Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آنہی وصحبہ اجمعین انسٹین قرآن کی اکیڈمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو چودہ سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم کچھ اور دعائیں سیکھیں گے نماز کے متعلق یا نماز کی تیاری سے متعلق لیکن پہلے حدیث پڑھتے ہیں 0:32 حضرت ابو یاہیہ صحیح بن سنان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کے ہر کام میں اس کے لئے بھلائی ہے اور یہ چیز مومن کے سوا کسی کو حاصل نہیں اگر اسے خوشحالی نصیب ہو اس پر اللہ کا شکر کرتا ہے تو یہ شکر کرنا بھی اس کے لئے بہتر ہے یعنی اس میں عجر ہے اور اگر اسے تکلیف پہنچے تو اس پر صبر کرتا ہے اور یہ صبر کرنا بھی اس کے لئے بہتر ہے کہ صبر بھی بجائے خود 1:03 نیک عمل اور باعث عجر ہے یعنی مومن کو تنگی ہو یا خوشحالی دونوں چیزوں میں وہ اللہ تعالیٰ کا شکر اور صبر کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں دونوں صورتوں میں یعنی ہر صورت میں وہ اللہ تعالیٰ سے عجر حاصل کرتا ہے اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے سیکھا تھا مساء الخیر اور اس کا جواب مساء النور مساء الخیر مساء النور اس کے بعد ہے 1:35 آپ پوچھیں کیفو حالوک کیفو یعنی کیا یا کیسے حالوکا آپ کا حال ربو کا آپ کا رب حالوکا آپ کا حال رکیں گے تو حالوک بولیں گے آپ زبر اڑا دیں گے یا کیف الحال کیسا حال ہے کیسا حال ہے کیسی طبیعت ہے تو کیف حالوک یعنی کیا حال ہے آپ کا اور کیف الحال کیسا حال ہے آپ کا نہیں بس الحال 2:08 جہنم دی یعنی referring to یعنی خاص بات کہی جاری خاص طبیعت یعنی آپ کی طبیعت پوچھی جاری ہے understood ہے وہ کیا حال ہے اچھا ہم grammar پر آتے ہیں grammar میں پھر ہم ایک اور بار revise کرتے ہیں اس بار صرف ترجمہ پوچھوں گا میں آپ سے ہوا وہ ہم انتہ انتم انا نحنو ربوہو ربوہم ربو کا 2:39 ربکم ربی ربنا لہو اور اس کی مثال ایک لعن لکم دینکم ولیہ دین اس میں دونوں ہیں لا اور لی لکم دینکم ولیہ دین آپ کے لئے آپ کا دین تمہارے لئے تمہارا دین میرے لئے میرا دین تو لہو اس کے لئے لہم لکا لکم لی لنا منہو 3:14 اس سے ریفرنس من الشیطان عوض باللہ من الشیطان شیطان رجیم سے میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں منہو منہم منکا منکم منی منا اچھا عن کے مطلب اس کے بارے میں یا اس سے مثال رضی اللہ عنہ راضی اللہ ان سے عنہو ان سے عنہم 3:46 اچھا معا کا مطلب مثال اچھا فی کا مطلب مثال ابھی سٹل نہیں ہوا اس لئے پوچھ رہا ہوں میں فی سبین اللہ اللہ کے راستے میں فی ہی 4:21 اچھا بی یعنی سات یسے بسم اللہ اللہ کے نام سے بی ہی بی ہم بی کا بی کم بی بی نا اچھا علا یعنی پر واللہ علا کل شاہ ان قدیر اللہ ہر چیز پر قادر ہے 4:54 علیہ علیہم علیکہ علیکم السلام علیکم علیہ علینا اس کے بعد ہے الہ الہ یعنی example اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہم بے شک اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں 5:25 ایک اور چیز یاد رکھی ہے عندہ عندہ یعنی پاس آگیا آئے گا اب اس وقت یہ یاد رکھ لیجئے اگر کوئی آپ کے پاس پیسے ہے کہ پوچھیں فلوس عندک ماں اندھی فلوس میرے پاس پیسے نہیں ہے عندی یعنی پاس 5:56 you have عندی I have یا میرے پاس عندہ یعنی پاس عندک فلوس you have money آپ کے پاس پیسے ہیں تو