Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹرین قرآن اکیڈمی حدرباد کی جانب سے میں آپ کو اکاونوے سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں آج سے ہم جتنا ہم نے پڑھا ہے ایک سے پچاس تک اس کا مختہ کریں گے لیکن یہ ایک بہت ہی خاص انداز سے ریویجن ہوگا مختہ ہوگا 0:30 جس میں ہم انشاءاللہ ان الفاظ کو جو قرآن کریم میں تقریباً ستر فیصد سے زیادہ آئے ہیں اس کو ریوائز کریں گے ایک ایک لفظ لیں گے ویسے آپ کی کتاب میں ہر لفظ کتنی بار آیا ہے وہ دیا گیا ہے تو اس کا ہر لفظ بہت امپورٹنٹ ہے اور ہر لفظ کے تحت ہم ایک مثال دیں گے ایک جملہ دیں گے یہ جملہ یہ مثال انہی اسباق میں سے لیا جائے گا جو اب تک پڑھائے گئے ہیں ایک سے پچاس ہی میں سے یہ مثالیں دی گئی ہیں 0:59 باہر سے نہیں لائی گئی ہیں تو آپ یہ خوشی محسوس کریں گے کہ آپ نے جو پچاس اسباق میں جو کچھ سیکھا ہے یعنی دیلی ریسٹیشنز میں اور روزانہ پڑھی جانے والی چیزیں اکثر پڑھی جانے والی چیزیں اور کچھ ایکسٹرا جو ہم نے پڑھا تھا دو صفحے کے برابر قرآنی آیات اسی میں سے ستر فیصد الفاظ یہ آئے ہیں قرآن کریم کے اور یہ مثال اس وجہ سے بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ دیکھیں آپ 1:28 انسان association سے context سے یاد رکھتا ہے اگر میں کہوں آپ کو ان کیا ہے ان کیا ہے تو آپ ان ان انہ انہ میں confused ہوتے رہیں گے لیکن اگر ہم یہ بولیں آپ کو کہ ان اگر میں پوچھوں تو انشاءاللہ یاد رکھنا انشاءاللہ کا مطلب کیا ہے اگر اللہ نے چاہا تو ان کا مطلب کیا ہوا اگر تو اس طرح یاد رکھنا بہت آسان ہے تو یہاں پر ہر مثال ہر لفظ کے لئے جو دی گئی ہے اس کو اچھی طرح سے یاد رکھ لیجئے تو جب بھی آپ کو یاد نہ ہو 1:58 کوئی لفظ تو یہ مثال یاد کر لیں گے آپ یا اس لفظ کا کوئی جملہ یاد کریں تو انشاءاللہ وہ لفظ کا معنی بھی یاد آئے گا ویسے ہمارا ذہن بھی association سے یاد رکھتا ہے اکیلی چیزوں کو یاد نہیں رکھتا اس سے پہلے بھی ہم بار بار کہہ چکے ہیں مثلا اگر آپ کو یہ دے دیا جائے کہ فیل ہاتھی اور چیر کرسی یاد کرتے جائے فیل ہاتھی چیر کرسی بھی فیل ہاتھی چیر کرسی فیل ہاتھی اور کرسی چیر تو ہوگا یہ کہ تھوڑے دن کے بعد اگر آپ سے پوچھیں ہم 2:23 تو فیل کرسی ہو جائے گا اور چیر ہاتھی ہو جائے گا کیونکہ اس میں اسسوسیشن نہیں ہے لیکن فیل کے ساتھ اس کی پکچر ہو اس کا ایک واقعہ ہو فلاں ہو جتنا اسسوسیشن آپ بڑھائیں گے اتنا ہی ذہن آسانی سے یاد رکھ سکے گا تو ان مثالوں کو آپ ضرور یاد رکھیں تو ہم شروع کرتے ہیں پہلے ہم حدیث پڑھ لیتے ہیں کتاب الاستغفار سے حضرت اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2:49 میرے دل پر بھی بعض دفع پردہ سا آ جاتا ہے اور میں دل میں سو مرتبے اللہ سے استغفار کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کی یاد میں مشغول رہتے تھے لیکن کسی وقت کسرت حجوم یا لوگوں سے ملنے جلنے میں کے تحت دل پر یا عوارز بشری کے تحت دل پر سہو غفلت کا پردہ بھی پڑ جاتا یہ قیفیت بالکل آرزی ہوتی لیکن پھر بھی آپ جس مقام پر اونچے مقام پر فائز تھے اتنی سی غفلت بھی آپ کو بڑی 3:19 اور اپنی کوتہ ہی گردان کر اسے اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتے ہیں تو اس لئے ہمارے لئے بڑا سبق ہے کہ ہم جو گناہوں میں ملویس ہیں اور اس کے باوجود اللہ سے رجونی کرتے ہیں ہمارے لئے بڑا سبق ہے ہم کو یقیناً آپ کی اقتدامیں استغفار کرتے رہنا چاہئے اب ہم آتے ہیں ان الفاظ کی طرف ان الفاظ کو مختلف موضوعات کے تحت گروپ کیا گیا ہے جیسے نہیں نہیں 3:46 یہ وہ وغیرہ لیکن یہ کوئی ہارڈ ان فاسٹ یہ سٹرکٹ گروپنگ نہیں ہے بس سہولت کے لیے جیسے پہلا نہیں نہیں کا گروپ ہے لا لا مطلب نہیں لا مطلب نہیں اس کی مثال کیا ہے لا الہ الا اللہ مشہور مثال نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے لفظ لا جو ہے ایک ہزار سات سو بتیس پار آیا ہے قرآن میں اقریباً دو پرسنٹ یہی ہو گئے ہیں ہر لفظ کی یہاں پر کانٹ دی گئی ہے میں اس کانٹ کو یہاں دھوراؤں گا نہیں لیکن اس میں کا ہر لفظ جو ہے 4:15 تیس چالیس پچاس سو دو سو پانچ سو ہزار ایسی بار آیا ہے تو ہر لفظ اس میں آئے ہیں کلہ کلہ یعنی ہرگز نہیں اور مثال اس کی کلہ سوف تعلمون ہم آخری صورتوں میں مثال لے رہے ہیں پریفربلی وہاں دیکھیں کلہ سوف تعلمون ہرگز نہیں جلد تم کو معلوم ہو جائے گا اور یہاں جو میں آیتوں کے ترجمہ بیان کر رہا ہوں یہ مفہوم بیان کر رہا ہوں یہاں پہ exactly جو ہے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں 4:44 لن کا مطلب ہرگز نہیں اور مثال اس کی چوتھا پارے کا ٹائٹل لن ہرگز نہیں تم پہنچ سکتے نیکی کو جب تک کہ تم خرچو اس سے جو تم محبت رکھتے ہو لم کا مطلب نہیں لن جو ہے ایک قسم کا فیوچر کا نہیں ہے مستقبل کا نہیں ہے ہرگز نہیں 5:12 اور لم جو ہے ماضی کا نہیں ہے اور یہ مزارے کے ساتھ آکے اس کو ماضی کر دیتا ہے اور اس کی مثال بہترین لم یلد و لم یولد یلد جنتا ہے پیدا کرتا ہے لم یلد نہیں جنا اس نے لم جو ہے اس کو پاسٹ کر دیتا ہے لم یجعل کہہ دوں کیا نہیں کر دیا یجعل جو ہے کرتا ہے لیکن لم یجعل did not actually انگلیش میں جو did not ہے وہ بہت اچھا fit ہوتا ہے لم کا ترجمہ didn't 5:39 علم یجعل میک ہے لیکن لم جو ہے did not علم ترہ کیفہ ترہ تو دیکھتا ہے یا آپ دیکھتے ہیں لیکن لم ترہ کیا نہیں دیکھا تم نے haven't you didn't you see ما کا مطلب نہیں اور دوسرا جو اس کی مثال کیا ہے بہترین مثال جس میں ما اور نہیں کیا جو اور نہیں دونوں ایک ہی آیت میں آئے ہیں 6:10 وہ ہے دونوں میں بھی کیا کیا ہے تم کیا جانو کیا ہے قارعہ لیکن یہ سور اللہب میں ہے نہیں کام آیا اس کو اس کا مال اور جو اس نے کم آیا تو پہلا ماں نہیں کے بارے میں ہے اور دوسرا ماں جو کے بارے میں ہے تو دونوں بھی ماں نہیں ہے اور ماں جو ہے اچھا اسی طرح میں شریف ماں خلق وماں ادراک عمل قارعہ کئی مثال ہیں غیر 6:42 اور مثال یہ مشہور ہے اور نہیں کوئی معبود سوائے تیرے تو غیر کا مطلب سوائے بھی ہوگا اللہ کا مطلب سوائے اور مثال نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے ان کے بعد اگر اللہ آئے ان کے بعد اگر اللہ آئے 7:12 تو ان کا مطلب کیا ہوگا نہیں ورنہ ان کا مطلب کیا ہے اگر انشاءاللہ لیکن ان کے بعد اللہ ہے تو اس کا مطلب نہیں ہوگا اور مثال ہے یہ ہم نے ایکسٹرا ورسلس میں