Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی اہلی وصحبی اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈیمی حضراباد کی جانب سے میں آپ کو اٹھاون میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم مزید افعال کی پریکٹس کریں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزیں میت کے پیچھے لگتی یا اس 0:31 اس کے گھر والے اس کا مال اور اس کا عمل پھر دو چیزیں واپس آ جاتی ہیں اور ایک باقی رہ جاتی ہے اس کے گھر والے اور اس کا مال یعنی غلام وغیرہ واپس آ جاتے ہیں اور اس کا عمل اس کے ساتھ ہی باقی رہ جاتا ہے اب ہم آتے ہیں پریکٹس کی طرف یاد رکھیں ہم نے اب تک مزید فی کے دو ابواب کی پریکٹس کی ہے ویسے نمبر وائز فعلہ کو پہلا نمبر دیا جاتا ہے جو کہ بنیادی ثلاثی مجرد یا بنیادی فعل ہے 1:04 بنیادی اسٹرکچر ہے اس کے بعد فعلہ نمبر دو ہے فعلہ یفاعل فعل مفاعل مفاعل تفعیل اور اس کی مثال کیا تھی سبحہ یسبح سبح مسبح مسبح تسبیح اور نمبر تین کیا تھا فاعلہ باب مفاعلہ فاعلہ یفاعل فاعل مفاعل مفاعل مفاعل 1:36 یہ باب مفعلہ ہے دوسرا کیا تھا باب تفعیل تھا ایسا نام اس کا اس سے دیا جاتا ہے اور اس کی مثال تھی جاہدہ یجاہد جاہد مجاہد مجاہد مجاہد اب ہم کریں گے چوتھا نمبر والا افعالہ افعالہ یفعل افعال مفعل مفعل افعال باب افعال کہتے ہیں اس کو چلیں پہلے ہم پورا پریبل ریپیٹ کرتے ہیں 2:08 افعل افعل افعلتا افعلتم افعلتو افعلنا یفعلو یفعلونا تفعلو نفعلو افعل افعلو لا تفعل مفعل افعال اور اس کی مثال ہم نے دی تھی اخرجا 2:39 خرج نکلا اخرج نکالا اخرجا اخرجو اخرجتا اخرجتم اخرجتو اخرجنا یخرجو یخرجونا تخرجو تخرجونا اخرج نخرجو اخرج اخرجو لا تخرج لا تخرجو مخرج مخرج اخراج 3:13 اچھا بائی دوئے وخراجہ کی مثال کیا تھی ہمارے پاس آیت القرصی کے بعد والی آیت سے نکالتا ہے اللہ تعالیٰ اندھیرے سے نور کی طرف اور دوسرے نور سے اندھیرے کی طرف تو ایس یو جول ہم چھے فارمز کریں گے 3:46 ہر رس کے ہر ورب کے ہر فعل کے اخرجا یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج ابصرا دوسرا لفظ ہے ابصرا یعنی دیکھا فرعون نے کہا تھا کیا تم نہیں دیکھتے ابصرا یبصرو ابصر مبصر ابصار 4:20 اَبْصَرَ يُبْصِرُ اَبْصِر مُبْصِر مُبْصَر اِبْصَار اَحْسَنَا یعنی احسان کیا؟ اِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ وَاِتَائِدُ الْقُرْبَةِ جو میرے خدبے میں ہم سنتے ہیں اَحْسَنَا يُحْسِنُ اَحْسِن مُحْسِن مُحْسَن احسان اب آپ کو پتہ چل گیا محسن نام کون سے ہے محسن یعنی احسان کرنے والا 4:52 ارسل یعنی بھیجا مثال وَمَا اَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ارسل یرسل ارسل مرسل مرسل ارسال ہم نے فراتہ و سلام على المرسلین مرسل کی جمعہ مرسلون مرسلین اچھا اسلام اسلام یعنی اسلام لایہ اطاعت کی اطاعت قبول کی اسلام یسلم اسلم 5:26 مسلم مسلم اسلام مسلم اسلام مثال تو بہت ہیں اس کی وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ کانے کے بعد کی دعا الحمدللہ اللہ تعامنا و سقانا و جعلنا مِنَ الْمُسْلِمِينَ اشراکہ یعنی شریک کیا اور مثال ہے اس کی سبحان اللہ عَمَّا يُشْرِكُونَ شریکہ ساتھی بنا اشراکہ ساتھی بنایا اشراکہ يُشْرِكُ اشرک مشرک مشرک اشراک 6:01 پھر سے مشرک مشرک اشراک اصلحہ یعنی درست کیا اصلاح کی اللہ تعالیٰ تمہارے عمال کو سنوار دے گا اصلاح کر دے گا تمہارے گناہوں کو بخش دے گا زمین