15 میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے تیرے 28:48 I bear witness that I bear witness that there is no God but you اَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ اِلَٰئِكَ اَسْتَغْفِرُ میں مغفرت چاہتا ہوں تجھ سے وَأَتُوبُ اور میں توبہ کرتا ہوں پلٹتا ہوں اِلَٰئِكَ تیری طرف اَتُوبُ اِلَٰئِنَا توبہ کرتا ہوں یا اَتُوبُ میں پلٹتا ہوں اِلَٰئِكَ تیری طرف 29:16 میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں اور تیری طرف پلٹتا ہوں اسی پر ہم ختم کرتے ہیں پلیز یاد رکھئے ان دعاوں کو ان کو حفظ کر لیجئے ان کو یاد کر لیجئے اور بار بار پڑھتے رہیے بلکہ ہم تو کہتے ہیں ایک اہم چیز یاد رکھیا 29:46 کسی بھی نئی لنگویج کے لیے پریکٹس بہت امپورنٹ ہے کمیونکیٹ بولتے ہیں میں انگلیش سیکھ رہا ہوں لوگوں سے بات کرو بات کرو بات کرو ہم کہیں گے اللہ میں سے بات کرو روزانہ جتنی بار ہو سکتا بات کرتے جاؤ سواب بھی ملے گا عربی بھی سیکھیں گے قرآن بھی سمجھ میں آئے گا 30:00 تو روزانہ اللہ میں سے جتنا ہو سکے آپ بار بار بات کرتے رہیے جتنا ہو سکے ذکر کرتے رہیے انشاءاللہ اس کے بے شمار فوائد ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دیں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ اللہ اللہ انتہ نستعفر و نطوب علیک کے ایک زمانے میں اور آج بھی جو ہے 30:23 جیسے سعودی عرب میں ریال پہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ لکھا ہوتا ہے اگر آپ پانچ ریال کی نوٹ باہر باتروم پہ رکھیں گے وہاں پس آنے تک تو رہے گی اللہ کو معلوم ہے تو آپ جیب میں ہی لے کے جائیں خیریت ہے اس میں تو یہ چیٹ بھی لے آ سکتے ہیں اور ریال بھی لے آ سکتے ہیں اگر آپ پس ریال ہوں
Afficher toute la transcription