Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم قیام اللہ علم پڑھے گئے شعب اس میں پارے کا خلاصہ سماعت فرمائیں پارہ اس طرح شروع ہو رہا ہے فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ وَكَذَّبَ بِالصِّدْقِ ذِجَاءَ أَلَيْسَ فِي جَهَنَّمَ مَثْوَلْ لِلْكَافِرِينَ وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ اُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ یہاں یہ بتانا ہے 0:45 کہ دو قسم کے انسان بہت بڑے ظالم ہیں ان سے بڑا ظالم اور کوئی نہیں پہلا شخص وہ ہے جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھے اور دوسرا شخص وہ ہے جو سچائی اور صدق آ جانے کے بعد اس کی تقزیب کرے اس کو جھٹ لائے اللہ پر جھوٹ باندھنے کا کیا مطلب ہے مثلاً وہ یہ عقیدہ رکھے اور یہ کہے کہ اللہ کے علاوہ 1:38 کچھ ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے بڑے مقرب ہیں اللہ کے پیارے ہیں اللہ کے ان پیاروں کو اللہ نے بڑے اختیارات دے رکھے ہیں یہ اگر چاہے تو کسی کا بھلا کر سکتے ہیں یہ اگر چاہے تو کسی کا برا کر سکتے ہیں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے یہ پیارے غیب کا علم رکھتے ہیں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے یہ پیارے حاضر و ناظر بھی ہیں 2:27 اگر کوئی آدمی ایسا عقیدہ رکھتا ہے اور یہ باتیں بولتا ہے تو وہ سمجھو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باتتا ہے اللہ کے تعلق سے جھوٹ بولتا ہے دوسرا شخص کہ جس سے بڑا کوئی ظالم نہیں صدق آ جانے کے بعد یہ صدق کیا ہے یونیورسل ٹروت کائنات کی سب سے بڑی سچائی وہ کیا ہے قرآن وہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو کچھ لائے 3:16 اللہ کی طرف سے قرآن حکیم کی شکل میں اور احادیث شریفہ کی شکل میں یہ سب صدق ہے سچائی اگر کوئی آدمی قرآن کی تقدیب کرے قرآن کو جھٹ لائے وحی کو جھٹ لائے احادیث کو جھٹ لائے اس سے بڑا ظالم اور کوئی شخص نہیں اس کے مقابلے میں وہ شخص جو سچائی لایا یعنی نبی اس لئے سچائی لانے کا ذریعہ 3:53 نبی ہوتا ہے وَالَّذِي جَعَبِ السِّدْقِ جو سچائی لائی یعنی نبی وَصَدَّقَ بِهِ اور وہ لوگ جنہوں نے اس سچائی کی تصدیق کی دونوں کے دونوں سچائی لانے والا یعنی نبی سچائی کی تصدیق کرنے والے یعنی آپ کے متبعین تیامت تک آنے والے جو آپ کی اتباع کریں گے تصدیق کریں گے اس سچائی کی 4:26 ان دونوں کے بارے میں ایک مزدہ سنایا گیا یہ لوگ متقی ہیں آگے ایک عجیب و غریب بات فرمائی جا رہی ہے یہ لوگ تم کو اللہ کے علاوہ غیر اللہ سے ڈر آ رہے ہیں قبروں پر یہ جو مجاور بنے بیٹھے ہیں مزاروں کے یہ گدی نشین یہ 5:14 قبر والوں کے تعلق سے پیروں کے تعلق سے لوگوں کو ڈراتے رہتے خوفزدہ کرتے رہتے کہ اگر تم نے ان بزرگوں کی نظر و نیاز نہیں کی ان بزرگوں کی قبروں کے اوپر چادریں نہیں چڑھائیں ان بزرگوں سے تم وابستہ نہیں رہے تو یہ تم سے ناراض ہو جائیں گے اور اگر یہ تم سے ناراض ہو گئے تو تمہاری دنیا بگڑ جائے گی اور کچھ بیچارے 5:56 کمزور عقیدے کے لوگ کم دماغ کے لوگ ان لوگوں کے ڈراوے میں آ کر کے شرکیہ آمال و افعال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ ان کے دلوں میں قبر والوں کے تعلق سے اس قدر ڈر بیٹھ جاتا ہے کہ کعبے سے نکلیں گے مسجد سے نکلیں گے مسجد نبوی سے نکلیں گے بیت المقدس سے نکلیں گے تو پیٹ بتا کر نکلیں گے 6:30 لیکن جب درگاہ سے نکلیں گے تو الٹے پیروں واپس آئیں گے پیٹھ بطا کر نہیں آئیں گے اللہ فرما رہا ہے کہ یہ تم کو غیر اللہ سے ڈرا رہے ہیں اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے جس کا اللہ ہو جائے جس کے لئے اللہ کافی ہو جائے دنیا کی کوئی طاقت اس کو تکلیف نہیں پہنچا سکتی اس کا ایک اور مطلب ہو سکتا ہے 7:11 کہ کوئی اللہ کا نیک بندہ کسی شعبے میں کسی ڈپارٹمنٹ میں کام کرتا ہے رشوت نہیں لیتا حرام خوری نہیں کرتا لوگ ڈراتے ہیں کہ اگر حرام خوری نہیں کروگے حرام مال استعمال نہیں کروگے تو تمہاری اس نیک نیتی کی وجہ سے تمہاری اس حرکت سے دوسرے لوگوں کو اوپر اثر پڑے گا آفیسران تم سے ناراض ہو جائیں گے 7:45 تمہاری نوکری کو اوپر حرف آ سکتا ہے تمہاری نوکری جا سکتی ہے تمہاری ملازمت خطرے میں پڑ سکتی ہے اللہ یہاں تسلی دے رہا ہے اپنے نیک بندوں کو کہیں بھی تم کام کر رہے ہو حلال و حرام کی تمیز کرو آفیسران تم سے ناراض ہو جائیں گے تو زیادہ سے زیادہ تمہاری ملازمت چلی جائے گی نا کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے 8:19 کیا وہاں سے تمہاری ملازمت چھوٹ گئی تو تم بھوکے مر جاؤ گے اللہ تعالیٰ اس سے بہترین نوکری تمہیں دے گا اور ایسی جگہ سے تمہیں رزق پہنچائے گا کہ تم وہاں سے رزق آنے کا گمان بھی نہیں کر سکتے اس کے بعد مجرم کی دو سزائیں بتائی گئیں جو اللہ کا مجرم ہوتا ہے اس کے لئے دو سزائیں من یاتیہ عذاب یخزیہ ویحلو علیہ عذاب مقیم 8:56 ایک سزا دنیا کی ہے اور ایک سزا آخرت کی ہے دنیا کی سزا کیا ہے رسوہ ہو جائے گا ایسا عذاب آئے گا جو عذاب اس کو دنیا میں رسوہ کر دے گا اور آخرت کا عذاب اس کے اوپر قائم رہنے والا ایور لاسٹنگ عذاب آ جائے گا جو کبھی اس سے ہٹے گا نہیں اس کے بعد مشرقین کے تعلق سے ایک بات کہی جا رہی ہے 9:33 آپ ان کفار اور مشرقین سے پوچھئے کہ آسمان اور زمینوں کو بنانے والا کون آسمان اور زمینوں کا خالق کون بولیں گے اللہ ہے سوال یہ ہے 10:07 کہ جب آسمانوں زمینوں کا اور تمہارا خالق اللہ ہے تو پرستش بھی تو اسی کی ہونی چاہیے خالق اللہ کو مانتے ہو پرستش دوسروں کی کرتے ہو یہ کونسی منطق ہے اس کے بعد ایک عجیب بات فرمائی گئی کہ اگر اللہ کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ کرے تو دنیا کی تمام طاقتیں مل کر کے اس آدمی سے اس نقصان کو اس تکلیف کو دور نہیں کر سکتی 10:42 اور اگر اللہ تعالیٰ کسی کو فائدہ پہنچانا چاہے تو دنیا کی تمام طاقریں مل کر کے اگر اس فائدے کو روکنا چاہے روک نہیں سکتی حضرت عامر ابن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک صحابی ہیں کہتے ہیں کہ مجھے قرآن کی تین آیتوں نے دنیا و معافیہ سے بینیاز کر دیا ہے دنیا و جہان سے بینیاز کر دیا ہے پہلی آیت 11:09 اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچانا چاہے تو اس کے علاوہ اس تکلیف کو دور کرنے والا کوئی نہیں اور اگر تمہیں کوئی خیر پہنچانا چاہتا ہے تو اس خیر کو تم تک پہنچنے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی ایک ہی آیت دوسری آیت 11:35 زمین پر جتنے بھی جاندار ہیں سب کی روزی اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھی ہے روزی پہنچا دے گا جتنا اس کے مقدر میں ہے تیسری آیت پہلی آیت تو سورہ یونس کی تھی دوسری آیت سورہ حود کی تھی اور تیسری آیت یہ سورہ فاطر کی ہے 12:04 اللہ جس شخص کے لیے اپنی رحمت کا دروازہ کھولنا چاہے کوئی اس کو بند نہیں کر سکتا اور جس کے لیے اپنی رحمت کا دروازہ بند کر کے دنیا کی کوئی طاقت رحمت کا دروازہ کھول نہیں سکتی کہا یہ تین آیتیں جب سے میں نے پڑھی ہیں تب سے میں دنیا اور معافیہ سے بینیاز ہو گیا ہوں اس طریقے کا ایمان اس طریقے کا یقین مسلمانوں کو قرآن کے اوپر ہونا چاہیے جیسا کی صحابی کا یقین تھا عابر ابن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آیتِ کریمہ کا اختتام اس � 12:43 قُلْ حَسْبِ اللَّهِ کہے دو اللہ میرے لئے کافی ہے وَعَلَيْهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُونَ اللہ پر بھروسہ کرنے والے اللہ پر توقل کرنے والے ہی اللہ پر توقل کرتے ہیں انہیں توقل کرنا چاہیے ابن کثیر نے اس ٹکڑے کے تعلق سے ایک حدیث نقل فرمائی ہے تفسیر ابن کثیر میں کہ آدمی تین چیزوں کا متمنی ہوتا ہے دنیا میں ایک ہی ہے کہ اللہ کا فضل و کرم میرے اوپر ہمیشہ رہے ایک 13:20 دوسرے اس کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ میں دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور بن کے رہوں تیسرے اس کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ میں دنیا میں سب سے زیادہ باعزت رہوں اللہ فرما رہا ہے کہ اگر تمہیں دنیا میں عزت چاہیے اگر تمہیں دنیا میں طاقت چاہیے اگر تمہیں دنیا میں اللہ کا فضل و کرم چاہیے تو تین کام تمہیں کرنے ہیں اگر سب سے زیادہ طاقتور بننا ہے سب سے زیادہ طاقتور بننا ہے 13:55 تو تم اللہ تعالیٰ پر تباکل کرو اللہ پر بھروسہ کرو سب سے زیادہ طاقتور ہو جاؤ گے اور سب سے زیادہ مالدار بننا چاہتے ہو یعنی اللہ کا فضل و کرم تمہارے اوپر رہے اگر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم تمہیں چاہیے غنی بننا چاہتے ہو تو اللہ تعالیٰ کی رحمت کے اوپر تمہیں یقین کرنا چاہیے اور اگر دنیا میں بائزت رہنا چاہتے ہو تو پھر 14:36 اللہ تبارک و تعالیٰ ہی پر توقع کرو اس کے بعد ایک آیت آ رہی ہے اس پر ٹھہر کر ہم ذرا تفصیل سے بحث کرنا چاہیں گے آیت کریمہ اس طرح ہے اللہ انسانوں کی جانوں کو نکال لیتا ہے جب وہ سو رہے ہوتے ہیں 15:18 اور اگر ان کی زندگی رہتی ہے تو وہ جان کو لوٹا دیتا ہے روح کو لوٹا دیتا ہے اور اگر موت دینی ہوتی ہے تو نکالنے کے بعد واپس نہیں لوٹا تھا اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے بہت نشانیاں ہیں ایک نشانی نہیں بہت ساری نشانیاں ان لوگوں کے لئے غور و فکر کرنے والوں کے لئے حقیقت یہ ہے کہ انسان کے جسم میں دو چیزیں ہیں 15:56 ایک چیز کو ہم کہتے ہیں جان اور ایک چیز کو کہتے ہیں ہم روح روح الگ ہے جان الگ ہے روح کی وجہ سے آدمی کو ادراک اور شعور حاصل ہوتا ہے انسانی ادراک و شعور اور جان کی وجہ سے زندگی قائم رہتی ہے خواب میں کون سی چیز نکلتی ہے روح یہی وجہ ہے کہ اس کے نکلنے کی وجہ سے 16:34 ادراک اور شعور موطل ہو جاتے ہیں لیکن آدمی زندہ رہتا ہے کیوں روح کے نکلنے پر ادراک اور شعور موطل ہو جاتے ہیں کیونکہ روح ہی ادراک اور شعور کے حصول کا ذریعہ ہے وہ نکل گئی تو ادراک اور شعور موطل ہو جاتے ہیں زندہ کیوں ہے اس لیے کہ جان جو ہے وہ اندر ہی ہے ابھی نکلی نہیں ہے خواب میں روح نکلتی ہے جان موجود رہتی ہے اگر یہ فرق سمجھ میں آ گیا 17:11 تو اب تھوڑا غور کریں گے کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جان پہلے نکل جاتی ہے روح موجود رہتی ہے اسی وجہ سے سائنس دانوں نے یہ کہا ہے کہ آدمی کے مرنے کے بعد اس کے دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد تین منٹ تک اس کا دماغ زندہ رہتا ہے سوال یہ ہے کہ جب آدمی مر گیا تو مرنے کے بعد تین منٹ تک اس کا دماغ کیوں کام کرتا رہتا ہے زندہ کیوں رہتا ہے 17:46 ای ای جی کرانے کے بعد جس کو الیکٹرو انسیفلوگریفی کہتے ہیں الیکٹرو انسیفلوگریفی ای ای جی ای ای جی کرانے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ آدمی جب مر گیا مرنے کے بعد تین منٹ تک اس کا دماغ زندہ رہتا ہے دل کی دھڑکن بند ہو جاتی ہے لیکن دماغ تین منٹ تک زندہ رہتا ہے یہ ای ای جی سے معلوم ہوتا ہے 18:13 اس کی کیا توجہ ہوگی؟ وہی توجہ ہوگی کہ جان تو نکل گئی لیکن روح موجود ہے وہ بعد میں نکلتی ہے اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے روح پہلے نکل جاتی ہے جان بعد میں نکلتی ہے اس طرح آدمی تڑپ تڑپ کر کے مارتا ہے اور کبھی کبھی دونوں کو ساتھ میں نکالا جاتا ہے روح اور جان دونوں ساتھ میں نکلتے ہیں اگر روح پہلے نکل گئی ہے تو 18:52 آدمی کے جب جان نکالی جاتی ہے تو اس کو بہت تکلیف ہوتی ہے یا دونوں کو ساتھ میں نکالا جائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن جان پہلے نکل گئی ہو اور روح بعد میں نکلے تو اس صورت میں میں سمجھتا ہوں کہ مرنے والے کو تکلیف کم ہوتی ہے یہ فرق ہے روح میں اور جان میں اللہ نے اس پر غور فکر کی دعوت دی ہے غور فکر کرنے والوں کے لئے بہت نشانی ہیں آگے ایک خاص قسم کے مشرقین کا ذکر ہو رہا ہے 19:40 جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر یقین رکھتے ہیں اللہ کو مانتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے اس جھوٹ کا بھانڈا چورائے کے اوپر پھوڑ رہا ہے کیسے؟ کہہ رہا ہے تمہارا دعویٰ صحیح نہیں ہے وَإِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَحْدَهُشْ مَعَزَّدْ قُلُوبُ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَإِذَا ذُكِرَ الَّذِينَ مِن دُونِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْ 20:19 اللہ تعالیٰ کی قوت اور طاقت بیان کی جاتی ہے اس کی طاقت اور قوت بیان کی جاتی ہے تو دیکھا جاتا ہے کہ لوگوں کے چہروں پر ایک خاص قسم کا تناؤ نظر آتا ہے ان کے دل میں انقباس پیدا ہو جاتا ہے جس کے آثار چہرے کے اوپر دکھائی دیتے ہیں اور جب ولیوں کا تذکرہ ہوتا ہے غیر اللہ 20:59 کا تذکرہ ہوتا ہے کہ فلاں بزرگ ہوا میں اڑ رہے تھے فلاں صاحب پانی کے اوپر چل رہے تھے فلاں صاحب نے یہ کرامات دکھائی فلاں صاحب نے یہ کرامات دکھائی فلاں نے پگلا ہوا سونا پی لیا فلاں نے ہاتھی کو زندہ کر دیا فلاں کی وجہ دیوار چلی فلاں صاحب بغیر سر کے دھڑ کے ساتھ لڑ رہے تھے جب ایسی کرامات بیان کی جاتی ہیں تو لوگوں کی باچیں کھل جاتی ہیں لوگوں کے چہرے ہشاش اور بشاش ہو جاتے ہیں در حقیقت ان کے چہروں کی یہ کیفی 21:41 کہ صرف اللہ کے ذکر کرنے کے بعد ان کے چہروں کے اوپر جو مایوسی چھا جاتی ہے افسردگی چھا جاتی ہے اور غیر اللہ کے ذکر کرنے پر ان کے چہرے ہشاش بشاش ہو جاتے ہیں یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ سے ان کو اتنی محبت نہیں ہے جتنی کی اپنے نام نہا دولیہ سے جبکہ جن کے دلوں میں ایمان ہوتا ہے ان کی ایک پہچان اللہ تعالیٰ نے بتائی ہے سورہ بقرہ میں 22:17 ایمان والے تو وہ ہوتے ہیں جو اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں یہاں ان کے چہروں سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی محبت مغلوب ہے غیر اللہ کی محبت غالب ہے اس کے بعد ایک آیت کریمہ آ رہی ہے آیت کریمہ اس طرح ہے 22:56 مسند احمد کی ایک روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے دنیا اور مافیہ سب دے دیا جاتا دنیا دے دی جاتی اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ سب کچھ مجھے دے دیا جاتا تو مجھے اتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی کہ اس آیت کریمہ کے نازل ہونے پر خوشی ہوئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ آیت بہت ہی عظیم شان ہے ترجمہ پہلے دیکھیں آیت کریمہ کا اللہ فرما رہا ہے 23:27 اے میرے حبیب آپ میری طرف سے بول دو میری طرف سے کہہ دو کن سے کہہ دو میرے ان بندوں کو جو گنہگار ہیں اللہ میرے بندے ہیں لیکن انہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے چھوٹے بڑے بہت سارے گناہ کی ہیں انہوں نے ایک تو کہا کی میں تو بول ہی رہا ہوں میری طرف سے آپ بھی اپنی زبان مبارک سے بول دیجئے میں تو بول ہی رہا ہوں آپ بھی ذرا اپنی زبان مبارک سے خوش خبری دے دیجئے کن کو 24:00 عبادی میرے بندوں کو کون سے بندے جنہوں نے اپنے نفسوں کے اوپر ظلم کیا ہے چھوٹے بڑے بہت سارے گناہ انہوں نے کی ہیں ان سے کہیے آپ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کتنی بڑی تسلیح ہے گنہگاروں کے لئے اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے اپنے گناہوں کو نہ دیکھو اللہ کی رحمت کو دیکھو ہمارے گناہ کتنے بھی ہو جائیں 24:40 کیا اللہ کی رحمت سے بڑے ہو سکتے ہیں ہمیشہ یہ بات نگاہ میں رہے کیونکہ جب ہم کوئی سورہ پڑھنا شروع کرتے ہیں تو سب سے پہلے کیا پڑھتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم رحمان اور رحیم یہ اللہ کی دو صفتیں ذکر کی گئیں یعنی میری رحمت میرے غزب کے اوپر حاوی ہے تو اے میرے وہ بندوں جن سے بہت سارے چھوٹے بڑے گناہ سرزد ہو گئے ہیں 25:15 وہ میری رحمت سے مایوس نہ ہوں تو لا تقنط مر رحمت اللہ کا میری رحمت سے مایوس نہ ہوں آگے بات ختم ہو گئی تھی نا لیکن آگے فرمایا جا رہا ہے ان اللہ یغفر الزنوب بے شک یہ دیکھو یقین یقین کے لئے شورلی شورلی انہاں مانے شورلی یقیناً اس میں کوئی شکوش بھائی کی گنجائش نہیں یغفر الزنوب جمیع اللہ بخش دے گا زنب مانے گناہ زنوب اسی کی جمع ہے سن 25:51 گناہ سنس گناہوں تو زنب مانے گناہ سن زنوب سنس ان اللہ یغفر الزنوب بے شک اللہ تمام گناہوں کو ماف کر دے گا ہر قسم کے گناہوں کو ماف کر دے گا بہت سارے ہوں تب بھی جمیعاً all of them جمیعاً مانے سب کے سب all of them پھر فرمایا گیا ایسا میں کیوں کرتا ہوں 26:26 اس لیے کہ تیرا رب غفور ہے بہت زیادہ مغفرت کرنے والا اور بہت زیادہ رحم کرنے والا یہاں بڑی تسلی دی گئی ہے گنہگاروں کو کہ کتنے بھی گناہ وہ کر چکے ہوں پھر بھی وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں لیکن ایک شرط ہے ان کی زندگی میں شرک نہ ہو اور پھر وہ اللہ کی طرف 27:05 کبھی پلٹ کر آ جائیں ایسا ہے کبھی پلٹ کر آ جائیں تو اللہ تمام گناہوں کو ماف کر دے گا شرط یہ ہے کہ شرک زندگی میں نہ ہو اور زندگی کے کسی بھی موڑ کے اوپر وہ گناہوں سے پلٹ کر اللہ کی طرف آ گئے ہوں اس کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ یہیں دنیا میں سب کچھ کر لو آخرت میں پشتانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا کوئی تمنا کوئی آرزو کوئی افسوس کوئی حسرت تام نہ آئے گی 27:42 جن لوگوں نے دنیا کے اندر اچھے کام نہیں کیا ہوں گے ان کے تین گروہ ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ نے مجرمین کے تین گروہوں کا یہاں تذکرہ فرمایا ہے اس طرح فرمایا یہ پہلا گروہ دوسرا گروہ دوسرا گروہ تیسرا گروہ 28:32 یہ تیسرا گروہ ایک گروہ تو یہ کہے گا کہ ہائے افسوس دنیا میں ہم نے اللہ تعالیٰ کے احکام کی پرواقی ہوتی اس کے اوپر عمل کیا ہوتا مزاق اڑانے والوں میں سے نہ ہوتے تو آج اچھا انجام ہوتا حسرت کریں گے 29:16 اللہ تعالیٰ کے فرما بردار بن کر رہے تھے لیکن یہ حسرت پہلے گروہ کی بالکل کام نہ آئے گی دوسرا گروہ او تقول لو ان اللہ حدانی لکنتو من المتقین ارے ہماری تقدیر ہی خراب تھی سارا وبال تقدیر کے اوپر ڈال دیں گے کہ اگر اللہ ہمیں ہدایت دے دیتا تو ہم بھی اس کے فرما بردار ہو جاتے یہ تو تقدیر ہی میں نہیں لکھا تھا ہماری تقدیر ہی خراب تھی تو دوسرا گروہ تقدیر کے اوپر سارا وبال ڈال دے گا 29:46 لیکن وہاں تقدیر کے اوپر سارا وہ بال ڈالنے سے بھی تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا تیسرا کرو لو انلی کررتن فاکون امن المحسنین اگر دنیا میں دوبارہ لوٹا دیا جاتا تو ہم اچھے کام کر کے آتے ان تین طریقے کی تمناوں کا کوئی حاصل وہاں نکلے گا دوبارہ وہ دنیا میں بھیجے جائیں گے قطعا نہیں امتحان حال سے