کی خدوے میں یہ آیت سنتے ہیں 6:31 اصلح مصلح مصلح اصلاح اصلح یسلح اصلح مصلح مصلح اصلاح اصلح مصلح اصلاح 7:04 جہے قرآن ہی بس حرات فراہم کرے گا اس کو اس محبت سے لینا چاہیے آنکھ کے ٹکڑے ہیں سمجھے آپ یہ افلحہ افلحہ یعنی کامیاب ہوا وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ اور وہی کامیاب ہونے والے ہیں افلحہ یفلح افلح مفلح مفلح افلح اس کے بعد ہے افلحہ یفلح افلح 7:33 مفلح مفلح افلاح مفلح مفلح افلاح اس کے بعد انذرہ انذرہ یعنی ڈرائیہ اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ اَنذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنذِرُوا لَا يُؤْمِنُونَ چاہے آپ ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے جن لوگوں نے کفر کیا سور بقرہ کے ابتدام میں انذرہ ینذروا انذر منذر انذار انذرہ اچھا نزلہ یعنی اتارہ نزلہ اترہ انزل 8:21 وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ نازل کیا گیا انزلہ نازل کیا انزلہ نازل کیا گیا اتارہ گیا انزلہ یونزلو انزل منزل منزل انزال اسی طرح انعمہ پھر سے انزلہ انزلہ یونزلو انزل منزل منزل انزال انعمہ یونزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل انزل ان 8:55 اردو میں لفظ منعم ہے حقیقی انا انعام کرنے والا حقیقی منعم انعام انفقہ انفقہ یعنی خرچ کیا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ اور جو ہم نے دیا ان کو اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں انفقہ 9:30 انفق انفق انفق انفق انفق انفق انفق انفق انفق انفق انفق 10:01 تم نیکی کو ہرگز نہیں پہنچ سکتے یہاں تک کہ تم خرچو اس سے جس سے تم محبت کرتے ہو 10:32 اس کے بعد ہے عضلہ عضلہ یعنی بہکایا دیکھیں آپ عضلہ بھٹک گیا عضلہ بھٹکایا گمراہ کیا نزلہ اترا انزلہ اترا خرجہ نکلا آخرجہ نکالا عضلہ بھٹک گیا عضلہ بھٹکایا اور مثال جمعہ کے خدبے میں شروع میں امام صاحب پڑھتے ہیں مَن يَحْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّلَا جس کو اللہ ہدایت دے اس کو کوئی بھٹکا نہیں سکتا بھٹکانے والا نہیں کوئی عضلہ 11:02 اَضَلَّ يُضِلُّ اَضْلِلْ مُضِلَّ مُضَلَّ اِضْلَالْ اَضَلَّ يُضِلُّ اَضْلِلْ مُضِلَّ مُضَلَّ اِضْلَالْ اَرَادَ اَرَادَ یعنی ارادہ کیا؟ اِنَّمَا اَمْرُهُ اِذَا اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُنْ یَا مَاذَا تُرِدْ یہ بھی ہم نے کیا تو آپ کیا چاہتے ہیں؟ بلالہ یہاں آیت کا مطلب ہے کہ اس کا کام تو بس اتنا ہے 11:39 تو کہتا ہے اس کو کہ ہو جا پس ہو جاتی ہے مفہوم کہہ رہا ہوں میں آیتوں کا ارادہ یریدو ارد مرید مراد ارادہ مرید یہاں سے نکلا ارادہ یریدو ارد مرید مراد ارادہ اصابہ اصابہ یعنی پڑھنا اصل میں اصابہ یعنی کسی پر آ پڑھنا یعنی مصیبت 12:10 مصیبت یعنی آپ پڑھنے والی چیز اللہم جرنی فی مصیبت ہی اللہ بجلہ دے مجھ کو میری مصیبت میں مصیب یعنی پڑھنے والا مصیبتن پڑھنے والی تو مصیبتن یہاں سے نکلا مصیبت 12:49 اطاع یعنی اطاعت کی وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا جَوْقِ اللَّهُ وَرِسْكِ رَسُولٍ قِدْ اِطَاعَتْ قَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا جَوْقِ اللَّهُ وَرِسْكِ رَسُولٍ قِدْ اِطَاعَتْ قَدْ فَوْزًا عَظِيمًا جَوْقِ اللَّهُ وَرِسْكِ رَسُولٍ 13:21 اطاعت یہی سے آئی کہاں تک پہنچے تھے؟ اقامہ اقامہ یعنی قائم کیا اور مثال الذین یؤمنون بالغیبی و یقیمون الصلاة اقامہ اقامہ یعنی قائم کیا الذین یؤمنون بالغیبی و یقیمون الصلاة اور قائم کرتے ہیں نماز چلیے اقامہ یقیم اقیم مقیم مقام اقامہ اقامہ 13:57 مقیم مقام مقامہ اماتہ یعنی اچھا قامہ یعنی کھڑا ہوا اقامہ کھڑا کیا ماتہ مر گیا اماتہ مارا مودی کیا ہے اس کی مثال الحمدللہ اللہ احیانا بعدما اماتنا صبح اٹھنے کی دعا ہے نا اس نے زندہ کیا ہم کو ہم کو مارنے کے بعد اماتہ یمیتو امت 14:30 ممیت ممات امات یمیت امیت ممیت ممات امات احیاء یعنی زندہ کیا حیاء زندہ رہا حیاء زندہ رہا احیاء زندہ کیا الحمدللہ اللہ اللہ احیاء بعد ماہ یحیاء و یمیت وہ زندہ کرتا ہے وہ مارتا ہے وہ حیاء لا يموت 15:02 یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے یہ بہت اچھی مثال ہے 15:32 احیی محی محیہ احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی احیی ا 16:05 کیا ہے وہ قارعہ what can make you know عدرہ عدرہ یدری عدری مدرن مدرہ عدرہ عدرہ یدری عدری مدرن مدرہ عدرہ مدرہ عدرہ اچھا عراج نے دکھایا اس کی مثال directly ہمارے course میں نہیں ہے لیکن رعا دیکھا 16:40 اس سے یوں سمجھ لیجئے ایسی طرح اخفہ یعنی چھپایا 17:11 وَإِن تُبْدُوا مَا فِي اَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبِكُمْ بِهِ اللَّهُ اَخْفَعْ يُخْفِي اَخْفِي مُخْفِي مُخْفَعْ اِخْفَعْ اَخْفَعْ يُخْفِي اَخْفِي مُخْفِي مُخْفَعْ اِخْفَعْ اَغْنَا اَغْنَا یعنی کامایا 17:42 غنی کیا کام آیا مَا اَغْنَا عَنْهُ مَالِهُ وَمَا كَسَبَ نہیں کام آیا اس کو اس کا مال اَغْنَا يُغْنِي اَغْنِي مُغْنِی مُغْنَا اِغْنَا اَغْنَا يُغْنِی اَغْنِی مُغْنِی مُغْنَا اِغْنَا اَوْحَا اَوْحَا یعنی وحی کی اُتْلُومَا وَحِیَ الٰہِ كَمَئِ الْكِتَابِ اکیس میں پارے کا ٹائٹل 18:16 تلاوت کیجئے جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے 18:59 مؤمن ایمان مؤمن ایمان لانے والا مؤمن جو ہے پھر نہیں ہوتا لیکن آمن کا دوسرا مطلب آمن دیا وآمنہم من خوف تو مؤمن آمن دینے والا مؤمن جس کو آمن دیا گیا ایمان آمن دینا آمن یؤمن آمن مؤمن مؤمن ایمان سات سو بیس ہی بار آیا ہے اور آتا آتا یعنی دیا آتو سکا 19:34 اس کو یوں یاد رکھیں آپ آتا بھی تقریباً پونے تین سو بار آیا ہے آتا یؤتی آتی مؤتی مؤتا ایتا آتا یؤتی آتی مؤتی مؤتا ایتا اب وہ الفاظ ہیں جو قرآن میں کم آئے ہیں لیکن ہمارے کورس میں آئے ہیں تو ہمیں ایک ایک بار کریں گے اعددہ نے تیار کیا اعدداللہ 20:08 اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے مغفرت و عجر عظیم تیار کر رکھا ہے معد معد اعداد آلفہ آلفہ نے معنوس کیا لیلاف قریش معنوس کرنے کے سبب قریش کو آلفہ یؤالفو نہیں نہیں یہ یہاں پر نہیں آنا چاہیے آلفہ یؤلفو آلف 20:47 مؤلف مؤلف ایلاف مؤلف مؤلف ایلاف نیکس لفظ ہے عبدہ عبدہ یعنی ظاہر کیا وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ اور اگر تم ظاہر کرو جو تمہارے دلوں میں ہیں یا چھپاؤ اسے تو اللہ تعالیٰ اس کا محاسبہ لے لے گا عبدہ یبدی عبدی عبدہ یبدی عبدی مبدی مبدہ عبدہ مبدہ عبدہ اتنا یعنی سنا کیا 21:17 سنا کی تعریف کی اثناء ونثنی علیک الخیر اثناء یثنی اثنی مثنی مثنی اثناء احاطہ احاطہ یعنی گہرہ احاطہ کیا ولا يحیطون بشیء من علمه الا بما شاء احاطہ یحیط احط محیط محاط 21:47 احاطہ اس کے بعد ہے اخطاء اخطاء یعنی خطا کی اخطا کی ہمیشہ جو ہے وہ سنس نیات ہے جیسے ارادہ ہے