Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:02 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی کی جانب سے میں آپ کو بارویں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم سورہ الناس پڑھیں گے لیکن ہم حدیث سے شروع کرتے ہیں اور یہ حدیث سبر کے بیان سے لی گئی ہے 0:32 حضرت ابو یحییٰ صحیب بن سنان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کے ہر کام میں اس کے لئے بھلائی ہے اور یہ چیز مومن کے سوا کسی کو حاصل نہیں اگر اسے خوشحالی نصیب ہو اس پر اللہ کا شکر کرتا ہے تو یہ شکر کرنا بھی اس کے لئے بہتر ہے یعنی اس میں عجر ہے اور اگر اسے تکلیف پہنچے تو سبر کرتا ہے تو یہ سبر کرنا بھی اس کے لئے بہتر ہے 1:02 کہ صبر بھی بجائے خود نیک عمل اور باعث عجر ہے تو مومن کو چاہے وہ خوشحالی میں ہو یا تنگ دستی میں اللہ تعالیٰ کا شکر یا صبر کرتے رہنا چاہیے تاکہ اسے عجر ہی عجر ملتا رہے اور شکایت کرنے سے کوئی فائدہ ہے بھی نہیں اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے کیا سیکھا تھا احلن و سحلن و مرحبن احلن و سحلن یعنی خوش آمدید اور اصل میں کیوں خوش آمدید ہے وہ احلن یعنی 1:33 خاندان کے جیسا محسوس کیجئے آپ ہمارے فیملی ممبر ہیں اہلان اہل یعنی فیملی والے اور سہلان ایزی ریلیکس فیل کیجئے آسانی محسوس کیجئے راحت محسوس کیجئے اہلان و سہلان خوش آمدید مرحبا یعنی بھی خوش آمدید اچھا آج ہم سیکھیں گے سلام کے بعد سلام کے بغیر نہیں میں کہوں گا سلام کے بعد کہنا چاہیے سباح الخیر سلام کے بغیر نہیں پہلے سلام کریں ہم 2:00 اس کے بعد جیسے سلام کے بعد آپ کسی کو اور اچھی بات کرنا چاہ رہے ہیں تو بولے بھئی آپ کی صبح اچھی ہو صبح الخیر خیر یعنی اچھی صبح بخیر اردو میں اس کو صبح بخیر کہتے ہیں شب بخیر صبح بخیر لیکن good morning good morning ہے basically آپ کی صبح اچھی ہو 2:28 اور اگر کوئی آپ سے صباح الخیر کہے تو آپ کیا کہیں گے صباح النور آپ کی صبح نورانی ہو روشن ہو روشن صبح ہو یعنی برائٹ ہو یعنی اچھی ہو یہ بھی وہی بات ہے صباح الخیر اور جواب میں صباح النور اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں ہم الحمدللہ پرپوزیشنز ہم نے کافی کر لیا ہیں لیکن ہم 3:00 ہوا سے ایک بار پھر پرسپیکٹیف کو پورے چیزوں کو اپنے سامنے رکھتے ہیں ہوا سے ہم نے شروع کیا تھا میرے ساتھ پڑھئیے ہوا ہوم انتہ انتہ انا نحمہ رسول سے بنائی ہے اس کا رسول رسولہو رسولہم رسولکا رسولکم رسولی رسولنا اچھا دین کا ترجمہ کیجئے میں پوچھوں گا دینہو اس کا دین دینہم دینکا 3:30 دینو کم دینی دینو نا ہمارا دین اور پرپوزیشنز جو کہ قرآن میں تھاؤزنڈز ہزاروں بار آئے ہیں اس کو شروع کرتے ہیں سب سے پہلے ہم نے کیا تھا لہو لہو لہو یعنی ترجمہ کیجئے لہم لکا لکم لی لنا لا کا ریفرنس کیا ہے لا 3:59 لیے لا لا ملف لا مطلب نہیں لا الہ الا اللہ لیکن لا یا لی لیلہی الحمدللہ لیلہی اللہ کے لیے اور لکم دینکم تمہارے لیے تمہارا دین لا یعنی لی ہے لکم دینکم ولی دین میں لا