Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی کے طرف سے میں آپ کو چانوالیس میں سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں اس میں ہم مزید کچھ پرانی آیت ایک آیت پڑھیں گے لیکن پہلے حدیث حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:33 جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی حفاظت اور عہد میں ہیں وہ اللہ کی حفاظت اور عہد میں ہیں پس تم اس بات کا خیال رکھو کہ اللہ تعالیٰ تم سے اپنے عہد میں سے کسی چیز کا مطالبہ نہ کرے اس لیے کہ جس سے بھی وہ اس کا مطالبہ انباز پرس کرے گا اسے پکڑ لے گا اور پھر اسے آندھے مو جہنم کی آگ میں ڈال دے گا 1:02 اسے اس کی مختلف تشریحات آئی ہیں ایک تشریح یہ ہے کہ جو فجر کی نماز پڑھ لے یعنی فجر کی نمازی کو چھیڑو مت اگر اس کو چھیڑو گے تو اللہ تعالیٰ پاندھے مجانم میں ڈالے گا اور دوسرا مطلب اس کا یہ ہے اور یہ مسلم کی حدیث ہے کہ فجر کی نماز مت چھوڑو اگر فجر کی نماز چھوڑو گے اور اللہ تعالیٰ اس کے بارے میں پوچھ لے گا تو پاندھے مجانم میں ڈالے گا یہ بہت ہی سخت بات ہے 1:34 واللہ علم اس سے فجر کی نماز کی حفاظت اور ایک مسلمان نمازی کا انترام دونوں بھی سامنے آتے ہیں اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی بار ہم نے واحد اثنین تلاتہ اربعہ خمسہ یہ صدقہ تھا اب ستہ سبعہ دمانیہ تسعہ عشرہ اس کو ہم پانچ بار پڑھتے ہیں ستہ 2:05 ستہ سبعة دمانیہ تسعة عشر 2:36 اور یہ ستہ سبعہ تمانیہ تسعہ عشر اوکی چلی اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے احتداء کی پریکٹس کی افتعالہ کے باب پر باب افتعال پر پھر میں دورہ دوں آپ کو فعلہ یفعلو افعل فعل مفعول فعل یہ پہلا تھا اور اس کے بعد دو سے دس آئے یہ مزید کی ہیں اور پہلا ہے فعلہ اور اس کی مثال ہے سبح یسبحو 3:06 سبح مسبح مسبح تسبیح تفعیل باب تفعیل اور تیسرا ہے فاعلہ اور مثال ہے جاہدہ یجاہدو جاہد مجاہد مجاہد مجاہدہ چوتھا ہے چوتھا افعالہ اور مثال ہے اخرجہ یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج باب افعال ہے پانچمہ ہے تفعالہ اور مثال ہے 3:38 تذکر متذکر تذکر بات تفاعل سے ہے اور چھتا ہے تفاعل اور مثال ہے تسائل ایک دوسرے سے سوال کرنا تسائل متسائل متسائل تساؤل بات تفاعل ہے اور ساتھا انفعل اور مثال ہے انقلب انقلب 4:09 انقلب منقلب منقلب انقلاب باب انفعال سے ہے اور آٹھوں ہے افتعالہ مثال ہے اتبع یتبع اتبع متبع متبع اتبع افتعال باب افتعال اور لاسٹ ٹائم ہم نے کہا ہم نے پریکٹس کی اسی باب افتعالہ میں ایک ایسے مثال کی جس میں حرف علت ہے یعنی اہتداء 4:37 یا جو ہے پلت ہے اس لیے تھوڑا سا اس میں صورتیں بدلتی ہیں تو چلیے پریکٹس کرتے ہیں احتداء احتداؤ 4:44 اِهْتَدَيْتَ اِهْتَدَيْتُمْ اِهْتَدَيْتُ اِهْتَدَيْنَا یَهْتَدِي يَهْتَدُونَا تَهْتَدِي تَهْتَدُونَا تَهْتَدِی نَهْتَدِی اِهْتَدِ اِهْتَدُ لا تَهْتَدِی مُهْتَدَا اِهْتِدَا 5:14 اب ہم آج کریں گے آخری یعنی دسوہ نوہ ہم چھوڑ رہے ہیں اور وہ ہے افعلہ یہ کلرز کے لیے آتا ہے احمرہ لال ہوا ایبیضہ سفید ہوا اسودہ کالا ہو گیا اس کو ہم چھوڑتے ہیں اور کرتے ہیں استفعلہ کیونکہ افعلہ بہت کم آیا ہے قرآن استفعلہ اس میں جو ہے علیف سے تین ایکسٹرا ہیں اور 5:47 پوچھنے کا مفہوم عام طور پر آتا ہے جیسے غفرہ یعنی ماف کیا استغفرہ مافی مانگی بخشش مانگی غفرہ بخشش کی استغفرہ بخشش مانگی جیسے فتوہ کے لئے استفتہ یعنی فتوہ پوچھا استسقا یعنی پانی پوچھا صلاة استسقا پانی مانگنے کی نماز استجواب یعنی جواب پوچھا 6:17 اسی طرح جو ہے یعنی ایک جنرل گائیڈ لائن ہے کہ اس جب آتا ہے تو اس میں پوچھنے کا محکوم آتا ہے ضرور نہیں کہ ہر ایک میں آئے چلیں وہی تو کہہ رہا ہوں کہ استفعلہ تو جو ہے سٹرکچر ہے لیکن اس کی مثال جیسے اس کا غفرہ ہے 6:37 یعنی مغفرت مانگی چلی استفعل استفعل استفعلتا استفعلتو استفعلتو استفعلنا یستفعل یستفعلون تستفعل تستفعلون تستفعل نستفعل استفعل استفعل لا تستفعل لا تستفعل 7:06 مستفعل مستفعل استفعال اور اس کی مثال جو کہ ہم تو یاد رکھنا ہے وہ ہے استغفر استغفر استغفرو 7:21 استغفرتا استغفرتم استغفرتو استغفرنا یستغفرو یستغفرونا تستغفرو تستغفرونا تستغفرو نستغفرو استغفر استغفرو 7:41 لا تستغفر لا تستغفرو مستغفر مستغفر استغفار مستغفر مستغفر استغفار مستغفر مستغفر استغفار تو اب الحمدللہ آپ کے سہارے مزید کی کمپلیٹ ہو گئے اور آپ نے دیکھ لیا کہ یہ فعلہ کا ٹیبل یہ کتنا اہم ہے اور ان سہاروں کے ساتھ 8:10 ساروں کے ساتھ جو میں ہر ایک بار کہنا بھول رہا تھا لیکن جیسے فعلہ سے فعلت ہے فعلہ اس نے کیا فعلت تبا تبت فعلہ فعلت تو ساروں کے ساتھ آپ اچھ لگا دیں گے تو اس نے کیا ہو گیا استفعلہ استفعلت استغفرہ استغفرت اور ہیہ کرنے کے لئے وہ کرتی ہے تو کیا کریں گے انتہ تفعل ہیہ تفعل انتہ تستغفر ہیہ تستغفر 8:39 تو ساروں کے لئے یہ لگے گا ویسے آج ہم فیمنان جنرل کا پلورل بھی کریں گے مثال میں یہ جو آیت آرہی سٹڈی ہے چلی اب ہم آتے ہیں قرآن کی طرف پچھلی بار ہم نے سورہ احزاب ہی آیت نمبر 35 سٹڈی کی تھا میں اس کو پڑھتا ہوں آپ اس کو درجمہ کریں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ان المسلمین والمسلمات والمؤمنین والمؤمنات مسلمین 9:09 مسلمان مرد والمسلمات اور مسلمان عورتیں والمؤمنین مرد والمؤمنات مؤمن عورت والقانتین والقانتات والصادقین والصادقات والقانتین اور فرماں بردار مرد والقانتات اور فرماں بردار عورتیں والصادقین اور راستو مرد والصادقات راستو عورتیں 9:35 والصابرین والصابرات والخاشعین والخاشعات والصابرین والصبر کرنے والے مرد والصابرات والصبر کرنے والی عورتیں والخاشعین والراجزی کرنے والے مرد والخاشعات والراجزی کرنے والی عورتیں والمتصدقین والمتصدقات والصائمین والصائمات والمتصدقین 10:04 اور صدقہ کرنے والے مرد والمتصدقات اور صدقہ کرنے والی عورتیں والصائمین روزہ رکھنے والے مرد والصائمات روزہ رکھنے والی عورتیں والحافظین فروجہم