Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین میں آپ سب لوگوں کو انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضرباد کی جانب سے بائیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سید الاستغفار پڑھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو ثابت اور بعض کہتے ہیں ابو سعید اور بعض کے نیزد ابو الولید 0:33 سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے لیکن اس کو اگر لڑنے کا موقع کافروں سے نصیب نہ ہو تو اللہ تعالیٰ اسے شہدہ کے مرتبوں تک پہنچا دے گا اگرچہ اسے اپنے بستر پر موت آئے جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے اسے اللہ تعالیٰ شہدہ کے مرتبوں تک پہنچا دے گا اگرچہ اسے 1:00 اپنے بستر پر موت آئے تو اس میں خالص نیت کی فضیلت کا بیان ہے کہ دل میں نیت کرنے سے ہی اللہ تعالی سچی نیت کرنے سے اللہ تعالی اس کو شہید کے مرتبے پر فائز فرماتا ہے اور نیت کی اہمیت ہے چلیے اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلے بار ہم نے سیکھا تھا جب کوئی آئے آپ کے گھر تو آپ بولیں گے اس طرح آرام کیجئے اجلس بیٹھئے اجلسو 1:32 آپ سب بیٹھئے استرح یعنی آرام کیجئے اجلس بیٹھئے اجلسو آپ سب بیٹھئے اجلس ادرب پر ہے جلسہ اجلسو دربہ ادرب ادرب اجلس اجلسو آج ہم سیکھتے ہیں آپ اگر پانی منگانا چاہیں تو کہیں گے کیا سلانگ میں بولیں گے جی مویا اصل میں وہ جی مویا ہے ما ہے مویا جو ہے سلانگ ہے اور صحیح لفظ 2:03 فَسِيحْ جو ہے مَا أُن ہے مَا پَنی اور وہ جیب نہیں ہے وہ جیب بھی ہے کم ویٹ اِذَا جَاءَ نَصُولَ اللَّهِ وَإِنْ حَلْفَ فَاللَّهِ کَمْزِبَ اللَّهِ کی مطلب آ جائے جَاءَ مطلب آیا جَاءَ آیا جَاءُ آئے اور جِعْ آو اور جِعْ بِ آو ساتھ میں یعنی لاؤ کم ویٹ آو ساتھ میں پانی کے یعنی پانی لاؤ 2:34 لیکن جب اصل میں جی بی مویا ہے تو جی بی مویا پانی لاؤ پانی لائیے ہاتھی دوسرا لفظ ہے ہاتھی لاؤ ہاتھو آپ سب لاؤ ہاتھی آپ لاؤ ہاتھو آپ سب لاؤ ہاتھی ہاتھو ہاتھی لاؤ ہاتھو آپ سب لاؤ اب ہم آتے ہیں 3:07 اچھا میں آپ سے پھر سے پوچھتا ہوں ایک دو بار جی بی یعنی لاؤ مویا پانی اور فصیل لفظ کیا ہے ما اور ہاتی لاؤ ہاتو آپ سب لاؤ جی بی یعنی لاؤ مویا پانی ما ان پانی ہاتی لاؤ اور ہاتو آپ سب لاؤ چلے اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں 3:39 گرامر میں ہم نے پچھلی بار جو کمزور حروف ہیں ویک لیٹرز ہیں حروف علت ہیں حروف علت کتنے ہیں تین ہیں کون سے واو یا الف یہ تینوں جو ہیں اتنے کمزور ہیں کہ کوئی ماضی میں رہا تو مزارع میں نہیں رہتا یا ایک کو دوسرے سے بھیجتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو ریپلیس کرتے ہیں کہ ایک کہتا ہے میں تھگ لیا دوسرا تو جا جیسا ہم آج دیکھیں گے اس کی مثال ہم نے پچھلی بار وہ فعل کیا 4:14 جس میں جس میں ویک لیٹر پہلے آ رہا تھا کمزور حرف پہلے آ رہا تھا وعدہ تو واو جو ہے فرسٹ آیا تھا فرسٹ لیٹر ویک لیٹر تھا تو چلیے پہلے ویک لیٹر سے پریکٹس کرنے سے پہلے ہم پھر جو ہے ہر چیز کو کونٹیکس میں رکھتے ہیں ہم نے سیکھا تھا فعلہ 4:39 پورا ٹیبل تو سیکھا تھا ہم نے فعلہ فعلو فعلتا فعلتو فعلتو فعلنا یفعلو یفعلن تفعلو تفعلن افعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل لا تفعلو فعل مفعل فہ اور ہم نے یہ بتایا تھا آپ کو فعلہ اگر بتا دی جائے تو آپ فعلو فعلتا فعلتو فعلتو فعلنا بنا سکتے ہیں تو فعلہ کافی ہے یفعلو بتا دیں تو آپ کو یفعلن تفعلو تفعلو نفعلو نفعلو بنا سکتے ہیں اب تو یفعلو کافی ہے افعل کافی ہے آپ کے لئے افعلو بنا سکتے ہیں اب لا تفعل جو ہے 5:07 تو یہ بھی بنا سکتے ہیں افعال کافی ہے اور فاعل مفعول فعل تو ہم نے کہا تھا فعالہ کے چار اہم باب ہیں چار اہم پیٹنز ہیں پہلا پیٹن ہے فتحہ کا فتحہ یفتحو افتح فاتح مفتوح فتح اور دوسرا پیٹن جو سب سے زیادہ ہے دوسرا باب ہے باب نصرہ نصرہ ینصرو انصر 5:37 ناصر منصور نصر اور تیسرا پیٹن ہے نصر کا مطلب کیا ہے مدد کیا تیسرا پیٹن ہے دربا مارا دربا باب دربا ہے یدریب ادرب دارب مغرب درب اور چوتھا ہے سمعہ اس میں جو ہے سمعہ نہیں سمعہ اسی میں چینج ہے سمعہ مطلب کیا ہے سنا 6:07 یہ دیکھیں آپ کے اگر یفتح ہے تو یہ افتح ہے اگر وہ ینصر ہے تو یہ انصر ہے اور اگر یضرب ہے تو یضرب ہے تو اس میں جو ہے یا تو زیر سے شروع ہوگا یا پیش سے ایک بتا رہا ہوں میں افتح ہوگا یضرب ہوگا اور اسمع ہوگا یا پھر 6:41 ینصر ہے تو انصر ہوگا بہرحال ینصر و انصر ناصر منصر نصر سمع یسمع اسمع سامع مسموع سم اس کے بعد ہم نے سیکھا تھا یہ چار اہم پیٹرنز ہیں اور موسٹ آف دا وربز نائنٹی پرسنٹ نائنٹی پائی پرسنٹ اسی پیٹرنز پر آتے ہیں اس کے بعد ہم نے ریپیٹڈ جس میں روٹ لیٹر آئے دو بار آ جائے تین میں سے دو جو ہے آ جائے تو اس کو سیکھا تھا جیسے بلہ 7:12 بھٹک گیا گمرا ہو گیا ضلّا یا ضلّو ضلّا یہ special ہے اس میں جو ہے یہ ضلل نہیں ہے ضلّا دال ڈیش ضلالہ اگر structure ہے تو دال مضلول ضلالہ اور اسی pattern پہ ہم نے کیا تھا ظنّا یا ظنّو ظنّا ظان مضنون ظن اور last time جو کیا تھا ہم نے وہ تھا وجدہ 7:45 آپ صرف صورت دیکھ رہے ہیں میری تو بہت مشکل نہیں ہو رہا ہے آپ فالو کریں اس کو انشاءاللہ پریکٹس کریں تو یہ آ جائے گا ازاللہ کی پریکٹس کرتے ہیں 8:19 اور اسی طرح ونہ بھی اسی پیٹرن پر آئے گا پیٹرن چاروں کا یہ ہے لیکن اب ہم سپیشل کیسز کر رہے ہیں سپیشل کیسز پہلا کیا تھا جس میں دو لیٹر دبل آ رہے ہیں تین میں سے دو دبل آ رہے ہیں تین روٹ لیٹر اس میں سے تین حروف میں سے مادے کے دو حروف ریپیٹ ہو رہے ہیں 8:52 دوسرا special case جو ہم نے لیا تھا کہ حرف علت جو کمزور حرف ہیں واو یا علیف اس میں سے یہ root letters میں سے پہلا حرف حرف علت آجائے جیسے وجدہ ہے اور حرف علت جب بھی آئے واو یا علیف تو یا تو یہ دوسرے سے بھیجتے رہتے ہیں یہ لوگ یا غیب جاتے ہیں تینوں چلیے وعدہ وعدو وعدتہ وعدتم وعدتو وعدنا یعدو یعدونا تعدو تعدونا 9:23 اعدو نعیدو عید عیدو لا تعید لا تعیدو واعد موعود وعد اور دوسرا ہم نے وعدہ کا مطلب وعدہ کیا اور وجدہ مطلب پایا وجدہ مطلب پایا اور اس کی بھی ہم پریکٹس کرتے ہیں وجدہ وجدو وجدتا وجدتم وجدتو وجدنا یجیدو یجیدونا 9:56 تجدو تجدو نا اجدو نجدو جد جدو لا تجد لا تجدو واجد موجود وجود واجد موجود وجود اور آج ہم کریں گے وہ فارم جس میں بیچ کا لیٹر ویک لیٹر ہو جیسے قالا قاف علف لام تو یہ بیچ کا جو ہے علف ہے 10:30 قالا جو ہے قرآن کریم میں ایک ہزار سات سو انیس بار آیا ہے تو اب ہم پانچ منٹ میں انشاءاللہ ایک سات سات سونی جگہ کے فارم سیکھ لیں گے تقریبا چلیے قالا قالو قلتا قلتم قلتو قلنا کیا ہو گیا یہاں پہ قالا قالو قلتا میلی فڑ گیا قلتم قلتو قلنا یقولو 11:01 اب اس میں کیا ہو گیا الیف تھک گیا واو کو بھیج دیا اس نے یقولو یقولو نا تقولو تقولو نا اقولو ناقولو یہ معلوم ہوتا ہے آپ یہ سب بنا سکتے ہیں اس میں تھوڑا سا ایکسپشن ہے قالا قالو قالتا نہیں ہے قلتا قلتم قلتو قلنا لیکن یقولو یقولو تقولو تقولو نا قولو ناقولو قل پھر سب چلے گیا کوئی نہیں ہے اب یہاں پہ دو ہی رہ گیا قل قولو 11:34 اچھا قولو میں جو ہے پھر واو آگیا دیکھ رہے ہیں لا تقول لا تقول قائل مقول قول ٹرنسلیشن کیجئے قالا اس نے کہا قالو انہوں نے کہا قلتا آپ نے کہا ہم ایک سٹانڈرڈ رکھتے ہیں آپ آپ نے کہا آپ سب نے کہا قلتا 12:00 آپ نے کہا قل تم آپ سب نے کہا قل تو میں نے کہا قلنا ہم نے کہا یقولو وہ کہتا ہے یقولو نا وہ کہتے ہیں تقولو آپ کہتے ہیں تقولو نا آپ سب کہتے ہیں اقولو میں کہتا ہوں نقولو ہم کہتے ہیں قل کہو قولو تم سب کہو لا تقول مت کہو لا تقولو 12:30 قائل کہنے والا مقول جسے کہا گیا جس بات کو کہا گیا اردو میں مقولہ مقولہ مشہور ہے قول بات کہنا یہ قول ہے اس کا قول ہے اس کی بات ہے اردو میں چلیے پھر سے قالا قالو قلتا قلتم قلتو قلنا یقولو یقولونا تقولو تقولونا 13:04 موسیقی موسیقی 13:45 فعل فعلت قال قالت اور وہ کہتی ہے ہیہ تقولو انتہ تقولو ہیہ تقولو صحیح نا چلیے 1719 بار ہے تو ایک بار پریکٹس کرنا کوئی غلط نہیں ہے قال قالو قلتا قلتم قلتو قلنا یقولو یقولو نا تقولو تقولو نا اقولو ناقولو قل قولو لا تقول لا تقولو 14:18 قائل مقول قول اس میں افکورس ان عورتوں نے کہا قلنا وغیرہ بھی شامل ہیں لیکن ہم کہیں گے آپ 1719 نے تو 1600 تو سیکھی چکے ہیں باقی جو فیمنان جنڈر وہ بھی سیکھ لیں گے انشاءاللہ اول کے اس سے زیادہ ہی ہیں چلیے اب ہم آتے ہیں چلیے اب ہم پچھلی کلاس کی طرف ریویجن کی طرف آتے ہیں ہم نے پچھلی کلاس میں دعا قنوط پڑھی تھی دعا قنوط کی دوسری دعا اللہم حدیری فی من حدید اللہم 14:56 اے اللہ اہ دی ہدایت دے نی مجھ کو جیسے مجھ کو یہ مجھے اور مجھ کو ایک ہی بات ہے تو کو ایٹ کرنا پڑے گا مجھ ہدایت دے مجھ نی ہو چلے گا جبکہ عربی میں وہاں پہ کوئی پرپوزیشن نہیں ہے تو یہ پرپوزیشن آتا ہے نہیں آتا ہے چلتا ہے اے اللہ ہدایت دے مجھ کو فی من ان میں جو ہدایتہ تُو نے ہدایت دی 15:22 اے اللہ ہدایت دے مجھے اور شامل فرمو مجھے ان میں جن کو تُو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِی مَنْ عَافَيْتَ وَعَافِنِي مجھے فِی مَنْ عَافَیْتَ تُو نے عافیت دی اور عافیت دے مجھے اور شامل فرمو مجھے ان میں جن کو تُو نے عافیت دی سمجھ میں آرہا ہے وَتَوَلَّنِي فِی مَنْ تَوَلَّيْتَ وَعَافِیتَ 15:53 سرپرست بن جا متولی بن جا نی میرا فی من فی فی مطلب کیا ہے میں من جو فی من ان میں جو تولیتا تو نے سرپرستی کی اور سرپرست بن میرا اور شامل فرما مجھے ان میں جو جن کی تو نے سرپرستی کی وبارک لی فی ما اعطیت 16:28 اور بارک برکت دے لی مجھے میرے لیے فیما اس میں جو اس ایٹ کرنے میں جو ان ایٹ کرنے میں جو اس میں جو اعطیتا تُو نے عطا کیا اور برکت دے میرے لیے اس میں جو تُو نے عطا کیا 17:00 شر سے ما جو قضیتہ تُو نے فیصلہ کیا قضیتہ قاضی صاحب فیصلہ کرتے ہیں نا قاضی فیصلہ کرنے والا قضیتہ تُو نے فیصلہ کیا اور بچا مجھے شر سے ان فیصلوں سے جو تُو نے کیا یا جو تُو نے فیصلہ کیا ایک سیکنڈ اور بچا مجھے شر سے ان فیصلوں کے جو تُو نے کیا انکا تقضی ولا یقضا علیک انکا بے شک تقضی 17:44 تو فیصلہ کرتا ہے ولا یقضا اور نہیں فیصلہ کیا جاتا علیکہ تیرے خلاف بے شک تو فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا جاتا انہو لا يذل من والیت انہو بے شک وہ لا يذل نہیں زلیل ہو سکتا من جو جس کا والیتا تو دوست بن جائے 18:15 بے شک وہ زلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے ولا یعز من عادیت ولا اور نہیں یعز عزت پاسکتا من جو عادیت تو جس کا دشمن بن جائے تو دشمنی اختیار کرے تو دشمن بن جائے تو دشمنی کرے اور نہیں عزت پاسکتا وہ جو یا جس کا تو دشمن بن جائے تبارکت ربنا و تعالی تبارکت 18:46 تو برکت والا ہے ربنا اے ہمارے رب و تعالیتا اور بلند ہے تو چلیں نئے سبق پر آتے ہیں نئے سبق سید الاستغفار ہے اب ہم سید الاستغفار پڑھتے ہیں اور سید الاستغفار کے بارے میں بہت ہی زبردست حدیث ہے اور وہ یہ ہے حضرت شداد بن عوص رضی اللہ عنہ بخاری کے حدیث ہے حضرت شداد سے روایت ہے رضی اللہ عنہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بندے کا یہ کہنا 19:20 سید الاستغفار ہے اور وہ کیا ہے ہم پڑھیں گے اور آپ نے فرمایا جو شخص یہ کلمات استغفار دن میں دل کے یقین کے ساتھ پڑھے اور شام ہونے سے پہلے اسے موت آجائے تو وہ جنتی ہے اور جو یقین سے رات کو پڑھے اور صبح ہونے سے پہلے اسے موت آجائے تو وہ جنتی ہے یقین سے یہ انشورنس ہے میں کہوں گا یہ انشورنس کی دعا ہے کہ دن میں پڑھ لیں ہم 19:49 یقین کے ساتھ شام سے پہلے مرے تو انشاءاللہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کے مطابق جنتی ہے اور اس میں دعا بہت ہی جامع دعا ہے بہت ہی زبردست دعا ہے آپ دیکھیں اس میں کیا کیا ہے اللہم انت ربی لا الہ الا انت اللہم انت ربی میرا رب ہے لا الہ نہیں کوئی مابد الا سوائے انت تیرے کون پڑھ رہے ہیں 20:19 اے اللہ تو میرا رب ہے خلقتا نی خلقتا تو نے پیدا کیا نی مجھے وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَبْدُكَ تیرا بندہ ہوں عبدو کا تیرا بندہ ہوں تو نے پیدا کیا مجھے اور میں تیرا بندہ ہوں وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَسْتَطَعْتْ وَأَنَا 21:23 اور میں دیکھیں انا کو ہمیشہ انا پڑھنا چاہیے اس سے پہلے بھی ہم نے کہا نا انا میں نہیں بولنا میں بس انسان ہمیشہ میں بولنا چاہتا ہے تو عربیت میں اس کو انا کی علف کو بھی کٹ دیا گیا انا بس علف نہیں پڑھنا اور میں علا عہدکا تیرے عہد پر ہوں اور میں تیرے عہد پر ہوں و وعدکا اور تیرے وعدے پر ہوں 21:55 مستطاعتو یعنی جو استطاعتو میں کر سکا استطاعت تھی میری جتنی مجھ میں طاقت ہے اور میں تیرے عہد پر اور تیرے وعدے پر ہوں جتنی مجھ میں طاقت ہے یا جتنا میں کر سکا 22:34 اور میں تیرے اہل پر اور تیرے مادے پر قائم ہوں جتنی مجھ میں طاقت ہے 23:03 ہر اس برائی سے جو میں نے کی 23:36 بنعمتکا تیری نعمتوں کا بنعمتکا تیری نعمتوں کا علیہ مجھ پر ہیں میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے یا تیرے لیے تیری نعمتوں کا جو مجھ پر ہیں 24:11 جو مجھ پر ہیں اور ابوء میں اقرار کرتا ہوں میرے گناہ کا اور میں اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا ابوء 24:44 فَغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الظُّنُوبَ إِلَّا أَنْتِ فَإِغْفِرْ بَخْشِدِ لِي مُجْكُ فَإِنَّهُ بَس بے شک لَا يَغْفِرُ نَهِ مَعَافِ كَرْ سَكْتَ الظُّنُوبَ گُنَاہُ كُو 25:12 بس معاف کر دے مجھے بس بے شک نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سوائے تیرے بس معاف کر دے مجھے بس بے شک 25:50 لیکن اب آپ سمجھ میں آنے کے بعد کہ اس میں جو ہے ایک طرف توحید کا اقرار ہے یہ اقرار ہے کہ اللہ تعالیٰ تو میرا رب ہے اور اپنی ابتداء اور اپنی سٹیٹس کا اقرار ہے کہ خلقتنی تو نے مجھے پیدا کیا ہے میں سب اقرار ہوں اور اپنے کنٹریکٹ کا اقرار ہے 26:19 میں تیرے آیت پر تیرے وعدے پر قائم ہونے میں تیری عبادت کروں گا تیج سیم عدد مانگا اس پر قائم ہوں جتنا مجھ سے ہو سکا لیکن ساتھی ساتھ فوری اس بات کا اقرار ہے کہ بے شمار مجھ سے گناہ ہوئے ہیں میں تیری پناہ میں آتا ہوں ہر اس برائیس جو میں نے کی ہے اس کے پتہ نہیں اثرات کہاں کہاں پھیل رہے ہیں کون کون جو ہے اس سے اثر لے رہا ہے کس کس کا نقصان ہو رہا ہے اور ساتھی ساتھ 26:45 یہ بھی اقرار کر رہا ہوں میں کہ بے شک میں نے اتنے گناہ کی ہیں لیکن تیری نعمتیں مجھ پر چل رہی ہیں ایسا نہیں ہوا کہ میری آنکھ پھڑ گئی میری ٹانگ کڑ گئی چاہتا تھا تو کچھ بھی کر سکتا تھا سزا دے سکتا تھا لیکن میں تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہوں کا بھی پس میرے گناہ ماف کر دے بے شک تیرے سیوا کوئی نہیں بخش سکتا ایک طرف انسان اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرے اس کی پاکی بیان کرے اس کی عظم 27:15 اللہ تعالیٰ کے سامنے یہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے بندہ اپنی بندگی کا اقرار کرے اور اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرے اور اس پر شیف پھر استغفار کرے تو اللہ تعالیٰ کو پسند ہے اللہ تعالیٰ کے سامنے اکڑنا بالکل اللہ تعالیٰ کو گوارہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ اس دعائے کو ہمارے سارے گناہوں کو معاف کر دے اور 27:35 پلیز یاد رکھیں اپنے ہوموکسو کرنے کے لئے سیون ہوموکسو خاص کرئے اور یہ سیدو الاستغفار اگر آپ کو یاد نہیں ہے تو میں سٹرونگلی انکریج کروں گا آپ کو کہ آپ اس کو بالکل رٹ لیں یاد کر لیں اور روزانہ جب تک یاد نہ ہو دیکھ دیکھ کے پڑھیں صبح میں ایک بار پڑھیں شام میں ایک بار پڑھیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین انشورنس بتایا ہے اللہ تعالیٰ سے دعایے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توف 28:05 فَعَلَا نَحْنُ جَعْلَا ظاہر ہے اس میں الگ نحنو ہے کیونکہ دو فعل ہے ایک جو ہے پرونام ہے قَيْدَهُمْ هُمْ رَبُّهُمْ رَبَّنَا اَنْتَ هُوَا رَبَّنَا کیونکہ اس میں دو چیزیں ہیں ہمارا رب اَنْتَ هُوَا ایک ہی ہے رَبُّكُمْ اَنْتُمْ دِينُكُمْ 28:33 انتم کیونکہ دونوں میں تمہارا رب تمہارا دین یمنعون یراعون فائلون یراعون یہ ہے یمنعون وہ کرتے ہیں وہ دکھاوا کرتے ہیں اور فائلون کرنے والے تو کون سا الگ ہے فائلون الگ ہے یراعون وہ دکھاوا کرتے ہیں یمنعون وہ منع کرتے ہیں فائلون کرنے والے تو الگ یہ ہے زرہ زور ڈالنے کا 29:05 چلیں عزاکم اللہ خیر سبحان اللہ و بحمدہ سبحانک اللہم و بحمدہ کن اشہد اللہ اللہ اللہ انتہا نستاخر کونتو بلیک
Afficher toute la transcription