ارادہ کیا اخطاء یخطئو اخطئ مخطئ مخطئ داش اخطاء اخطاء یخطئو اخطئ 22:19 اخلدہ یعنی ہمیشہ رکھا خالدہ ہمیشہ رہا خالدون خالدین ہمیشہ رہنے والے اخلدہ ہمیشہ رکھا وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ رکھے گا یعنی ہمیشہ کی زندگی دے گا 22:51 ادھبا یعنی دور کیا ذہبا گیا ادھبا لے گیا دور کیا الحمدللہ الذي ادھب عن نلادہ باتروم سے نکلتے وقت اللہ کا شکر ہے جس نے دور کی مجھ سے تکلیف ادھبا يذهب ادھب مذهب مذهب ادھب اطعمہ یعنی کھلایا اطعمہ یعنی کھایا چکا اور اطعمہ کھلایا الذي اطعمہ من جوع جس نے 23:23 کھلایا ان کو بھوک میں مطعم اطعام اعانہ یعین معین معان اعانہ تو معین کا مطلب مدد کرنے والا اعطا دیا اطا کیا اعطا یعطی 23:59 اعطی معطی معطا اعطا اعطا اقرنہ یعنی قابو میں کیا وما کنن لہو مقرین ہم اس کو قابو میں نہیں کر سکنے والے تھے سواری کو اقرنہ یقرنو اقرن مقرن مقرن اقران اقرمہ اقرمہ یعنی اکرام کیا تبارکت یاد الجلال والا اکرام بڑا بابرکت والا ہے تو 24:33 اے زلال والے اور اکرام والے اکرام والے اکرام یکرم اکرم مکرم مکرم اکرام اکراہ یعنی زبدستی کی لا اکراہ فی الدین نہیں ہے کوئی زبدستی دین میں اکراہ یکرہ اکرہ مکرہ مکرہ اکراہ الحق یعنی الحق کیا ملایا انہا عذابک بالکفار ملحق 25:10 بے شک تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے الحقا الحق کرنا ملانا الحقا یلحقو الحق ملحق ملحق احلاء الحق الہا یعنی غافل کیا غفلت میں ڈال دیا تم کو تکاثر نے کسرت نے ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی خواہش نے الہا یلحی الہی ملحی انبعا یعنی خبر دی بتایا انبعا 25:51 بتاؤ مجھے ان کے نام بھی اسمائی ہاں اولائی انبع ینبع انبع منبع انبع انسہ یعنی بھلا دیا نسیہ بھول گیا انسہ بھلا دیا وَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ وَلَا تَكُونُكَ الَّذِينَ اسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اللہ کو بھلایا تو اللہ نے ان کو اپنے آپ کے بارے میں بھلا دیا انسہ ینسی انسی منسی منسہ انسہ 26:28 اَوْرَثَ یعنی وَارِث بَنَایَا تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ وَارِثَ وَارِث بَنَا اَوْرَثَ وَارِث بَنَایَا اَوْرَثَ يُورِثُ اَوْرِث مُورِث مُورث ایراث اَيْقَنَا یعنی یقین کیا وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ اَيْقَنَا یوقِنُ اَيْقِن مُوقِن مُوقًا ایقان 27:02 اسی پر ہم ختم کرتے ہیں یہاں پر جو ہے یہ باب افعال ختم ہو گیا اور یہ پورا اٹھاون کا سبق نمبر اٹھاون پورا باب افعال پہ تھا خرجہ نکلا اخراجہ نکلا اتنے زیادہ الفاظ ہیں دیکھئے آپ اتنے چھوٹے سے کورس میں اتنے زیادہ آئے ہیں تو قرآن کریم میں بہت آئے اور الحمدللہ ہم نے قرآن کریم میں جو زیادہ تر آئے ہیں تقریباً سب کو کور کر لیا اس میں اسی وقت ایسے کورس سیونٹی پرسنٹ الفاظ کو تقریباً کور کرتا ہے 27:29 تو اس کو اس پریکٹیس کو بار بار کیجئے انشاءاللہ ایک بار زندگی میں تین چار بار آپ ڈرل کریں گے تو زندگی بھر یاد رہیں گے اور ایک ساتھ کرنے سے دیکھا ہوگا آپ نے کہ ہم کو اس کا سٹرکچر جو ہے ذہن میں بیٹھتا چلا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن کریم پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دیں سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد الا الہ الا انت نستغفر و نطوب علیک
Afficher toute la transcription