Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 تو بات ہے وارٹر کا جو مزاج ہے اس کے جو افتاد تبع ہے وہ سیلان ہے انتظاج ہے اختلاط ہے ملنا ہے لیکن عجیب بات تو یہ ہے کہ پانی پانی میں نہیں ملنا ہے کوئی ہے جو طبیعت ایک ہونے کے باوجود دونوں کو ملنے نہیں دیتا کوئی ہے جو روکے ہوئے ہیں اس کو یہ اللہ کے وجود کی سب سے بڑی دلیل یہی کیرالہ میں بتایا گیا غالباً وجہ اس کی یہ ہے کہ ایک پانی دوسرے پانی میں نہیں ملتا 0:35 ہر پانی کا جو سرفیس ٹینشن ہے جس کو سطحی تناؤ کہتے ہیں اس سرفیس ٹینشن کی وجہ سے وہ سائنس پڑھنے والے بچے جانتے ہیں سرفیس ٹینشن جو ہوتا ہے سطحی تناؤ اس سطحی تناؤ کی وجہ سے کھارا پانی میٹھے پانی میں نہیں ملتا اس لئے کہ کھارے پانی کا سطحی تناؤ اس کا سرفیس ٹینشن الگ ہوتا ہے اور میٹھے پانی کا سرفیس ٹینشن اس کا سطحی تناؤ الگ ہوتا ہے اسی وجہ سے دونوں کے سطحی تناؤ کے الگ الگ ہونے کی وجہ 1:18 واقعہ شروع ہو رہی ہے بتایا گیا کہ قیامت کے دن تین گروپ ہو جائیں گے تمام کے تمام انسان تین گروہوں میں تخصیم ہو جائیں گے کون کون سے گروہ ہوں گے ایک گروہ تو یہ ہوا مقربین بارگاہیلائی کا تو یہ تین گروہ ہو جائیں گے اس کو اس طرح سمجھیں جیسے مقام عزت 1:53 اللہ کی کرسی یہاں ہے اللہ کی کرسی سامنے اور ایک خط کھیچئے دائیں طرف یہ اصحابِ میمنہ ہیں دائیں طرف والے اور ایک خط بائیں طرف کھیچئے یہ اصحابِ مشامہ ہیں بائیں بازوالے اور بیچ میں اللہ کے قریب مقربین بارگاہیل آئی ہیں صدیقین شہدہ انبیاء تو یہ کرسی ہے اللہ کے عرش کی کرسی دائیں طرف ایک گروہ اصحابِ میمنہ دائیں طرف والے 2:25 بائیں طرف اصحاب مشعمہ اور بیچ میں بالکل اللہ کے قریب مقربین بارگاہ ہلائی یہ تین گروہ قیامت کی دن ہو جائیں گے اور ہوتا بھی ایسے کہیں سٹیج جب لگایا جاتا ہے تو بڑے لوگ کہاں بیٹھتے ہیں سٹیج کے قریب کچھ لوگ دائیں ہوتے ہیں کچھ بائیں ہوتے ہیں اسی طریقے سے دنیا میں جن لوگوں نے عامال کیے ہیں مختلف عامال کی بنا پر ان کے درجات بھی مختلف ہوں گے جو جس پوسٹ کا ہوگا قیامت کے دن اسے وہ اہدہ اور اسے پوسٹ 2:55 عطا کر دیا جائے گا بعدہو سورہ حدیث شروع ہوتی ہے حدیث اس سورہ کریمہ کے اندر ایک بڑی عجیب بات فرمائی گئی ہے کہ یہ دنیا جس کے اندر آدمی ہمیشہ الجھا رہتا ہے ذرا غور کریں تو اس کی حقیقت کیا ہے فرمائے گیا حیات انسانی کے تین ادوار 3:40 انسانی زندگی کے تین اسٹیپس بچپن جوانی بڑھاپا بتایا گیا کہ بچپن کیسے گزرتا ہے لعیب اور لہو میں کھیل کود میں گزر جاتا ہے بچپن اور جوانی زینت اور تفاخر میں بال سمارنے میں لگ جاتا ہے بعد بعد تو اپنے بال کی سٹائل پر ہیر سٹائل پر اتنا زور دیتے ہیں کہ مسا تک نہیں کرتے مسا کیسے کیا جاتا ہے معلوم ہے ہاتھ کو مقدم راست سے لے کر کے یہاں سے قفا گدی تک لے جاؤ 4:16 اور جہاں تک لے گئے ہو پھر وہیں سے یہاں لے آو اب بعض لوگ کیا سوچتے ہیں اس طرح اگر مسا کیا گیا سنت کے مطابق تو ہیر اسٹائل بگڑ جائیں گے زینت اور تفاخر میں لگے رہتے ہیں بچپن جاتا ہے کھیل کود میں جوانی چلی جاتی ہے زینت اور تفاخر میں اپنے آپ کو سمارنے میں اور فخر کرنے میں اور بڑھاپا اب تو کچھ کر نہیں سکتا خالی باتا مناتے رہتا ہے وطکا فروپلما ارے میرا بچہ اتا کمارا ہے 4:47 وہ فلاں آسٹریلیا چلا گیا فلاں لندن چلا گیا امریکہ چلا گیا فلاں پوسٹ کے اوپر ہے یہ منتقہ مارتے بیٹھتا ہے اولاد کے بارے میں باتیں کرتے بیٹھتا ہے مال کے بارے میں باتیں کرتے بیٹھتا ہے اور اب اس کا کیا کام رہ گیا ہے غور سے دیکھے تو ہر پچھلا دور دوسرے کے مقابل میں بلکل لگو دیکھتا ہے جیسے بچہ ہے اس کے ہاتھ میں کھلونا ہے 5:19 اگر کوئی چھین لے تو ایسا اسے لگے گا جیسے بنگلہ چھین لیا گیا ہے اب آدمی جوانی میں پہنچ گیا تو اس واقعے کو یاد کر کے عجیب ہستا ہے کہتا ہے ارے وہ کھلونا میرے ہاتھ سے لے لیا گیا تو مجھے کتنی تکلیف ہوئی تھی جیسے میرے ہاتھ سے بنگلہ کسی نے چھین لیا ہے ایسا ہوتا ہے ہر پہلا دور دوسرے کے مقابل میں بالکل لغو اور خورافاتی دیکھتا ہے پورا خورافات دیکھتا ہے اس کے بعد 5:45 ایک اور بات فرمائی جا رہی ہے انسان کو جو بھی مسئیبت آتی ہے انفرادی طور پر یا استعمائی طور پر استعمائی طور پر مسئیبت آنے کا کیا مطلب ہے پورے شہر کے اوپر کوئی مسئیبت آ جائے اور انفرادی مسئیبت کا کیا مطلب ہوتا ہے آدمی کی ذات کے اوپر آ جائے خود آدمی کے اوپر تو چاہے وہ استعمائی مسئیبت ہو چاہے انفرادی مسئیبت ہو یہ سب اللہ تعالیٰ نے لکھ رکھا ہے ہوتی ہے وہ 6:14 لیکن بعد مصیبتیں ایسی ہوتی ہیں انفرادی کہ آدمی کے ہاتھوں کی وجہ سے آدمی کے اپنی کمائی ہوتی ہے مثلا وہ مقدر نہیں ہوتی انسان خود اس مصیبت کو دعوت دیتا ہے کبھی اس مصیبت پر پھچ جاتا ہے اگر اللہ کا عیز نہ ہوتا ہے تو اور کبھی بچ جاتا ہے اگر اللہ کا فضل ہوتا ہے بعد بعد مصیبتوں کی دعوت خود انسان دیتا ہے وہ مقدر نہیں ہوتی لیکن وہ حرکت جب کرتا ہے تو 6:44 اللہ کے فضل سے کبھی بچ جاتا ہے یا کبھی اللہ کے عزم سے ہلاک ہو جاتا ہے جیسے ایک تیز رفتار کار آ رہی ہے بڑی تیز رفتاری سے ابھی تھوڑے فاصلے کے اوپر ہے کہ ایک آدمی جو اپنے آپ کو بہت تیز رفتار سمجھتا ہے اسے اپنی چستی پر اپنی چالاکی پر اپنی تیز روی کے اوپر بہت ناز ہے دیکھتا ہے کہ کار بڑی تیزی سے آ رہی ہے ابھی تھوڑے فاصلے کے اوپر ہے یہ جلدی سے سڑک کو عبور کرنے کی کوشش کرتا 7:16 اچانک وہ کار کی لپیٹ میں آ جاتا ہے یا تو مر جاتا ہے یا زخمی ہو جاتا ہے یہ دیکھو مسیبت کی دعوت اس نے خود دی اب یہ مسیبت کو دعوت دینے کے بعد جو زخمی ہوا ہے جو مر گیا ہے یہ مقدر تو نہیں تھا دعوت دی ہے اس نے مسیبت کو اب اللہ تعالیٰ نے اس مسیبت کو دعوت دینے کی وجہ سے اس کو یا تو ہلاک کر دیا اور یا پھر 7:43 زخمی کر دیا اور کبھی کبھی اللہ کا فضل بھی ہو جاتا ہے گزرا لیکن کار نے اس کو اچھال دیا یا تو ایک طرف اچھال کر کے چلا گیا بچ گیا یا بورنٹ کے اوپر آ گیا کار کے بچ گیا بچ گیا اللہ کا فضل مر گیا تو چونکہ مسئیبت کو دعوت اس نے خود دی ہے مقدر آ جاتا وہاں پر اللہ کا اذن آ جاتا مر جاتا یا زخمی ہو جاتا اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ اہل کتاب کے اوپر ہم نے رہبانیت کو فرض نہیں کیا تھا انہوں نے اپنے اوپر فرض کر لیا تھا رہبانیت کا م 8:14 دنیا چھوڑ دینا جنگلوں میں نکل جانا پہاڑوں کے غاروں میں رہنے لگنا یہ رہبانیت ہے ہم نے عیسائیوں کے اوپر نصرانیوں کے اوپر رہبانیت تھوپی نہیں تھی فرض نہیں کی تھی انہوں نے خود رہبانیت اختیار کر لی تھی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ رہبانیت انہوں نے ایجاد کی عبیدات تھی 8:38 ہم نے ان کے اوپر فرض نہیں کہ اللہ کے خوشنودی کیوں انہوں نے ایسا کیا تھا یہاں بداد کی تعریف معلوم ہوئی کہ آدمی کسی عمل کو 8:47 سواب سمجھ کر کرے اور اللہ اور اس کے رسول نے اس کا حکم نہ دیا ہو کتاب و سنت میں اس کی نظیر موجود نہ ہو اور آدمی اس عمل کو سواب کی خاطر کرے تو اس کو بیداد کہتے ہیں جیسا کہ فرمایا گیا وَرَحْبَانِيَةً ابْتَدَعُوحَا ایجاد کیا انہوں نے مَا قَتَبْنَا عَلَيْهِمْ ہم نے فرض نہیں کیا سواب کی خاطر انہوں نے ایسا کر لیا تھا تو بیداد کی تعریف خود قرآن نے کر دی کہ کوئی آدمی کسی عمل کو سواب سمجھ کر کرے اور کتاب و سنت میں اس کی 9:16 جو بدکاریاں شروع کیے تو خود عیسائیوں نے گواہی دی کہ یہ پادری سب کے سب بدکار ہیں سب کے سب زانی ہیں 9:42 اس کی ریاض کرنی چاہیے تھے رہبانیت اگر اختیار کی تھی تو اس کی ریاض کرنی تھی لیکن ریاض بھی نہیں کر سکے سب بدکاریوں میں ملوث ہو گئے راہبہ اور راہبہ ہیں سب یہ تھا ستائیس میں پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے آخر دعوان الحمدللہ رب پندرہ منٹ کا وقفے سے اٹھائیس میں پارے کا خلاصہ قیام اللہ علیہ میں تلاوت کیے گئے اٹھائیس میں پارے کے مطالب کا خلاصہ سمات فرمائے اٹھائیس 10:26 مجادلہ کا مطلب ہوتا ہے جھگڑا بحث پہلی آیت اس طرح ہے اللہ نے اس عورت کی بات عرش پر سن لی جو بار بار ہے ہمارے رسول تمہارے پاس آ آ کر کے جھگڑا کرتی ہے اور اللہ سے شکایت کرتی ہے 11:10 وہ جو بات بولتی ہے وہ بھی ہم سن رہے ہیں آپ جو اس کا جواب دے رہے ہیں وہ بھی ہم سن رہے ہیں واللہ یسمع تحاور کما دونوں کی گفتگو برابر سن رہے ہیں واقعہ کیا ہے شروع کی آیات میں اللہ تعالی نے خولا بنت سالبا اور ان کے شوہر عوص ابن سامت کا واقعہ بیان فرمائے عوص ابن سامت اور حضرت خولا 12:02 دونوں بوڑھے ہو گئے تھے غصے میں آ کر کے حضرت عوص ابن سامن نے اپنی بیوی خولہ بنت سالبہ سے یہ کہہ دیا انت علیہ کزہر امی تو میرے اوپر میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے گزشتہ جاہلی زمانے میں اس طریقے کا جملہ کوئی شخص اگر اپنی بیوی سے کہہ دیتا تھا تو یہ طلاق کے مرادف سمجھا جاتا تھا 12:42 عورت اس کے اوپر حرام ہو جاتی تھی اس کو اسطلاحی طور پر مسئلہ زہار کہا جاتا تھا عوص ابن سامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب یہ زہار کیا اس وقت زہار کے تعلق سے کوئی آیت نازل نہیں ہوئی تھی حضرت خولہ بہت پریشان ہوئی یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی ہیں اور کہا کہ اے اللہ کے رسول میں بوڑی ہو گئی ہوں 13:28 میرے شوہر بھی بوڑے ہو گئے ہیں پتہ نہیں کس خبت میں آ کر کے انہوں نے مجھ سے ظہار کر لیا ہے یہ کہہ دیا آن تیالی یک اظہر امی اس سلسلے میں آپ کچھ میری مدد فرمائیں اس مسئلے کو حل کریں چونکہ اس بارے میں کوئی حکم شرعی نازل نہیں ہوا تھا تو آپ نے یہی فرمایا کہ تیرے شوہر نے کہہ دیا ہے کہ تو اس کے اوپر اس کی ماں کی پیٹھ کی طرح ہے تو تو اس کے اوپر حرام ہو گئی 14:06 چلی جاتی ہیں پھر آتی ہیں کہتی ہیں اللہ کے رسول کوئی تدارک کیجئے کوئی حل نکالیے میں تو کسی طرح جی لوں گی مسئلہ بچوں کا ہے میرے کئی بچے ہیں وہ بھی چھوٹے چھوٹے ہیں اگر میں ان بچوں سے دستبردار ہو جاؤں تو آوارہ ہو جائیں گے ان کی دیکھ رکھ کرنے والا کوئی نہیں وہ بڑے آدمی ہیں ان سے یہ نگے داشت بچوں کی نہیں ہوگی تو اگر میں دستبردار ہو جاؤں تو بچے زائے ہو جائیں گے 14:41 اور اگر میں اپنے پاس رکھوں تو اللہ کے رسول میں ان کا خرچہ کیسے اٹھاؤں میں ان کو کھلاوں پلاوں کیسے یہ مسئلہ کئی دنوں تک چلتا رہا اللہ تعالیٰ نے اس عورت کے اوپر رحم فرمایا اور اس مسئلے کو واضح طور پر حل کر دیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے زہار کرے یہ بول دے کہ تو میرے اوپر میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہے تو وہ تو اس وقت حرام ہو جائے گی 15:18 لیکن اس کا کوئی کفارہ دے دے تو پھر حلال ہو جائے گی کفارہ بتایا گیا تین چیزوں میں سے ایک چیز کرنا ہے یا تو پہ در پہ دو مہینے کے روزے رکھے بیچ میں کہیں کٹ اپ نہیں ہونا چاہیے ڈائریکٹ دو مہینے تک مسلسل روزے رکھے یہاں تک کہ اگر اس نے انسٹھ دن کے روزے رکھے اور ایک دن چھوڑ دیا تو پھر سے ہی سٹارٹ کرے 15:55 پہ در پہ دو مہینے کے روزے دو مہینے کے پہ در پہ روزے اور اگر کوئی آدمی دو مہینے پہ در پہ روزے نہیں رکھ سکتا تو اس کے لیے ایک غلام آزاد کرے اور اگر کوئی آدمی غلام آزاد کرنے پر بھی قادر نہیں تو پھر تیسرا حل یہ ہے کہ ساٹھ مسکینوں کا اوسط درجے کا کھانا کھلائے دو مہینے کے پہ در پہ روزے 16:28 اس کی استطاعت نہ ہو تو ایک غلام آزاد کرے ایک غلام آزاد کرنے کی استطاعت نہ ہو تو ساٹھ مسکینوں کا پوری بارات کا کھانا کھلائے ساٹھ مسکینوں پوری بارات ہو گئے ساٹھ مسکینوں کا کھانا کھلائے جب مسئلہ کا حل ان آیات کے اندر بتا دیا گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عوصی بن سامیت کو بلایا کہا کہ بڑے میاں ان تینوں میں سے ایک کام تو آپ کو کرنا ہے 17:03 کہا کہ اللہ کے رسول تینوں کام میرے لئے بہت مشکل ہے میں بہت بڑا آدمی ہوں دو مہینے کے پیدر پر روزے رکھنا میرے بس کی تو بات نہیں ہے تو میں تو مر جاؤں گا کہا کہ تو ایک غلام آزاد کر دے کہا کہ اللہ کے رسول میرے پاس بھوٹی کوڑی نہیں ہے ایک غلام میں کیسے آزاد کر سکتا ہوں کہا کہ تو ایسا ہے کہ تو ساٹھ مسکینوں کا کھانا کھلا دے کہا کہ اللہ کے رسول اس کی بھی سکت میرے پاس نہیں ہے میں تو ایک آدمی کا کھانا نہیں کھلا سکتا نبی کریم صلی اللہ عل 17:36 میری جو ازواج ہیں کسی بھی زوجہ کے پاس کچھ ہے ایک زوجہ متحرہ کے پاس