Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو پانچ میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم انشاءاللہ سورہ معون پڑھیں گے لیکن پہلے حدیث پڑھتے ہیں 0:28 ابو عبد الرحمن عبداللہ بن عمر بن خطاب بن خطاب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ اس وقت تک قبول فرماتا ہے جب تک اسے غرغرہ شروع نہ ہو یعنی عالم نزع اس پر تاری نہ ہو تو یعنی یہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے کہ موت تک وہ انسان کو موقع دیتا ہے چاہے اس کے کتنے ہی گناہ ہوں تو کبھی بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے 0:59 اب ہم آتے ہیں عربی بولچال کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا لا حل ولا قوت الا باللہ لا حل ولا قوت الا باللہ اور جیسے ہم نے کہا تھا کہ عام مسلمانوں کا عادت ہے کہ لا حل اس طرح پڑھتے ہیں جیسے کوئی ڈانٹ رہے ہوں حالانکہ لا حل ولا قوت الا باللہ یہ ہے مشکل اوقات میں انسان پڑھ سکتا ہے یہ بتانے کے لیے کہ قوت اور طاقت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے 1:28 لا حولہ یعنی جیسے میں نے کہا کہ کیسے پڑھتے مسلمان ہمارے بس لا حولہ ولا قوتہ الا باللہ ایسے اگر کسی کو بھگا رہے ہیں اور ڈانٹ رہے ہیں یہ ایک سٹائل نہیں ہے اس کا یہ مطلب نہیں سمجھ نہیں کیسے یہ جہالت ہے لا حولہ یعنی نہیں کوئی طاقت ولا قوتہ اور نہ کوئی قوت سوائے الا باللہ سوائے اللہ کے اور اس کی ایک پیاری تشریح یہ ہے کہ 1:56 بدی سے بچنے کی طاقت برائی سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت ہے مگر اللہ تعالیٰ کی قوت مدد سے ہی یعنی میں اگر بدی سے بچتا ہوں تو اللہ تعالیٰ کی مدد سے اور اگر نیکی کرتا ہوں تو اللہ تعالیٰ کی مدد سے اور کسی کو رخصت کرتے وقت آپ کیا کہیں گے فی امان اللہ سلام کے بعد یا سلام کے ساتھ سلام کے ساتھ اس کے بغیر نہیں ہمارے پاس سلام کے بغیر ہو گیا ہو خدا حافظ 2:27 لیکن خدا حافظ فی امان اللہ یہ ہمارے پاس کلچر ہے لیکن صحیح اس اصول یہ ہے کہ ملاقات کے وقت بھی سلام کریں ہم اور لخصت کے وقت بھی سلام کریں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کچھ کہنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں ہم خدا حافظ کہیں فی امان اللہ کہیں فی امان اللہ فی یعنی میں امان حفاظت فی امان اللہ اللہ کی امان میں اللہ کی حفاظت میں 2:56 اچھا قسم کیلئے واللہ واللہ نے قسم ہے اللہ کی اور اس کی بہترین مثال جب ہم آگے پڑھیں گے ہم والعصر قسم ہے زمانے کی والعصر قسم ہے زمانے کی اور دوسرا ہے واللہ العظیم اور بھی اگر آپ اس کو بڑا چڑھا کے زور سے بولنا چاہ رہے ہیں تو قسم ہے اللہ عظیم کی عظیم اللہ کی بڑے اللہ کی قسم ہے 3:21 اچھا اہم نئے کلمات سے پھر سے ریپیٹ کر لیتے ہیں لا حول ولا