Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضر آباد کی جانب سے میں آپ لوگوں کو اکتیسویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں انشاءاللہ ہم سور بقرہ کی شروع کی چند مزید آیات پڑھیں گے پہلے ہم حدیث سے شروع کرتے ہیں 0:29 حدیث حضرت ابو حریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے گھروں کو قبرستان مت بناو بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورہ بقرہ پڑی جاتی ہے بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورہ بقرہ پڑی جاتی ہے تو یعنی قبرستان نہ بناو 0:54 یعنی جس طرح قبرستان میں کوئی عمل نہیں ہو سکتا مردوں سے اس طرح گھر میں بھی تم نفل نماز اور تلاوت قرآن کا احتمام نہ کرو تو تمہارے گھر بھی قبرستان جیسے ہو جائیں گے والیکم السلام اب ہم آتے ہیں اس عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا ایش تبغا ایش کیا ہے ایش این کا لفظ ہے عامی عربی کا لفظ ہے ایش ایش این کیا چیز تبغا 1:25 تم چاہتے ہو تبغی ہونا چاہیے ہو ایو شیئن تبغی آپ کونسی چیز چاہتے ہیں ماذا ترید ماذا کیا تریدو تمہارا ارادہ ہے کیا تمہارا ارادہ نہیں تم کیا چاہتے ہو آپ کیا چاہتے ہیں ابغا مویا بارد ابغا جو ہے وہی عامی عربی ہے ورنہ ابغی ہونا چاہیے ابغی میں چاہتا ہوں مویا ماؤن ہے وہ مویا یعنی پانی ماؤن بارد 1:57 تھنڈا مجھے تھنڈا پانی چاہیے ابغا مویا بارد یا ابغی ما ان باردن ٹھیک ہے تو یہ ہو گیا عربی بولچال کا پارٹ اب ہم آتے ہیں گرامر گرامر میں ہم نے آپ کو یاد ہے مزید فی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے مزید فی یعنی جس میں فعالہ میں ہم اب تک جو ہیں سارے فعالہ کے کر چکے تھے فعالہ میں کچھ اور مزید آئے حرف تو اس کو مزید فی کہیں گے بس مزید حرف آئے تو مزید فی ہے 2:31 جیسے ہم نے کیا تھا فعالہ یعنی عین پر تشدید آگئی ہے تو اس کو ہم ذرا پریکٹس کر لیتے ہیں اچھا فعالہ بھی کیا تھا پھر جو ہے اس کی مثال سبحہ کی تھی اور پچھلی کلاس میں قذبہ اور نزلہ کیا تھا ہم نے صحیح نا تو ہم میں پہلے فعالہ ریپیٹ کرتا ہوں فعالہ فعالو فعالتا فعالتم فعالتو فعالنا یفعلو یفعلونا 3:01 تو یہاں چینج ہو رہا ہے ورنہ یہ فعالہ سارا ویسے ہی ہے یفاعلو یفاعلونا تفاعلو تفاعلونا افاعلو نفاعلو فاعل فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو مفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی مثال ہم نے کی تھی اور ہمیشہ یاد رکھنے کے لئے سبحا 3:30 ہم نے تسبیح کی سبحہ سبحو سبحتا سبحتم سبحتو سبحنا یسبحو یسبحنا سبح یسبحو یسبح للہ ماں فی السماوات یاد رکھ لیجئے اب یسبحو تو یہ سبحہ سے یسبحو بنتا ہے تسبحو تسبحنا 3:54 اسبیحو نسبیحو سبیح سبیحو لا تسبیح لا تسبیحو مسبیح مسبح تسبیح دوسرا لفظ انہیں کیا تھا قدب قدب انہیں جھٹلایا قدب جھٹ بولا قدب قدبو 4:15 کذبتا کذبتم کذبتو کذبنا یکذبو یکذبونا تکذبو تکذبونا اکذبو نکذبو کذب کذبو لا تکذب لا تکذبو مکذب مکذب تکذب اور