اور لی دونوں ہیں لکم تمہارے لیے لی میرے لیے تو لا مزبر لا بھی لیے ہے لا مزر لی بھی لیے ہے ٹھیک ہے چلیے ایک بار پڑھئیے لہو لہو 4:30 دوسرا ہے اہم پرپوزیشن من من کا مطلب سے ابھی ہم نے کیا ہے چلیے ترجمہ کیجئے منہو ترجمہ اس منہو منہم منکا منکم منی منہ چلیے پریکٹیس منہو منہو منہم منکا منکم منی منہ آن کے مطلب کیا ہے آن کا آن سے یا بارے میں 5:01 سے بارے میں رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے چلیے عنہ عنکا عنکم عنی عنا اسی طرح معا معا کا مطلب ساتھ ریفرنس ان اللہ معا صابرین اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے تو معا ہوں کا مطلب کیا ہوگا اس کے ساتھ معا ہم معا کا معا کم معی معنا 5:31 اوکے نیکس پی پوزیشن فی فی کا مطلب میں فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں فی ہی ترجمہ کیجئے فی ہی اس میں فی ہیم فی کا فی کم فی یا فی نا پریکٹس کیجئے فی ہی فی کم فی یا فی نا فی ہی کے بعد فی ہیم ہوگا فی ہم نے ہوگا فی ہم یہ چینج ہوتا ہے جیسے فی ہو لہو اور فی ہونے بولیں گے لہو صحیح ہے 6:04 فی ہو نہیں بولیں گے فی کے بعد ہو بولنا مشکل ہے تو اگر ہا سے پہلے یہ ہو ہم سے پہلے ای کی آواز آ رہی ہے یا یا آ رہا ہے تو ہی ہو جاتا ہے جیسے علی ہی علی ہی فی ہی بی ہی بی ہی بی ہیم علی ہی علی ہی علی ہی علی ہی علی ہی علی ہی علی ہی 6:35 علیکم علیہ علینا ہم سب پر اسی طرح الہ کا مطلب ریفرنس کیا ہے اس کا علیہ راجعون انہا لیلہ و انہا علیہ راجعون الہ کا مطلب طرف اس کی طرف یاد رکھیں انہا لیلہ و انہا علیہ راجعون تو الہ کا مطلب نہیں بھولیں گے اب تو علیہ مطلب اس کی طرف علیہم علیکم علیہ علینا 7:07 ہم سب کی طرف چلیے فعلہ ٹیبل کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو افعل افعلو فعل افعل فعل ترجمہ کیجئے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا یفعلو 7:44 وہ کرتا ہے یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو افعلو لا تفعل لا تفعلو فاعل کرنے والا مفعول جس پر اثر پڑا فاعل کرنے والا مفعول جس پر اثر پڑا فعل کام کا نام یف کرنا کام کا نام فعل 8:21 پھر سے دو بار پورا سیکل کرتے ہیں 9:02 مفعول فعل بہت ہی اہم ترین ٹیبل ہے جیسا میں نے کہا قرآن کریم کے پندرہ بیس ہزار الفاظ اس پیٹرن پر آئیں گے بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ تو یہ ٹیبل پکا ہو جانا چاہیے اب ہم اس میں مونس کو ایڈ کرتے ہیں ہم نے کہا تھا فعلہ اس نے کیا اس عورت نے کیا کیا کہیں گے تبت فعلہ فعلت فعلہ اس نے کیا فعلت 9:32 اس عورت نے کیا فعلہ فعلت ایک انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ انتہ تفعلو ہے نا وہ کرتی ہے کہ لیے عربی میں ہیہ تفعلو ہے یہ بڑا عجیب میچ ہے مس میچ ہے جو بھی کہہ لیں آپ کہ انتہ تفعل اور ہیہ ہیہ ہیہ مطلب وہ عورت یا وہ لیڈی یا وہ مونس فیمنائن ہیہ تفعل 10:00 اس کو یاد رکھنے کے لئے میں نے ایک چھوٹی سی فیبریکیٹڈ کینڈ آف سیچویشن بنائی ہے تاکہ آپ کو