Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم پانچ تاقراتوں میں سے آج یہ دوسری تاقرات ہے قیام اللہ علم پڑھے گئے اکیسویں پارے کا خلاصہ آپ حضرات سمات فرمائیں پارے کی ابتداء اس طرح ہو رہی ہے اُتُلُ مَا اُوحِيَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَاقِمِ الصَّلَاةِ اِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَا عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكُرُ اللَّهِ اَكْبَرُ مسلمانوں پر 0:59 جو مصیبتوں اور مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے اور ان کو جن شدید اور حوصلہ شکن حالات سے سابقہ پڑ رہا تھا ان سے مقابلہ کرنے کے لیے اس سے پہلے کے چار رکوعوں میں صبر اور توقل کی تلقین کی گئی تھی اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر مصیبتیں ہمیں گھیر لیں 2:11 پریشانیاں ہمارا چاروں طرف سے احاطہ کر لیں تو ہمیں ان کا مقابلہ کرنے کے لیے دو چیزوں سے کام لینا چاہیے ایک ہے صبر اور دوسرے توکل اللہ تعالیٰ پر بھروسہ یہاں سے انہیں تین چیزوں سے مرکب ایک نسخہ دیا جا رہا ہے کہ اگر یہ نسخہ اب اپناو تو دین پر جمع رہنا 3:17 دین پر ثابت قدم رہنا تمہارے لئے آسان ہو جائے گا اور دین پر چلنے کے لئے تمہارے راستے ہموار ہو جائیں گے ان تین چیزوں سے جو مرکب کر کے نسخہ دیا گیا وہ تین چیزیں کیا تھیں پہلی چیز کا تذکرہ ہو رہا ہے قرآن حکیم کی تلاوت کریے 4:08 خطاب تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے لیکن آپ کے واسطے سے تمام مسلمانوں کے لیے ہے کہ قرآن حکیم کی تلاوت کیجئے تلاوت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایک مرتبہ آپ نے پڑھ لیا یہ ایک مرتبہ پڑھ لینا کافی ہو گیا نہیں تلاوت کا مطلب ہے تلایتلو کا مطلب یہ کے بعد دیگر آنا یعنی آپ کو مسلسل اس کتاب سے ربط رکھنا ہے برابر اس کتاب کی تلاوت کر رہی ہے 4:47 تلاوت قرآن دوسری چیز نماز قائم کرو اور پھر نماز کا فائدہ بھی بتا دیا گیا کہ نماز کوئی معمولی چیز نہیں ہے بے شک نماز انسان کو فہشہ اور منکر سے روکتی ہے یہ فہشہ کیا ہے اور منکر کیا ہے فہشہ اور منکر یہ دونوں جب 5:25 ایک جگہ جمع ہو جائیں تو فہشا کا مطلب ہوتا ہے شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے جو گناہ وجود میں آئے وہ فہشا ہے اور حب جاہ تمہ ہرس کے نتیجے میں جو گناہ وجود میں آئے اس کو منکر کہتے ہیں تو اگر کوئی آدمی نماز مسلسل پڑھے نماز کی پابندی کرے تو نماز اسے ان دو چیزوں سے روکتی ہے 6:05 یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو نمازوں کے پابند ہیں بعض لوگ تو ایسے ہیں کہ ان کی تکبیر تحریمہ تک فوت نہیں ہوتی لیکن ایسے نمازیوں کو دیکھا گیا کہ وہ مختلف قسم کے گناہوں میں ملوث ہیں تو پھر یہاں یہ کہنے کا کیا مطلب ہے کہ نماز فہشہ اور منکر سے روکتی ہے 6:43 پہلا جواب تو یہ ہے کہ نماز کا کام ہے روکنا اب آدمی رکے نہ رکے یہ اس کے اختیار میں ہے بہرحال نماز تو اس کو روکتی ہے جیسے کوئی لڑکا شرارت کر رہا ہو کوئی غلط حرکت کر رہا ہو اور کوئی بڑا بزرگ اسے روکے کہ ایسا کام نہ کر تو بڑا بزرگ اس کو اس خراب کام سے روک رہا ہے 7:18 بچے کا معاملہ ہے چاہے وہ اس خراب عمل سے رکے یا نہ رکے ایک آدمی کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ معلوم ہوا کہ وہ آدمی پانچوں وقت کی نمازوں کا پابند ہے لیکن جیسے رات ہوتی ہے چوری کے لئے نکل جاتا ہے پنج وقتہ نمازی ہے مگر چور ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر وہ نماز کا پابند رہا تو رفتہ رفتہ چوری کے عادت ختم ہو جائے گی اس حدیث سے یہ معلوم ہوا 7:57 کہ نماز کے اندر فینف سے ہی برائیوں سے روکنے کی قوت موجود ہے ایک دن نماز آدمی کے ان برے حرکات سے ضرور اس کو روک دے گی ایک مطلب تو یہ ہے لیکن سب سے بہترین جواب جو میں سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ تمام اقلعہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کوئی دوا اس وقت تک اثر نہیں کرتی جب تک کہ تین کنڈیشنز نہ پائی جائیں 8:37 تین شرطیں نپائی جائیں دوا کے اثر کرنے کے لیے موسیر ہونے کے لیے تین شرطیں ہیں پہلی شرط تو یہ ہے کہ دوا کے اجزا اصلی ہو نقلی نہ ہو اب آدمی نقلی دوا کھاتے بیٹھے گا تو اس کو احفاقہ کیسے ہوگا تو دوا کے تمام اجزا اصلی ہو نقلی نہ ہو دوسری شرط خاص مقدار میں خاص خاص اوقات کے اندر برابر دوا استعمال کرے کبھی دوا کھایا کبھی نہیں کھایا 9:15 کبھی زیادہ کھا لیا کبھی کم کھا لیا تو دوا اچھی طریقے سے اس بیماری پر اثر نہیں کرے گی یہ دوسری شرط ہے کہ خاص مقدار میں خاص خاص اوقات کے اندر پابندی کے ساتھ وہ دوا استعمال کریں یہ سیکنڈ کنڈیشن تھی تھرڈ کنڈیشن کیا ہے تیسری شرط یہ ہے کہ جب تک یہ دوا کھاتا رہے تب تک کوئی ایسی چیز نہ کھائے جو اس دوا کی خاصیت کے منافع ہو بخار ہے 9:53 اب اسے تھنڈی چیزوں سے پرہز کرنا چاہیے دوا بھی کھا رہا ہے اور تھنڈی چیزیں بھی استعمال کر رہا ہے گویا جو دوا وہ استعمال کر رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ ایسی چیزیں بھی استعمال کر رہا ہے جو اس دوا کی خاصیت کے منافع ہیں اگر یہ تین چیزیں پائی گئیں تو وہ دوا آدمی کے اوپر اثر کرے گی ایسے ہی نماز کا حال ہے نماز پورے اخلاص کے ساتھ پڑھی جائے پابندی کے ساتھ پڑھی جائے 10:33 اس کے تمام شرائط کے ساتھ اگر نماز ادا کی جائے تو یقیناً نماز فہشہ اور منکر سے انسان کو روک دے گی اگر کسی آدمی کو یہ دیکھو کہ وہ نماز پڑھ رہا ہے مگر فہشہ اور منکر سے نہیں رکھ رہا ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نماز کے جو شرائط ہیں جو آداب ہیں ان شرائط اور آداب کو وہ اچھی طرح برت نہیں رہا ہے اسی وجہ سے نماز کا خاطر خاصر اس آدمی کی زندگی کا اوپر نہیں ہو رہا ہے تو وہ جو تین 11:09 چیزوں کا نسخہ تھا ان میں سے پہلی چیز تھی تلاوتِ قرآن دوسری چیز تھی اقامتِ صلات اور تیسری چیز بتایا جا رہی ہے وَلَا وِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرِ اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر برابر کرتے رہو تین چیزیں ہیں اس لیے کہ آدمی برابر تلاوت کرتا رہے گا تو اس کا دل منور ہوگا اس لیے کہ قرآن ایک روشن کتاب ہے نور ہے وہ 11:34 اگر اس نور سے اس روشنی کے نور کے پاور ہاؤس سے برابر ربط رکھے گا آدمی تو اس کا دل منور ہوگا اور دل منور ہونے کا سمرہ اور نتیجہ کیا ہوگا اللہ سے محبت پیدا ہوگی گویا تلاوتِ قرآن کا نتیجہ اللہ سے محبت اگر نماز کی پابندی کرتا ہے تو اس کا نتیجہ قربِ الٰہی ہے ایک حدیثِ قدسی ہے کہ انسان برابر فرض نمازوں کے علاوہ نفلی نمازیں ادا کرتا رہتا ہے 12:12 اور مجھ سے قریب ہوتا رہتا ہے یعنی نمازوں کے ذریعے آدمی کو قرب خدامندی حاصل ہوتی ہے جتنی نمازیں پڑھے گا اتنا زیادہ اللہ سے قریب ہوگا گویا نمازوں کی پابندی کا سمرہ اور اس کا نتیجہ قرب الہی ہے اللہ سے نزدیکی ہے یہ کتنی بڑی بات ہے اور ذکر کا فائدہ کیا ہے ذکر سے دل کی غفلت دور ہوتی ہے 12:41 اور جب ذکر سے دل کی غفلت دور ہوتی ہے تب آدمی اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اسی وجہ سے آپ چوتھے پارے کے اندر ایک آیت کریمہ دیکھیں گے اس طرح ہے وَذَكَرُ اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُ لِذُنُوبِهِمْ وہ اللہ کا ذکر کرتے ہیں اس کے بعد وہ اپنے گناہوں 13:03 کی مغفرت اللہ تعالیٰ سے چاہتے دیکھو ذکر پہلے ہے اور اللہ سے گناہوں کی مغفرت بعد میں ہے اس کا مطلب جب آدمی ذکر کرتا ہے تو ذکر سے دل کی غفلت دور ہوتی ہے اور جب ذکر سے دل کی غفلت دور ہو جاتی ہے تو پھر وہ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی ماتا ہے جب تک 13:20 دل کے اوپر غفلت کے پردے پڑے رہیں تب تک آدمی اپنے گناہوں کی معافی اللہ سے نہیں مانگتا لیکن جیسے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے ذکر کرنے سے اس کے دل کے اوپر سے غفلت کے پردے ہٹنے لگتے ہیں اور پھر جب غفلت کے پردے ہٹ جاتے فوراں وہ اپنے گناہوں کی اللہ تعالیٰ کے حضور معافی مانگنے لگتا ہے تو تلاوتِ قرآن اقامتِ صلات اور ذکرِ الٰہیت تینوں کی تینوں چیزیں بہت ہی اہم ہیں ان تین چیزوں سے مر 13:51 اس کے لئے دین پر استقامت کے لئے راستہ بالکل ہموار ہو جائے گا اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ دعوت اللہ کی راہ میں کبھی کبھی مباحثے کی ضرورت پڑ جاتی ہے کبھی کبھی مناظرے کی ضرورت پڑ جاتی ہے کبھی کبھی مجادلے کی ضرورت پڑ جاتی ہے آدمی بحث کے اوپر اتارو ہو جاتا ہے تو اب کیا کرنا ہے مناظرہ کرو بحث کرو مجادلہ کرو لیکن اس کا ایک طریقہ ہے 14:27 دیکھو مناظرہ کرتے وقت بحث کرتے وقت مخالف کے تعلق سے ایک بات کا دھیان رکھو کہ اس کے سخت روئیہ کے جواب میں آپ نرم روئیہ اختیار کریں وہ اگر سخت روئیہ اختیار کریں بحث میں تو آپ نرم روئیہ اختیار کریں اس کے غصے کے جواب میں آپ بردباری پیش کریں حلم پیش کریں 15:12 اور اس کے شور و شگت چیخ و پکار کے جواب میں آپ انتہائی باوقار گفتگوز کے سامنے پیش کریں یہ ہے مجادلے کا طریقہ مناظرے کا طریقہ مباحثے کا طریقہ اس کے بعد یہ ارشاد فرمایا جا رہا ہے کہ ہمارا یہ نبی جو آخری نبی ہے اس کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں یہ امی ہے امی کسے کہتے ہیں جو نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے 15:47 جو نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے اس کو کہتے امی ایک بات بتاؤ کوئی آدمی انپڑھ ہو پڑھا لکھا نہ ہو تو یہ اس کے حق میں عیب ہے کی کمال ہے عیب ہے کہتے ہیں وہ انپڑھ ہے نہ لکھ پاتا ہے نہ پڑھ پاتا ہے دوسروں کے حق میں امی ہونا انپڑھ ہونا نقص ہے عیب ہے لیکن جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں 16:26 انپڑ ہونا امی ہونا اینِ کمال ہے بلکہ امی ہونا قرآن کے منزل من اللہ ہونے کی دلیل قرآن کا اللہ کے کلام ہونے کی دلیل اسی طریقے سے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبوت کی دلیل ہے یا امیت ارشاد فرمایا گیا وَمَا كُنْتَ تَتْلُو مِن قَبْلِهِ مِن قِتَابٍ وَلَا تَخُطُّهُ بِيَمِينِكَ اِذَا الَّرْتَابَ الْمُبْتِلُونَ آپ نہ تو اس سے پہلے 17:05 کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں آپ کو کتاب پڑھنا نہیں آتا آپ اپنے دائنے آن سے لکھ بھی نہیں پاتے تو نہ آپ کو پڑھنا آتا ہے کہ آپ کوئی کتاب پڑھ لیں نہ تو آپ کو لکھنا آتا ہے اگر پڑھنا آتا ہوتا لکھنا آتا ہوتا تب باطل پرستوں کو شبہ ہوتا کہ یہ پڑھا لکھا ہے ہو سکتا ہے یہ اس کے ذہن کے اوپر جھو اور یہ اللہ کی طرف 17:37 اس بات کو منصوب کر رہا ہے لیکن آپ تو پڑھے لکھے نہیں ہیں آپ کا امی ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ جو کلام آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں یہ اللہ کا کلام ہے جو آدمی پڑھا لکھا نہ ہو اتنے عالی درجے کا کلام پیش ہی نہیں کر سکتا تو آپ کا امی ہونا آپ کے نبی ہونے کی اور قرآن کے منزل من اللہ ہونے کی ایک روشن دلیل اہل کتاب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امی ہونا تسلیم نہیں تھا اہل کتاب نہیں مانتے تھے 18:12 یہ نبی امی ہے سوال یہ ہے کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امی نہیں تھے تو ان کا معالم کون تھا یا تو آپ کا معالم کوئی مشرق تھا کوئی کافر تھا تو اگر آپ کا معالم کوئی مشرق یا کافر تھا تو قرآن حکیم میں کفر کی تردید کیوں ہے شرق کے ابتال کے دلائل کو موجود ہیں قرآن میں شرق کے ابتال پر دلائل کا موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا معالم کوئی مشرق اور کافر نہیں تھا چلو 18:53 آپ کا معلم کوئی مشرک نہیں تھا کوئی یہودی تھا سوال یہ ہے کہ اگر آپ کا استاد یا آپ کا معلم کوئی یہودی ہوتا تو قرآن حکیم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی فضیلت کیوں بیان کی جاتی اور حضرت مریم علیہ السلام کی براد کیوں ظاہر فرمائی جاتی یہودی تو کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نعوذ باللہ ولد الزنا ہے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی فضیلت کے قرآن میں بیان کیا جانا اور حضرت 19:26 مریم کے بارے میں یہ کہا جانا وہ امہ صدیقہ ان کی برا ظاہر کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا معلم کوئی یہودی نہیں تھا اور اس کے علاوہ جگہ جگہ قرآن حکیم میں یہودی علماء کے بارے میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ تھوڑے پیسوں کے لیے قرآن کے اندر تحریف کر دیا کرتے تھے تھوڑے پیسوں کے لیے یہ تورات کے اندر تبدیلی اور ترمیم کر دیا کرتے تھے 20:02 جگہ جگہ اللہ تعالیٰ نے ان کی فضیت فرمائی تو اگر آپ کا معلم کوئی یہودی تھا تو یہ ساری باتیں ان کے مخالفت میں وہاں کیوں موجود ہیں چلو مان لیتے ہیں کہ کوئی مشرق آپ کا معلم نہیں تھا کوئی کافر معلم نہیں تھا یہودی معلم نہیں تھا کوئی عیسائی معلم ہو سکتا ہے سوال یہ ہے کہ عیسائیوں کا تو عقیدہ یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سن آف گارڈ ہیں ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دے دی گئی لیکن قرآن حکم میں 20:34 قرآن یقین بولتا ہے کہ ان کو سولی نہیں دی گئی ان کو آسمان کی طرف اٹھا لیا گیا عیسائی رفع مسیح کے قائل نہیں ہے کہ ان کو آسمان پر اٹھا لیا گیا ان کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دے دی گئی قرآن کہتا ہے کہ ایسا نہیں ہے انہیں سولی نہیں دی گئی ان کو آسمان پر اٹھا لیا گیا ثابت یہ ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معلم نہ تو کوئی مشرق کافر تھا نہ تو کوئی یہودی تھا اور نہ تو کوئی عیسائی تھا 21:05 یہ بات جب ثابت ہوئی تو روز روشن کی طرح یہ بات واوے ہو گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امی تھے اس کے بعد ایک عجیب و غریب بات فرمائی جا رہی ہے کہ مکہ میں اگر تمہیں ایمان بچانا بھاری پڑ رہا ہے کہ تم اپنا ایمان نہیں بچا سکو گے یا کسی ایسی جگہ پر ہو جہاں ایمان بچانا مشکل ہو رہا ہو تو وہاں سے ہجرت کر جاؤ اُس جگہ سے ہجرت کر جاؤ چلے جاؤ اس کے بعد 21:52 انسانی ذہن میں دو طریقے کے خدشے پیدا ہوتے ہیں دو طریقے کے اندیشیں کہ ایمان بچانے کے لیے اگر ہم اپنا شہر چھوڑ دے اپنا گاؤں چھوڑ دے مر گئے تو راستے میں کسی تکلیف سے مر گئے تو اللہ فرماتا ہے یہ خدشہ ذہن سے نکال دو پہلے ایک آ گیا 22:28 اے میرے ایمان لانے والے بندوں اگر کسی جگہ پر تمہیں ایمان بچانا مشکل ہو رہا ہو تو اِن نارضی واسعہ میری زمین بہت وسیع ہے اُس جگہ کو چھوڑ کر میری زمین میں کہیں اور جا کر بس جاؤ اور اگر تم یہ سوچتے ہو کہ دوسری زمین میں جانے کی وجہ سے موت آ جائے گی تو کُل نفسِ زائقت الموت ہر نفس کو موت کا مدہ چکنا اگلی آیت وہی ہے 22:55 اسی شبہ کا جواب دیا جا رہا ہے اسی خدشے کا جواب دیا جا رہا ہے اسی اندیشے کو توڑا جا رہا ہے کہ موت تو کہیں بھی آ سکتی ہے دوسری جگہ جاؤ گے تب بھی موت تمہارا پیجا چھوڑنے والی نہیں ہے جہاں رہ رہے ہو وہاں بھی تو موت آنی ہے موت سے تو کسی کو رستگاری نہیں ہے موت تو ہر جگہ آنی ہے تو اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ جان کیسے بچائی جائے اصل مسئلہ یہ ہے کہ ایمان کیسے بچائی جائے اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ جان کیسے بچائی جائے 23:29 اصل مسئلہ یہ ہے کہ ایمان کیسے بچایا جائے پھر ذہن میں ایک خدشہ پیدا ہوتا ہے چلو ٹیک ہے موت نہیں آئی اب ایمان بچانے کے لیے ہم اپنی جگہ سے ہجرت کر کے دوسری جگہ جا رہے ہیں دوسری زمین میں جا رہے ہیں یہاں تو جمع جمعیاں دھندہ ہے جمع جمعیاں روزگار ہے دکانے ہیں روزی کے ذرائع ہیں اگر ہم وہ جگہ چھوڑ دے پھر روزی کا معاملہ کوئی بھوک سے نہ مر جائے اس کا جواب دیا جا رہا ہے اس خدشے کا 24:07 توڑ پیش کیا جا رہا ہے مان باد آیت ہے کتنی مخلوقات ایسی ہیں کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لیے نہیں پھرتی ہیں اللہ ان کو روزی دیتا ہے وہ تم کو بھی روزی دے گا پرندے اپنی روزی اپنے ساتھ لیے نہیں پھرتے صبح نکلتے ہیں شام کو واپس آتے تو پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے صفی اور انگابادی کا اور انگاباد کا مشہور شاعر ہے صفی اور انگابادی 24:44 اس کا ایک بڑا پیارا شعر ہے کہتا ہے کسی کا رزق رک سکتا نہیں خلاق اکبر سے کسی کا رزق رک سکتا نہیں خلاق اکبر سے صفی پتھر کے کیرے کو غزہ ملتی ہے پتھر سے اللہ تبارک و تعالی کیرے تک کو اس کی روزی اس کی جگہ پر پہنچا دیتا ہے کوئی کیرے تک اس کی نگاہوں سے اوجل نہیں ہے 25:17 بلکہ معمولی معمولی کیرے کے اوپر اللہ تعالیٰ کی نگاہ ہے اور اس تک اس کا رزق اللہ تعالیٰ پہنچا دیا کرتا ہے تو تمہیں روزی کی چندہ کیوں ہے تمہیں روزی کے بارے میں اندیشہ کیوں ہے تم روزی کے بارے میں کیوں سوچتے ہو اللہ کی کتنی مخلوقات ہے کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لیے نہیں پھرتی لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ ان کے لئے رزق مہیا کرتا ہے اگر کیرے کو وہ رزق مہیا کر سکتا ہے رزق دے سکتا ہے 25:50 تو کیا تم کو بھوکا مار دے گا اللہ ان کو بھی روزی دے گا تمہیں بھی روزی دے گا کتنی پیاری بات کہی گئی ہے میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ایک قسم کی دیمک ہوتی ہے دیمک وہ جو لکڑیوں کو کھا جاتی ہے ایک قسم کی دیمک ہوتی ہے جو ایک وقت میں بیس لاکھ انڈے دیتی ہے اللہ اتنی چھوٹی مخلوق ہے لیکن انڈے کتنے دیتی ہے بیس لاکھ انڈے دیتی ہے 26:20 اور اس کے یہ انڈے بہت سارے کیرے مکوڑوں بہت سارے ہشرات الارض کے لیے محبوب غزہ مرغوب غزہ کے حیثیت رکھتی ہے تقریباً پانچ چھ سو بچے بچ جاتے ہیں انہوں سے نسل چلتی ہے دیکھئے بیس لاکھ انڈوں میں سے پانچ چھ سو بچتے ہیں بقیہ دوسرے ہشرات الارض کی غزہ کی طور پر استعمال کر لے جاتے ہیں یہ بھی میں نے کہی پڑھا ہے کہ ایک قسم کا اللو ہوتا ہے اللو 26:54 اول اولو ہوتا ہے وہ ایک جگہ بیٹھتا ہے اور اپنی آنکھوں سے ایک خاص قسم کا رائیڈییشن اشعاہ چھوڑتا ہے ایک خاص قسم کا رائیڈییشن ایک خاص قسم کی اشعاہ ایک خاص قسم کی روشنی اور شوائیں چھوڑتا ہے تھوڑی دیر کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ ایک چھوٹی سی چڑی آ کر اس کے سامنے بیٹھ جاتی ہے اس کو پکڑ لیتا ہے 27:25 اور وہیں بیٹھے بیٹھے کھا لیتا ہے کہیں جاتا نہیں بلکہ وہیں بیٹھے بیٹھے اللہ اس کو اس کی غزہ پہنچا دیتا ہے تو کسی کا رزق رکھ سکتا نہیں خلاق اکبر سے صفی پتھر کے کیرے کو غزہ ملتی ہے پتھر سے تو روزی کا اندیشہ کس لیے اللہ کی بہت ساری مخلوق ہیں کہ اپنا رزق میں ساتھ لیے نہیں پھرتی لیکن اللہ تعالیٰ ان کو روزی دیتا ہے اسی طرح تمہیں بھی روزی دے گا اس کے بعد فرمایا جا رہا ہے اس دنیا میں کوئی غریب ہے 28:02 کوئی امیر ہے کوئی بادشاہ ہے کوئی وزیر ہے کوئی مرد ہے کوئی عورت ہے کوئی بچہ ہے کوئی بوڑا ہے ذرا غور کرو کہ دنیا کی سٹیج کی طرح نہیں ہے فلم کے ایک سکرین کی طرح تو نہیں ہے اس فلم میں اس سٹیج کے اوپر اس ڈرامے کے اندر ایک شخص بادشاہ بن کر کے آتا ہے شاہی لباس پہنے ہوئے ہوتا ہے شاہی تاج سر پر رکھے ہوئے ہوتا ہے 28:39 شاہی احکام جاری کرتا ہے تو دنیا کے اندر جتنے بھی بادشاہ ہیں وہ اسی فلم کے ایکٹر کی طرح ہیں اور دنیا کی سٹیج ہے اس پر جتنے لوگ ہیں اپنا اپنا کردار اپنا اپنا پاٹ ادا کر رہے ہیں اور اپنا اپنا پاٹ ادا کر کے اس دنیا سے چلے جاتے ہیں کیا لے جاتے ہیں کچھ نہیں کتنی پیاری بات کہی گئی ہے 29:12 یہ دنیا کی زندگی محض لہو لعب ہے آخرت کی زندگی حقیقی زندگی باقی رہنے والی زندگی کاش کے لوگوں کو یہ بات معلوم ہو جاتی دیکھو کسی کو ساٹھ سال کے عمر ملتی ہے کسی کو ستر سال کے عمر ملتی ہے اللہ کے بندوں اس ساٹھ ستر سال کی زندگی میں تم اچھے انسان کیوں نہیں بنتے اس ساٹھ ستر سال کی زندگی میں دنیا بھر کے خورافات کیوں پالتے ہو اچھے کام کرو زندگی بہت مختصر ہے 29:45 اور زندگی کی حیثیت کیا ہے دنیاوی زندگی کی حقیقت کیا ہے اس آیت کریمہ میں بتا دیا گیا لاہو لاعب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے لاہو کسے کہتے ہیں اس کا تعلق دل سے تھوڑی دیر کے لیے دل بہل جائے جیسے فلم کو کیا بولتے ہیں لوگ جو ہال میں لگتی ہے کھیل بولتے ہیں نا کھیل اب آدمی پیسہ دے کر کے ہال میں جاتا ہے دھائی تین گھنٹے دو گھنٹے دیکھتا ہے 30:16 اس کے بعد نکلتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے موہ پر پجا جوتے پڑے ہوئے ہوں جب تک اندر رہتا ہے تب تو خوش ہوتا رہتا ہے جیسے ہی فلم ختم ہوتی ہے ایک طریقے کی بیزاری کا ایک طریقے کی کمی کا نہ جانے کس طریقے کا حساس آدمی کو ہوتا ہے ایسے ہی یہ دنیا کی زندگی لہوہ ہے لہوہ کسے کہتے ہیں تھوڑی دیر کے لیے آدمی دل لگا لے اور لائب کسے کہتے ہیں لائب کہتے ہیں کھیل کو بچوں کو دیکھا ہوگا آپ نے 31:00 کیسے مٹی جمع کر لیتے ہیں مٹی جمع کرنے کے بعد کوئی گھر بناتا ہے کوئی چھوٹی سی گڑیا بناتا ہے کوئی گڑھا بناتا ہے تھوڑی دیر تک کھیلتے ہیں کھیلنے کے بعد سب کچھ وہی چھوڑ کر کے گھر چلے آتے ہیں ان کو سوائے تھکن کے اور کچھ نہیں ملتا ایسے ہی یہاں کوئی تاج محل بنا رہا ہے کوئی لال قلعہ بنا رہا ہے کوئی بڑے بڑے روڈ بنا رہا ہے کوئی کچھ کر رہا ہے کوئی کچھ کر رہا ہے 31:31 کھیل ہے سوائے تھکن کے آدمی کو اس دنیا کی زندگی سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے سوائے چار گز کے کفن کے اور کچھ حاصل نہیں لے جاتا کتی عجیب و غریب بات ہے یہ میرا ہے وہ میرا ہے وہ تیرا ہے یہ میرا ہے