Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 قیام اللیل میں پڑھے گئے تیرہ میں پارے کے مطالب و خلاصہ آپ حضرات سمات فرمائیں بات یہ چل رہی ہے کہ مصر کے بادشاہ نے خواب میں دیکھا کہ سات موٹی گائیں ہیں سات دبلی گائیں ہیں سات سوکھی بالیاں ہیں سات ہری بالیاں ہیں دبلی گائیں موٹی گائیں کو کھا رہی ہیں منجمین بلائے گئے انہوں نے اس خواب کے بارے میں یہ کہا ازغاس احلام یہ خواب پریشاں ہیں ان کی کوئی تعبیر نہیں 0:54 یہ تو خواب پریشان ہے خواب پریشان کی کوئی تعبیر نہیں ہوتی تو بادشاہ کا جو ساقی تھا جسے رہائی مل گئی تھی اس کو یاد آیا اس نے بادشاہ سے ذکر کیا بادشاہ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے کہنے پر ان کے معاملے کی تحقیقات کرائی بے قصور ثابت ہوئے اور پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے خواب کی تعبیر بتائی کہ اب سے 1:39 سات سال سرسبزی اور خوشحالی کے ہوں گے پیداوار بہت اچھی ہوگی اور اس کے بعد سات سال قہد کے آئیں گے تو یہ سات سال جو پیداوار کے ہیں ان کو بالیوں ہی میں اسٹور کر لیا جائے یہ خواب کی تعبیر انہوں نے بتائی سات موٹی گاؤں سے مراد سات سال شروع کے سرسبزی اور خوشحالی کے اور سات دبلی گاؤں کی تعبیر انہوں نے بتائی کہ وہ سات سال قہد کے ہوں گے پارے کا آغاز ہو رہا ہے اس آتے کریمہ سے 2:28 میں اپنے نفس کو بری نہیں کر رہا میں اپنی برات ظاہر نہیں کر رہا کہ میں معصوم ہوں بلکہ نفس امارہ کا تو کام ہے ہی کہ وہ لوگوں کو برائیوں کی دعوت دے عدی کا جو اقتضاء ہے وہ یہ ہے کہ آدمی شیطان کے جال میں پھنج جائے تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ میں بری ہوں 3:27 میرا نفس پاک ہے اگر میں ایسا کہوں گا تو یہ فخر اور عجاب کی بات ہوگی اور کسی چیز کے اوپر فخر کرنا یہ بھی ایک قسم کا سو ہے ایک قسم کی برائی ہے بلکہ میں یہ کہوں گا کہ میں یہ جو بے قصور ثابت ہوا یہ میرے رب کا فضل ہے اس کا کرم ہے اس کا رحم ہے اور یوں بھی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم اور اس کی توفیق شامل حال نہ ہو تو کوئی آدمی نہ تو نیکی کر سکتا ہے 4:05 انہوں کوئی آدمی برائی سے بچ سکتا ہے تو میں جو بے قصور ثابت ہوا اور جو میں بدی سے بچا یہ میرا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہوا اور اس کے رحم کی وجہ سے ہوا اس کے بعد فرماتے ہیں کہ یہ سات سال جو خوشحالی کے ہیں اور اس کے بعد جو سات سال قہد کے آنے والے ہیں آپ ایسا کیجئے کہ مجھے فود منسٹر بنا دیجئے زمین کے خزانوں پر مجھے معمور کر دیجئے 4:43 حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی دو صفتیں بیان فرمائی پہلی صفت میں حفیظ ہوں اور دوسری صفت بیان فرمائی کہ میں علیم ہوں یہاں قرآن حکیم یہ بتانا چاہتا ہے کہ کسی اہم منصب پر کسی اہم پوسٹ پر کسی کو مقرر کرنے کے لیے اس کے اندر دو باتیں دیکھ لینا ضروری ہے اگر اس کے اندر دو صفتیں پائی جاتی ہیں تو وہ اہم پوسٹ اور وہ کلیدی عہدہ دے دیا جائے اور اگر وہ شخص 5:21 یہ دو صفتیں نہیں رکھتا تو اسے کوئی قلیدی عہدہ نہ دیا جائے پہلی صفت کیا ہے وہ پوری دیانتداری کے ساتھ پوری امانتداری کے ساتھ اپنے فرائز کو آدھا کرے اور دوسرے جس پوسٹ پر اسے مقرر کیا گیا ہے اس پوسٹ کے بارے میں اسے مکمل علم ہو کسی کو آئی ایس بنا دیا گیا اتنا بڑا قلیدی عہدہ دے دیا گیا لیکن آئی ایس کے فرائز کیا ہیں اس کے واجبات کیا ہیں 6:10 اس کے بارے میں اس علم ہی نہیں ہے تو بتائیے اس عہدے کے اوپر اسے بٹھانا یہ صحیح ہوگا بلکہ ملک و قوم کے ساتھ ایک طریقے کی نائنصافی ہوگی تو ایک تو وہ حفیظ ہو امانتدار ہو دیانتدار ہو اور دوسرے جس پوسٹ پر اسے پہنچایا گیا ہے اس پوسٹ کے بارے میں اسے مکمل معلومات ہو ایک نکتہ یہاں یہ بھی معلوم ہوا 6:50 کہ ویسے تو شریعت کے اندر اہدہ مانگنا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے نبی نے فرمایا جو شخص اہدہ مانگے اسے اہدہ مت دو یہاں حضرت یہ فرما رہے مجھے زمین کے خزانوں پر معمور کر دیجئے فوڈ منسٹر بنا دیجئے یہ تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام خود اہدہ مانگ رہے ہیں تو ان کا یہ اہدہ مانگنا کہاں تک صحیح ہے جواب اس کا یہ ہے کہ اگر مقصود نفع رسانی ہو نفس پروری نہ ہو 7:25 دوسروں کو نفع پہنچانا مقصود ہو اپنا پیٹ بھرنا مقصود نہ ہو لوگوں کی خیرخواہی مقصود ہو اپنی جیب بھرنا مقصود نہ ہو اور وہ یہ دیکھے کہ مجھ جیسا اور کوئی نہیں ہے جو یہ عہدہ سنبھال سکے جو اس امانت کا پاسو لحاظ کر سکے تو وہ اپنے آپ کو اس عہدے کیلئے پیش کر سکتا ہے اس صورت میں عہدہ مانگنے کی اجازت ہے اس سلسلے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام 8:03 سے بادشاہ نے بات کی جب بادشاہ نے یوسف علیہ السلام سے کلام کیا بات چیت کی کہا کہ آج سے تم میرے محتمد خاص ہو میرے مقرب ہو اور جو عہدہ آپ نے طلب کیا ہے اس عہدے کے اوپر آپ کو فائز کیا جاتا ہے پتہ یہ چلا کہ کسی آدمی کے پاس 8:44 کتنی ہی ڈگرییاں کیوں نہ ہوں اسے کسی عہدے کے لیے منتخب کرنے سے پہلے بالمشافہ گفتگو کر لی جائے جسے انٹرویو کہا جاتا ہے انٹرویو کے بعد ہی اسے وہ عہدہ دیا جائے بادشاہ نے پہلے ان سے بات کی جس سے پتا یہ چلتا ہے کہ بالمشافہ گفتگو ہی جو انٹرویو کی ایک قسم ہے گویا یہ انٹرویو کا طریقہ کچھ نیا نہیں ہے بلکہ قرآن حکیم بتاتا ہے کہ یہ طریقہ بہت 9:23 پہلے سے چلتا آ رہا ہے ایک مسئلہ یہ بھی معلوم ہوا کہ غیر مسلم حکومت کے اداروں میں کام کرنا سرویس کرنا یہ جائز ہے اگر جائز نہ ہوتا تو غیر مسلم