یاد رہے فرض کیجئے ماشاءاللہ آپ میں سے کئی نوجوان ہیں جن کی شادی ہونے والی ہے ہم کہیں گے کہ جس دن شادی ہوگی آپ کی میں سامنے بٹھا کے کہوں گا کہ اس سے پہلے تک لڑکی جو کرتی تھی تم نے فعالہ کیا وہ فعالت تھی جو کرتی تھی کرتی تھی لیکن آج سے 10:34 جو وہ کرے گی تمہارے ایک آنٹ میں آئے گا ہیہ تفعل will be taken as انتہ تفعل کیونکہ تم اس کے مسئول ہو سمجھے آرہا ہیہ تفعل انتہ تفعل وہ کرتی ہے آپ کرتے ہیں it will be taken as your responsibility تو یوں سمجھے آپ کہ انتہ تفعل اور ہیہ تفعل دونوں کے لئے ایرابک میں سیم الفاظ ہیں سیغہ سیم ہے سیغہ اس کا تفعل انتہ تفعلو 11:05 تو فعلہ فعلت تبا تبت یہ ہمیشہ ہمارے لئے ریفرنس رہے گا تبا تبت فعلہ فعلت اور انتہا تفعل ہیا تفعل فعلت تفعل فعلت اس عورت نے کیا تفعل وہ کرتی ہے وہ کرتی ہے یا کرے گی اور ہم نے فائل مفعول سیکھا فائل کی جمع کیا ہے مسلم کی جمع مسلمون مسلمین فائل کی فائلون فائلین 11:35 مفعول کی جمع مفعولون مفعولین مظلومون مظلومین مقتولون مقتولین فاعل کرنے والا ہے تو کرنے والی کیا ہوگی فاعلہ مشہور جو ہے ہمارے پاس نامی ہے ساجد سے ساجدہ شاکر سے شاکرہ عابد سے عابدہ سارے جو ہیں فاعل سے فاعلہ مفعول سے مفعولہ چلی موننس بھی آگے آپ کو فاعل سے فاعلہ مفعول سے مفعولہ 12:04 اچھا فاعل کی جمع فاعلون ہو گیا فاعلہ کی جمع فاعلات جامعت الصالحات جامعت المومنات یہ تو سنا ہوگا نا آپ نے مومنا کی جمع مومنات عائلات تو مومنا کی جمع مومنات مسلمہ کی جمع مسلمات تو فاعلہ کی جمع فاعلات مفعولہ کی جمع مفعولات مشروبات مستورات 12:33 مأکولات چلی اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سور فلق پڑھی اس کو میں پڑھتا ہوں آپ ترجمہ کیجئے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قل اعوذ برب الفلق قل اعوذ برب فلق کہنے دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں صبح کے رب کی من شر ما خلاق من شر 13:17 ما خلقا اس نے پیدا کیا فعلہ اس نے کیا خلقا اس نے پیدا کیا شر سے اس چیز کے جو اس نے پیدا کیا یا ہر اس چیز کے جو اس نے پیدا کیا وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ اور شر سے غاسق اندھیرے کے اِذَا وَقَبَ 13:49 وہ چھا جائے اور اندھیرے کے شر سے جب وہ چھا جائے وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ اور شرس نفاثات پھونکے مارنے والیوں کے فِي الْعُقَدِ گرہوں میں گرہوں میں یعنی گانتوں میں گیتیوں میں اور گرہوں میں پھونکنے مارنے والیوں کے شر سے وَمِن 14:21 من شر حاسد اذا حسد ومن شر حاسد اذا حسد وہ حسد کرے اب ہم آتے ہیں نئی سورت کی طرف سور ناس سور ناس کا ترجمہ ہے کہہ دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی وسوسہ ڈالنے والے چھپ چھپ کر حملہ کرنے والے کے شر سے 15:14 جو وسوسہ ڈالتا ہے لوگوں کے دلوں میں جنوں میں سے اور انسانوں میں سے اس کے اگین کچھ پوائنٹس قل اعوذ برب الناس قل اعوذ برب الناس لوگوں کے کہہ دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی ملک الناس ملک مالک مالک مالک مالک مالک بادشاہ 15:51 ملک الناس لوگوں کے بادشاہ کی الہ الہ یعنی لا الہ الا اللہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے الہ کو تو بھول نہیں سکتے تو الہ الناس لوگوں کے معبود کی لوگوں کے معبود کی ٹھیک ہے تو یہاں پر اللہ تعالی کی تین صفات بیان کی گئی ہیں رب الناس ملک الناس الہ الناس 16:21 اللہ تعالی نے ہم کو پیدا کیا ہم کو بڑا کیا اور جیسے ہم نے کہا رب کا مطلب صرف پالنے والا نہیں ایک ایک ضرورت کا خیال رکھنے والا ہر چیز کا چاہے ہمارے بلڈ سرکولیشن کا ہو یا کھانے کے حازمے کا سسٹم ہو یا ہمارے رہنے سینے کا انتظام ہو چھت کا انتظام ہو اکسیجن کا انتظام ہو ہماری بڑوتری کا انتظام ہو ہمارے صحت کا وائرس سے پروٹیکشن کا ہر معنوں میں اللہ تعالی نے انتظام کیا ہے اور رب ہے اس معنوں میں 16:52 ملک الناس بادشاہ ہے ظاہر ہے کہ اس نے سب کیا ہے اس کا اونر وہی ہے تو بادشاہ بھی ہے الہ الناس جب اس نے سب کیا ہے تو وہی ہمارا معبود بھی ہے ان تین صفات کے بعد ایک چیز سے پروٹیکشن مانگا گیا ہے کس سے من شر الوسواس کس کے شر سے وسوسا دالنے والے کے شر سے الخناس چھپ چھپ کر حملہ کرنے والے کے شر سے یہ دونوں شیطان کی صفت ہیں 17:24 شیطان کا بیان ہے اور اس کی مزید تفصیل یہ دی گئی کہ اللہ دی جو اللہ دی کی جمعہ اللہ دینا وہ سب جو اللہ دی جو یوس ویسو وسوسا ڈالتا ہے وسوسا وسوس اس سے پہلے آ گیا یوس ویسو یعنی وسوسا ڈالتا ہے فی صدور الناس لوگوں کے دلوں میں صدر کا مطلب اصل میں سینہ ہے لوگوں کے سینوں میں 17:56 صدر کا مطلب سینہ من الجنتی جنوں میں سے جنہ جو ہے جن کی جمعہ ہے جنوں میں سے جنوں میں سے جن کی جمعہ جنوں میں سے ون ناس اور انسانوں میں سے اس میں کچھ اسباق ہم دیکھتے ہیں ہمارے لئے یہ قرآن کریم کی آخری صورت ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں اللہ تعالی نے 18:25 ہم نے شروع میں فاتحہ میں اس سے ہدایت مانگی تھی اہدن و صراط المستقیم اللہ تعالی نے کہا ذالکن کتاب الارعب فی حدل المتقین یہ ہے ہدایت پوری ہدایت کے اختتام پر اللہ تعالی دعا سکھا رہا ہے کہ وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے پناہ مانگتے رہو میری پناہ میں آتے رہو مانگتے رہو اس لیے کہ ہدایت کا معلوم ہو جانا کافی نہیں ہے 18:56 دنیا کے معاملے میں اگر آپ کو یہاں سے ائرپورٹ کا راستہ معلوم ہو تو شاید آپ زندگی بھر ائرپورٹ اسی راستے سے جائیں گے لیکن اسلام کا راستہ معلوم ہو جانا کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ اسی پر چلے گا انسان اس لیے کہ اس دنیا میں مختلف قسم کی آزمائشیں ہیں نفس ہے اس کا اور شیطان ہے جو اس نے قسم کھالی ہے کہ میں اس کو جہنم میں لے جا کے رہوں گا میں ناشکرہ ثابت کر کے رہوں گا سامنے سے پیچھے سے دائیں سے بائیں سے آتا رہوں گا میں قرآن میں 19:24 اس نے کہا اے اللہ میں اس کے سامنے سے پیچھے سے دائیں سے بائیں سے میں continuous attack کرتا رہوں گا اور I will prove میں بتاؤں گا کہ یہ تیرے بندے تیرے شکر گزار ہرگز نہیں ہوں گے یہ میرا challenge ہے اور میں ثابت کر کے رہوں گا لیکن اس نے اوپر کا direction نہیں کہا میں اوپر سے ہوں گا نہیں کہا اوپر کا connection کھلا ہے اگر ہم اللہ سال سے پوچھتے رہیں اعوذ برب الناس ملک الناس الہ الناس 19:58 شیطان جو ہے بہت تجربے کار ہے آدم علیہ السلام سے بھیکا تیار ہے ہسٹری ہے اس کے پاس زبردست ایکسپریئنس ہے بڑے بڑوں کو گمرا کر کے آیا ہے اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے فل سٹرٹیجک پلان ہے ہم بے وقوف ہوں گے لیکن شیطان بے وقوف نہیں ہے پورا پلان ہے کہ ابھی یہ پچیس سال کا ہے ابھی چالیس سال تک اگر جی رہا ہے اس کو تو پچیس سال سے پہنٹیس سال تک کیسا سلولی میں اس کو بھیکاؤں 20:29 ایک دم نہیں کہے گا آپ کو یہ کام کر دو اہستہ اہستہ زہر دے گا مثلا پہلے سال کہے گا مثال کے طور پر مثال دے رہا ہوں بھئی آج کل دنیا جو ہے موڈرن ہو گئے ٹی وی ہونا چاہیے اخبار دیکھنا چاہیے نیوز دیکھنا چاہیے ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم چلی اب ٹی وی گھر میں آ گیا میں سپورٹ فیور میں اگینس وہ بات نہیں کر رہا ہوں میں سیطان کی سٹریٹیجی بتا رہا ہوں اس کے بعد ایک سال کے بعد نہیں ذرا دوسری چینل دیکھیں گے وہاں 21:01 اہستہ اہستہ ایک سال تک نیوز بتائے گا آپ کو پھر دوسرے سال تھوڑا سا دوسرے طرف لے جائے گا سو ہی has a strategy I am just giving an example so you have to be always aware اور وسوسہ پہلا سٹپ ہے اس گمراہی کا اسی لیے پہلے ہی اس کے وسوسے کے شر سے پہلے ہی پناہ مانگ لے ہم اللہ تعالی کی تو پھر اللہ تعالی بچا لے گا بشک شیطان ایکسپرٹ ہے لیکن اللہ تعالی کی حفاظت کے سامنے نہیں اور وہ خناس ہے 21:38 یعنی وسواس اور خناس دونوں کو ملا لیں آپ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جیسا ہی ہم کو وہ غافل دیکھے وہ وسوسر ڈالتا ہے اور جیسے ہی ہم اللہ کو یاد کریں وہ بھاگی آتا ہے چھپ جاتا ہے تو یہ سیکنٹینیو سائیکل قرآن نے کہا جو کوئی رحمان کے ذکر سے اعاز برتا ہے تو ہم اس کے اوپر شیطان مسلط کر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 22:09 تو یہاں تو نیوٹرل زون نہیں ہے یا تو اللہ کا ساتھ ہے یا شیطان کا ساتھ ہے یا نیوٹرل زون نہیں ہے بعض لوگ کہتے ہیں بھئی میں اتنا شریف بھی نہیں ہوں لیکن میں اتنا گندہ بھی نہیں ہوں ارنے ایسا ہے نہیں یا تو آپ شریف ہیں یا پھر شیطان کے ساتھی ہیں بیچ میں کچھ بھی نہیں ہے nothing is there قرآن نے کہا تو خناس تو اس لئے اللہ کا ذکر کرتے رہنا چاہیے اور یہ بھی آخری بات جو کہیے وہ بہت اہم ہے کہ انسانوں میں سے بھی ہوتے ہیں شیطان کے ایجنٹ 22:40 ہر وہ شخص جو آپ کو گمراہی کی طرف دعوت دے وہ شیطان کا ایجنٹ ہے سور فلق میں ایک صفت اللہ تعالی کی بیان کی گئی تھی تین شر سے پناہ مانگی گئی تھی عام شر کے بعد تین شر سے پناہ یہاں پر اللہ تعالی کی تین صفتیں بیان کی گئی ہیں ایک شر سے پناہ مانگی