Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی علیہ وصحبہ اجمعین یہ ہمارا بتیسوں سیشن ہے تیتیسوں سیشن ہے تیتیسوں اس میں ہم آیت القرصی کے بعد والی دعایات پڑھیں گے لیکن شروع میں حدیث حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:31 تم راستوں میں بیٹھنے سے بچو صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ہمارے لئے ان مجلسوں کے بغیر چارہ نہیں ہم وہاں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم نے وہاں ضرور بیٹھنا ہی ہے یا تم کو وہاں ضرور بیٹھنا ہی ہے تو تم راستے کو اس کا حق دو صحابہ رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ راستے کا حق کیا ہے آپ نے فرمایا نگاہوں کو پست رکھنا تکلیف دا چیزوں کو راستے سے ہٹا دینا 1:01 یا خود تکلیف پہنچانے سے باز رہنا سلام کا جواب دینا نیکی کی تلقین کرنا اور برائی سے رکھنا دیکھیں اب راستے کے حق جو ہے وہ پانچ حق بتائے گئے ہیں نگاہوں کو پس رکھنا ہمارا آج کیا حال ہے تکلیف دا چیزوں کو راستے سے ہٹانا ہمارا کیا حال ہے وہاں ہی کچھ را پھکتے ہیں راستے میں ہمارے بازار سب سے گندے ہیں کیوں جو ہی کھاتے ہیں وہاں ہی پھکتے ہیں جو چیز ملی وہاں ہی پھک دیا ہے یہاں پر کیا ہے تکلیف دا چی 1:35 ہم سمجھتے ہیں کہ دوسرے لوگ سیویلائز ہیں ہمارے دین میں جو ہے چیز شروع سے کہی گئی ہے اگر ہم دین پر عمل کریں تو ہم سیویلائز ہوں گے یہ نہیں کہ ان کو فالو کریں تو سیویلائز ہوں گے دین میں ہمارے شروع سے شامل ہے خود یا خود تکلیف پہنچانے سے باز رہنا سلام کا جواب دینا نیکی کی تلقین کرنا اور برائی سے رکھنا اور اکثر شر شیطان کا ویسے بھی بہت ایکٹیو سینٹر رہتا ہے بزار تو وہاں بھی جو ہے 2:08 نیکی کی تلقین کرنا اور برائی سے رکھنا یہ راستے کا حق ہے کتنے ہم دور ہیں اس پہلو سے کہ ہمیں خیال بھی نہیں آتا کہ بازار بھی کوئی یا راستہ بھی کوئی ایسی جگہ ہے بازار کا ذکر نہیں راستے کا ہے ظاہر بازار میں تو راستے ہی راستے ہیں تو راستے کا حق یہ ہے کہ نیکی کی تلقین کی جائے اور برائی سے رکھا جائے 2:34 میں خود اپنے آپ کو بھی ریمائنڈ کرتا ہوں اور ایویلویٹ کریں محاسبہ کریں کہ کتنے بار ہم نے اس حدیث کے بارے میں سوچا ہے اس حدیث پر عمل کرنے کے بارے میں سوچا ہے کہ راستے کا یہ حق ہے کہ یہاں پر نیکی کی تلقین کی جائے اور برائی سے روکا جائے چلی اب ہم آتے ہیں سپوکنر ربیق کی طرف لازم علیہ ان اذہب جانا ہے مجھے ضروری ہے جانا علیہ ان مجھ پر کے لازم علیہ ان مجھ لازم ہے مجھ پر کے اذہب میں جاؤں 3:06 یا بریف میں لازم ادھاب اور اگر آپ بولیں گے بھئی نہیں ٹھہریے چائے پیجئے قہوہ پیجئے تو بولیں گے اشرب اشرب شائی قہوہ قہوہ کافی ہے اور شائی جو ہے چائے اشرب پیو اشرب ہونا چاہیے شرب شرب شائی نہیں ہے اس میں نہیں ہے اشرب شائی اشرب پیو 3:39 چائے قہوہ چلیے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف لاسٹ ٹائم ہم نے نادا کی پریکٹس کی تھی جاہدہ نادا یہ ایک ہی وزن کے ہیں مزید فی میں فاعلہ کے وزن پر ہیں مزید فی کا دوسرا ایریا ہے پہلے ہم نے فعالہ پہ کیا سبحہ نزلہ اس پر پریکٹس کی ہم نے اور اس کے بعد دوسرا اسٹائل ہے وہ فاعلہ کا ہے یعنی فے کے بعد علیفہ ہے 4:08 پاسٹنس میں فعالہ کے بجائے فعالہ ہو اور اس میں ہم