تیسرا لفظ کیا تھا ہم نے نزل نزل اترا نزل 4:45 اب ہم کریں گے نئے لفظ اور نئے مادہ 5:18 دوسرا مزید فی ہے اور لائن میں تیسرا ہے ایکچولی فعالہ کو نمبر ایک لیتے ہیں آرڈر اس کی اس طرح سے مزید فی فعالہ سے شروع ہو رہا ہے لیکن فعالہ کو نمبر ایک لیتے ہیں عام طور پر دکشنریز میں ہر جگہ اور فعالہ نمبر دو ہے اور فعالہ نمبر تین ہے تو آج ہم نمبر تین کریں گے مزید فی ہی فعالہ فعالہ میں کیا ہو رہا ہے ایک الف بڑھ گیا ہے فے کے بعد الف بڑھا ہے 5:50 یہ ایسے ہی ہے جیسے نکلا نکالا نکالا نکالے ایسے ہی ہے یہاں چینج ہے جیسے یفاعلو تھا ویسے یہ یفاعلو ہے تو فاعلو نفاعلو فاعلو لا تفاعل لا تفاعلو 6:24 مفاعل مفاعل مفاعلہ مفاعلہ اچھا مثال سے یاد رہے گا مفاعلہ اس کی مثال ہمارے لئے ریفرنس کی وہ جاہدہ ہے جاہدہ یعنی پوری کوشش کی جہاد کیا جاہدہ جاہدو 6:47 جاہدتا جاہدتم جاہدتو جاہدنا یجاہدو یجاہدونا تجاہدو تجاہدونا اجاہدو نجاہدو جاہد جاہدو جاہدو فی سبیل اللہ 7:10 مجاہد مجاہد مجاہدہ مجاہدہ یہ اس کا مستر ہے کام کا نام ہے مستر کام کا نام مجاہدہ چلیے 7:31 جاہدا جاہدو جاہتا جاہتم جاہتو جاہدنا یجاہدو یجاہدونا تجاہدو تجاہدونا خجاہدو نجاہدو جاہد جاہدو لا تجاہد لا تجاہدو مجاہد مجاہد مجاہدہ 7:59 اس کے بعد ہم آتے ہیں اچھا لفظ جاہدہ کتنے بار آیا قرآن میں اکتیس بار اچھا اکتیس بار الحمدللہ اتنے چھوٹے سے وقت میں اگر ہم اکتیس جگہ کے الفاظ سیکھیں شاید زیادہ ہے پتہ نہیں بہرحال چک کر لیں گے تو ہم بہرحال انشاءاللہ کئی جگہ کے معنی سیکھ لیں گے 8:30 اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات سکھی تھی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 8:59 نہیں رعیبہ شک فی ہی اس میں نہیں شک اس میں ہدن للمتقین ہدایت ہے للمتقین متقیوں کے لئے پرہزگاروں کے لئے الف لامیم یہ کتاب ہے اس میں کوئی شک نہیں یہ پرہزگاروں کے لئے ہدایت ہے الذین یؤمنون بالغیب و یقیمون الصلاة و مما رزقناهم ینفقون الذین 9:29 وہ جو یؤمنونہ ایمان رکھتے ہیں ایمان لاتے ہیں یؤمنونہ وہ ایمان رکھتے ہیں بالغیبی غیب پر وَيُقِيمُونَ اور قائم کرتے ہیں الصلاة نماز کو وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ وَمِمَّا اس میں سے جو سے جو اور اس لگانا پڑے گا اس سے جو 10:01 رزقنا ہم نے دیا ہم ان کو انفقون وہ خرچ کرتے ہیں جو ایمان لاتے ہیں غیب پر اور قائم کرتے ہیں نماز اور جو ہم نے دیا ان کو اس میں سے خرچ کرتے ہیں اور اس میں سے جو ہم نے دیا ان کو خرچ کرتے ہیں والذین یؤمنون بما انزل علیک وما انزل من قبلک 10:32 وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ وَالَّذِينَ اور جو یُؤْمِنُونَ ایمان رکھتے ہیں بِمَا اس پر جو انزلا اُتارا گیا نازل کیا گیا الٰئیکہ آپ کی طرف وَمَا انزلا اور جو اُتارا گیا من قبلک آپ سے پہلے وَبِالْآخِرَةِ اور آخرت پر 11:04 ہم وہ یقین رکھتے ہیں یقین کا لفظ ہے اور جو ایمان رکھتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف نازل کیا گیا اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلے اور آخرت پر وہ یقین رکھتے ہیں 11:34 ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے وہ لوگ وہی المفلحون فلاح پانے والے ہیں کامیاب ہیں وہ لوگ ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سے وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس میں مومنین کی 12:02 اس کتاب سے ہدایت پانے والوں کی پانچ صفات بیان کی ہیں متقین کہا یہ ہدایت کتاب ہدایت ہے ان لوگوں کے لئے جو متقین ہیں اور متقین کو نے یہاں پر صفات بیان کی جو غیب پر ایمان لاتے ہیں نماز قیم کرتے ہیں خرجتے ہیں اور کتابوں پر ایمان لاتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں اب ہم آتے ہیں اس کے آگے والی آیات کی طرف اور یہ اگلی پانچ آیات ہیں ہم آیت اس میں اللہ تعالی نے 12:35 دو گروپ کا ذکر کیا ہے اصل میں اس میں بہت ہی خوبصورت لنک ہے سورہ فاتحہ اللہ تعالیٰ کی تعریف و توصیف ہے ہمارا اپنا مشن سٹیٹمنٹ ہے یا کن عبد و یا کن استعین بندے کی صحیح حیثیت ہے اور اس کے بعد ہدایت کی دعا ہے سورہ بقرہ شروع ہو رہی ہے اللہ تعالیٰ نے فرما یہ ہدایت ہے یہ کتاب ہے اس میں کوئی شک نہیں اور یہ ہدایت ہے اب ہدایت کے بعد اللہ تعالیٰ نے تین گروپ کا ذکر کیا ایک گروپ جو ہدایت پانے والا ہے اس کتاب سے وہ متقین ہیں 13:04 دوسرا گروپ جو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ان کو وہ کافرین ہیں اور تیسرا گروپ یہ دو گروپ ہیں جن کو فائدہ نہیں ہوگا اس میں پہلا گروپ ہے کافروں کا اور تیسرا ہے منافقوں کا یعنی اس کے اندر دوسرا ہے منافقوں کا اور چونکہ کافر جو ہے اتنی دینجرس نہیں جتنے منافق ہیں تو منافقوں کی بارے میں تفصیلی جو ہے اللہ تعالی نے تعاف دیا ہے کافروں کے بارے میں اللہ تعالی نے دو آیتیں 13:32 بیان کی اور اس کے بارے میں منافقین کا پھر بہت لمبا ذکر چلتا ہے منافقین دینجرس بھی ہے دنیا میں اور آخرت میں اللہ تعالیٰ ان کو سخترین سزا دے گا تو ان کو زیادہ سمجھا جا رہا ہے کہ واپس آ جاؤ تو پہلے ہم کافروں کا آیت بے آیت لیتے ہیں اعوذ باللہ من شیطان الرجیم 14:02 اللذین جن لوگوں نے کفر کیا سواء ان برابر ہے علیہم ان پر اَأَنذَرْتَهُمْ ا یعنی کیا ہے اور یہاں پر مراد خواہ ہے خواہ انذرتا آپ درائیں ہم ان کو نذیر ہے نا اردو میں نذیر 14:32 درانے والا نظیر اور نظیر مثال ہے نظیر ذیر سے نظیر درانے والے کہتے ہیں بشیروں و نظیرہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے بشیر و نظیر بنا کر بھیجا ہے اردو میں کہتے ہیں بشیر و نظیر تھے آپ بشیر یعنی بشارت دینے والے نظیر یعنی درانے والے اللہ کی عذاب سے اَأَنذَرْتَهُمْ چاہے آپ درائیں انہیں اَمْ یَا لَمْ نَهِي تُنذِرْ وہ یہ ہے درائیں آپ 15:03 ہم ان کو چاہے آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں لا یؤمنون نہیں وہ ایمان لائیں گے یعنی جن لوگوں نے کفر کیا ہے چاہے آپ ڈرائیں انہیں برابر ان کے لئے چاہے آپ ڈرائیں نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے یہ کفرو کون ہیں کفرو وہ لوگ ہیں جن تک بات پہنچی اور اس کا انہوں نے انکار کیا ہر غیر مسلم کو آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہاں نہیں وہ کافر ہو بیکار ہے ان کو دینا 15:34 دعوت نہیں نہیں نہیں وہ بات نہیں کہی جا رہی ہے یہ کہا جا رہا ہے کہ جن لوگوں نے انکار کیا جن تک بعد پہنچی اور اس کے بعد انکار کیا ان کے لئے کہا جا رہا ہے چلیے 16:11 عَلَيْهِمْ اِن پَرْ اَنظَرْتَهُمْ آپ انہیں درائیں اَمْ یا لَمْ نَا تُنظِرْهُمْ آپ درائیں انہیں لَا يُقْلِنُونَ وہ ایمان نہیں لائیں گے بے شک جن لوگوں نے کفر کیا برابر ہیں ان پر آپ انہیں درائیں یا نا آپ انہیں آپ درائیں انہیں وہ ایمان نہیں لائیں گے 16:42 خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰ اَبْصَارِهِمْ غِشَابَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ خَتَمَ اللَّهُ مُهَرْ لَقَادِ اللَّهُ عَلَىٰ سَمْعِهِمْ خَتَمَ مُهَرْ لَقَادِ اللَّهُ عَلَىٰ سَمْعِهِمْ 17:07 اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر 17:39 وَعَلَىٰ أَبُصَارِهِمْ غِشَاوَةً وَعَلَىٰ اور اوپر ابصارِہِمْ ان کی آنکھوں پر غشاوہ پردہ ہے وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ وَلَهُمْ اور ان کے لئے عذاب عذاب ہے اردو کا لفظ عظیم بڑا اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے 18:06 اور ان کی آنکھوں پر 18:34 بڑا عذاب ہے تھوڑا سا اردو اس کو آپ اردو کو بنا کے پڑھیں اچھا اب تک تو کفار کا ذکر تھا کہ دنیا میں جو ہے اللہ تعالی نے کیا کیا ان کے انکار کی سزا ان کے دلوں پر مہر لگا دی اور آخرت میں کیا ہوگا انجام 19:02 ان کے لئے سخت عذاب ہے اب جو ہے منافقین کا ذکر آرہا ہے وَمِنَ النَّاسِ اور لوگوں میں سے کوئی ہے مَنْ يَقُولُ جو مَن یعنی جو يَقُولُ کہتے ہیں آمَنَّا هَمْ اِيمَانْ لَائِ بِاللَّهِ اللَّهِ پَرْ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ اور آخرت کے دن پر وَمَا هُمْ اور نہیں وہ 19:33 بِمُؤْمِنِين مُؤْمِنِين ایمان لانے والے اور لوگوں میں سے ہیں جو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر یہاں تک پڑھیا پھر دوسرا ٹکڑا پڑھائی 20:20 اور لوگوں میں سے جو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور آخرت کے جن پر اور نہیں ہیں وہ ایمان والے نیچے نیچے جڑاتے ہیں پڑھیں ہم یخادعون اللہ والذین آمنوا یخادعون وہ دھوکہ دیتے ہیں اللہ اللہ کو دیکھیں یہ آج جو ہم نے سیکھا اسی وزن پہ 20:53 يُخَادِعُونَ يُجَاهِدُونَ يُفَاعِلُونَ اس وزن بیارہ ہے يُفَاعِلُونَ يُجَاهِدُونَ يُخَادِعُونَ وہ دھکا دیتے ہیں اللہ کو والذین آمنوا اور ان لوگوں جو ایمان لائے چلیے نیکسٹ 21:24 والذین آمنوا اور ان کو جو ایمان لائے وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ وَمَا يَخْدَعُونَ اور