Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین انڈرسٹینڈ قرآن اکیڈمی حضرابات جانب سے میں آپ کو پینتالیس فن سیشن کے لئے ویلکم کرتا ہوں آج ہم کچھ متفرق آیات پڑھیں گے لیکن پہلے حدیث حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:30 مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر زیادتی کرتا ہے اور نہ اسے بے آر و مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرت کرتا ہے مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے آر و مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرت کرتا ہے اب ہم آتے ہیں سپوکن عربی کی طرف پچھلی بار ہم نے دس تک گنتی چھے سے دس کی تھی لیکن شروع سے کرتے ہیں واحد 1:04 اتنین، ثلاثہ، اربعہ، خمسہ، ستہ، سبعہ، ثمانیہ، تسعہ، عشرة تو اس کو ہم پانچ بار کر لیتے ہیں ستہ، سبعہ، ثمانیہ، تسعہ، عشرة 1:34 آج ہم first, second, third, fourth پڑھیں گے پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانچوں پہلے کو کیا کہیں گے ہم اول دوسرے کو ثانی تیسرے کو ثالث چوتھے کو رابع اور پانچوں کو خامس تو اس کو پانچ بار پڑھ لیتے ہیں اول ثانی ثالث رابع خامس اول ثانی ثالث رابع 2:05 خامس اول ثانی ثالث رابع خامس اول ثانی ثالث رابع خامس اچھا اب ہم گرامر کی طرف آتے ہیں پچھلی بار ہم نے آخری دسویں ورب ٹائپ کو سیکھا تھا استفعلہ اور اس کی مثال بھی کی تھی استغفرہ تو اس کو پڑھنے سے پہلے 2:40 پھر ہم اس کو پورے کانٹیکس میں رکھیں میں آپ کے سامنے ایک بہترین ٹیبل لے کر آیا ہوں یہ مزید فی کا پہلا تو بیسک ٹائپ ہے فعلہ یفعلو افعل فاعل مفعول فعل یہ پہلا ٹائپ ہے دوسرا ٹائپ جو ہے وہ کیا ہے فعالہ فعالہ یفعلو فاعل مفاعل فاعل تفعیل یہ باب تفعیل ہے تیسرا کیا ہے 3:12 فاعلہ یفاعلو فاعل مفاعل مفاعل مفاعلہ باب مفاعلہ ہے تیسرا ٹائپ ہے چوتھا ٹائپ چوتھا پانچمہ چوتھا جو ہے افعلہ ہے اس پہ الف زیادہ ہے اور پانچمہ چھتا جو ہے فاعلہ فاعلہ کی جگہ تاتہ لگا دی جاؤ یہ فاعلہ فاعلہ ہے تفاعلہ تفاعلہ ہے دوسرا تیسرا جو ہے 3:41 فعالہ فعالہ ہے اور چوتھا پانچمہ تفعالہ تفعالہ ہے چوتھا ہم پہلے کرتے ہیں افعالہ یفعلو افعل مفعل مفعل افعال باب افعال ہے اور اس کی مثال کیا ہے اخراج اخراجہ یخرجو اخرج مخرج مخرج اخراج اور پانچمہ فارم ہے تفعالہ پہلا فعالہ فعالہ 4:15 تفاعل اور افعل تفاعل تفاعل تو تفاعل یتفاعل تفاعل متفاعل متفاعل تفاعل اور اس کی مثال کیا ہے تذکر قرآن اس لئے نازل کیا گیا ہے کہ لوگ اس میں تدبر کریں تفکر کریں اور نتیجتاً تذکر کریں قرآن کے حوالے سے پانچ مہ یاد رکھ لیجئے آپ پانچ مہ ورپ ٹائپ کہ تذکر یعنی تدبر کریں تفکر کریں 4:44 اور نصیحت پکڑیں یعنی تذکر کریں تذکرا یا تذکرو تذکر متذکر متذکر تذکر باب تفاعل ہے چھتا تفاعلہ ہے تفاعلہ یا تفاعلو تفاعل متفاعل متفاعل تفاعل یہ باب تفاعل ہے اور اس کی مثال ہے تسائلہ آپس میں ایک