حکومت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام جیسا پیغمبر اپنی خدمت کیوں پیش کرتا اگر روا نہ سمجھتا اس حکومت میں کام کرنے کے لیے تیار کیوں ہوتا 10:13 تو غیر مسلم اداروں میں کام کرنے کا جواز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اس واقعے سے ملتا ہے ہتھ سال خوشحالی کے گزر گئے قہد کے سال آگئے قہد کا اثر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گاؤں تک پہنچا حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹوں کو تھوڑی بہت پونجی دے کر کے مصر روانہ کیا کہ جا کر کے غلہ لے آؤ حضرت عیسیٰ علیہ السلام غلہ تقسیم کرنے پر معمور ہی تھے فود منسٹر تھے ہی دیکھتے ہی انہوں نے بھائی 10:55 لیکن بھائی اتنے دنوں بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نہیں پہچان سکے برہر غلہ لات دیا گیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے چھپکے سے وہ جو پونجی لائے تھے تھوڑی سی وہ بھی ان کے سامان میں رکھ دیا جب کنان جا کر کے اپنے گاؤں جا کر کے انہوں نے غلہ اتارنا شروع کیا تو دیکھا کہ وہ پونجی بھی روز کر دی گئی بہت خوش ہوئے اپنے باپ سے کہنے لگے کہ عزیز مصر وہاں کا فود منسٹر کتنا رحم دل ہے 11:36 کہ اس نے غلہ بھی لات دیا غلہ بھی بار کرا دیا اور پوجی بھی واپس کر دی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے چلتے چلتے ان لوگوں سے یہ کہہ دیا تھا کہ تمہارا کوئی چھوٹا بھائی بھی ہے انہوں نے کہا ہاں ہے کہا کہ اب کے آنا تو چھوٹے بھائی کو لے کر کے آنا اگر نہیں لائے تو غلہ نہیں ملے گا اب آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اببہ فوڈ منسٹر نے یہ کہا ہے کہ وہ بنیمین کو چھوٹے بھائی کو لے کر کے آنا ورنہ غلہ نہیں ملے گا 12:11 اور آپ ہمارے ساتھ بنی امین کو بھیج دیجئے ہم اس کی مکمل حفاظت کرنے والے حضرت یعقوب نے کہا فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّحِمِينَ میں تم لوگوں کی حفاظت کا معاملہ دے چکا ہوں ایک دفعہ یوسف کو لے گئے تھے خوب حفاظت کی تم نے اور اب بنی امین کو لے جا رہے ہو یہ کہہ کر کے کہ اس کی حفاظت ہم کریں گے میں اپنے اس بچے کو اللہ کی حفاظت میں دے رہا ہوں پتہ یہ چلا 12:39 کہ سب سے بہترین اور سب سے بڑی حفاظت اللہ کی حفاظت ہے کسی کی حفاظت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت کے اوپر انسان کو بھروسہ کرنا چاہیے حضرت یعقوب نے وہی جملہ فرمایا اللہ حفاظت کرنے والا ہے اور وہ بہتر محافظ ہے بنیمین کو لے کر کے مصر پہنچے حضرت یعقوب علیہ السلام دیکھتے پہچان گئے اپنے چھوٹے بھائی کو اسے تنہائی میں لے گئے خلوت میں لے گئے اور کہا کہ تم مجھے پہچان 13:15 میں تیرا بھائی ہوں یوسف بتائیے اتنے دنوں کے بعد بچھڑے ہوئے دو بھائی مل رہے ہیں کیا خوشی ہوئی ہوگی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بنیمین کو دیکھ کر کے اور بنیمین کو دیکھ کر کے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کہا کہ میرے پاس ہی رہ جا کہاں جا رہا ہے کیا کرے گا گاؤں جا کر یہاں اللہ تعالیٰ نے مجھے عزت دے رکھی ہے پورے مصر کا حکم رہا ہوں میں بھائیوں نے مجھے کمے میں پھینکا تھا پستی میں پھینکا تھا اللہ تعالیٰ 13:54 ایک نکتہ یہاں یہ بھی ملا کہ دنیا کسی کو کتنا ہی پستی میں ڈالنے کی کوشش کرے اگر اللہ تعالیٰ نے اس کی قسمت میں بلندی رکھ دی ہے تو وہ بلندی پر پہنچنے والا اسے رفت ملنے والی دنیا لاکھ اسے دبانے کی کوشش کرے اور یہ بات بھی ذہن نشین کر لی جائے کہ اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے جتنا کہ دباؤ گے اتنا ہی وہ ابرے گا یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے 14:26 کہاں کوئے میں پھیک دیا گیا کہاں مصر کے بادشاہ بنا دیا گیا اب حضرت بنی امین کو بڑی خوشی ہوئی کہ میں بھائیہ کے پاس رہوں گا اب روکنے کے لئے کوئی جواز چاہیے ان کے سامان کے اندر پانی پینے کا پیالہ رکھ دیا گیا اور اتفاق سے بادشاہ کا شاہی پیمانہ وہ کہیں گم ہو گیا تھا جس کی وجہ سے تفتیش شروع ہوئی تو اس پیمانے کے بارے میں تو کچھ علم نہیں ہوا لیکن 15:04 پانی پلانے کا جو سکایا تھا جو برتن تھا اب بھی نہیں امین کے سامان میں مل گیا اور اس وقت کا قائدہ یہ تھا کہ اگر سامان کسی کے پاس پایا جائے تو اس کو اپنے پاس رکھ لیا جائے بھائیوں کو بڑی حیرت ہوئی کہ یہ پیالہ اس کے سامان میں کیسے نکل آیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا کیا بولتے ہو 15:38 اب حضرت یوسف کو تو معلوم تھا کہ پیالہ میں نہیں رکھا ہے کہا کہ کیا بولتے ہو اب اس کو ہم اپنے پاس روک لیں گے اس کو جانے نہیں دیں گے سارے بھائی وعدہ کر کے آئے ہیں کہ اس کو واپس لائیں گے یا تو معاملہ ٹیڑا ہو گیا ہے کہنے لگے کہ ماف کر دیجئے اگر اس نے چوری کی ہے تو کوئی نئی بات نہیں ہے اس کا ایک بھائی بھی تھا وہ بھی بہت بڑا چور تھا اس کا نام یوسف تھا 16:20 اس نے چوری کیے کوئی نئی بات نہیں ہے اس کا ایک بھائی بھی تھا یوسف وہ بھی بہت بڑا چور تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ دیکھو کیسا سفید جھوٹ بول رہے ہیں لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کا اظہار نہیں کیا لیکن اتنا کہا بہت بری پوزیشن میں ہو تم انہوں نے منت سجامت شروع کی بڑا باپ ہے اس کا اس کے بنا رہ نہیں سکتا اس کے اوپر رحم کھائیے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے 16:52 کہ چوری کوئی کرے اور اس کی جگہ دوسرے کو رکھ لیا جائے جس نے چوری کی ہے جس کے سامان میں یہ سقایا