قوت الا باللہ لا حول نہیں کوئی طاقت ولا قوت اور نہ کوئی قوت الا سوائے باللہ اللہ کے اور فی امان اللہ اللہ کی امان میں اور واللہ قسم ہے اللہ کی واللہ العظیم قسم ہے بڑے اللہ کی اچھا 3:49 اور آج کے جو نئے نئے اسباخ کے کلمات ہیں اللہ کو یاد کرتے وقت ہم کیا کہیں گے یا اللہ تو یا کا مطلب یا یعنی اے یا اے یا ایوہا یہ اے ہے تو یا اللہ اے اللہ اور اللہ کی پناہ طلب کرنے اعوذ باللہ اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں افعل اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں اعوذ میں پناہ میں آتا ہوں باللہ اللہ کی استغفر اللہ استغفر میں 4:19 مغفرت مانگتا ہوں مغفرت چاہتا ہوں بخشش مانگتا ہوں اللہ سے اسلام علیکم اللہ میں مغفرت مانگتا ہوں یا بخشش مانگتا ہوں اللہ سے فی سبیل اللہ فی میں سبیل راستہ فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں اللہ کے لئے لیتے وقت یا دیتے وقت یا اپیل کرتے وقت آپ یہ کہیں گے فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں یا اللہ یعنی 4:51 اے اللہ اعوذ باللہ میں پناہ میں آتا ہوں اللہ کی استغفراللہ میں مغفرت چاہتا ہوں اللہ کی فی سبیل اللہ اللہ کے راستے میں اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے دینوہ دینہوں کیا تھا لیکن ہم ہر چیز کو پرسپیکٹیو میں رکھتے ہیں شروع سے آتے ہیں شروع میں ہم نے سیکھا تھا ہوا ہم انتہ انتم انا نحنو 5:19 اس کا ترجمہ کرتے ہیں ہوا یعنی 5:51 انتم آپ سب انا میں نحن ہم سب ہوا وہ ہم وہ سب انت آپ انتم آپ سب انا میں نحن ہم سب اس کے بعد ہم نے سیکھا تھا اس کا ان کا آپ کا آپ سب کا میرا ہمارا ربہو اس کے لئے اس کا رب ربہو اس کا رب ربہم ان کا رب 6:24 ربکا آپ کا رب ربکم آپ سب کا رب ربی میرا رب ربنا ہمارا رب اب ہم ترجمہ نہیں کریں گے ربہو ربہم ربکا ربکم ربی ربنا ربہو ربہم ربکا ربکم ربی ربنا ہمارے ہاتھ کے اشارات خود بتا رہے ہیں کہ کیا مراد ہے ادھر یعنی وہ وہ سب 6:57 آپ آپ سب میں ہم سب پھر سے ربوہو ربوہم ربو کا ربکم ربی ربنا اسی طرح رسول سے ساتھ ہم جڑاتے ہیں یا دین کے ساتھ دینوہو یعنی اس کا دین ترجمہ کیجئے دینوہو اس کا دین دینوہم ان کا دین دینوکم آپ سب کا دین دینی دیننا ہمارا دین چلیے دینوہو دینوہم 7:28 دینو کا دینو کم دینی دینو نہ دینو ہوں دینو ہم دینو کا دینو کم دینی دینو نہ اچھا کتابو کتاب سے کریں گے آپ ٹرانسلٹ کیجئے کتابو ہوں اس کی کتاب کتابو ہوں ان سب کی کتاب کتابو کا آپ کی کتاب کتابو کم آپ سب کی کتاب کتابی میری کتاب کتابو نہ ہماری کتاب چلیے کتابو ہوں کتابو ہوں 7:58 کتابی کتابنا آج ہم اس کو حرف جر پرپوزیشن کے ساتھ شروع کرتے ہیں لہ اینہ لی ہے اور لی کا مطلب بھی لی ہے تو اس کو ہم پریکٹس کریں گے لہو اس کے لیے لہم ان کے لیے لکا آپ کے لیے