دوسرے سے سوال کرنا تسائلہ یا تسائلو تسائل متسائل متسائل تسائل 5:16 اور آٹھوں ہیں افتعلہ ساتھوں ہیں انفعلہ افتعلہ یہ دونوں میں جو ہے یہاں آٹھ نو دس سات آٹھ دس جو ہیں وہ الف سے شروع ہو رہے ہیں سات آٹھ دس الف سے شروع ہو رہے ہیں یہ انفعلہ ہے افتعلہ ہے استفعلہ ہے استفعلہ تو یاد رہے گا آپ کو انشاءاللہ البتہ انفعلہ افتعلہ یہ دو یاد رکھنے ہیں جو سپیشل ہیں انفعلہ افتعلہ انفعلہ ینفعلو 5:46 انفعل منفعل منفعل انفعال باب انفعال ہے انقلاب اس کی مثال ہے انقلبہ ینقلبو انقلب منقلب منقلب انقلاب انقلاب یعنی پلٹنا اور آٹھوں ہیں افتعلہ افتعلہ یفتعلو افتعل مفتعل مفتعل افتعال باب افتعل ہے یہ آٹھوں ہیں اور اس کی مثال اتبعہ رکھی ہم نے اتبعہ یتبعو اتبع متبع متبع اتبع 6:16 اور دسواں ہیں استفعلہ استفعلہ یستفعلو استفعل مستفعل مستفعل استفعل اور مثال ہے استغفرہ ماں فی مانگی استغفرہ یستغفرو استغفر مستغفر مستغفر استغفار باب استغفار استفعل ہے آپ یہ دیکھ رہے ہیں کہ دوسرے سے لے کر جو اسم فاعل اور اسم مفعول جس کو کہتے ہیں مفاعل مفاعل 6:48 مفاعل مفاعل مفعل مفعل متفاعل متفاعل متفاعل متفاعل منفعل منفعل مفتعل مفتعل مستفعل مستفعل تو اس میں صرف زیر اور زبر کا فرق ہے ساروں میں یہ سب میں زیر آتا ہے اس میں فاعل اور اس میں زبر آتا ہے کرنے والا زیر کے ساتھ جس پر کیا گیا اثر ہوا وہ زبر کے ساتھ تو ایک بار پھر ہم استغفرہ کی پیکٹس کرتے ہیں استغفرہ استغفرو 7:18 ٹھیک ہے یہ ہو گیا دس ہوں 7:51 اور اسی کے ساتھ الحمدللہ ہمارا ٹیبل پورا ختم آج جو گرامر کریں گے ہم وہ سمپل گرامر ہے عام طور پر پہلے پڑھائی جاتی ہے لیکن میں نے آرڈر میں یہ سارے فعل کے ابواب کو رکھا ہے فعل پورا سکھایا ہے ہم نے کیونکہ ہم کو جملے بنانا نہیں ہے بس سمجھنا ہے تو اس لحاظ سے نحف یعنی سنٹنس کنسٹرکشن وہ بعد میں آتا ہے صرف پہلے آتا ہے ہم کو قرآن سمجھنا ہے 8:21 عربی لکھنا نہیں ہے عربی بولنا نہیں ہے priority wise اس لئے ہم نے صرف کو پہلے رکھا ہے نحف کو sentence construction کو تھوڑا سا تھوڑا رکھا اور بعد میں رکھا ہے تو اسی میں جو ہم سیکھیں گے آپ آج جو ہیں وہ مضاف اور مضافلے ہیں یہ terminology کو چھوڑی آپ بس یہ سیکھئے کہ اللہ کا گھر یا رسول کی دعوت اللہ کی مخلوق یہود کی قوم قرآن کا حکم اس طرح کے الفاظ کو کا کی کے 8:51 والے جملوں کو یا کاکی کے والے فریزز کو آپ کیسے کہیں گے اور اس کے لئے آپ یاد رکھ لیجئے بہترین ریفرنس وہ ہے بیت اللہی بیت اللہی بیت اللہی پہلے اللہ کا گھر کے الٹا آرڈر ہو جائے گا اللہ کا گھر کے وجہ بیت اللہی بیت اللہ تو اردو میں بھی ہم کہتے ہی ہیں تو اس کو یاد رکھ لیجئے 9:20 پہلے لفظ پہ پیش لگے گا اور دوسرے لفظ پہ زیر لگے گا بیت اللہ ہی اسی طرح دعوت الرسول رسول کی دعوت اللہ کی مخلوق خلق اللہ کی خلق کیا کہیں گا خلق اللہ ہی اسی طرح ہوت کی قوم کو قوم ہودن اگر ال نہیں ہے تو پھر دو زیر لگیں