Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضرباد کی جانب سے میں آپ کو اکیس میں سبق کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں اس میں ہم کچھ دعا قنوط کے دوسری دعا سیکھیں گے پہلے حدیث پڑھتے ہیں حضرت ابو سفیان بن سخر بن حرب 0:33 وہ لمبی حدیث روایت کرتے ہیں جس میں حضرت ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب بیان کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سنے ہوئے یہ الفاظ یاد ہیں وہ چیز چھوڑ دے جو تجھے شک میں ڈالے اور اس کو اختیار کر جس کی بابت تجھے شک و شباہ نہ ہو اس لیے کہ سچ اتمنان کا باعث ہے اور جھوٹ شک اور بیچینی ہے 1:02 اس کے معنی یہ ہے کہ جس چیز کے حلال ہونے میں شک ہو اسے چھوڑ دو اور ایسی چیز کو اختیار کرو جس میں تمہیں شک نہ ہو یہ بھی حدیث اب ہم عربی بولچار کی طرف آتے ہیں تو ہم نے سیکھا تعالو ہینا اور ہاہونا اور وہاں کے لئے ہناک آج ہم سیکھتے ہیں استرح استرح استراحت سے ہے اردو قلب استراحت آرام کیجئے استراحت کیجئے تو استرح 1:32 آرام کیجئے استریح استراحت کیجئے آرام کیجئے اور اجلس بیٹھئے اور پلورل اجلسو اجلس اجلسو اور استریح یہ ہے سنگلر پلورل کہیں گے تو استریحو بولیں گے تو استریح یعنی آرام کیجئے اجلس بیٹھئے اجلسو آپ سب بیٹھئے اب ہم آتے ہیں گرامر کی طرف گرامر کے لئے ہم نے ہم نے 2:06 last class میں سیکھا تھا ضلہ یعنی وہ بھٹک گیا گمرا ہو گیا اور ظنہ یعنی اس نے گمان کیا یا یقین کیا لیکن ہم اس کو پورے context میں رکھتے ہیں پہلے ہم نے شروع کیا تھا فعلہ سے فعلہ فعلو میرے ساتھ پڑھئے فعلتا فعلتم فعلتو میرے ساتھ پڑھئے فعلہ فعلو 2:34 اس کے بعد ہم نے بتایا تھا آپ کو کہ فعلہ کے چھے ابواب ہیں لیکن اس میں سے چار زیادہ آتے ہیں پہلا باب تھا باب فتحہ فتحہ مطلب کھولا 3:05 تو فتحہ کا فتحہ کرتے ہیں ہم چلیے ساتھ میں فتحہ فتحو فتحتا فتحتم فتحتو فتحنا یفتحو یفتحونا تفتحو تفتحونا افتحو نفتحو افتح افتحو لا تفتح لا تفتحو فاتح مفتوح فتح اچھا ہوا فتحا یا فتحت تبا تبت 3:34 اور وہ کھولتی ہے ہیا تفتحو انت تفتحو ہیا تفتحو یہ تھا باب فتحہ دوسرا باب ہے باب نصرہ باب فتحہ کے پیٹرن پر کئی الفاظ آتے ہیں جیسے جعلہ ہے وغیرہ ہم نے جعلہ کی پریکٹس بھی کی تھی اور فعلہ خود باب فتحہ کے پیٹرن پر ہے دوسرا نصرہ ہے نصرہ یعنی مدد کی 3:59 چلیے ساتھ میں کرتے ہیں تو اس میں فرق کیا تھا نصرہ نصرو تو ٹھیک ہے لیکن یہاں پر یانسرو کے بجائے یانسرو پیش ہے سو 4:29 ہوا نصرہ یا نصرت اور وہ مدد کرتی ہے یا تنصرو انت تنصرو یا تنصرو اس کے بعد ہم نے کیا تھا باب دربہ دربہ یعنی مارا اور دربہ کا کیا ہوتا ہے یہاں پر یضربو ہوتا ہے چلیے دربہ کریں گے دربہ دربو دربتا دربتم دربتو دربنا یضربو یضربونا تضربو 4:59 ضرب کے پیٹرن پر ہم نے ظلمہ بھی کیا تھا نصرہ کے پیٹرن پر ہم نے کفرہ کیا تھا اور رزقہ کیا تھا غالباً کئی الفاظ جو ہیں اس پر آتے ہیں ویسے ضربہ اس نے مارا اس عورت نے مارا ضربت 5:29 اور وہ مارتی ہے تَضْرِبُ انتَ تَضْرِبُ ہیَ تَضْرِبُ اس کے بعد جو ہے آخری اور امپورٹنٹ چوتھا باب وہ ہے باب سَمِعَ سَمِعَ یعنی سُنَا اور اس کے پیٹرن پر ہم نے دو لفظ اور کیے تھے سُنَا جَانَا اور عمل کیا سَمِعَ عَلِمَ عَمِلَ تو چلیے سَمِعَ سے کریں سَمِعَ سَمِعُ سَمِعْتَ سَمِعْتُمْ 5:59 سَمِعْتُ سَمِعْنَا يَسْمَعُ يَسْمَعُونَ تَسْمَعُ تَسْمَعُونَ اَسْمَعُ نَسْمَعُ اِسْمَعْ اِسْمَعُ لا تَسْمَعْ لا تَسْمَعُ سَامِعْ مَسْمُعْ سَمْع سَمْع اور سَمَع اس نے سُنا ہوا سَمِعا هي سَمِعَت اور وہ سُنتی ہے ہی تَسْمَعُ ہی تَسْمَعُ انت تَسْمَعُ 6:30 یہ چوتھا پیٹرن تھا اور ہم نے یہ بھی بتایا آپ کو کہ سارا پیٹرن کرنے کے بجائے اگر ہم چھے فارمز کر لیں اس میں تو ہم سارا ٹیبل ریپروڈیوس کر سکتے ہیں مثلا فتحہ اگر میں آپ سے کہوں تو آپ فتحو فتحتا فتحتو فتحتو فتحنا بنا سکتے ہیں کیونکہ یہ میوزک سیم ہے یہ فارمز سیم ہے تو فتحہ یفتحو اگر میں بتاؤں تو آپ یفتحو تفتحو تفتحو نفتحو نفتحو بنا سکتے ہیں تو فتحہ یفتحو افتح فاتح 6:59 مفتوح فتح یہ باب فتح ہو گیا باب نصرہ نصرہ ینصر انصر ناصر منصور نصر اور تیسرا ہے ضربہ یضرب اضرب ضرب مضرب ضرب اور چوتا ہے سمع یسمع اسمع سامع مسموع سمع اسی 7:28 اب یہاں سے جو بھی آئیں گے وہ سب اسی چار کے پیٹرنز پر آئیں گے مثلاً ضلّا تھا ضلّا جو ہے اس پر آیا تھا ضربہ یضریب ہو بیا تھا کیونکہ ضلّا یضلّو تھا لیکن ہم پھر سے پریکٹس کرتے ہیں میرے بات پڑھی ہے ضلّا ضلّو ضللتا ضللتم ضللتو ضللنا یضلّو یضلّونا تضلّو تضلّونا اضلّو نضلّو 8:01 لا تضل لا تضلو لا تضل لا تضلو دول ڈیش دولالہ ہم کریں گے آج وعدہ پہ اس کے بعد سے ایک بہت اہم چیز میں آپ کو آج بتانے جارہوں یہ وعدہ کیا ہے وعدہ تو وعدہ کیا لیکن یہ کیوں کر رہے ہیں ہم یہ اس لئے کر رہے ہیں کہ اس کے اندر اس کے روٹ لیٹرز کے اندر تین میں سے ایک حرف ویک لیٹر ہے یہ ویک لیٹر کیا ہے حرف علت کیا ہے 8:35 یہ تین حروف ہیں واو یا الف یہ تین حروف یہ کمزور حروف ہیں حروف علت ہیں ویک لیٹرز انگلیش میں کہتے ہیں اور مجھے ویک کا اسطلحہ اچھی لگتی ہے یہ کمزور حروف ہیں کیا مطلب ہے کمزور ہیں یہ کمزور اتنے کمزور ہیں ایسا اس کو آپ لطیفے میں یاد رکھیے اس کو کہ اتنے کمزور ہیں کہ کوئی ماضی میں آگیا 9:04 تو مزارے میں بھاگ جاتا ہے یا دوسرے کو ڈھکل دیتا ہے واو آیا تو علیف کو ڈھکل دیتا ہے ابھی تو مزارے میں جاؤ اور مزارے میں آ گیا تو عمر میں اڑ جاتا ہے تو یہ تینوں ایک دوسرے کو ڈھکلتے رہتے ہیں تینوں مل کے پورے سیغے سمالتے ہیں کبھی واو آ جاتا ہے تو علیف کو بھیج دیتا ہے کبھی علیف آ جاتا ہے اس کو ہم آج دیکھیں گے تو اس کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں 9:29 اصل میں اور بھی زیادہ ہیں لیکن تین کومن ہیں اور یہ ویک لیٹرز بہت ہیں اس طرح کے ورپس قرآن میں بہت ہیں تو پہلا ہے ویک لیٹرز جب تینوں میں سے پہلے آ جائے جیسے وعدہ وعدہ میں و آ گیا تو وعدہ کی پریکٹس کریں گے وعدہ یعنی وعدہ کیا وعدہ وعدو وعدتا وعدتم وعدتو وعدنا اب یہاں پہ کیا ہوگا یعدو 10:03 تو یا عیدو میں کیا ہوا واو گر گیا بھاگ گیا نا کمزور تھا تھک گیا ہو یا عیدو یا عیدو نا تعیدو تعیدو نا عیدو نا عیدو دیکھیں اب یہ ایک فارم معلوم ہو گیا تو آپ اس وقت بنا سکتے ہیں یہاں پر ایک گرائے آپ نے تو یہاں بھی گرا دیں گے تعیدو تعیدو نا عیدو نا عیدو اس کے بعد یہاں پر بھی گراوا ہے عید عیدو لا تعید لا تعیدو 10:32 واعد موعود وعد ٹھیک ہے یہ ایک صورت دیکھی آپ نے اس میں کیا ہوا تھا یہ ہوا کہ واو جو ہے غیب ہو گیا مختلف صورتوں میں اور وعدہ جو ہے قرآن کریم میں اپنے مختلف صورتوں کے ساتھ آیا ہے ایک سو چوبیس بار الحمدللہ اگر ہم اتنی جلدی سیکھ رہے ہیں اور یہ رول بھی سمجھ میں آگیا نا رول اچھا ترجمہ کیجئے وعدہ 11:02 وعدو انہوں نے وعدہ کیا وعدتا تو نے وعدہ کیا وعدتم آپ سب نے وعدہ کیا وعدتو میں نے وعدنا ہم نے یعدو وہ وعدہ کرتا ہے وعدو یعدو نا وہ سب وعدہ کرتا ہے تعدو آپ وعدہ کرتے ہیں تعدو نا آپ سب وعدہ کرتے ہیں اعدو میں وعدہ کرتا ہوں نعدو ہم وعدہ کرتے ہیں عد وعدہ کر عدو 11:33 وعدہ کرو لا تعید مت کرو لا تعیدو سب وعدہ مت کرو وعدہ کرنے والا موعود جس کا وعدہ کیا گیا تھا وعدہ کرنا ٹھیک ہے اسی طرح اسی پیٹرن پر وجدہ بھی ہے اور یہ بھی ہم آج ہی کریں گے وجدہ قرآن کریم میں ایک سو سات بار آیا ہے بائی دوئے وعدہ ہوا وعدہ اس نے وعدہ کیا اس عورت نے وعدہ کیا ہیا وعدت 12:06 وعدت اچھا آپ وعدہ کرتے ہیں کیا ہے انتا تعیدو ہیا تعیدو انتا تعیدو ہیا تعیدو وہ وعدہ کرتی ہے ہیا تعیدو یہ میں اس موننس پہ کیوں زور دے رہا ہوں اس کی خاص وجہ ہے اگرچہ قرآن کریم میں موننس کم آیا ہے لیکن سارے بروکن پلورلز کے لیے واحد موننس آتا ہے یہ بھی ایک نیا قائدہ سیکھ لیجئے آج سارے اور ہم اس کو ریپیٹ کرتے رہیں گے 12:40 سارے broken plural broken plural کیا ہے یہ توٹیوی جمع کیا ہے جیسے ہم نے کہا کہ فائل فائل کی جمع کیا ہے فائلون فائلین اون این جمع ہے تو آپ یہ solid plural ہے جمع سالم ہے جو plural ایسی نہیں بنتی وہ broken plural ہے جیسے بیت گھر ہے اس کی جمع کیا ہے بیتون بیتی نہیں ہے بیوت ہے یہ توٹیوی جمع ہے یہ broken plural ہے broken plural کے ساتھ واحد موننس آتا ہے 13:09 اب یہ بولیں گے آپ یہ تو ہوتی عجیب بات ہے یہ حضم نہیں ہو رہی ہے تو میں آپ کو حضم کراتا ہوں اپنی اردو کے مثال دے کر اپنی زبان میں جب کوئی اور چیز آگئی تو سب جاہز ہو جاتی پھر دوسری زبان بڑی عجیب لگتی ہے کیسی زبان ہے بروگن پورل کے لیے واحد معنیس کیسے استعمال ہوگا تو ہماری زبان میں بھی ہے یہ اور یہ جملہ رٹ لیجئے میں کہتا ہوں میری اولاد پڑھتی ہے 13:40 بولوں گا ہی نہیں میری اولاد پڑھتی ہے میرے اولاد پڑھتے ہیں بولیں گے آپ نہیں بولیں گے اولاد جمع ہے واحد ہے جمع ہے بروکن جمع ہے ولد کی جمع اولاد بروکن پلورل ہے بروکن پلورل کے ساتھ پڑھتی ہے میری پڑھتی واحد معنیس یہ جملہ رٹ لیجئے یہی رول عربی میں ہر جگہ ہے اردو میں ایک دو جگہ ہوگا یا عربی میں ہر جگہ ہے 14:09 جبال چلتی ہے گھر اب یہ گھر کی جمعہ جو ہے مجھے اس وقت ہیدر آبادی زبان بہت اچھی لگتی ہے گھر کی جمعہ گھران گھر کی جمعہ گھری ہے تو گھر کیسے جمعہ جمعہ گھر سنگلر گھر بولنا مشکل ہے تو گھران اچھی ہے بیوت اچھی ہے جبال چلتی ہے وجدہ وجد وجدہ کا مطلب پایا وجدہ کا مطلب پایا وجدہ وجدو وجدتا وجدتم 14:38 وجدتو وجدنا یجدو یجدونا تجدو تجدونا اجدو نجدو جد جدو لا تجد لا تجدو واجد موجود وجود اب موجود کہاں سے ہے معلوم ہوا واجد پانے والا موجود جس کو پایا گیا وجود پانا الحمدللہ 15:10 ہم نے ایک سو سات اچھا جگہ کے معنی سیکھ لیے ہوا وجدہ اس نے پایا اس عورت نے پایا ہیا وجدت فعلت وجدت تبت تبت ہیا وجدت اس نے پایا اور وہ پاتی ہے ہیا تجیدو انت تجیدو ہیا تجیدو اب سمجھ میں ہمیں موننس واحد پہ کیوں زور دے رہا ہوں میری اولاد پڑتی ہے ہمیشہ یاد رکھیں اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کی ریویشن کی طرف 15:45 پچھلی کلاس میں ہم نے دعا قنوط سیکھی اور دعا قنوط کی خاص بات میں نے کہی مفہوم کے اعتبار سے تو یہ ہمارے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کنٹریکٹ کر رینیول ہے روزانہ ہم کہتے ہیں اللہ ہم ایسا کرتے ہیں ہم ایسا کرتے ہیں ہم ایسا کرتے ہیں کوئی ایک طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں وہ ساری چیزیں دہرانے کی عادت ڈالی ہے کہ ہمیں کیا کیا کرنا چاہیے صحیح ہے نا 16:13 جب ہم کہتے ہیں کہ ہم ایسا کرتے ہیں تو گویا ایک طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا ہے کہ ہمیں روزانہ کیا کیا اللہ تعالیٰ سے کنٹریکٹ رینیو کرنا چاہیے اور یہ دیکھنا چاہیے کہ میں کر رہا ہوں یا نہیں کر رہا ہوں میں نے آج کیا یا نہیں کیا کل کروں یا نہیں کروں گا چلی اور دوسری بات یہ ہے عربی کے لحاظ سے اس میں نا نا نا نا نا نا پندرہ سولہ بار ہے اور کا کا کا بھی جو ہے پندرہ سولہ بار رفلی پندرہ بار یہ ہے پندرہ بار وہ 16:43 آپ یا آپ کا چلیے 17:14 تجھ سے یا تیری ہم کیا ہم ایمان لاتے ہیں ہم ایمان لاتے ہیں نؤمنو ہم ایمان لاتے ہیں بکا تجھ پر پر ایمان لاتے ہیں نا تجھ پر ہم بھروسہ کرتے ہیں ہم توقل کرتے ہیں علیکہ تجھ پر تو اے اللہ ہم 17:41 بے شک ہم تیری مدد مانگتے ہیں اور تیری مغفرت چاہتے ہیں اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں اور تجھ پر توقل کرتے ہیں وَنُثْنِ عَلَيْكَ الْخَيْرِ وَنُثْنِ ہم سَنَا کرتے ہیں تیری تعریف کرتے ہیں عَلَيْكَ تیری الْخَيْرِ ایسے میں نے کہا بعض اوقات اردو میں اپنی زبان میں پرپوزیشن نہیں آئے گا وہاں پر آتا ہے اور وہاں پر نہیں یہاں پر آتا ہے تو نُثْنِ عَلَيْكَ تیری تعریف کرتے ہیں 18:12 تعریف تیری تجھ پر کرتے ہیں ویسا نہیں تیری تعریف کرتے ہیں الخیر اچھی ونشکرو کا اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا ولا اور نہیں نکفرو ہم نافرمانی کرتے کا تیری اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور ہم تیری ناشکری نہیں کرتے 18:43 انکار نہیں کرتے یہاں پر مطلب نشکرو کا کہ opposite آیا ہے تو ہم تیری ناشکری نہیں کرتے وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ وَنَخْلَعُ اور ہم الگ کرتے ہیں ہم چھوڑ دیتے ہیں وَنَتْرُكُ اور ہم ترک کر دیتے ہیں چھوڑ دیتے ہیں من جو من یعنی جو یفجرو 19:11 نافرمانی کرے یفجرو یفعلو نافرمانی کرے کا تیری اور ہم الگ کرتے ہیں اور ہم چھوڑ دیتے ہیں ترک کرتے ہیں اس کو جو تیری نافرمانی کرے اللہم ایاک نعبد اللہم ایاک تیری ہی نعبدو ہم عبادت کرتے ہیں ولکا اور تیرے لئے نصلی 19:43 ہم نماز پڑھتے ہیں ہم شوڑنا نہیں وَا اور نَسْجُدُ ہم سجدہ کرتے ہیں وَإِلَيْكَ نَسْعَا وَنَحْفِدُ وَا اور إِلَيْكَ تیری طرف إِلَيْكَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ إِلَيْهِ اس کی طرف روٹ کر جانا ہے تو إِلَا مطلب طرف گلنا نہیں ہے إِلَيْكَ تیری طرف نَسْعَا میں بولنا ہی نہیں ہم نا نا نا نا ہم ہم ہم ہم 20:18 ہم دوڑتے ہیں اور تیری طرف ہم دوڑتے ہیں اور ہم خدمت کے لئے حاضر ہوتے ہیں ہم امید رکھتے ہیں رجوع نہیں رجوع عین سے ہو راجعون یہ نرجوع رجع سے ہے جیسے اسے پہلے ارجوک پلیز 20:48 میں امید رکھتا ہوں آپ سے ارجوک تو نرجو ہم امید رکھتے ہیں رحمتکا تیری رحمت کی اور یہ تجوید سیکھنے کا فائدہ ہے اور تجوید سیکھنے کی امپورٹنس بھی معلوم ہوتی ہے سمجھنے سے آپ ویسے اس کو بولیں نہیں اس کو ایسا کرو ایسا کرو وہ سوچ سوچ کے پریشان ہوگا لیکن اب جو ہے وہ خود بخود بولنا پڑے گا اس کو کہ بھئی نہیں نہیں یہ آئین کے بغیر ہے تو اس کو آئین کے بغیر پڑنا چاہیے اور آئین ہے تو آئین پڑیں گے ورنہ جو ہے 21:14 لوٹنے سے امید ہو جائے گی امید سے لوٹنا ہو جائے گا الٹ پلٹ ہو جائیں گے سارے میننگ ستیناس ہو جائیں گے جو تجویز سے نہیں پڑھتا میں اس وقت انفسیز نہیں کر رہا ہوں میں اس کی انشاءاللہ کریں گے ہم آگے ہم دو چیزیں ایک ساتھ اس لئے نہیں کرتے کہ اگر ہم دو چیزیں ایک ساتھ پڑھائیں گے تو سیکھنے والا جو ہے تجویز میں الچ کے رہ جائے گا تو کبھی مانو میں one step at a time لیکن میں importance کے لئے کہہ رہا ہوں کہ جو تجویز سے نہیں پڑھت 21:43 اس کی مثال ایسی ہے کہ آپ جو ہے گاڑی میں بیٹھ کے خوبصورت گارڈن کی سہر کر رہے ہیں اور وہ گاڑی سارے پھولوں کو برباد کرتے چلے جارہی ہے ادھر سے ادھر سے کبھی ادھر چلے گی سیدھا جاتی نہیں ہو تو سارا مزہ آپ کا کرا ہو جاتا ہے بہرحال وَنَرْجُوا رَحْمَتَكَا ایک مثال دے رہا ہوں وَنَرْجُوا رَحْمَتَكَا اور ہم امید رکھتے ہیں تیری رحمت کی وَنَخْشَا اور ہم درتے ہیں 22:11 ہم ڈرتے ہیں عذاب کا تیرے عذاب سے ہم امید رکھتے ہیں تیرے حمد کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب سے اِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مَلْحِقٍ اِنَّ بے شک عَذَابَكَ تیرے عذاب بِالْكُفَّارِ مَلْحِقٌ مَلْحِقٌ مَلْحِقٌ 22:40 بے شک تیرہ آزاد کفار کو ملنے والا ہے یہ دعا قنوت آپ روزانہ پڑھتے ہوں گے تو اس کو جلد سے جلد اس کے معنی رٹ لیجئے میں دیکھ رہا ہوں کہ ریسپونس بہت کم ہے لیکن آپ کے کورس سے پتہ جل جاتا ہے کہ آپ ہم وقت کر رہے نہیں کر رہے ہیں تو میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ کچھ تیاری کر کے آئیں انشاءاللہ 22:58 چلیے اب ہم دوسری دعا قنوط پڑھتے ہیں ورنہ آپ ہوم ورک نہیں کریں گے میں نے کہا کہ 30-40% سکسس آپ کی لرننگ کا اس پر ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ 5-10 منٹ 15 منٹ جو بھی ہے ہوم ورک کریں ہم ورنہ آپ بولیں گے میں کلاس اٹینڈ کر رہا ہوں تو آپ 50-60% کر رہے ہیں آپ ہوم ورک نہیں کریں گے تو خودمیسیف ڈیفیشنسی ہوگی چلیے دعا قنوط کی ایک اور دعا ہم پڑھتے ہیں 23:25 اللہم اہدنی فی من عافیت وتولنی فی من تولیت وبارک لی فی ما عطیت وقنی شر ما قضیت انکا تقضی ولا یقضا علیک انہو لا یذل من والیت ولا یعز من عادیت تبارک تربنا وتعالیت اللہم اے اللہ اہدنی ہدایت دے مجھ کو اچھا یہاں پہ سپیشل کنسٹرکشن ہے فی من انم جن کو ہدایت فعلتا تون ہدایت دے 23:55 اے اللہ ہدایت دے مجھے ان میں جن کو تُو نے ہدایت دی تو اس کو جو ہے یوں سمجھنا چاہیے اے اللہ ہدایت دے مجھ کو اور شامل فرما مجھے ان میں جن کو تُو نے ہدایت دی تو اور شامل فرما مجھے یہ آئٹ کرنا پڑے گا آپ کو چلیے اجازہ 24:26 حضرت تُو نے ہدایت دی اے اللہ ہدایت دے مجھے ان میں جن کو تُو نے ہدایت دی وعافنی فی من عافیت وعافی اور عافیت دے نی مجھے فی من ان میں جن کو عافیت تُو نے عافیت دی اور عافیت دے مجھے اور شامل فرما ان میں مجھے ان میں جن کو تُو نے عافیت دی عافیت وعافنی 24:56 اور آفیت دے مجھے فی من ان میں جن کو آفیت تُو نے آفیت دی اور آفیت دے مجھے اور شامل فرما مجھے ان میں جن کو تُو نے آفیت دی 25:23 فی من ان میں جن کو تولیتہ تو نے سرپرستی فرمائی ہے اور سرپرست بن میرا اور شامل فرما مجھے ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرمائی ہے 25:51 من من بیچ میں آیا تو جو ہے سمجھ میں آگیا نا who are you آپ کون ہیں I am the one who met you yesterday میں وہ ہوں جو تو who بیچ میں آیا تو جو ہے اس لئے عربی میں من پہلے آیا تو کون ہے بیچ میں آیا تو جو ہے سمجھ میں آگیا نا من رب کا تیرے رب کون ہے آپ کا رب کون ہے اور بیچ میں من آیا تو جو تو یہاں پر جو جو آرہا ہے و بارک لی فی ما اعطیت و 26:22 اور بارک برکت دے لی میرے لیے فی ما اس میں جو اصل میں فی جو ہے میں ما جو اردو کی فلوینسی کے لیے اس لگانا پڑے گا انگلیش میں نہیں لگانا پڑے