نے جاہدہ کی پریکٹس کی اور نادا کی پریکٹس کی نادا کی کیوں کی کیونکہ اس میں ایک ویک لیٹر ہے تاکہ یہ بھی معلوم ہو کہ ویک لیٹرز والے کیسے بنائے جاتے ہیں اور نادا جو ہے قرآن میں کتنی بار آیا ہے فورٹی فور ٹائمز آیا ہے چلیے نادا نادو نادیتا نادیتو نادیتو نادینا 4:40 آج ہم جو ہے بہت ہی اہم مزید فیقہ باب کریں گے 5:13 جو قرآن میں اور عربی میں بہت زیادہ استعمال ہوا ہے اور وہ ہے افعالہ کا فعالہ کے بجائے افعالہ یعنی اس شروع میں الف چس کے ایڈ کر دیا گیا خرجہ نکلا اخرجہ نکالا نزلہ اترا انزلہ اتارا تو یہ یہ ایک مفہوم اس میں ہے دوسرے مفہوم بھی ہو سکتے ہیں جیسے ارادہ ہے ارادہ کیا 5:43 بس ارادہ مطلب ارادہ کیا کہاں سے آیا وہ بحث فائدہ مننی ہے چلیے تو ہم پہلے ایک ہی بار پیٹرن پر پریکٹس کریں گے اور اس کے بعد ایک ریفرنس ہمارا اخراجہ ہوگا اخراجہ نکلا اخراجہ نکالا بہرحال پہلے پیٹرن کرتے ہیں افعالہ افعالو افعالتہ افعالتم افعالتو افعالنا یفعلو یفعلونا یہ بہت اہم ہے 6:13 یفعلو کی بجائے یفعلو یفعلو یفعلونا تفعلو تفعلونا افعلو نفعلو اور یہ بھی بہت اہم ہے افعل افعلو افعل افعلو افعل افعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو 6:43 مفعل مفعل افعال چلیے ہم اخراجہ پر اچھی پریکٹس کرتے ہیں یہ پہلے ہمارے ساتھ پڑھئیے آپ خراجہ کیا ہے خراجہ نے نکلا خراجہ خرجو خرجتا خرجتم خرجتو خرجنا ہم خراجہ کا کر رہے ہیں یہ خرجو نکالتا ہے یخروجو نکلتا ہے یخروجو یخروجو یخروجونا 7:18 تخرجو تخرجونا اخرجو نخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو خارج ڈیش خروج یہ نکلا کا کریں یاد رکھنے کے لئے کہہ رہا ہوں میں یہ نکلا کا ہوگئے اب نکالا کا کرنا ہے اب اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا یخرجو یخرجونا 7:53 تخرجو تخرجونا اخرجو نخرجو اخرج اخرجو اخرج نکل اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو لا تخرج مت نکل لا تخرج مت نکلو لا تخرج مت نکالو لا تخرج لا تخرجو لا تخرج لا تخرجو 8:28 مخرج مخرج اخراج وہ کیا تھا نکلنے کا خارج دیش پروج تھا وہ یہ ہے مخرج نکالنے والا مخرج جس کو نکالا گیا اخراج نکالنا مخرج مخرج اخراج مخرج مخرج اخراج مخرج مخرج اخراج مخرج مخرج اخراج مخرج اخراج اخراج اخراج اخراج اخراج 8:59 اخرجتا اخرجتو اخرجتو اخرجنا یخرجو یخرجونا اللہ تعالیٰ یخرجو الحی من المیت نکالتا ہے زندے کو مردے سے و یخرجو المیت من الحی تخرجو تخرجونا تخرجو نخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو ایک بات یاد رکھئے لا تخرج کیسا بنائیں گے آپ 9:32 تخرج سے لا تخرج بنتا ہے تخرجو تو نکالتا ہے لا تخرج مت نکال کیونکہ سامنے والے کوئی بولیں گے نا لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج مخرج مخرج اخراج یہ بہت ہی اہم ہے اور قرآن میں بہت اہم ہے اخراج کنی بار آیا بھئی ایک سو آٹھ بار آیا ہے صرف یہی لفظ چلیے 10:02 اور اس وزن کے قرآن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مزید کیا ہے افعالکا اخرجا انزلا ارادا احیا اماتا آمنہ اسلاما اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے آیت القرصی کی پریکٹس کی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اللہ لا الہ الا اللہ نہیں کوئی مابود سوائے اس کے الحی القیوم الحیو 10:34 زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ ہے صفت ہے اس کی زندہ زندہ رہنا اس کی صفت ہے ہمیشہ زندہ ہے کسی نے زندہ نہیں کیا القیوم قائم رکھنے والا قائم ہے اور قائم رکھنے والا خود سے قائم ہے اور قائم رکھنے والا لا تأخذو سنتن ولا نوم لا تأخذو نہیں پکڑتی اس کو نہیں آتی ہو اس کو سنتن ولا اور نہ نوم 11:06 نین کیلئے کہ ہم نے کہا تھا ریفرنس نماز نین سے بہتر ہے نم کا مطلب نہیں لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْحَوْفِ لَهُ سی کا ہے مَا فِي السَّمَاوَاتِ سَمَاوَات کا سنگلر کیا ہے سَمَا سَمَاوَات آسمان کی جمعہ 11:36 من ذلذی من کون ذلذی جو من ذلذی يشفع عنده الا بیدنی یشفع شفاعت کرے عندہو الا مگر یہاں مگر اچھا بیٹھتا ہے مگر بیدنی ہی اس کی اجازت سے بیدنی ہی اس کی اجازت سے کون ہے جو اس کے پاس شفاعت کرے 12:08 مگر اس کی اجازت سے یعنی اس کی اجازت کے بعد شفاعت کر سکتا ہے اس کی اجازت کے بغیر شفاعت نہیں کر سکتا یعلمو ما بین آئیدیہم و ما خلفاہم یعلمو وہ جانتا ہے ما جو بین آئیدیہم ان کے سامنے ہیں و ما خلفاہم اور جو ان کے پیچھے ہیں وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءُ وَلَا اور نہیں يُحِيطُونَ دیکھیں آج اپلیکیشن اس میں آگیا ہے 12:41 احاطا یحیطو اخرجا یخرجو احاطا یحیطو یحیطو یحیطونا توحیطو توحیطونا وحیطو نحیطو احاطا احاطو احطا احطو محطو احطنا تو یحیطونا نہیں وہ احاطا کرسکتے بشیئن کسی چیز کا احاطا کے ساتھ بھی آتا ہے کا احاطا کرنا احاطا بھی من علمی ہی 13:13 اس کے علم سے الا مگر بیما اس کا جو شاء وہ چاہے وسیعہ سمالیہ ہے کرسیہ اس کی کرسی نے اور دوسرا مطلب اس کا اس کی حکومت نے اس کے اقتدار نے السماوات والرز آسمانو اور زمین کو ولا یعودہ حفظوما ولا 13:45 اور نہیں اب ہم آتے ہیں اس کی بعد والی دو آیات ٹھیک ہے میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں ان دو آیتوں کا 14:21 زبردستی نہیں دین میں بے شک ہدایت سے گمراہی جدا ہو گئی ہے پس جو گمراہ کرنے والے کو نہ مانے اور اللہ پر ایمان لائے پس تحقیق اس نے حرقے کو مضبوطی سے تھام لیا ٹوٹنا نہیں اس کو اور اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے جو لوگ ایمان لائے اللہ ان کا مددگار ہے وہ انہیں نکالتا ہے اندھیروں سے روشنی کی طرف اور جو کافر ہوئے ان کے ساتھ ہی گمراہ کرنے والے ہیں وہ انہیں نکالتے ہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف یہی لوگ دوزخی ہیں 14:51 وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے تو پہلی جو آیت ہے اس کی اعوذ باللہ و شیطان الرجیم لا اقراح فی الدین یہ تو بہت مشہور ہے کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں ویسے بھی دین اور ایمان کا معاملہ وہ دل کا معاملہ ہے وہ دل پہ کوئی زبردستی نہیں کر سکتا ایمان ٹھونسا نہیں جا سکتا ایمان چھینا نہیں جا سکتا لا اقراح فی الدین دین کے معاملے میں نہیں اقراح اقراح مطلب زبردستی کراہت نہیں ہے یہاں پر کریہ سے کراہت ہے یہ اقراح اگین یہ دوسرا اپلیکیشن 15:23 اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ اکراہ 15:52 لا اقراف الدین نہیں ہے زبردستی دین میں قد تبینا