پایا گیا ہے اسی کو ہم محبوس کریں گے اسی کو روکیں گے بنیمین کو روک لیا گیا کچھ بھائی روک گئے کچھ چلے گئے حضرت یوسف علیہ السلام تو گم ہوئے ہی تھے بنیمین بھی آج سے نکل گئے گم ہو گئے حضرت یاقوب علیہ السلام کو جب اس کی خبر پہنچی بہت رونے لگے اس موقع پر یوسف بہت یاد آئے 17:34 روتے روتے یوسف کے غم میں آنکھیں سفید ہو گئی تھی ایک بیٹے کے گم ہونے کا درد تمہیں برداشت کر ہی رہا تھا دوسرا بیٹے بھی آج سے نکل گیا جاؤ ڈھونڈو میرے یوسف کو ڈھونڈو بنیمین کو روک لیا گیا تو یوسف کی یاد آگئی کچھ باتیں قابل غور ہیں پہلی بات تو یہ 18:25 کہ دوسری مرتبہ جب بھائی بنیمین کو لے کر جانے لگے تو حضرت یعقوب علیہ السلام نے ان سے کہا کہا کہ میرے بچوں ایک نصیحت کرتا ہوں دیکھو مصر میں جب داخل ہونا تو الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا 19:00 ایک دروازے سے سب مت جانا تم سب کے سب نوجوان ہو خوبصورت ہو وجی ہو تمہاری وجاہت اور جماعت کو دیکھ کر کہ نہیں کوئی تمہیں نظر نہ لگا دے یہ ہو سکتا ہے تم کسی مصیبت میں گریفتار ہو جاؤ اس لئے کہ تم باہر سے وہاں جا رہے ہو کسی مصیبت میں نہ گریفتار ہو جاؤ تو تم لوگ ایک ساتھ مصر میں داخل مت ہونا الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا اور آخر میں کیا فرمارے تجبیر بتانے کے بعد 19:34 اگر اللہ کچھ اور فیصلہ کرنے والا ہوگا تو یہ جو تدبیر بتا رہو یہ کام نہیں آئے گی فیصلہ تو صرف اللہ کا اور توقل کرنے والے اسی کو اوپر توقل کرتے ہیں دیکھئے یہاں پر تدبیر اور تقدیر دونوں کو کس طریقے سے حضرت یعقوب علیہ السلام نے نصیحت میں جمع کر دیا کہ انسان کے اوپر تدبیر کرنا لازم ہے مصر میں داخل ہو 20:05 تو الگ الگ دروازوں سے مبادا کسی مصیبت میں پھنچ جاؤ تدبیر کرنا لیکن وَمَا أُغْنِيَانَكُمْ مِنَ اللَّهِ مِن شَيْءٍ لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ کہ کسی فیصلے کو یہ تدبیر نہیں ڈال سکتی فیصلہ تو اللہ کا جو ہوگا وہی ہو کر کے رہے گا اس سے ہمیں یہ بات معلوم ہوئی کہ ہمیں تدبیر کا مقلب بنائے گیا ہے تدبیر تقدیر کے منافع نہیں ہے آدمی کو 20:35 تدبیر کا مقلف بنایا گیا ہے آدمی تدبیر کرے اسے مؤثر بھی ذات نہ سمجھے بلکہ تدبیر کرنے کے بعد اعتماد اللہ تعالیٰ پر کرے کہ میں نے تدبیر کر لی ہے اے اللہ اس کا نتیجہ اب تیرے ہاتھ میں ہے میں نے محنت کر لی ہے میرے اللہ اب امتحان میں پاس کرنا تیرا کام ہے اب کوئی بچہ پورے سال محنت ہی نہ کرے اور امتحان میں بیٹھ جائے اس کی اجازت نہیں دی گئی آپ کو پورے سال محنت کرنا ہے اب محنت کرنے کے بعد آپ 21:10 پاس ہوں گے یا نہ پاس ہوں گے یہ اللہ کے فیصلے سے ہوگا تدبیر کرنا آپ کا کام ہے فیصلہ اللہ کا کام ہے آپ پاس بھی ہو سکتے ہو اگر اللہ نے چاہا اور فیل بھی ہو سکتے ہو اگر اللہ نے چاہا تو تدبیر تقدیر کے منافع نہیں ہے ایک بات تو یہ معلوم ہی دوسرا نکتہ یہ معلوم ہوا کہ کسی اچھی غرض کے لیے ہیلہ کرنا جائز ہے دیکھیں وہاں ہیلہ کیا گیا ہے اور ہیلے کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے چھوٹے بھائی بنی امین کو روک آئے تو ک 21:43 اچھے کام کے لیے اس طریقے کا ہیلا کرنا جائز ہے لیکن ہیلا کرتے وقت کاکے اور ابتال حق لازم نہ آئے کہ حق باطل بن جائے باطل حق بن جائے ایسے مقام پر ہیلا کرنا ناجائز ہے ورنہ کسی اچھے غرض کے لیے ہیلا کرنا درست ہے حضرت یعقوب علیہ السلام کے بارے میں یہ ہے کہ روتے روتے آنٹھیں سفید ہو گئیں بتائیے اس طرح رونے کی اجازت ہے 22:27 اس طرح رونے کی اجازت ہے جواب اس کا یہ ہے کہ اولاً یہ سمجھ لیا جائے کہ مصیبت کا سب سے بہترین علاج صبر جمیل ہے فَصَبُرٌ جَمِيل یہ مصیبت کا سب سے بہترین علاج اس کے علاوہ آپ کر بھی کیا سکتے فَصَبُرٌ جَمِيل یہ مصیبت کا سب سے بہترین علاج جہاں تک رونے کا معاملہ ہے کسی مصیبت کے اوپر نوحہ اور بین کرنا وہ ممنوع ہے 23:01 رہا رونے کا معاملہ تو رونے کی اجازت دے دی گئی ہے یہاں ایک بات اور سمجھ لیں کہ رونا وہ برا ہے جو غیر اللہ کے سامنے ہو وہ رونا تو عبادت ہے جو اللہ کے سامنے ہو اگر کوئی شخص غیر اللہ کے سامنے رو رہا ہے تب تو بہت بڑا گناہ ہے لیکن اگر رونا اللہ کے سامنے ہو رہا تو سب سے بڑی عبادت ہے اللہ سے آدمی جب دعا کرے تو آنسوں میں دوبی ہوئی دعا پیش کرے اللہ کی طرف سے قبولیت 23:38 انسان کی دعا کا استقبال کرنے کے لئے آگے بڑھاتی ہے تو مصیبت کا سب سے بہترین علاج سبر جمیل نوحہ اور بین کرنا منع ہے رونے کے ممانیت نہیں ہے رونا وہ پورا ہے جو غیر اللہ کے سامنے اللہ کے سامنے رونا این عبادت ہے اور ایک نکتہ اور یہاں ذہن میں رکھ لیں کہ کو اگر رونے کی اجازت نہ دی جائے تو یہ خلاف فطرت ہوگا اس لئے کہ انسان کی فطرت میں ہے 24:36 کوئی چیز کھو جائے تو اس پر غمگین ہوتا ہے تو رونے کی اجازت اس وجہ سے ہے تاکہ جذبات کی ریایت ہو جائے اگر اجازت نہ ہوتی تو جذبات کی ریایت نہیں ہوتی یوسف کے اوپر اتنا کیوں روتے تھے اس کی وجہ کیا ہے وجہ یہ تھی کہ ایک تو ان کے اندر حسن سورت تھی دوسرے حسن سیرت تھی اس کے علاوہ جو سب سے اہم چیز تھی جس کو یاد کر کے حضرت یعقوب علیہ السلام بہت روتے تھے وہ یہ 25:16 کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے انداز سے ہاؤ بھاؤ سے ایسا لگتا تھا جیسے اللہ تعالیٰ انہیں دین کا کوئی بڑا اہدہ دینے والا ہے نبی بنانے والا ہے تو گویا حضرت یعقوب علیہ السلام کا رونا دنیا کے لئے نہیں تھا بلکہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا رونا دین کے لئے تھا 25:46 کہ اگر میرا بیٹا ہوتا