Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمائی انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو ویلکم کرتا ہوں یہ ہمارا پہلا سیشن ہے اور اس میں ہم آپ کو پہلے یہ بتائیں گے کہ یہ کورس ہے کیا دراصل آپ قرآن کریم کو 0:32 تقریباً دو سو گھنٹے اگر دیں تو سارا قرآن کریم سمجھ سکتے ہیں اس وقت ہم لیول ون شروع کر رہے ہیں جو تیس گھنٹے کا ہے اور ان تیس گھنٹوں کو آپ چاہیں تو جس طرح آپ کی فرصت ہو اس طرح آپ تقسیم کر سکتے ہیں مثلاً اگر آپ روزانہ دیڑھ گھنٹہ دیں تو پندرہ سیشن میں یا بیس سیشن میں ہو جائے گا یہ بیس کلاسس میں ہو جائے گا یا روزانہ 1:04 آدھا گھنٹہ دیں آپ تو اس کے ساٹھ سیشن ہوں گے یہ اپنی اپنی سہولت کے مطابق آپ اس کو adjust کر سکتے ہیں اس level 1 میں ہم انشاءاللہ 70% vocabulary cover کریں گے قرآن کریم کی اور اس کو جو cover کیا جائے گا وہ daily recitations اور frequent recitations کی روشنی میں cover کیا جائے گا اور some extra verses daily recitations سے مراد ہماری تین چیزیں ہیں 1:41 سور فاتحہ اور آخری دس سورتیں نماز میں پڑھی جانے والی چیزیں اور دعائیں جیسے اٹھنے کی نین سے اٹھنے کی بیت الخلا میں جانے کی نکلنے کی وضو کرنے کی وضو کے بعد کی یا مسجد میں جانے کی مسجد سے نکلنے کی سواری کی یہ تین چیزیں دیلی ریسیٹیشنز میں ہیں دیلی ریسیٹیشنز پھر دوسرا عنوان آئے گا اس کا فریکونٹ ریسیٹیشنز اکثر پڑھی جانے والی چیزیں اس میں سور بقرہ کی دس بلکہ پندرہ آیات ہیں 2:15 جس میں شروع کی آیات ہیں آیت القرصی ہے اس کے بعد والی دو آیات ہیں اور اس کے سور بقرہ کی آخری آیات ہیں تین اسی طرح سور حشر کا آخری رکو ہے اسی طرح خطب جمعہ کی پانچ آیات ہیں شروع میں 2:42 وغیرہ اسی طرح آخر میں دو آیات پڑھی جاتی ہیں اللہ یعمر بالعدل والإحسان وعیتائد القربہ اسی طرح سور قارعہ تکاثر عصر اور حمزہ جو علم طرح سے پہلے کی ہیں یہ فریکمنٹ ریسٹیشنز ہیں اس کے علاوہ دو صفحے کے برابر زیادہ نہیں قرآن کے عوسطن دو صفحے کے برابر ایکسٹرا اور میٹریل ہم کور کریں گے تو ڈیلی ریسٹیشنز فریکمنٹ ریسٹیشنز 3:12 اور کچھ مزید آیات اور دو احادیث بھی ان تینوں کی روشنی میں انشاءاللہ ہم سیونٹی پرسنٹ مکابراری قرآن کی کور کریں گے البتہ ہر سیشن میں ہم ایک یا دو یا تین چھوٹے چھوٹے سپوکن عربی کے سنٹنس بھی لیں گے تاکہ لینگویج لرننگ میں جو سپوکن عربی کا رول ہے اس کا بھی استعمال ہو ایک ایٹیٹیو ڈیولپ ہوتا ہے انسان کا سپوکن لینگویج بھی سیکھنے سے 3:48 لینگویج لرننگ کے ویسے دو ایریاز ہیں ایک ہے پروڈکشن اور دوسرا ہے ریسپشن پروڈکشن میں سپیکنگ ہے رائٹنگ ہے اور ریسپشن میں لسننگ ہے اور ریڈنگ ہے جہاں تک قرآن فہمی کا تعلق ہے ہمارا فوکس ریسپشن پر ہوگا چونکہ ہم کو نعوذ باللہ کوئی دوسری قرآن لکھنی نہیں ہے نہ عربی میں تقریر کرنا ہے ابھی ہم کو قرآن سمجھنا ہے 4:19 جب وہ تلاوت کیا جائے یا جب ہم خود تلاوت کریں تو اس کورس کی جو منفرد الحمدللہ خصوصیات ہیں وہ یہ ہیں کہ آپ کو سیونٹی پرسنٹ آف قرآنی کواکیولری ڈیلی ریسیٹیشنز فریکونٹ ریسیٹیشنز اور کچھ ایکسٹرا آیات و حدیث سے ہی سکھائی جائے گی جو کہ آپ بہرحال کرتے ہیں ایک مسلمان ایک پریکٹیسنگ مسلمان روزانہ ایک گھنٹہ اللہ تعالی کے سامنے گزارتا ہے 4:52 عربی ماحول میں اگر آپ فجر زہر اثر مغرب اور عشاء کا ٹائم پورا جمع کریں اور اس کے علاوہ دعاؤں کو بھی شامل کر لیں تو ایک صحیح مسلمان جو پانچ نمازیں پڑھتا ہو وہ روزانہ ایک گھنٹہ عربی ماحول میں گزارتا ہے اور اللہ تعالی سے باتیں کرتا ہے تو نیچرلی ہر وہ عربی زبان کا کورس جس کا مقصد قرآن فہمی ہو اس کو اسی 5:27 روٹ سے شروع کرنا چاہیے اس کو نگلٹ کرتے ہوئے کوئی اور کتاب سے شروع کریں گے آپ تو یہ اپٹیمم اپروچ نہیں ہوگا اور الحمدللہ اس لئے ہم اس میں اس اپٹیمم پاتھ سے جاتے ہیں اس کا ایک اور فائدہ یہ ہوگا کہ جیسے ہی آپ سیکھنا شروع کریں گے انسٹنٹلی یعنی آج آپ نے سور فاتحہ کر سیکھیں تو کل یا نیکسٹ نماز میں آپ کو فرق محسوس ہوگا 5:56 نیکس نماز میں آپ کو خوشی محسوس ہوگی سنس اف اچیفمنٹ ملے گا کہ بھئی میں الحمدللہ قرآن سیکھ رہا ہوں سمجھ رہا ہوں تو یہ سنس اف اچیفمنٹ جو ہے یہ آئے گا دوسرا اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جو آپ سیکھ رہے ہیں اس کی انسٹینٹ پریکٹس شروع ہو جائے گی ظاہر ہے کہ اگر میں آپ کو کچھ اور چیز سکھاؤں 6:17 یہ دکان میوے کی ہے اور اس میں سیب ہے اور سنترا ہے تو وہ بات بہرحال پریکٹس میں نہیں آسکتی لیکن جو آپ اس کی اپنی اہمیت ہے میں اس کو نگیٹ نہیں کر رہا ہوں ان طلبہ کے لیے جن کو عربی سیکھنا ہی ہے ان کے لیے ٹھیک ہے وہ لیکن ہمارے پاس ہمارا ٹارگٹ جو ہے وہ میسس ہیں 6:47 ہمارا ٹارگٹ میسس ہیں وہ لوگ ہیں جو قرآن کریم سمجھنا چاہتے ہیں اور جن کے پاس سمہاو اتنا کمیٹمنٹ نہیں ہے اتنا ٹائم نہیں ہے کہ وہ سپوکن عربی بھی سیکھیں پھر اس کے بعد قرآن کے عربی سیکھیں اور تفصیلی پورا پلان کمپلیٹ کرسکیں ہم بالکل ایک شارٹ کٹ ایسے شارٹ کٹ چاہتے ہیں جس میں عام لوگوں کی دلچسپی کو برقرار رکھا جا سکے ورنہ ہوتا یہ ہے 7:15 اور ہو سکتا آپ کو تجربہ ہوا ہوگا کہ کلاس شروع ہوتی ہے الحمدللہ اس امت میں قرآن سمجھنے کا بڑا شوق ہے ہوتا یہ ہے کہ قرآنی عربی کے نام پر عربی گرامر کی کلاس شروع ہو جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں شروع میں پچیس لوگ آتے ہیں پھر دو تین کلاس کے بعد وہ پچیس سے پندرہ رہ جاتے ہیں اور ایک آٹھ دس کلاس کے بعد تین چار پانچ لوگ ہی رہ جاتے ہیں میں سمجھتا ہوں اس میں ایک اہم فیکٹر 7:51 وہ پڑھانے کے طریقے میں بھی جو ہے وہ اپروچ نہیں ہیں جو عام لوگوں کے لئے ہونا چاہیے اور انشاءاللہ یہ جو اپروچ ہے اس میں یہ جو طریقہ ہے اس میں انشاءاللہ ہماری امید یہ ہے کہ ڈروپ آؤٹس نہیں ہوں گے لوگ نہیں چھوڑیں گے اس وجہ سے نہیں اگر چھوڑتے ہیں تو کوئی اور وجہ ہوگی مثلا وہ بہت مصروف ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن اس وجہ سے نہیں چھوڑیں گے کہ یہ کورس مشکل ہو گیا ہے انشاءاللہ ایسا نہیں ہوگا بلکہ انشاءاللہ 8:22 آپ کی دلچسپی بڑھتی چلے جائے گی آپ کو سنس اف اچیبمنٹ آپ کا بڑھتا چلا جائے گا اور ہر سیشن میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ قرآن کریم کی سمجھنے میں کتنا آگے آ چکے ہیں تیسرا فیچر اس کا یہ ہے یا دوسرا یا نیکسٹ فیچر اس کا یہ ہے کہ اس میں جو گرامر سکھائے جائے گی آپ کو وہ انشاءاللہ بہت ہی آسان طریقے سے سکھائے جائے گی 8:56 بلکہ ہم اس میں total physical interaction کے rule کو استعمال کرتے ہیں language learning میں یہ ایک اہم rule ہے اگر آپ کو مثلاً ایک list دے دی جائے words کی فیل ہاتھی کرسی chair فیل elephant کرسی chair یا فیل ہاتھی کرسی کرسی ہی ہوتا ہے مثلاً ولد لڑکا اب دو آپ یاد کر رہے ہیں فیل ہاتھی ولد لڑکا 9:26 چار دن کے بعد اگر آپ کو پوچھا جائے تو آپ فیل لڑکا کر دیں گے اور ہاتھی جو ہے ولد کر دیں گے کیوں کہ برین جو ہے وہ association سے سیکھتا ہے برین جو ہے کوئی بھی language ہو کوئی بھی object ہو associations generate کرتا ہے اور جتنے associations آپ اس کو provide کریں گے اتنا stronger retention ہوگا اور اتنا ہی جلدی یاد ہوگا یعنی یاد بھی جلدی ہوگا اور retain بھی دیر تک رہے گا اگر آپ association provide کر سکیں 9:59 پہلی بار فرض کیجئے سور فیل پڑھی اور اس وقت آپ کو اس صورت میں صرف ایک کی ورڈ بتایا گیا کہ فیل کا مطلب ہاتھی ہے اور یہ ابراہا کا قصہ ہے وہ اس نے ایسا کیا تھا اور ایسا کیا تھا اور ایسا کیا تھا اور پریندے آئے اللہ تعالیٰ ایک طرف سے انہوں نے کنکریاں برسائیں اور ساری فوج جو ہے وہ بھوسا ہو کر رہ گئی تو اگر آپ امام کے پیچھے کھڑے ہوں اور فرض کیجئے آپ کو نبی معلوم ہو 10:31 کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے لیکن صرف ایک فیل لفظ آپ نے پکڑا تو آپ کے ذہن میں نہ صرف ہاتھی آئے گا بلکہ پورا سین آ جائے گا سٹوری آ جائے گی کیونکہ وہ اسوسیشن کے ساتھ یاد ہوا تھا تو اب آپ انتظار کریں گے کہ اب پرندے آئیں گے اب کنکریاں آئیں گی اب بھوس آئے گا وہ ارسل علیہم تر ہاں جو چیز کچھی پکی تھی وہ سٹرونگ ہونا شروع ہوگی ہاں تیرن تیرن تیرن کا مطلب پرندہ ہے تو اسوسیشن جتنا ہوگا مثلا اگر آپ کو 11:00 میں اس کمرے میں ہاتھی کا ایک بچہ لاکیاں کھڑا کر دوں اور کہوں کہ یہ فیل ہے ایک دم ایک شاکنگ انسیڈنٹ ہوگا ہو تو آپ زندگی بھر نہیں بھولیں گے کہ فیل کا مطلب آتی ہے کیونکہ جس شاک سے جتنے نیمرس برین کے نروفز کو آپ نے ایکٹیویٹ کر دیا اتنا ہی جلدی اور فاسٹ انشاءاللہ چیزی آدھو گی اس کورس کے ہر سیشن میں آپ چار حصے دیکھیں گے 11:39 ہم نے جیسا کہا یہ کورس سکسٹی ہاف این آور بلکہ اصل میں پلان ہمارا یہ ہے کہ شروع میں ہم بائیس منٹ کا ایک سیشن رکھیں گے رفلی بائیس منٹ کا لیکن جب ہم آگے بڑھتے رہیں گے تو یہ ایک سیشن ہو سکتا ہے پچیس سے تیس منٹ کا ہو جائے ٹوٹل نمبر آف سیشن سکسٹی ہیں ہم نے اس کو بائیس منٹ کا اس لیے رکھا ہے کہ ایک مسلمان یہ نہ کہہ سکے کہ میرے پاس قرآن سیکھنے کے لیے بائیس منٹ نہیں ہے 12:14 یہ انتہائی بدبختی کے علامت ہوگی بدنصیبی کے علامت ہوگی کہ انسان کے پاس ہر چیز کے لیے ٹائم ہو لیکن روزانہ وہ بائیس منٹ قرآن اللہ تعالیٰ کی کتاب سیکھنے کے لیے نہ نکال سکے پرالہ اللہ تعالیٰ مجھے اور ہم سب کو اس بات کی توفیق دے کہ ہم اللہ کی کتاب کے لیے وقت نکال سکیں تو اس میں ہم چار پارٹس کرتے ہیں پہلے ہوگا ایک حدیث پڑھیں گے اور ہم حدیث کے لیے ریاض السالحین 12:46 کا مجموعہ استعمال کریں گے ریاض السالحین ساتھویں صدی حجری میں کمپائل کی گئی تھی اور اب سات سو سال سے زیادہ ہو چکے ہیں ابھی بھی مشہور ہے یہ مجموعہ ریاض السالحین کا امام نووی کا لکھا ہوا بہت مشہور اور مقبول مجموعہ ہیں اور اس میں تقریباً دو ہزار احادیث ہیں اور مختلف پہلوں پر حدیث کے مختلف پہلوں کو اس میں جمع کیا گیا ہے 13:14 حدیث لی گئی ہیں مستند حدیث تو نہ صرف اس میں قرآن بلکہ الحمدللہ حدیث کو بھی ہم ساتھ رکھتے ہیں اور یہ بات بالکل مسلم ہے کہ قرآن کریم کو حدیث کے بغیر سیرت کے بغیر سنت کے بغیر قرآن کریم کو سنت کے بغیر نہیں سمجھا جا سکتا حدیث سے آپ بے اتنائی نہیں برد سکتے حدیث کو بھی ساتھ رکھنا ہوگا اسلام کے دو میجر سورس ہیں ایک قرآن اور ایک حدیث ہے 13:44 ورنہ غیر ضروری ہے ایک فتنہ کھڑا ہوگا اگر ہم حدیث کو چھوڑ دیں تو بہرحال ہم پہلے علامتی طور پر ہی صحیح ایک حدیث پڑھیں گے کیونکہ ہمارے پاس بائیس منٹ ہیں ایک جملہ یا دو جملے چھوٹے سپوکن عربی کے کریں گے اس کے بعد گرامر کریں گے پانچ چھے منٹ کے لیے اس کے بعد قرآن کریم کا حصہ لیں گے 14:16 کلاس کا کے پارٹس ہیں اس کلاس کی اور ایک خاص بات ہے کہ یہ انٹریکٹیو کلاس ہے اب میں آپ سے بولا چلے جا رہا ہوں بولا جا رہا ہوں لیکن جب سیشن شروع ہوگا تو صرف حدیث جب میں پڑھ کر سناؤں گا جب آپ خاموش سنیں گے باقی مسلسل آپ انٹریکٹ کرتے رہیں گے اس میں سو نہیں سکیں گے آپ کلاس میں انشاءاللہ یہ آپ کو ایکٹیو رکھے گی اس میں گرامر بھی جو سکھائی گئی ہے اس میں بھی ہم نے 14:46 میں کہہ رہا تھا کہ Total Physical Interaction کے رول کو استعمال کیا ہے یعنی زبان سیکھنے کے لیے آپ جتنے موڈز کو ایکٹیویٹ کریں گے جتنے مختلف طریقوں سے سیکھیں گے اتنا ہی جلدی آسانی سے اور جلدی زبان آپ سمجھ سکیں گے Total Physical Interaction میں کیا ہے کہ آپ دیکھئے آپ سوچئے بولئے بتائئے جیسے ہوا ہے تو اس نے صرف یہ کہ ہوا وہ بلکہ ہم بولیں گے ہوا اشارہ کیجئے اور بولئے 15:18 اور مل کے بولیے کو رس میں بولیے ہوا ہم انتہ انتم انا نحنوں اس طرح ہے اور آپ دیکھیں گے کہ یہ بہت ہی موثر چیز ہے اور اس میں شرمانے کی بالکل بات نہیں ہے یہ جو ہے سیکھنے کا بہت ہی موثر طریقہ ہے اور ہم اس کو میں ایک بات کہہ دوں تاکہ آپ کی ججک ہمیشہ کیلئے دور ہو جائے کہ ہم اسی بنیاد پر عربی کا فعلہ ٹیبل کریں گے 15:48 فَعَلَ فَعْلُ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ فَعَلْتُمْ فَعَلْنَا يَفْعَلُ يَفْعَلُنْ تَفْعَلُ تَفْعَلُنْ اَفْعَلُ نَفْعَلُ اِفْعَلْ اِفْعَلُ لَا تَفْعَلْ لَا تَفْعَلُ فَاعِلْ مَفْعُلْ فَا یہ ہمارے پورے سائن کنونشنز ہیں یہ اشارات ہیں اور قرآن کریم کے بیس ہزار سے زیادہ الفاظ مزاق نہیں ہے بیس ہزار سے زیادہ الفاظ اس 16:21 تو جتنا آسانی سے اور جتنا جلدی یہ ٹیبل یاد ہو سکے اتنا اچھا ہے قرآن کریم میں اٹھتر ہزار الفاظ ہیں کتنے اٹھتر ہزار رفلی اور سیونٹی پرسنٹ آف ڈائٹ مینز تقریباً پچپن ہزار الفاظ ہم اس میں کور کریں گے اف کورس اس میں ریپیٹیشن انکلوڈڈ ہے اس میں ریپیٹیشن انکلوڈڈ ہے مثلاً لفظ اللہ جو ہے وہ سب سے زیادہ آیا ہے تقریباً دو ہزار سات سو بار آیا ہے لیکن 16:52 کئی الفاظ ایسے ہیں جو نئے بھی ہوں گے تو اوسطاً یہ ساٹھ سیشن گویا آپ اس کو پچپن ہزار سے تقسیم کریں یا پچپن ہزار کو ساٹھ سے تقسیم کریں تو ہمارا ہر سیشن نو سو سے ہزار الفاظ کا ہے اوسطاً انتہائی پریشن سیشن ہے اس کو آپ جتنا ہو سکے ہرگیز جو ہے اس میں کمپرومائز مت کیجئے جو کچھ جتنا بھی ہو سکے کرنے کی کوشش کیجئے 