باہر نکل گئے سارے پیپر جمع کر لیا گئے ہیں اب صرف ریزلٹ آؤٹ ہوگا 30:18 دوبارہ امتحان حال میں انہیں نہیں بیٹھایا جا سکتا یہ کوئی قائدہ ہی نہیں ہے یہ تو دنیا کے اندر بھی ایسا ہوتا ہے دوبارہ اس کے لئے امتحان حال قائم نہیں کیا جاتے دوبارہ انہیں امتحان کے لئے نہیں بیٹھایا جاتا امتحان حال سے باہر ہوئے کہ صرف ریزائٹ سنایا جاتا ہے بلا قجاد کا آیاتی اللہ فرمایا کہ ہماری آیات تم تک پہنچ گئی تھی تمہیں موقع بھی دیا گیا تھا لیکن تم نے غفلت کی ہماری آیات کی کوئی پرواہ نہیں کی اس کے بعد یہ فرما 30:58 کہ سور کتنی قسموں کا ہوگا کتنے طریقے کا ہوگا فرمایا گیا ایک نفخہ ہوگا سور ایک مرتبہ پھونکا جائے گا تو سارے لوگ گھبرا جائیں گے یہ نفخہ ہوگا گھبرا دینے کا نفخہ ایک سور پھونکا جائے گا سارے کے سارے لوگ گھبرا جائیں گے یہ ہوگا 31:33 نفغہ فضاء اور دوسرا سور پھونکا جائے گا سارے کے سارے لوگ مر جائیں گے یہ ہوگا نفغہ سائق اور تیسرا سور جب پھونکا جائے گا تو وہ قیام رب العالمین کے لئے ہوگا اب چلو اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں یہ تین قسم کے سور پھونکا جائیں گے اللہ من شاء اللہ دوسرا سور جب پھونکا جائے گا جس سے تمام لوگ مر جائیں گے تمام جاندار ختم ہو جائیں گے اللہ فرما رہا ہے کہ مگر جس کو اللہ چاہے وہ مریں گے نہیں سور کے بعد بھی 32:04 وہ کون سے لوگ ہوں گے اس سلسلے میں کئی اقوال موجود ہیں کہ سور پھونکے جانے کے بعد سارے جاندار مر جائیں گے آسمان میں بھی اور زمین میں بھی جہاں جہاں زندگی ہے جہاں جہاں جاندار ہیں سب اس سور کے پھونکے جانے کے بعد مر جائیں گے مگر جن کو اللہ زندہ رکھنا چاہے یہ کون لوگ ہیں جنہیں اللہ زندہ رکھنا چاہے کہتے ہیں کہ جنت اور دوزق کے اوپر جو داروگے مقرر ہیں سور کا اثر ان کے اوپر نہیں ہوگا یہ نہیں مریں گے 32:38 بعض لوگوں نے کہا کہ جبرائیل میکائیل اسرافیل اسی طریقے سے ملک الموت یہ سور پھونکنے پر نہیں مریں گے تیسرا قول یہ ہے کہ وہ فرشتے جو اللہ تعالیٰ کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں وہ سور پھونکنے کے بعد نہیں مریں گے بہرحال یہاں تذکرہ ہے کہ سور پھونکا جائے گا تو تمام جاندار مر جائیں گے مگر جن کو اللہ چاہے وہ سور پھونکے جانے کے بعد بھی نہیں مریں گے 33:10 اور اس سلسلے میں یہ تین اقوال ہیں جو میں نے پیش کی پھر میدانِ محشر قائم ہوگا اللہ فرما رہا ہے یہ زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی سورج کی روشنی تو بہت کم ہے اس وقت تو یہ سورج ہی نہیں ہوگا بلکہ اس وقت روشنی کا منبع صرف اللہ تعالیٰ کا نور ہوگا اللہ تعالیٰ کی ذات ہوگی وہیں سے نور نکلنا ہوگا 33:43 اور اتنی روشنی ہوگی کہ زمین میں دور دور تک آدمی جہاں دیکھنا چاہے گا جہاں تک دیکھنا چاہے گا ہر چیز صاف صاف نظر آئے گی اللہ اکبر کس طریقے کی روشنی ہوگی وہ فرمایا گیا زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی اور یہ نور ایسا ہوگا کہ دور دور تک آدمی جہاں تک دیکھنا چاہے گا اسے ہر چیز صاف نظر آ جائے گی پھر کیا ہوگا 34:13 انسان کے سارے کے سارے عامال نامیں رکھ دئیے جائیں گے وہ جیہ بن نبیین اور انبیاء اکرام کو لے آیا جائے گا وہ شہدہ اور گواہوں کو لے آیا جائے گا زندگی کا پورا ریکارڈ کتابی شکل میں موجود ہوگا ویڈیو کیسٹ بھی آڈیو کیسٹ بھی تحریر بھی سب طریقے سے نام عامال تمہارے سامنے ہوگا انبیاء اکرام جو تمہاری طرف بھیجے گئے وہ بھی آ جائیں گے گواہ بھی بلالیے جائیں گے 34:50 بتائیے اس وقت کیا حال ہوگا آدمی اللہ تعالیٰ یہیں خبردار کر رہا ہے کہ اپنے ہوش و حواس درست کر لو اس سے پہلے کہ تمہارے ہوش و حواس خراب ہو جائیں جب تک ہوش و حواس درست نہیں اپنے عمال درست کر لو اس سے پہلے کہ تمہارے ہوش و حواس خراب ہو جائیں اور پھر تمہیں سنبھلنے کا اور صدرنے کا موقع نہ رہے اس کے بعد بتایا گیا کہ دنیا میں سب سے بڑا جاہل جانتے ہو کون ہوتا ہے مشرق ہوتا ہے فرمایا گیا اَفَغَيْرَ اللَّهِ تَعْمُرُ 35:26 کیا اللہ کے علاوہ کی عبادت کی تم مجھے دعوت دیتے ہو اے جاہلو یعنی جو اللہ کے علاوہ کی عبادت کی طرف دعوت دے وہ خود جاہل اور جو غیر اللہ کی عبادت کرے وہ بھی جاہل دائی بھی جاہل اور مدعو بھی جاہل دونوں کی دونوں جاہل اور پھر شرک کی شنات اور قباحت اور اس کی سنگینی بیان کی گئی اے ہمارے رسول آپ کی طرف یہ وحی کی جا رہی ہے اور یہی وحی آپ سے پہلے تمام انبیاء کرام کی طرف کی گئی تھی کیا؟ 36:00 اگر فرض محال آپ بھی شرک کر رہے ہیں ہمارے رسول تو آپ کے بھی سارے عامال ضائع ہو جائیں گے اور آپ بھی دھاٹا اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ ہم کسی کو ماف نہیں کریں گے اگر وہ شرک لے کر میرے پاس آیا تو اس کے بعد فرمایے گا 36:22 بلکہ اللہ ہی کی عبادت کرو وکم من الشاکرین اور اللہ کا شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ اس کا مطلب کہ اللہ کا سب سے بڑا شکر گزار بندہ وہ ہے جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی عبادت کرے بہ الفاظ دیگر مواحد توحید پر قائم اور شرک سے دور رہنے والا یہ اللہ کا سب سے بڑا شکر گزار بندہ ہے ہم کیا کہتے ہیں اللہ کا شکر ہے اللہ کا شکر ہے زبان سے کتنا ہی شکریہ کیوں نہ ادا کرو اگر آپ مشرک ہیں آپ کی زندگی میں شرک ہے آپ کی زندگی میں توحید نہیں ہے تو آپ 36:47 لاکھ شکر شکر مو سے نکالا کریں اور اللہ کا شکریہ ادا کریں اللہ کا شکر ادا نہیں ہوگا اللہ نے فرمایا بلاللہ فعبد وکم من الشاکرین اللہ ہی کی عبادت کرو اور اللہ کا شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ گویا کہ اللہ کا شکر گزار بندہ موحید ہی ہوتا ہے مشرق اللہ کا شکر گزار بندہ نہیں ہو سکتا اس کے بعد سورہ مومن شروع ہوتی ہے ان آیات سے حامیم 37:21 فرمایا گیا وہ عزیز ہے وہ علیم ہے عزیز ہے غالب ہے کوئی بھی اس کی پکر سے نہیں بچا سکتا جس کو پکر لے دنیا کی کوئی طاقت اس کو چھوڑا نہیں سکتی عزیز ہے غالب علیم ہے جان رہا ہے کس کو پکڑ لے کس کو چھوڑنا ہے اس علم ہے کون پکڑے جانے کے لائق ہے کون چھوڑے جانے کے لائق ہے اس کو علم ہے اس وقت کا 37:51 غافر الزم کہہ کر کے تسلی دی گئی گنہگار بندوں کو کہ دیکھو اے میرے گنہگار بندوں کتنے بھی