اور اللہ تعالیٰ اسے دین کا کوئی بڑا ہوتا سوپتا تو دین کا کتنا بڑا کام ہوتا تو ان کا رونا دنیا کے لئے نہیں تھا بلکہ دین کے لئے تھا اس وجہ سے جائز تھا ادھر بھائی یعقوب علیہ السلام کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں ادھر سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنا کرتہ بھیجا اور کہا کہ یہ کرتہ میرے والد کے چہرے کے اوپر ڈال دینا بینائی لوڈ آئیے ادھر سے قاسد پیرہن لے کر کے چلا 26:23 ادھر حضرت یعقوب علیہ السلام اپنے بیٹوں سے جو پاس میں بیٹے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے یوسف کی خوشبو معلوم ہو رہی ہے اگر تم مجھے سٹھی آیا ہوا مت بولو کہیں یہ نہ کہہ دو کہ میں سٹھی آ گیا ہوں لیکن مجھے یوسف کی خوشبو معلوم ہو رہی ہے ایک بڑی اہم بات معلوم ہوئی کہ وہیں آپ کے گاؤں سے تھوڑے فاصلے کے اوپر ایک کوئے میں حضرت یوسف علیہ السلام پڑے ہوئے ہیں 26:53 لیکن اس وقت حضرت یعقوب علیہ السلام کو ان کی خوشبو معلوم نہیں ہوئی اور مصر کتنی دوری پر ہے وہاں سے قاسد پیرہن لے کر کے چلتا ہے تو وہ لے کر کے چلا کتنی دور سے بچے کی خوشبو معلوم ہو گئی یوسف علیہ السلام کی خوشبو معلوم ہو گئی کیا پتا چلا خود حضرت یعقوب علیہ السلام کی زبان سے اللہ تعالیٰ نے کہلوا دیا یہ کیسے ہوا انی آلم من اللہ مالا تعالیمون میں جانتا ہوں اللہ کی جانب سے دو تم نہیں جانتے ہو گویا 27:27 معاملہ کیا ہوتا ہے اللہ جتنا بتا دیتا ہے اتنا ہی انہیں معلوم ہوتا ہے کوئے میں تھے خوشبو محسوس نہیں کروائی خوشبو محسوس نہیں ہوئی مصر سے پیرہن چلا خوشبو محسوس کروا دی کسی شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے کہ کبھی تو میں آسمان کی بلندیوں پر پہنچ جاتا ہوں اور کبھی میرے پیٹ کی پیچھے کیا ہے اس کا علم مجھے نہیں ہوتا گویا پیغمبروں کو وہی کچھ معلوم ہوتا ہے جو اللہ بتا دیتا ہے 27:59 جو نہ بتائے پیغمبروں کو اس کا علم نہیں ہوتا پتا یہ چلا کہ پیغمبر غیب کا علم نہیں رکھتے اگر غیب کا علم رکھتے تو سمجھ جاتے کہ یہ قریب ہی گوئے کے اندر میرا بچہ پڑا ہوا ہے جاتے اور نکال لاتے کتنی واضح دلیل ہے اس بات کی کہ پیغمبروں کو غیب کا علم نہیں ہوتا ونہ اگر علم ہوتا تو اپنے بچے کو گوئے میں مرنے کے لیے ایک پیغمبر تو کبھی نہیں چھوڑتا چہرے کے اوپر ڈال دیا گیا بینائی لوٹ آئی آپ سوال کریں کہ ب 28:37 دو تعویلیں کی جا سکتی ہیں ایک تو یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پہرہن کا ایک موجزہ تھا کرامت تھی جس سے بین آئی لوٹ آئی اور دوسری جو سائنٹیفک وجہ ہے سائنٹیفک ریزن ہے وہ یہ ہے کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا کہ فرت جوش سے جوش کی انتہا سے خون کے اندر اتنی گرمی پیدا ہو جاتی ہے کہ پیر سے مازور لوگ چلنے لگتے ہیں 29:11 ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام خوشی کی انتہا میں جب پہنچ گئے تو اس خوشی کی انتہا کی وجہ سے ان کی بنائی لوٹ آئی یہ ایک سائنٹیفک ریزن ہے ہو سکتا اس وجہ سے بھی ہو کہ اتنے دنوں سے کھویا ہوا بیٹا واپس مل گیا فرت خوشی میں فرت جوش میں حضرت یعقوب علیہ السلام کی بنائی لوٹ آئی ہو یہ اس کا سائنٹیفک ریزن ہے نہ ہو سکتا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پیرہن کی کرامت رہی ہو 29:46 کہ باپ کے چہرے پر پیرہنڈ ڈالنے کی وجہ سے ان کی بینہ ہی لوٹ آئی اب بیٹوں کو معلوم ہوا کہ وہ جو فوڈ منسٹر ہے وہ ہمارا بھائی ہے فوراں باپ سے معافی مانگنے لگے کہنے لگے ہمارے والد ہمارے لئے اللہ سے معافی مانگیے اس سے پتا چلا کہ بزرگوں سے اپنے لئے اپنے حق میں دعا کرنے کے لئے کہنا چاہیے لیکن کون بزرگ یہ رواجی بزرگ نہیں بلکہ جو کتاب و سنت کے پامندو حدود شریعہ 30:22 کہ پابند ہوں وہ لوگ بزرگ ہوتے ہیں ان سے دعا کی درخواست کیجئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے یہاں ربی اے میرے رب یہ کہہ کر دعا فرمائیے کبھی انسان ربنا کہہ کر دعا کرتا ہے کبھی ربی کہہ کر دعا کرتا ہے تو ربی اور ربنا میں کیا فرق ہے ربی کہہ کر کہ جب کوئی بندہ اللہ سے دعا کرتا ہے تو درحقیقت 30:58 اللہ تعالیٰ کے اس لطف خاص کا حوالہ دیتا ہے جس کا تجربہ اسے خود اپنی ذات کے اوپر ہوا ہے اور جب ربنا کہتا ہے گویا اللہ تعالیٰ کے اس عام فضل و کرم لطف عام کا حوالہ دیتا ہے جس کا مشاہدہ وہ خود مخلوقات میں کرتا ہے یہ ہے ربی اور ربنا سے دعا کرنے کے درمیان فرق یہاں اللہ تعالیٰ کی ایک صفت آئی ہے لطیف لطیف کا مطلب کیا ہوتا ہے ذہن سے بالا فہم اور ادراک سے 31:38 معورہ کام کرنے والا یہ ہے لطیف کا مفہوم آپ پوری صورت دیکھ ڈالیے پوری صورت کے اندر جو واقعہ بیان ہوا ہے وہ اللہ تعالیٰ کے صفت لطیف کے نمونوں کی اکاسی کر رہا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے شاید فرمایا وَمَا يُؤْمِنُ اَكْثَرْهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ بہت سارے لوگ ایمان والے ہوتے ہیں لیکن شرک کرتے ہیں آج دیکھو بہت سارے لوگ 32:17 مومن ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں مسلم ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن ان کے اندر تاویہ پرستی قبر پرستی تاویف گنڈے نہ جانے کون کون سی بیدات اور شرکیات موجود ہیں تو اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا کہ بہت سارے لوگ ایمان رکھتے ہوئے ایمان کا دعویٰ کرتے ہوئے بھی شرک میں ملوث ہیں شرکی کی غلاظت میں ڈوبے ہوئے ہیں اس کے بعد سورہ راج شروع ہوتی ہے اللہ تعالیٰ نے آسمان کے بارے میں فرمایا بغیر