Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم والحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈسٹینڈ قرآن اکیڈمی کی جانب سے میں آپ کو پچاس سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں کورس کے اعتبار سے ہمارا یہ آخری سیشن ہے لیکن اس کے ساتھ اس کے بعد دس سیشن ہوں گے پہلے ہم عربی بولچال کی طرف پہلے حدیث کی طرف آتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ف 0:30 تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں تاں کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہی کچھ پسند کرے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں تاں کہ وہ اپنے بھائی کے لئے وہی کچھ پسند کرے جو وہ اپنے لئے پسند کرتا ہے پچھلی گلاس میں بولچال والی عربی میں بولچال کے عربی میں ہم نے سیکھا تھا انا لا اتکلم العربیہ انا لا اتکلمو میں نہیں بات کرتا العربیہ عربی زبان ماں فی معلوم نہیں معلوم 1:01 انا اتعلم میں سیکھ رہا ہوں ماں فی معلوم کے ساتھ اگر آپ انا اتعلم بولیں عرب کو تو خوش ہو جائے گا خالی ماں فی معلوم تو مدرکی انا اتعلم بولیں تو بہت خوش ہو گیا کہ اچھا اچھا ماشاءاللہ کہ میں سیکھ رہا ہوں اچھا نئے سبق میں ہم نے عید مبارک اور اس کا اور ایک کانٹیکس اور کہا ہے عید مبارک یعنی عید مبارک تقبل اللہ منہ و منکم تقبل اللہ تقبلہ 1:30 قبول کرے یہ بھی تذکرہ سے تکلمہ تعلمہ تدبرہ تفکرہ تقبلہ قبول کرے اللہ منہ ہم سے ومنکم اور آپ سے قبول کرے اللہ ہم سے اور آپ سے یہ دعاوں میں خاص پہلو ہے اب اس کی لوجک ہم نہیں سمجھائیں گے اس لیول پر کہ تقبل اللہ قبول کیا اللہ نے 1:57 تقبلہ قبول کیا لیکن دعاوں میں یہ سیغہ استعمال ہوتا ہے ماضی کا جیسے رحمہ اللہ رحمت کی اللہ نے اس پر لیکن مطلب یہ ہے کہ رحمت کرے رضی اللہ عنہ راضی ہوا ان سے اللہ لیکن مراد یہ ہے کہ اللہ ان سے راضی ہو یہ دعائیہ الفاظ ہیں جو پاسٹنس میں آتے ہیں تقبل اللہ منہ منکم قبول کرے اللہ ہم سے اور آپ سے پچھلی کلاس میں جہاں تک گرامر کا تعلق ہے ہم نے سیکھا 2:27 خلق اللہ الارضہ یہ کہا ہم نے کہ سبجیکٹ یا فاعل جب آتا ہے سبجیکٹ میں پیش لگے گا دو پیش لگیں گے یا اس کی جمع اون آئے گا اور ابجیکٹ میں خلق اللہ الارضہ زبر آئے گا یا دو زبر آئیں گے یا اس کی جمع این والی جمع آئیں گے اور پرپوزیشن کے ساتھ حرف جر کے ساتھ زر آئے گا یا دو زر آئیں گے یا این والی جمع آئیں گے 2:55 من مسلمین بسم اللہ من مسلمین من المسلمینہ تو یہ سیکھا تھا ہم نے رب العالمین ہم رب العالمین الحمدللہ رب العالمین وہاں پر دوسرے رولز آ رہے ہیں لیکن اگر آپ رب العالمین as it is لیں یہ بہت اچھی مثال ہے بیت اللہ تو اس پہ پیش ہے اس پیش کی جگہ جمع کریں گے تو اب ان ہوگا بیت اللہ اگر اس کی جگہ کوئی دوسرا 3:29 جس کے جو جمع ہے تو این والی جمع ہے جیسے رب العالمین رب العالمین جہانوں کا رب رب العالمون نہیں بولیں گے رب العالمین یہاں پر رب العالمین رب العالمین کیوں ہیں یہ اس کی دوسری وجہ ہے کیونکہ وہ رب دوسری جگہ بیٹھا ہوا ہے دوسری جگہ سے اس کا تعلق ہے تو وہ تین جملے ہمیشہ یاد رکھیں بیت اللہ البیت کبیرون بیت کبیرون اور البیت کبیرون 4:00 بیت