کیا تھا اور نہیں کوئی چیز مگر تسبیح کرتی ہے اس کی حمد کے ساتھ ان کے بعد اللہ ہے تو نہیں مگر اور ما کے بعد اللہ ہے تو بھی نہیں آئے گا مطلب ما کا جیسے 7:41 مشہور ہمارے پاس لکھا ہوتا ہے جلسوں میں سیرت کے وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَتًا لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر سارے عالموں کے لئے تو یہ ہوئے وہ الفاظ جو نہیں نہیں کہتے رہتے اب یہ وہ کی الفاظ لیجئے ویسے ہم نے اس سے پہلے یہ پریکٹس کی تھی ہم اس کو ایک منٹ کے لئے دھورہ لیتے ہیں میرے ساتھ دھورہ یہ ہاذا ہا علائی 8:12 ذَلِكَ اُلَائِكَ الَّذِي الَّذِينَا حَاذَا یہ ہَا اُلَائِ یہ سب ذَلِكَ وہ اُلَائِكَ وہ سب الَّذِي وہ جو الَّذِينَا وہ سب جو اور مونس کے لئے حَاذِهِ تِلْكَ الَّتِي یہ وہ وہ جو حَاذِهِ تِلْكَ الَّتِي 8:39 جو ہے نو الفاظ قرآن کریم میں دو ہزار سے زیادہ آئے ہیں یہ بہت امپورٹنٹ ہے اس کو پکا کر لنا ہے دو ہزار دو سو کے قریب ہیں حَاذَا هَا اُلَائِذ ذَلِكَ اُلَائِكَ الَّذِي الَّذِينَ حَاذِهِ تِلْكَ الَّتِي حَاذِهِ تِلْكَ الَّتِی ایسے آپ کو یاد ہی ہوگئے لیکن ہم اس کو ایک ایک مثال لیتے ہیں حَاذَا کی مثال کیا ہے فَلْيَعْبُدُوا رَبَّا 9:07 هذا البيت اس گھر کے رکھی اور ذالکہ کے مثال فذالک اللذی يدعو الیتیم ذالک الكتاب لا ریب فی فذالکہ پس وہ ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو ذالک الكتابوں میں یہ ترجمہ اس کے حساب سے کانٹیکس کے حساب سے ونہ ذالکہ کا اصل مطلب وہ ہے حاجی ہی اچھا ہاؤلائی کا انبعونی بی اسمائی ہاؤلائی ان کنتم صادقین یہ ایکسٹاورسس میں کیا تھا ہم نے آدم علیہ السلام 9:35 فرشتوں کے سامنے اللہ تعالیٰ نے کہا ہے کہ انبیونی بتاؤ مجھے بی اسمائی ہا اولائی ان چیزوں کے نام ان سب چیزوں کے نام ان کن تم صادقین اگر تم سچ ہو اولائی کا کی مثال اولائی کا اصحاب الناری ہم فیہ خالدون آیت القرصی کے بعد والی آیتوں میں ہیں اور دوسرا اولائی کا علا حدم ربیہم و اولائی کا ہم المحتدون سور بقرہ کی پانچی آیت کہ وہی لوگ ہدایت پر ہیں اور وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں اور حادی کی مثال 10:06 هذه کی مثال جو ہے ازان کے بعد کی دعا میں اللہم ربا هذه الدعوہ دعوتن جو ہے مونس تاہ آخر میں اس لئے اس کے ساتھ هذا الدعوہ نہیں بولیں گے هذه الدعوة تامتی تو یہ پکار کے یہ کامل پکار کے بلاوے کے رب اور تلکہ کی مثال جو ہے اس میں نہیں ہے ایکسٹرا ورسلس میں ہم نے دی تھی عام صورتوں میں نہیں ہے تلک الجنت التي نورث من عبادنا من کان تقیہ وہ ہے جنت 10:35 اللتی جو نورثو ہم وارث بنائیں گے من عبادنا ہمارے بندوں کو جو ہو تقیم یہ ہو گئے الفاظ یہ اور وہ اب ہم آتے ہیں اللدی اللدینا اور اللتی پر اللدی اللدینا اور اللتی پر اللدی کی مثال سور ناس میں اللدی وصوی صوفی صدور ناس اللدی وہ جو وصوصہ ڈالتا ہے لوگوں کے سینوں میں اللتی کی مثال اللدینا کی مثال 11:06 سُرَاطَ الَّذِينَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ رَاستَ ان لوگوں کا جو اور الَّتِي کی مثال سُرِ الَّتِي تَطْطَلِعُ عَلَى الْأَفِدَ سُرِ هُمَّزَا میں کہ وہ جو جا پہنچے گی دلوں پر آگ اچھا یہ ہو گیا الَّذِي الَّذِينَ 11:27 یہ تینوں نو فارمز بہت اہم ہیں اور پکے ہونا چاہیے اس لئے کہ دو ہزار دو سو بار آئے ہیں مزاق نہیں ہے اب ہم آتے ہیں ویسے یہ تو پکا ہوگا آپ کے ذہنوں میں اس کو بولنے کی بھی ضرورت نہیں ہے لیکن ہم صرف مثال لیتے ہیں ویسے ہوا کا مطلب 11:55 ہوا کی مثال قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدٌ کہو وہ اللہ ایک ہے بلکل سیدھی سادھی مثال ہم کی مثال الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَهُنْ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ وہ جو ہے اپنی نمازوں سے غافل ہے یَاُلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ یا انتہ کی اچھا انتہ کی مثال ہر نماز سلام پھیرنے کے بعد اللہم انتہ سلام اے اللہ تو سلام تی ہے 12:25 وَمِنْكَ السَّلَامُ اور انتم کی مثال سورہ کافرون میں وَلَا اَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا عَبُدُ اور نہ تم عبادت کرنے والے اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں انا میں اسی سورہ کافرون میں وَلَا اَنَا عَابِدُونَ مَا عَبَدُ اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی اور نحنو کی مثال جو ہے اس میں ہمارے پاس شاہد نہیں آئی ہے دعاوں میں آئی ہے ہمارے پاس قرآنی آیت میں نہیں ہے 12:52 قبر پر جب قبروں پر قبرستان پر جائیں تو آپ کہیں گے السلام علیکم یا اہل القبور یا اہل القبور انتم سلفنا ونحن بالاثر انتم سلفنا آپ لوگ ہمارے سے پہلے گزر گئے پہلے کے ونحن بالاثر ہم آپ کے پیچھے ہیں نحن ہم اچھا یہ ہوا یہ دیکھیں تقریبا تقریبا ایک ہزار گیارہ سو بارہ سو بار آئے ہیں چھے الفاظ بہت اہم ہیں اچھا اسی کے ساتھ ہم یہ کرتے ہیں 13:21 وہ بھی ہم نے کیا تھا ربوہو ربوہم ربکا ربکم ربی ربنا ربوہو یعنی اس کا رب ربوہم ان کا رب ربکا آپ کا ربکم آپ سب کا ربی ربنا ہمارا رب یہ ناؤنز کے ساتھ ہوا کتابوں کتابوں کتابوں اسی طرح پرپوزیشنز کے ساتھ بھی ہیں لہو جیسے لہو یعنی اس کا اس کے لئے لہم ان کے لئے لکا آپ کے لئے لکم آپ سب کے لئے لی میرے لئے لنا ہمارے لئے 13:51 اور منہو ہے یہ صرف اور ہا جو ہے اس عورت کے لئے موننس کے لئے لہا منہا ربوہا کتابوہا اور صرف پرپوزیشنز کے ساتھ ہی اگر اس کا کاؤنٹ لیا جائے نونز کو چھوڑ دیجئے کتاب رسول وغیرہ صرف لہو یعنی اس کے لئے منہو یعنی اس سے اور بیہی یعنی اس کے ساتھ اور معہو اس کے ساتھ اور اسی طرح فیہی اس میں 14:19 اسی طرح علیہ اس پر تو اسی پرپوزیشنز کو لے لیں تو یہ چھے سات ہزار بار آئے ہیں صرف یہ علیہ علیہم علیکم علیہ علینا علیہا منہو منہو منکا منکو منی منہ منہا یہ صرف منہو منہو میں تین ہزار بار آیا ہے یہ سات فارمز منہو منہو منکا منکو منی منہا یہ چھے ہو گئی منہا یہ تین ہزار بار ہیں تو یہ سب پرپوزیشنز کو ملائیں گے تو پانچ چھے ہزار بار یہی ہو جاتے ہیں تو قرآن کا بہت بڑا پارٹ ہے اس میں 14:48 اور یہ ناؤنز کے ساتھ آتا ہے پرپوزیشنز کے ساتھ آتا ہے اور ورب کے ساتھ بھی آتا ہے جیسے خلقہ ہوں پیدا کیا اس کو جب ورب کے ساتھ آئے تو اتنا یاد رکھئے کہ ایزن آبجیکٹ آتا ہے خلقہ پیدا کیا کس کو ہوں اس