والحافظات والذاکرین اللہ کثیروں والذاکرات والحافظین اور حفاظت کرنے والے مرد فروجہم اپنی شرمگاؤں کی والحافظات 10:34 اور حفاظت کرنے والی عورتیں والذاکرین اللہ اور اللہ کا ذکر کرنے والے مرد بہت زیادہ والذاکرات اور ذکر کرنے والی عورتیں 11:05 یہ تھی آیت پچھلی کلاس کی اب ہم پڑھیں گے سورہ یوسف کی آیت نمبر اکتیس سورہ یوسف کی آیت نمبر اکتیس اور یہ ہم نے اس لئے سیلیکٹ کی ہے کہ اس میں فیمنائن جنرل بہت آیا ہے معنیس کا سیوہ بہت آیا ہے اس میں چھے ہنہ آئے ہیں بہت انٹریسٹنگ بات ہے اور فعلت کے وزن پر پانچ آئے ہیں 11:35 اور فعلنا کے وزن پر چار آئے ہیں ہیہ ہم نے کیا تھا فعلت فعلنا فعلتی فعلتنہ تفعلو یفعلنا تفعلینا تفعلنا تبا تبت یہ تو ہم کو معلوم ہے اور انت تفعل ہیہ تفعل یہ دونوں معلوم ہیں پلورل جو ہیں یہاں پر آئے ہیں فعلنا بہت بار آئے ہیں چار بار آئے ہیں اور فعلت پانچ بار آئے ہیں اور ہنہ چھے بار آئے ہیں ہا 12:09 فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ 12:33 اس کا مختصر تعرفی ہے کہ 13:01 آپ جانتے ہیں سورہ یوسف میں واقعہ زلیخہ کا کہ یوسف علیہ السلام جب ایک غلام کے طور پر زلیخہ گھر میں آئے تو زلیخہ نے ان کے ساتھ بدکاری کرنی چلی اور یہ باتیں جو ہے معاشرے میں پھیل گئی عورتوں میں عورتوں کی سوسائٹی میں پھیل گئی تو اس نے کیا کیا فَلَمَّا فَأْيَنِي فِرْ لَمَّا جَبْ سَمِعَتْ 13:34 سنا اس نے سمیعت اس عورت نے سنا کیا سنا سمیعت بی مکری ہنہ ان عورتوں کا مکر کیا مکر تھا یعنی سامنے تو بڑی سادی بن کے آ رہی ہوں گی اور پیچھے جو ہے اس کے خلاف باتیں کر رہی ہیں دیکھو ایسی ہی نکل گئی ہے ایسی ایسی کام کر رہی ہیں سمیعت بی مکری ہنہ ان عورتوں کا فریب جب اس نے سنا ارسلت بھیجا اس نے دعوت بھیجی بھیجا ارسلت 14:05 ایلیہنہ ان عورتوں کی طرف و اعتدت اعتدت تیار کی اس میں اعتدت تیار کی اس نے لہنہ ان کے لئے متقعہ محفل تقیہ کا روٹ ہے اس میں تقیہ دار محفل تیار کی اس نے یعنی دعوت آوت کا انتظام کیا اور 14:37 مختلف چیزیں رکھیں اور کیا کیا وَآتَتْ آتا ہم نے کیا آتا آتو زکا اس پر پورا ہم نے پریکٹس کی آتت اس عورت نے دیا کیا کیا کُلَّ وَاحِدَ ہر ایک کو کُلَّ وَاحِدَ وَاحِد کی وَنَّس وَاحِدَ یہ بھی آگئے ہیں یہاں پر وَاحِد وَاحِدَ کُلَّ وَاحِدَ ہر ایک عورت کو کیا دیا مِنْ هُنَّا ان میں سے سِكِّنَا ایک ایک چھُری 15:07 پھل پھل کاٹنے کے لئے دعوت میں اس نے غالباً پھل بھی رکھے تھے وَقَالَتْ قَالَ قَالَتْ اس نے کہا اس کو یوسف علیہ السلام کو اخرج نکلو سامنے آؤ علیہنہ ان کے ان پر یعنی ان کے سامنے آؤ ان عورتوں کی فَلَمَّا یہ تو ہوا جب اس نے سنا میں آپ کو آیت ذرا ذہن میں بٹھانے کے لئے 15:40 ٹکس بتا رہا ہوں جیسے ہم نے اس سے پہلے کہا تھا کہ مومنین اور مسلمین مومنین قانتین اس کے بعد دو صاد ہیں یعنی صادقین صابرین اس کے بعد خاشعین کا ذکر ہے خاشعین کا اور اس کے بعد پھر دو صاد ہیں متصدقین اور صادقین اور پھر دو جو ہے دوسرے