گے قوم ہودن قوم ہودن اسی طرح 9:51 قرآن کا حکم تو حکم القرآنی اگر آپ صرف قرآن بولیں گے القرآن کہتے ہیں لیکن میں کہہ رہا ہوں سمجھانے کے لئے کہ اگر ال نہ ہو جیسے تو حکم قرآنین ہوگا لیکن قرآن کو ہمیشہ القرآن کہتے ہیں اس لئے حکم القرآنی دیکھیں آپ جب بھی کسی بھی ناؤن پر ان پرنسپل دو پیش لگیں گے جیسے قومن حکمن 10:22 بیتن اور اگر وہ object آئے جیسے آگے ہم دیکھیں گے اور دوسری حالتوں میں بیتن لگتا ہے لیکن جب ہی بھی ال آئے اس پر کسی وجہ سے تو البیتو البیتا البیتی یعنی دو زبر دو پیش دو زر کے وجہ ایک ایک ایک رہ جائے گا لیکن آج کا رول کیا ہے اللہ کا گھر یعنی بیت اللہ ہی حود کی قوم یعنی قوم حود 10:54 بس یہ دو رول یاد رکھ لیجئے آپ باقی سب بعد میں دیکھیں گے انشاءاللہ اب ہم آتے ہیں پچھلی کلاس کے ریویجن کی طرف پچھلی کلاس میں ہم نے معنیس کا سیغہ ایک آیت کی مثال سے سیکھا تھا جس میں پندرہ معنیس کے الفاظ ہیں یا سیغے ہیں ہنہ چھ بار ہے اور فعلت کے وزن پر پانچ ہیں سیغے اور فعلنا جمع کے وزن پر چار ہیں 11:25 اور وہ تھا یوسف علیہ السلام کے حوالے سے واقع جو ذوالی خانہ کیا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ اَرْسَلَتْ اِلَيْهِنَّ فَلَمَّا پِرْجَبْ یا پَسْجَبْ سَمِعَتْ اس نے سنا سَمِعَتْ فَعَلَتْ بِمَكْرِهِنَّ اُنْکَ مَكْرِهِنَّ اُنْکَ بِمَكْرِهِنَّ اُنْا اُرْتُنْكَ مَكْرِ اَرْسَلَت 11:57 یہ چوت ہے اس سے افعلہ افعلت ارسلہ ارسلت ارسلت اس نے بھیجا یا دعوت بھیجی الیہنہ ان عورتوں کی طرف ہنہ و اعتدت اور تیار کی اعتدت افتعلہ کے وزن پر ہے اعتدت تیار کی لہنہ ان لوگوں کے لئے 12:35 صحیح ہے افعالہ کے وزن پر ہے بعد میں دیکھیں گے ہم اس کو اعتدت اور تیار کی لہنہ ان عورتوں کے لئے متقعا محفل اچھا تقیوالی وآتت اور دی یا دیا آتا آتت افعالہ کے وزن پر آمنہ آتا سوری 13:04 وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّينَا وَآتَتْ أَوْرْدِيَا كل واحدہ ہر ایک کو مِنْهُنَّ سِكِّينَا سِكِّينَا وَقَالَتْ اِخْرُجْ عَلَيْهِنَّ وَقَالَتْ خَوْرْكَهَا اُخْرُجْ نِكَلَا عَلَيْهِنَّ ان کے سامنے 13:32 فَلَمَّا رَأَيْنَهُ اَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَا اَيْدِيَهُن فَلَمَّا پَسْجَبْ رَأَيْنَا ان عورتوں نے دیکھا ہُ اَكْبَرْنَا بڑا جانا یا روب چھا گیا بڑا جانا ان عورتوں نے ہُ اس کو وَقَطَّعْنَا اور کٹ لیے ان عورتوں نے اَيْدِيَهُن ان کے ہاتھ 14:04 اپنے ہاتھ وَقُلْنَا حَاشَ لِلَّهِ مَا هَذَا بَشَرًا وَقُلْنَا اور انہوں نے کہا حَاشَ لِلَّهِ اللہ کی پناہ مَا هَذَا بَشَرًا نہیں ہے یہ بشر انہذا الا ملک کریم انہذا نہیں ان کے بعد الا آئے اور ان کا مطلب بے شک تو ہے ہی نہیں 14:34 بہت ہی ایکسپشنل کیسے میں یہاں لانا نہیں چاہتا وہ لیکن ان کا مطلب اگر ہے یا نہیں ہے ان کے بعد اللہ آیا تو نہیں بہت ایکسپشنل میں بے شک ہے وہ انہ کا