لکم آپ سب کے لیے لی میرے لی لنا ہمارے لیے 8:31 لہو اس کے لئے لہم ان کے لئے لکا آپ کے لئے لکم آپ سب کے لئے لی میرے لئے لنا ہمارے لئے لہو لہم لکا لکم لی لنا 9:04 اور لہا اس کے لئے اس عورت کے لئے لہا موننس کے لئے اور اسی طرح ربوہا اس کا رب کتابوہا اس کی کتاب دینوہا اس کا دین اس عورت کا یا اس لڑکی کا لہو لہم لکا لکم لی لنا اور لہا یہ قرآن کریم میں ایک ہزار تین سو سائنسٹھ پار آئے ہیں تو الحمدللہ ہم نے کافی جگہ کے معنی سیکھ لیے اگرچہ میں ایک ہزار تین سو سائنسٹھ نہیں کہوں گا اس لئے نہیں کہوں گا کہ یہ لہ 9:34 پرپوزیشن یا حرف جر کسی فعل کے ساتھ آئے تو اس کے معنی بدل سکتے ہیں یعنی فعل کے ساتھ ورب کے ساتھ جب پرپوزیشن آتا ہے تو ورب کے ساتھ ساتھ ٹرانسلیٹ ہوتا ہے جیسا ہم آگے اس کے بارے میں دیکھیں گے اس کے ساتھ آج ہم فعل ماضی بھی سیکھتے ہیں فعل ماضی یعنی پاسٹنس جو گزر گیا اور پاسٹنس کے لیے ہمارا سائن کنونشن یاد رکھیں ہمارا اشارہ کا سسٹم یاد رکھیں 10:04 ہم low سطح پر رکھیں گے نیچی سطح پر رکھیں گے present tense یا مزارعہ ادھر ہے یہ past tense ہے اور جب ہم فعلہ کہیں گے تو اس نے کیا ہم سوچیں گے دیکھیں گے بولیں گے اور chorus میں پڑھیں گے اور دیکھے بھی پڑھیں گے یعنی TPI total physical interaction اور یہ بہت اہم ہے اس کو آپ بھولیے مت اور اس میں شرمائیے مت اس لیے کہ قرآن کریم کے پندرہ بیس ہزار الفاظ بلکہ غالباً اس سے اوپر 10:34 اس پیٹرن پہ آئیں گے جو ٹیبل اب ہم سیکھ رہے ہیں تو چلیے فعلہ اس نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعلتہ آپ نے کیا فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا فعلہ اس نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعلتہ آپ نے کیا 11:00 فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا فعلہ اس نے کیا فعلو انہوں نے کیا فعلتا آپ نے کیا فعلتم آپ سب نے کیا فعلتو میں نے کیا فعلنا ہم نے کیا چلیے ہم translation نہیں کریں گے فعلہ فعلو فعلتا فعلتم 11:31 فعلتا فعلنا فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتا فعلنا فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتا فعلنا اور دوبار فعلہ فعلو فعلتا فعلتم فعلتا فعلنا فعلہ 12:02 فعلو فعلتا فعلتم فعلتو فعلنا چلیے الحمدللہ ہم نے اس کا ماضی سیکھ لیا اتنے آسانی سے اگر یہ اشارے نہ ہوتے تو کافی مشکل ہوتی کہ فعلہ اس نے کیا فعلہ ان سب نے کیا یعنی صرف دماغ میں کرنے سے وہ بات نہیں آتی یہ کورس میں کرنے سے اشارے کرنے سے اور اس سے بہت مدد ملتی ہے 12:29 اسی کو ہم ٹی پی آئی کہتے ہیں ٹوٹل فیزیکل انٹریکشن سوچیے دیکھئے بولیے بتائیے وغیرہ اور ساتھ میں پڑھئیے اب ہم آتے ہیں تیسرے پارٹ کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سور