زندگی میں یہ کرتا رہتا ہے اور لے کیا جاتا ہے کچھ بھی نہیں چار گز کفن کے علاوہ کتی تلخ حقیقت ہے یہ اللہ نے فرمایا کاش لوگوں کو یہ علم ہو جاتا 32:10 وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانِ لو کانوی عالم الدنیاوی زندگی محض لہو لعیب ہے کھیل اور تماشا ہے حقیقی زندگی ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی کاش یہ بات لوگ سمجھ لیتے جان لیتے سور روم شروع ہو رہی ہے اس کے بعد اس طرح غُلِبَتِ الروم فِی اَدْنَ الْأَرْضِ وَهُمْ مِمْ بَعْدِ غَلَبَهِمْ سَيَغْلِبُونَ فِی بِوَرِ سِ 32:49 اسوی سنہ کے اعتبار سے پانچ سو ستر اسوی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی ہے اور چھے سو دس اسوی میں آپ کو نبی بنایا گیا ہے روم اور ایران میں دو سو چھے میں جنگ چھڑ جاتی ہے روم میں اور ایران میں عیسائیوں سے اور مجوسیوں سے سلیبیوں سے اور آتش پرستوں سے آگ پوجنے والوں سے اور یہ جنگ دو سو چھے چھے سو دو سے چھے سو چار سے لے کر کے چھے سو چودہ تک جاری رہتی ہے 33:27 تقریباً دس سال تک چھے سو چار سے لے کر کے چھے سو چودہ تک روم اور ایران کے درمیان جنگ جاری رہتی ہے اور آخر میں خسرو پرویز جو ایرانیوں کا بادشاہ تھا رومیوں کو شکست فاش دیتا ہے یہاں تک کہ بیت المقدس سے ان کی سلیم مقدس کو اٹھا کر کے ایران لے کر چلا جاتا ہے رومی بہت دل شکستہ ہو جاتے ہیں اور 34:00 اس لڑائی کا علم مسلمانوں کو ہے اس وقت مکہ میں ہیں اور ظلم و جبر کے پہاڑ ان کے اوپر توڑے جا رہے ہیں چونکہ عیسائی آخرت کو مانتے ہیں اللہ کو مانتے ہیں اسی وجہ سے مسلمانوں کی طبعی ہمدردی طبعی طور پر ان کی ہمدردیاں عیسائیوں کے ساتھ تھیں اور ایرانی چونکہ آگ پوچھتے تھے وہ خدا کو نہیں مانتے تھے 34:30 لہذا طبعی طور پر مشرکین مکہ کی ہمدردیاں آتش پرستوں کے ساتھ تھیں اور جب آتش پرست رومیوں پر غالب آگئے تو مشرکین مکہ نے کفار مکہ نے بہت خوشی منائی اور مسلمانوں کو چھیڑنا شروع کر دیا کیا چھیڑنا شروع کر دیا دیکھا ہمارے بھائیوں نے آگ پوجنے والوں نے اللہ کے ماننے والے جیسے تم لوگ ہو ان کو کس بری طرح شکست دی 35:03 سلیب چھین کر کے لے گئے ایسے ہی ہم تمہیں کاٹ ڈالیں گے ایسے ہی ہم تمہیں صفحہ ہستی سے نیست نابوت کر دیں گے اس چھیڑ خانی کے وجہ سے مسلمانوں کو بہت قلبی رنج ہوا کرتا تھا اسی دور میں یہ سورہ کریمہ نازل ہو رہی ہے کیا کہ اگرچہ رومی ہار گئے ہیں لیکن چند ہی سالوں کے اندر رومی دوبارہ غالب آ جائیں گے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے 35:37 اس لیے کہ رومی بری طریقے سے شکست کھا چکے تھے چند سالوں کے اندر دوبارہ ان کا غالب آ جانا اس طریقے کی پیشین گوئی ناقابل یقین تھی کوئی ماننے کے لیے تیار نہیں تھا مسلمانوں کو بھی بڑی حیرت ہوئی لیکن چونکہ یہ قرآن کی آیتیں تھیں ان کا تو صدق دل سے اس کے اوپر ایمان تھا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جا کر کے عبی بن خلف سے یا ابو جہل سے کہا 36:07 کہ بہت چھیڑتے تھے نا ہم لوگوں کو دیکھو قرآن کے آیتیں اتر گئی ہیں کہ رومی جلد ہی آتش پرستوں کو شکست دینے والے ہیں کہا کہ لگی شرط کہا کہ کتنے کتنے کی بولے دس دس اوٹ کی اگر رومی جیت گئے تو تم دس اوٹ دوگے اور اگر آتش پرست جیت گئے تو ہم دس اوٹ دیں گے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو حضرت صدیق کے شرط کے بارے میں علماء تو انہیں بولایا 36:35 کہا کہ کتنے سال کی شرط تم نے کی ہے بولے اللہ کے رسول تین سال کی کہا کہ نہیں قرآن میں فی بزرہ سنین ہے بزرہ کا لفظ تین سے لے کر تیہ دس تک کے عدد کے اوپر بولا جاتا ہے لہذا ایسا کرو کہ مدد بڑھا دو جیسا کہ قرآن میں ہے بزرہ کا لفظ تین سال سے لے کر کے تم نے تین سال کی شرط لگائی ہے نا لیکن بزرہ کا جو لفظ ہے وہ تین سال سے لے کر کے دس سال تک پر بولا جاتا ہے لہذا تم 37:05 سال بڑھا لو بولو تین سال کے اندر ہی نہیں بلکہ نو دس سال کے اندر رومی دوبارہ حملہ کریں گے اور اس بار وہ فتح یاب ہوں گے تو مدت کو بڑھا لو اور اونٹوں کی تعداد دس سے بڑھا کر کے سو کر لو حضرت ابوبکر صدیق نے ایسا ہی کیا آپ یہاں ایک سوال کر سکتے ہیں کیا اس طریقے کی شرط لگانا جائز ہے جی نہیں حرام ہے 37:39 تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ابو جہل سے یہ شرط کیوں لگائی جواب اس کا یہ ہے کہ یہ شرط کے حرام ہونے سے پہلے کی بات ہے اس طریقے کی شرط لگانا حرام ہے اس کا حکم بعد میں نازل ہوا یہ اس طریقے کے شرط کے حرام ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے سچمچ نو سال سے پہلے ہی دوبارہ رومیوں میں اور فارسیوں میں جنگ ہوئی اور اس مرتبہ سچمچ رومی غالب آگئے 38:15 اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عبا ابن خلف یا ابو جہل سے وہ سو اونٹ اصول کیے جانتے ہیں فتح کی یہ خوشخبری کب سنائی گئی مسلمانوں کو کم ملی جب جنگ بدر میں مسلمانوں کو زبردست کامیابی ملی بہت سارے کافر اور مشرک مارے گئے اور تقریبا ستر گریفتار ہوئے ادھر اللہ نے بدر میں ان کو فتح دی ادھر خبر آئی کہ رومی فارسیوں کو پر غالب آگئے ہیں اس طرح ایک فتح سے تو مسلمانوں کو 38:45 خوشی ہوئی تھی دوسری فتح کی خوشخبری سن کر کے مسلمانوں کو ڈبل خوشی ملی یہاں ایک جغرافیائی نکتہ ذہن میں رکھیں اللہ نے فرمایا یہ جنگ کہاں ہوئی رومیوں کے درمیان اور فارسیوں کے درمیان فی ادن الارضی زمین کے انتہائی پست حصتے میں اور حقیقت یہی ہے رومیوں اور فارسیوں کے درمیان یہ جو جنگ ہوئی تھی 39:10 قرآن حکیم نے کہا زمین کے سب سے پست حصے میں حقیقت میں جغرافیہ دانوں نے یہ کہا ہے کہ یہ جنگ جہاں ہوئی ہے وہ دنیا کا سب سے نشے بھی حصہ ہے اور دنیا کا سب سے پست حصہ پست ترین حصہ ہے ایک ایک بات قرآن حکیم کی اس قدر نفی تلی ہے کہ کوئی کسی بات کے اوپر انگوشنمائی نہیں کر سکتا اس کے بعد ارشاد فرمایا گیا وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ لَكَافِرُونَ دنیا میں مست ہیں عیش و تلزز 39:47 دوبے ہوئے ہیں مستی خرمستی میں مبتلا ہے انہیں آخرت پر یقین نہیں ہے اور ایسے لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ لَكَافِرُونَ کہ لوگوں کی اکثریت ایسی ہے جو اپنے رب کی ملاقات کا انکار کر رہی ہے رب کی ملاقات کا انکار کا مطلب کیا ہے دوسرے عالم کے وقوع کے اوپر ایمان نہیں ہے 40:17 آخرت کے اوپر انہیں ایقان اور ایزان اور ایمان نہیں ہیں ان سے سوال ہے کہ بھئی تم دوسرے عالم کے اوپر یقین کیوں نہیں رکھتے جبکہ معاملہ یہ ہے کہ کچھ لوگ برے عامال کرتے ہیں کچھ لوگ بھلے عامال کرتے ہیں تو بھلے عامال کرنے والوں کو بھلا بدلہ ملنا چاہیے کی نہیں برے عامال کرنے والوں کو برا بدلہ ملنا چاہیے کی نہیں بولے ہاں یہ تو ہے عقلی طور پر ایسا ہونا چاہیے عقل مانتی ہے 40:58 اب سوال یہ ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا ہم یہ دیکھتے ہیں کہ بھلے لوگ ہمیشہ پریشانی میں رہتے ہیں اور برے لوگ دندن آتے پھرتے ہیں برائی کرنے کے باوجود بھی عقل یہ کہتی ہے کہ ایک آدمی زندگی پر بھلے کام کرتا رہا اسے اس کی بھلائی کا بدلہ نہیں ملا ایسے ہی تڑپ تڑپ کر کے دنیا سے چلا گیا عقل یہ کہتی ہے کہ اس کی بھلائیوں کا بدلہ دینے کے لیے کوئی عالم ہونا چاہیے کہ دنیا میں کیے گئے ہر بھلے کام کی پوری پوری جزا اسے دی 41:31 کام کرنے والے لوگ ہیں دنیا کے اندر دندن آتے پھرتے ہیں ان کو سزا نہیں ملتی بعض چرب زبان وکیلوں کے ذریعے جرم ثابت بھی ہو جائے تو یہ چھوٹ جاتے ہیں عقل یہ کہتی ہے کہ ان برے لوگوں کو سزا دینے کے لیے بھی ایک عالم ہونا چاہیے کہ ان کے برے عملوں کی پوری پوری سزا دی جائے عقل اس کو تسلیم کرتی ہے مانتی ہے اور عقل کہتی ہے کہ ایسا ضرور ہونا چاہیے پھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ بتاؤ کہ جانوروں کا کام کیا ہے 42:06 بولے کھانا پینا اور مادہ کے ساتھ عیش کرنا یہی ہے بولے تمہارا کام کیا ہے وہ بولو جانوروں کا کام کھانا پینا عیش کرنا یہ تین چیز ہیں اب بتاؤ تمہارا کام کیا ہے بولے کھانا پینا عیش کرنا بولے اس کا کام بھی تو ہوئی ہے کھانا پینا عیش کرنا مر جانا تمہارا کام کھانا پینا عیش کرنا مر جانا ذرا یہ بتاؤ تمہیں اور جانوروں میں فرق کیا رہا 42:42 بولے کوئی فرق نہیں رہا اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے بتاؤ ایک گدھے کے اندر جتنی صلاحیت ہے اس سے زیادہ صلاحیتیں تمہارے اندر ہیں کی نہیں ہیں بولے ہاں ایک گدھے سے زیادہ ہمارے اندر صلاحیتیں ہیں تو جب گدھے سے زیادہ تمہارے اندر اللہ کی عقیات موجود ہیں اور صلاحیتیں موجود ہیں تو تم میں اور جانوروں کے درمیان خطے انتیاز کھچ گیا نا تم جانوروں کی طرح نہیں ہو اس لیے کہ جانوروں سے زیادہ صلاحیتیں تمہارے اندر ہیں 43:12 لہذا تمہارا کام صرف کھانا پینا عیش کرنا نہیں ہے یہ تو کام جانوروں کا ہے اور جانوروں سے زیادہ اللہ نے عطیات تمہیں دے رکھی ہیں اور جانوروں سے زیادہ صلاحیتیں تمہارے اندر موجود ہیں لہذا تم جانور نہیں ہو جانوروں سے زیادہ صلاحیت کا موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا کام صرف کھانا پینا اور مر جانا نہیں ہے بلکہ خاص مقصد کے تحت تمہیں بنائے گیا ہے پیاری دلیل ہے آخرت کے وجود کی اس کے بعد فرمایا گیا 43:45 کہ ہم نے ہر انسان کے لئے جوڑا بنایا ہے عورت کے لئے مرد مرد کے لئے عورت مگہ یہ ہماری نشانیوں میں سے ہے اللہ کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہارے لئے تمہاری بیویاں بنائیں شوہر بنائیں تاکہ تم ان سے سکون حاصل کرو دل کا سکون نفس کا سکون وغیرہ 44:22 اور تمہارے درمیان مودت اور رحمت پیدا کر دی یہ مودت کیا ہوتا ہے اور رحمت کیا ہوتی ہے کہتے ہیں کہ جب جوان رہتے ہیں نا میاں بیوی تو ان کے درمیان جو تعلق رہتا ہے وہ ہے مودت اور جب دونوں بوڑے ہو جاتے ہیں بوڑے ہونے کے بعد ایک دوسرے کی جو غمگساری کرتے ہیں ایک دوسرے سے تعلق جو بڑھاپے میں رہتا ہے وہ ہے رحمت اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب تک میاں بیوی جمان رہتے ہیں 44:53 تب تک جو محبت رہتی ہے جو تعلق رہتا ہے اس کو کہتے ہیں مودت اور جب یہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو ان دونوں کے درمیان جو خاص تعلق رہتا ہے اس کو کہا جاتا ہے رحمت ایک دوسرے کے غم گساری کرتے ہیں ایک دوسرے کے غموں کو بانٹتے ہیں ایک دوسرے کے دکھ درد بانٹ لیتے ہیں اس کو کہتے ہیں رحمت اس کے بعد ارشاد فرمایا گیا فَاقِمْ وَجْحَكَ لِلدِّينِ حَنِيفَا فِتْرَةَ اللَّهِ الَّتِي فَتَرَ النَّاسَ عَلِيَا ل 45:23 جو انسان کی فطرت بنائی ہے اس فطرت کو کوئی تبدیل نہیں کر سکتا فطرت تبدیل نہیں ہوتی فطرت تبدیل نہیں ہوتی بولے تو فطرت نہیں بدلتی کیا مطلب ہے اس کا فطرت نہیں بدلتی اس کا یہ مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کے اندر قبولیت حق کی استعداد و دیت فرمائی ہے حق کو قبول کرنے کی استعداد و دیت فرمائی ہے یہ قبول حق کی استعداد 45:51 موانے کی وجہ سے رکاوٹوں کی وجہ سے مزاحمتوں کی وجہ سے دب تو جاتی ہے ختم نہیں ہوتی فنہ نہیں ہوتی اس کی دلیل کیا ہے اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ اور حضرت حارون دونوں سے یہ کہا کہ تم فَدْحَبَا إِلَىٰ فِرَعُونَ دونوں فراؤن کے پاس جاؤ دیکھو فراؤن کے پاس جاؤ کیا ہے یہ اس کے سامنے میری باتیں رکھو میرا پیغام رکھو 46:17 لَا اللَّهُ يَتَذَكَّرُ وَيَخْشَا شاید کہ وہ نصیحت حاصل کرے اور در جائے فرعون جیسا شخص جو اپنے آپ کو ربکم العالی کہتا تھا اس کے بارے میں یہ فرمایا جا رہا ہے کہ اس کے پاس جا کر میرا پیغام پیش کرو کیوں؟ اس لیے کہ موانے کی وجہ سے رکاوٹوں کی وجہ سے قبول حق کی جو استعداد ہے فطرت جس کو بولتے وہ دب تو گئی ہے 46:47 فنا نہیں ہوئی ہے شاید وہ فطرت اُبھر آئے اور وہ حق کو قبول کر لے لہذا لوگوں کے سامنے حق بات رکھتے رہیے مایوس مت ہوئیے ہو سکتا ہے کہ قبول حق کی استعداد جو دب گئی ہے اُبھر آئے اور آدمی حق کو قبول کر لے یہ قبول حق کی استعداد یہ فطرت ہے اس فطرت کو کوئی نہیں بدل سکتا ممانے کی وجہ سے یہ فطرت دب تو سکتی ہے فنا نہیں ہوتی وہی بات یہاں کہیے 47:16 اس کے بعد رشاد فرمایا گیا یہ جو چاروں طرف خشکی اور تری میں فساد پھیل چکا ہے یہ انسانوں کے ہاتھوں کی کمائی ہے یعنی خشکی اور تری میں جو فسادات ہوتے ہیں جو خرابیاں پھیلتی ہیں جو گندگیاں وجود میں آتی ہیں وہ سب کی سب انسان کے ہاتھوں کی کمائی ہیں انسان پر جو مسئیبتیں آتی ہیں وہ دو قسم کے ہوتی ہیں 47:50 ایک تو اس کی بدعملی کی سزا کے لیے عذاب آتا ہے مسیبت آتی ہے اور ایک تو اس کو آزمانے کے لیے آتی ہے ایک تو گناہ کی سزا کے لیے مسیبت آتی ہے اور ایک اس کی آزمائش کے لیے اس کا مطلب یہ ہوا کہ مسیبتیں یا تو ابتیلہ کے لیے آتی ہیں یا عذاب کے لیے آتی ہیں مسیبتیں انسان پر جو آتی ہیں آفتیں جو آتی ہیں ایک تو ہوتی ہے ابتیلہ اور ایک ہوتا ہے عذاب 48:19 کیسے ہم سمجھیں کہ ایک آدمی کے اوپر مصیبت آئی ہے کہتے نہیں ہیں کوئی آدمی کسی مصیبت کے اندر مبتلا ہو گیا ارے کہتے ہیں بہت خراب آدمی تھا نا اسی وجہ سے یہ عذاب اس کے اوپر آیا ارے بھئی ایسا کیوں کہہ رہے ہو قرآن ایک اصول دے رہا ہے اس اصول پر اس میعار پر پرکھو کہ اس کے اوپر جو مصیبت آئی ہے وہ مصیبت ابتلا ہے یا عذاب ہے اس کے بعد فیصلہ کرو دیکھو کہ مصیبت آنے کے بعد وہ خاطر جمع ہے 48:50 اس کا دل پر سکون ہے جزا فضا نہیں کر رہا ہے تو سمجھو یہ مسئیبت جو اس کے اوپر آئی ہے یہ ابتلا ہے اور دیکھو کہ اس عذاب کی وجہ اس مسئیبت کی وجہ سے اس پریشانی کی وجہ سے اس آفت کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے اس کا سکون چھن گیا ہے راتوں کو نید نہیں آتی دن میں باہولا بنا پھرتا ہے پاگل بنا پھرتا ہے جگہ جگہ چندیاں چن رہا ہے جگہ فضا کر رہا ہے تو سمجھو 49:19 کہ یہ مصیبت جو اس آدمی کو اوپر آئی ہے وہ اللہ کا عذاب ہے دوسرا میں یار اگر آدمی کو دیکھو کہ اس کے اوپر کوئی مصیبت آئی ہے اور اس کے اندر تنبہ اور رجوع الى اللہ کی قیفیت پیدا ہو گئی ہے مصیبت آنے کے بعد وہ اللہ کی طرف رجوع ہو رہا ہے نمازوں میں کوتائی کرتا تھا نمازوں کا پابند ہو گیا ہے صدقہ تو خیرات میں درہ بخیل تھا صدقہ تو خیرات دادہ کرنے لگا ہے 49:50 تو اگر یہ دیکھو کہ مصیبت آنے کے بعد تنبو اور رجوع اللہ کی قیفیت پیدا ہو گئی ہے اس کے دل کے اندر اس کی زندگی کے اندر سمجھو یہ ابتلا ہے اور اگر دیکھو کہ مصیبت آنے کے بعد بھی آدمی کے اندر گناہ میں انہماک بڑھ گیا ہے مصیبت آنے کے بعد بھی وہی رفتار بے دھنگی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے گناہوں کے اندر انہماک بڑھ گیا ہے تو سمجھو کہ یہ مصیبت جو اس کے اوپر آئی ہے وہ اللہ کا عذاب ہے 50:21 اس طرح پرکھو ایک نکتہ اور بتایا گیا کہ یہ جو مصیبتیں انسان کے اوپر آتی ہیں یہ اللہ کو کوئی شوق نہیں ہے کہ انسان کے اوپر اپنے بندے کو اوپر مصیبتیں ڈالیں یہ مصیبتیں جو آتی ہیں جو زیادہ بات آتے ہیں یہ در حقیقت انسان کے صدرنے کے لیے آتے ہیں ہم ان کے بعض عملوں کی جو سزا دیتے ہیں ان کے بھلے کے لیے تاکہ وہ لوٹ آئیں کیا بات ہے لوٹ آئیں یعنی اے میرے بندے 50:56 مجھے بھول کر کے آخرت کو فراموش کر کے گناہوں کے میدان میں تو بہت دور نکل گیا ہے اب تیرے اوپر میں مصیبتیں نازل کرتا ہوں ہاں اس مصیبت میں کم سے کم تو میری طرف پلٹا کتنا پیار ہے اللہ کو اپنے بندوں سے مصیبتیں نازل کر کے اپنی طرف اللہ تعالیٰ بندوں کی توجہ مفضول کرنا چاہتا ہے میرے بندے اب بھی لوٹا اب بھی لوٹا 51:19 کتنا ہی دور کیوں نہ گناہوں کے میدان میں نکل گیا ہو میرے بندے میری رحمت کا دروازہ میری مغفرت کا دروازہ تیری لئے ہمیشہ کھلا ہو گیا ہے اب آجا اب آجا اب آجا برابر آواز آتی رہتی ہے میرے بندے لوٹا میرے بندے لوٹا میرے بندے میری طرف لوٹا لالہم یرجون تاکہ پرحفظ دے ریٹرن شاید وہ لوٹ آئیں گویا کی مسئیبتیں اور عدابات بھی انسان کے فائدے کیلئے ہیں 51:53 ایک صاحب تو میرے دوستوں میں سے ہے نہ نماز پڑھتے تھے نہ روزہ رکھتے تھے نوجوان ہیں اللہ تعالی نے بہت نوازا ہے کروڑوں پتی آدمی ہیں بیٹی مر گئی بڑی پیاری بچی تھی بیٹی مر گئی تب سے نمازوں کے پابند دینی کام میں بے درے خرچ کرنے