اللہی اللہ کا گھر بیتن کبیرن بڑا گھر یا البیتن کبیرن بڑا گھر وہ خاص بڑا گھر اور البیتن کبیرن وہ گھر بڑا ہے یا یہ گھر بڑا ہے تو اب یہاں پر جو کبیرن ہیں یہاں پر بھی یہ ان والی اس کو مرفوع کہتے ہیں پیش والے کو مرفوع کہتے ہیں جو اٹھایا گیا انچا ہے رفع مرفوع جس کو اٹھایا گیا 4:31 اور زبر والے کو منصوب کہتے ہیں نصب کیا گیا ہے نیچے کر دیا گیا جیسا بھی آپ یاد رکھیں اس کو اور زیر والے کو مجرور کہتے ہیں تو ال بیتو کبیرن دونوں بھی مرفوع ہیں یہاں پر مبتدہ خبر میں دونوں بھی مرفوع ہیں بیتن کبیرن یہ دونوں مرفوع ہیں لیکن اگر وہ کئی آبجیکٹ میں آتے ہیں بیتن کبیرن تو یہ دونوں منصوب ہیں یا بیتن کبیرن یہ دونوں مجرور ہیں 5:02 بیت اللہی میں بیتو کیا ہے مرفوع ہے اور اللہ ہی مجرور ہے لیکن وہ مرفوع منصوب مجرور کو چھوڑ دیجئے آپ پیش زبر زیر پیش یا دو پیش جو ہے یہ فاعل کی صورت میں آتا ہے زبر یا دو زبر یہ اوبجیکٹ کی صورت میں آتا ہے مفول بیہی کی صورت میں آتا ہے اور زیر یا دو زیر 5:28 یہ جر کے ساتھ آتا ہے یا مزافلہ کے ساتھ آتا ہے بیت اللہ ہی چلیں اب ہم آتے ہیں ایسی کی تشریح ہے آج ہوا مسلمان ہے مثال کے ساتھ ہے جیسے ہوا مسلمان ہے وہ مسلمان ہے تو مسلمان یہ مرفوع کی مثال ہے اور دو اگر آئے تو ہما مسلمانی اس کو چھوڑ دیں آپ ہم مسلمونہ جیسے ہم نے کہا مسلمون کی اگر جمع آئی تو مسلمونہ آئے گی 6:04 پیش کی جمع ان زبر کی اور زیر کی جمع ان تو ہوا مسلمون ہے تو اس کی جمع ہم مسلمون آئے گا رائیتو مسلمن میں نے دیکھا کس کو دیکھا مسلمن تو اس کی جمع کی آئے گی رائیتو مسلمینہ اور من کے ساتھ من مسلمین من جو ہے حرف جر ہے یبی مسلمین الہ مسلمین 6:31 تو یہ سارے جو ہے اس کے ساتھ جر کے ساتھ زیر آئے گا اور اسی طرح زیر مضافلہ میں بھی ہے بیت المسلمی بیت اللہی یہی تشریح جو ہے یا گویا ریپیٹیشن اس کا اس سیشن کا تھا اب ہم آتے ہیں پچھلی آیتوں کی طرف عوض باللہ من الشیطان و نجیب و من آیاتی لیل والنہار والشمس والقمر و من آیاتی 7:10 اور اس کی نشانیوں میں سے اللیلو رات والنہار والشمس اور سورج والقمر اور چاند اور اس کی نشانیوں میں سے ہے رات اور دن اور سورج اور چاند دوسری آیت ہے یا ٹکڑا ہے قال یا قومی علیسہ لی ملک مصر و هذه الانہار تجری من تحتی قال اس نے کہا یا قومی علیسہ لی 7:42 ملک و مصرہ مصر کا ملک وحادی ہی اور یہ انہار نہریں تجری مصر کی بادشاہت ملک و مصرہ مصر کی بادشاہت وحادی الانہار اور یہ نہریں بہتی ہیں انہار کیا ہے زہر کی جمع کونسی جمع ہے جمع مکسر ہے اور اسی لئے اس کے ساتھ واحد معنیس کا سیوارہ ہے حادی ہی اور تجری یہ بہتی ہے مگر مراد ہے یہ بہتی ہیں 8:14 یہ نہریں بہتی ہیں من تحتی میرے نیچے سے افلا کیا پس نہیں تو کیا نہیں تو بصیرون تم دیکھتے فرعون نے کہا اے میری قوم کیا نہیں ہے یہ مصر کی بادشاہت مصر کا ملک میرے لئے اور یہ نہریں بہتی ہیں میرے نیچے سے کیا پس تم نہیں دیکھتے اجتنبو کثیرم من الظنن ان بعض الظنن اثم اجتنبو 8:47 اجتناب کرو کثیرہ بہت زیادہ من الظنی گمان سے اور مراد جو ہے بدگمانی سے انہ بے شک بعض الظن بعض گمان یعنی بعض بدگمانیاں مراد ہیں افمن گناہ ہے اجتناب کرو بچوں بہت زیادہ گمان کرنے سے بے