قریش کی تھی سور قریش اب میں پڑھتا ہوں انشاءاللہ اور آپ انشاءاللہ اس کا ترجمہ کریں گے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لئیلا فی قریش نیے یہاں پر کیا مراد ہے اس کے سبب سبب پر لیے ایک ہی بات ہے 13:01 لئیلاف لئیلاف یعنی معنوس کرنا الفت پیسی سے یعنی اسی روٹ سے اسی مادے سے لئیلاف قریش قریش کو معنوس کرنے کے سبب ایلافیہم رحلت الشتائی والصیف ایلافیہم ان کا معنوس ہونا ان کا معنوس کرنا کسے رحلہ سفر سے 13:31 رحلہ سعیدہ رحلہ یعنی سفر شتہ سردی ہم نے اسے بھی کہا پہلے بھی کہا تھا شتہ شیورنگ ہوتی شتہ شیورنگ سردی کا پہلے سردی والصعیف گرمی ہمارے اسکولوں میں پہلے سردی آتی ہے جب سال شروع ہوتا ہے اس کے بعد گرمی آتی ہے تو شتہ والصعیف ان کا معنوس کرنا سردی اور گرمی کے سفر سے 14:00 فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُوا فَلْيَعْبُدُ 14:29 پس چاہیے کہ وہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی ہادا ہمارا ریفرنس ہے اب یہ آپ ہادا بھول جائیں گے تو ہم بولیں گے ہادا البیت بلیعبدو ربہ ہادا البیت اس گھر کے رب کی ہادا مطلب یہ اور یعبدو عبادت سے الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعُ الَّذِي جِسْنِ جُو جِسْنِ أَطْعَمَ 14:56 کھلایا طعام سے اردو میں طعام کا لفظ استعمال ہوتا ہے اطعامہ کھلایا ہم ان کو جس نے کھلایا ان کو من سے جوع بھوک جس نے بھوک سے کھلایا اردو میں بولیں گے بھوک میں کھلایا جس نے بھوک میں کھانا دیا وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَ 15:27 ان کو اور امن دیا ہم ان کو ہم نے سیکھا رب ہو اس کا رب رب ہم ان کا رب رب کا آپ کا رب رب کو آپ سب کو ربی میرا رب ربنا ہمارا رب یہ جو اگر فعل کے بعد آتا ہے جیسے اطعمہ ہم آمنہ ہم تو کو کو کا مطلب دے گا یہ اطعمہ ہم کھلایا ان کو آمنہ ہم امن دیا ان کو اس کو ان کو آپ کو 15:57 آگے سیکھیں گے ہم انشاءاللہ ایسے خلقہ یعنی پیدا کیا خلقہ پیدا کیا اس کو خلقہ پیدا کیا ان کو خلقہ پیدا کیا آپ کو خلقہ پیدا کیا آپ سب کو خلقہ نہیں پیدا کیا مجھے مجھ کو خلقنا پیدا کیا ہم کو جس نے کھانا کھلایا اب حکمیں اب ہم نئے سبق کی طرف آتے ہیں سور معون ہے اور میں پہلے ترجمہ پڑھتا ہوں اس کا 16:27 کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جو روز جزا اور سزا کو جھٹلاتا ہے یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور نہیں رغبت دلاتا مسکین کو کھانا کھلانے کی پس خرابی ہیں ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں اور عام ضرورت کی چیز بھی مانگی نہیں دیتے اس صورت میں اللہ تعالی نے ان لوگوں کی صفات بیان کی ہیں جن کا آخرت پر یقین نہیں ہے 16:53 اور اس میں دو گروہوں کا ذکر کیا ہے پہلا گروہ کونسا ہے جو آلانیہ انکار کرنے والا