والا لوگ دیکھتے تو حیرت زدہ رہ جاتے دیکھو بیٹی کا ہاتھ سے نکل جانا ایک بہت بڑی آفت تھی 52:27 بہت بڑی مصیبت تھی لیکن اس مصیبت نے رجوع اللہ کی قیفیت پیدا کر دی وہ اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ آئے سبب بن گیا بیٹی کا ہاتھ سے چلے جانا اس کا مر جانا اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونے کا تو کبھی کبھی مصیبت جو ہوتی ہے وہ اللہ کی طرف لوٹانے کا سبب بن جاتی ہے اس کے بعد یہ فرمایا گیا بعض لوگ لحوال حدیث خریدتے ہیں یہ لحوال حدیث کیا ہے 53:02 مفسرین کہتے ہیں کہ آیتِ کریمہ نظر ابن حارس کے بارے میں نازل ہوئی مکہ کا بہت بدماش آدمی تھا یہ اس نے کئی لونڈیاں پال رکھی تھی جو گانا بجانا بہت اچھا جانتی تھی وہ یہی دیکھتا رہتا تھا کہ کون آدمی محمد کی بات کو مان کر کے محمد کی طرف مائل ہو رہا ہے صلی اللہ علیہ وسلم جب دیکھتا کہ کوئی نوجوان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں سے متاثر ہو رہا ہے اور ان کی باتوں کی طرف ان کا مائلان بڑھ رہا ہے تو لونڈیوں کو اس کے پاس 53:33 گانے سناتی اور اسی طریقے سے اس کو لہو لعیب کے اندر مصروف کر دیتی اور اس طرح اس کے بین کو واش کرنے کی کوشش کرتی اس کا کام تھا اللہ تعالیٰ نے اسی گانے بجانے کو لہو الحدیث کہا آج بھی بہت سارے لوگ ہیں گانے بجانے کی چیزیں خرید کر کے گھر میں رکھے ہوئے ہیں ٹھیک ہے ٹیلی ویزن کا اپنی جگہ فائدہ ہے لیکن جو فائدہ اس کا ہے وہ فائدہ لو ایک چھوری ہے کچن کے اندر رکھی ہوئی ہے اب وہ چھوری کو 54:06 ہاتھ میں لے کر کے آپ کسی کے پیٹ میں بھوک دیجئے غلط ہے کی نہیں گناہ ہے لیکن اسی چھوری سے آپ سبزی وغیرہ کٹیے پھل وغیرہ کٹیے تو اچھا کام ہے تو چیز فین افسی اچھی اور بری نہیں ہوتی چیز کا استعمال اسے اچھا اور برا بنا دیتا ہے یہ بات اور یہ اصول ہر چیز کے بارے میں پیش نظر رکھیں اس کے بعد حضرت لقمان کا تذکرہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے ہیں 54:38 سب سے پہلے اپنے بچے سے یہی بولتے ہیں کہ اے میرے بیٹے اللہ کا تیرے اوپر سب سے بڑا حق یہ ہے تو اس کی ذات اور صفات میں کسی کو شریک نہ کرنا اس لیے کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے دیکھیں اس کے بعد زمیر جو ہے وہ خطاب سے تکلم کی طرف پھر گئی ہے 55:08 ہم نے انسان کو وسیعت کی یعنی اللہ یہ فرمانا چاہتا ہے اے میرے بندے لقمان تو نے میرا حق اپنے بیٹے سے بیان کیا تو میں تیرا حق تیرے بیٹے سے بیان کر دیتا ہوں کہ تیرا حق تیرے بیٹے کے اوپر کیا ہے تو نے میرا حق اپنے بیٹے سے بتایا ہے نا تو اب میں تیرا حق تیرے بیٹے سے بتاتا ہوں یعنی اللہ تعالیٰ کی توحید کے بیان کے بعد فوراً خطاب 55:35 کا رخ پھر گیا ہے کہ ہم نے انسان کو وسیعت کی کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کریں اور یہ قائدہ ہے جو لوگ اس دنیا کے اندر ماں باپ کی عزت کرتے ہیں ماں باپ کی قدر کرتے ہیں ان کے بیٹے بھی ان کی قدر کرتے ہیں بظاہر ایسا ہوتا ہے کہ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ بیٹا بڑی قدر کر رہا ہے باپ کی وہ ایک مطلب ہوتا ہے مفاد ہوتا ہے حالانکہ دل میں یہ ہوتا ہے کبھی یہ دفان ہو یہاں سے کہ میں whole soul اس دولت کے اوپر قابض ہو جاؤں ایسا بھی ہوتا ہے ک 56:09 تو دل سے ماں باپ کی عزت کی جائے دل سے ماں باپ سے محبت کی جائے تو پہلی نصیحت ہے متعلقہ بے عقائد عقائد سے متعلق دوسری نصیحت متعلقہ بے عامال کیا یابنی یاقمی صلاح اے میرے بچے نماز کو قائم کر حدیث میں ہے کہ بچے دس سال کے ہو جائیں بلکہ سات سال کے ہو جائیں تو نماز کیلئے بولو اور دس سال کے ہو جائیں نماز نہ پڑھے تو مارو سات سال پر نماز کی تلقین کرو 56:42 اور دس سال پر نماز نہ پڑھے تو مارو ان کو یہاں نصیت کر رہا ہے اے میرے بیٹے یعنی توحید کے بعد دوسرا نمبر نماز کا ہے اے میرے بیٹے نماز کو قائم کر یہ متعلقہ باعمال دوسری نصیت لقمان کی تیسری نصیت متعلقہ با اخلاق کیا؟ اے میرے بچے بھلائی کا حکم دے برائی سے روک یہ لقمانی نصیت متعلقہ با اخلاق 57:14 اس کے بعد متعلقہ بمعاشرت نصیت کہ دیکھ تم معاشرے میں رہ رہا ہے تو ملتے وقت اپنے گال کو مت اپنے گال کو مت پھلا اکڑ مت اور زمین میں اکڑ کر مت چل اسی طریقے سے اپنے چال میں میانہ روی اختیار کرو اپنی آواز کو پست رکھ کیا کر رہا ہے 57:46 اس لیے کہ دنیا میں تمام آوازوں میں سب سے بری آواز گدھوں کی آواز ہے اس کی جمعہ ہے سچ میں بہت بری آواز ہوتی ہے اس کی کوئی اعتدال نہیں ہوتا اس کی آواز میں اسی وجہ سے شاید اس کی آواز سب سے بری مانی گئی ہے حد اعتدال سے اس کی آواز بڑھ جاتی ہے حد اعتدال میں رہے تو آواز کتنی بھی بری ہو اچھی لگتی ہے 58:15 حد اعتدال سے نکل جاتی آواز سب سے بری آواز گدھو کی آواز ہے اس کے بعد فرمایا گیا پانچ چیزوں کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں ہے پانچ چیزوں کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں تفسیر مظہری میں لکھا ہے کہ خلیفہ منصور اباسی نے خواب میں ملک الموت کو دیکھا موت کے فرشتے کو ہاں موت کا فرشتہ آ گیا 58:48 بولے بھائی ابھی کیسے آگئے تم یہ تو بتاؤ کہ میری عمر کیا ہے ابھی لے جانا ہے کیا میری عمر کیا ہے میری موت کب آنے والی ہے تو ملک الموت پانچ انگلیاں دکھا کر چلے گئے پانچ انگلیاں دکھا کر چلے گئے اب موتدرین کو بلائے
Tampilkan transkrip lengkap