Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حدرباد کے جانب سے میں آپ کو چوبیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اور اس میں ہم انشاءاللہ کچھ اور دعائیں سیکھیں گے پہلے ہم حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں ایک دن سواری پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بیٹھا ہ 0:28 اے لڑکے میں تجھے چند اہم باتیں بتلاتا ہوں انہیں یاد رکھ تو اللہ کے حکام کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت فرمائے گا یعنی نماز کی روزے کی اور جتنے حکام ہیں اللہ تعالیٰ کے حلال کام کرنے کی حرام سے بچنے کی اس کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت فرمائے گا تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھ تو اس کو اپنے سامنے پائے گا یعنی اس کی حفاظت اور مدد تیرے ہم رکاب رہے گی جب تو سوال کرے تو صرف اللہ سے کر 0:59 اور جب تُو مدد چاہے تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو یعنی ما ورا اسباب طریقے سے یعنی غیبانہ طریقے سے اور یہ بات جان لیں کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تجھے کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تجھے اس سے زیادہ کچھ نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالی نے تیرے لئے لکھ دیا ہے اور اگر وہ تجھے کچھ نقصان پہنچانے کے لئے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تیرے لئے لکھ دیا ہے 1:27 قلم اٹھا لیے گئے یعنی لکھ کر فارغ ہو گئے اور صحیح ہے یعنی تقدیر کے خوشک ہو گئے اب ہم آتے ہیں عربی بولچار کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے ایسی کہتا ہے ایش ہادا یاخی ایش یعنی ایو شہین ایو یعنی کونسی یا کیا کونسی چیز ایش کونس چیز یا کیا ہے ایش ہادا یہ کیا چیز ہے یاخی اے میرے بھائی آج ہم موسیقا ایکسٹینشن لیتے ہیں ما شفناک من زمان 2:01 ما شفنا کا ما یعنی نہیں ما شفنا شفنا جو ہے ہم نے دیکھا رعینا ہم نے دیکھا شفنا ہم نے دیکھا کا آپ کو من زمان زمانے سے بہت مدت ہوئی ہے نے من زمان زمانے سے ما شفنا کا من زمان نہیں دیکھا ہم نے آپ کو زمانے سے تو رعا دیکھا رعینا دیکھا ہم نے شفنا ہم نے دیکھا ما شفنا کا من زمان زمان تو زمانہ اردو کا ہی ہے کوئی مسئلہ نہیں اس میں تو یہ نیا جملہ تھا 2:31 اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر میں پھر میں آپ کو ایک دو بار دوہرہ دوں ہادا مطلب یہ ہاولائی یہ سب ذالکہ اولائک اللذی وہ جو اللذینہ ہادی یہ تلکہ وہ اللتی وہ جو وہ جو چلی ہادا ہاولائی ذالکہ اولائک اللذی اللذینہ 3:05 یہ کتنے بار آئے ہیں قرآن میں دو ہزار دو سو کے قریب آئے ہیں اس کو پکا ہو جانا چاہیے اچھا پچھلی کلاس میں ہم نے گرامر وائز کانا کیا تھا اور زادہ کیا تھا 3:38 اور یہ بھی یاد رکھئے پورے ٹیبل کو اگر ہم یاد رکھیں اس کو تو ہم نے شروع