کہیں سے ایک ٹوکری خجور کی آئی ہوئی تھی خجور کی پوری ٹوکری رکھی ہوئی تھی خبر بھیجوائی گئی کہ فلان زوجہ متحرہ کے پاس خجور کی ایک ٹوکری ہے آپ نے فرمایا خجور سے بھری ہوئی وہ ٹوکری یہاں لے آؤ اور وہ 18:06 خجور کی ٹوکری عوص ابن سامیت کو دیتے ہوئے آپ نے فرمایا جا اسے غریبوں کے درمیان بانٹ دے کہا کہ اے اللہ کے حصول پورے مدینہ میں میں سب سے زیادہ غریب ہوں کہا کہ تو ہی لے جا پوری کی پوری ٹوکری کھا جا شروع میں یہ واقعہ ہوا اور اس واقعے میں جو مسئلہ بتایا گیا وہ آپ حضرات نے سماعت کیا آگے کچھ احکامات دیے جا رہے ہیں خاص طور پر نجوہ کے احکام 18:51 فرمایا گیا تین آدمی مل کر کہیں سرگوشی کر رہے ہوں تو چوتھا اللہ ہوتا حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ اگر تین آدمی کہیں ہوں تو دو آدمی الگ جا کر کے آپس میں سرگوشی نہ کریں اس لیے کہ آپ نے ایک آدمی کو چھوڑ دیا ہے دو آدمی جا کر کے 19:27 سرگوشی کر رہے ہیں دھیرے دھیرے کچھ بات کر رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ جس کو آپ نے نظرانداز کر دیا ہے تیسرے ساتھی کو چھوڑ دیا ہے وہ یہ سوچنے لگے کہ شاید میری برائی کر رہے ہوں میرے بارے میں کچھ بات کر رہے ہوں اس کا دل پریشان ہوگا دیکھیں اللہ تعالیٰ مومنوں کے جذبات کا کتنا خیال لگتا ہے وہ یہ پسند نہیں کرتا کہ کسی مومن کا دل کسی مومن کے وجہ سے دکھے 19:51 منع کر دیا گیا کہ تین آدمی ہو تو دو آدمی اٹھ کر کے الگ جا کر کے تیسرے کو چھوڑ کر کے سرگوشی نہ کریں دیرے دیرے بات نہ کریں اگر بات کرنا ہو تو تینوں ایک ساتھ بیٹھیں پھر بات کریں اس کے بعد مجلس کے تعلق سے ایک حکم دیا جا رہا ہے کہ اے ایمان والو جب تم کسی مجلس کے اندر بیٹھے ہوئے ہو اور تم سے یہ کہا جائے 20:28 کہ تھا مجلس میں کشادگی پیدا کرو تو مجلس کے اندر کھل کر کے بیٹھو تنگی پیدا نہ کرو آنے والوں کے لیے جگہ پیدا کرو یہ مجلس کے آداب میں سے ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے کہ کوئی آدمی جب کسی مجلس کے اندر آئے پہلے سے کوئی آدمی بیٹھا ہوا تو اس کو اٹھا کر اس کی جگہ نہ بیٹھے یہ اور بات ہے کہ کوئی آدمی اٹھ کر کے یہ دیکھے کہ آنے والا بیمار ہے 21:00 یا بوڑھا ہے اس کو اٹھ کر کے اگر اپنی جگہ دے دے تب تو جائز ہے لیکن کوئی آدمی آ کر کے کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھے یہ مجلس کے عادات کے خلاف ہے یہ جائز نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منع فرمایا نیز مجلس کے اندر کشادگی پیدا کرنے کا باقعدہ حکم دیا گیا ہے کہ مجلس کے اندر کشادگی پیدا کرو تنگی پیدا نہ کرو تاکہ بعد میں آنے والے لوگوں کے لیے بیٹھنے کی کوئی تکلیف نہ ہو 21:26 اے ایمانوارو جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں کے اندر کشادگی پیدا کرو تو تم کشادگی پیدا کرو تو اللہ تمہارے لئے کشادگی پیدا کردے گا اللہ اکبر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ دنیا کا معاملہ ہے نہیں اگر آپ دینی مجلس کے اندر ہیں تو اس کا دینی فائدہ ہے اور دینی فائدے کے ساتھ ساتھ آپ کا دنیا بھی فائدہ بھی ہے اگر آپ مجلس میں کشادگی پیدا کریں گے تو اللہ آپ کے لئے کشادگی پیدا فرما دے گا اب وہ کشادگی کیا ہے 21:58 تمہارے رزق کے اندر کشادگی اولاد کے اندر کشادگی مال کے اندر کشادگی ساری چیزیں آگئیں اللہ تمہارے لئے کشادگی پیدا کردے گا بدائر ہم یہ سمجھ رہے کہ مجلس کے اندر کشادگی پیدا کرنا یہ صرف دنیاوی معاملہ نہ ہے یہ دینی معاملہ ہے اس سے ثواب مرتب ہوتے ہیں دنیاوی اور دینی جیسا کس آیتِ کریمہ سے ظاہر ہے اس کے بعد سورہ حشر شروع ہوتی ہے سورہ حشر کے اندر آیتِ کریمہ کا ایک ٹکڑا ہے اے ایمان والو 22:39 رسول جو تمہیں دیں تو لے لو رسول جس سے روکے اسے رک جاؤ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ فرمایا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے کہ اللہ نے لانت فرمائی ہے گودنا گودانے والی عورت کے اوپر اور خود گودنے والی عورت کے اوپر ایک ہے گودوانے والی اس کے اوپر بھی لانت فرمائی ہے خود جو گودتی ہے 23:18 اس کے اوپر بھی لانت فرمائیے اور اس عورت کے اوپر بھی لانت فرمائیے جو بھاؤں کے بال خوبصورتی کے لیے اکھاڑے اسی طریقے سے اس عورت کے اوپر بھی لانت فرمائیے جو دانتوں کے درمیان کشادگی پیدا کرے خوبصورتی کی وجہ سے خوبصورت لگنے کے لیے تو ایک صحابی آئی کہنے لگی کہ یہ مسئلہ کہاں سے بتا رہے ہو تم تو کہہ رہے ہو یہ قرآن میں ہے حضرت عبداللہ بن مسعود یہی فرمایا کرتے تھے کہ یہ سب قرآن میں ہے 23:53 تو وہ عورت آتی ہے کہتی ہے کہ یہ جو مسئلہ تم بتا رہے ہو کہ اللہ نے لعنت فرمائی ہے یہ قرآن میں ہم نے قرآن کو شروع سے آخر تک پڑھ ڈالا یہ مسئلہ تو کئی نظر نہیں آرہے تمہارے پاس کوئی دوسرا قرآن ہے کیا تو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اللہ کی بندی تم نے بات سمجھا نہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ بات نبی نے فرمائی ہے 24:18 نبی نے کیا فرمایا اللہ نے لانت کیے گودنا گودنے والی عورت کے اوپر گودوانے والی عورت کے اوپر بھون کے بال خوبصورتی کی وجہ سے اکھارنے والی عورت کے اوپر اسی طریقے سے دانتوں کے درمیان حسن و جمال کو بڑھانے کے لیے کشادگی پیدا کرنے والی عورت کے اوپر یہ بات میں نے قرآن کی اس آیت کی روشنی میں کہی ہے ما آتاکم الرسول فخزوہو ما نہاکم انفنتہو رسول جو تمہیں دے اسے لے لو جس چیز سے روکے اسے رک جاؤ 24:48 تو وہ چیز بھی آ گئی نا اس کے اندر یہ آیتِ کریمہ اور عبداللہ ابن مسعود کا یہ استدلال بہت ہی عجیب و غریب ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ قرآنِ حکیم کے ساتھ ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثیں صحیح بھی حجت ہیں منکرینِ حدیث کے لئے ایک تازیانہ ہے یہ منکرینِ حدیث کا زبردست رد ہے جو کہتے کہ قرآن ہمارے لئے کافی ہے ہم کو احادیث کی ضرورت نہیں ہے اس کے بعد ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ہے آیتِ کریمہ میں آی 25:24 کہ باوجود محتاجی کے وہ اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں یہ آیتِ کریمہ کس کے بارے میں نازل ہوئی بخاری شریف کی روایت ہے کہ یہ آیت حضرتِ ابو طلحہ انساری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے 25:59 کہ ایک مرتبہ ایک شخص آیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب میں اور کہا کہ اللہ کے رسول میں بہت دور سے آیا ہوں میرے پاس کھانے کے لئے کچھ نہیں ہے میں بھوکا ہوں مجھے کچھ کھانا کھلائیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام ازواج کے ہاں تفتیش کرائی تو پتا چلا کہ ہر گھر میں اللہ کی برکت ہے کچھ بھی نہیں ہے اللہ اکبر یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں کبھی کبھی ایسا ہوتا تھا کہ کسی بھی ہجرے کے اندر 26:29 کسی بھی زوج متحرات کے پاس کھانے کے لئے کچھ نہیں ہوتا تھا خبر یہ آئی کہ تمام ازواج متحرات کے ہاں اللہ کی برکت ہے کسی کے پاس کچھ نہیں ہے آپ ﷺ نے اعلان فرمایا دیکھو یہ میرا مہمان ہے کون ہے جو اس کی مہمان نوازی کرے اللہ اس کے اوپر رحم فرمائے یہ جملہ ہے نبی کا بخاری شریف کی روایت میں کون ہے جو میرے اس مہمان کو کھانا کھلائے اس کی مہمان نوازی کرے 27:05 اللہ اس کے اوپر رحم فرمائے اتنا کہنا تھا کہ سب سے پہلے حضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے گئے اور کہا کہ اللہ کے حصول آپ کے اس مہمان کی میں مہمان نوازی کرتا ہوں اپنے گھر لائے اپنی بیوی امیس علیہ سے پوچھا کچھ کھانے کے لیے ہے کہا کہ شام کے لیے وہ بچوں کا کھانا رکھا ہوا ہے اگر رات میں بچوں کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ملا رات بر سونے نہیں دیں گے 27:34 کسی طرح سلا بھی دیا گیا رات میں بھوک سے اٹھ جائیں گے رات بر سونے نہیں دیں گے کہا کہ اللہ کی بندی میں نے نبی کے مہمان کو اپنا مہمان بنا لیا ہے جانتے ہو نبی نے کیا کہا ہے کہا کہ جو میرے اس مہمان کی مہمان نوادی کرے اللہ اس کے اوپر رحم فرمائے خوش ہو گئی ہو کہا کہ بچوں کو کسی طریقے سے بہلا فسلا کر کے سلا دیں گے یہ کھانا مہمان کو دے دیں گے مہمان کھا لے گا کہنے لگی لیکن ایک پرابلم ہے ایک پریشانی ہے کہا کہ کیا 28:04 کہا کہ جب کھانے بیٹھیں گے تو ہم دونوں کو بھی بیٹھنا پڑے گا صاحب خانہ کو تو بیٹھنا ہی پڑے گا اگر ہم نہیں کھائیں گے تو وہ شرم سے نہیں کھائے گا اور اس کا پیٹ نہیں بیٹھے گا کھانا ایک ہی آدمی کا ہے کہا کہ ایک کام کریں گے ایک ترکیب نکالیں گے جیسے ہی دستر خان کے اوپر کھانا رکھ دیا جائے گا ہم لوگ بھی بیٹھ جائیں گے اللہ کے رسول کا مہمان کھانا شروع کرے گا اتنے میں کسی بہانے سے چراک کو بجھا دیں گ 28:31 وہ یہ سمجھے گا کہ ہم بھی اس کے ساتھ کھا رہے ہیں اللہ کے رسول کا یہ مہمان شکم سیر ہو کر کے کھا لے گا ایسا ہی ہوا صبح جب فجر کی نماز پڑھنے کے لیے حضرت ابو تلہمہ جدہ نبی میں پہنچے جیسے ہی نماز ختم ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف مسکرا کر کے دیکھا کہا کہ اللہ کے رسول مسکرا ہاتھ آپ کی بڑی پیاری کچھ کہنا چاہتے ہیں کہا کہ ہاں رات میں جو تم نے میرے مہمان کے ساتھ کیا جبریل نے آ کر کے مجھے س 28:59 تمہارے بارے میں یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی ہے کامیابی کی زمانت دی گئی ہے اسے لوگ کامیاب ہیں آیتِ کریمہ جب انہوں نے سنا کہا کہ اے اللہ کے رسول 29:22 یہ خوشخبری جبرائیل نے سنا یہ آیت میرے بارے میں نازل ہوئی اللہ کے رسول نے فرمایا یہ آیت تیرے بارے میں نازل ہوئی ہے تجھ جیسے لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے فوراً حضرت ابو طلحان ساری رضی اللہ تعالیٰ عنہ زارو قطار رونے لگے کسی کسی لوگ تھے کہ ان کے بارے میں ان کے عملوں کے تعلق سے اللہ تعالیٰ قرآن میں آیتیں نازل فرماتا تھا اس کے بعد شیطان کی ایک حرکت بیان کی جا رہی ہے کہاں یہ جا رہا ہے پہلے تو پیٹ تھپ تھپ آ 30:08 کہتا ہے چڑھ جا بیٹا سولی پر کیا بولتا ہے چڑھ جا بیٹا سولی پر اور جیسے اس سولی کے قریب پہنچتا ہے وہاں سے بھاگتا ہے کہتا ہے میں تس سے بری ہوں اللہ نے اشیاءت فرمایا جیسے شیطان کی مثال ہے شیطان کی مثال 30:38 کہ انسان سے بولتا ہے کہ کفر کر تیرے اوپر کوئی ذمہ داری آیت نہیں ہوتی نہ تجھے نماز پڑھنا ہے نہ تجھے روزے رکھنا ہے نہ تجھے کسی قیدوبند میں رہنا ہے تیری زندگی آزاد گزرے گی جس طریقے سے چاہے مال کما جس طریقے سے چاہے مال خرچ کر کوئی داروگیر نہیں ہے کسی کی تیرے اوپر چڑھ جا بیٹا سولی پر چڑھ گیا فَلَمَّا كَفَرَا جب اس نے کفر کر لیا 31:05 یہ ہے شیطان یہ گویا ہمارا کھلا ہوا دشمن ہے انٹائسنگ کے ذریعے ترغیب کے ذریعے تحریص کے ذریعے پرچانے کے ذریعے لبھانے کے ذریعے ہم سے حرام کام کروا لیتا ہے اور حرام کام کروانے کے بعد جو مسئیبت آنے والی ہوتی ہے اس مسئیبت کے برداشت کرنے میں ہمارا شریک نہیں ہوتا فوراں بھاگ لیتا یہ کہہ کر کہ اور قیامت کے دن بھی وہ یہ بولے گا 31:35 میں نے کہا کہا تھا کہ تم میری عبادت کرو میں نے کہا کہا تھا میری بات مانو میں نے تمہارے اوپر کوئی زور زبردستی کی تھی نہیں مَا كَانَ لِيَ عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ إِلَّا عَنْدَاوْتُكُمْ فَسْتَ جَبْتُمْ لِي صرف میں نے تمہیں بھولایا تھا تم نے انہوں نے قبول کیوں کیا میں نے تمہارے اوپر زور ڈالا تھا اِنی کَفَرْتُ بِمَا اَشْرَكْتُمُونِ مِن قَبْلِ میں تمہارے ہر شرک کا آج 32:02 کبھی سنا ہے آپ نے کہ کتنا بڑا دشمن ہے یہ قرآن حکیم بتا رہا ہے کہ یہ تو تمہارا اتنا بڑا دشمن ہے اس سے الحضر الحضر بچتے رہو بچتے رہو اسے اس کے بعد سورہ ممتہنہ شروع ہوتی ہے سورہ ممتہنہ کے اندر بتایا گیا کہ تمہارے جو غیر مسلم بھائی ہیں ہندو بھائی ہیں نون مسلم سے اللہ منع نہیں کرتا کہ تم ان کے ساتھ حسن سلوک نہ کرو ان کے ساتھ انصاف نہ کرو فرمایا گیا 32:41 قرآن حکیم تمام مسلمانوں کو یہ تعلیم دیتا ہے کہ تمہارا پڑوسی کوئی نون مسلم ہو تو اس کی عزت کی حفاظت کرو اس کی عابرو کی حفاظت کرو تمہاری ذات سے اسے کوئی تکلیف نہ پہنچے اگر وہ بیمار ہو تو اس کی عادت کیلئے جاؤ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عصوہ تمہارے سامنے نہیں کہ 33:11 کوئی غیر مسلم بھی اگر بیمار ہوتا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عادت کے لئے جاتے تھے ایک دفعہ ایک لڑکا بیمار ہو گیا غیر مسلم کافر بچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برابر اس کی عادت کو جاتے تھے لیکن بیماری اس کی بہت ہی سیریس ہو گئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس کیا کہ یہ بچے گا نہیں آپ نے فرمایا تیری حیات کے کچھ لمحات باقی ہیں میں تجھے ایمان کی دعوت دیتا ہوں بچے تو ایمان کو قبول 33:45 بچے نے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے انور کو دیکھا اس کے بعد باپ کی طرف نظر گھمائی باپ نے کہا اب القاسم جو کہہ رہے ہیں مان لے باپ نے کہا میرے بچے یہ جو کہہ رہے ہیں نا مان لے ایسے اخلاق پیش کرو تم نان مسلم کے پاس بچے کے پاس جا رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کر رہے ہیں اس کی جو کچھ ہو رہا ہے اس کی مالی امداد بھی کر رہے ہیں اور آخر میں اسے جنت کے راستی کی طرف بلا رہے ہیں 34:19 اور باپ اتنا متاثر ہے کہ اپنے بیٹے سے کہہ رہا کہ ابو القاسم جو کہہ رہے ہیں اس کو قبول کر لے ایسے ہمارے اخلاق ہونے چاہیے جو نبی نے پیش کیا ہے یہ آیت کریم ابھی میں کہتی ہے کہ جو تم سے لڑے نہیں جو تم سے جھگڑا نہیں کرتے جو تم کو تمہارے گھروں سے نکالتے نہیں اللہ حکم دیتا ہے کہ ایسے نون مسلم کے ساتھ تم عدل برتو ان کے ساتھ انصاف کرو ان کی عزت و عبرو کا خیال لکھو یہ ہے اسلام کی تعلیم اسلام ٹیرررزم نہیں سکھاتا 34:47 اسلام دہشتگردی کی تعلیم نہیں دیتا جو لوگ یہ کہتے ہیں در حقیقت انہوں نے قرآن حکیم کا گہرائی کے ساتھ مطالع نہیں کیا ہے اسلام تو بہت فراخ دل ہے بہت کشادہ دل ہے وہ اپنے لوگوں کے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کے لیے بھی اپنے دل میں جگہ رکھتا ہے بے قصوروں کو مارنے کی قطعہ نجاتت نہیں دیتا اسلام کا تیرررزم سے دور تک کبھی واسطہ نہیں ہے تیرررزم کا کوئی مذہب تیرررزم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا تیرررزم کوئی 35:22 جہاد کے اصول ہوتے ہیں زابطے ہوتے ہیں فتنے کو ختم کرنے کے لئے دنیا سے بداملی کو بدکرداریوں کو ظلم کو ختم کرنے کے لئے جہاد فرض کیا گیا ہے جہاد ٹیررڈزم کا نام نہیں ہے جہاد عالی مقاصد کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کچھ اصول اور زابطے ہیں ہر آدمی تلوار اٹھا لے یہ جہاد نہیں ہے اس کو جہاد نہیں کہتے یہاں آیت کریمہ میں وہی فرمایا گیا کہ تم اپنے نان مسلم بھائیوں سے بھی عدل کرو انصاف کرو ان کے ساتھ اپنے اخلاق پیش کرو 35:59 ان کی عزت و عبرو کی حفاظت کرو بھوکے ہوں تو کھانا کھلاو ننگے ہوں تو کپڑا پہناو اس کے بعد سورہ صف شروع ہو رہی ہے ایک بڑی پیاری بات فرمائی جا رہی ہے ایمانوالو وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں یعنی اسلام کو قوال نہیں چاہیے فعال چاہیے اسلام گفتار کے غازیوں کو پسند نہیں کرتا اسلام کردار کے غازیوں کو پسند کرتا ہے اور آپ دیکھئے کہ تمام صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین 36:37 اسی طریقے سے جیسا نبی نے تعلیم دی تھی وہ صرف گفتار کے غازی نہیں تھے کردار کے غازی تھے کردار کے غازی بنو گفتار کے نہیں اس کے بعد سورہ جمعہ شروع ہوتی ہے سورہ جمعہ کے اندر ایک بڑی عجیب مثال دی جا رہی ہے ان لوگوں کی مثال جنہیں تورات کا حامل بنایا گیا تھا جنہیں تورات دی گئی تھی 37:09 تورات لے کر کے انہوں نے اس کو اٹھایا نہیں ان کی مثال گدے کی ہے گدے کی طرح ہیں یہ جو بڑے بڑے دفاتر بڑی بڑی کتابیں موٹی موٹی زخیم جلدوں والی کتابیں اپنے پیٹ کے اوپر لادے رہتا ہے ایسے گدے کی طرح ہیں در حقیقت یہاں یہودیوں کے بارے میں 37:41 بات کہہ کے یہودیوں کی مثال دے کر کہ امت مسلمہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ دیکھو یہودیوں کو ہم نے اپنی کتاب دی تھی تورات اس کتاب کا حامی بنایا گیا تھا لیکن انہوں نے کتاب کو اٹھایا نہیں کیا مطلب اٹھایا نہیں تو اٹھانے کا مطلب کیا پڑھا نہیں دیکھا نہیں سمجھا نہیں عمل نہیں کیا تو ان کی مثال گدے کی سے ہو گئی بلکل صحیح ہے جیسے ان کے اوپر 38:09 تورات لات دی گئی تھی نہ پڑھا نہ سمجھا نہ عمل کیا ایسے ہی گدا ہوتا ہے اس کے اوپر کوئی چیز لات دو تو اسے کیا معلوم کہ میرے اوپر لکڑیاں لڈی ہوئی کہ میرے اوپر کتابیں لڈی ہوئی ہیں اگر کتابیں لڈی ہوئی تو اس کے اندر کیا کیا اسرار کیا کیا حکم کیا کیا اچھی باتیں موجود ہیں اسے کیا معلوم تو ایسے لوگ جنہیں کتاب دی جائے اور کتاب کی قدر نہ کریں بلکل گدھو جیسے ہوتے ہیں جو یہودیوں کی مثال ہے امت مسلمہ کو 38:40 یعنی کتاب کو نہ پڑھنا کتاب کو نہ سمجھنا کتاب کو اوپر عمل نہ کرنا گویا کہ کوئی قرآن کو پڑھے نہ پڑھے نہ سمجھے نہ عمل کرے گویا کہ وہ اللہ کی آیت کا انکار کر رہا ہے جھٹلا رہا ہے وہ اپنے عمل سے یعنی کتاب دی جائے اور اس کا حامل نہ بنے نہ مانے نہ سمجھے نہ پڑھے 39:06 تو گویا اس کا یہ عمل اس کی یہ حرکت تقزیب بیعیت اللہ کے مرادیف ہے اور ایسا آدمی ظالم ہے اللہ ظالم کو قطعا ہدایت نہیں دیتا اس کے بعد یہودیوں کی ایک انتہائی بری سرشت انتہائی بری خسلت انتہائی بری ذہنیت بیان کی جا رہی ہے یہ کہتے تھے کہ ہم اللہ کے اولیاء ہیں اللہ کے چہتے ہیں 39:38 آپ کہہ دیجئے کہ اے یہودیوں اے یہودیوں اگر تم یہ گمان کرتے ہو کہ تم اللہ کے چہتے ہو تو ایک کام کرو تم اللہ سے بہت محبت ہے تو جس سے محبت کرتا ہے کوئی اس سے ملنے کے لئے بہت تڑپتا ہے اب تم اس سے بڑی محبت کرتے ہو اس کے چہتے ہو تو ایسا کرو مر جاؤنا موت کی تمنا کرو جیسے مروگے تیسے 40:10 اللہ کے پاس پہنچ جاؤ گے ملاقات ہو جائے گی تمہارا یہ دعویٰ اس وقت سچ مانا جائے گا جب تم موت کی تمنا کر کے بتاؤ اگر تم سچے ہو تو اشارہ اس بات کی طرف کیا گیا کہ یہ زندگی کے اتنے حریص ہیں کہ اگر ان کو ہزاروں سال کی زندگی دے دی جائے تب بھی یہ زندگی سے نہیں اکتائیں گے موت سے تو یہ بہت زیادہ گھبراتے ہیں موت سے ان کو الرجی ہے موت کا نام سن لے تو کئی کئی دن ان کا 40:39 کھانا حضم نہیں ہوگا کھانا نہیں کھائیں گے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ موت کا خوف یہ دیکھیں غور سے دیکھیں موت کا خوف ان کے conscience ہی میں نہیں ان کے subconscious میں بھی بیٹھا ہوا ہے ان کے لا شعور میں جا کر جاگوزی ہو گیا ہے یہ کوئی ایسی جنگ نہیں لڑ سکتے یہ اس طریقے کا مقابلہ نہیں کر سکتے جس میں موت یقینی ہو اللہ نے فرمایا یہ بزدل ہیں 41:06 موت کی تمنا تو وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں دنیا سے محبت نہیں ہوتی اللہ فرما رہا ہے یہ موت کی تمنا نہیں کر سکتے ان کے لا شعور میں موت کا خوف بیٹھا ہوا ہے یہ ایسی جنگ کر ہی نہیں سکتے میدان میں آ ہی نہیں سکتے جس میں موت یقینی ہو انہیں زندگی سے بہت محبت ہے موت سے الرجی ہے قرآن نے خود ان کی بزدلی کی طرف اشارہ کر دیا یہ کیا ٹھیک کہیں گے یہ تو مسلمانوں کی بادامالیاں ہیں اسی وجہ سے وہ ہمارے سر پر سوار ہیں ہمارے اوپر نہیں بلکہ پوری دنیا کے اوپر سو 41:34 اس کے بعد ارشاد فرمایا جا رہا ہے وہ اسے تمام دن اللہ ہی کے مقرر کردہ ہیں تمام دن اللہ ہی نے بنائے لیکن بعض دنوں کی بعض خصوصیات ہوتی ہیں تمام مہینے اللہ ہی نے بنائے بارہ مہینے اسی وقت سے ہیں جب سے یہ کائنات بنی ہے اللہ نے فرمایا جب سے یہ کائنات بنی ہے کائنات کی تخلیق وقت سے لے کر کہ اللہ کی نظر میں اللہ کے ہاں مہینے بارہ ہیں لیکن تمام مہینوں کی قدر ایک سا نہیں ہے 42:06 اللہ تعالیٰ نے رمضان کے مہینے کو جو فضیلت بخشی ہے کسی اور مہینے کو نہیں بخشی ایسے ہی ہفتے میں جو فضیلت جو عظمت جمعہ کی ہے جمعہ کے دن کی ہے کسی اور دن کی نہیں تو اے ایمانوالو اس کے لیے خصوصیت سے تم جمعہ کا خیال لکھو یہاں عالم یہ ہے کہ جب امام جمعہ کے خدبے کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے تب کچھ لوگ اپنے اپنے گھروں سے نکلتے ہیں یہ بھی بہت بڑی بدنصیبی ہے امت مسلمہ کے لیے 42:38 جیسے ہی آدان دے دی جائے نماز جمعہ کے لئے فوراں دوڑ پڑو دوڑنے کا مطلب ہے دوڑتے ہوئے آؤ نہیں باباکار انداز سے چل کے آؤ یعنی سب دکانیں وغیرہ بند کر دو گھروں کے اور دیگر جو کام ہیں ان کو ختم کر دو فوراں مسجد کی طرف روانہ ہو جاؤ اور اگر دکان میں ہو تو دکان بند کر دو خریدو فروخت بند کر دو اس سے یہ پتا چلا کہ نماز تمام ایمان والوں کے لئے ہے جمعہ کی 43:08 چاہے وہ گاؤں میں ہوں اور چاہے شہر میں ہوں بعض لوگ کہتے ہیں کہ دیہات میں جمعہ نہیں ہے یہاں دیکھے کہا گیا تمام ایمان والوں کے لئے جمعہ ہے فَان تَشَرُو فِي الْأَرْضِ کہا گیا نماز جمعہ جب ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اس سے مفسری نے یہ استدلال کیا ہے کہ زمین میں پھیلنا کام کرنے کے لئے یہ حکم مردوں کے لئے ہے مردوں کے لئے لہذا عورتوں پر جمعہ فرض نہیں ہے وہ گھر میں بھی 43:37 زہر پڑھ سکتی ہیں اور اگر مردوں کے ساتھ پڑھیں تو دو رکعت پڑھ لیں عورتوں پر جمعہ فرض نہیں ہے وہ گھر میں پڑھ سکتی ہیں لیکن اگر مسجد میں اس طریقے کا انتظام ہو تو آ کر کے دو رکعت مردوں کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں ان کے اوپر واجب نہیں ہے تو یا یوہل لذین آمنو اذا نودی علی صلات میں یوم الجمعہ تفصیلہ ذکر اللہ سارے کار بار چھوڑ دو مسجد پر بھاگو فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةِ جب نماز ختم ہو جائ 44:08 نماز کے ختم ہونے کے بعد زمین میں پھیل جاؤ نماز کے اختتام سے پہلے خطبہ ہے اس کا ثبوت ملا خطبہ نماز کے بعد نہیں ہے خطبہ نماز سے پہلے ہے اس لیے کہ زمین میں پھیل جاؤ نماز کے بعد اس کے بعد سورہ تغابن میں اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا تغابن مانے ہار جیت مقاتل بن حیان نے اس آیت کریمہ کی روشنی میں کہا 44:51 کہ اس دن کی ہار جیت سے بڑی ہار جیت اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک گروہ کو ہمیشہ کے لیے جنت اور ایک گروہ کے لیے ہمیشہ کے لیے جہنم دنیا میں آدمی ہارتا ہے جیتتا ہے کبھی ہار ہے کبھی جیت ہے ہوتا رہتا ہے یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے ہار جیت کا لیکن اس آخری عدالت کے اندر جس کے لیے ہار کا فیصلہ ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے ہار گیا جس کے لیے جیت کا فیصلہ ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے جیت جیت گیا 45:19 جو جیت گیا وہ جنت میں جو ہار گیا وہ جہنم یہ ہار اور جیت کا دن ہے آج جو ہار گیا ہمیشہ کے لئے ہار گیا آج جو جیت گیا کامیاب ہو گیا ہمیشہ کے لئے کامیاب ہوں اصل کامیابی اصل ہار جیت آخرت کی ہار جیت ہے آخرت کی کامیابی اس کے بعد ایک عجیب بات فرمائی جا رہی ہے جو بدائر ایسا لگتا ہے کہ آدمی جو سوچتا ہے اس کے بارکس ہے 45:48 ایمان والو تمہاری بیویاں اور تمہارے بیٹے بیٹیاں اولاد سب تمہارے دشمن ہیں فَحْذَرُوہُمْ ان سے بچو اب دیکھو چلیے بیویاں دشمن تمہارے بچے دشمن آیتِ کریمہ پھر سے دیکھو تمہاری بیویاں و اولادکم تمہاری اولاد تمہارے عدو ہیں تمہارے انیمیز ہیں 46:19 دشمن ہیں تمہارے فَحْضَرُوْهُمْ تو ان سے بچو ان سے بچو ریفرین فرم دم دور رہو ان سے پھر حق زوجیت کون عدا کرے اولاد کا حق کیسے عدا ہو جب ان سے دور رہنے کے لئے کہا گیا جواب دیا گیا یہ تمام بیویوں کے بارے میں نہیں ہے تمام اولاد کے بارے میں نہیں ہے آیتِ کریمہ میں غور سے دیکھو یَاَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّم مِنْ أَزْوَاجِكُمْ مِنْ تَبْعِيزْ کے لئے اگر یہ کہہ دیا جاتا تمہاری بیویا 46:56 تمہاری اولاد من لائے گیا تمہاری بعض بیویاں تمہاری بعض اولاد یہ تمہارے دشمن ہیں ان سے تم کو بچنا ہے بتایا گیا کہ بیویوں کی دو قسم ہیں اولاد کی دو قسم ہیں جو بیویاں standard of life میاری زندگی کو بلند کرنے کے لیے شوہر کے اوپر زور ڈالیں فورس کریں کہ حلال و حرام کی تمیز کیے بغیر تو پیسے لا بس ہمارا میاری زندگی بلند ہونا ہم تنگی ترشی کے ساتھ 47:26 تیری قلیل تنخواہ پر گدارہ نہیں کر سکتے رشوت سود کوئی بھی حرام طریقہ مت چھوڑ بائی ہک اور بائی کرک جائد اور ناجائز طریقے کا خیال نہ کرتے ہوئے کیسے بھی بس مال لا ہمارا پیٹ بھر ایسی بیویاں جو میار زندگی بلند کرنے کے لیے شوہر کے اوپر فوس ڈالیں کہ وہ حلال و حرام کی تمیز نہ کریں ظاہر ہے کہ ایسی بیویاں شوہر کے لیے دشمن ہے ہی شوہر کی بہت بڑی دشمن ہے 48:00 اس لئے کہ اس کو تو آگ میں پہنچانے کا سب سامانتے رہیں اسباب مہیا کر رہیں اسی طریقے سے وہ اولاد جو میاری زندگی بلند کرنے کے لئے ماں باپ کو مجبور کریں باپ کو مجبور کریں کہ ہم کو عالی تعلیم دلانے کے لئے اسی طریقے سے ہمارا سٹینڈرڈ بلند کرنے کے لئے معاشرے کے اندر آپ حلال و حرام کی تمیز نہ کرو بس پیسہ لاؤ گھر میں ایسے اولاد بھی تمہارے لئے دشمن لیکن وہ بیویاں جو نیکیوں میں تمہاری معامل ہوں 48:30 نیکیوں میں تمہارا ساتھ دیں برائیوں پر تمہیں ٹوکیں ایسی بیویاں تمہارے لئے سب سے بڑی نعمت ہیں وہ تمہاری دشمن نہیں ہیں اور تمہاری وہ اولاد جو نیکیوں پر تمہارا تعاون کرے نیکیوں میں نیکیوں کے میدان میں تمہاری ممید اور معاون ثابت بنے ایسی بیویاں ایسی اولاد یہ تمہارے دشمن نہیں ہیں یہ تمہارے دوست ہیں ان کے قدر کرو اور ان کے حقوق بجا لاؤ یہ ہے اس آیت کریمہ کا مفہوم اس کے بعد سورہ طلاق کے اندر اللہ نے بڑی پیاری بات فرمائی 49:02 کہ بعض لوگ ہوتے ہیں کسی مصیبت میں گریفتار ہو جاتے ہیں اگر ایک بات کا خیال لکھیں تو تو زیادہ دنوں تک اس مصیبت میں نہیں رہ سکتے اللہ اس مصیبت سے نکلنے کا کوئی نہ کوئی راستہ نکال دے گا یہ اللہ کا وعدہ ہے کیا خوشخبریاں ہیں ان خوشخبریوں کے بارے میں ہمیں کچھ معلوم ہی نہیں ہے کیا کرنا ہے ہم اس کا علم ہی نہیں ہے اور کیا کر رہے ہیں فرمایا گیا وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا جو آدمی تقوی اختیار کر 49:35 اللہ تعالیٰ سے ڈرے اپنے دل میں اللہ کا تقویٰ بٹھا لے تو یجال لہو مخرجہ تو کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو اللہ اس مسئیبت سے نکلنے کے لیے تقویٰ کی وجہ سے کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی دے گا کتنی بڑی خوشخبری ہے اچھا یہ بتاؤ انسانی زندگی کا برننگ ٹاپک کیا ہے انسانی زندگی کا سلکتا ہوا مسئلہ کیا ہے پیٹ کا مسئلہ ہے پیٹ 50:09 قرآن حکیم میں اس مسئلے کو حل کیا گیا اسی سورہ کریمہ کے اندر موہو کے ایک مشاعرے میں ہم چھوٹے پڑھ رہے تھے موہو میں پڑھ رہے تھے ایک مشاعرے میں گئے تھے تو اس میں ایک شاعر شمسی مینائی نے ایک شیر پڑھا تھا بڑا اچھا لگا میرے حافظے میں بیٹھ گیا کبھی نکلتا نہیں اور کبھی کبھی میں کسی موقع پر اس کو ریفر بھی کرتا رہتا ہوں کہتا ہے بھوک انسان کو مجبور بنا دیتی ہے بھوک 50:46 انسان کو مجبور بنا دیتی ہے حد تہذیب سے کمبخت نکل جاتا ہے اور شہر میں آگ جو لگتی ہے تو گھر جلتے ہیں پیٹ کی آگ میں ایمان بھی جل جاتا ہے انسانی زندگی کا سب سے سلکتا ہوا مسئلہ برننگ ٹاپک پیٹ کا مسئلہ ہے بھوک کا مسئلہ اللہ فرما رہا ہے جو اللہ پر توقل کرے اللہ اس کے لئے کافی اور 51:18 جو اللہ پر توقل کرے جو اللہ کا تقوی اختیار کرے اللہ اسے ایسی جگہ سے روزی پہنچائے گا جہاں سے پہنچنے کا گمان بھی نہیں ہوتا ہے پیٹ کا مسئلہ حل کر دیا گیا سارے مسائل کا حل تو یہاں ہے آدمی کدھر ڈونڈ رہا ہے مسائل کا حل سارے مسائل کا حل تو اللہ کی کتاب میں ہے اس کے بعد سورہ تحریم شروع ہوتی ہے سورہ تحریم میں سب سے اچھی عورت کی صفت بیان کی گئی ہے 51:59 عجیب بات تو یہ ہے کہ ایک لفظ کے اندر ایک اچھی عورت کیسی ہوتی ہے اس کی definition بیان کر دی گئی ہے کہیں میں نے پڑھا تھا کہ ایک شخص ایک آدمی سے پوچھتا ہے کہ سب سے اچھی عورت کون سب سے اچھی بیوی کون جواب دیتا ہے جو مرد کی ضرورت بن جائے سب سے اچھی بیوی سب سے کامیاب بیوی سب سے کامیاب عورت کون جواب 52:36 جو مرد کی ضرورت بن جائے یہ معمولی جملہ نہیں ہے مرد کی ضرورت بن جائے کیا مطلب باہر رہے تو فون لگائے میسیز ہاں بولیے یہ کام کرنا ہے ہاں ٹھیک ہے کر ڈالو گھر میں آئے تو وہ کام کرنا ہے جیہاں کر ڈالیے بیوی بولی یہ چیز لانا ہے جیہاں لے آتا تو اگر عورت اپنے شوہر کی ضرورت بن جائے تو وہ کامیاب عورت ہے لیکن 53:09 ہر عورت کامیاب عورت نہیں بن سکتی اس لیے کہ اسے بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہے تب شوہر ہاتھ میں آتا ہے تب وہ ضرورت بنتی ہے مرد کی تو کامیاب عورت وہ جو مرد کی ضرورت بن جائے یہاں وہی بات کہی گئی ہے جو اللہ کی فرما بردار اور اپنے شوہر کی فرما بردار فرما برداری کر کے تو دکھائے مرد کیسے نہیں ہاتھ میں آتا ہے پھر بولنا اس کی فرما برداری کر کے دیکھ ہر حکم مان اس کا 53:38 ہر جائز حکم جسے اللہ نے جائز رکھا ہے ہر حکم مان کر کے دیکھ وہ تیرے ہاتھ میں کیسے نہیں آتا ہے اور تُو کامیاب عورت کیسے نہیں بنتی ہے اللہ نے فرمایا قانتات بن جا اللہ کی فرما بردار اور اپنے شوہر کی فرما بردار فرما برداری سے وہ ہاتھ میں آ جائے گا تیرے اور تُو ضرورت بن جائے گی اپنے شوہر کی اس کے بعد ارشاد فرمایا گیا 54:05 اے ایمان والو صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ تم اپنے آپ کو اچھا بنا لو بلکہ تمہارے اوپر یہ ذمہ داری بھی آید ہوتی ہے یہ فریضہ بھی آید ہوتا ہے کہ تم دوسروں کو بھی اچھا بناو خاص طور سے اپنے اہل و اہال کو تم خود اچھے بنو اپنی بچیوں کو اپنے بچوں کو بیویوں کو سب کو اچھا بنانے کی کوشش کرو جب یہ آیت کریمہ اتری تو کچھ صحابے کرام آئے کہ اللہ کے رسول ہمیں تو یہ علم ہو گیا کہ ہم اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے کیسے بچائیں 54:34 یعنی اوامر کے اوپر عمل کریں نواہی سے بچیں لیکن اپنی اولاد کو جہنم کی حق سے اپنے اہل کو جہنم کی حق سے ہم کیسے بچائیں اس کا طریقہ کیا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابھی تم نے کہا نا کہ اوامر سے اوامر کے اوپر عمل کرنا ہے اور نواہی سے بچنا ہے یہی کام ان سے بھی کرواؤ اپنی اولاد سے کہو اپنے بیٹوں سے اپنی بیٹیوں سے کہو بیویوں سے کہو کہ 55:08 اوامر کے اوپر عمل کریں نوائی سے اس طرح کریں تمہارا فریضہ پورا ہو گیا بعض لوگوں کو یہ شکایت ہے یہ دلیل پیش کرتے رہتے ہیں کہ ہم سمجھاتے ہیں اپنے بیٹوں کو بیٹیوں کو لیکن وہ ہماری بات ماننے کے لئے تیار ہی نہیں ہیں ہم سمجھا سمجھا کر عاجز ہو گئے ہیں قرآن ایک میں یہ بولتا ہے سمجھانے کا وہ طریقہ تم نے اختیار کیا جو ہم بتا رہے ہیں وہ کہتے ہیں کونسا طریقہ کہا کہ ذرا سوچو تم ایک جگہ کرسی پر بیٹھے ہوئے ہو 55:46 سامنے آگ جل رہی ہے تمہارا چھوٹا بچہ لال رنگ دیکھ کر کے آگ کو کوئی خوشنما چیز سمجھ کر کے اس کی طرف بڑھتا ہے ناسمجھ بچہ آگ کی طرف جا رہا ہے آگ جل رہی ہے تم کرسی پر بیٹھے ہوئے ہو صرف اتنے پر اقتفا کرو گے اے بیٹے واپس آجا آگ میں گر جائے گا جل جائے گا صرف بولنے پر اقتفا کرو گے نہیں قبل اس کے کہ وہ آگ تک پہنچے 56:22 صرف گفتگو پر بات پر اکتفا نہیں کرو گے فوراں آگے بڑھ کر اس کو گود میں اٹھاؤ گے اور پیچھے کی طرف بھاگاؤ گے کیا تم نے اس طریقے کی چیز اپنی اولاد کے تعلق سے کی ہے جیسے تم آگ سے اپنے بچوں کو بچاتے ہو کیا جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے بھی اس طریقے کا سوز اس طریقے کی چیز اس طریقے کا جذبہ تم نے ان کے سامنے پیش کی ہے اس طریقے کا جذبہ تمہارے دل میں ہونا اس طریقے کی ترپ ہونا 56:52 اس طریقے کا سوز ہونا تمہارے دل میں اپنی آل اولاد کو جہنم کی آگ سے بچانے کا اس کے بعد کہا گیا کہ جہنم کی آگ اور جہنم میں جو فرشتے مقرر ہیں وہ دنیا کی جیل کے داروگے نہیں ہیں بڑے عجیب و غریب ہیں اندے بہرے گونگے ہیں کھالی مارتے ہیں کھالی مارتے ہیں یہاں کوئی داروگا مارنے لگے تو آدمی چلائے اُلا ہے تو تھوڑا رحم آ جائے گا اس کو 57:29 وہاں رحم اہم نام کی کوئی چیز نہیں اندے بیرے گنگے ہیں وہ کچھ نہیں دیکھتے خالی مارتے ہیں بڑے سخت بڑے ٹائٹ اللہ نے جو حکم دے دیا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے وہ مارنے کے لئے حکم دے دیا گیا قطعا کوئی روح ریائت نہیں صرف مارتے ہیں اس کے بعد فرمایا گیا اے ایمان والو توبہ نصوح کرو 57:58 توبہ نصوح کیا ہے نصاہ کا مطلب ہوتا ہے شہد میں سے مکھیاں نکال لینا شہد کے اندر جو اور چیزیں پڑی ہوئی ہیں اس کو نکال لینا تو آپ شہد کو بلکل پاک کر لیجئے ساری چیزوں کو نکال کر کے اس میں سے تو اب شہد خالص ہو گیا 58:35 اس کے اندر کسی چیز کی ملاوٹ نہیں رہی تو ایسی توبہ کو توبت النصوح کہا جاتا ہے جو خالص کر لی گئے ہو جیسے شہد سے تمام چیزیں نکال کر کے شہد خالص کر لیا گیا ہو یعنی توبہ کے شرائط یہ ہیں کہ اولاں تو جو گناہ اس نے کیا ہے اس پر ندامت ظاہر کرے پھر دوسرے اسٹپ پہ اللہ سیب اس کی معافی مانگے اور تیسرے نمبر پہ آئندہ اس کو ریپیٹ کرنے کی جرات نہ کرے اور اسی طریقے سے 59:05 عظم کر لے کہ آئندہ یہ گناہ مجھ سے نہیں ہوگا یہ تین شرائط پائے جائیں تو وہ توبہ توبت النصوہ ہے آخر میں چار عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے نوح علیہ السلام کی بیوی کا لوت علیہ السلام کی بیوی کا فرعون کی بیوی کا مریم علیہ السلام کا چار عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے وزارب اللہ مثلا تھے اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ لوت کی بیوی کافرہ تھی 59:41 نوح کی بیوی بھی کافرہ تھی پیغمبر کتنا مقرب بارگاہی لائی ہوتا ہے لیکن بیوی اور شوہر کے درمیان جو رشتہ ہوتا ہے جو تعلق ہوتا ہے بڑا لطیف اور بڑا نازک اور بڑا عجیب طریقے کا رشتہ ہوتا ہے اس گہرے تعلق کے باوجود نوح علیہ السلام اپنی بیوی کو عذاب سے دنیا میں نہیں بچا سکے اسی طریقے سے لوٹ اپنی بیوی کو دنیا میں بھی 60:13 عذاب سے نہیں بچا سکے اور آخرت میں تو عذاب سے بچانے کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے اللہ یہ فرما رہا ہے کہ اگر آدمی کے پاس ایمان نہ ہو چاہے وہ مرد ہو یا عورت اپنے آمال نہ ہو اچھے ایمان نہ ہو تو کوئی بھی تقرب چاہے وہ 60:35 نبی کی بیوی ہی کیوں نہ ہو نبی کا بیٹا ہی کیوں نہ ہو نبی کا باپ ہی کیوں نہ ہو صرف تعلق سے صرف نسبت سے وہ جنت میں نہیں جا سکتا آج لوگوں کا یہ خیال ہے کہ کسی بزرگ سے نسبت قائم کر لو کسی صاحبِ قبر سے تعلق قائم کر لو کسی مرشد کے مرید بن جاؤ کسی بزرگ کے ہاتھ پر بیعت کر لو یہ نسبتیں یہ بیعتیں یہ تعلقات 61:06 یہ بخشش کے لیے کافی ہیں قطعان نہیں بتا دیا گیا کہ دیکھو دو پیغمبروں کی بیویاں ہیں ان کو یہ دو پیغمبر عذابِ الٰہی سے دنیا میں نہیں بچا سکے آخرت میں تو بچا ہی نہیں سکتے دنیا میں نہیں بچا سکے اور اسی طرح اس کے اپوزٹ دیکھیں آپ یہاں تو دونوں شوہر نبی ہیں مومن اور مسلم ہیں بیویاں کافرہ ہیں یہاں فیرون کو دیکھو کہ شوہر کافر ہے اور 61:35 بیوی آسیہ یہ اللہ کی مومنہ بندی ہے لیکن اپنے شوہر کو نہیں بخشوا سکتی یہ جنت میں جائیں گی شوہر کو جنت میں نہیں لے جا سکتی اس لیے کہ وہ شوہر اللہ کا نافرمان تھا اسی طریقے سے دیکھئے حضرت مریم کم سے کم یہاں تو بیویوں کے شوہر ہیں شوہروں کی بیویاں ہیں یہاں تو نہ کوئی شوہر ہے تنے تنہ شادی ہی نہیں ہوئی ہے لیکن انہوں نے اپنی عفتوں 62:12 عظمت کی حفاظت کی اللہ تعالیٰ نے ان کے درجات کس قدر بلند فرمائے تیسرے پارے کے اندر اس کی تفصیل گزر چکی ہے کہ ان کی عفت پاک دامنی اور عظمت کی بینہ پر بغیر موسم کے پھل ان کے کمرے میں رکھے رہتے تھے اور یہی دیکھ کر کے حضرت زکریہ کے دل میں ایک خیال پیدا ہوا کہ اگر میری اس بچی مریم کے پاس بغیر موسم کے پھل آ سکتے ہیں تو میری جوانی کا موسم گزر گیا ہے 62:39 میں بوڑھا ہو گیا ہوں میری بیوی بوڑھیا ہو گئی ہے کیا اللہ تعالیٰ مجھے اولاد نہیں دے سکتا ایسے موسم میں انہوں نے دعا کی اور اللہ تعالیٰ نے انہیں یہی ہے جیسی اولاد عطا فرمائی دیکھو جوانی کا موسم گزر چکا بوڑھے ہو گئے لیکن اللہ نے حضرتِ زکریہ علیہ السلام کو اولاد عطا فرمائی اللہ اس بات پر قادر ہے کہتے ہیں فلاں بابا بھی بیٹا دے دیتے ہیں فلاں بابا بھی بیٹی دے دیتے ہیں نہیں قطعہ نہیں اللہ ہی دیتا 63:08 در سے کسی اور آستہ سے یہ چیز حاصل ہوئی ہے در حقیقت ایسا نہیں ہے دینے والا بھی اللہ لیکن سزا اللہ یہ دیتا ہے میرا در چھوڑ کر کے تو نے دوسرے در سے ماغایا ہے نا دینے والا تو میں ہوں لیکن ماغنے کی اس غلط حرکت کی وجہ سے تیرا ایمان میں نے سلو کر لیا ہے یہ تھا اٹھائیس میں پارے کا خلاصہ اللہ ہمیں نیک عمر اور اچھی سمجھ خطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين
Tampilkan transkrip lengkap