اسی طرح اس میں یوں یاد رکھیں جب اس نے سنا تو تین کام کیا ارسلتی لہینا وآتت لہنہ متقا وآتت کل واحدتی منہنہ سکینا 16:12 راوت سٹ ہو گئی وَقُلْنَا پھر وقالت پھر کہا اس نے اخرج علیہ اور ان عورتوں نے کیا کیا پھر فَلَمَّا پھر جب رَأَيْنَا اب یہ پلورل چل رہا ہے فَعَلْنَا رَأَيْنَا ان عورتوں نے دیکھا رَآ اس نے دیکھا رَأَتس اس عورت نے دیکھا رَأَيْنَا ان عورتوں نے دیکھا ہُو اس کو اَكْبَرْنَهُ اَكْبَرْنَهُ روپ چھا گیا بڑا جانا انہوں نے روپ چھا گیا ان پر 16:47 اکبر نہ ہو بڑا جانا اس کو ان کی عظمت دل میں بیٹھ گئی ایک تو اندر سے پاک تھے اور پھر جمال بھی تھا ان کے اندر تو بڑا جانا انہوں نے وَقَطَّعْنَا قَطَّعَ اس مرد نے کاتا قَطَّعَتْ اس عورت نے کاتا قَطَّعْنَا انہاں عورتوں نے کاتا کات گیا اَيْدِيَهُنَّا ان کے ہاتھ پھر ہُنَّا رَا وَقُلْنَا قَالَتْ قُلْنَا انہاں عورتوں نے کہا 17:18 حاشاً اللہ اللہ کی پناہ یعنی یہ تاجب کا سغا ہے حاشاً اللہ اللہ کی پناہ ما ہادا بشرا نہیں ہے یہ بشر یہ تو انسان نہیں ہے ان ہادا اللہ ہم نے کہا تھا ان کے بعد اللہ آئے ما کے بعد اللہ آئے تو نہیں مگر ہوتا ہے ان ہادا اللہ نہیں یہ مگر ملک فرشتہ کریم بزرگ نہیں یہ مگر بزرگ فرشتہ اس پر 17:49 کچھ اشارات یہ ہیں سیکھنے کے وہ یہ ہے کہ آج کل لوگ پردہ کرنے والیوں کو بیک ورڈ کرتے ہیں یا خواتین پردہ کرنے والیوں کو بیک ورڈ سمجھتی ہیں اور بے حیائی کو مورڈن چیز سمجھتی ہیں لیکن یہ ہزاروں سال پرانی خواتین جو ہیں میں سمجھتا ہوں آج کی مغربی خاتون سے بھی کچھ آگی تھی ایک غلام سے اس نے بدکاری کی کوشش کی 18:18 اور جب اس کی بات معاشرے میں پھیل گئی یعنی پھیلنے کا بھی موقع دیا تو اس کو جسٹیفائی کیا ایک بازاپ کا پارٹی کی اس نے اور اس میں جسٹیفائی کیا کہ میں جو کر رہی ہوں میں نہیں کرتی تو کیا کرتی اور پھر یہ بھی کہا اس آیت کے بعد اس نے یہ کہا کہ اگر یہ میرے ساتھ بدکاری نہ کرے تو میں اس کو جیل بیجوں گی میں سمجھتا ہوں کہ آج کی ویسٹرن عورت بھی اتنی اڈوانس نہیں ہوگی بے حیائی میں 18:50 جتنی یہ بیعا جو ہے اتنی آگے تھی تو آج کل جو عورتیں سمجھتے ہیں کہ ہم مورڈرن ہیں یہ تو ہزاروں سال پرانی جاہلیت ہے جو جب اسے چلی آ رہی ہے بہرحال اس پر یوسف علیہ السلام کا یہ جاہلیت ہے یہ بیک ورڈنس ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے اصول ہیں وہ عزل سے عبد تک ہمیشہ فرش ہیں اور ہمیشہ سچے ہیں تو تفصیل میں گئے بغیر پھر ہم آتے ہیں تو اس میں جو ہے سمیعت ارسلت 19:23 اَعْتَدَتْ اَعْتَتْ قَالَتْ رَأَيْنَا اَكْبَرْنَا قَطَّعْنَا قُلْنَا چار سنگلر فعلت ہیں پانچ سنگلر فعلت کی وزن پر ہیں اور چار فعلنا کی وزن پر ہیں اور ہُنَّا چھ بار ہے یہ ایک آیت میں چھ اور چار دس اور پانچ پندرہ مونس کے سیرے ہیں اس لئے ہم نے اس کو 19:54 سلک کیا ہے تاکہ مومنس کا سیوہ آپ پھر زندگی میں کبھی نہ بھولیں پلس یہ سٹوری کے کانٹیکس میں تو رکھنا یاد اور بھی آسان ہے چلیے پریکٹس