آمد انتا رہو نہا 32:50 بغیر کھمبے کے بول دیتا ترونہ کہنے کی کیا ضرورت تھی بغیر کھمبے کے آسمان اللہ فرمانا ترونہ تم اس کا دیکھ رہو ترونہ کہہ کر کے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ تم دیکھ رہے ہو کہ کھمبہ نہیں ہے ایک عجیب و غریب قسم کا کھمبہ ہم نے لگا رکھا ہے وہ کیا ہے گریویٹیشنل فورس کا کشش سقل کا کھمبہ لگا رکھا ہے وہ کھمبہ جو تمہیں دکھائی نہیں دیتا وہ ہے کشش سقل مسلمان سائنس دانوں نے ترونہ کے لفظ سے یہ نکتہ نکال 33:23 کہ یہاں اس آیتِ کریمہ سے گریویٹیشنل فورس کا نکتہ نکلتا ہے کہ کائنات پوری کی پوری قانونِ کشی سے سکل کے اندر بندھی ہوئی ہے یہ آسمان اپنی جگہ پر زمین اپنی جگہ کشی سے سکل کی وجہ سے رکھی ہوئی ہے وہ ایک طریقہ کا کھمبہ ہے جسے انسان دیکھ نہیں پاتا ہے آگے اللہ نے فرمایا ایک اکڑ کھیت ہوتا ہے 33:57 اسی ایک اکر کھیت کے اندر کہیں کیلہ لگا ہو اسے کیلہ نکلتا ہے اسی ایک اکر کھیت کے اندر آم کا درخت لگا ہو اسے آم نکلتا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی عجیب و غریب کاری گری ہے کہ مشین ایک ہے پروڈکشن مختلف ہے دنیا کا کوئی انسان کوئی مشین بناتا ہے تو جس پروڈکشن کے نکالنے کے لیے مشین بنائی ہے اس مشین سے وہی پروڈکشن نکلتا ہے یہ تو عجیب و غریب مشین ہے کہ مشین ایک ہے پروڈکشن لاکھ ہوئے ایک اکر کے اندر سیکڑوں درخت لگ 34:30 جبکہ مشین ایک ہے یہ کونسی کاریگری ہے مشین ایک پروڈکشنز اتنے دنیا کا کوئی سائنس نہ ایک مشین سے اتنے سارے پروڈکشن نہیں نکال سکتا ایک پروڈکشن کے لئے ایک مشین ہوتی ہے یہاں مشین ایک پروڈکشنز کتنے سارے ہیں مختلف اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ایک بڑی پیاری بات فرمائی کہا کہ وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا اِذَا لَمْ تَعْتِحِمْ بِآيَتٍ وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ لَ 35:17 یعنی کوئی نشانی یہ نبی کیوں نہیں دکھاتا یہاں نشانیوں کے مطالبے کے جواب میں جو جواب دیا گیا ہے وہ بلاغت میں بلکل بے نظیر ہے کہتے ہیں کہ اگر آپ نشانی دکھاتے تو ہم ایمان لے آتے ہیں مان لیتے ہیں آپ کی بات اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے کہ تمہارے ایمان نہ لانے کے پیچھے 35:57 نشانیوں کا فقدان کام نہیں کر رہا ہے کہ نشانی نہیں آ رہی اس وجہ سے ہم ایمان قبول نہیں کر رہے ہیں بلکہ تمہارے اندر ہدایت طلبی کا فقدان ہے اگر ہدایت طلبی کا فقدان نہ ہوتا تو نشانیاں تو تمہارے چاروں طرف بکری ہوئی ہیں تم ایمان لاسکتے تھے نشانیوں کی کمی نہیں ہے نشانیاں تو تمہارے چاروں طرف بکری ہوئی ہیں ہدایت طلبی کا فقدان ہے تمہارے اندر کتا پیارا جواب ہے 36:33 اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے پاس دو کتاب ہے ایک امال کتاب ہے اس کے اندر تبدیل ہی نہیں ہوتی ایک اور کتاب ہے ہر وقت کے لیے ایک کتاب ہوتی ہے اس کے اندر تغیر و تبدل ہوتا رہتا ہے اس میں یہ لکھا رہتا ہے اگر بندہ یہ کام کرے گا تو یہ چیز ہو جائے گی اگر نہیں کرے گا تو نہیں ہوگی اسی وجہ سے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے تواف کرتے وقت یہ دعا کرتے رہتے تھے 37:06 اے اللہ اگر تُو نے میرے حق میں شکاوت لکھ دی ہے بدبختی لکھ دی ہے تو اسے مٹا دے اور اسے نیک بختی میں بدل دے اے اللہ اس نامِ اعمال کے اندر اس کتاب کے اندر اگر گناہ لکھ دی ہے تو اس کو مٹا کر کے وہاں مغفرت لکھ دے کیا پتا چلا کہ اللہ تعالیٰ مٹاتا بھی ہے اور مٹا کر کے اس کی جگہ پر دوسری چیز بھی لکھتا ہے 37:37 اللہ تبارک و تعالی جو چاہتا مٹاتا ہے جو چاہتا ہے ثابت رکھتا ہے اور اس کے پاس عمل کتاب ہے اسی وجہ سے کہا گیا کہ دعا سے تقدیر بھی بدل جاتی ہے دعا سے تقدیر کو کوئی چیز نہیں ٹال سکتی سوائے دعا کے یعنی دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے وہی بات یہاں کہی گئی ہے اس کے بعد ایک عجیب بات ارشاد فرمائی جارہی ہے 38:18 جتنے بھی رسول آئے ان کے بیوی بچے تھے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ شادی کرنا ایک دنیاوی سے منسلک رہنا یہ خدا رسی اور روحانیت اور نیکی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے وہ یہ غلط سوچتے ہیں اب نبی سے اچھا کون ہو سکتا ہے نبی سے بڑا خدا رس کون ہو سکتا ہے 38:51 روحانیت میں سب سے عالی نبی ہوتے ہیں ان سے بڑا کون ہو سکتا ہے لیکن ان کے بھی بیوی بچے تھے لہذا جو مذہب یہ کہے کہ خدا رسی کی راہ میں روحانیت کی راہ میں نیکی کی راہ میں یہ بیوی بچے رکاوٹ بنتے ہیں در حقیقت ایسا مذہب صحیح اصول نہیں بتا رہا ہے ایسا مذہب صحیح مذہب نہیں ہے اس کے بعد سورہ ابراہیم شروع ہوتی ہے سورہ ابراہیم کے اندر فرمایا گیا جتنے بھی رسول آئے اپنی قوم کی زبان میں آئے ٹھیک ہے 39:30 اس لیے کہ وہ رسول ایک خاص خطے میں بھیجے جاتے تھے خاص قوم کی طرف سوال یہ ہے ہمارے نبی کے بعد اب تو کوئی نبی قیامت تک آنے والا نہیں ہے تو جو نبی ایک خاص علاقے کی طرف بھیجا جاتا تو اس علاقے والوں کے خاص زبان ہوتی تھی اسی زبان میں نبی بھیجا جاتا تھا ہمارے نبی جب بھیجے گئے تو آپ کی امت میں بہت ساری اقوام ہیں جو مختلف زبانیں بولتی ہیں آپ کی امت میں ایسی قوم ہے جو انگریزی بولتی ہے آپ کی امت میں ایسی قوم ہے جو عبرانی بولت 40:01 آپ کی امت میں ایسی قومیں جو لائٹن بولتی ہیں آپ کی امت میں ایسی قومیں جو اردو بولتی ہیں مختلف زبانیں بولنے والی اقوام موجود ہوں جو آپ کی امت ہیں سوال یہ ہے کہ عربی ہی زبان میں قرآن کیوں اتارا گیا اور نبی کی زبان عربی