مخفف ہے بہرحال یہاں پر نہیں ہے انہا دا اللہ نہیں ہے مگر ملک کریم بزرگ فرشتہ تو اس آیت میں ہم نے ہنہ پانچ بار دیکھا اور سمیعت ارسلت اعتدت آتت تبت تبت 15:04 اور پلورل فعلنا ہے جیسا رئینا ہے اکبرنا افعلنا کے وزن پر ہے اور قلنا اور قطعنا قطعا فعالا قطعا فعالا قطعا قطعنا آج ہم نئے آیات لیتے ہیں آج ہم پانچ مختلف آیات لیتے ہیں ایک دو تین چار چار ہیں نہیں پانچ ہیں 15:35 پانچ آیات ہیں مختلف جگہوں سے اور جیسا میں نے آپ سے کہا کہ ان آیات کے انتخاب دو چیزوں کو سامنے رکھے کیا گیا ہے پرائیمرلی یہ کہ ان آیات میں وہ الفاظ آئے ہیں جو قرآن کریم میں بہت بار آئے ہیں لیکن اب تک کی جو آیات کور ہوئی ہیں اس میں وہ آنے سکے اور پھر دوسرا یہ کہ ان آیات کو اس طرح سے سیلیکٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جیسے قرآن کی ہر آیت میں پیغام ہیں اور اس میں بھی چند اہم پیغامات ہیں پہلا تو 16:04 صرف واقعہ کی طرف اشارہ ہے عبداللہ شیطان رجیم انبعونی بی اسمائی ہاؤلائی ان کنتم صادقین یہ فرشتوں نے کہا نبع جو ہے خبر کو کہتے ہیں انبعا یعنی بتلانا انبعا یعنی بتلایا افعالا کے وزن پر انبعو بتلاو مجھے افعلو انبعو 16:36 افعل اخرجو نکالو انبعو بتاؤ انبعو نی مجھے بتاؤ یہ اللہ تعالیٰ فرشتوں سے کہہ رہا ہے فرشتے کہہ رہے تھے کہ آدم علیہ السلام کو بنانے کی انسان کو تو زمین میں خلیفہ بنائے گا تو وہ فساد ہو خرابہ کرے گا تو اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو چیزوں کے نام سکھائے اور پھر فرشتوں سے کہا 17:08 کہ انبیعو بتلاؤ نی مجھے بی اسمائی نام کے نام ہا اولائی ان کے سوری کو بتلاؤ بتلاؤ مجھ کو نام ہا اولائی ان سب کے ہادا ہا اولائی ہادا ایک ہا اولائی دو ذالکہ اولائک ہادا ہا اولائی ذالکہ اولائک ہادی ہی ہا اولائی تلکہ اولائک 17:41 ان کنتم صادقین ان اگر کنتم ہو تم ہو صادقین صدق کی جمعہ صادقون صادقین تو ان بی اونی بتلاو مجھ کو بی اسمائی ہا اولائی ان سب کے نام ان کنتم صادقین چلی پریکٹس کرتے ہم اس کی عوض باللہ و شیطان و نجیم ان بی اونی بی اسمائی ہا اولائی ان کنتم صادقین 18:10 انبیونی بتلاؤ مجھ کو بی اسمائی نام ہاؤلائی ان سب کے ان کنتم صادقین اگر تم ہو سچے بتلاؤ مجھ کو نام ان سب کے اگر تم ہو سچے انبیونی بتلاؤ مجھے بی اسمائی نام ہاؤلائی ان سب کے 18:40 اچھا اب دوسری آیت لیتے ہیں وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدًا وَكَذَلِكَ اور اسی طرح وَكَأْ یعنی طرح ذالکہ 19:11 وہ کذلکہ اور اسی طرح جعلنا کم ہم نے بنایا تم کو امتوں وسطا امت وست یا معتدل امت بیچ کی راہ والی امت لی تکونو لی یعنی تاکہ تکونو تم ہو شہدہ گوا شہید کی جمع شہدہ شہید کی جمع شہدہ گوا ہو تم على الناس لوگوں پر 19:43 وَيَكُونُوا اور ہو سنگولر ہے اور ہو الرسول رسول اور رسول ہو علیکم تم پر شہیدہ یعنی گوہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے اور اسی طرح ہم نے بنایا تم کو لوگوں پر گوہ امت وستا کہ تم ہو گوہ لوگوں پر اور رسول ہو تم پر گوہ یہاں پر یہ آیت بہت ہی اہم ہے 20:13 اور اللہ تعالیٰ جو ہے یہاں پر اس امت مسلمہ کے بارے میں کہہ رہا ہے کہ یہ ہم تک جو پیغام پہنچا ہے تو اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اب تمہارے اوپر یہ ذمہ داری ہے کہ تم گواہ بنو گواہ بنو یعنی اگر کسی کو یہ اردو مشکل نظر آتی ہے تو بسیکلی اس کا مطلب یہ ہے کہ جو اسلام کی تعلیمات تم تک پہنچی ہیں اس کو اپنی زبان سے اور اپنے عمل سے کر کے دکھا دو یہ مطلب ہے گواہ بنو 20:43 یعنی جو اسلام کی تشہادت حق کا مطلب یہ ہے کہ جو حق بات یعنی اسلام تم تک پہنچا ہے وہ اسلام اپنی بات سے اور اپنے عمل سے لوگوں کو بتا دو اور اپنے عمل سے انفرادی زندگی میں کر کے بتا دو اور اجتماعی زندگی میں پورے معاشرے میں اس پر عمل کر کے بتا دو ہر پہلو سے عمل کر کے بتا دو اگر پورا اسلامی معاشرہ ہے تو اس میں اس کی تعلیم اس کی 21:12 اس کی عدالت اس کی معیشت اس کی سیاست یہ ساری اسلام پر عمل کر کے بتا دو یہ ذمہ داری ہے اور اسی کام کے لئے اللہ تعالی نے رسولوں کو مبعوث فرمایا اور رسولوں کے بعد یہ ذمہ داری ہم سب پر آ پڑتی ہے اور قیامت میں فیصلہ جو ہوگا وہ اسی بنیاد پر ہوگا لوگوں کا کہ تم تک پیغام پہنچا تھا پھر تم نے عمل کیا ہے نہیں کیا اور اگر انہوں نے یہ کہا کہ ہم تک پیغام نہیں پہنچا 21:41 تو پھر مسلمان یا ہم لوگ پکڑے جا سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم کو اس سے بچائے اور ہم کو اس کام کو کرنے کی توفیق دے تو ہم کو قولی شہادت بھی دینا ہے اور عملی شہادت اس میں ہمارے سارے وسائل استعمال ہونے چاہیے دیکھئے آپ دنیا میں اس وقت بیس فیصد مسلمان ہیں اسی فیصد غیر مسلم ہیں بہت ہی بہت ہی 22:11 یعنی بہت بڑی ذمہ داری ہے ان اسی فیصد تک چاہے وہ دنیا کسی کونے میں ہو ہم پر یہ ذمہ داری ہے کہ ان تک اسلام کا پیغام پہنچایا جائے تو ہماری سارے وسائل قوتیں وغیرہ اس میں صرف ہونی چاہیے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم کو متعوض بنانے کا مقصد یہ ہے اور اسی طرح عملی شہادت میں ہمارے افراد ہمارے گھر ہماری تجارت ہماری دکانیں ہمارے ادارے ہمارے مدرسے ہمارا لٹریچر ہماری سیاست ہماری معی 22:42 چلیں اس کی پریکٹس کرتے ہیں اب ہم وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّتَوْا وَسَطَا وَكَذَلِكَ اور اسی طرح جَعَلْنَاكُمْ ہم نے بنایا تم کو اُمَّتَوْا سَطَا اُمَّتِ وَسْت اور اسی طرح ہم نے بنایا تم کو اُمَّتِ وَسْت 23:14 لی تکونو شہداء علی الناس لی تکونو تاکے تم ہو شہداء گواہ علی الناس لوگوں پر تاکے تم ہو گواہ لوگوں پر لی تکونو لی تکونو تاکے تم ہو وسطل لی تکونو تشدید کے نیچے اگر زیر ہے تو 23:46 یہ عربی فانڈ کا مسئلہ ہے 24:34 تیسری آیت ہے بہت سمپل اعوذ باللہ علیہ وسلم ان اللہ مع الصابرین ان اللہ بے شک اللہ مع الصابرین صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے یہ بہت بڑی بشارت ہے صبر کرنے والوں کو کہ ان کے لئے اللہ کی معیت نصیب ہوتی ہے اور صبر کیا ہے صبر جو ہے مجبوری کا نام صبر نہیں ہے بلکہ نفس کو گھبراہت اور مایوسی سے بچا کر 25:03 پورے اتمنان سے اللہ کے عہد پر جمع رہنا پامردی کے ساتھ استقلال کے ساتھ استقامت کے ساتھ مصیبتوں کا مقابلہ ڈٹ کر کرنا دین پر عمل کرتے وقت دین کو پھیلاتے وقت دین کا کام کرتے وقت یہ صبر ہے اور صبر اس کو اور ایک پہلو سے یہ بھی لیا جا سکتا ہے کہ تین دائمینشنز میں صبر ہے اطاعت پر صبر ہے جیسے فجر کے لئے اٹھنا ہے 25:33 اب اٹھنا نہیں ہو رہا ہے اس کے لئے جو ہے سیکریفائز کنا پڑ رہا ہے نیند چھوڑنا پڑ رہا ہے تو اس پر صبر ہے نیند آ رہی ہے اس کو توڑ کے آ رہے ہیں صبر ہے اور گناہوں سے بچنے پر صبر ہے کہ جل سے آ رہا ہے روک رہے ہیں ہم دل کو تو یہ صبر ہے اور مصیبتوں پر صبر ہے اور مصیبتوں میں سب سے اہم یہ کہ دین کے پھیلانے میں جو ہے انسان کو اگر مصیبت آئے تو اس پر صبر سے ڈٹا رہے ہیں 26:04 اِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اللہ بے شک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہو گیا آپ کو لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا اچھا میں نے اس کو آرڈر کو لٹ دیا ہے کیونکہ پہلے یہ ہے تیسری سورت کی 92 آیت جو ہے وہ لَن تَنَالُ ہے اور وہ 105 ہے کوئی بات نہیں لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ 26:48 لن تنالو ہرگز نہ پہنچوگے تم لن ہرگز نہیں تنالو تم پہنچوگے نالا پہنچنا ویسے دعوت کو پہنچنے کے لئے ہمارے پاس رقوں میں لکھا ہوا ہوتا ہے تناول تعم کے لئے پہنچیے تناول تعم لکھا ہوتا ہے نا تناول تناول پہنچنا کھانے کے لئے پہنچیے بہرحال 27:14 تو ایک لنک بتا رہا ہوں مجھے یاد رکھنے کے لیے لن تنالو تم ہرگز نہیں پہنچو گے البرہ نیکی کو حتی یہاں تک کے جب تک کے تم فقو تم خرچ کرو ممہ اس سے جو تحبون تم محبت رکھتے ہو یہ بڑی عظیم شان بات ہے اس پر ہم سب کو چک کرتے رہنا چاہئے بہرحال قرآن 27:48 تدبر و تفکر و تذکر کے لیے کہ تم ہرگیز نہ پہنچو گے نیکی کو جب تک کہ تم خرچ نہ کرو اردو میں نا آئٹ کنا پڑے گا جملے کے لیے جب تک کہ تم خرچ نہ کرو اس سے جو تم محبت رکھتے ہو تو انفقو نہیں تو انفقو بولے تو سنگولر ہو جاتا تم خرچ کرتے ہو آپ خرچ کرتے ہیں سنگولر تو انفقو کیونکہ یہاں پہ 28:20 تنفقو نہ ہے وہ لیکن کسی شرط کی ویسے نون گر گیا ہے بعد میں دیکھیں گے حتی تنفقو جی تنالو تنالو تنالو تنالو تنالو تنالو تنالو 28:55 اور ایک خاص بات ہے یہ جیسے قرآن سے ہدایت کے لیے بھی یہ شرط ہے کہ انسان جو ہے اپنی جیب سے نکالے قرآن سے ہدایت حاصل کرنے کا راستہ جیب سے بھی ہے صرف زمان میں پڑھنے سے صرف جو ہے چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ہے نا کہ سب ہوگا لیکن