17:23 میں سمجھتا ہوں اس مختصر انٹروڈکشن کے بعد ہم اس کو شروع کرتے ہیں گرامر میں ایک اور نکتہ رکھ دوں آپ کے سامنے کہ ہم نے اس ٹیبل میں دو کا سیوہ نکال دیا ہے شروع میں موننس کا سیوہ نکال دیا ہے ورنہ اس کو سیکھنا ایک بہت بڑا مسئلہ بن جاتا ہے یہ دونوں کو نکالنے سے آپ کا لرننگ پروسس سیکھنے کا جو سیکھنا بہت آسان ہو گیا ہے 17:57 بات بہت ہلکی ہو گئی کیوں کہ قرآن کریم میں دو کا سیغہ بہت کم استعمال ہوا ہے پہلے ہی کیوں سکھایا ہم آپ کو سارے سیغہ سکھانے کی قرآن کریم میں معنیس بہت کم استعمال ہوا ہے فیمنائن چینڈر تو پہلے سکھانے کی کیا ضرورت ہے اگر آپ اپنے بچے کو اولمپیک میں شریک کرانا چاہتے ہوں تو پہلے دن اگر آپ اس کو دس کلومیٹر دوڑائیں گے تو راستے میں مر جائے گا تو یہ پہلے دن سٹوڈنٹ کو سارے سیغہ سکھائیں 18:30 تو پہلے ہم اس پر زور دیتے ہیں وہ بھی آئیں گے اس کو ہم سکٹ نہیں کر رہے ہیں لیکن شروع میں نہیں ہم نے بتا دی آپ کو کہ اس کلاس کے چار پارٹس ہیں پہلے حدیث پھر گرامر اور سوئے پہلے حدیث سپوکن عربی گرامر اور قرآن کا یا حدیث کا حصہ موصلی قرآن کا اچھا ہر اس میں سوائے حدیث کے ہر سیشن میں ایک ریویجن ہوگا اور ایک نیا لسان ہوگا جیسے حدیث کے بعد پچھلی کلاس میں ہم سپوکن عربی کا کیا جملہ سیکھیں اس کو لیا جائ 19:06 اور آج کا جملہ کیا ہے وہ لیا جائے گا گرامر میں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا سیکھا اس کو پہلے ہم لیں گے اور پھر نیا لسن لیں گے اور اسی طرح قرآن میں پچھلی کلاس میں ہم نے کیا سیکھا اس کو لیں گے اور پھر نیا پارٹ لیں گے آپ کے نوٹس میں آپ دیکھیں گے کہ پچھلی کلاس کا جو لسن ہے اس میں ترجمہ نہیں ہے اور نئی کلاس کا جو لسن ہے اس میں لفظی ترجمہ دیا گیا ہے تاکہ پچھلی کلاس کا جو ہے جب آپ جب اس کی پریکٹس کریں گے تو انشاءاللہ اس بنیاد 19:35 کہ آپ اس کو پڑھ چکے ہوں گے تیار کر چکے ہوں گے اچھا آخر میں اس کے ہومورک پہ آتے ہیں بس بائی دے وے اس کورس میں چودہ کوئیز اور دو اگزامز ہیں اس کورس میں ساٹھ سیشن میں سکسٹی سیشنز میں فورٹین کوئیزز سکس سیون منٹس کا ایک کوئیز ہے اور دو اگزامز ہیں اور یہ کوئیز اور یہ اگزامز ان فیکٹ آپ کو انکریج کریں گے کہ آپ واقعی سیکھ رہے ہیں 20:11 اور ایک پوش بھی رکھیں گے ریویجن کا کہ بھئی آرہے نے آج کوئی سیکس پڑھ کے آنا ہے مختلف وقفوں سے اور یہ کوئیس بہت آسان ہے ملٹیپل چوائز فلیف دف بلانکس میچ دف فالوئنگ اس طرح کے کوئی بہت مشکل نہیں ہے اور آخر میں ہومورک اس کورس کا ہومورک بھی ہے اور اگر میں نمبر آف ہومورکس گناہوں تو شاید آپ کو بڑا لگے کام لیکن یہ ہومورکس 20:51 بالکل پریکٹیکل ہے جس طرح ہم نے کہا کہ بائیس منٹ کا سیشن ہوگا ایسے ہی ہوم ورکس بھی بہت سیدھے سادھے ہیں اور آپ کی زندگی ہمیں سے نکالے گئے ہیں اس کورس میں سات ہوم ورکس ہیں کیا ہیں وہ؟ روزانہ پانچ منٹ قرآن کی تلاوت کرنا کم از کم یہ تو بھئی ایک مسلمان کا کام ہے ہم کہیں گے ہمارا ہوم ورک نہیں یہ تو اللہمیہ کا ہوم ورک ہے لیکن یہ بہرحال آپ کو کرنا ہے مصحف سے بغیر ترجمہ والے 21:27 آپ تلاوت کریں ترجمہ والے سے بھی کر سکتے ہیں لیکن یہ کہ آپ ابھی سے عادت ڈالیں کہ ایک مصحف ہمارے پاس اس کو قرآن کہتے ہیں میری قرآن تیری قرآن لیکن مصحف کہنا شاید زیادہ بہتر ہے کہ آپ کا مصحف قرآن ایک ہی ہے بہرحال مصحف سے آپ معرہ مصحف سے معرہ یعنی وہ مصحف جس میں ترجمہ نہیں دیا گیا ہے معرہ مصحف سے تلاوت کی عادت ڈالیں پانچ منٹ کم از کم 21:58 کسی نماز کے پہلے بعد میں بیٹھ جائیے یہ ہو جائے گا ٹارگٹ ہمارا بیس منٹ کا ہے لیکن وہ جب بھی ہو آج نہیں چھے منے کے بعد آپ کے اندر یہ ڈیولپ ہوئے ایک سال کے بعد دو سال کے بعد یہ یعنی بیس پچیس منٹ میں ایک پارہ ہو جاتا ہے لیکن to start with اگر عادت نہیں ہے تو کم از کم پانچ منٹ کی تلاوت یہ پہلا homework ہے دوسرا homework یہ ہے کہ آپ چلتے پھرتے کم از کم پانچ منٹ قرآن کی تلاوت کریں گے آپ جا رہے ہیں آفیس کو جا رہے ہیں 22:32 آفیس سے آ رہے ہیں بزار جا رہے ہیں آ رہے ہیں بجائے اس کی کہ اس ایمٹی زماخ کو خالی رکھیں اور ایمٹی منز برینیس ڈیولز ورکشاپ یہ سی پی او انسان کے اندر دو چیزیں ایسی ہیں جو کبھی بھی خاموش نہیں بیٹھتی ایک چیز تو یہ ہے جو کبھی خاموش نہیں بیٹھتی اور دوسری چیز وہ ہے جو کبھی نہیں تھکتی زبان یہ سی پی او جیسا ہی آپ نین سے بیدار ہوں یہ سی پی او مسلسل کام کرتا ہے جب تک آپ سو نہ جائیں اس میں بھی کام کرتا ہے ک 23:04 جب تک آپ بیدار ہوں یہ کام ہی کرتا رہے گا تو بجائے اس کو آپ ایسے ہی چھوڑ دیں اس کو آپ تلاوات میں مصروف کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِن ذِكْرِ اللَّهِ کہ تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ کہیں گے کہ میں تھک گیا ہوں میرے ہاتھ دکھ رہے ہیں میرے پیر دکھ رہے ہیں میرا گلہ دکھ رہا ہے لیکن کوئی بھی آپ سے شاید ہی کسی نے آپ کو کہ 23:35 زبان اللہ تعالیٰ نے ایسی چیز بنائی جو کبھی نہیں دکھتی اور اس زبان کو اللہ تعالیٰ کے ذکر میں آپ مصروف رکھی ہیں یہ تو کم از کم آپ کو چلتے پھڑتے پانچ منٹ کی تلاوت کرنی ہے چاہے آپ کو سور اخلاص یا آخری چار سورتیں ہی یاد ہوں اسی کو پڑھتے رہی ہیں اور اگر آپ کو مختلف چیزیں یاد ہوں تو سب کو پڑھتے رہی ہیں یہ دوسرا homework ہے تیسرا homework یہ ہے کہ پانچ منٹ کے لیے جو material دیا جا رہا ہے آپ کو 24:08 پانچ منٹ کے لئے اس کی سٹڈی کیجئے مثلا آپ جاب شروع کر رہے ہیں سٹڈی شروع کر رہے ہیں صرف پانچ منٹ کے لئے اس کو پڑھئے اس کے بعد اپنا کام شروع کر دیجئے انشاءاللہ پانچ منٹ سے آپ کے اچیویمنٹ میں کوئی فرق نہیں آئے گا لیکن اس کے نتیجے میں آپ کو بہت فائدہ ملے گا انشاءاللہ تو یہ تیسرا ہومورک ہوا چوتھا ہومورک یہ ہے کہ آپ کو ویکابلری شیٹ دیے جائے گا یہ ویکابلری شیٹ نوٹس میں ملے گا آپ کو 24:40 وہ وکیبلری شیٹ اپنی جب میں رکھ لیجئے آپ یا اس کی فوٹو کاپی بنا لیجئے اس وکیبلری شیٹ کو آپ دن میں مختلف اوقات میں بار بار دیکھتے رہا کیجئے کتنی بار کتنی دیر کے لیے کم اس کم تیس سیکنڈ کے لیے ایک رف وائیڈ لائن کے طور پر کہہ رہا ہوں میں کہ نمازوں سے پہلے یا بعد میں اگر آپ سکیڈیول بنا لیں تو بہت آسان ہے کیونکہ نماز پڑھتا ہی انسان 25:12 تو پہلے یا بعد میں امام صاحب کا انتظار کر رہے ہیں نماز سے بعد بس تیس سیکنڈ کے لیے آدھے منٹ کے لیے آپ نکالیے وہ ورڈز کو دیکھ لیجئے تیس سیکنڈ میں آپ almost تیس ورڈز پڑھ سکتے ہیں بہت ٹائم ہوتا ہے تیس سیکنڈ اگر آپ اس کو دیکھ لیں اور تین چار بار دیکھ لیں دین میں تو انشاءاللہ آپ کو دوسری کلاس بلکل آسان محسوس ہوگی بلکل آسان piece of cake 25:41 لیکن آپ اس پر عمل ضرور کریں اور یہ یاد رکھیں کہ جب آپ قرآن کے لیے کام کرتے ہیں یا قرآن سیکھنا چاہتے ہیں تو شیطان پوری قوت کے ساتھ تیار ہو جاتا ہے آپ کو ہٹانے کے لیے فل پروگرامنگ کے ساتھ آئے گا آپ کو ایک ہزار کام یاد دلائے گا آپ کو بہرحال اسے ہٹانے کی کوشش کرے گا کہ یہ بندہ اگر اللہ تعالیٰ کی کتاب سے جوڑ گیا تو پھر بہکانا اس کو بہت مشکل ہے اور یہ پھر نصیر کیے صدرے گا انشاءاللہ دوسروں کو بھی صدارے گا 26:14 تو پہلی فرصت اس کی یہ ہوگی کہ آپ کو یہ کام کرنے نہ دے اگرچہ کہ یہ چھوٹے ہم وکس ہیں لیکن میں اپنے تجربے کی بنا پر کہہ رہا ہوں اس پر کام کرنا بڑا مشکل ہے کیوں کہ شیطان پیچھے لگا ہوا ہے آپ جو ہے اللہ تعالیٰ سے دعا میں اس میں آپ آپ جو کہہ رہا ہوں میں بھی شامل ہوں کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے اس کے اوپر جو ہے پریکٹس کرنے کی مسلسل کوشش کریں تو یہ چوتھا ہم وکس ہے 26:45 آپ کہیں گے کہ تیس سیکنڈ میرے پاس نہیں ہے کوئی نہیں کہہ سکتا کون کہہ سکتا کہ مجھے چلتے پھٹتے میرے پاس پانچ منٹ نہیں ہے قرآن پڑھنے کے لئے کوئی نہیں کہہ سکتا پانچ منٹ میرے پاس جوہر شروع کرنے سے پہلے نہیں ہے نہیں کہہ سکتا ہم نے ہوم ورکس ہی ایسے ڈیزائن کیے ہیں کہ آپ کہیں بھی نہیں کہہ سکتے انشاءاللہ کہ یہ مشکل ہے پانچ ہوم ورک کیا ہے پانچ ہوم ورک یہ ہے کہ آپ اپنے کلوزسٹ ساتھی کے ساتھ قریبی ساتھی کو ایک پ 27:14 اور دن میں ایک منٹ کے لیے اس سے اس موضوع پر بات کریں کہ پچھلی کلاس میں کیا پڑھا ہم نے یہ اگلی کلاس میں کیا پڑھنا ہے ایک منٹ کے لیے بات کریں بھئی ایک ہزار باتیں کرتے ہیں آپ بیکار باتیں گھنٹوں ہو جاتی ہیں کبھی کبھی ایک منٹ کے لیے یہ بات کریں کہ آپ نے پچھلی کلاس میں یہ اس طرح ایک دونوں کا رینفورسمنٹ ہوگا چھتا عمر کیا ہے چھتا عمر کیا ہے 27:46 اس کو ہومورک ہے ہومورک کی انسلٹ ہے لیکن بہرحال وہ یہ ہے کہ جو صورتیں آپ سیکھیں گے مثلا علم طرح سے ناس یا دوسری جو بھی آپ کو یاد ہے اس کو اپنی نمازوں میں روٹیشن کے ساتھ پڑھا کریں ہمارا حال کیا ہو گیا ہے دو رکعت نماز پڑھنا ہے علم انہات ہے نا قلو اللہ 28:14 ایک مکانیکل نماز بنی ہوئی ہے چار رکعت پڑھنا ہے وَالْعَصْرُ إِنَّا تَيْنَا قُلُوا اللَّهَ قُلُوا عَصْرُ بِنَاسِ یعنی ہر ایک کے پاس ایک فارمولے بنے ہوئے ہیں کہ کٹ کٹ کٹ کٹ سورتیں پڑھ لیں نماز ختم کر لیں اب آپ یہ کریں کہ ان سورتوں کو روٹیٹ کرتے رہیں تو اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ نہ صرف پریکٹیس میں مدد ملے گی انشاءاللہ بلکہ نمازوں میں بھی انشاءاللہ توجہ اور شوق بڑھے گا 28:45 ساتھوں ہومورک یہ ہے کہ آپ ہو سکے تو اس کیسٹ میں جس میں ترجمہ بھی ہے اس کو اپنی گاڑی میں یا اپنے ان اوقات میں جبکہ آپ منٹل ورک نہ کر رہے ہوں گھر میں اس کو سنتے رہا کریں بس یہ ساتھوں ہومورک ہے یہ ہومورکس جو ہیں یہ ایٹیٹیوٹ پیدا کرنے کے لیے ہیں یہ احساس دلانے کے لیے ہیں کہ ہم قرآن کریم کے سٹوڈنٹ ہیں 29:15 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا خیرکم من تعلم القرآن و علمت تم میں سے بہترین وہ ہیں جو قرآن کو سیکھے اور سیکھا ہے ہم نے اب تک ہزاروں