پیسوں سے جلدی یاد رہے گا تو عندہ یعنی پاس عندہو عندہم عندکا عندکم عندی عندنا چلی پھر سے ایک بار پریکٹس کیجئے عندہو عربی عندہو عندہم 6:27 عندکا عندکم عندی عندنا پھر سے عندہو عندہم عندکا چلی لاسٹ ٹائم ہم نے فعلہ میں اس فعلہ کا اپلیکیشن کیا تھا فتحا پر فتحا کا مطلب کھولا اس نے کھولا چلی فتحا فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو 7:06 افتحو نفتحو افتحو لا تفتحو فاتح مفتوح فتح میرے بعد بولیے فتحا فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو 7:37 نفتحو افتحو لا تفتحو فاتح مفتوح فتح آج ہم جعلہ کریں گے جعلہ یعنی بنایا یا کر دیا مثال اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ اور فَجَعَلَهُمْ قَعْصْفِ مَعْكُولٍ پس کر دیا ان کو جیسے بھوسا کھایا ہوا 8:10 جعلہ یعنی بنا دیا یا کر دیا اور قرآن کریم میں یہ لفظ تین سو کے اوپر آیا ہے تو اب ہم چار منٹ فریکٹس کریں گے تو وہاں تین سو کے قریب الفاظ سیکھ لیں گے this is the blessing اس گرامر کے ڈرل کو آپ بورنگ مت لیجے نہیں اصل میں یہ الحمدللہ ایک شارٹ کٹ ہے یہ ایک ٹول ہے اس کو محبت سے لیجے آپ یہ ڈرلز کو کہ یہ چھوڑے سے ڈرلز ہم کو لیپس اینڈ باؤنس میں 8:40 جلدی جلدی ہم کو قرآن کریم کے الفاظ سمجھنے میں مدد دے رہے ہیں چلیے جعلہ ترجمہ کیجئے اس نے بنایا جعلو جعلتا جعلتم جعلتو جعلنا یجعلو یجعلونا تجعلو تجعلونا اجعلو نجعلو اجعلو لا تجعل لا تجعلو جاعل 9:15 مجعول جس سے بنایا گیا جعل اچھا ایک انٹرسٹنگ آپ کو بہت ہی دلچسپ بات بتاتا ہوں میں کوئی بھی نیا لفظ آپ کو عربک میں ملے تو اردو کا کنیکشن یہ تینوں میں رہتا ہے بس جعل مجعول جعل فاعل مفعول فاعل فاتح اردو میں ہے مفتوح اردو میں ہے فتح اردو میں ہے لیکن فتحہ فتحتو یہ نہیں رہے گا تو کوئی بھی آپ کو نیا ورڈ ملے اس کو یہاں پر لے کے آئیں 9:47 یہاں پر اگر مل گیا آپ کو تو اس کا مطلب اردو میں اگر مل گیا تو یہ لنک بہت جلدی مل جاتا ہے اور چلیں کوئی بات نہیں جعلہ جعلو جعلتا جعلتم میرے بات جعلہ جعلو جعلتا جعلتم جعلتو جعلنا یا جعلو یا جعلونا تجعلو تجعلونا 10:16 اجعلو نجعلو اجعل اجعلو لا تجعل لا تجعلو جاعل مجعول جعل اب میں پیرس میں لوں گا اس لئے کہ آپ ایکسپورٹس ہو گئے ہیں جعلہ جعلو جعلتا جعلتم جعلتو جعلنا یجعلو یجعلو نا تجعلو تجعلو نا اجعلو نجعلو اجعلو 10:47 لا تجعل لا تجعلو جاعل مجعول جعل جاعل مجعول جعل اچھا اردو میں کیا لفظ ہے جالسازی بھول گیا جالسازی یعنی دھوکے بازی بے قب بنانا جال یعنی بنانا جالسازی جو ہے اردو کا یہیں سے نکلا ہوا ہے جال جالی نوٹ جالی بنایا ہوا نوٹ جالی ہے وہ اردو کے لنکس جو ہے آپ کو جانے بنانا جالا یعنی بنانا ٹھیک ہے 11:24 مگر عربی میں بنانا ہے دوسرا نہیں ہے چلیں پچھلی کلاس طرف ہم آتے ہیں تیسرا پارٹ ہمارا قرآن و حدیث سے پچھلی کلاس میں ہم نے وضو کے پہلے اور بعد کی دعا کی تھی پہلے کیا کریں کہیں گے ہم بسم اللہ یعنی اللہ کے نام سے اسم یعنی نام اسم کی جمعہ کیا ہے اسما الاسما الحسنا وضو کے بعد کی دعا اشہد اللہ الہ الا اللہ اشہد 11:57 ان کے ان اگر انہ انہ کے جب تک آپ کنٹرول بھی نہیں ہیں میں پوچھتے رہوں گا لا الہ نہیں کوئی معبود اللہ اللہ کے وحدہ لا شریک لہو وہ اکیلا ہے لا شریک نہیں کوئی شریک لہو اس کا 12:30 وہ اکیلا ہے نہیں کوئی شریک اس کا وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ بے شک اور ان ان کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم عبده اس کے بندے ورسوله اور اس کے رسول ہیں 13:04 اللہم اجعلنی من التوابین واجعلنی من المتطاہرین اللہم اجعل بنا دے نی مجھے من توابین اے اللہ بنا مجھے خوب توابہ کرنے والوں میں سے واجعلنی اور بنا دے مجھے من المتطاہرین پاک صاف رہنے والوں میں سے اب ہم آتے ہیں ازان کے بعد کی دعا سے 13:42 ازان کے بعد کی دعا کے بارے میں بخاری کی حدیث ہے حضرت جعبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ازان سن کر یہ کہے اے اللہ اللہم رب ہاں دعوت تعمہ صلی اللہ علیہ وسلم آتی محمدا للوسیلات والفضیلہ و بعث مقام محمودا للذی وعدتا تو قیامت والدین میری شفاعت اس کے لئے حلال یعنی واجب ہوگی ہم میں سے کون نہیں ہیں جو 14:14 کون ہے جو شفاعت نہیں چاہتا اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمارے پاس جو ہے نا اس کے لئے دوسرے طریقے ایجاد کر لیا گئے ہیں لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے طریقہ یہ بتایا ہے کہ اگر آپ کی شفاعت چاہیے تو ہر یہ ایک طریقہ یہ ہے کہ ہر ازان کے بعد یہاں سے یہ دعا پڑھنا چاہیے ہم کو تاکہ ہم کو جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تاکہ ہم کو شفاعت نصیب یہ ہے فارمولہ جو آپ نے بتایا ہے چلیے 14:46 دعا کیا ہے اللہم رب ہادی ہی دعوت تامہ اللہم رب اے رب ہادی ہی یہ یا اس ہادا یعنی مذکر کے لئے ہادا یہ ہادی ہی یہ موننس کے لئے کیوں موننس یہاں پہ دعوتون ہے دعوہ جیسے ساجیدہ شاکرہ یہ بھی دعوہ یہ ایک نشانی ہے موننس کی آخر میں گولتے آئے دعوہ دعوہ یعنی بلاوہ 15:18 دعوت التامہ یعنی تمام کامل اے اللہ اے رب اس کامل بلاوے کے چلیے کونتے نیکسٹ آف والصلاة القائمہ والصلاة قائمہ 16:04 قامہ کھڑا ہوا قائم کھڑے ہونے والا قائمہ اس کی معنی ہے جیسے ساجد ساجد عابد عابد قائم کھڑے ہونے والا فاعل قائم کھڑے ہونے والا قائمہ کھڑے ہونے والی وصلات القائمہ اور کھڑی ہونے والی قائم ہونے والی نماز کے وصلات القائمہ وصلات نماز القائمہ قائم ہونے والی 16:47 اور قائم ہونے والی نماز کے اچھا یہاں تک ابھی اللہ میاں کا ذکر ہے دعا سمجھ میں آئی نہیں آپ کو اے اللہ اس کامل بلاوے کے رب اور کھڑی ہونے والی نماز کے رب اے اس کامل اس ازان کے مالک اے ازان کے رب اور قائم ہونے والی نماز کے رب ابھی اللہ میاں سے خطاب تھا اب دعا شروع ہو رہی ہے کیا 17:16 آتی محمداً الوسیلت والفضیلت آتی اتا فرما دے محمدا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو الوسیلت والفضیلت اتا فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلت اور فضیلت اور فضیلت اتا فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلت اور فضیلت وَبَعَثُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي بَعَثْتَ وَبَعَثُ اور پہنچا انہیں 18:09 مقام محمودہ مقام محمود پر الذي وعدتہ فعلتہ تو نے وعدہ کیا ان سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے سمجھ گئے نا وعدتہ آپ نے وعدہ کیا ان سے یعنی آپ نے جو وعدہ کیا ہے کہ ان کو مقام محمود پر 18:36 پہنچائیں گے تو پلیس پہنچائیں بیعثہ مبعوث اردو میں مبعوث کیے گئے کھڑے کیے گئے فائز کیے گئے دیکھیں حمیدہ نے تعریف کی حامد تعریف کرنے والا محمود جس کی تعریف کی گئی مقام محمود وہ مقام جس کی تعریف کی گئی سمجھ میں اور پہنچا انہیں مقام محمود پر جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے چلیں ہم آگے چلتے ہیں ہم نے آزان کے بعد کی دعا کمپلیٹ کر لی 19:37 اب اقامت کے الفاظ اقامت کے ہم نے اس لئے رکھے کہ آزان میں جو الفاظیں وہ اقامت میں ہیں اور اقامت میں دو ایکسٹر آئے تو ہم نے اس کو اقامت ہی کو رکھا ہے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر یعنی اللہ سب سے بڑا ہے یہ بہت سمپل ہے لیکن اللہ اکبر اتنے بار اللہ تعالی نے کہنے کے لئے لگا ہے تاکہ ہم نے ہمارے ذہن میں اللہ کی قبریائی بیٹھے لیکن ہم کو عادت ہی ہو گئی ہے قبریائی پہ غور نہیں کرتے سوچیں انسان کتنا ہے 20:06 اس کا شہر کتنا ہے اس کا ملک کتنا ہے اس کا بریازم کتنا ہے اس کا زمین کتنی ہے پھر ایسی زمین جو ہے سولر سسٹم میں ہے اور سورج ایک سٹار ہے ایسے لاکھوں سٹار سے ایک گیلکسی ہے ایسے لاکھوں سٹار سے یہ ایک سولر سسٹم ہے ایسے لاکھوں سٹار سے ایسے سولر سسٹم سے جو ہے ایک گیلکسی ہوتی ہے اور ایسے 20:35 بلینز اور بلینز گیلکسیز ہیں اور یہ آسمان دنیا ہیں ایسے سات آسمان ہیں اور سات آسمان عرش کے سامنے اللہ تعالیٰ کے ایسے ہیں جیسے بڑے وسیع میدان میں ایک چھوٹا تھا چھلہ اللہ تعالیٰ اس کے اوپر ہے اللہ اکبر ہر چیز سے بڑا ہے یہاں یہاں کی کسی کی قوت کوئی کاؤنٹ ہی نہیں کرتی تو اس کی قبریائی کے اوپر ہم تدبر کریں جب بھی ہم اللہ اکبر کہیں یہ خاص بات ہے 21:05 ہماری خواہشات سے بڑا ہے ہمارے سامنے کوئی بھی پاور اس سے بڑا ہے ہر چیز سے بڑا ہے اشہد اللہ الہ الا اللہ یہ ہم نے کیا اشہد اللہ الہ ان کے وضوح کے بعد کی دعا میں آگیا ہے لا الہ نہیں کوئی معبود الا اللہ سوائے اللہ ان کا مطلب ان کا مطلب اگر ان شاء اللہ ان سے ان شاء اللہ ان کا مطلب اگر 21:38 اچھا اشہد انہ محمد الرسول اللہ اشہد انہ کے انہ بے شک انہ شانی اکہو لبتر بے شک آپ کا دشمن وہی نام راد ہے تو ان کا مطلب کے ان کا مطلب اگر انہ کا مطلب کے انہ کا مطلب بے شک 22:09 محمد الرسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ اللہ کے رسول ہیں حیاء على الصلاح حیاء على آؤ طرف علا کا ترجمہ طرف نہیں ہوگا لیکن حیاء على جہے مل کے آرہے تو ہم نے کہا پرپوزیشنز کا ترجمہ جہے اس کے حساب سے ہوگا نئی لینگویج کے حساب سے آؤ نماز کی طرف حیاء على آؤ طرف الصلاح نماز کے حیاء على الفلاح آؤ طرف 22:39 کامیابی کے یہ حقیقی کامیابی ہے ہم اپنی سٹیڈیز میں ہم اپنے جاب میں منہمک ہیں ہم سمجھتے ہیں کامیابی ادھر ہے کیوں پڑھتے ہیں ہمیں کیوں جاب نہیں چھوڑتے کہ پیسہ ملے گا پوزیشن ملے گی ڈگری ملے گی کامیابی ملے گی اگر انسان کو یہ معلوم ہوگی یہ ناکامی ہے اگر ٹھہرے رہنے میں اور نماز چھوڑنے میں تو پھر نہیں جائے گا یعنی نہیں چھوڑے گا نماز قد قامت السلح قد یعنی تحقیق قد 23:08 اسے ہم کہتے ہیں اردو میں ایک تو ہے گیا دوسرا ہے جا چکا قامت کھڑی ہو گئی قد قامت کھڑی ہو چکی چکی کا جو ہے نا سنس ہمارے پاس کہ ہو چکا یعنی ختم it was over تو قد بھی ویسے ہی emphasis کے لئے آتا ہے اس کے لئے اردو میں مختلف لوگوں نے مختلف الفاظ استعمال کی ہیں تحقیق البتہ یقینا وغیرہ تو تحقیق بھی وسیع کا لفظ ہے تحقیق کھڑی ہو گئی نمازی قامت یعنی 23:38 یہ دوسری مثال ہے تب تبت قام قامت کھڑی ہوگئی الصلاة صلاة کے آخر میں گولتے ہیں نا یہ مونس ہے اردو میں بھی مونس ہے نماز کھڑی ہوگئی کھڑا ہوگیا نہیں بولیں گے نماز قد قامت صلاة اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اس کے بعد سنہ ہے سنہ سنہ یعنی اللہ تعالی کی تعریف ہو رہی ہے اس میں 24:04 سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَٰهَ غَيْرُكَ اچھا ہم نے پریکٹس نہیں کرائی آپ سے چلی اللہ اکبر ازان کا اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے ٹھیک ہے اشہد ان لا الہ الا اللہ اشہد میں گواہ دیتا ہوں ان لا الہ 24:35 الا اللہ سوائے اللہ کے میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے لا الہا میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے اشہد انہ محمد رسول اللہ اشہد میں گواہی دیتا ہوں انہ کے محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ 25:08 اللہ کے رسول ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اشادو میں گواہی دیتا ہوں انتہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ اللہ کے رسول ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں حیاء على الصلاة حیاء على آؤ طرف الصلاة نماز آؤ نماز کی طرف 25:41 صلاح نماز آؤ نماز کی طرف حیاء على الفلاح حیاء على آؤ طرف الفلاح کامیابی آؤ کامیابی کی طرف قد قامت الصلاح قد تحقیق قامت کھڑی ہو گئی الصلاح نماز تحقیق کھڑی ہو گئی نماز یا نماز کھڑی ہو چکی 26:16 اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اب ہم آتے ہیں ثناء کی طرف سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا الہ غیرک سبحانکا پاک ہے تو 26:45 یہ تو اور آپ اور تم یہ بڑا مسئلہ ہے اردو میں لیکن اللہ تعالیٰ کے لئے تو استعمال کیا جاتا ہے اور اس میں وحدانیت کا ایک وحدانیت صاف جھلکتی ہے تو اب آپ میں پلورل ہو جاتا ہے تو تو رہنے دیجئے علماء اکرام نے تو استعمال کیا ہے سبحانکہ پاک ہے تو اللہم اے اللہ پاک ہے تو اے اللہ و بحمدکہ 27:14 اور ساتھ تیری تعریف کے اور تعریف ہے تیرے لئے یا اور ساتھ تیری تعریف کے پاک ہے تو اے اللہ اور ساتھ تیری تعریف کے ٹھیک ہے پاک ہے تو اے اللہ اور تعریف ہے تیرے لئے 27:51 اور تبارکہ برکت والا ہے اسم کا تیرا نام اسم آیا بسم اللہ اور برکت والا ہے تیرا نام تبارکہ اور برکت والا ہے اسم کا تیرا نام اور برکت والا ہے تیرا نام وتعالی جدکہ وتعالی اور بلند بالا ہے علی سے علی 28:21 علی شان تعالیٰ بلند و بالا ہے جدکا تیری بزرگی و تعالیٰ جدکا اور بزند ہے جدکا تیری بزرگی ولا الہ غیرکا ولا الہ اور نہیں کوئی معبود غیرکا 28:49 سوائے تیرے غیر اسے پہلے بھی آنا یا غیر غیر بھی ہیں اور نہیں کوئی معبود سوائے تیرے باہر اللہ تعالیٰ اور نہیں ہیں کوئی معبود سوائے تیرے باہر اللہ تعالیٰ اور نہیں ہیں کوئی معبود سوائے تیرے اللہ تعالیٰ کوئی معبود سوائے تیرے ٹھیک ہے اسی پر ہم اس سیشن کو ختم کرتے ہیں پلیس ساتھ ہوم ویکس یاد رکھئے 29:18 اور یہ بھی یاد رکھئے کہ الحمدللہ ہم نماز سمجھ کے انشاءاللہ پڑھنے قابل ہو جائیں گے اس طرح سے اور اس کے نتیجے میں اور سیون ہوم ورکس بھی یاد رکھئے اور اس کے نتیجے میں انشاءاللہ قرآن بھی سمجھ میں آئے گا سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ الہ الا انت نستغفر و نطوب علیک
Afficher toute la transcription