شک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں مراد بدگمانی ہے وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَائِمَا 9:22 مبارکہ ونزلنا اور ہم نے اتارا من السمائی اسمان سے ما ان مبارکہ ما ان کس کو اتارا پانی کو اچھا دیکھیں آپ نزلاللہ ما ان مگر اللہ تعالی نے اللہ کی جگہ نا کر دیا تو اس لئے اس میں چھپ گیا وہ فاعل جو ہے نزلنا کے اندر چھپ گیا 9:51 اس لئے ما ان ہے اگر اللہ وہاں آتا تو نزل اللہ ما ان آتا نزلنا ما ان ہم نے اتارا پانی کو مبارک جو ہے اس کی صفت ہے تو ما ان مبارکن جیسے ہم نے کہا بیتن کبیرن یا بیتن کبیرن یا بیتن کبیرن تو ما ان جو ہے چونکہ مفعول بھی ہے ابجیکٹ کی پوزیشن میں ہے تو اس کے ساتھ جو صفت لگے گی وہ بھی ان ان میں آئے گی تو یہ دونوں جو ہے 10:22 دونوں سیم اگر حرکتیں ہوں تو سیکنڈ والی عام طور پر صفت ہے اسی طرح فی بیتن کبیرن بڑے گھر میں تو اب فی بیتن بولنا پڑے گا لیکن اس کا صفت بھی پھر اس کے ساتھ زیر میں ہی آئے گی بسم اللہ الرحمن الرحمن علم القرآن خلق الانسان علمه البيان الرحمن الرحمن نے علم سکھایا القرآن قرآن کو 10:55 خلقا پیدا کیا الانسانا علمہو سکھایا اس کو البیانا بیان کو بولنا رحمان نے قرآن سکھایا ہے پیدا کیا انسان کو اور سکھایا اس کو بولنا ہے بات کرنا حل اتا کا حدیث الغاشیہ حل کیا اتا پاس آئی پاس آیا کا تمہارے حدیث بات یا خبر الغاشیہ 11:26 دھانپنے والی کی یعنی قیامت کی کیا تمہارے پاس آئی بات دھانپنے والی کی آج ہم دو حدیثیں لے رہے ہیں پہلی حدیث ہے عن عمر ابن الخطاب عن عمر ابن الخطاب یعنی عمر خطاب کے بیٹے رضی اللہ عنہ راضی ہوا اللہ ان سے جیسے ہم نے کہا لفظی ترجمہ راضی ہوا ہوگا لیکن مطلب ہے راضی ہو اللہ ان سے 12:00 کہا کس نے کہا عمر رضی اللہ عنہ نے کہ سمعتو میں نے سنا رسول اللہ اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم لیکن یہاں پر بھی صل اللہ یعنی بھیجا صل اللہ اللہ نے بھیجا علیہ اس پر یعنی رحمتیں بھیجی اللہ تعالی نے اور سلامتی مگر مراد ہے کہ اللہ تعالی اپنی رحمتیں اور سلامتی بھیجے آپ پر یقولو 12:36 کہتے ہوئے یا آپ نے فرماتے ہیں یا آپ نے کہا انما الاعمال بالنیات انما انما صرف یا بس اننا بے شک ہے انما صرف یا بس یا اس کے سوا نہیں کہ اس کے سوا نہیں کہ اعمال نیتوں پر ہیں یا اعمال تو بس نیتوں پر ہیں اعمال تو صرف نیتوں پر ہیں 13:07 عامال کا دار و مدار صرف نیتوں پر ہے یعنی جیسی نیت ہوگی اگر کسی نے نماز پڑھی خالص اللہ کے لئے تو حجر ملے گا نماز بھی پڑھی ہے نیکی کی بتانے کے لئے لوگوں کو تو یہ نماز برباد ہو جائے گی عامال کا دار و مدار نیتوں پر ہے انما یعنی صرف یا بس دوسری حدیث ہے 13:36 عن عثمان ابن عفان عن کی چونکہ پرپوزیشن اس لئے عثمانی زیر آرہا ہے عثمان ابن عفان عفان کے بیٹے عثمان رضی اللہ عنہ راضی ہو اللہ ان سے قالا کہا انہوں نے عثمان رضی اللہ عنہ نے قالا رسول اللہ کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خیرکم خیرکم بہتر تم میں سے خیرکم بہتر تم میں سے 14:09 من جو تعلم سیکھا تعلم سیکھا علم سیکھا اور اس کو یوں یاد رکھی آپ یوں یاد رکھی ہیں کہ اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا خیرکم تمہیں سے بہتر ہوا جس نے قرآن سیکھا و علمہو اور سکھایا اس کو حمد افضائی کے لئے طالب علم کو سامنے رکھا یہ یاد رکھ لیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے 14:39 بے شک آپ نے جو فرمایا یہ بات سچ ہے لیکن یہ طالب علم کی حمد افضائی بھی ہے کہ پہلے طالب علم کو رکھا ہے تیچر سامنے آنا چاہیے وصولا لیکن فرمایا خیرکم من تعلم القرآن و علمہ اس طرح سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور سکھایا اس کو اور یہ بھی دلیل ہے کہ پڑھائی میں سب سے اہم چیز کیا ہے وہ قرآن ہے تعلیم میں سب سے اہم چیز کیا ہے وہ قرآن ہے 15:11 پھر تم میں سے بہتر وہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سے بہتر دلیل اور کیا چاہیے کہ آپ نے کہا اگر تعلیم ہی کرنا ہے سیکھنا اور سکھانا ہے تو بہترین چیز کیا ہے وہ قرآن ہے چلیں پریکٹس کرتے ہیں عن عمر ابن الخطاب رضی اللہ عن عمر عن عمر عمر سے ابن الخطاب خطاب کے بیٹے رضی اللہ راضی ہوا اللہ مگر مراد ہے یہاں پر 15:39 راضی ہو اللہ عنہ ان سے عمر ابن الخطاب عمر خطاب کے بیٹے راضی ہو اللہ ان سے روایت ہے یا روایت ہے عمر خطاب کے بیٹے راضی ہو اللہ ان سے عمر ابن الخطاب 16:19 اللہ راضی ہو رضی اللہ اللہ راضی ہوا مطلب اللہ راضی ہو عنہ ان سے عمر ابن خطاب سے اللہ راضی ہو ان سے روایت ہے عمر ابن خطاب راضی ہو اللہ ان سے عمر ابن خطاب سے اللہ راضی ہو ان سے میں اس لئے ایک بار سکھا دینا چاہ رہا ہوں ایک دو بار کہ یہ اب ہر حدیث میں آتا رہے گا تو آپ سمجھ جا سکتے ہیں کہ کیا اس کا exact meaning ہے 16:48 قالا کہا سمعتو سنا میں نے اچھا حدیث میں بھی قالا کہنے میں اور سمعتو کہنے میں عن کہنے میں بڑا فرق ہے سمعتو میں بعد محکت ہو جاتی ہے تاقید والی ہو جاتی ہے میں نے سنا بھئی میں سن کر آیا ہوں جب ہم کہتے ہیں تو اس میں بہت زیادہ فورس ہو جاتا ہے آپ نے کہا تو ضروری نہیں ہے کہ میں نے سنا ہو سکتا کسی اور نے سنا ہوگا لیکن یہاں سمعتو جب کہا انہوں نے تو اس کا مطلب بات اور زیادہ 17:20 سمیعتو میں نے سنا رسول اللہ رسول اللہ اللہ کے رسول کو رسولہ سمیعتو رسولہ سنا میں نے رسول کو سمیعہ عمرو رسولہ سنا عمرنی رسول کو سمیعتو رسولہ میں نے سنا رسول کو رسول اللہ ہی اسی لئے دیکھیں اب آپ کو مزاف مزاف علیہ کا رول ایک بار سمجھا دیتا ہوں بہت زیادہ اس میں پڑھنا نہیں 17:52 آپ دیکھتے آرہے ہیں کہ شروع میں شروع سے میں گرامر کو آوائٹ کرتا آرہا ہوں اور بہت زیادہ ضرورت نہیں پڑی آپ کو لیکن آپ چونکہ ایک سٹیج پہ آ چکے ہیں آپ تو یہاں پر اور پھر ہم اس کو بند کر دیں گے زیادہ نہیں سمجھائیں گے اس کو کہ ہونت رسول اللہ اللہ کا رسول بیت اللہ اللہ کا گھر لیکن رسولہ جو ہے یہاں پر object ہے تو سمعت رسولہ 18:19 رسول کو میں نے سنا لیکن اس کے بعد کس کا رسول اللہ کا رسول اسی لئے رسولہ پہ زبر ویسے ہی رہ گیا لیکن اس کے بعد والے پہ زر ہے سمعت رسول اللہ ہی اللہ کے رسول کو میں نے سنا تو اس طرح اصولا تو رسول اللہ ہی ہے وہ اگر as it is دیکھیں گے آپ لیکن چونکہ رسولہ کی position object ہے اس لئے اس پہ زبر آ گیا ہے 18:45 تو یہ زبر زیر پہ چینج ہوتے رہتے ہیں اور یہ بہت سنسٹیف ہیں ترجمے