کیوں تھی اس لئے کہ جو انگریزی جانتا ہے وہ تو آپ کی زبان نہیں سمجھ سکتا سوال یہ ہے کہ جب آپ کی امت میں بہت ساری قومیں ہیں اور بہت ساری زبانیں بولتی ہیں تو اب تم ہی بتاؤ 40:40 کہ نبی کو کس زبان میں بھیجا جانا چاہیے تھا اگر انگریزی زبان دے کر کے بھیجا جاتا تو عرب والے بولتے کہ یہ تو ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا اگر لاتینی زبان میں نبی کو بھیجا جاتا تو عرب والے بولتے انگریزی والے بولتے کہ یہ تو ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوا اگر بھی زبان کو دے کر کے آپ کو بھیجا جاتا تو دوسرے زبان والے اعتراض کرتے اچھا ایک صورت تھی کہ قرآن کو 41:21 یعنی جو کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ ہر زبان میں دے دی جاتی انگریزی میں ایک قرآن ہوتا جو انگریزی بولنے والوں کو دے دیا جاتا لائٹن میں ایک قرآن ہوتا وہ لائٹن بولنے والوں کو دے دیا جاتا اردو میں ایک قرآن ہوتا وہ اردو بولنے والوں کو دے دیا جاتا عربی میں ایک قرآن ہوتا وہ عرب والوں کو دے دیا جاتا ایسا کیوں نہیں کیا گیا جواب اس کا یہ ہے نقطہ وحدت باقی نہیں رہتا آج دیکھو عربی میں قرآن ہ 41:52 جبکہ قرآن لفظ لفظ صحت کے ساتھ موجود ہے لیکن اس کی تفسیر میں اتنی اختلافات ہو گئے ہیں اب اگر مختلف زبانوں میں قرآن کو مختلف قوموں کو دے دیا جاتا تو بہت سارے اختلافات پیدا ہو جاتے لہذا نقطہ وحدت باقی نہیں رہتا اللہ تعالیٰ نے اس مسلحت کی بنا پر قرآن کو ایک ہی زبان میں نازل کیا اور نبی کو ایک ہی زبان دی عربی زبان کیوں؟ 42:24 اس لیے کہ حضرت آدم علیہ السلام جب آیا ہے تبری کی روایت ہے کہ حضرت آدم جب آیا تو ان کی زبان عربی تھی تو باپ کی جو زبان تھی باپ کی زبان میں آخری نبی کو بھیجا گیا اور قبر کی زبان بھی عربی جنت کی زبان بھی عربی آسمان کی جو دفتری زبان ہے وہ سب عربی ہے لہذا اللہ تعالیٰ نے عربی زبان میں قرآن کو نازل فرمایا اور سب سے بڑی وجہ جو میری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ آج دنیا کی تمام زبانوں کا جائزہ لے لیجئے 42:59 آپ عربی زبان کے اندر ایک عجیب بات پائیں گے آج سے پانچ سو سال پہلے جو انگریزی تھی چاسر کی شیکسپیر کی میرا خیال ہے کہ آج کوئی کالج کا پروفیسر ہی بلکہ چاسر کی زبان کو تو آکسفورڈ یونیورسٹی کا کوئی پروفیسر ہی سمجھ سکتا ہے ہم لوگ نہیں سمجھ سکتے ایک بارمی پاس لڑکے کو اگر شیکسپیر کی میک بیت دے دی جائے نمبر چنٹ آف فینس دے دی جائے ٹویلف نائٹ دے دیا جائے ایزو لائک اٹ دے 43:34 نہیں سمجھ سکتا ہو نہیں سمجھ سکتا ہو لیکن جو انگریزی تھی آج اس انگریزی کو کالج کا یونیورسٹی کا پروفیسر سمجھنے میں مشکل محسوس کرے گا تمام زبانوں کا یہ حال ہے لیکن عربی زبان کا معاملہ بڑا عجیب ہو گئی ہے اللہ تبارک و تعالی نے اس زبان کی ایسی حفاظت فرمائی ہے کہ اگر آج چودہ سو سال کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بفرض محال دنیا میں تشریف لے آئے اور ایک عرب 44:13 آپ سے گفتگو کرے تو آپ اس کی بات کو سمجھ لیں گے اور آپ جو گفتگو کریں گے وہ بچہ آپ کی بات سمجھ لے گا یعنی عربی زبان میں ارتقا کے باوجود بھی کوئی تبدیل ہی نہیں آئی ہے آج نبی آ جائے تو ایک عرب بچہ آپ سے بات کر سکتا ہے آپ اس کی بات کو سمجھ لیں گے اور نبی جو بولیں گے وہ بچہ آپ نبی کی بات کو سمجھ لے گا اور سب سے رچ لینگوش دنیا کے اندر اگر کوئی ہے تو عربی زبان ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس زبان میں قرآن کو نازل فرمایا 44:58 وہ تین وجہ سے قرآن کا انکار کرتے ہیں پہلی وجہ دوسرے تین وجہیں ہوئیں ایک تو یہ کہ انہیں دنیا سے بہت محبت ہے آخرت کے بارے میں یہ سوچنا بھی نہیں چاہتے دنیا کی محبت پر فسے ہوئے ہیں اس وجہ سے یہ قرآن حکیم کو ماننے کے لئے تیار نہیں اس لئے کہ قرآن ان کو پابندی آیت کرتا ہے اور یہ پابندیوں میں نہیں رہنا چاہتے 45:34 جو لوگ قرآن پر اعتراض کرتے ہیں آپ دیکھیں اس کے پیچھے یہ نفسی عدکار فرما ہوگی کہ قرآن تو ہمیں پابند کر رہا ہے ہم آزاد رہنا چاہتے ہیں اور دوسرے وَيَسُدْدُ نَحَان سَبِلِ اللَّهِ اندھا کیا چاہتا ہے دو آنکھیں لیکن بعض قسم کے اندھے کیسے ہوتے ہیں وہ آنکھیں نہیں چاہتے وہ چاہتے پوری دنیا اندھی ہو جائے یہ عجیب و غریب قسم کے اندھے ہوتے ہیں تو یہ اسی قسم کے اندھے ہیں یہ دیکھ رہے کہ ہم اندھیرے میں ہیں ل 46:03 جب ہم اندھیرے میں ہیں تو دوسرے لوگوں کے پاس بھی روشنی کی کوئی تیرن نہ پہنچے یہ عجیب و غریب قسم کے اندھے ہیں اور دوسرے ویبگون ہائی وجہ ویبگون ہائی وجہ کا مطلب یہ قرآن حکیم کے اندر کوئی کجی تلاش کرتے ہیں اور اس کجی کو لے کر کے ان کی نگاہ میں وہ کجی ہوتی ہے لوگوں کے سامنے یہ پروپیگنڈا کرتے پھرتے ہیں دیکھو قرآن کے اندر یہ غلطی ہے قرآن کے اندر یہ غلطی ہے 46:32 قرآن کے اس اصول کے اوپر انگوشت نمائی کی جا سکتی ہے قرآن کے اس اصول کے اوپر انگوشت نمائی کی جا سکتی ہے اس طریقے کی حرکتیں کرتے ہیں اسی طائرے میں وہ لوگ بھی آتے ہیں جو ایک خاص قسم کا موقف بناتے ہیں خاص قسم کا اسٹینڈ بناتے ہیں اور قرآن سنت کے اس کے مہیدات لاتے ہیں بنائیں گے اپنا موقف اور پھر قرآن سنت کو توڑ مڑوڑ کر کے اپنے خیال کے مطابق بنائیں گے اپنے موقف کے مطابق بنائیں گے جبکہ 46:58 قرآن کو اگر صحیح طریقے سے سمجھنا ہے سنت کو صحیح طریقے سے سمجھنا ہے تو اسلاف کے طریقے پر سمجھنا ہوگا جس طرح ہمارے صلف نے سمجھا تھا قرآن کو سنت کو اگر کوئی آدمی قرآن و سنت کو اسلاف کے طریقے کے خلاف طریقے سے سمجھنا چاہ رہا گمرا ہو جائے گا تو یہ تین وجہیں ہیں جو منکرین قرآن اختیار کیے ہوئے ہیں اور جس کی وجہ سے وہ قرآن کے اوپر ایمان نہیں لاتے اس کے بعد بتایا گیا ہے 47:33 کہ جہنمیوں کے بارے میں جو فیصلہ ہو جائے گا کہ جہنم میں جانے والے بہکایا کس نے شیطان نے اب وہ یہ دیکھے گا کہ آپس میں لڑ جھگڑ رہے ہیں اب میری باری آنے والی ہے اب یہ آئیں گے میرے پاس اور مجھے ملامت کریں گے تو سب سے پہلے پیش خدمی کر کے انہی کے سامنے جائے گا وہ کیا بولے گا وہ اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا 48:02 فیصلہ ہو چکا ہوگا تو شیطان لوگوں کے پاس آئے گا اور بولے گا تقریر کرے گا کیا تقریر کرے گا جہنم میں جالے والوں کے سامنے سنو تقریر یہاں سے شروع ہوتی ہے نبیوں کے ذریعے جو تم سے وعدہ کیا تھا وہ سچا وعدہ تھا اس نے پورا کر دکھایا 48:39 اور میں نے بھی تم سے ایک وعدہ کیا تھا فَاخْلَفْتُكُمْ میں بولنا ہوں میں نے خلاف ورزی کی وعدہ کی میرا وعدہ جھوٹا تھا اللہ نے اپنے نبیوں کے ذریعے جو وعدہ کیا تھا وہ تو سچا ہے سچا تھا اس نے وعدے کو پورا کر دکھا ہے میں نے جو وعدہ کیا تھا اس کی میں نے خلاف ورزی کی جو بگاڑا بگاڑو اگر تم آکے وعدے کے اوپر چلتے تو کامیاب ہوتے جنت میں جاتے جاننے میں نہیں میرے وعدے پر چل کر کے آئے ہو جاننے میں تمہیں جانا ہی ہے 49:11 اللہ نے وعدہ کیا اس کا وعدہ سچا میں نے وعدہ کیا میں نے وعدہ کی خلافردی کی میرا وعدہ جھوٹا آگے میرا تو تمہارے اوپر کوئی دباؤ تھوڑی تھا میں نے تو تمہارے اوپر کوئی زور زبردستی نہیں کیتی میں نے صرف دعوت دیتی بھی پیر بھی کرنے لگے تھا میں نے تو صرف بھلا زور زبردستی نہیں کیتی مجھے ملامت مت کرو اپنے آپ کو ملامت کرو اور ایک بات اور سن لو 49:52 کہیں گے حضرت کچھ کرو گمراہ کر کے یہاں لے آئے کچھ تو کرو کہے گا آج میں یہ کچھ نہیں کر سکتا تو تمہارے لئے کیا کر پاؤں گا میں تمہاری فریاد رسی کو پہنچنے والا نہیں اور تم میری فریاد رسی کو پہنچنے والے نہیں دونوں کسی کی کوئی مدد نہیں کر سکتے اس سے پہلے جو تم لوگوں نے مجھے اللہ کا شریک بنایا تھا میں سیرے سے اس کا انکار کرتا ہوں 50:25 کتنا جھوڑا کتنا دغاباز ہے سولی پر چڑھا کر کے دیکھو کیسا ہر جگہ آلگ ہو جاتا ہے یہ شیطان کی کوئی پوجہ تو نہیں کرتا پھر شیطان کی اتباع کو شرک کیوں کہا گیا اس کی وجہ کیا ہے یہاں کہہ رہا ہے انی کفر تو بیمہ اشرک تو مون تم لوگوں نے جو مجھے اللہ کا شریک ٹھہرا ہے اس کا میں انکار کرتا ہوں شیطان کی تو پوجہ کوئی نہیں کرتا کم سے کم مسلمان شیطان کی تو پوجہ نہیں کرتا پوجہ کا کیا مطلب ہے شرک یہ ہے عبادت یہ ہے 51:02 کہ شیطان کی اندھی پیروی بلا تحقیق کے کرتے چلے جائے آپ اسی اندھی پیروی کو شرک کہا گیا ہے شیطان کی اندھی پیروی در حقیقت شیطان کی پوجہ ہے اور شیطان کی پوجہ شرک ہے زیادہ کوئی بات آپ اندھی تقلید کر کے مت مانیے تحقیق کر کے مانیے اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ کلمے کی مثال جانتے ہو پاک درخت کی طرح ہے کلمے لا الہ الا اللہ کی مثال اچھا ایک نکتہ یہاں اور بتا دوں 51:35 کہ حدیث میں جہاں بھی آتا ہے کلمہ توحید لا الہ الا اللہ آتا ہے محمد الرسول اللہ ساتھ میں نہیں ہوتا اس کی وجہ کیا ہے جواب اس کا یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ جو کلمہ ہے یہ حضرت آدم سے لے کر سیدنا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک غیر متبدل رہا ہے کبھی بدلا نہیں لیکن اس کے ساتھ والا جو دوسرا جملہ ہے وہ ہر زمانے میں بدلتا رہا ہے وہ متبدل رہا ہے مثلا نو علیہ السلام آئے 52:01 رسول بن کر کے تو لا الہ الا اللہ نوح الرسول اللہ ہو گیا دوسرا کلمہ جو دوسرا جز ہے کلمہ کہو بدل گیا موسیٰ علیہ السلام کیا لا الہ الا اللہ موسیٰ کلیم اللہ لا الہ الا اللہ عیسیٰ روح اللہ یا فلا نبی اللہ تو لا الہ الا اللہ آدم سے لے کر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک نہیں بدلا لیکن دوسرا جو ٹکڑا تھا وہ ہر دور میں بدلتا رہا ہے اسی وجہ سے 52:34 اس کا جو قرین ہے لا الہ الا اللہ کا وہ متبدل رہا ہے لیکن لا الہ الا اللہ کبھی بدلہ نہیں اسی وجہ سے حدیثوں کے اندر صرف لا الہ الا اللہ ذکر کر دیا جاتا ہے سمجھ لو کہ جس نبی کی یہ بات ہے لا الہ الا اللہ کے ساتھ اس کے ساتھ اس کے نام کے ساتھ رسول اللہ مانا جائے گا لا الہ الا اللہ اب موسیٰ کے زمانے میں اگر ہے تو اس کے ساتھ یہ مانا جائے گا موسیٰ قلیم اللہ اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرما رہے لا الہ الا اللہ 53:04 محمد الرسول اللہ آٹومیٹیکل ہی اس کے ساتھ جڑ جائے گا ایک غیر متبدل اور ایک متبدل بدلنے والا کلمہ طیبہ کی چار صفتیں بیان کی گئی ہیں ایک صفت تو یہ ہے کہ یہ خوبصورت بہت ہے پاکیزہ بہت ہے دیکھنے میں اچھا لگتا ہے اس سے خوشبو آتی ہے ایک تو یہ ہے کہ دیکھنے میں اچھا لگتا ہے پاکیزہ ہے اور دوسرے اس کی جڑ بہت مضبوط ہے دو تیسرے 53:42 ہر وقت یہ پھل دیتا رہتا ہے یہ چار صفتِ قلب میں تو یہ باقی اب اگر اس زمین کو مومن کے قلب سے تشبیح دی جائے یعنی مومن کا دل زمین کی طرح اس میں ایمان جڑ کی طرح مالِ صالحہ ڈالیوں کی طرح 54:13 اب یہ عامالِ صالحہ اوپر چڑھتے ہیں تو اوپر سے برکتیں نازل ہوتی ہیں ہمیشہ جتنے عامال چڑھتے ہیں اوپر سے اتنی برکتیں یہ اس کا پھل ہے جتنے عامال کرو برکتیں اوپر سے نازل ہوتی رہے یہ ہمیشہ اس کا پھل ملنے والا ہے اللہ اکبر یہ کلمہ ایسا ہے کہ جہاں یہ آ جائے پورا محول اردگرد کا سارا کا سارا انوائرینمنٹ بدل جاتا ہے تبدیل ہو جاتا ہے سیرت پہ مضبوطی آ جائے روح میں لطافت آ جائے 54:52 جسم میں طہارت آجائے سیاست میں دیانت آجائے جنگ میں شرافت آجائے صلح میں خلوص آجائے عدل آجائے معاشرت میں حسن سلوک آجائے تمد میں توازن آجائے غرض ہے کہ یہ کلمہ جہاں آجاتا ہے زندگی کا ہر زاویہ صحیح روح اختیار کر لیتا ہے یہ ہے اس کلمے کی ورکت تو تی اکلہا کلہین ام بیدن ربیہ 55:35 یہ ہر وقت پھل دیتا رہتا ہے اس کا یہی مطلب ہے گویا یہ کلمہ طیبہ ایسا پارس پتھر ہے کہ اگر کوئی آدمی اس کی پوری تاثیر اپنے اندر سمو لے تو کندن بن جائے کہتے ہیں نہیں پارس پتھر لگ جائے کسی کو تو کندن بن جاتا ہے ایسے ہی کلمہ طیبہ ایسا پارس پتھر ہے کہ اس پتھر کی تاثیر اگر اپنے اندر لے جاؤ تو کندن بن جاؤ اور ویسے بھی اللہ تعالیٰ نے اسی پارے کے اندر حق کی مثال بڑی پیاری دی ہے کیا 56:10 کہتے ہیں جب بارش آسمان سے گرتی ہے پانی ریلے کی شکل میں آگے بڑھنے لگتا ہے تو اس کے ساتھ مٹی آجاتی ہے خسو خاشاک آجاتے ہیں اور یہ خسو خاشاک آگے چل کر کے 56:43 جھاک کی شکل اختیار کر لیتے ہیں لیکن کچھ دنوں کے بعد یہ دیکھا جاتا ہے جھاک سک جاتا ہے اور جو نافع پانی ہوتا ہے جو انسان کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے وہ نیچے بیٹھ جاتا ہے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ حق اور باطل دیکھو دونوں ایک ساتھ ملے گئے جیسے پانی میں جھاک ملا ہوتا ہے ایسے ہی حق اور باطل دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں بدائر ایسا لگتا ہے جیسے باطل اوپر 57:06 وہ حق نیچے ہو جیسے جھاگ اوپر ہوتی ہے پانی نیچے ہوتا ہے لیکن یہ بتاؤ یہ جو اوپر ہے وہ نافع ہے جو نیچے وہ نافع ہے پانی نیچے ہوتا ہے وہ نفع بخش ہے اور یہ ایک نکتہ یہ بھی ملا بداہر کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ حق کے اوپر باطل غالب ہے لیکن یہ اس کا غلبہ آرزی ہے اس لیے کہ اس کی فطرت پستی ہے باطل کی اور حق چونکہ اوپر سے آیا ہوا اس کی فطرت میں بلندی ہے تھوڑی دیر کے لیے اگر یہ نظر آئے کہ پانی نیچے اور جھ 57:36 پانی نافے نہیں ہے جھاگ نافے تھوڑی دیر بعد یہ پتا چلتا ہے کہ جھاگ سک گیا ہے اور جو نافے تھا وہ زمین میں بیٹھ گیا ہے ایسے ہی اللہ نے فرمایا جب سنار کوٹھالی کے اندر سونا ڈالتا ہے تو جھاگ اٹھتی ہے تھوڑی دیر بعد جھاگ ختم ہو جاتا ہے اور اصلی جو سونا رہتا ہے وہ نیچے بیٹھ جاتا ہے اچھا سونی کے خصوصیت بتا دوں کیا ہے کہ اس کو پگھلا دو پانی ہو جائے لیکن جیسے ہی تھنڈا ہوگا ویسے ہی ہو جاتا ہے اس 58:07 یہ خصوصیت ہے سونی کی پگھلا کر پانی بنا دیجئے پانی ہو گیا لیکن جب تھنڈا ہوگا تو جتنا سونہ آپ نے پگھلایا ہے پانی بنا دیا تھا جمنے کے بعد اس کا وزن ذرہ برابر کم نہیں ہوتا یہ سونی کی خصوصیت ہے ایسے ہی حق کو کتنا ہی تپاؤ حق کے وزن کے اندر کمی نہیں ہوتی یہ حق کی خصوصیت ہے اور ایک نکتہ یہ ہے اور بتا دوں کسی صاحب نے یہ بتایا کہ اسی آیت کے اندر سونہ بنانے کا طریقہ 58:37 لوگوں نے حاصل کیا ہے سونا بنایا کیسے جائے اس لیے کہ سونے کے مقابلے میں بلکہ سونے کا اپوزٹ کیا ہوتا ہے مرکیوری پارا سونا تو گرمی برداشت کر لیتا ہے پارا گرمی برداشت کرتا ہے بخار ناپنے کے لیے جو آلہ لگایا جاتا ہے بغل میں لگا دیجئے معمولی گرمی برداشت ہی کر سکتا ہے سب بھاگنے لگتا ہے اگر تھرما میٹر کھلا ہوئے وہ اوپر سے تو بھاگ جائے گئے 59:00 وہ تو کہ یہ اوپر سے بند رہتا ہے لہذا گرمی کتنے درجے کی ہے تمپریچر کتنا ہے بدن کا وہ بتا دیتا ہے اس کا مطلب آدمی کے بدن کی گرمی نہیں برداشت کر پاتا مرکیوریو پارہ ہی تو ہوتا ہے جو اوپر بڑھتا ہے گرمی کی وجہ سے کہتے ہیں کہ اگر اسی پارے کو قائم النار بنا دیا جائے سونا پانی گرمی سے نہیں بھاگتا آرہ جو ہوتا ہے یہ گرمی سے بھاگتا ہے اگر اسی پارے کو قائم النار بنا دیا جائے یعنی اس طرح بنا دیا جائے کچھ 59:30 کہ یہ آگ کے ساتھ رہ سکے پھر سونے کا پانی دے دو خالی سونا بن جائے گا مرکیوری مرکیوری پارا اگر اس کو قائم النار بنا دیا جائے قائم النار بنانے کے بعد سونے کا پانی دے دیا جائے سونا بن جائے گا اصلی سونا اب پارے کو مرکیوری کو قائم النار بنانے کے لئے کیا کیا جد و جہد کرنی ہے لوگ کرتے آئے ہیں کچھ لوگ کامیاب ہوئے کچھ لوگ کامیاب نہیں ہوئے تضالک از رب اللہ الحق والباطل ایسے ہی اللہ باطل اور حقی مثال بیان کرتا 60:05 بتایا گیا اللہ قبر میں قولِ ثابت سے ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے گا کیا مطلب منکر نکیت جب آئیں گے سوال کریں گے اگر اس نے کہہ دیا کامیاب ہو گیا قولِ ثابت سے مراد یہی کلمہ لا الہ الا اللہ اس کے بعد ایک بڑی پیاری بات فرمائی جارہی آخر میں یہ قرآن جو بیان کیا جارہا ہے 60:43 تمہارے سامنے پیش کیا گیا ہے یہ تعویزوں کیلئے نہیں ہے یہ گندوں کیلئے نہیں ہے یہ کاغذ کے اوپر رکھ کر کے آس بازوں پر بادنے کیلئے نہیں یہاں تھا بلاغ الناس یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خط ہے تمہارے لئے ایک خط کیسے تم برداشت کر لیتے ہو کہ خط آیا ہے خط آیا اس کی طرف سے معبود کی طرف سے بندوں کی طرف خط آیا ہے کوئی خط کو کھول کر کے دیکھنے کیلئے تیار نہیں ہے سمجھنا تو دور کی بات ہے اللہ کے خط کے ساتھ کیسا مزاق ہے 61:13 یہ تابیز کیلئے نہیں گنڈے کیلئے نہیں یہ لٹکانے کیلئے نہیں ہے یہ تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہارے نام بھیجا گیا ہے خط ہے اس کو پڑھو اور اس کو اوپر عمل کرو یہ تھا تیرہویں پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کے توبی قطع فرمائے
Tampilkan transkrip lengkap