کلاسیں سیٹنڈ کی ہوں گی فیزیکس کی میس کی سائنس کی کیمیسٹری کی اور بشمار علم سیکھے ہوں گے لیکن اللہ تعالی کے نزدیک سب سے بہترین کلاس اور بہترین سٹوڈنٹس وہ ہیں جس میں قرآن سیکھا اور سیکھا جائے اگر آپ کو فرض کیجئے آئی ایس کی کیڈر میں سیلیکٹ کیا جاتا ہے ہندوستان بھ 29:46 ہزاروں لوگ بلکہ اب تو لاکھوں لوگ ایک اگزام دیتے ہوں گے اس میں سے دو چار سو ایک ہزار دو ہزار کو سیلیکٹ کیا جاتا ہے اگر ہم اس میں سیلیکٹ ہو جائیں تو کیسا محسوس کریں گے ہمیشہ ذہن میں حاوی رہے گا کہ بھئی میں تو آئی ایس کر رہا ہوں میں تو آئی ایس کر رہا ہوں ہمیشہ ایک ایٹیٹیوٹی بدل جائے گا بھئی میں تو مجھے تو یہ پڑھنا ہے اور یہ میرا مشن ہے اس سے زیادہ خوشی ہم کو اس کلاس میں آ کر ہونی چاہیے ضرور نہیں کہ وہ 30:19 وہ کلاس جس میں قرآن پڑھایا جا رہا ہو اس میں سیکھا جا رہا ہو اگر اللہ تعالیٰ نے ایسی کلاس میں شامل ہونے کی توفیق دی تو یہ ہمیشہ بیک آف در مائنڈ پہ رہے کہ میں قرآن سیکھ رہا ہوں میں قرآن سیکھ رہا ہوں جیسے میں مثال دیتا ہوں کرکٹ کی کرکٹ کی سیریز جب چلتی ہے تو لوگ اپنا جوب بھی کرتے ہیں اگزامس بھی کرتے ہیں سٹیڈی بھی کرتے ہیں لیکن ہر دو گھنٹے کے بعد پوچھتے ہیں اسکور کیا ہے وہ فنہ ابھی کھیل رہ 30:50 بیک آف دا مائنڈ پہ ان کے گیم چلتے رہتا ہے ہم کہیں گے بیک آف دا مائنڈ پہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے اس احسان کو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے میں قرآن سیکھ رہا ہوں میں قرآن سیکھ رہا ہوں جب بھی آدھا جب بھی موقع ملے وہ پیپر نکالیے وکیبلری کا یا آپ کے آفیس میں تو ایک منٹ کے لیے بریک لیجئے اس میں ریویو کیجئے یہ بیک آف دا مائنڈ پہ مسلسل رہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر آدھا کیا جائے اور اللہ تعالی 31:20 اور اگر اس کو ہم یاد رکھیں گے تو انشاءاللہ یہ قرآن لرننگ انتہائی آسان اور انتہائی دلچسپ اور میں اس میں بالکل مبالغہ نہیں کرتا یہ لائف ٹرننگ کورس ہوگا یہ زندگی کو بدلنے والا کورس ہوگا ظاہر ہے کہ جس وقت ہم کو اللہ کی کتاب سمجھ میں آئے گی وہ بالکل الگ چیز ہوگی اس کو سمجھایا نہیں جا سکتا اس کے جو اثرات ہیں اس کو سمجھایا نہیں جا سکتا 31:50 ایک ہی مثال دوں گا میں آخر کیا وجہ تھی کہ عمر رضی اللہ عنہ نے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے آئے تھے سورة تاہہ کہ انہوں نے چند آیات سنی اور مسلمان ہو گئے آپ سوچئے اس وقت اس آج کے دور میں کٹر سے کٹر دشمن اسلام کو ذہن میں لائی ہے اور یہ سوچئے کہ وہ اس نے چند آیات سنی اور مسلمان ہو گیا کتنا بڑا آپ کو شک ہوگا کتنا اثر ہوگا کہ میں آخر کیا ہے وہ کتاب میں 32:22 تو وہ کتاب کی اس کورس کے ساتھ چند جھلکیاں ملیں گی میں نہیں کہتا ہوں کہ ہم عربی کے ماہر بن جائیں گے لیکن اللہ تعالیٰ ہم کو محروم نہیں کرے گا اس نور سے آپ دیکھیں گے کہ وہ جھلکیاں نور کی وہ ملنے لگیں گے اور آلٹی میٹلی اگر ہم اس کے ساتھ انشاءاللہ مستقل لگے رہے تو یقیناً زندگی میں ایک بہت بڑا چینج آئے گا سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانک اللہ و بحمدللہ نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا استغفر کانتو بلیک
Afficher toute la transcription