کو تو کو کو کو لگانا پڑے گا خلقہ ہوں پیدا کیا ان کو خلقہ کا پیدا کیا آپ کو خلقہ کم پیدا کیا آپ سب کو 15:17 خلق نی پیدا کیا مجھ کو خلق نا پیدا کیا ہم کو اور خلق کم پیدا کیا آپ سب کو خلق نی پیدا کیا مجھ کو اور یہ نی آئے گا ورق ساتھ نی آئے گا خلق نی بولیں گے خلق نا پیدا کیا ہم کو چلی ہو کی مثال اشہد انہ محمد ان عبدو ہو ورسولو اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں 15:47 یَعْلَمُ مَا بَيْنَ عَيْدِهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ هِمْ هُمْ دونوں آگیا ہے اس میں ہم کی مثال ان کا وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہیں کا کی مثال فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَنْحَرْ یہ سمپل ہے میں صرف ایسے مثالیں دے رہوں رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدِ کُم کی مثال لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينُ اور یہ اسی طرح ای کی مثال اس میں آگئی وَلِيَ دِينِ لِي میرے لیے 16:18 اچھا ہا کی مثال لہا اس کی مثال لہا ما قصبت وعلیہ مقتصبت اس نفس کے لئے وہ ہے جو اس نے کمائی نفس موننس ہے ربک میں اس لئے موننس اور اس کے خلاف ہے جو اس نے کمائی برائی اور اسی طرح فی جیدی ہا حبلم ممسد اس کی گردن میں ہوگی اور اسی طرح عائشہ رضی اللہ عنہ سارے صحابیات کے ساتھ ہم کیا کریں گے عنہ راضی ہو ان سے 16:47 اور اس کی جمعہ جو ہے ہنہ ہیں عورتوں کے لئے ہاں ہنہ ہنہ کی مثال جو ہے ہمارے سورہ یوسف کی آیت میں آئی تھی فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَقْرِهِنَّا اَرْسَلَتْ اِلَيْهِنَّا وَعَعْتَدَتْ لَهُنَّا تِسَارَ هُنَّا هُنَّا یعنی ان عورتوں نے ان عورتوں نے ان عورتوں نے یہ ہو گیا ان کا ان کا آپ سب کا یہ سب الفاظ ہو گئے یعنی زمار متصلہ 17:13 ترمنالوجی سے دلچسپی نہیں ہے میں اس سے کنفیوز نہیں کرنا چاہ رہا ہوں آپ کو بس سیدھی سیدھی بات یاد رکھیں کہ ان کا ان سب کا آپ کا آپ سب کا میرا ہمارے کے لئے کیا الفاظ ہے اب یہ دیکھیں آپ کہ جو بروکن پلورل ہے ٹوٹی ہوئی جمع ہے اس کا کیا ہوگا ٹھیک ہے جو بروکن پلورل ہے یا ٹوٹی ہوئی جمع ہے اس کے لئے ہم کیا کریں گے آپ کو ہم نے بتایا تھا جب بھی بروکن پلورل آئے گا بروکن پلورل وہ جمع ہے جو اون این سے نہیں بنتی جیسے مسلم کی ج 17:43 مسلمون مسلمین مشرک کی جمع مشرکون مشرکین تو اون این جس سے نہیں بنی جو جمع اس سے نہیں بنی وہ ٹوٹیوی جمع ہے یہ اس رول کو توڑ رہی ہے اور یہ ٹوٹیوی جمع کے ساتھ واحد معنیس کا سیوہ آتا ہے اصولا ہم نے بتا دیا آپ کو لیکن پھر بھی ہم تھوڑا سا ریوائز کرتے ہیں اور وہ یہ ہے اس کے لئے اردو کا جملہ آپ یاد رکھیں والد کی جمع کیا ہے اولاد والد کی جمع اولاد ہے یعنی والدون والدین نہیں ہے 18:12 بیت کی جمع بیوت ہے بیتون بیتینی ہے جبل کی جمع جبال ہے جبلون جبلین نہیں ہے تو ولد کی جمع اولاد ہے اردو میں بھی واحد موننس کا سیغہ آتا ہے جیسے ہم کہیں گے میری اولاد پڑتی ہے ہم نے کہا آپ کی جملہ یاد رکھ لیجئے آپ میری اولاد پڑتی ہے میرے اولاد پڑتے ہیں نہیں بولیں گے آپ تو اولاد جمع ہے لیکن ہم اردو میں واحد موننس لے رہے