کرتے ہیں فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ فَسْيَفْهِرْ لَمَّا جَبْ سَمِعَتْ اُسْنِ سُنَا بِمَكْرِهِنَّ اُنکَا مَكْرَ اَرْسَلَتْ 20:25 بیجی اس نے دعوت بیجی الیہنہ ان کی طرف بس جب اس نے سنا ان کا مقر تو دعوت بیجی ان کی طرف یا ان کو کہاں رکھے تھے آپ لیجی سمیعت سمیعت الیہنہ بس جب سنا اس نے مقر انہوں کا بیجا ان کی طرف 20:55 گبزی کرتے ہیں آپ تو اچھا تھا وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّقَآ وَأَعْتَدَتْ اور تیار کی لہنہ ان عورتوں کے لئے مُتَّقَآ ایک محفل اور تیار کی ان عورتوں کے لئے ایک محفل 21:19 جب بھی آپ دو زبر پر رکھیں گے تو الف کے ساتھ رکھیں گے جیسے ما ان پر رکھیں گے تو ما آ بولیں گے افواجن پر رکھیں گے تو افواجا بولیں گے متقان پر رکھیں گے تو متقا آ بولیں گے وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُمَّ سِكِّينَا وَآتَتْ اور دیا اس نے 21:46 اور ہر ایک عورت کو ان میں سے ایک ایک چھل دی 22:14 وقالت اخرج علیہن وقالت اور کہا اس نے اخرج نکل آ علیہن ان پر یا ان کے سامنے اور کہا نکل آ یعنی یوسف علیہ السلام کو نکل آ ان کے سامنے 22:45 فَلَمَّا رَأَيْنَهُ اَكْبَرْنَهُ وَقَطْبَعْنَا اَيْدِيَهُن فَلَمَّا پھر جب رَأَيْنَا دیکھا انہوں نے اُس کو اکبرنہو روب چھا گیا ان پر اُس کا بڑا جانا انہوں نے اُس کو وَقَطْبَعْنَا 23:10 اور کاٹ لیے ان عورتوں نے اے دیا ہنہ ان کے ہاتھ سے اپنے ہاتھ پس جب انہوں نے دیکھا اس کو تو روپ چھا گیا اس کا ان پر اور کاٹ لیے انہوں نے اپنے ہاتھ سے فَلَمَّا رَائِنَهُ اَكْبَرْنَهُ وَفَتَعَنَا اَيْدِيَهُنَّا فَلَمَّا اور پھر جب رائی نہ ہو ان عورتوں نے دیکھا اسے اکبر نہ ہو 23:44 یہاں پر نظر صاحب نے ترجمہ کیا ہے روک چھا گیا ان پر اس کا لیکن سمجھنا وہ لفظ جو ہے اکبر کبرا سے نکلا ہے 24:14 اور انہوں نے کہا حاشا للہ اللہ کی پناہ ماہذا بشرا نہیں ہے یہ بشر اور کہا انہوں نے اللہ کی پناہ نہیں ہے یہ بشر قلنا حاشا للہ ماہذا بشر بشرا کیونکہ دو زبر پر رکھیں گے تو آپ الف پسکتے ہیں قلنا حاشا للہ اللہ کی پناہ ماہذا نہیں ہے یہ بشر 24:46 ملک کی جمعہ کیا ہے ملائکہ کریم بزرگ نہیں ہے یہ مگر ایک بزرگ فرشتہ 25:17 تو اسی پہ ہم اس کو ختم کرتے ہیں اگرچہ کہ آپ نے الحمدللہ اس سیشن کے ساتھ دس مزید فیصد لیے نو مزید فیصد لیے 25:43 اور انگرامر کا پورا ٹیبل تقریباً ختم ہو گیا اس کے ساتھ اور یہ صرف ورڈ میکنگ کے پریکٹیسز تھے اور وکیبلنی بھی سیکھیں موننس کا صغرہ بھی سیکھا جمعہ بھی سیکھا لیکن پیغام کو یاد رکھیں اس میں بھی کہ یہ بے خیائی کچھ موڈل نہیں ہے اس سے پہلے بھی تھی اور اس سے اہم اگر آپ صورت کو کانٹیکس میں رکھیں گے تو یوسف علیہ السلام کا عظیم و شرم کردار سامنے آتا ہے 26:13 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم کو قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے کی توفیق دے
Afficher toute la transcription