گئی ہے اس لیے کہ دنیا کے نقصان بہرحال اتنے ڈیمیجنگ نہیں ہے لیکن شیطان کا نقصان بہت ہی ٹیربل نقصان ہے یہ آخرت تباہ و برباد کر دے گا اس لیے اور 23:11 آپ دیکھئے اس کی کئی حکمتیں ہیں اس کے قرآن کے اختتام پر رکھنے کی میں یہ مثال دیتا ہوں کہ بھئی آپ ہم سب بچے تھے تو مائیں کیا کرتی ہیں بچوں کو اسکول بھیجتے سارا تیار کر کے ہر چیز سمجھا کے آخری میں کہتی ہیں وہ ادھر بلائے تو ادھر نہیں جانا ادھر نہیں جانا سیدھا اسکول جانا کسی سے بات نہیں کرنا تو اللہ تعالی ساری ہدایت دینے کے بعد یہ کہہ رہا ہے کہ دیکھو شیطان سے اشارہ نہ 23:38 یہ تمہارے کو جہانوں میں لے جانے کے لئے بیٹھا ہے راستے میں ہمیشہ میری پناہ طلب کرتے رہنا تو ایسا خوبصورت جو ہے اس کا اختتام ہے چلیے پریکٹس کرتے ہیں قل اعوذ برب الناس قل کہہ دیجئے اعوذ برب الناس کہہ دیجئے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی 24:14 ملک بادشاہ الناس لوگوں کے بادشاہ کی ملک بادشاہ انسانوں کے بادشاہ الہ معبود 24:44 وہاں پر ٹائپنگ مسٹیک ہے معبود الناس لوگوں کے لوگوں کے معبود کی لوگوں کے بادشاہ کی نہیں معبود کی وہ ٹائپنگ مسٹیک ہے لوگوں کے معبود کی لا الہ الا اللہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے الہ کا مطلب معبود من شر الوسوس الخناس من شر شر سے وسوس وسوسہ ڈالنے والے کے 25:20 الخناس چھپ چھپ کر حملہ کرنے والے وسوسہ ڈالنے والے چھپ چھپ کر حملہ کرنے والے کے شر سے 25:53 یویس ویسو ڈالتا ہے فی میں صدور سینوں میں صدور کا سنگلر کیا ہے صدر صدر جو ہے سینہ ہے جو پرومیننٹ ہے تو مسجد کا صدر یا کسی تنظیم کا صدر یعنی اس لئے اس کا نام صدر ہے صدر کی جمع صدور صدور ان ناس لوگوں کے سینوں میں جو وسوسہ ڈالتا ہے لوگوں کے سینوں میں یا دلوں میں 26:23 الناس من الجنة والناس سے الجنہ جنوں میں والناس اور انسانوں میں سے جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے 27:08 جنوں میں سے اور انسانوں میں سے 27:31 قرآن میں تدبر کرنے اور اس سے نصیحت پکڑنا یہ ہمارا مقصد ہے جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا تو ہمارا اوور رائڈنگ کنسن اس کلاس سے اٹھتے ہوئے بے شک آپ کو معنی الفاظ کے یاد ہونے چاہیے لیکن اس سے زیادہ جو ذہن میں رہنا چاہیے وہ کیا ہے قرآن کا پیغام کہ آج ہمیں کیا معلوم ہوا کہ اللہ تعالی 27:52 کہ جو ہے پروٹیکشن وہ بہت اہم ہے شیطان ہمارا دشمن ہے ہدایت کا معلوم ہونا کافی نہیں ہے اور ہمیشہ ہم کو اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگ کرنی چاہیے اور برے ساتھیوں سے بچنا چاہیے یہ میسج ہمارے ذہن میں حاوی ہونا چاہیے نہ کہ الفاظ اور معنی جو کہ میلز ہیں ابجیکٹیو نہیں ہیں ہمارا میجر کنسن اس کلاس کا وہ عربی سیکھنا نہیں ہے عربی سیکھنا ذریعہ ہے اصل مقصد اللہ کے کلام کو سمجھنا ہے 28:20 سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہ و بحمدہ میں اشہد ان لا الہ الا انتہا نستغفر و نطوب علیک
Afficher toute la transcription