ہیں میری لے رہے نہیں پڑتی ایک اکیلی موننس ہے پڑتی 18:42 تو بس یہی رول عربیت میں بروکن پلورل کے لئے استعمال ہوتا ہے ہمارے پاس ایک ہی جملہ ہوگا لیکن یہ جملہ اگریج ہے ہمارے لئے یاد رکھنے کے لئے تو اب بروکن پلورل کی مثالیں تو ہاوی ہی دیکھئے آپ ہیا ہاوی ہاوی ہی یہ تلکہ وہ اللتی وہ سب یہ سارے پانچوں الفاظ پلس اور بھی واحد معنیس کے جو صرف ہیں بروکن پلورل کے لئے استعمال ہوتے ہیں 19:12 موننس کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جیسے بروکن کلول ہادیہی کے لئے فرعون نے کہا تھا اور یہ آیت ہم نے کور کی ہے قَالَ يَا قَوْمِ عَلَيْسَ لِي مُلْكُ مِصْرَى وَهَذِهِ الْأَنْهَارُ تَجْرِي مِن تَحْتِي انہار نہر کی جمع نہرون نہری نہیں ہیں انہار ہے تو هذه الانہار یہ اکیلی نہریں ایسا نہیں ہے یہ سب نہریں هذه ہی وہاں پر ٹوٹلی جمع کے لئے استعمال ہو رہا ہے وہ تو مواحد موننس ہے دعویٰ اک 19:42 اسی طرح تلکہ تلکہ جو ہے وہ کے لئے واحد مونسکری وہ لڑکی وہ عورت جو بھی ہو لیکن بروکن پورا جمع مقصر کے لئے بھی ہیں اور اس کی مثال ہے وہ مثالیں ہیں جو ہم دیتے ہیں لوگوں کے لئے لعلہم یا تفکر ہوں تاکہ وہ تفکر کریں تو امثال مثل کی جبہ مثلون مثلین نہیں ہیں امثال ہے اور اس کے لئے تلکہ آیا ہے اسی طرح اللتی وہ جو 20:12 اور اس کی مثال ہم نے لی تھی ولیکن تعمل قلوب اللتی فی السدور بلکہ دل اندھے ہوتے ہیں دل جو ہے قلب کی جمع قلبون قلبین ہی ہے قلوب ہے تو ولیکن تعمل قلوب اللدین فی السدور وہ جو دلوں میں ہیں یہ نہیں کہا اللتی فی السدور اللتیاں اکیلی نہیں ہیں وہ سارے دل مراد ہیں جیسے میری اولاد پڑھتی ہے پڑھتی سے مراد ایک اولاد نہیں ہے ساری اولاد ہیں سمجھ گئے نا اسی طرح ہا ہا بھی جو ہے لہا 20:40 یہ بھی واحد معنیس کے لئے بروکن کلورل کے لئے استعمال ہوتا ہے ہم مثالیں دیتے ہیں ان کو ہم دیتے ہیں یہ مثالیں ہم دیتے ہیں یہ مثالیں لن ناسی لوگوں کے لئے ہاں مثال کو ریفر کر رہا ہے وہ ہاں حالانکہ ہونا چاہیے تھا مثال کی جمع جو بھی ہے ہونا چاہیے تھا لیکن اگر مثال معنیس ہے تو 21:10 پتہ نہیں مثل معنی ہے مذکر ہے بہرحال ہاں جو ہے وہاں پہ امثال کو ریفر کر رہا ہے اب ہم آتے ہیں سوالات پر ماں ماں یعنی کیا نہیں بھی ہے اور ماں یعنی کیا ہے اس کی مثال ماں هذا spoken Arabic میں عربی بولچال میں کیا تھا یہ کیا ہے ماذا ماذا تريد کیا چاہتے ہیں ماذا بھی اس میں شامل ہے لیکن القارعت 21:40 مَا الْقَارِعَةَ وَمَا آذَرَاكَ مَا الْقَارِعَةَ تین سوالت ہیں اس کے مَا مَا مَا سارے سے مراد کیا کیا کیا آگے کی مثال ہے جو ہم نے کور نہیں کی من کون من ذا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ کون ہے جو شفاعت کر سکے اللہ کے پاس مگر اس کی اجازت سے اور دوسری مثال ہے من شروع میں آئے ما شروع میں آئے اور کیفہ شروع میں آئے تو کیا 22:10 کون کیسا ہوتا ہے اور یہ بیچ میں آئے تو جو جو جیسا ہوتا ہے اور اس کی مثال جو ہے انگلیش اس کو یاد رکھ لیجئے انگلیش کے word what کو what are you doing آپ کیا کر رہے ہیں I am doing what you ask me to do میں وہ کر رہا ہوں جو آپ نے مجھے کرنے کے لئے کہا تھا تو what شروع میں آئے