گناہ تم کر چکے ہو اپنے گناہوں سے باز آ جاؤ توبہ کے دروارہ کھلا ہوا ہے میری وغفرت کے دروارہ کھلا ہوا ہے اللہ تمام گناہوں کو ماف کر دے غافر الزم وہ تمام گناہوں کو ماف کر دے والا ہے فارگیبر آل کینٹس آف سنس تمام قسم کے گناہوں کو ماف کر دے والا غافر الزم وقابل التعوب 38:19 اور توبہ کو قبول کرنے والا ہے توبہ کا دروازہ گرگرے تک کھلا ہوا ہے گرگرہ کسے کہتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جب تک گرگرہ نہ آجائے تب تک توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوتا آفتاب مشرق سے نے نکل کر مغرب سے نکلا توبہ کا دروازہ بند اور اسی طرح آدمی کو گرگرہ آ گیا توبہ کا دروازہ بند گرگرہ کسے کہتے ہیں 38:49 نظامِ گرفتار آدمی کے موہ میں کوئی پتلی چیز ڈالی جائے پانی ہے شربت ہے کوئی پتلی سیال چیز ڈالی جائے اور وہ زبان سے اس کو موہ کے اندر ایرے پھیرے مگر ہلکوم کے نیچے نہ اتار سکے تو سمجھو اب یہ غرغرے میں مبتلا ہو گیا ہے توبہ کا دروازہ بند ہو گیا غرغرہ آنے سے پہلے توبہ کر لو اس لئے کہ غرغرہ آ گیا کہ توبہ کا دروازہ بند 39:19 یہی وجہ ہے کہ جب مردوں کو نہلایا جاتا ہے تو اضو کراتے وقت نہلاتے وقت مو سے پانی نکلتا ہے شربت نکلتا ہے 39:28 یہ شربت اور پانی کے وہ قطرات ہوتے ہیں جو اس کے مقدر میں نہیں لکھ رہے ہوتے وہ پیٹ کے اندر جاتا ہی نہیں ہلکم سے نیچے اترتا ہی نہیں یہی یہ بات بھی ثابت ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے جتنے دانے انسان کے لئے لکھ رکھے ہیں وہ حلق کے نیچے اتار لیتا ہے جتنے قطرات پانی کے اس کے حق میں مقدر فرما دیئے ہیں وہ سارے قطرات اپنے حلق کے نیچے اتار لیتا ہے جو دانے اور جو قطرات اس کے مقدر میں نہیں ہوتے ان کو ہلکم کے نیچے نہیں اتار سکتا 39:59 شدید لقاب آدمی سرکشی پر نہ اتارائے اس لئے کہ گنہگار کو ہم بخش دیتے ہیں سرکش کو ہم چھوڑتے نہیں اور جب پکڑتے ہیں تو آدمی جب کسی کو تھپڑ مارتا ہے تو چٹاک کی آواز آتی ہے لیکن جب میری لاتھی چلتی ہے تو صرف نشانات نظر آتے ہیں لاتھی نظر نہیں آتی شدید لقاب اس کے بعد فرمایا گیا زدتول بہت بڑا فیاض ہے وہ سخی ہے وہ جو کچھ اس دنیا میں انسانوں کو 40:30 اور ہر قسم کے جانداروں کو مل رہا ہے سب اسی کے کرم سے ہے سب اسی کے فضل سے ہے سب اسی کے رحم سے ہے اور سب اسی کی سخاوت اور اسی کی فیاضی کی وجہ سے ہے جو کچھ اس کو ملتا ہے یہ صرف اللہ کے فضل سے ملتا ہے اس کے کرم سے ملتا ہے اب جب اس کی صفات یہ ہیں تو لا الہ الاہ اس کے علاوہ کوئی معبود بھی نہیں ہو سکتا لہذا صرف اسی کی عبادت کرو اس کے بعد فرمایا گیا کہ کچھ فرشتے ایسے ہیں جن کا صرف ایک کام ہے کیا اللہ کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں 41:07 اس وقت چار فرشتے ہیں جو اللہ کے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور قیامت میں جب اللہ کا عرش آئے گا تو اس وقت چار فرشتے اور بڑھا دیے جائیں گے وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقُهُمْ يَوْمَئِدٍ ثَمَانِيَا ثَمَانِيَا مینز ایٹ آٹھ آٹھ فرشتے اٹھائے ہوئے ہوں گے ابھی چار ہیں قیامت میں اس کے عرش کو اٹھانے والے چار فرشتے اور ہو جائیں گے آٹھ ہو جائیں گے یہ عجیب و غریب اور بڑے پر 41:40 اور بالکل مستریس انجلز ہیں فرشتے ہیں یہ لیکن عجیب بات تو یہ ہے کہ اتنی بلندی پر ہوں بتائیے عرش سے بھی بلند کوئی چیز ہو سکتی ہے کہاں ہے عرش کتنی بلندی پر ہے اور عرش کو اٹھائے ہوئے اتنی بلندی پر وہ ہیں اتنی بلندی پر رہتے ہوئے ہم لوگ جو پستی میں ہیں زمین پر ہیں ان کا ہمارے ساتھ بڑا گہرا تعلق ہے کن کے ساتھ 42:09 زمین پر رہنے والے تمام لوگوں کے ساتھ نہیں صرف ایمان والوں کے ساتھ عجیب بات ہے ایمان کا عجب حال ہے کہ اتنی بلندی پر وہ فرشتے ہیں جن کو حملت الارش کہا جاتا ہے جو اللہ کے ارش کو اٹھائے ہوئے ہیں ان کا اس زمین کے اوپر جو ایمان والے ہیں ان کے ساتھ بڑا گہرہ تعلق ہے کیا تعلق ہے تعلق کو بتائیں گے 42:40 اور جو فرشتے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں الذین یحملون العرش وہ فرشتے جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں یسبحون بحمد ربهم پہلا کام ان کا 43:10 اللہ کی تسبیح بیان کرتے رہتے ہیں اس کی حمد بیان کرتے رہتے ہیں ایک کام تو ان کا یہ ہے اللہ کی تسبیح اور تقویس بیان کرنا اس کی تحمید بیان کرنا دوسرا کام زمین پر جو ایمان والے اللہ کے بندے ہیں ان کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں کیا دعا ہے ان کی دعا ذکر کی گئی 43:43 اے اللہ تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز کے اوپر حاوی ہے ہر چیز کے اوپر چھایا ہوا ہے وسیع ہے تیرے اس رحم کے حوالے سے ہم ایک دعا کرتے ہیں فَغْفِرْ لِلَّذِينَ تَعْبُوا جو توبہ کر لیں اللہ ان کے سارے گناہ کو ماف کر دے یہ حملت الارش کی دعا ہے اللہ کے رحم کے حوالے سے دعا کر رہے ہیں ایمان والوں کے لئے فَغْفِرْ لِلَّذِينَ تَعْبُوا جو توبہ کریں 44:18 اے اللہ تو ان کو بخش دے اور جو تیرے راستے پر چلے ان کو بھی تو بخش دے ان سب کو جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھ یہ دعائیں ہو گئیں آگے اور دعائیں اب جہنم سے محفوظ رکھ اے ہمارے رب ان کو ہمیشگی کی جنت میں داخل فرمائے داخل کر داخل فرمائے جہنم سے بچا 44:50 جنت کے اندر داخل فرماؤں صرف انہی کو نہیں ان کے جو نیک باپ دادا ہیں ان کو بھی ان کے شہروں کو ان کی بیویوں کو بھی جو نیک ہیں ان کے بچوں کو ان کے آل اولاد کو بھی جو نیک ہیں ان کو بھی جنت میں داخل فرماؤں اللہ اکبر کیسا تعلق ہے حملت العشق ایمان والوں کے ساتھ ہمارے بچوں کے لئے دعا کر رہے ہیں ہمارے باپ دادا کے لئے دعا کر رہے ہیں ہماری بیویوں کے لئے دعا کر رہے ہیں شہروں کے لئے دعا ہو رہی ہے 45:26 آخر میں ایک بڑی پیاری دعا کر رہے ہیں اے اللہ ان کو ہمیشہ برائیوں سے دور رکھنا برائیوں سے بچاتے رہنا اس لیے کہ اے اللہ جن کو تُو نے برائیوں سے بچا لیا وہی تیری رحمت کے مستعیق ہوں گے یہ بتائیں گے 45:49 عرش کو اٹھانے والے فرشتوں کی دعا ہے ایمان والوں کے لئے اس کا مطلب اتنی بلندی پر رہنے والے وہ فرشتے ایمان والوں سے بڑا گہرا تعلق رکھتے اور یہ تعلق بڑا