گا and bless me in what you have given bless me in what in فی ما what مگر اردو میں برکت دے مجھے اس میں اس لگانا پڑے گا اس میں جو تُو نے 26:51 دیا ہے اعطایت دیا ہے بچا صرف بچا ہے اس لیے کیوں کہ یہ اصل اس کا پاسٹنس ہے واقع واو ہے اور یا ہے 27:27 یہ دونوں ویک لیٹرز ہیں دونوں اس میں گر جاتے ہیں وَقِنِي اور بچا مجھے شرہ شر سے ما جو قضیتہ تُو نے فیصلہ کیا اور بچا مجھے شر سے جو تُو نے فیصلہ کیا یا ان فیصلوں کے جو تُو نے کیا ہے 28:11 جو معنی جو قضیتہ تو نے فیصلہ کیا اور بچا مجھے شر سے کیا ہے یا جو تو نے فیصلہ کیا ہے انکا تقضی ولا یقضی علیک انکا بے شک تو تقضی تو فیصلہ کرتا ہے ولا اور نہیں یقضی فیصلہ کیا جاتا 28:45 اصل میں یہ پیسی وائس ہے یقضی فیصلہ کرتا ہے یقضا فیصلہ کیا جاتا ہے یفعلو کرتا ہے یفعلو کیا جاتا ہے ہم سیکھیں گے اس کو اور نہیں فیصلہ کیا تھا علیکہ تجھ پر یعنی تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا جاتا تو فیصلے کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کرتا تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا جاتا جی 29:20 یقضا فیصلہ کیا جاتا علیکہ تیرے خلاف بے شک تو فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو سکتا انہو لا یذل منو علیت انہو بے شک لا یذل نہیں ذلیل ہو سکتا یذل ذلیل سے ذل یذل نہیں ذلیل ہو سکتا من 29:50 جو والائی تھا جس کا تو دوست بن جائے بے شک وہ ظلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے والا دوست بنا والائی تھا من والائی تھا انہوں پیشت لا نہیں پیزلو وہ ظلیل نہیں ہو سکتا من جس کا والائی تھا والائی تھا 30:22 جس کا تو دوست بن جائے بے شک وہ ظلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے ولا یعز من عادیت ولا اور نہیں یعز عزت پا سکتا من جو عادیت تو دشمنی کرے یعنی جس سے تو دشمنی رکھے اور نہیں عزت پا سکتا جس سے تو دشمنی رکھے من عادیت 30:55 تبارکت ربنا وتعالی تبارکت 31:26 برکت والا ہے اسے پہلے آیا یہ تبارکت یاد الجلالی والکرام ربنا اے ہمارے رب وتعالیت اور بلند ہیتو اللہ تعالی برکت والا ہے تو اے ہمارے رب اور بلند ہیتو وتعالیت تبارکت برکت والا ہے تو اے ہمارے رب وتعالیت اور بلند ہیتو برکت والا ہے تو اے ہمارے رب اور بلند ہیتو 32:13 اسی پر ہم ختم کرتے ہیں ساتوں ہوموکس یاد رکھئے اور یاد رکھئے پلیز ہوموک کیجئے اس لیے کہ سکسس آپ کی لرننگ کا سکسس 30 سے 40 پرسنٹ آپ کے ہوموک کے پرفارمنس پر ہے ورنہ اور ہم نے انہی چیزوں کو چھنا ہے جو آپ روزانہ پڑھتے ہیں اور وہ دعائیں اگر آپ کو یاد بھی نہ ہو تو اس کو یاد بھی کر لیجئے تاکہ یہ چیزیں پڑھتے ہوئے سمجھتے ہوئے پڑھیں تو انشاءاللہ ایک طرف دعاؤں میں بھی اثر ہوگا اور دوسری طرف عربی بھی س 32:42 سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدی نشہد اللہ اللہ انتہا نستعافر و نطوب علیکم
Tüm metni göster