تو question ہے بیچ میں آئے تو جو ہے ویسے یہ عربی میں بھی شروع میں آئے ماں تو کون ہے کیا ہے اور بیچ میں آئے تو جو ہے depending on context context کے حساب سے 22:39 تو سن لی اللہ نے اس کی جس نے تعریف کی تو من آخر میں ہے تو اسی طرح کیفہ کیفہ یعنی کیسا مثال تو یہ ہو گئے سوالات اب ہم آتے ہیں ویسے آئینہ بھی ہے آئینہ آنتا یاخی ہم نے سپوپن عربک میں کیا تھا آئینہ یعنی کہاں تو کہاں بھی جو ہے یاد رکھ لیجے اسی طرح 23:10 اوپر نیچے یہ ڈائریکشنز کریں گے اب ہم اوپر نیچے دائیں بائیں آمنے پیچھے اس کے لئے ہم نے کیا کیا تھا ایک بہترین دعا سیکھی تھی مسجد کو جانے کی اور اس کو ہم نے ایکشن سے سیکھا تھا تو ہم ایک بار اس کو ایکشن سے ہی کر لیتے ہیں تو سارے آ جائیں گے اس میں سوائے بائینہ کے بائینہ یعنی درمیان اور بائینہ کی مثال کیا ہے لا نفرق بائین احدم رسول ہم نہیں تفریق کرتے 23:39 درمیان کسی ایک کے رسولوں میں سے یعنی رسولوں میں سے کسی ایک کے درمیان بھی تفرق نہیں کرتے اس کو مانتے اس کو نہیں مانتے باقی کے لیے اللہم جعل فی قلبی نورا اے اللہ مجھے میرے دل میں نور زہر ڈال دے وفی لسانی نورا وفی سمعی نورا وفی بصری نورا اب اس کے بعد ڈائریکشن شروع ہوتے ہیں ومن فوقی نورا ایکشن کیجئے آپ 24:07 وَمِن فَوْقِ نُرَا وَمِن تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِنِ نُرَا دیکھیں آپ عربی میں یمین کے ساتھ پرپوزیشن عن آتا ہے وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَمِنْ اَمَامِ نُرَا وَمِنْ خَلْفِ نُرَا وَجْعَلْ فِي نَفْسِ نُرَا وَمِنْ فَوْقِ نُرَا وَمِنْ تَحْتِ نُرَا وَعَنْ يَمِنِ نُرَا وَعَنْ شِمَالِ نُرَا وَمِن 24:38 اب ہم آتے ہیں تو اس کو ایک دو بار ہم ریویو کرتے ہیں اللہم اجعل فی قلب نورا و فی لسان نورا و فی سمع نورا و فی بصر نورا و من فوق نورا و من تحت نورا و عن یمین نورا و عن شمال نورا و من امام نورا و من خلف نورا و اجعل فی نفس نورا تو یہ پکے ہو جانا چاہیے اب 25:12 ہم آتے ہیں کب پہلے بعد میں پھر تو اس پہلا لفظ ہے اِذ اِذ جو ہے یعنی جب اِذہ یعنی جب مگر فرق یہ ہے اِذ جو ہے اِذ مزارے کے ساتھ آئے یا فعلو کے ساتھ آئے تو پاسٹ ہو جاتا ہے اور اِذہ ماضی کے ساتھ آئے تو پرزن کے خوچر ہو جاتا ہے اِذ 25:40 اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهَ مَعَنَا محمد صلی اللہ علیہ وسلم جب غارِ ثور میں تھے اِذْ هُمَا جب وہ دونوں تھے غار میں اِذْ يَقُولُ جب کہتا تھا یا کہا جب کہا اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ جب کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھی سے لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللَّهَ مَعَنَا تو یہ ہو گیا اِذْ کی مثال اِذْ يَقُولُ کا مطلب جب انہوں نے کہا تھ 26:10 past ہو گیا اذ جو ہے past ہو گیا اذ مزارک صاحب اور اذا جو ہے اذا جاء نصراللہ جب آگئی مطلب ہے کہ جب آئے جب آئے اذا جاء نصراللہ یا فتح اردو میں بھی ہم ایسے ہی کرتے ہیں جب آگئی اللہ کی مدد اس کا مطلب آگئی نہیں ابھی جب آئے گی جب اچھا قبل اور بعد قبل یعنی پہلے اور بعد یعنی بعد میں تو اردو کے لفظ ہیں لیکن مثال