میں اس کا بہت لحاظ رکھنا پڑتا ہے خاص کر عربی زبان میں دوسری زبانوں میں اس کا رول I don't know لیکن یہاں عربی میں زبر زیر انتہائی حساس ہیں اس کے نتیجے میں معنی بہت بدل جاتے ہیں اور اسی لئے قرآن کے بعض مقامات ہیں جس پہ کہا جاتا ہے کہ یہاں پڑھنے سے غلط پڑھنے سے زبر زیر کی غلطی سے انسان 19:15 گناہ ہوتا ہے اس کو یا انٹینشنلی پڑھے تو ظاہر ہے کہ وہ تو اسلام سے خارج ہو جائے لیکن جو بہر سمجھے پڑھے من جانے میں پڑھے تو اچھی بات نہیں ہے اس کو کوشش کرنا چاہیے اس لئے لسٹ دی جاتی ہے اور اس میں خاص کر یہ فائل مفقود کی زیادہ رہتے ہیں جیسے سراط اللذین انعمت علیم راستہ ان لوگوں کا جس پر تو نے انعم کیا اب انعمت کا انعم تو کر دیں گے تو کیا ہوگا جس پر میں نے انعم کیا تو الٹی بات ہو گئی 19:43 اسی طرح فَعَصَا فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ عَصَا نَا فَرْمَانِكِ فِرْعَوْنُ فِرْعَوْنِ الرَّسُولَ رسول کی فَعَصَا فِرْعَوْنَ الرَّسُولُ اگر کر دیں گے تو کیا مطلب ہوگا نَا فَرْمَانِكِ رَسُولِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْنِ فِرْعَوْن 20:17 سمیع تو جب آپ کہیں گے تو رسول اللہ رسول اللہ رسول اللہ نہیں رسول اللہ رحمتیں ہو ان پر اور سلامتی ہو یقولو کہتے ہوئے انما الاعمال بالنیات انما الاعمال اعمال تو بس بالنیات نیتوں پر ہیں اعمال تو بس نیتوں پر ہیں یہ اعمال کا دور مدار نیتوں پر ہے 21:17 نیتوں پر ہے نیت کی جمع نیات ہے اور دوسری حدیث ہے عن عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ عن یعنی روایت ہے یعنی عثمان ابن عفان عفان کے بیٹے رضی اللہ راضی ہو اللہ عنہ ان سے عثمان عفان کے بیٹے راضی ہو اللہ ان سے سے روایت ہے عثمان کے بیٹے عفان سے روایت ہے 22:14 کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا رسول اللہ اللہ کے رسول نے کہا رسول اللہ کہا رسول نے اللہ کے صل اللہ رحمتہ اللہ کی علیہ ان پر وسلمہ اور سلامتی ہو سلمہ سلامتی بھیجی پاسٹن سے لیکن سلمہ سلامتی ہو دعا کے طور پر کہ کہا 22:42 اللہ کے رسول نے رحمتیں ہو اللہ کی ان پر اور سلامتی ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر ہے اس پر کہا رسول اللہ اللہ کے رسول نے صلی اللہ رحمتیں ہو اللہ کی علیہ 23:19 وَسَلَّمَا اور سَلَامَتِهُ خَيْرُكُمْ مَن تَعَلَّمَا الْقُرْآنَ وَعَلَّمَا خَيْرُكُمْ بِهْتَرْ تُمْ مَیْسِ مَن جُو تَعَلَّمَا قرآن سیکھے القرآن قرآن کو وَعَلَّمَا اور سِکھائے اس قرآن کو بہتر تم میں سے وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور سکھائے 23:50 اور اس کو سکھائے اس کو یہ ہماری پچاسویں سیشن یعنی کمپلیٹ ہو رہے ہیں پچاس سیشن اور بہت اچھی حدیث پر کمپلیٹ ہو رہی ہے یہ بات کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور سیکھا ہے تو ظاہر ہے کہ یہاں ختم نہیں ہے قرآن کی تعلیم کا اس کو ہم کو جاری رکھنا ہے اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے اور اس کو ہر طرح سے ہر پہلو سے اس پر عمل کرنے کی توفیق دے 24:38 اگلے دس سیشنز ریویجن کے ہیں اور بہت امپورٹنٹ ہیں اس کو مت بھولیے السلام علیکم
Afficher toute la transcription