ہے یکذیوب الدین جو جھٹلاتا ہے دین کو اور اس کی حالت کیا ہے یتین کو دھکے دیتا ہے یعنی ہر کمزور کو دھکے دینا دبانا یہ اس کا رول ہے اور آج دنیا میں بھی آپ دیکھتے ہیں جن کو آخرت پر یقین ہے جن کو اللہ سے ڈر نہیں چاہے وہ انسانوں افرادوں یا قومیں ہوں وہ دوسرے لوگوں کو لوٹنا مچانا جاری ہے 17:22 فَذَلِكَ الْوَلَا يَحُدُّ عَلَى تَعَامِ الْمِسْكِينَ اور نہیں رغبت دلاتا مسکین کے کھانے پر یعنی اگر اللہ تعالیٰ نے اس کو نوازا ہے اگر اس کو پیسے دیا ہے تو یہ کوئی اس کا حق نہیں تھا انعام تھا اس کو چاہیے تھا کہ مسکین کو جو محروم ہیں اس کو کھانے دیتا یا کم از کم یعنی نہ خود کھلاتا ہے نہ کسی کو اور رغبت دلاتا ہے کہ بھئی اس کو کھلو 17:50 اس کی ساری فکر اور ساری دنیا اس کی اپنے انجوائمنٹس پر ہے بس اپنی شہبتوں پر ہے کھانے پینے اور مزے اڑانے یہی جو ہے اس کا فوکس ہے بس اور موقع ملا دو دوسروں پہ ہاتھ ڈالنے مارنے پیٹنے یہ پہلا گروہ ہے دوسرا گروہ کونسا ہے منافقوں کا گروہ ہے اور اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کوئی ایک نشانی دی 18:14 خرابی ہیں ان نمازیوں کے لئے جو کہ اپنی نمازوں سے غافل ہیں اور یہ بہت ہی خطرناک وارننگ ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو محفوظ رکھے خاص کر فجر کی نماز ہے اور اثر کی نماز ہے اور دیگر نمازیں ہیں کہ فرمایے جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں ان کے لئے خرابی ہیں ان کے لئے خطرناک جو ہے اللہ تعالیٰ نے وعید سنائی ہے 18:38 نمازوں سے غافل ہیں یعنی نمازوں کو پڑھتے نہیں ہیں نمازوں کو دیر سے پڑھتے ہیں آدھی نماز پڑھتے ہیں آدھی نہیں آدھا دماغ در بہرحال نمازوں کو اس حساب سے نہیں پڑھتے جیسا کہ پڑھنا چاہیے نمازوں میں غافل نہیں کہ اللہ تعالیٰ نمازوں سے غافل نمازوں میں غافل ہو تو سجدہ حساب کیا جا سکتا ہے نہیں ہونا چاہیے غفلت پھر بھی لیکن نمازوں سے غافل اگر ہوں تو پھر خرابی ہے ان کی اور اللہ تعالیٰ جب کہے خرابی ہے اس کی تو کیا خ 19:08 اور ان کی دو صفتیں اور بیان کی گئیں کہ وہ جو ہے دکھاوا کرتے ہیں یعنی جہاں پہ دکھاوا نہیں ہے وہاں ان کو مزہ بھی نہیں آتا کام کرنا جہاں پہ ان کو کریڈٹ ملے لوگوں میں نام مشور ہو تو کام کرتے ہوں اور وہ یمنعون المعون اور چھوٹی ضرورت کی مانگی چیز بھی نہیں دیتے یعنی اتنے بخیل ہیں کہ وہ جو ہے چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی دیتے نہیں اب ہم جو ہے اس کی پریکٹس کرتے ہیں عوض باللہ امیر شیطانی 19:38 کیا یعنی کیا رائیتا تم نے دیکھا فعلتا جب میں سیکھا فعلتا آپ نے کیا رائیتا تم نے دیکھا تم نے دیکھا آپ نے دیکھا اللہی اس کو جو یکذبو جھٹ لاتا ہے قدبہ نے جھٹ بولا قدبہ نے جھٹ لایا دونوں میں فرق کیا ہے قدبہ اگر میں سپوز میں انجینئر ہوں اور میں کہوں نہیں میں ڈاکٹر ہوں 20:07 تو میں نے کیا کیا میں نے جھوٹ بولا جھوٹ بولا میں نے لیکن اگر میں یہ کہوں کہ بھئی میرے سامنے آپ بیٹھے ہیں آپ فرض کیجئے انجینئر ہیں اور آپ کہیں کہ میں انجینئر ہوں میں کہوں نہیں میں نہیں مانتا آپ کو انجینئر تو میں نے کیا کیا آپ کی بات کو جھٹلایا آپ کی بات کو جھٹلایا یعنی یکذبوب الدین جو دین کو روز جزا کو جھٹلاتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ کہتے تھے کہ دین برحق ہے روز جزا دین آنے والا ہے 20:37 وہ کہتا ہے نہیں مانتا میں یہ کوئی جھوٹ ہے صبح ہونے والا نہیں ہے یہ کیا ہے جھٹلانا ہے جھوٹ بولنا لگے جھٹلانا لگے اگر آپ چاہیں تو بولیں کیا تم نے دیکھا اس کو جو جھٹلاتا ہے روزے جزاؤ سزا کو کیا تم نے دیکھا اس کو جھٹلاتا ہے روزے جزاؤ سزا کو پہلی آتھ پہلی آتھ 21:16 فَذَلِكَ الَّذِي يَدْعُوا الْيَتِيمِ فَا پَس فَا یعنی پس دس سو یعنی پس ذَلِكَ وہ اور یہاں پر کانٹیکس میں مراد ہے یہی ہے جو اصل میں ذالکہ مطلب وہ الَّذِي جُو پس یہی ہے وہ جو يَدْعُوا دھکے دیتا ہے اس کو کیسے یاد رکھیں گے 21:46 بھئی جو جھٹ لاتا ہے آخرت کو وہ کیا یتیم کا اکرام تو نہیں کرے گا دھکے دے گا تو یدعو دھکے دیتا ہے الیتیم یتیم کو اردو میں اردو کئی لفظ ہیں دھکے یتیم جو ہے لفظ تو پس یہی ہے وہ جو دھکے دیتا ہے یتیم کو پس یہی ہے وہ جو 22:17 بس یہی ہے وہ جو دھکے دیتا ہے 22:47 مسکین کے کھانے پر یعنی اس میں ایک بات یہ بھی مفسرین نے کہی کہ وہ کھانا مسکین کا ہی ہے وہ یہ نہیں کہ احسان کر رہا ہے وہ اس کو دینا چاہیے مسکین کو بہرحال اور نہیں رغبت دلاتا مسکین کے کھانے پر نیکسٹ رغبت دلاتا رغبت دلاتا نہیں رغبت دلاتا مسکین کے کھانے پر یعنی مسکین کے کھانا کھلانے پر مراد یہاں تک جو ہے 23:30 ان کا ذکر ہے جو علانیہ انکار کرتے ہیں کافیوں کا اور یہاں اس کے بعد سے اب سے منافقین کا ذکر ہے فَوَيْلُ لِلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ فَبَسْ وَيْلٌ خَرَابِهَا لِلَّهِ اللَّهِ لِلْمُصَلِّينَ مُصَلِّينَ نَمَاز پڑھنے والا مُصَلُون مُصَلِّينَ اس کی جمعہ ہے 23:58 مسلین نماز پڑھنے والوں کے لئے آپ ہم یہاں رکھ نہیں سکتے اس لئے کہ خراب بانا ہوگا یہ قرآن میں ہر جگہ نہیں رکھ سکتے آپ اس لئے ہم پوری آیات آگے پڑھیں گے پس خرابی ہے نمازیوں کے لئے یہ تو الٹی بات ہوئی اس لئے ملا کے پڑھنا چاہیے رکھنا نہیں چاہیے اللذینہ جو جو کہ ہم وہ اللذینہ ہم وہ جو اس دونوں کو ملا دیجئے عن یعنی سے صلاة یعنی اس نماز صلاتیہم ان کی نمازیں 24:27 ان کی نماز ان کی نماز سے یعنی اپنی نمازوں سے ساہون غافل ہیں اردو میں لفظ ہے سجد سب غفلت کا سجد ساہون سجد سب وہ درسیم روٹ ہے ساہون یعنی غافل ساہون ساہا یعنی غفلت کی ساہین غفلت کرنے والا ساہون ساہین اس کی جمعہ ہے تو پس خرابی ہے ان نمازیوں کے لئے وہ جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں 24:56 پس خرابی ہے نمازیوں کے لئے وہ جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں للمصلین الذینہم نمازیوں کے لئے غافل پس خرابی ہے نمازیوں کے لئے وہ جو 25:59 وہ جو کہ اپنی نماز سے غافل ہیں جی تھوڑا سا اردو میں ترتیب اُلٹنی پڑتی ہے الَّذِينَ هُمْ يُرَاعُونَ الَّذِينَ جو ہم وہ الَّذِينَ هُمْ وہ جو اُلٹیں گے ہم اردو میں يُرَاعُونَ دکھاوہ کرتے ہیں ریاکاری کرتے ہیں رائطہ اسی روٹ وہی ہے رائطہ تُو نے دیکھا يُرَاعُونَ دکھاوہ کرنا 26:28 آگے ہم دیکھیں گے کیسا بنتا ہے یہ بہرحال یراعون وہ دکھاوہ کرتے ہیں وہ جو کہ دکھاوہ کرتے ہیں یراعون جو کہ ہم یراعون دکھاوہ کرتے ہیں جو کہ وہ دکھاوہ کرتے ہیں وہ جو کہ دکھاوہ کرتے ہیں یا وہ جو دکھاوہ کرتے ہیں وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ 27:03 منع کرتے ہیں منع اردو کا لفظ ہے منع کرتے ہیں روکتے ہیں المعون عام ضرورت کی چیز چھوٹی موٹی چیز اور روکتے ہیں یعنی منع کرتے ہیں عام ضرورت کی چیز جی ٹھیک ہے اور اس میں جہاں تھوڑے سے نئے الفاظ دیکھیں گے ہم رائیتہ رآ رائیتہ رائیتہ ترہ علم ترہ دیکھا تھا کیا تُو نے نہیں دیکھا وہی روٹ ہے یہاں پر رائیتہ تُو نے دیکھا قدبہ قدبہ 27:50 جو ہے یکذبو جھٹلاتا ہے دین مالک یوم الدین سیم ہے مالک یوم الدین روز جزا کا بدلے کے دین کا مالک ہے یہاں بھی وہی ہے فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُوا دھکے دیتا ہے وَلَا يَحُدُوا نیا لفظ ہے لا يَحُدُوا نَهِي رَغْبَت دِلَاتا تعام اردو کا لفظ ہے مسکین اردو کا لفظ ہے فَوَيْلٌ وَيْلٌ خِرَابی ہے وُصَلِّن صَلَات سے نماز پڑھنے والے ہیں الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِم س 28:18 الذینہم یراعون یراعون ریاکاری کرنا دکھاوہ کرنا رائیتہ اسی روٹ وہی ہے ویمنعون منا کرتے ہیں لفظ منا سے بنا ہے معون عام ضرورت کی چیز اور یہ سورہ کا ٹائٹل بھی ہے اپنے ہوموکس کو یاد رکھئے اور کوشش کیجئے کہ ہمیشہ آپ کے جیب میں اس کا ویکیبلری شیٹ رہے 28:38 اور جیسے ہم کہتے ہیں کہ آپ کی لرننگ کی کامیابی کا سیکھنے کی کامیابی کا اس چھٹی پر بیس فیصد دار و مدار ہے بیس فیصد مارکس اس کے ہے مارکس گریڈنگ کے نہیں سیکھنے کے انشاءاللہ آپ کی سیکھنے کی پرفارمنٹ ریٹ بہت بڑھ جائے گی اگر آپ اپنی جیب میں اس چھٹی کو رکھیں اور بار بار دیکھا کریں ویسے ساتھ ہوم ویکس یاد رکھیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعایے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفی 29:04 وآخر الدعوانان الحمدللہ رب العالمين سبحان اللہ وبحمده سبحانك اللہم وبحمدک نشہد اللہ الہ الا انت نستعفرك ونتوب الیک
Afficher toute la transcription