کیا تھا فعلہ سے اور ہم نے بتایا تھا کہ فعلہ کے چھ اہم ابواب ہیں اور اس میں سے چار زیادہ استعمال ہوتے ہیں باب فتحہ باب نصرہ باب ضربہ باب سمعہ باقی جو بھی آ رہے ہیں وہ سب اسی پیٹرن پر آئیں گے لیکن ان کی دوسری خاصیتیں ہیں مثلا یہ کہ بعض میں مادے کے حرف 4:08 سیم آتے ہیں دو جیسے ضلہ غنہ یا جس میں حرف علت آتا ہے شروع میں آتا ہے بیچ میں آتا ہے آخر میں آتا ہے تو شروع کا ہم نے کیا وجدہ وعدہ بیچ کا کیا قالہ کانہ زادہ اب آخر کا کریں گے دعا ہدا خشیہ اور آخر میں ایک صورت رہ جاتی ہے جب اس میں حمزہ آئے حمزہ اس کو کہتے ہیں الف پر زبر زیر پیش ہو تو اس کو حمزہ کہتے ہیں الف پر زبر زیر پیش جزم دو زبر دو زیر دو پیش 4:38 جو بھی حرکت آ جائے تو وہ حمزہ بن جاتا ہے علیف پر حرکت نہ ہو تو وہ علیف ہے یہ رول جو ہے تجویت کا بھی ہے اور عربی گرامر کا بھی ہے تو حمزہ کا رول وہ بھی دیکھیں گے تو ہم نے یہ کہا تھا آپ سے میں بار بار دہرانا ہوں تاکہ آپ کے ذہن میں بات پکی بیٹھ جائے کہ آپ کو اگر چھے فارمز معلوم ہو تو باقی سب بنا سکتے ہیں جیسے فتح یفتح افتح فاتح مفتوح فتح اسی طرح نصرہ 5:09 نصر ینصر انصر ناصر منصر نصر اور ہم اکثر موزکر پر امفیس کرتے ہیں ہماری زیادہ توجہ دیتے ہیں اس لئے کہ قرآن میں معنیس کا مایہ ہے لیکن ہم ویسے بھی بتاتے ہیں آپ کو کہ تبت تبت یاد رکھئے اور انت تفعل ہیہ تفعل یاد رکھئے جیسے فتحہ ہوا فتحہ ہیہ فتحت اور وہ کھولتی ہے ہیہ 5:34 تفتحو انت تفتحو ہیا تفتحو آپ اپنے خالی ٹائم میں اس کو نہیں بول رہے ہیں گھروں میں جب آپ خالی ہوں تو چکھتے جائیے انشاءاللہ پریکٹس کرتے رہیے اس کو محبت سے پریکٹس کریے اس لیے کہ یہ گرامیٹیکل ٹیبلز آپ کو اللہ کے کلام سے لیپس اینڈ باؤنس میں قریب کر رہے ہیں اس میں شرمانے کی کیا بات ہے اور اس میں کنجوسی کی کیا بات ہے کہ آپ اپنے گھر میں جب اکیلے ہوں یا گاڑی میں ہوں 6:02 بولتے رہی ہیں انشاءاللہ عجر پر عجر کماتے رہیں گے خیرکم ان تعلما القرآن و علما یہی تو ہے کہ اس کا مطلب صرف کلاسی میں بیٹھنا نہیں ہے جب جب آپ ریکابلری شیٹ لے کر چلیں گے تو انشاءاللہ وہ خیریت کا وہ اچھے پن کا وہ عجر کا وہ ملتا رہے گا ہر افرٹ پر انسان جو کرے گا تو آپ یقینا انشاءاللہ جب بھی ٹائم ملے یہ سارے ایکسرسائزز کرتے رہیں گے اس کو بار بار ریپیٹ کیجئے کم از کم پانچ منٹ جاتے آتے 6:32 تو انشاءاللہ یہ بہت آسان ہوگا نہیں تو یہ پھر پورے ریڈلز بن کے رہ جائیں گے آپ صورت دیکھتے رہیں گے میری بس چلیے نصر ینصر انصر ناصر منصر نصر اسی طرح تیسرا باب تھا ضرب یضرب اضرب ضرب مضرب ضرب اور چوتھا تھا سمع یسمع اسمع سامع 7:00 اور ہم نے اس کے بعد کیا تھا وہ افعال جن میں دو حروف سیم رہے ہیں جیسے اس کے بعد ہم نے کیا تھا وہ افعال جن میں پہلا حرف کمزور ہو جیسے 7:29 اور بیچ والا بھی کیا تھا ہم نے جیسے قَالَ يَقُولُ قُلْ قَائِلْ مَقُولْ قَوْلْ اور ہر ایک کے لئے تَبَّتَبَّتْ فَعَلَ فَعَلَتْ فَتَحَ فَتَحَتْ نَصَرَ نَصَرَتْ اور یہ ہیہ وہ مدد کرتی ہے تَنْصُرُ اسی طرح دَرَبَ دَرَبَتْ اور وہ مارتی ہے تَضْرِبُ انتَ تَضْرِبُ ہیہ تَضْرِبُ 8:01 اسی طرح تا تا تا ہے دونوں کے لئے تا ہے اسی طرح سمعہ ہیہ سمعت وہ سنتی ہے تسمعو انت تسمعو ہیہ تسمعو اسی طرح ضلہ ہوا ضلہ ہیہ ضلت پاسٹنس اور وہ بھٹکتی ہے ہیہ تضلو اسی طرح ہوا وجدہ ہیہ وجدت ہیہ تجدو 8:30 اور یا ہوا قالا یا قالت وہ کہتی ہے یا تقولو تع سے شروع ہوگا بس یہ یاد رکھیں آج ہم کریں گے دعا سے یعنی وہ وہ کیس جس میں حرف علت آخر میں آئے دعا اور بلکہ تین ہیں آج دعا بھی ہے اور ہدا بھی ہے اور خشیہ بھی ہے چلیے دعا دعو دعا دعو دعا یعنی 9:05 پکارا دعا دعو دعوتا دعوتم دعوتو دعونا یدعو یدعونا تدعو تدعونا ادعو ندعو ادعو ادعو لا تدعو لا تدعو داعن مدعو دعا مدعو میں باب پہ پیش ہے مدعون ہم مجھے آخری حرکت ارادے رہے ہیں 9:42 تاکہ اس پر اس کی پوزیشن کے ساب سے پیش آ سکتا ہے زیر آ سکتا ہے جو بھی آئے چلیے 10:18 اس کے دو منٹ میں ایک سو ستن نمانے سیکھیں تو یہ اللہ کا بڑا فضل ہے اور یہ ٹیبلز پریکٹس کرنے سے ہوتا ہے ورنہ آپ ایک ایک سیکھتے بیٹھیں گے تو گھنٹوں لگیں گے چلیے حدا جو ہے یہ بھی ایک سو ترسٹھ بار آیا ہے اس سیم پیٹرن ہے حدا حدو حدائیتا حدائیتم حدائیتو حدائنا یہدی یہدونا یہ کس پہ ہے دربہ یضریبو پہ تہدی تہدونا اہدی نہدی 10:52 اہدی اہدو لا تہدی لا تہدو هادن مہدی ہدایہ ہدایہ یا هدن ہدایہ یا ہدایہ ہدایہ 11:29 لا تہدو حاد مہدی ہدایہ اب ہم آتے ہیں خشیہ پہ تیسرا اور یہ بھی تقریباً اسی سٹائل کا ہے تھوڑا سا فرق ہے اس میں اور یہ قرآن میں اٹھاریس بار آیا ہے حدا مطلب اس نے ہدایت دی اور خشیہ یعنی اس نے خوف آیا درا خشیت خشیت سردو کا یہی سے ہے 12:01 چلیے خشیہ خشو یہ changes کیوں آرہے ہیں اسی وجہ سے کہ weak letters جو ہے نا خشیہ خشو خشیتہ خشیتوں خشیتو خشینا یخشا یخشونا تخشا تخشونا اخشا نخشا اخشی اخشو لا تخشا خاشن ڈائش خشیہ 12:37 ٹھیک ہے داعش کیوں ہے اس لیے کہ داراں میں داراں کس پہ اثر نہیں ہوا تو خاشن داعش خشیہ ایک بار اور خشیہ خشو خشیتا خشیتم خشیتو خشینا یخشا یخشونا تخشا تخشونا اخشا نخشا اخشی اخشو سوری اخشی اخشو لا تخشا لا تخشو 13:10 خاشن ڈیش خشیہ اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے چھوٹی چھوٹی چار دعائیں سیکھی تھی سونے کے وقت کی دعا اللہم بسمکہ اموتو احیا اللہم بسمکہ اموتو احیا اور میں جیتا ہوں اللہم قنی عذابک یوم تبعث و عبادک اللہم بچنی عذابک 14:04 تیرے عذاب سے یوم جس دن تبعثو تو اٹھائے گا بعثت کرے گا عبادتا تیرے بندوں کو اے اللہ بچا مجھے تیرے عذاب سے جس دن تو اٹھائے گا تیرے بندوں کو اور جاگنے پر الحمدللہ اللہ احیانا بعدما ماتنا وعلیہ النشور الحمدو ساری تعریف ہے اور شکر ہے اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ہے نا زندہ کیا پھر سے 14:34 للہی اللہ کے لئے اللہ جس نے جو احیانا زندہ کیا ہم کو بعدما بعد اماتنا ہمیں موت دینے کے یا ہم کو موت دینے کے بعد اماتا موت دی نہ ہم کو بعد موت دی ہم کو بعد موت دینے کے ہم کو وَإِلَيْهِ اور اسی کی طرف النشور 15:06 اٹھ کر جانا ہے اس میں تھوڑے سے فائن پوائنٹس ہیں سونے کے وقت جو ہے لٹ کر جانا ہے اور اٹھنے کے وقت اٹھ کر جانا ہے بہرحال فائن پوائنٹس اللہ کا شکر ہے جس نے زندگی دی ہم کو بعد ہم کو موت دینے کے اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے بیت الخلا میں جاتے ہیں اللہم انی اعوذ بکا من الخبثی والخبائث اللہم انی 15:38 اعوذ بکا میں پناہ میں آتا ہوں تیری من سے کسے الخبث مرد شیطانوں سے مرد شیاطین سے والخبائث اور عورت مہنت شیاطین سے نیا سبق لیتے ہیں ہم کچھ اور دعاوں کے ساتھ بیت الخلا سے نکلتے وقت غفرانک غفرانک کا یعنی اے اللہ تیری مغفرت چاہتا ہوں چلیے کون ہے نیکسٹ اس کی تشریف بہت پیاری ہے 16:16 دو تشریحات ہیں ایک لطیف ہے ایک عام لوگوں کے لئے عام لوگوں کے لئے یہ ہے کہ اے اللہ تو نے کھلایا میں نے کھا لیا حضم کر لیا مزہ لے لیا اور نکال بھی دیا لیکن تیرا شکر نہیں کر سکا اس کے لئے معافی چاہتا ہوں سمجھ لیں میں نے کھا لیا پی لیا حضم کر لیا مزے لے لیا اور اب خارج بھی کر دیا بایتاللہ سے نکلتے ہوئے 16:45 مگر تیرا شکر جیسا کرنا چاہیے تھا نہیں کر سکا اس کے لئے معافی چاہتا ہوں بخشش چاہتا ہوں غفران ہے اور لطیف اس کی تشریح یہ ہے کہ اے اللہ میں باتھروم میں بیٹھا ہوا تھا جہاں پر تیرا ذکر نہیں ہو سکتا تھا اس کے لئے میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور دوسری دعا ہے الحمد للہ الذي اذهب عنی الاذاء وعافانی الحمد شکر ہے للہ الذي 17:15 جس نے اذہبا عنی اذہبا دور کی عنی مجھ سے ذہبا گیا اذہبا لے گیا دور کیا الاذہ تکلیف اذیت ہے نا اردو میں اذیت ہے اذہ تکلیف تکلیف دایی چیز ہے نا اذہزم ہونے کے بعد جو ویسٹ ہے وہ ویسٹ ہے اگر اندر رہ جائے تو کتنی تکلیف دا چیز ہے وعافانی اور عافیت بخشی مجھے 17:42 اس دعا کی اہمیت کو دیکھنا ہے تو کچھ لمحے کے لیے ہسپٹل کے وارڈز کو یاد کر لیجئے جہاں پر پیشاب نکالنے کے لیے پائپس لگے ہوئے ہیں اللہ کا شکر ہے کہ ہم جاتے ہیں آرام سے نکل جاتے ہیں یہ مزاق نہیں ہے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ کا شکر ہے جس نے دور کی مجھ سے تکلیف اور عافیت بخشی مجھے 18:12 جس نے دور کی مجھ سے تقریب اور آفیت بخشی مجھے شکر ہے اللہ کے لئے جس نے دور کی مجھ سے تقریب اور آفیت بخشی مجھے 18:43 اب نیا کپڑا پہننے کی دعا ہے الحمدللہ الذي قسانی هذا ورزقني من غیر حول منی ولا قوة الحمدللہ ساری تعریف شکر ہے للہ اللہ کے لئے الذي جس نے قسانی پہنایا مجھے قسائے نے پہنایا کیسے یاد رکھیں گے اس کو نہیں سلائی سین سین ہے چلی ایک نقطہ ہے فالس لنک ہے قسوہ جو ہے کعبے کے غلاف وہ قسوہ بلتا ہے قسوہ ٹھیک ہے 19:14 یہ لباس اس لباس کو اور دیا مجھے اس لباس کو چلیں اتنا اتنا اتنا پریکٹس کریں اللہ کا ساری تعریف اور شکر ہے اس اللہ کے لئے جس نے پہنایا مجھے لباس اور دیا مجھے اسے 19:47 وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ وَرَزَقَنِيهِ 20:22 من غیری حول منی ولا قوة من غیری یعنی بغیر من غیری بغیر حول کسی طاقت کے منی میری یا مجھ سے یا میری میری بغیر کسی طاقت کے ولا قوة اور نہ کسی قوت کے بغیر میری کسی طاقت کے اور نہ قوت کے ہو سکتا انسان یہ کہے کہ میں پیسے دے کے لائے تھا ارے اللہ کے بندے اگر اللہ تعالیٰ وہ مٹیریلز نہ ہوگا تھا تو ہزاروں پیسے بھی لے کے پیسے پینتا 20:52 بہرحال اللہ تعالیٰ نے یہ مہیا کیا ہے اور ہم نے تھوڑا سا آخری میں تھوڑے سے پیسے خرج کیے گویا ٹچ پی نہیں لگایا ساری دین اللہ کی ہے نیکسٹ حَوْلِم مِّنِّي وَلَا قُوَّة رُک گئیں گے تو جی رُک جائیں گے تو مِنِّي مُجھے اسے بغیر میری جی یعنی اس نے دیا مجھے بغیر میری کسی طاقت اور قوت کے 21:37 کھانا شروع کرتے وقت کیا کہیں گے ہم ایک تو بسم اللہ یہ تو سٹینڈرڈ ہے اور اگر شروع میں کہنا بھول جائے تو کہیں گے ہم بسم اللہ فی اولیہ و آخریہ یا بسم اللہ اولہو و آخرو مختلف دعائیں ہیں بسم اللہ اللہ کے نام سے فی اولیہ اس کے اول میں اس کے شروع میں و آخریہ اور اس کے آخر میں اور یہ حدیث میں آیا ہے کہ انسان اگر بسم اللہ نہ کہے تو کیا ہوگا شیطان ساتھ میں کھانا شروع کر دیتا ہے 22:05 تو یہ کہنا بہت ضروری ہے نیکسٹ فی اولی و آخری اب لفظ لفظ پڑھئے بسم اللہ اللہ اور کھانا کھانے کے بعد الحمدللہ اللہ اطعمنا وسقانا وجعلنا من المسلمین 22:46 الحمدللہ اللہ کی تعریف ہے شکر ہے للہ اللہ کے لئے الذي جس نے اطعم کھلایا نا ہم کو تعام کھایا اطعم کھلایا یہ بہت آئیں گے خرجہ نکلا خرجہ نکالا نزلہ اترا انزلہ اتارا تو اطعم کھلایا نا ہمیں وسقانا وسقا پلایا نا ہمیں 23:13 سب تاریخ و شکر اللہ کے لئے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا نیکسٹ اطعمنا و جعلنا من المسلمین و اور جعل اس نے بنایا نا ہم کو یہاں بہت اہم چیز کی طرف میں آپ کو متوجہ کروں گا وہ یہ ہے کہ جعلنا کا مطلب جعلنا ہم نے بنایا 24:12 جعلہ جعلو جعلتا جعل تم جعل تو جعلنا ہم نے بنایا اور جعلہ نا جعلہ اس نے بنایا نا ہم کو ایک جزم اور زبر کا فرق سے اللہ کی طرف بجائے ہم بنانے والے ہو جائیں گے نعوذ باللہ جعلنا نہیں جعلہ نا جعلنا اور جعلنا میں زمین آسمان کا فرق ہے اللہ نے بنایا ہم کو جعلنا ہم نے بنایا 24:42 وَجَعَلَنَا اور بَنَایَا ہم کو مِنَ الْمُسْلِمِينَ اسلام لانے والوں میں سے 25:27 ختم کرتے ہیں انشاءاللہ اور یہ کوئیز میں رہے گا یہ بار بار پوچھوں گا میں خلقنا خلقنا اطعمنا اطعمنا اطعمنا ہم نے کھلایا اطعمنا اس نے کھلایا ہم کو جعلنا جعلنا جب مین آسمان ہو چلیں گھر سے نکلتے وقت بسم اللہ توقلتو على اللہ لا حول ولا قوت الا باللہ اللہم انی اعوذ بکا ان اضل او اضل او اضل او اضل او اضلم او اضلم او اجہل او یجہل علیہ زبردست دعا ہے 25:57 اور اس کے بارے میں بہت اہم حدیث ہے کہ جو کوئی دعا پڑھتا ہے تو شیطان اس کے راستے سے ہٹ جاتا ہے اور یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ سارا پروٹیکشن مل جاتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ اس کے لئے کافی ہو جاتا ہے بسم اللہ اللہ کے نام سے توکلتو اسے پہلے ہم نے کیا ہم نے بھروسہ کیا اللہ اللہ پر اللہ کے نام سے بھروسہ کیا میں نے اللہ پر لا حول ولا قوت الا باللہ یہ بھی ہم نے کیا ہے 26:26 نہیں کوئی طاقت اور نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے نیکی سے بچنے کی طاقت نہیں ہے اچھائی کرنے کی قوت نہیں ہے مگر اللہ کے بغیر نیکسٹ کوئی طاقت اور نہیں کوئی قوت 27:08 اس کو correct کر لیں گے ہم سوائے اللہ کے اللہم انی اعوذ بکا ان اضل او ادل او ازل او ازل اللہم اے اللہ انی بے شک میں اعوذ بکا تیری پناہ میں آتا ان اضل میں گمراہ ہوں اضل اضل اضل ہے یہاں پہ میں گمراہ ہوں او ادل یہ active passive active passive active passive voice ہے یہاں پہ او ادل یا مجھے گمراہ کیا جائے 27:38 او ازلہ یا میں فسل جاؤں او ازلہ یا مجھے فسلایا جائے فسلایا پسلایا نہیں ہوں فسلایا سلپ ہے سلپ کہ میں گمراہ ہو جاؤں یا مجھے گمراہ کیا جائے یا میں فسل جاؤں یا مجھے فسلایا جائے 28:12 آتا ہوں مجھے گمراہ کیا جائے فیصل جاؤں فیصل آیا جائے 28:42 او اظلمہ یا میں ظلم کروں او اظلمہ یا مجھ پر ظلم کیا جائے او اجہلہ یا میں جہالت کروں 29:11 کسی سے نادا نہیں کروں کیا میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کسی سے جہلت سے پیش آؤں یا مجھ سے جہلت سے پیش آئے جائے یا میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کسی سے جہلت سے پیش آؤں 29:43 یا مجھ سے جہارت سے پیش آیا جائے یا میں کسی پر غم کروں یا مجھ پر غم کیا جائے یا میں کسی سے جہارت سے پیش آؤں یا مجھ سے جہارت سے پیش آیا جائے اللہ کے اہلے اس رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بہترین دعا سکھائی ہے اس کو جو ہے ظاہر ہے ہم روز صبح نکلتے ہوں ہم چاہتے ہیں کہ ہم سارے پروٹیکشن میں رہیں اور یہ سارے مسائل نہ ہوں 30:13 یہ دعائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں بہت جامع سکھائی ہیں ہم کو نہیں معلوم ہم کو کیا مانگنا چاہیے اور یہاں پر فارمولا ہے تو اس کو یاد کر لیجئے اس کو پریکٹیس کیجئے اور اس میں ایکٹیو اور پیسی وائز زبردست سکھایا گیا ہے یہ ہمارا ریفرنس رہے گا اللہ سے دعائے کہ ہمیں قرآن پڑھنے سمجھنے عمل کرنے پھیلانے کی توفیق دے سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی کا نشہد اللہ اللہ اللہ انتہا نستعافر و کمنتو
Afficher toute la transcription