قبل کی 26:41 رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اِسْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا اے رب ہمارے اوپر وہ بوجھ نہ ڈال جو تُو نے ڈالا تھا ہم سے پہلے لوگوں پر بعد کی مثال الحمدللہ اللہ احیانا بعد ما اماتنا ہم کو زندہ کیا مارنے کے بعد ثم کی مثال ثم یعنی پھر 27:13 اور ہمارے پاس یہ بھی ایک مثال ہے یہ بھی ایک مثال ہے یہ بھی ایک مثال ہے اس کے بعد بل بل یعنی بلکے اردو کئی لفظ بلکے ہیں 27:45 اور اس کی مثال جو ہے ایکسٹرا ورسلس میں سے ہے مزید آیات میں سے وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اُتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُوا بلکہ ہم پیروی کریں گے مَا وَجَدَنَا عَلَيْهِ آبَانَ جس پر ہم نے پایا تھا اپنے باپ دادوں کو عِندَ یعنی فاس مثال اِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامِ اچھی مثال لیکن ہم نے کور نہیں کی مَن ذَلَّذِي يَشْفَعُ عِند 28:18 اور ہم نے spoken Arabic کی مثال دی تھی کہ یعنی عندک فلوس آپ کے پاس پیسے ہیں پیسے زلدی یاد رہتے ہیں اس لئے ہم نے کہا عندک فلوس آپ کے پاس پیسے ہیں میں عندی شاید میرے پاس کچھ نہیں ہے عندی عندہ یعنی پاس اور I have یہ بھی لیا جاتا ہے near me but in English you will say I have عندک فلوس میرے پاس پیسے ہیں I have money اچھا آخری میں ہم آتے ہیں ویسے یہ الفاظ اید ایدہ وغیرہ تقریباً 28:52 تقریباً سترہ سولہ سترہ سو بارہ ہیں یہ جو چھوٹے اب ہم آتے ہیں ذو ذاذی ذات اور اہل اور آل یعنی والے ذو ذاذی یہ سارے مطلب والے ہیں تبارکت یا ذل جلالی برکت والا ہے تو اے جلال والے وال اکرام اور اکرام والے کرم والے ذو ذاذی تینوں کا ایک ہی معنی ہے 29:18 ذو جو ہے سبجیکٹ میں آئے گا ذا ابجیکٹ کی سکل میں آئے گا ذی جو ہے جر کے ساتھ وغیر آئے گا ذل قرنین ذل قرنین دل قرنین ایک بات ہے جملے میں کدھر آتا ہے وہ بات ہے ذل قرنین اینہ دو سینگوں والا ذات اس کی معنی سے ذو ذابی کی اسے سیصلہ نارن ذات اللہ شولے کے ذات کی یعنی شولے والی اچھا اہل اہل مطلب والے اسے السلام علیکم یا 29:49 اہل القبور اے قبور والو سلامتن پر یا اہل الكتاب یہ ہم نے کور نہیں کیا لیکن مشہور کتاب والے جن کو کتاب دی گئی تھی اور آل یعنی خاندان خاندان والے اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہم صلی اللہ علیہ وسلم وعلا آل محمد آل سے مراد آپ کے متبعین بھی اس میں شامل ہیں تو اسی پر ہم پہلا سیشن ختم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پہلانے کی توفیق دے 30:18 قرآن جیسا کہ تدبر اور تذکر کے لئے نازل ہوا ہے تدبر کرتے رہیے غور فکر کرتے رہیے اللہ تعالیٰ راہیں کھولے گا اور اس کے نتیجے میں تذکر ہونا چاہیے تذکر یعنی نصیحت پکڑے انسان نصیحت پکڑے یعنی زندگی میں عمل کرے نصیحت پکڑنا اسی کو کہیں گے جو اس پر عمل کرے اگر کسی کو معلوم ہو آگ جلاتی ہے اور پھر جا کے آج میں اپنا ہاتھ ڈالے تو اس نے نصیحت نہیں پکڑی تو اگر قرآن سے اس نے تدبر کے نتیج 30:45 سبحان اللہ و بحمدللہ سبحانك اللہم و بحمدللہ نشہد لا الہ الا انت نستغفر و نطلب علیکم
Afficher toute la transcription