پیسہ نہیں نکلے گا تو اللہ تعالیٰ نے جو ہے ہدایت کی شرط بھی جو ہے پیسہ خرچ کرنے کے ساتھ رکھی اور یہاں پہ یہ بھی بتایا کہ تم نیکی کو ہرگز نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ تم اس سے خرچ نہ کرو 29:26 اس کے بعد ہم آتے ہیں آخری آیت آج کی اس سیشن کی وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا یہ سب آیتوں کے ٹکڑے ہیں وَلَا تَكُونُوا اور نہ ہو جاؤ کَالَّذِينَ ان لوگوں کی طرح جو تفرقوا متفرق ہو گئے تفرقہ کیا وَاخْتَلَفُوا اور اختلاف کیا باہم اختلاف کیا 29:58 اور نہ ہو جاؤ ان لوگوں کی طرح جنہوں نے تفرقہ کیا یا متفرق ہو گئے اور باہم اختلاف کرنے لگے اچھلی اختلافہ ہم نے اس آیت کو دو وجہ سے رکھا ایک تو تفرقہ تذکرہ فرقہ سے تفرقہ تفرق اور تفرقہ تفرقو اور اختلافہ جو ہے افتعالہ کے وزن پر ہے اختلافہ افتعالہ خلافہ سے اختلافہ اور اختلاف کیا 30:27 اختلفہ اختلفو اختلفتا اختلفتم اختلفتو اختلفنا یختلفو یختلفون تختلفو تختلفون اختلفون اختلفو اختلف اختلفو لا تختلف لا تختلفو مختلف مختلف اختلاف اور تفرقے اور اختلاف سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہے اور اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کہا آگئے اسی آیت میں کہ ایسے لوگوں کے لئے سخت عذاب ہے جو دین میں کیا مطلب ہے اصول دین میں تفرقہ نہیں کرنا ہے 31:01 پہلی بات اور فروع دین میں فروعی معاملات میں نفسانیت کی بنیاد پر تفرقہ نہیں کرنا ہے کوئی آدمی زد لے کے بیٹھ جائے کہ یہی طریقہ صحیح ہے فروعات میں کہ میرا مسئلہ کی صحیح ہے باقی سب رانگ ہے ایسی زد نہیں کرنا چاہیے تفرقہ برپا ہوگا اس سے دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے کہا سورہ انفعال میں کہ اگر تم اختلاف کروگے تفرقہ کروگے تو تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی 31:31 اور تمہاری کوئی حیثیت اس دنیا میں نہیں رہے گی جیسا کہ آج ہے وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا وَلَا تَكُونُوا اور نہ ہو جاؤ کَالَّذِينَ ان کی طرح جو جنہوں نے تفرقوا متفرق ہو گئے وَاخْتَلَفُوا اور باہم اختلاف کرنے لگے اور نہ ہو جاؤ ان کی طرح جو متفرق ہو گئے اور باہم اختلاف کرنے لگے جی اسی پہ ہم ختم کرتے ہیں لیکن جیسا میں نے کہا کہ 32:19 قرآن کا مقصد نزول وہ تذکر تدبر تفکر ہے اور آج ہم نے بھی کئی اہم باتیں سیکھی ہیں بے شک جو ہے عربی گرامر وغیرہ بھی سیکھی ہے لیکن جو اہم بات ہے جیسے اللہ تعالیٰ ہمیں امت وسط بنایا تاکہ ہم اس حق کی گواہی دیں جو اسلام ہم تک پہنچا ہے اس کو باتوں سے اور عمل سے لوگوں کے سامنے پیش کریں اسی طرح انفاخ کریں اور صبر کریں اور تفرق اور اختلاف میں نہ پڑھیں یہ مختلف آیات تھی 32:50 اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس بات کی توفیق دے کہ ہم اس پر عمل کریں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين