Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلیہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن کرمی حضر آباد کی جانب سے میں آپ کو انتیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں انشاءاللہ ہم کچھ اور چیزیں پڑھیں گے اذکار کے ساتھ ساتھ پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو مشطہ 0:32 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور وہ صحت کے ساتھ قرآن کریم پڑھنے میں ماہر ہے تو وہ قیامت والے دن بزرگ نیکوکار فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور جو قرآن اٹک اٹک کر پڑھتا ہے اور اس کے پڑھنے میں اسے مشقت ہوتی ہے اس کے لئے دگنا عجر ہے یہ حدیث اس کو خاص ذہن میں رکھی ہے اور میں کہتا ہوں خاص ان لوگوں کے لئے جو ایسی کلاس میں آتے ہیں اور ان کو 1:03 قرآن پڑھنے نہیں آتا تو ان کو شرمندہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے ڈبل عجر کا وعدہ کیا ہے ٹھیک ہے تو لوگوں سے شرمندہ ہونے کی وجہ اللہ تعالیٰ سے امید رکھیا اور دوسرے لوگوں کو جن کو اچھا پڑھنا تھا ان کو فخر کرنے کی بات نہیں ہے یا دوسرے کو گرا کے دیکھنے کی بات نہیں ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو دوہرہ عجر دینے کا وعدہ کیا ہے تو آپ بالکل مت شرمائیے جہاں بھی یہ کلاس ہوتی ہیں 1:32 کہاں سے سوتی ہوں اس میں آپ بلکل شوق سے جائیں اور کوشش کیجئے کہ قرآن پڑھنے بھی آئے اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کیا تھا ما فی مشکل اصل میں وہ ما فی ہی مشکل ہے ما نہیں فی ہی اس میں مشکل کوئی مشکل نہیں ہے اس میں اور لا باس لا باس یعنی کوئی بات کوئی مشکل نہیں ہے اسی کو جو ہے اچھی عربی میں اگر کہیں گے آپ تو لا باس بولیں گے 2:04 اچھا ما فی مشکلہ بس ہو گیا خلاص خلاص جو ہے سلانگ ہے انہیں فنش ہو گیا انتہا انتہا جو ہے صحیح عربی ہے انتہا انہیں ختم ہو گیا خلاص جو ہے سلانگ ہے خلاص یا انتہا انس کی انتہا ہو گی انتہا انہیں انتہا ہو گیا ختم ہو گیا عندی اجتماع آپ کو میٹنگ ہے اگر آپ پاس اجتماع کا مطلب میٹنگ ہے ہمارے پاس اجتماع کا مطلب صرف 2:33 مذہبی اجتماعی مراد لیا جاتا ہے لیکن اجتماع سے مطلب meeting میرے پاس meeting ہے مجھے meeting attend کرنا ہے چاہے وہ religious ہو secular ہو آپ کی office کی ہو یا کسی کی بھی ہو وہ اجتماع ہے عندی I have میرے پاس یا عندی I have اس سے پہلے بھی ہم نے کہا تھا عندک فلوس آپ کے پاس پیسے ہیں عندک یعنی do you have عندک you have عندی I have یہ میرے پاس میرے پاس اجتماع ہے 3:05 ٹھیک ہے خلاص یا انتہا مطلب ختم اور عند اجتماع میرے پاس اجتماع ہے میرے پاس میٹنگ ہے یا مجھے میٹنگ میں جانا ہے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں تو یہ شیٹ پورا ہو گیا اس کو جو ہے آپ پراکٹس کیجئے یہاں چھے کے چھے فارمز لکھے ہوئے ہیں حرف فیل کے طرف اس کو پکا کر لینا ہے آپ کو اب ہم آتے ہیں اس کے دوسرے فیس کی طرف وہ ہے