پرسرار ہے بڑا مسٹیریس تعلق ہے اس کے بعد ایک سوال کا جواب بھی آ جا رہا ہے اللہ تبارک و تعالی بڑا تیز حساب لینے والا ہے سوال یہ تھا کہ اللہ تعالی اتنے آدمیوں کے گناہوں کا ریکارڈ کیسے رکھتا ہوگا اس لئے کہ حساب لینے کے لئے 46:36 زندگی کے تمام گناہوں کا ریکارڈ رکھنا ضروری ہے تب نے حساب لے گا حساب کے لیے ریکارڈ ضروری ہے اللہ فرما رہا ہے ایک بات بتاؤ جتنے جاندار ہیں سب کو روزی پہنچ رہی ہے کہ نہیں پہنچ رہی ہے پہنچ رہی ہے جب سب کو روزی پہنچانے پر ہم قادر ہیں اور ہم یہ جان رہے کہ کس کو کتنی روزی چاہیے تو ہم یہ نہیں جان سکتے کہ کس نے کیا کیا ہے ان کی روزی 47:05 کا حساب ہمارے پاس ہے ان کی روزی کا ریکارڈ ہمارے پاس ہے تو ان کے عامال کا ریکارڈ ہمارے پاس نہیں ہو سکتا اسی وجہ سے اس سے پہلے کی ایک آیت ہے دو تین آیتوں سے پہلے رزق کا تذکرہ ہوا کہ دیکھو دنیا کے ہر جاندار کو ہم رزق پہنچا رہے کی نہیں ہر رزق پہنچ رہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس رزق پہنچ رہا تو ان کے بارے میں ہم پورا علم رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں جب پورا علم رکھتے ہیں رزق کے تعلق سے تو ان کے عامال کے تعلق سے ہم 47:37 پورا علم کیوں رکھ سکتے ہیں ان کا ریکارڈ کیوں رکھ سکتے ہیں بڑی پیاری دلیل ہے بہت سادی اور بڑی مشاہداتی اور بڑی زبردست دلیل ہے اس کے بعد ایک بڑی عجیب و غریب بات فرمائی جا رہی ہے ہم اپنے رسولوں کی مدد کریں گے اور مومنوں کی مدد کریں گے دنیا کی زندگی میں بھی اور قیامت میں بھی قیامت میں کیا مدد کریں گے 48:14 نامِ عمل دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا پلسرات پر سے آرام سے گزر جائیں گے نیزانِ عمل میں ان کا عمل بھاری ہو جائے گا یہی نا قیامت کے دن اس طریقے کی مدد ہوگی دنیا میں مدد کا کیا مطلب ہے دنیا میں مدد کا یہ مطلب ہے کہ ہم دنیا والوں کے تعلق سے پوری دنیا کے تعلق سے جانبدار نہیں رہیں گے بلکہ ہم مومنوں کے ساتھ وہ برتاؤ کریں گے 48:50 جو غیر مومنین کے ساتھ برتا ہونا چاہیے مومنوں کے ساتھ ہمارا علق برتا ہوگا غیر مومنوں کے ساتھ ہمارا علق برتا ہوگا ہم اس سلسلے میں جانبدار رہیں گے لیکن اگر ہمارے مومن بندے بھی ہم پر ایمان لانے والے بندے بھی سرکش ہو جائیں اور غیر مومنین کے طرح عامال و افعال کرنے لگیں پھر ہم بالکل غیر جانبدار ہو جائیں گے آج بظاہر دیکھو کہ یہود و نصارہ 49:21 دنیا کی طاقتیں مسلمانوں کے اوپر غالب ہیں انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کے لئے ترہ ترہ کے پلان کر رہے ہیں ترہ ترہ کی سازشیں رچ رہے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے مسلمانوں کی اکثریت یہ بالکل سرکش ہو گئی ہے اور اللہ کے نافرمانوں کی طرح ہو گئی ہے لہذا اللہ جسے مومنوں کے لئے جانبدار ہونا چاہیے بالکل غیر جانبدار ہو گیا ہے نہیں تو اس کا وعدہ ہے کہ ہم 49:51 رسولوں کی مدد کرتے ہیں مدد کریں گے اور مومنوں کی مدد کریں گے مدد کیوں نہیں آرہی ہے اس کا مطلب ہم نافرمانوں کی طرح ہو گئے ہیں ہم میں اور اللہ کے نافرمانوں میں کوئی فرق نہیں رہ گیا لہذا اللہ جانبدار ہونے کے بجائے غیر جانبدار ہو گیا ہے اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تعلق سے فیرون کا ایک قول پیش کیا جا رہا ہے 50:30 فیرون کہہ رہا ہے چھوڑ دو مجھے کہ میں موسیٰ کو قتل کر دوں اور اسے چاہیے کہ اپنے رب کو پکارے بعض لوگ کہتے ہیں نا کہ پکار اپنے رب کو بلا اپنے اللہ کو یہ بات فیرون نے کہی تھی ولے دو ربا اس کو قتل کرنے دو اور یہ اپنے رب کو بلائے دیکھیں اس کا رب کیا کر لیتا ہے اور مجھے تو ایسا لگ رہا ہے مجھے ڈر ہے کہ یہ تمہارے دین کو نہ بدل دے 51:03 ایسا نہ ہو کہ یہ کہیں تمہارا دین بدل دے اور ایک طریقے کا الزام یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ زمین میں فساد برپا کر رہے ہیں یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے یہ تو فیرون نے موسیٰ علیہ السلام کے تعلق سے کہا تھا کہ کہیں تمہارا دین نہ بدل دے اور کہیں زمین میں فساد نہ برپا کر دے لہذا 51:36 مجھے چھوڑ دو میں اس کو قتل کر دوں اور دیکھو مجھ سے اس کو کون بچاتا ہے یہ اپنے رب کو پکارے ولی دو ربا اپنے رب کو پکارے پکار کر دیکھے اس کا رب اسے بچاتا ہے اس کے بعد ایک حقیقت آشکارہ کی جا رہی ہے یہ بڑی ہی حقیقت ہے کہ کوئی قوم ترقی کے کتنے ہی آلہ میار پر کیوں نہ پہنچ جائے 52:20 اس کی بقا کی زمانت نہیں دے سکتی اس لیے کہ تاریخ کے صفحات اٹھا کر دیکھو کہا جا رہا ہے زمین میں پھر کر نہیں دیکھتے دمین میں چل کر دیکھو یعنی تاریخ کے اوراک پلٹ کر دیکھو تمہیں تاریخ کے اوراک کے صفحات پیجز بتائیں گے کہ اس دنیا میں بہت سی طاقتور قومیں گزری ہیں جو تم سے زیادہ طاقتور تھیں جب وہ بادشاہ چلا کرتے تھے تو چاروں طرف سے پہلے ہٹو بچو کی آوازیں آتی تھیں آج دیکھو 52:51 ان کے محلوں کے اوپر مرور ایام کی گرد جم چکی ہے ان کے بڑے بڑے قلعے کھنڈرات میں تبدیل ہو چکے ہیں ان کے مقبروں کے اوپر گدھے لوٹتے ہیں ان کے مقبروں کے اوپر بیٹھ کر لوگ تاش کھیلا کرتے ہیں ان کی قبروں کے اوپر عبابینیں بیٹھ کرتی ہیں کوئی ان کا پرسانے حال نہیں ہے یہ لوگ تم سے زیادہ طاقتور تھے اور تم سے اچھی تہذیب رکھتے تھے اچھی سیویلیزیشن اچھا کلچر 53:35 اچھی تہذیب اچھا تمدن تم سے بڑھ کر تھے ان تمام چیزوں میں وہ مادی اور دنیاوی ترقی میں وہ تم سے کہیں زیادہ تھے کہیں بڑھ کر تھے لیکن ان کو یہ مادی ترقی زوال تباہی اور بربادی سے بچا سکی نہیں ثابت یہ ہوا تاریخ کے صفحات کو دیکھنے کے بعد 54:03 کہ کسی قوم کی مادی ترقی اس کی بقا کی زمانت نہیں ہو سکتی بڑی بڑی طاقت پر قوموں کو صفحہ ہستی سے ایرونیس ورڈ کی طرح حرف غلط کی طرح مٹا دیا گیا اس کے بعد بتایا گیا کہ تین چیزیں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں دل آنکھ اور کان لیکن عجیب حال ہے کہ کہتے ہیں یہ کہ ہمارے دل مستور ہیں غلافوں میں ہیں اور ہمارے 54:48 کانوں میں ڈاٹ لگی ہوئی ہے جس کو عربی میں وقر کہتے ہیں کانوں میں ڈاٹ لگی ہوئی ہے اور ہماری آنکھوں کے سامنے پردہ ہے ہمارے دل غلافوں میں مستور ہے ہمارے کانوں میں ڈاٹ لگے ہوئے ہیں اسی طریقے سے ہماری آنکھوں کے سامنے پردہ ہے دیکھئے معرفت الہی کے لئے 55:20 معرفت الہی کا محل قلب ہے دل ہے یہی اللہ تعالیٰ کو پہچانتا ہے لیکن اس کے لئے دو معین ہیں دو مددگار ہیں دو ایڈز ہیں اس کی کون کون سے کان اور آنکھ اب بتائیے دل غلاف میں مستور ہو جائے آنکھوں کے سامنے پردہ پڑ جائے اور کان میں ڈکن لگ جائے وقر لگ جائے ڈاٹ لگ جائے تو بتائیے تم اللہ کی طرف اسے بلاتے رہو وہ سننے والا ہے 55:52 اس کو سنائی نہیں دے رہا ہے حق دیکھ نہیں رہا ہے تب حق کو نہ دیکھ رہا ہے نہ سن رہا ہے تو دل میں حق اترنے والا کیسے اس کے بعد ایک کائناتی حقیقت ایک کاؤسمٹ فیکٹ بیان کیا جا رہا ہے فرمایا گیا کہ کیا تم اس بات پر غور نہیں کرتے کیا تم کو اس بات پر 56:25 کوئی شک ہے انکار ہے اس بات کا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین کو دو دنوں میں پیدا فرمایا اور پھر اس کے اوپر پہاڑ بنائے پہاڑوں کا کھونٹا ٹھوک دیا اس کے اندر برکتیں نازل فرمائیں روزیاں رکھیں کل ملا کر کے چار دن پھر فقضا ہنن سبا سماواتن فی اومین پھر سات آسمانوں کو دو دن میں بنائے کل چھے دن ہوئے یعنی چار دن زمین میں لگے اور دو دن آسمان میں پہلے یہ پوری کائنات ایک گیسی اس ماس کی شکل میں تھی 57:00 گیسی اسماس اس کے بعد ایک دھماکہ ہوا جس کو بگ بینگ کہا جاتا ہے دھماکے کے ساتھ یہ گیسی اسماس دو حصوں پر تقسیم ہو گیا ایک حصے سے زمین بنی ایک حصے سے آسمان پہلے اللہ تعالیٰ نے اس حصے سے زمین کی حیط بنائی اور اس کے بعد ایک حصے سے آسمان بنایا چاند ستارے سیارے جن کی ضرورت تھی بنایا اور اس کے بعد 57:27 ایک حصے سے زمین کی حیط بنائی اور اس کے بعد اس پر درخت دریا پہاڑ جن چیزوں کی ضرورت تھی زمین کے لئے اس طرح چھے دن میں اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کی تخلیق فرمائی ایک سوال یہاں پیدا ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ فرمایا ہے کہ زمین کے اوپر ہم نے پہاڑوں کا کھوٹا ٹھوک دیا ہے تو یہ تو حرکت زمین کے مخالف ہے اس لئے کہ سائنسی کلیہ ہے the earth moves on its own axis 58:00 زمین اپنے محور کو اوپر ہل رہی ہے گردش کر رہی ہے یہ ایک ذابطہ ہے the earth moves on its own axis زمین اپنے محور کو اوپر گھومتی ہے یہ ایک ذابطہ ہے اور یہ ایک حقیقت ہے scientific fact ہے یہ اب اگر ایسا ہو کہ اس کے اوپر پہاڑ کا کھوٹا ٹھوک دیا جائے تو یہ تو حرکت زمین کے بخالف ہوا کہاں کہ نہیں اس طریقے کا سوال بالکل غلط ہے ذرا ایک کشتی کے اوپر غور کرو 58:33 کہ کشتی پانی کے اوپر چل رہی ہے اس لئے کہ اللہ تعالی نے زمین کو پانی کے اوپر بچھایا ہے اور جب ہلنے دلنے لگی تو ہلنے دلنے سے بچانے کے لئے اس کے اوپر پہاڑ کا کھونٹا ٹھونک دیا گیا ہے پہاڑ کا کھونٹا ٹھونک دینے سے یہ لازم نہیں آتا کہ زمین ایک جگہ ٹھہر گئی ہے گردش نہیں کر رہی ہے اس کی مثال ایسے ہے جیسے کہ ایک کشتی پانی کے اوپر چل رہی ہے اب پانی کے اوپر یہ کشتی چلتی چلی جا رہی ہے 59:03 اس کو لرزش سے اور استراب سے اور ڈاما ڈول ہونے سے بچانے کے لیے اس کو بیلنس کرنے کے لیے اس کے اوپر جگے جگے بڑے بڑے پتھر رکھ دئیے گئے اس کشتی پر اس کی بیلنسنگ کے لیے بڑے بڑے پتھر رکھ دئیے گئے لیکن کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ کشتی پانی کے اوپر چل نہیں رہی ہے پتھر رکھ دئیے گئے تاکہ کشتی جو ڈگمگا رہی ہے ڈس بیلنس ہو رہی ہے 59:35 اس کے اندر بیلنسنگ آ جائے توازن آ جائے لیکن اس کے باوجود کشتی پانی کے اوپر رما دما ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے زمین کو پانی کے اوپر بچھایا اور جب زمین ہلنے ڈلنے لگی تو اس کو ہلنے ڈلنے سے بچانے کے لیے پہاڑ کے کھونٹے ٹھوک دیے گئے اور پہاڑ کے کھونٹے ٹھوکنے سے زمین کے اوپر یہ لازم نہیں آتا کہ زمین موف نہیں کر رہی ہے اگر کشتی کی مثال کو سامنے رکھا جائے اس کے بعد یہ بتایا گیا وَ 60:13 اللہ کے حضور بہت سارے مجرمین پیش ہوں گے اور وہ اپنے ان برے عامال کا انکار کریں گے تو اللہ انسان کی جلد کو اسکن کو حکم دے گا جلد کہتے ہیں اسکن اسکن جمع جلود اللہ جلد کو بولے گا چل تو بول یہ سچ بولنا ہے تو انسان کی جلد اس کے خلاف گواہی دے گی وہ لوگ کہیں گے کہ ارے تو نے ہمارے خلاف اپنے ہی خلاف تو نے گواہی دی 60:45 تو بولی کیسے زندگی میں تو بول نہیں رہی تھی کوئی بھی گناہ کرو تو چھپ رہتی تھی اسکن کو بولتا ہے اب جلد اس کا چمڑا جواب دے گا اس وقت اللہ بولوانا نہیں چاہتا تھا اب بولوا رہا ہے تو اب ہم بول رہے ہیں ایک سائنٹیفک حقیقت یہاں بیان کی گئی کہ دیکھو آواز ریکارڈ کرنے کی جو ریل ہوتی ہے نا ریل جو کیسٹ کے اندر ہوتی تھی آڈیو کیسٹ میں 61:15 اگر غور کیجئے تو بلکل انسان کی جلد ہی کی طرح ہے انسان کی جلد ہی کی طرح ہے تو اگر اس ریل کے اندر آدمی کی آواز بند ہو سکتی ہے تو کیا اس ریل کے اندر جو انسان کے بدن کے اوپر اوپر سے چڑھا دی گئی ہے اس ریل کے اندر آوازیں اور تصویریں ریکارڈ نہیں ہو سکتی وہ بھی تو جلد ہی ہے وہ بھی تو جلد ہی کی طرح ہے اس کے جو ریل ہے بینی جلد ہی کی طرح ہے 61:48 تو اگر وہ ریل آوازوں کو ریکارڈ کر لیتی ہے اور ریپلے کرنے کے بعد وہ آواز دھوڑا سکتی ہے تو یہ بھی تو اسی ریل کی طرح ہے تو یہ آوازوں کو جذب کر رہی ہے اسی ریل کی طرح اور قیامت کے دن اس کو اگر ریپلے کر دیا جا اور یہ بولنے لگے استحالہ کیا ہے استباد کیا ہے اعتراض کیا ہے قرآن نے بالکل سچ کہا وَقَالُوا لِجُلُودِهِمْ لِمَا شَهِدْتُمَا لَيَّا قَالُوا أَنْتَقَرَ اللَّهُ لَذِي أَنْتَق 62:17 اللہ نے بولوایا اس وقت کہا تھا خاموش رہا ہم خاموش تھے تو اپنی منوانی کرتا رہا آج ہمیں حکم دیا جا رہا ہے بولنے کے لئے تو سارا کچھا چٹھا ہم تیرے سامنے پیش کر دے رہے کہ تُو نے یہ کیا تھا اس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ یہاں جو لوگ اللہ کے نافرمانوں کو اور اسی طریقے سے غیر اللہ کو جن کو وہ سراکھوں کے اوپر بٹھاتے تھے جن کی وجہ سے وہ گمراہ ہوئے کہیں گے کہ ہم تو تباہ ہوئے بھی 62:50 ہماری یہ خواہش ہے میرے معبود اللہ فرمائے کہ کونسی خواہش ہے تمہاری کہتے ترہ دکھا دو ان لوگوں کو جن کو ہم سر آنکھوں پر بٹھائے کرتے تھے جن کی وجہ سے ہم گمراہ ہوئے کہا کہ کیا کرو گے کہا کہ آج ان کو پہنوں تلے رونٹ دیں گے ہم وَقَالَ الَّذِينَ كَبَرُوا عَرِنَا الَّذَيْنِ اَوَلَّانَا مِنَ الْجِنِّ وَلِينَ سِنَّ جَعَلْهُمَا تَحْتَ اَقْدَامِنَا لِيَكُونَ 63:23 قیمت کے ہولناکی دیکھ کرکے ساری ہیکڑی ہوا ہو جائے گی جن کو سر آنکھوں پر دنیا میں بٹھایا کرتے تھے تمنا کریں گے کہ آج ہمارے سامنے آجائیں تو ان کو قدموں تلے روٹ ڈالیں جن کو سر پر بٹھاتے تھے اب ان کے بارے میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کو قدم کے نیچے ڈال دیں کتی عجیب بات ہے سر پر بٹھانے والوں کو قدم کے نیچے ڈال دیں آج ہم اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ جب بند مومن مرنے لگتا ہے تو پہلے اس کے ساتھ کیا معاملہ ہوت 63:50 جو لوگ ایمان لائے اور ربنا اللہ کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس کے اوپر زندگی بر جمع رہے اصل چیز یہ نہیں کہ ایمان لے آئی ہے اصل چیز یہ ہے کہ ایمان لانے کے بعد زندگی بر استقامت برتی ہے تو جو لوگ ایمان لائے اور زندگی بر ایمان کے تقاضوں پر عمل کرتے رہے مرنے کے وقت کیا ہوگا گنو ملائکہ نازل ہوں گے اور کہیں گے دیکھو ہم تمہاری روح کو بڑی آسانی سے نکالیں گے اور 64:22 ایسی صورت میں آئیں گے کہ انسان کو مرتے وقت گھبرات نہیں ہوگی ونہ جو نافرمان ہوتے ہیں اللہ کے ایسی صورت میں فرشتے آئیں گے کہ آدمی دیکھ کر گھبر آ جائے گا دھر جائے گا یہ ایسی صورت میں آئیں گے کہ آدمی کو ان سے انسیت ہوگی اور پھر کہیں گے اللہ تخافو اللہ تحزنو دیکھو خوف نہ کرو غم نہ کرو یہ تسلی دے رہے ہیں ملائکہ اتر رہے ہیں اچھی شکل میں آدمی مانو سو رہا ہے 64:51 پھر وہ کہہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ تعالیٰ دیکھو درو نہیں خوف نہ کرو ابھی سے ہم تمہیں بشارت دے رہے ہیں جنت کی اللہ اکبر یہ تینتی چیز ہے ہم دنیا میں بھی تمہارے ساتھی ہیں اور آخرت میں بھی تمہارے ساتھی ہوں گے بعض لوگوں نے کہا ہے مفسرین نے کہ یہ وہ فرشتے ہوں گے جو دنیا میں ان کے آمال نامے لکھتے رہے ہوں گے تسلی دیں گے وہ 65:26 کہ جنت میں پہنچنے کے بعد دنیا میں جو چیزیں تمہیں نہیں ملی ان کا غم نہ کرو جو بھی تمہارے دل چاہیں گے جنت میں وہ ساری چیزیں ملیں گے اور غفور الرحیم کی طرف سے تمہاری مہمان نوازی یہ فرشتے ان لوگوں سے کہیں گے جو دنیا چھوڑ رہے ہوتے ہیں اور زندگی بھر وہ ایمان کے اوپر رہے اور ایمان کے تقاضوں پر عمل کرتے رہے 65:56 اس کے بعد فرمایا جا رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو ہومیچ پہ کیا ہے خراج تحسین پیش کی ہے کون سے لوگوں کو خراج تحسین پیش کی ہے دیکھو کوئی بہترین ٹیچر ہوتا ہے نا تو اجھے خراج تحسین دیا جاتا ہے حکومت کے صدر کی طرف سے حکومت کے پرائیم منسٹر کی طرف سے یا کسی بڑے آدمی کی طرف سے اس کو ہومیچ پہ کیا جاتا ہے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اللہ کی طرف سے خراج تحسین کن لوگوں کو پیش کیا جا رہا ہے جو 66:25 دعوت اللہ کے کام میں ہو وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ دعوت اللہ اللہ کی طرف لوگوں کو بلانا اتنا بڑا ثواب ہے اتنا عظیم کام ہے کہ اللہ تبارک و تعالی دنیا کے اندر ہی ان کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے دعوت اللہ کی عظمت معلوم ہوئی اس کی اہمیت کا اندازہ ہوا اور فرمایا گیا دعوت اللہ کے دو معین ہیں کیا؟ 66:55 ایک تو عمل سوالیں اور دوسرے توازو عامل سوالیں توازو اس کے بعد برائی اور نیکی دونوں برابر نہیں ہو سکتے اس کا پہلی آیت سے کیا تعلق ہے پہلی آیت سے تعلق ہے کہ جب آدمی دعوت اللہ کے لئے آگے بڑھے گا تو کچھ لوگ اس کے ساتھ زیادتی کریں گے برائی کے ساتھ پیش آئیں گے تو برائی کا جواب برائی سے نہیں دینا ہے گالیوں کا جواب دعاؤں سے دیا جائے 67:25 اور ایٹوں کا جواب پتھر سے نہیں بلکہ ایٹ آئے سامنے سے تو جواب پھولوں سے دیا جائے یہ ہے قرآن حکیم کا نظریہ بعض لوگ کہتے ہیں ایٹ کا جواب پتھر سے یہ کم سے کم اسلام کا نظریہ نہیں ہے قرآن کہتا ہے کہ پتھر کا جواب پھولوں سے دیا جائے گالیوں کا جواب محبتوں سے دیا جائے دعاوں سے دیا جائے کہتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی ایسا کر لے گیا تو دو فائدے ایک فائدہ تو یہ 67:56 اللہ تعالیٰ اس کا نام صابرین میں لکھ دیتا ہے ایک فائدہ تو یہ ہوا اور یہ بہت بڑا فائدہ بہت بہت فائدہ ہے اور دوسرا فائدہ کیا ہے دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ گالیوں کا جواب دعاوں سے دے رہے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ وہ تمہاری طرف مائل ہو جائے تمہارا دوست بن جائے یا اگر دوست نہیں بن سکا تو تو دوست کی ترے ہو جائے گا 68:26 کم سے کم انتقام کا جو جذبہ ہے بڑی حد تک سرد ہو جائے گا اور پھر کہا جائے گا اس آیتِ کریمہ کا پچھلی آیتوں سے کیا تعلق ہے کہ جب آدمی گالیوں کا جواب دعاؤں سے دینے لگتا ہے ایڈ کا جواب پتھر سے نہیں پھولوں سے دینے لگتا ہے تو شیطان ایسے موقع پر آ دھمکتا ہے اور انسان کے دل میں وسوسہ ڈالنے لگتا ہے اس کے دماغ کو منتشر کرنے کی کوشش کرتا ہے ارے تیرے پاس طاقت ہے ایڈ کا جواب پتھر سے دے اگر اس ط 68:55 تو سمجھ جاؤ کہ شیطان آ گیا ہے اور وہ دل میں وسوسہ ڈالا فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ تو عوض بِاللَّهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِيمِ پڑھ لو اس کے بعد یہ فرمایا گیا مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنَا صَافَ عَلَيْهَا عُمَا رَبُّكَ بِزُلَّامِ لِلْعَبِيدِ انسان صرف اپنے عملوں کے ذمہ دار ہے کوئی کسی کا بوجھ اٹھانے والا 69:25 کوئی کہے کہ میں نبی کے گھرانے میں پیدا ہوا میں سید ہوں لہذا اس نسبت کی وجہ سے میں بخش دیا جاؤں گا کوئی یہ کہے کہ میں فلا پیغمبر کی خاندان سے ہوں اس خاندان سے نسبت ہمارا کوئی فائدہ کر دے گی قطان نہیں حدیث پاک میں ہے مَمْ بَتَّ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِ نَسَبُهُ جس آدمی کا عمل اس کو پیچھے کر دے اس کا نسب اس کو قطان آگے نہیں بڑھا سکتا یہ چوبیس میں پارے کا خلاصہ تھا دس پندرہ منٹ کے وقفے کے بعد پچیس میں پار
Tampilkan transkrip lengkap