نہیں وہ دھوکہ دیتے الا مگر یا سوائے یہاں پر مگر جو ہے اچھا فٹ ہوتا ہے انفسہم 21:52 ان کے نفسوں کو یعنی اپنے آپ کو وَمَا يَشْعُرُونَ اور نہیں وہ شعور رکھتے شعور اردو کالا نہیں وہ سمجھتے اور نہیں دھوکہ دیتے مگر اپنے آپ کو اور وہ نہیں سمجھتے وَمَا اور نہیں يَخْدَعُونَ وہ دھوکہ دیتے مکرک کر لیجئے 22:34 وَمَا يَخْدَعُونَ اَوْرْ نَهِي دھوکَا دَیتے اِلَّا اَنفُسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ مَغَرْ اَنفِسَهُمْ م 23:08 دھوکہ دے رہے ہیں ایمان والوں کو لیکن در حقیقت کیا کر رہے ہیں اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں آلٹی میٹلی خوب جائے ان کا ہی نقصان ہوگا فی قلوبیہم مرض فزیدہم اللہ مرضا فی قلوبیہم ان کے دلوں میں مرض بیماری ہے مرض ہے فبس زیادہ زیادہ کر دیا ہم نے اس کیا زیادہ زیادہ 23:39 ان کو اللہ اللہ نے مرضا بیماری میں ان کو زیادہ کر دیا اللہ نے بیماری میں ان کی بیماری بڑھا دی ان کے دلوں میں بیماری ہے پس بڑھا دی اللہ نے ان کی بیماری بیماری بڑھا دیا ان کو اللہ نے بیماری میں ایسا ہونا چاہیے بڑھا دیا اللہ نے ان کو بیماری میں 24:27 وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ دردناک علیم جاننے والا علیم کیا ہے دردناک اللہ تعالی علیم ہے اللہ تعالی علیم نہیں ہے اللہ تعالی دردناک نہیں ہے 24:55 اسی لئے جو ہے تجوید کی امپورٹنس ہے اگر آپ عین کو علیف پڑھیں گے تو کیا کہیں گے آپ اللہ دردناک ہے استغفراللہ تو واللہ علیمون اور یہاں پہ ولہم عذاب علیمون بی ما کیونکہ کانو تھے وہ کانو تھے وہ یکذبون جھوٹ بولتے کانو کیا نام نے کانا کانو کنتا کنتم کنتو کنا کانو وہ تھے یکذبون جھوٹ بولتے کانو یکذبون وہ جھوٹ بولتے تھے 25:28 یا جھوٹ بولتے ہیں ان کے لئے عذاب دردناک عذاب ہے کیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں یا قذیبون جھوٹ بولتے ہیں ان کے لئے عذاب ہے دردناک عذاب ہے کیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں یہاں پر اللہ تعالی نے کیا کہا ان کی سزا پہلے تو ان کی کیٹیگری کو بتایا کہ کہتے ہیں کہ وہ ایمان لائے ہم اللہ پر آخرت کے دن پر اور نہیں وہ ایمان لانے والے 26:14 پھر کہا کہ وہ کوشش کر رہے ہیں اللہ کو دھوکہ دینے کی اور ایمان لانے والوں کو مگر وہ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں اب سزا بتائی اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کیا ان کے دلوں میں مرض ہے اللہ تعالیٰ نے اس مرض کو بڑھا دیا یعنی اب جو ہے ان کا اور نقصانی ہونے والا ہے منافقت میں وہ اس حرکت کی وجہ سے بڑھتے چلے جائیں گے اور آخرت میں دردناک عذاب ہے کیوں کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں 26:42 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جو قرآن سے ہدایت اٹھاتے ہوں سبحان اللہ و بحمدیہ سبحانک اللہم و بحمدیکا نشہد اللہ الہ الا انت نستعفرکا و نطوب علیک
Afficher toute la transcription