مزید فی یہ 3:37 فعل کے مزید فیہی ابواب ہیں یہ مزید فیہی کا تھوڑا سا اسطلح سمجھ لیجئے تو ہم کو لمبی چوڑی تشریح کرنی نہیں پڑے گی اگرچہ کہ میں اسطلحات استعمال نہیں کرنا چاہتا مگر یہ مزید فیہی اتنا سمجھ جائیے مزید فیہی کیا ہے مزید فیہی اب تک ہم نے دیکھا بس فعالہ فعالہ یہ تین ہیں لیٹرز اسی سے 4:03 اس میں اگر ایک اور حرف ڈال دیا جائے تو وہ مزید فی ہو جاتا ہے اسی سے بناوا ہے لیکن اس میں کچھ ایکسٹر ڈالا جا رہا ہے جیسے غفرہ ہے مشہور غفرہ نے بخش دیا استغفرہ نے بخش مانگی مغفرت مانگی تو استغفرہ غفرہ صحیح بنا ہے لیکن علیف سین تے اس میں زیادہ ہے مزید فی تو اس کو مزید فی والے افعال کہتے ہیں 4:33 سمجھ گئے نا وفرا سے استغفرا مثال سوال یہ ہے کہ کیا یہ مزید فی ہمارے پاس ہے اردو میں آپ بولیں یہ مزید فی کیوں ہے بھائی تو ہم اردو سے ہمیشہ مثال لیتے ہیں جب اردو میں کوئی چیز نظر آتی ہے آپ کو تو بولتے ہیں کہ ٹھیک ہے عربی میں بھی جائز ہے تو ہم اردو کی مثال لیتے ہیں اردو میں مزید فی ہے مثلا ہم کہتے ہیں نکلا نکلا تو آپ نکلا کے پورے فارمز بنا سکتے ہیں 5:06 میں پورا سمجھانا چاہتا ہوں بلکل پکا سمجھایا اور بہت انٹرسٹنگ ہے جیسے وہ نکلا وہ نکلے آپ نکلے آپ سب نکلے میں نکلا ہم نکلے وہ نکلتا ہے وہ نکلتے ہیں آپ نکلتے ہیں آپ سب نکلتے ہیں میں نکلتا ہوں ہم نکلتے ہیں نکل نکلو مت نکل مت نکلو نکلنے والا ڈیش نکلنے والا خود ہی نکل گیا تو کسی پر اثر نہیں پڑا ڈیش نکلنا اردو میں ہم کیا کرتے ہیں 5:36 نکلا کاف کے بعد ایک علیف ڈالتے ہیں نکالا یہ مزید فی اردو کا نکلا ہے نہیں میں نکلا نکالا ہے نہیں کسی کو نکالا اور نکلوایا دوسرا مزید فی ہے نکالا اب نکالا سے پورے بنا سکتے ہیں بنا سکتے نہیں بنا سکتے اس نے نکالا انہوں نے نکالا آپ نے نکالا آپ سب نے نکالا میں نے نکالا ہم نے نکالا وہ 6:08 نکالتا ہے وہ نکالتے ہیں آپ نکالتے ہیں آپ سب نکالتے ہیں میں نکالتا ہوں ہم نکالتے ہیں نکالو نکالو آپ سب مت نکالو آپ سب مت نکالو نکالنے والا جس کو نکالا گیا نکالنا تیسرا مزید فی جیسا آپ نے کہا دوسرا مزید فی وہ ہے نکلوایا نکلا میں کمرے سے نکل گیا نکالا 6:37 میں نے فرض کیجئے پکڑ کے یہ کیمرہ کو باہر نکال دیا نکلوایا میں نے کہا ایجاز صاحب اس کو نکال کے باہر کر دو تو میں نے نکلوایا میں نے بیٹھا رہا میں نے نکلوایا اس کو تو الگ ایکشن ہے اچھا نکلوایا سے پھر ہم پورا بنا سکتے ہیں اس نے نکلوایا 6:55 انہوں نے نکلوایا آپ نے نکلوایا آپ سب نے نکلوایا میں نے نکلوایا ہم نے نکلوایا وہ نکلواتا ہے وہ نکلواتے ہیں آپ نکلواتے ہیں آپ سب نکلواتے ہیں میں نکلواتا ہوں ہم نکلواتے ہیں نکلواؤ آپ سب نکلواؤ مت نکلواؤ آپ سب مت نکلواؤ نکلوانے والا جس کو نکلوایا گیا نکلوانا میں سب ریپیٹ یہ کر رہا ہوں تاکہ ذہن میں صاف بیٹھ جائے کہ اردو میں بھی مزید فی ہے 7:23 اور ہر مزید فی کے لئے پورا کنجگیشن پوری گردان بن سکتی ہے اردو میں دو مزید فی ہیں نکلا نکالا نکلوایا گرا گرایا گرویا اٹھا اٹھایا اٹھوایا دو مزید فی ہیں عربی میں نو مزید فی ہیں لیکن ڈرنے کی بات نہیں ہے عربی جو ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عربی بہت ہی 7:58 بہت ہی رچ زبان ہے اتنا سٹاک ہے سارے کے سارے نو ہر لفظ کے لیے استعمال نہیں ہوتے لیکن سٹاک ہے کل کوئی ایک نیا ایکشن ایسا آتا ہے جس میں کوئی ایک سلیلیٹڈ ہے تو آپ نیا ٹرم جو ہے سٹاک میں سوو ہیں نکال کے لگا دے سکتے ہیں اچھا اب چلیے نکلا سے خرجہ خرجہ مطلب نکلا اردیو میں کیا کرتے ہیں نون کاف لام 8:27 کاف کے بعد علیف لگاتے ہیں تو نکالہ ہو جاتا نون کاف لام جو ہے ہمارا اردو کا روٹ ہے کاف کے بعد لگائیں تو نکالہ ہو جاتا عربی میں خراجہ ہے وہی علیف سامنے لگا دیتے ہیں اس کو اخراجہ تو نکالہ ہو جاتا ہے یہ ایک مثال دے رہا ہوں میں خراجہ نکلا اخراجہ نکالہ اب خراجہ سے ہم نے کیا تھا 8:52 خرجا خرجو خرجتا خرجتم خرجتو خرجنا یخرجو یخرجون تخرجو تخرجون اخرجو نخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو خارج ڈیش خرج اخرجا تو جس طرح ہم نے نکالا سے پورا بنایا اخرجا کا پورا بنے گا اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا سیم میوزک ہے گھبرانی کی بات نہیں ہے خالی سامنے آ آ آ لگا دینا ہے بس 9:21 خرجا خرجو خرجتا خرجتم خرجتو خرجنا اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا یہ جو ہے کبھی کبھی چینج ہوتا ہے جیسے یہ یخرجو ہوتا ہے یخرجو یہ سپیشل کیس ہے یخرجو یخرجن تخرجو تخرجن اخرجن ایک معلوم ہو گیا تو پھر سب سیم ہے یخرجن تخرجن تخرجن اخرجن اخرجن اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج آج ہم پہلا مزید فی کریں گے وہ ہے 9:50 اس میں جو ہے آپ دیکھ رہے ہیں پہلا تو فعالہ ہے یہ تو معلوم ہے آپ کو پہلا جو ہے فعالہ ہے یعنی عین پہ تشدید اور اس کی مثال ہمارے پاس ہے سبحہ لیکن ہم پہلے فعالہ سے کریں گے اس کے بعد پھر ہم اگزامپل کریں گے فعالہ فعالو بولیں اچھا فعالہ ایک معلوم ہے سیم سٹائل ہے بس خلی اسی کو 10:17 اس جو مزید فی ہے اس کو لے کے carry کرنا ہے سب صورتوں میں لے کے چلنا ہے فَعَالْتَ فَعَالْتُمْ فَعَالْتُ فَعَالْنَا يُفَعِلُ يُفَعِلُنَا یا فعل کے بجائے يُفَعِلُ يُفَعِلُنَا تُفَعِلُ تُفَعِلُنَا اُفَعِلُ نُفَعِلُ اب دیکھیں آپ ایک يُفَعِلُ معلوم ہو تو یہ سب بنا دے سکتے ہیں سیم پیٹل اچھا یہ جو ہے سپیشل ہے 10:48 فعل فعلو لا تفعل لا تفعلو اور یہ بھی سپیشل ہے مفعل مفعل تفعیل فعل تفعیل مفعل مفعل تفعیل پھر سے فعل فعلو فعلت فعلتم فعلت فعلنا 11:20 اب یہ structure کا کوئی معنی نہیں ہے فعالہ کا کوئی معنی نہیں ہے فعالہ جو ہے structure ہے خالی اس کا کوئی لفظ کا معنی نہیں ہے 11:53 جہاں تک مجھے ہی معلوم ہے برحال اصل ہم یاد رکھیں گے جیسے وجدہ قالہ اس طرح یاد رکھتے ہیں ہم نے تو ہمارا اس کے لئے رفرنس ہوگا سبحہ کیا ہوگا سبحہ سبحہ یعنی تسبیح کی چلیے اب سبحہ یاد رکھنا ہے سبحہ سبحو 12:11 سبحتا سبحتم سبحتو سبحنا یسبحو یسبحنا تسبحو تسبحنا تسبحو نسبحو سبح سبحو لا تسبح لا تسبحو مسبح مسبح تسبح 12:37 اب تسبیح کہاں سے آیا یاد ہے آپ کو اچھا ایک دلچسپ قرآنی نکتہ قرآنی صورتیں جو شروع ہوئی ہیں اس میں جو ہے پہلے سبحان اللہ دی ہے سبحان اللہ دی اسراب عبدی ہیں یہ بھی ایک مصدر ہے تسبیح کا اس کے بعد صورتیں شروع ہوئی ہیں یوسف بی حسن 12:59 سبح سے سبح للہ سبح للہ سبح للہ اس کے بعد ہے سبح للہ سبح للہ اور آخر میں سبح اسم ربک الاعلا سبح سبح یو سبح سبح تو سبح ہے نا تسبیح کیجئے تسلیشن کیجئے سبح اس نے تسبیح کی سبح انہوں نے تسبیح کی سبح تا آپ نے تسبیح سبح تم سبح تو میں نے تسبیح کی سبح نا ہم نے تسبیح 13:30 وہ تسبیح کرتا ہے تسبیح ہونا آپ سب تسبیح کرتے ہیں تسبیح ہو سب سب تسبیح کرو لا تسبیح مت تسبیح کرو لا تسبیح ہو تسبیح کرنے والا جس کی تسبیح کی گئی تسبیح 14:01 بہت سمپل ہے گھبرانے کی بلکل بات نہیں ہے اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویشن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کچھ دعائیں سیکھی تھی بیمار کے پاس پڑھنے کی یا بری خبر سننے پر یا قبرستان جانے پر بیمار کے پاس پڑھنے کی اسأل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفی ایک سات بار پڑھنا ہے اس کو اسألو میں سوال کرتا ہوں میں سوال کرتا ہوں اللہ اللہ سے العظیم 14:32 جو عظیم ہے بڑا ہے رب العرش العظیم عرش عظیم کا رب ہے بڑے عرش کا رب ہے ان کے ان کے اشہد ان لا الہ الا اللہ یشفی کا یشفی کا وہ شفا دے سوال کرتا ہوں عظیم اللہ سے جو عرش عظیم کا رب ہے کہ وہ تمہیں شفا دے مریخ خبر سننے پر انہا للہ و انہا الہ راجعون اللہم جرنی فی مصیبتی و خلفلی خیرم منہ انہا بشک ہم للہ 15:05 اللہ کے لئے ہیں وَإِنَّا اور بے شک ہم إِلَيْهِ اسی کی طرف راجعون لوٹ کر جانے والے ہیں اللہم جرنی اے اللہ عجر دے مجھ کو فی مصیبتی میری مصیبت پر میری مصیبت پر اس کا عجر دے وَخْلُفْ لِي اور 15:33 پیچھے لا اس کے یا اتا کر اس کے بدلے خیرم منہ اس سے بہتر بہتر اس سے مسیبتن جو ہے معنی اس لئے منہا ہے کیونکہ ربوہا دینوہا کتابوہا سارا ہم نے کیا تھا تو بے شک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں اور اسی کی طرف اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں اللہ حجر دے مجھے میری مسیبت پر اور اتا کر بدلے میں یا پیچھے لا اس کے میرے لئے اس سے بہتر بہتر اس سے 16:05 قربستان بجانے پر السلام علیکم اہل القبور 16:34 سلفنا ہم سب آگے والے ہیں ونحنو اور ہم اور ہم سب بالآثری پیچھے ہیں سلامتی ہے تم پر اے قبور والو اللہ بخشے ہم کو اور تم کو تم ہمارے آگے والے ہو اور ہم تمہارے پیچھے ہیں آج ہم شروع کرتے ہیں نیا سبق اور یہ ہے 17:00 پہلے اس میں مختلف چیزیں ہیں پہلے جمعہ کے شروع کا حصہ جمعہ کے خطبے کے شروع کا حصہ کیوں رکھا ہم نے اس لئے کہ ہر جمعہ سنتے ہی رہتے ہیں تو اس کو سمجھنا چاہیے ان الحمدللہ نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات عمالنا من یہدی اللہ فلا مضللہ و من یضللہ فلا ہادیالہ یہ مختصر خطبہ ہے اور بھی لمبا ہو سکتا ہے لیکن یہ ان الحمدللہ 17:30 ساری تعریف لیلہی اللہ کے لیے ساری تعریف شکر اللہ کے لیے نستعینہو ہاں مثلا لیلہ تک لیلہ تک ٹھیک ہے لیلہ تک پڑھی ہے پریکٹس الحمدللہ نہیں الحمدللہ لیشک ساری تعریف اور شکر لیلہ اللہ کے لیے لیشک ساری تعریف اور شکر اللہ کے لیے نستعینہو و نستعفرہو 18:03 نستعینو ہم مدد مانگتے ہیں وہ اس سے اور نستعفیرو ہم مغفرت مانگتے ہیں وہ اس سے ہم اس سے مدد چاہتے ہیں وہ اس سے مغفرت مانگتے ہیں نستعینو و نستعفیرو ایک پہلے اوپر بس اتنے دو لفظ ہم اس سے مدد چاہتے ہیں نستعینو 18:41 ہم اس سے مدد چاہتے ہیں اور ہم اس سے مغفرت چاہتے ہیں ہم اس سے مدد چاہتے ہیں اور ہم اس سے مغفرت چاہتے ہیں 19:12 براہیاں شرک کی جمع شرور انفسنا ہمارے نفسوں کی نفس کی جمع انفس یہ بروکن کلورل ہے ٹوٹی بھی جمع ہے نفس کی جمع نفسون نفسین نہیں ہے انفس ہے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہمارے نفسوں کی براہیاں سے یہ آتے ہیں نعوذ و ہم پناہ میں آتے ہیں باللہی اللہ کی 19:52 برائیوں کی برائیوں کی ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں برائیوں سے ہمارے نفسوں کی وَمِن سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ بُرَائِيَا 20:23 اعمالنا ہمارے اعمال کی اور ہمارے اعمال کی برائیوں سے اللہ کی پناہ میں آتا ہے مطلب وہی ہے من سیارتی اعمالنا و من اور وہ من جیسے اور جیسے نہیں من یعنی سے سیارتی برائیاں اعمالنا ہمارے اعمال اور پھر برائیاں ہمارے اعمال 20:55 ہمارے عامال کی برائیوں سے مطلب کیا ہے ہمارے عامال کی برائیوں سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں من یہدی اللہ فلا مضلل من جو اصل میں یہاں پر اب میں آپ کو عربی کا ایک رول سمجھانا چاہ رہا ہوں عربی میں جس کا لفظ نہیں ہے جو ہے من تو عربی کا رول ایسا ہے پہلے جو کو پکڑ لیتے ہیں من بلکہ جو کو پکڑ لیتا ہے یہدی 21:26 ہدایت دے ہی اس کو اللہ من جو ہدایت دے اس کو اللہ یعنی جس کو ہدایت دے اللہ ایسا ہے وہ یاہدی ہی پھر کیا ہوگا ہی کدھر ہے ہی من کو جا رہا ہے من کی طرف جا رہا ہے تو من جو یاہدی ہی ہدایت دے اس کو اللہ یعنی جس کو اللہ ہدایت دے فلا مضل لہو فا 21:55 پس نہیں مُدِلَّ مُدِلَّ یعنی گمراہ کرنے والا لہو اس کو بھٹکانے والا اس کو جس کو اللہ ہدایت دے اس کو کوئی بھٹکانے والا نہیں 22:37 تو نہیں اس کو کوئی بھٹکانے والا نہیں رائٹ تو رول سمجھ گئے نا اب یہ اور آئے گا وَمَن يُضْلِلْهُ فَلَا حَادِيَ لَهُ وَمَن جُو يُضْلِلْ بھٹکا دے ہُ اس کو یعنی جس کو بھٹکا دے وَمَن يُضْلِلْهُ کون اللہ جس کو بھٹکا دے اللہ جس کو گمرا کر دے اللہ فَلَا حَادِيَ لَهُ فَبَسْ لَا نَهِي حَادِی حِدَاد دینے والا 23:07 لہو اس کو اور جسے وہ گمراہ کر دے اس کو کوئی حداد دینے والا نہیں 23:37 اتنے پیارے کلمات ہیں آپ اس پر غور کریں کہ جمعہ خطبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شروع کرتے تھے کہ ساری تعریف اللہ کے لئے ہے ہم اسی سے مدد چاہتے ہیں اسی سے مغفرت چاہتے ہیں اسی کی پناہ میں آتے ہیں ہمارے نفسوں کی برائیوں سے اور ہمارے عمال کی برائیوں سے جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی نہیں بھٹکا سکتا اور جسے وہ گمراہ کر دے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا بہت ہی زبردست اور پیارے اور اثر کرنے والے کلمات ہیں 24:06 اہم بولنے اچھا اس کے بعد ہیں مختلف دعائیں مختلف دعائیں ربی زدنی علمہ ربی اے میرے رب زدنی زد ہم نے کہا تھا زادہ زادو زدتا زدتم اور زد زد یعنی زیادہ کر نی مجھ کو علمہ علمے اے میرے رب زیادہ دے مجھ کو زیادہ کر مجھ کو علمے ہوگا نا شروع میں ہوگا 24:52 زیادہ دیں مجھے علم آؤ علم آئے میرے رب زیادہ مجھے علم دیں اور یہ دعا جیسا ہم نے کہا قرآن کے کانٹیکس میں آئی ہے تو اس کو میں اپنے آپ کو بھی یاد دلا رہا ہوں اور آپ کو بھی بار بار اس کی دعا پڑھتے رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کا زیادہ زیادہ علم دے دین کا زیادہ زیادہ علم دے 25:16 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ یہ سور بقرہ کی ہے اور اس سے پہلے کی طاہ کی تھی آیت اچھا آیت کا ٹکڑا تھا رَبَّنَا اے ہمارے رب آتِنَا دے ہم کو دے ہم کو فِي الدُّنْیَا دُنْیَا مِنْ حَسَنَةً بَلَائِ اے رب ہمیں دے دُنْیَا مِنْ بَلَائِ نیکسٹ فِی الدُّنْیَا دُ 25:57 اور آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں بچا آگ کے عذاب سے 26:37 بھلائی دے حق کے عذاب سے حق کے عذاب سے سبحان ربک رب العزت عما یصفون وسلام على المرسلین والحمدللہ رب العالمين یہ بھی کافی پڑھا جاتا ہے اختتام پر یہ بھی صورت کا پارٹ ہے قرآن سبحانہ پاک ہے ربک آپ کا رب رب العزہ عزت والا رب عما اس سے جو یصفون 27:07 وہ بیان کرتے ہیں وصف یا صفون وہ بیان کرتے ہیں وہ صفت دیتے ہیں پاک ہے آپ کا رب عزت والا رب اس سے جو ان خامیوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں 27:39 وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ 28:10 رسولوں پر اور سلام رسولوں پر یہ تو بہت سمپل ہے اسے پہلے ہم نے کر لیا آخری پڑھ لیتے ہیں اور آخری دعوانا پکار ہماری اور ہماری آخری بات آخری پکار 28:42 الحمدللہ رب العالمین 29:18 یہ سب تاریخ و شکر اللہ کے لئے ہے جو تارے جہاں ہمارا رکھتے ہیں 29:48 پانچ سی سات لفظ ہیں اس لسن میں نئے لفظ تو اس کو یاد رکھی اور ویکیبلری شیٹ آپ کی جیب میں رہنا چاہیے میں نے بھی ایک رکھا ہے آپ کو یاد دلانے کے لیے یہ ہمیشہ بلکہ ہم انشاءاللہ اس کا ایک ویکیبلری بکلٹ چھاپ دیں گے اس میں سارا کورس کی بکلٹ رہ گیا تو آپ کی بکلٹ جب تک کورس ختم نہ ہو جب تک سیونٹی پرسنٹ نہ ہو وہ جیب میں سے نکلنا نہیں 30:13 تو اسی پر ہم ختم کرتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دیں
Afficher toute la transcription