بے شک جدا ہو گئی واضح ہو گئی تبینا جدا ہو گئی انہوں نے لکھا ہے الرشد ہدایت الرشد یعنی ہدایت من الغی غین گمراہی سے یعنی جس کو بھئی سامنے اسلام اور ہدایت واضح ہے گمراہی سامنے ہے ومن شاء فلیومی ومن شاء فلیقفر 16:23 جس کا جی چاہے امان اللہ جس کا جی چاہے انکار کرے اس میں زیادت ہی نہیں ہے قد تبینا رشت من الغی یعنی گمراہی جدا ہو گئی ہے ہداچ یہاں پر انہوں لکھا چھاٹ کر رکھ دی گئی ہے جدا ہو گئی ہداچ فمن یکفر بالتاغوت فمن پس جو یکفر کفر کرے انکار کرے بالتاغوت تاغوت کا یہاں پر انہوں نے تاغوت کا 16:57 معنی لیا ہے گمراہ کرنے والا تاغوت ہر وہ چیز ہے جو لوگوں کے اوپر بیٹھے اور ان سے اپنی بندگی کرائے اپنے حکم منوائے کہ گمراہ کریں مومن کو بھی کفر کرنا ہے کفر گالی نہیں ہے اس سے پہلے میں ہم نے کہا کفر گالی نہیں ہے مومن کو بھی کفر کرنا ہے انکار کرنا ہے کس کا تاغوت کا وَيُؤْمِن بِاللَّهِ اور ایمان لائے اللہ پر يُؤْمِنُ بِاللَّهِ 17:30 افعال کا اپلیکیشن ہے آمنا یؤمنو یؤمن ایمان لائے باللہ اللہ پر فقد پس یقینا تحقیق البتہ بے شک استمسکا تھام لیا استمسکا تھام لیا بالعروت الاثقا مضبوط حلقے کو العروت الاثقا مضبوط حلقے کو مضبوط سہارے کو یعنی اس نے شو ہے صحیح 18:03 گویا اس نے راستہ پکڑ لیا لن فصام لہا انفصام ٹوٹنا لن فصام لہا نہیں ٹوٹنا ہے اس کو انفصام جو ہے انفصام اسے انفصام انکسار دوسرا مزید ہے انفصام نہیں ٹوٹنا ہے اس کو یعنی وہ حلقہ یہ سہارہ ٹوٹنے والا نہیں واللہ سمیع علیم اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے یعنی کسی اور دوسرے سہارے کو پکڑنے تو کوئی 18:35 سننے والا ہے نہ جاننے والا ہے کوئی سہارا لیکن اللہ تعالی وہ جو ہے سننے والا اور جاننے والا ہے اللہ ولی ہے مددگار ہے ان لوگوں کا جو ایمان لا ہے پروٹیکٹر ہے گارڈین ہے کئی مانے ہیں ولی کے آگیا یہ اپلیکیشن یعنی نکالتا ہے ان کو 19:06 من غلمات اندھیریوں سے الہ نور دیکھیں اب نور واحد استعمال ہوا ہے اس لئے کہ ہدایت ایک ہی ہے ظلمت ان اندھیریوں پلورل استعمال ہوا ہے اندھیریوں غلمات بے شمار قسم کی گمراہیاں ہیں اور بے شمار ایریاز میں گمراہیاں ہیں عقیدے میں اخلاق میں معاملات میں اور جو ہے کہیں 19:28 شرک کی بیماری ہے کئی اور بیماریاں ہیں کئی اور شرک کے مملک نئے قسم کے ہیں کسی کے پاس بوت ہیں تو کسی کے پاس انسان خدا بنے ہوئے ہیں والذین کفروا اور جن لوگوں نے کفریہ اولیاء ہم ان کے مددگار ان کے ساتھی الطاغوت وہ جو ہے طاغوت ہیں گمراہ کرنے والے ہیں یخرجونا یخرجو یخرجونا دونوں بھی آگئے یخرجونا وہ نکالتے ہیں ہم ان کو 20:01 یعنی تعوت نکالتے ہیں ان کی فرستیش یا ساتھی بنانے والوں کو یعنی اشارہ ایک کی طرف تعوتوں کی طرف ہے اور ہم کا اشارہ ان کے ماننے والوں کی طرف ہے وہ نکالتے ہیں ان کو نور سے اندھیرے کی طرف دوزخ والے ہیں دوزخ کے ساتھی ہیں آگ والے ہیں 20:32 ہم فیہا اس میں وہ خالدون ہمیشہ رہنے والے خالدون صحیح مطلب کیا ہے گرامیٹکلی ہمیشہ رہنے والے خلدہ خلدو خلطہ خلطوں خالد رہنے والا خالدون اس کی جانب فاعل خالدون وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں یعنی اس میں ہمیشہ رہیں گے چلیں پریکٹس کرتے ہیں لا اکران عوض اللہ عن شیطان 21:04 لا اکراح فی الدین لا نہیں اکراح زبردستی فی الدینی دین میں نہیں کوئی زبردستی دین میں روانہ ترجمہ قد تبین رشد من الغی قد بے شک تبین جدا ہوگی الرشد ہدایت من الغی 21:43 گمراہی سے بے شک جدا ہو گئی ہدایت گمراہی سے اب ایسے میں کہنا بھول گیا کہ سور بقرہ کی دس آیات کی بہت فضیلت ہے جس میں شروع کی پانچ آیات اور آیت القرصی اور اس کے بعد کی دو آیات تو روزہ نہ پڑھنے کی اس کی بہت فضیلت ہے تو یہ دو آیات بھی اس میں شامل ہیں 22:22 فَمَنْ يَكْفُرُ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّهِ فَا پَسْ مَنْ جُوْ يَكْفُرُ انکار کرے نمانے بِالطَّاغُوتِ تاغوت کو گمراہ کرنے والے کو وَيُؤْمِن بِاللَّهِ اور ایمان لائے اللہ پر پس جو نمانے گمراہ کرنے والے کو اور ایمان لائے اللہ پر یہ لا الہ الا اللہ والی بات ہے 22:53 نہیں کوئی معصف کی نفی پہلے یہ نہیں کہ اللہ کو بھی مانا اور دوسروں کو بھی مانا نہیں تاؤت کا انکار کریں اللہ کو مانا تاؤت کا انکار کریں اللہ تعالی سے بغاوت کے مختلف درجیں ہیں اللہ تعالی سے بغاوت کے مختلف درجیں ہیں ایک تو منافق ہے جو بہت دنجرس ہے اور پھر کافر ہے اور پھر تاؤت ہے سرکش اور جو لوگ وہ بھٹکاتا ہے 23:52 فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَعِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِشَكُسْنِ اتْحَامْلِيَا بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَعِ مَزْبُوتْ حَلْقِكُ فَسُسْنِ اتْحَامْلِيَا مَزْبُوتْ حَلْقِكُ سَهَرِكُ مطلب سہر سَہر 24:32 عروہ جو ہے حلقہ ہے اور عثقہ جو ہے مضبوط لنفصام لہا لا نہیں انفصام ٹوٹنا لہا اس کو عروہ جو ہے معنیس ہے عروتن عروہ تو لہا نہیں ٹوٹنا ہے اس کو اس کو لہا اس کو واللہ سمیع علیم 25:23 وَاللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا اللہ ولی ہے ان لوگوں کا جو ایمان لائے سادہ جملہ ہے اللہ ولی ہے ان لوگوں کا جو ایمان لائے 26:01 والیین مددگار ہیں عامی ہیں ساتھی ہیں یخریجو ہم من الظلمات الى النور یخریجو وہ نکالتا ہے ہم ان کو اللہ نکالتا ہے ایمان والوں من الظلمات اندھیریوں سے الى النور روشنی کی طرف نکالتا ہے ان کو اندھیریوں سے روشنی کی طرف اندھیریوں سے 26:46 اندھیروں سے روشنے کی طرف گمراہی مطلب وہی ہے لیکن ہم اس ورڈ کی طرف سٹک کر رہے ہیں والذین کفروا اولیاؤہم الطاغوت والذین کفروا اور جن لوگوں نے کفر کیا اولیاؤہم ان کے ساتھ ہی الطاغوت گمراہ کرنے والے ہیں اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے ساتھ ہی گمراہ کرنے والے ہیں یخرجونہم الظلمات یخرجونہ 27:40 وہ نکالتے ہیں ہم ان کو یعنی ماننے والوں کو ان کے من النوری روشنی سے الى ظلمات اندھیروں کی طرف وہ نکالتے ہیں انہیں روشنی سے اندھیروں کی طرف 28:28 الٰہی کا وہ سب الٰہی کا مطلب وہ سب هذا مطلب یہ الٰہی کا وہ سب الٰہی کا وہ سب تو الٰہی کا وہ سب اصحاب النار آگ کے ساتھ ہی ہیں دوزخ ہی ہیں ہم فیہا وہ اس میں خالدون ہمیشہ رہنے والے ہیں وہ وہ 28:58 یہی لوگ انہوں نے ترجمہ کیا کہ یہی لوگ دوزخی ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اسی پہ ہم ختم کرتے ہیں سبحان اللہ ابھی حمدی سبحانک اللہ ہمہ ابھی حمدی کا نشہد اللہ الہ الا انتہ نستعفی رکمتو بلکہ
Afficher toute la transcription